Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/14/2025
Hazrat Imam Zain ul Abidin RA - Special Program

Host: Sarwar Hussain Naqshbandi

Guest: Dr. Syed Hamid Farooq Bukhari, Dr. Mufti Irfanullah Saifi

#ARYQtv #Islam #Ahlebait

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00BISM ALLAH RAHMAL RAHYM
00:30Surah Al-Fatihah
01:00یا رحمتاً للعالمی
01:02ادرک لی زین العابدین
01:05محبوس عید الظالمی
01:08فی الموقبی والمزدحم
01:10وارثِ علومِ حسینی
01:14چمنستانِ اہلِ بیعت کے گلے سرسب
01:17اور سید الساجدین
01:21سید العابدین بیمارِ کربلا
01:23حضرتِ امام زین العابدین
01:27رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بارگاہ میں
01:28خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے
01:31نظرانہِ عقیدت پیش کرنے کے لیے
01:33اے آر وائی کیو ٹی وی کی خصوصی
01:35ٹرسمیشن جس میں ہم سب حاضر ہیں
01:37کشف المحجوب میں
01:39حضرتِ سیدنا علی بن عثمان
01:41الحجبیری رحمت اللہ علیہ
01:43نے کیا خوبصورت تعرف
01:45حضرتِ امام زین العابدین
01:47رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا کروایا ہے
01:49اور ان تین جملوں میں آپ دیکھئے
01:51کہ آپ کی شخصیت کا
01:52آپ کی ذات کا
01:54اور آپ کے اردگرد جو برکات کا
01:57حالہ اور نور کا حالہ موجود ہے
02:00اس کو کس طرح سے آپ نے سمیٹا ہے
02:02آپ فرماتے ہیں کہ حضرتِ امام
02:04زین العابدین رسولِ اکرم
02:06صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
02:08نبوت کے وارث ہیں
02:09اور اس امت کے چراغ ہیں
02:11آپ سیدِ مظلوم
02:13اور امامِ مرہوم ہیں
02:15آپ زینِ عباد ہیں
02:17رب کی بندگی کرنے والے
02:21لوگوں کا حسن اور اعتاد کی بزم کی شمہ ہیں
02:25پھر فرماتے ہیں کہ غوث
02:27کتب عبدال جہاں سے روشنی حاصل کرتے ہیں
02:31اس شمہ کو حضرتِ امام زین العابدین کہتے ہیں
02:35کیا خوبصورت تعرف ہے
02:37اور خانوادہِ اہلِ بیت کے
02:39یہ خوبصورت پھول
02:40اور جن کا ذکر کرنا
02:42اور جن کا نام لینا ہمارے لیے
02:44سعادت کا اور برکتوں کا باعث ہے
02:47اور آج ہم ان کا ذکر کریں گے
02:49ان کی شخصیت کے حوالے سے
02:51ان کے افکار کے حوالے سے
02:53اور ان کے کردار کے حوالے سے
02:55مختلف جہاد پر انشاءاللہ
02:57آج ہم بات کریں گے
02:58اور ہماری خوش قسمتی ہے
03:00کہ ہمارے ساتھ بہتی
03:01محتبر بہتی محترم
03:03مہمان تشریف فرما ہے
03:04آستان علیہ بوکر شریف سے
03:07جنابِ ڈاکٹر سید حامد
03:09فاروق بخاری صاحب ہمارے ساتھ موجود ہیں
03:12اسلام علیکم ڈاکٹر سید
03:12بہت شکریہ آپ کی تشریف آوری کا
03:16اور آپ کے اور ہمارے بہت ہی
03:18محترم اور پیارے جنابے
03:19ڈاکٹر مفتی عرفان اللہ سیفی صاحب
03:21ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
03:23روکس صاحب آپ کو بھی
03:24خوش آمدید کہتے ہیں
03:25گفتگو کا آغاز
03:27ڈاکٹر سب کرتے ہیں
03:28آج جس ہستی کا ذکر ہے
03:31ان کا نام ان کی شخصیت
03:33کسی تعرف کی محتاج نہیں ہے
03:35لیکن ان کے ساتھ جو برکتیں جڑی ہوئی ہیں
03:38ان کے ساتھ جو نسبتیں جڑی ہوئی ہیں
03:41وہ اتنی زیادہ ہیں
03:42کہ ان کا احاطہ کرنا
03:44ہمارے لئے ایک پروگرام میں
03:45ممکن نہیں ہے
03:46آپ کی جو ولادت باسعادت ہے
03:49آغاز ہم اسی سے کرتے ہیں
03:50اور پھر آپ کا جو شرف ہے
03:52نسبتوں کا شرف جو آپ کو حاصل ہے
03:54اس حوالے سے رہنوائی فرمائیے
03:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:58اللہم صلی علیہ سیدنا و مولانا محمد
04:01و علیہ آل سیدنا و مولانا محمد
04:03مبارک و صلیم و صلی علیہ
04:08سعادت مندی ہے کہ آج ہم
04:10اس ہستی کا تذکرہ کر رہے ہیں
04:12جو خانقاہ محمدیہ کے
04:15مسلم نشین ہیں
04:16اور حضرت سیدنا امام حسین علیہ السلام
04:19کے جانشین ہیں
04:20آپ کے
04:22مبارک ان نسبتوں کا
04:25جو تذکرہ جس کی طرف آپ نے
04:26اشارہ فرمایا ہے
04:27اس سے بڑی نسبت کیا ہوگی
04:29کہ آپ کی رگوں میں جو خون ہے
04:31وہ خون مصطفیٰ ہے
04:32اور جو نور ہے آپ کے چہرے پہ
04:34وہ نور مرتضی ہے
04:35یعنی مصطفیٰ اور مرتضیٰ کی
04:38نسبتوں کی حامل یہ ہستی ہے
04:40اور آپ کا جو نام ہے
04:42شخصی اور ذاتی نام ہے
04:44وہ بھی علی ہے
04:45آپ بھی علی بن حسین ہے
04:47اور میں اشارتاً
04:48ارز کرتا چلوں
04:49کہ جب کربلا کے بعد
04:51یزید کے ظلمت قدے میں
04:53کھڑے ہو کے
04:54اس نے آپ سے سوال کیا
04:55کہ آپ کا نام کیا ہے
04:56تو آپ نے فرمایا
04:57میرا نام علی ہے
04:58تو وہ کہنے لگا
04:59علی تو جو آپ کے بھائی تھے
05:01وہ تو کربلا میں
05:01نعوذ باللہ مارے گئے ہیں
05:05تو آپ فرمانے لگے
05:07میں بھی علی ہوں
05:08جو شہید ہوئے
05:09وہ بھی علی ہیں
05:10اب یزید سے بار بار
05:12علی کا نام سننا
05:13حضمنا ہوا
05:13برداشت نہ ہوا
05:14تینوں بیٹوں کا نام
05:15تو پھر اس نے یہ سوال کیا
05:18کہ آپ کے والد گرامی
05:20کو کوئی اور نام نہیں
05:21کبھی نظر آیا
05:21ہر ایک علی ہے
05:22تو آپ فرمانے لگے
05:23میرے والد گرامی کو
05:25اپنے والد گرامی سے
05:26اتنا پیار تھا
05:27فرمایا کرتے تھے
05:28دس بیٹے بھی ہوں
05:29تو میں ہر ایک کا نام
05:30علی ہی رکھوں گا
05:31تو وہ
05:32اب میں
05:33سرور بھائی
05:34یہ محبت سے
05:35یعرض کر سکتا ہوں
05:35کہ یہ ان لوگوں کی
05:36جرت ہے
05:37کسی علی کو
05:38اکبر کہیں
05:39یا کسی علی کو
05:39اسغر کہیں
05:40ہمارے لیے تو
05:41علی علی ہے
05:41اور علی چھوٹا نہیں ہوتا
05:43چاہے وہ چھے ماہ
05:44ہی کا کیونہ ہو
05:45وہ بڑا ہی ہوتا ہے
05:46تو آپ کا نام
05:47علی ہے
05:47لیکن اللہ رب العزت
05:49نے جہاں آپ کو
05:50اتنی اور نسبتیں
05:51عطا فرمائی
05:51وہاں سارے
05:53عبادت گزاروں
05:54کی زینت آپ کو
05:54بنایا ہے
05:55اب زین العابدین
05:56قرار پائے ہیں
05:57اور ہمیں یہ بھی
05:58تھوڑا سا غور کرنا ہے
05:59کہ جس گھر میں
06:00کوئی عبادت کرنے والا
06:01نہ ہو
06:02کوئی عبادت کرنے والا
06:03نہیں ہے
06:03تو وہاں
06:04زین العابدین
06:05ہونا کمال نہیں ہے
06:06اب جس گھر میں
06:07مولا مرتضی بھی ہیں
06:09جس گھر میں
06:09حضرت امام حسن بھی ہیں
06:11جناب امام حسین بھی ہیں
06:13امام باقر بھی ہیں
06:14امام موسیٰ قاظم بھی ہیں
06:15اب اس گھر میں
06:16زین العابدین ہونا
06:18اور کربلا کے
06:19سارے مناظر کو
06:20اپنی آنکھوں کے ساتھ
06:21دیکھنا
06:21پھر بھی ساری زندگی
06:23کبھی ایک سجدہ
06:24قضاء نہ ہو
06:25تو وہی اس کے آہل ہیں
06:26کہ انہیں امام سجاد
06:27بھی کہا جائے
06:28تو یہ سارے آپ کے
06:29القابات ہیں
06:30یہ آپ کی نسبتیں ہیں
06:31اور فرزدک نے
06:32آپ کے لئے جو اشار پڑے تھے
06:33میں چاہتا ہوں
06:34اسی سے آغاز
06:35اس مجلس کا کیا جائے
06:36اس نے حشام بن عبد الملک
06:38کے ذریعے پوری امت
06:39کو یہ تعرف کروایا ہے
06:40کہ حشام بن عبد المالک
06:48نے تجاہل عارفانہ
06:49سے کام لیتے ہوئے
06:50کہا میں نہیں جانتا
06:52یہ کون ہے
06:52جس کے لئے
06:53حجر اسود کو بھی
06:54خالی کر دیا گیا
06:55تو فرزدک نے یہ تعرف کروایا
06:56کہ یہ وہ ہستی ہیں
06:57تو نہیں جانتا
06:59لیکن بتہ کا
06:59ذرہ ذرہ
07:00اسے جانتا ہے
07:01بیت اللہ بھی جانتا ہے
07:03ہل میں رہنے والے بھی جانتے ہیں
07:04حرم میں رہنے والے بھی
07:06جانتے ہیں
07:06یہ کائنات میں
07:11جتنے بھی
07:11اللہ کے عباد ہیں
07:12یعنی اللہ کے بندے ہیں
07:14ان میں سب سے بہترین
07:15بندے کا یہ نسب ہے
07:16اس کی یہ نسل ہیں
07:18یعنی جناب محمد
07:19رسول اللہ
07:19صلی اللہ علیہ وسلم
07:20کے ساتھ آپ کو نسبت ہے
07:22تو نانا رسول اکرم کی ذات ہیں
07:24دادا مولا علی المرتضی کی ذات ہیں
07:26آپ کے والد اگرامی
07:27جناب امام حسین ہیں
07:29اور آپ کے جو سسر پاک ہیں
07:30وہ آپ کے تایا
07:31حضرت امام حسن مجتبہ ہیں
07:33تو ان ساری نسبتوں کے ساتھ
07:35اللہ رب العزت نے
07:36یہ شہزادہ اس امت کو عطا فرد
07:38کیا بات
07:38سبحان اللہ
07:39سبحان اللہ
07:40اچھا ڈرکس صاحب
07:41آپ کا جو
07:42علمی شرف ہے
07:44بصیرت ہے
07:44جیسے ڈرکس صاحب نے
07:45بڑی خوبصورت بات کی
07:46کہ
07:47گھرانہ کوئی عمومی ہو
07:49اور اس میں کوئی صاحب علم پیدا ہو جائے
07:51تو اس کی
07:52بات کرنا جو ہے
07:53وہ واقعی
07:54سچتا ہے
07:55لیکن یہ تو مولا کائنات کا گھرانہ ہے
07:57اور یہ تو باب مدینت العلم کا گھر ہے
08:00اور وہاں پہ رہتے ہوئے
08:02آپ کی جو
08:03علمی بصیرت ہے
08:04آپ کا جو مقام ہے
08:05اور آپ کے بارے میں
08:06اس دور کے
08:07ظاہمان علم کہتے ہیں
08:08کہ ہم نے ایسا فقی
08:09اس دور میں
08:10کوئی اور نہیں دیکھا
08:11کیا فرماتے ہیں
08:12آپ کی علمی
08:13بصارت کے حوالے سے
08:15اور آپ کے خاص طور پہ
08:17جو زین العابدین
08:18آپ کو کہتے ہیں
08:19عبادت کرنے والوں کی
08:20زینت ہیں آپ
08:21تو آپ کے جو
08:22ذوق عبادت ہے
08:23اس پہ روشنی ڈالیے
08:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:26بہت شکریہ
08:26حضرت سیدنا
08:30علی بن حسین
08:30امام زین العابدین
08:32آپ معروف
08:34ہو گئے
08:35زین العابدین
08:37کے لقب مبارک سے
08:38لیکن
08:40اگر آپ کو
08:41زین العالمین
08:42کہا جائے
08:43اور زینت العلماء
08:44اور اس وقت کی
08:46حساب سے
08:47زینت العلماء
08:48کہا جائے
08:48تو یہ بہت بڑا لقب ہے
08:50اور آپ
08:51اسم با مسمعہ
08:52اور لقب
08:53مسمع
08:54ہوں گے
08:54آپ دیکھئے
08:56کہ حضرت
08:56امام زین العابدین
08:58جس ماحول میں
08:59آپ نے پرورش فائی ہے
09:00جس رہاڈاک صاحب نے
09:01اشارہ کیا
09:02آپ کا
09:03سارا گھرانہ
09:04صاحبان علم ہے
09:06اور صرف
09:07صاحبان علم نہیں ہے
09:08بلکہ
09:09مرکز علم ہیں
09:10اور وہاں سے
09:11علم کی خیرات لینا
09:12باعث سعادت سمجھا جاتا ہے
09:13وارثان علم
09:14اور
09:14جن لوگوں کے پاس
09:17اپنے
09:19سلسلہ
09:20تعلیم کے اندر
09:21ایک نام آ جاتا ہے
09:23اہل بیعت کے
09:24اس گھرانے کا
09:25تو سمجھا جاتا ہے
09:26اس کی سند
09:26اب پختہ ہو گئی
09:28سبحان اللہ
09:28اس کا علم پختہ ہو گیا
09:29سبحان اللہ
09:30علم کے اعتبار سے
09:31اگر ہم تین جہتے کریں
09:33حضرت امام زین العابدین
09:34کے علم حدیث کے حوالے سے
09:36علم الفقہ کے حوالے سے
09:37اور
09:38علم المغازی کے حوالے سے
09:40تو آپ
09:41محسوس کریں گے
09:42کہ حضرت امام زین العابدین
09:44ان تینوں
09:45علم کی
09:46اہم جو جہات ہیں
09:47ان کے امام ہیں
09:48حضرت امام زین العابدین
09:50علم حدیث کے بھی امام ہیں
09:51اور آپ کی
09:53جو روایت کردہ
09:54احادیث ہیں
09:55وہ بخاری مسلم
09:57اور سیاستہ کی
09:58دیگر کتب میں بھی
09:58موجود ہیں
09:59اور
09:59تقریباً
10:01ہر
10:01حدیث کی کتاب میں
10:03آپ کی روایت کردہ
10:03احادیث موجود ہیں
10:04اور
10:05خصوصی علم الحدیث
10:07کے اندر
10:08ابن شاہب زہری کا نام
10:09ایک خاص
10:11اہمیت کا حامل ہے
10:12اور
10:13ان کو مرکزی حیثیت
10:14حاصل ہے
10:15علوم الحدیث کا
10:16امام مانا جاتا ہے
10:17اور اگر
10:18حضرت امام زہری کو
10:20علم الحدیث کے
10:22درمیان سے
10:24ہٹا دیا جائے
10:24تو یہ علم بچتا نہیں ہے
10:26چیک
10:26یعنی مکمل امارت
10:27ان پر قائم ہے
10:28اور
10:29حضرت امام زہری کی
10:31مکمل امارت
10:32حضرت امام زین العابدین
10:34پر قائم
10:34یعنی ان کی
10:35مکمل سند وہاں سے ہے
10:36ساری علم کی خیرات
10:38اور خاص طور پر
10:39علم حدیث کے خیرات
10:40ان سے ہے
10:41اور ان سے بھی
10:42انہوں نے
10:42علم حاصل کیا لیکن حضرت امام ذائن العابدین
10:44سے علم حاصل کیا اور
10:46اس وقت ہمارے محدثین
10:49بہت ساری
10:50اسنات کے بارے میں علم الحدیث میں
10:52ذکر کرتے ہیں کہ یہ حدیث بہت مطبر ہے
10:54ان میں سے جس کو اصح الاسانید
10:56کہا جاتا ہے تمام
10:58سندوں میں سے سب سے صحیح ترین سند
11:00وہ سند ہے حضرت امام
11:02زہری نے حضرت علی بن حسین
11:04یعنی امام ذائن العابدین سے روایت کیا
11:06انہوں نے حضرت امام حسین سے روایت کیا
11:08اور انہوں نے حضرت علی المرتبہ سے
11:10اس کو اسحخ الاسانید
11:12کہا جاتا ہے
11:13بلکہ بہت سے حال اللہ کہتے ہیں
11:15کہ یہ سند ہی اتنی متبرک ہے
11:17اگر اس کو پڑھ کے بیمار پر دم کر دیا جائے
11:20تو اللہ کریم شفاہت آتا ہے
11:20یعنی صرف سند اتنی متبرک
11:23تو علم الحدیث کے حوالے سے
11:25آپ علم الفق کو دیکھ لیں
11:27تو علم الفق میں بھی آپ ایک
11:29متبر ہستی کے طور پر جانی جاتی ہیں
11:32حضرت امام زہری سے ہی
11:34روایت ہے وہ فرماتے ہیں
11:36کہ ہم صاحب بیٹھے ہوئے تھے ساتھی جو آپ کے شگر تھے
11:38اور ہم ذکر کر رہے تھے
11:40روزے کے حوالے سے
11:41کہ روزہ جو ہے وہ
11:42بس فرض ہوتا ہے
11:44یا نفل ہوتا ہے
11:45دو تین اس کی قسمیں ہوتی ہیں
11:46آپ نے سن لیا
11:47آپ نے فرمایا
11:48میرے تلامزہ روزے کی صرف دو تین قسمیں نہیں ہوتی
11:51روزے کی چالیس قسمیں ہوتی ہیں
11:53اللہ حکم
11:54اور وہ حیران ہوگئے
11:55کہ حضور چالیس قسمیں
11:56آپ نے فرمایا
11:57ہاں
11:58تو عرض کرنے گے
11:59کہ حضور آپ ذرا ارشاد فرما دیں
12:00آپ نے پھر مکمل فرمایا
12:02فرمایا
12:02دس
12:03روزوں کی قسمیں واجب ہیں
12:04اور ان میں گیارہ ایسے روزے ہیں
12:06جو رکھنے حرام ہیں
12:07اللہ حکم
12:08اور پھر باقی جو اقسام ہیں
12:09آپ نے تفصیل سے بیان فرمائی
12:11اور پھر آگے جو تیسری قسم علم کی میں نے ارز کی ہے
12:13وہ علم المغازی ہے
12:15جس کو بعد میں
12:16علوم السیرہ کا نام دیا گیا
12:17اور سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے علم کے طور پر
12:20اس کا آگے تعارف ہوا
12:22علم المغازی میں حضرت امام زین العابدین فرماتے ہیں
12:25کُنَّا نُعَلِّمُ الْمَغَازِيَا
12:27کَمَا نُعَلِّمُ سُورَةً مِلَى الْقُرَانِ
12:29ہم علم المغازی ایسے سکھاتے ہیں
12:31جیسے ہم قرآن کی سورت سکھاتے تھے
12:34یعنی علم المغازی
12:36آپ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے علم کی بنیاد
12:38آپ حضرت امام زین العابدین رضی اللہ تعالی عنہ
12:42وہاں سے ملتی ہے
12:43اور اس گھرانے سے ہمیں خیرات ملتی ہے
12:45آپ علم کے دیگر پہلو کو آپ دیکھ لیں
12:48علم العدب ہے
12:48ابھی آپ کی ایک نات کا چند اشارہ آپ نے پڑھے
12:52اور آپ کے جو شاعری کے حوالے سے آپ دیکھ لیں
12:55گویا علم کے بہت سارے جو پہلو ہیں اور جہات ہیں
12:58ان کو دیکھتے جائیں
13:00تو حضرت امام زین العابدین ایک خاص شان سے ہم نظر آتے ہیں
13:03اور واقعاً محسوس ہوتا ہے
13:05کہ باب مدینہ تول علم سے جو خیرات انہوں نے حاصل کی ہے
13:08اس میں آپ ایک انفرادی شان رکھتے ہیں
13:10کیا بات
13:10ناظرین اکرام چھوڑا سا وقفہ ہے
13:12آپ کے علم و فضل کے حوالے سے ابھی ہم نے بات کی
13:15اور ربی خاص طور پہ
13:17جو آپ کو عبادت کرنے والوں کی زینت کا لقب آپ کو دیا گیا
13:23اور آپ اس حوالے سے خاص طور پہ جانے جاتے ہیں
13:25اس پہ انشاءاللہ ہم بات کرتے ہیں
13:27اور آپ نے اب علم کی بات ہو رہی ہے
13:29تو آپ نے اپنے اقوال میں یہ فرمایا
13:32کہ جس نے اپنے حاصل کردہ علم کو چھپایا
13:35اور اس کو آگے نہ پہنچایا
13:37وہ علم اس کے لیے قیامت کے دن نقصان کا سبب ہوگا
13:41وہ اس کے لیے نفع کا باعث نہیں ہوگا
13:44بلکہ نقصان کا سبب ہوگا
13:46ہمارے ساتھ رہیے لوٹتے ہیں
13:47ایک چھوٹے سے وقفے کے بعد
13:49جی ناظرین خوش آمدیت کہتے ہیں
13:50وقفے کے بعد آپ کو آج ہم
13:52سیدنا امام زین العابدین
13:55رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بارگاہ میں
13:57خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں
13:58ان کی صیرت و کردار کے حوالے سے
14:01بات کر رہے ہیں
14:02اس کے مختلف گوشوں سے
14:03جو نور کی کرنے نکل رہی ہیں
14:05اس سے ہم بھی کچھ روشنی حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
14:08جب میں نے
14:12کول بھی حضرت سیدنا علی بن عثمان
14:15حجویری رحمت اللہ علیہ کا
14:17آپ نے فرمایا
14:19کہ آپ جو ہیں وہ زینت ہیں
14:20عبادت کرنے والوں کی زینت ہیں
14:22تو آپ کا جو ذوق عبادت ہے
14:24اور آپ کو سید سجاد کہتے ہیں
14:27اور زین العابدین کہتے ہیں
14:29اس حوالے سے کچھ ارشاد فرمائیے
14:31میں جب یہ بات شروع کرنے لگتا ہوں
14:34تو مجھے
14:36ابھی یہ فیصلہ نہیں میں کر پا رہا
14:38کہ میں آپ کو ڈاٹ صاحب کیا کے مخاطب کروں
14:40یا سرور بھائی کہوں
14:41تو مجھے اپنا یہ جو ہے
14:43سرور بھائی میں زیادہ ہے
14:45تو میں چاہتا ہوں اس چاہت کے ساتھ
14:46ہم اس بات کو آگے بڑھائیں
14:48تو درست فرمایا ہے حضور داتا صاحب نے
14:51دیکھئے بات سمجھنے والی یہ ہے
14:53کہ ابھی وہ بہتر سر کٹے ہوئے
14:56نیزوں پہ سواری کر رہے ہیں
14:58جب میت کو دفن کر دیا جائے
15:00تو پھر تو مرہم سب کو مل جاتا ہے
15:02اور زخم مندمل ہو جاتے ہیں
15:04اور راحت اور صبر نصیب ہو جاتا ہے
15:06لیکن جب سے کربلا سے چلے
15:09کوفہ آئے کوفہ سے سفر طے کیا
15:11دمشق تک پہنچے
15:12جتنا بھی اس میں وقت گزرا ہے
15:14کہیں یہ بیان کیا گیا ہے
15:16کہ دو ماہ لگے ہیں
15:17تو حضرت سید میں امام زین العابدین علیہ السلام
15:19آپ ارشاد فرماتے ہیں
15:20کہ اس سارے سفر میں
15:21نہ میری اور نہ میری پھوپی
15:24حضرت سیدہ زینب کے ایک تحجد بھی قضا نہیں ہوئی
15:27بجائے اس کے
15:28کہ ہم فرض نمازوں کی بات کریں
15:30آپ کی تحجد بھی قضا نہیں ہوئی
15:32اور ہمارا حال یہ ہے
15:33کہ اگر کسی گھر میں کوئی حادثہ واقعہ ہو جائے
15:35اور میت جوان سامنے پڑی ہو
15:37تو ہمیں نہ سجدہ یاد ہوتا ہے
15:38نہ صبر یاد ہوتا ہے
15:40ان ہستیوں نے میدان کربلا میں
15:42جو تکلیفیں انہوں نے صحیح ہیں
15:44جو مسائب انہوں نے برداشت کیے
15:46یہ ان کا حوصلہ تھا
15:48لا يکلف اللہ نفساً
15:49الا وسعہا
15:50میرا رب نے کسی کو آج تاکہ عزمایا ہی نہیں
15:53جو اس کی وسط سے زیادہ ہو
15:54اگر حضرت امام حسین علیہ السلام کی وسط سے زیادہ امتحان ہوتا
15:58تو میرا رب نہ عزماتا
16:00اس کا مطلب یہ
16:01یہ سارا امتحان جناب حسین کی وسط کے این مطابق تھا
16:04وہ کر گئی یہ سارے کام
16:06ہمارے لئے انہوں نے یہ پیغام چھوڑا ہے
16:08دیکھئے حسین وہ ہیں
16:09کہ انہوں نے لہراتی ہوئی تلواروں کے سائے میں
16:12بھی سجدہ کار کے زمانے کو
16:13سجدہ قائم رکھنے کا پیغام دیا ہے
16:16اب اس ہستی کا جو جان نشین ہے
16:18یہ کیسے ممکن ہے
16:19ہم نے کربلا صرف سنا ہے
16:21یا پڑا ہے
16:22یا ہم تصور میں لے کے آئے ہیں
16:23جناب سیان العابدین نے سامنے دیکھا ہے
16:26اپنے والد اگرامی کا سجدہ بھی دیکھا ہے
16:28اپنے والد اگرامی کا سجدہ بھی دیکھا ہے
16:32اور آپ نے دادا حضور کا سجدہ بھی دیکھا ہے
16:34وہ سجدہ جس کے لئے مولا کائنات نے کہا
16:36اس وقت تک دوسرا سجدہ نہیں کرتا
16:38جب تک وہ نکاب اٹھا کے
16:40اپنا دیدار نہیں عطا فرما دیتا
16:41تو آپ نے کبھی سجدہ قضاء نہیں ہونے دیا
16:44تو فرض نماز تو فرض رہی
16:46نوافل کی قصرت کا حال یہ تھا
16:48کہ حضرت سعیدنا امام مالک رحمت اللہ علیہ
16:51ارشاد فرماتے ہیں
16:52کہ میں نے خود دیکھا ہے
16:53کہ سعیدنا امام زین اللہ علیہ السلام
16:55ایک رات اور دن میں ہزار نوافل
16:58ادا کیا کرتے تھے
16:59ہزار نوافل یہ شاید کہنا آسان ہے
17:01آپ نے وہ کیا ہے
17:02کیونکہ انہیں سکون اور لذت نصیب ہوتی تھی
17:05نا سجدہ کرنے میں
17:06کیونکہ اللہ کریم نے ارشاد فرمایا
17:08یا یوہ اللہ دین آمن استعین
17:11بسبر و السلا
17:12تو آپ نے صبر بھی حاصل کرنا تھا
17:14استعانت لینی تھی
17:15کربلا کے ان منازل کو سامنے رکھنا تھا
17:18تو میرے رب نے ارشاد فرمایا
17:19کہ نماز میں آجاؤ
17:20میں تمہیں صبر آتا فرماؤں گا
17:22تو یوں لگتا ہے
17:23کہ شاید کربلا کے بعد
17:24آپ کی ساری زندگی سجدے میں ہی گزری ہے
17:27جب چوبیس گھنٹوں میں
17:28ہزار راکات نفل پڑنے ہوں
17:30تو پھر کونسا اور وقت میسر آئے گا
17:32جس طرح ڈار صاحب نے فرمایا
17:34علم کا کام بھی ہو رہا ہے
17:35اب یہ وہ خاندان ہے
17:37جس کے بارے میں
17:38کبھی کبھی یہ بات بھی لوگ کرتے ہیں
17:39حضرت سیدنا امام علی اکبر کا تذکرہ ہو
17:42ان کا تذکرہ ہو
17:43تو ہم کہتے ہیں
17:43کہ انہیں شجاعت ملی ہے
17:45تو بنو سقیف سے ملی ہے
17:47فولان حسن ملا ہے
17:48تو بنو کلاب سے ملا ہے
17:49مجھے لگتا ہے
17:50یہ بھی اس خاندان کے شیانے شان نہیں ہے
17:52جسے جو کچھ ملا ہے
17:54اس خاندان کے صدقے ملا ہے
17:55یہ کہیں اور سے نہیں کچھ لے کر آئے
17:57ان کے صدقے اللہ نے ان کو آتا فرمایا
18:00تو آپ شجاعت کی بات ہو
18:01سخاوت کی بات ہو
18:03عبادت کی بات ہو
18:04زہد و ورہ کی بات ہو
18:05علم کی بات ہو
18:06اللہ کریم نے سب کچھ اس گھر کو آتا فرمایا
18:08تو آپ کو زین العابدین کیوں کہا جاتا ہے
18:11اس کا ایک اور انگل ہے سمجھنے کے لیے
18:13کہ آپ نے خود ارشاد فرمایا
18:14آپ فرماتے ہیں
18:21میں ناپسند کرتا ہوں
18:22کہ میں اللہ کی عبادت صرف اس کا ثواب حاصل کرنے کے لیے کروں
18:25اگر ایسا ہوگا
18:27تو اس طرح تو میں پھر لالچی بندہ بن جاؤں گا
18:31جو ثواب لینے کے لیے
18:33اور جنت کے لیے سب کچھ کر رہا ہے
18:34اور اس لیے بھی ناپسند کرتا ہوں
18:40کہ میں اس کے عذاب کے ڈر سے عبادت کر رہا ہوں
18:43تو اس طرح تو میں عبد سو بن جاؤں گا
18:47پھر کسی نے عرض کیا
18:48حضرت پھر آپ اتنی عبادت کرتے کیوں ہیں
18:51تو آپ نے فرمایا
18:52میں صرف اس لیے عبادت کرتا ہوں
18:56کہ وہ عہل ہے عبادت کے
18:58وہ لائک عبادت ہے
18:59محتاج عبادت نہیں ہے
19:01وہ لائک عبادت ہے
19:03کہ اگر سجدہ کرنا ہے
19:05تو صرف وہی مسجود ہے
19:06اگر عبادت کرنی ہے
19:07تو وہی معبود ہے
19:08اور آپ نے واضح فرما دیا
19:10کہ عبادت الاحرار
19:12لا تقون الا شکرا للہ
19:14کہ آزاد بندوں کی عبادت
19:16صرف اللہ کا شکر ادا کرنے کے لیے ہونی چاہئے
19:18نہ اس کے خوف سے
19:20نہ جنت کی رغبت سے
19:21تو صرف اللہ کا شکر ادا کرنے کے لیے
19:23تو آپ نے لمحہ لمحہ سجدہ کیا ہے
19:26تو صرف اس لیے کہ وہ راضی ہو جائے
19:27کیا بات
19:28سبحان اللہ
19:29سبحان اللہ
19:29رکھ سب
19:30ایک جامع و صفات
19:33شخصیت اگر ہم دیکھیں
19:35تو ساری کی ساری خوبیاں ہمیں
19:37ان کے اندر ان کی صیرت میں
19:38ان کے کردار میں
19:39ان کی گفتگو میں
19:40علم کی بات کریں
19:41تفققی دین کی بات کریں
19:44عبادت و ریاضت کی بات کریں
19:46اور سخاوت کی بات کریں
19:48تو یہ ساری کی ساری چیزیں ہمیں
19:50گریہ و ذاری کی بات کریں
19:52اور خاص طور پر
19:53جو روایت تک بہت معروف ہے
19:55جو غلام کے حوالے سے
19:56کہ جب پانی گر گیا
19:58تو وہ اس نے
19:59جب آیت پڑھی
19:59تو اس کی مفہوم کی
20:01جو
20:01اور تینوں درجوں میں
20:07آپ نے اپنی تمام تر
20:09وہ جو محبتیں تھیں
20:10اس کے اوپر نچاور کرتے ہوئے
20:11اس کو آزاد فرما دیا
20:12آپ کی جو سیرت و کردار کے
20:15یہ جو پہلو ہیں
20:16اور یہ جو جہاں میں
20:17اس صفات آپ کی شخصیت ہے
20:19کچھ نمائی پہلو
20:20آپ بھی اس پہ ارشاد فرمائیے کچھ
20:23ڈکس اب حضرت امام زین العابدین
20:25رضی اللہ تعالی عنہ
20:27آپ بہت بڑے
20:29صوفی
20:31کے طور پر ہمیں نظر آتے ہیں
20:32رضو داتا گنگ بخش رحمت اللہ علیہ نے
20:34جو چونکہ
20:36تصوف کے حوالے سے ذکر فرمایا
20:38تو آپ نے
20:39ایک بہت بڑے صوفی ہونے کے طور پر
20:41حضرت امام زین العابدین
20:42کا ذکر فرمایا
20:43اور صوفی بھی ایسے
20:45کہ ان سے خیرات لے کر
20:46بہت سارے لوگوں کو
20:47صفا کی دولت نصیب ہوئی ہے
20:49اور تذکیہ کی دولت نصیب ہوئی ہے
20:51اور آپ کی توجہ سے
20:52بہت بڑے بڑے
20:53صوفیہ اکرام
20:54اللہ تعالی کا قرب حاصل کرتے ہیں
20:56اور حضرت امام احمد رضا
20:59رحمت اللہ علیہ نے
21:00جو شجرہ ترتیب دیا
21:03اور اشار لکھے
21:04اس میں بڑا معروف شعر ہے
21:05کہ سید سجاد کے
21:07صدقے میں ساجد رکامیں
21:09علم حق دے باقر علم الحدا کے واسطہ
21:12تو
21:13یعنی آپ کا واسطہ دے کر
21:16اللہ سے سجدہ کی توفیق مانگا
21:17یہ اہل اللہ کا ایک طریقہ رہا ہے
21:20اس کے ساتھ
21:21زہد ورہ تقوی
21:23ہر میدان کے اندر
21:25آپ اپنے زمانے کے اندر
21:27اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتے
21:29آپ اپنے اخلاق کو
21:31اگر دیکھئے
21:31تو
21:32اللہ تعالی نے اخلاق کا وہ پیکر
21:34آپ کو بنایا ہے
21:35کہ اہل بیت اتحار کا
21:37وہ وطیرہ رہا ہے
21:38نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
21:39کے اخلاق کے پیکر
21:42اور آپ ایک جگہ پر
21:45تشریف لے گئے
21:46نماز پڑی مسجد میں
21:47نماز پڑھ کے نکر رہے تھے
21:48ایک شخص نے
21:49بڑی عجیب سے گفتگو کی
21:51اور آپ کی بے عدبی کی
21:53اور آپ کے خادم جو ہے
21:55اس کو پکڑنے لگے
21:55اور اس کو سرزنش کرنے لگے
21:57آپ نے فرمایا نہیں
21:58رک جاؤ
21:58ٹھہر جاؤ
21:59پاس بلایا
22:00بھئی کیا بات ہے
22:01میری وجہ سے آپ کو تکلیف ہوئی ہے
22:03میرا خیال ہے
22:03کوئی ایسا مسئلہ ہوا ہے
22:05اور اس کو درہم اور دینار
22:07عطا فرما دیئے
22:07ایک روایت میں ہے
22:09پانچ ہزار درہم عطا فرما دیئے
22:11اور فرما کے
22:12آپ نے ارشاد فرمایا
22:13بھئی اگر کوئی تکلیف پہنچی ہو
22:14تو ہم معذرت خواہ ہیں
22:15اور وہ شخص جو ہے
22:16وہ فوراں پکار اٹھا
22:18میں گواہی دیتا ہوں
22:19کہ آپ اہلِ بیعتِ اطحار کے افراد میں سے
22:21یعنی علم
22:23اور اخلاق آپ کے اس قدر ہیں
22:25اور جو لونڈی کا آپ نے واقعہ بیان کیا
22:27ایسے بہت سارے واقعات ہیں
22:29کہ آپ اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتے
22:32آپ اگر اپنی سخاوت میں دیکھیں
22:34تو پوری زندگی اس طرح ہے
22:36اور کئی مرتبہ ایسا ہوا
22:37کہ آپ نے پورے کا پورا مال
22:39گھر کا جو ہے
22:40وہ سارے کا سارا خرچ کر دیا
22:41بہت سارے کرزداروں کا کرز
22:42اپنے کے لے لیا
22:43اور بلکہ مدینہ تیہبہ کے اندر
22:46کتنے گھار ایسے ہیں
22:47بعض روایت میں سو کا بھی ذکر ہے
22:49کہ سو گھار ایسے تھے
22:51جن کے اخراجات آپ کے ذمہ تھے
22:52اور مزے کی بات یہ ہے
22:54کہ ان کو پتہ ہی نہیں تھا
22:55کہ ہمارے اخراجات کون ادا کرتا ہے
22:56اور ہمارے گھر میں جو راشن آتا ہے
22:58وہ کہاں سے آتا ہے
22:59اور آپ رات کو
23:01آرام فرمانے کی بجائے
23:03اپنی عبادت سے فارغ ہوتے
23:05اور راشن کی بوری
23:06اپنے کندے پہ اٹھاتے
23:07اپنی کمر پہ اٹھاتے
23:08اور کسی کے جا کے
23:09چپ کر کے دروازے پر رکھ کے آجاتے
23:11اور صبح ان کو پتہ چلتا
23:13کہ ہمارا یہ اتنے دنوں کے
23:15راشن کا انتظام ہو گیا
23:16اور پتہ ان کو اس وقت چلا
23:18کہ جب آپ کا وصال ہوا
23:19اور شہید ہوئے
23:20اس وقت ان کو پتہ چلا
23:22کہ اب وہ جو بوریاں راشن کی
23:24ہمارے گھروں پر رکھ کے جانے والے تھے
23:25وہ اس دنیا سے رخصت ہو گئے
23:27گویا آپ کے جو اخلاق ہیں
23:30آپ کا زہد ہے
23:31عبادت ہے
23:32تقویٰ ہے
23:32ابھی عبادت کے حوالے سے
23:34ڈکشنب نے بات کی ہے
23:35تو ایسا روایات میں آتا ہے
23:37کہ ہزار ہزار نفل
23:38آپ پڑ جائے کرتے تھے
23:39اور خوف خدا ایسا تھا
23:42کہ وضو کرتے تو
23:44چہرہ مبارک زرد ہو جاتا
23:45اللہ تبارک و تعالی کی خوف
23:47اور خشیت کی حالت یہ تھی
23:49کہ فرماتے تھے
23:50کہ میں
23:51محسوس کر رہا ہوں
23:53کہ کس ذات کے سامنے
23:55اللہ اکبر کہہ کر
23:56تکبیر تحریمہ پڑھ کے کھڑا ہوں گا
23:58اور ایک مرتبہ
23:59آپ کے ساتھی
24:00آپ کے جو غلام ہیں
24:01وہ فرماتے ہیں
24:03کہ آپ نے احرام باندھا
24:04اور احرام باندھ کے
24:06آپ کے جسم پر کپ کپ ہی تاری ہو گئے
24:07اور عرض کیا گیا
24:09حضورہ آپ
24:09تلبیہ نہیں پڑ رہے
24:10لبیق اللہم لبیق نہیں فرما رہے
24:13تو آپ فرمانے لگے
24:14کہ میں
24:15سوچ رہا ہوں
24:16کہ میں لبیق ہوں
24:17کہیں اس در سے
24:18لا لبیق کی صدا نہ آ جائے
24:19یعنی
24:20یہ ان کا
24:21آجزی اور ان کی ساری کا حال تھا
24:23اور ان کی خشیت اور خوف کا
24:25عالم تھا
24:25اللہ تعالی نے
24:26ان کو اس قدر مقامات عطا فرمائے تھے
24:29آپ ان کی زندگی کے مختلف پہلو دیکھتے جائیں
24:31تو ہمیں
24:32نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی
24:34صیرت کا
24:34وہ مرکز و محور نظر آتے ہیں
24:36اور ان کا پیکریتم نظر آتے ہیں
24:38کیا بات ہے
24:39سبحان اللہ
24:40حضرت ایک آپ کی جو سخاوت کا پہلو ہے
24:42میں چاہتا ہوں
24:43کہ کچھ اس کے اوپر آپ بھی
24:44روشنی ڈالیے
24:46اور اس پہ ہم بات کرتے ہیں
24:48لیکن ایک چھوٹے سے وقفے کے بعد
24:49آپ کے بارے میں
24:51یہ کہا جاتا ہے
24:53کہ جب کوئی سائل آتا
24:54تو آپ اس کو خوشامدیت کہتے
24:56اور اس کی ضرورت پوری کرنے کے بعد
24:58اس کو کہتے
24:59کہ تیرا شکریہ
25:00کہ تُو نے آخرت کا جو مال تھا
25:03وہ میرے حصے میں جمع کر کر
25:04آگے پہنچا دی
25:05ایک چھوٹا سا وقفہ ہے
25:07ہمارے ساتھ رہیے
25:07لوٹتے ہیں
25:08مختصر سے وقفے
25:09جی ناظرین خوشامدیت کہتے ہیں
25:10وقفے کے بعد آپ کو
25:11اور ابھی ہم بریک پہ جانے سے پہلے
25:14آپ کے حوالے سے
25:15آپ کی سخابت کے حوالے سے
25:16آپ کی علم کے حوالے سے
25:18اور آپ کی دیگر جو عصاف ہیں
25:20آپ کی سیرت کے
25:21اس کے اوپر بات کر رہے تھے
25:23ایک بہت اہم پہلو ہے
25:24آپ کی سیرت کا اگر متعلیہ کریں
25:28تو وہ وقت اور وہ پہلو
25:30اور وہ ٹائم
25:31کہ جب واقعہ کربلا ہو چکا تھا
25:34اور آپ
25:35یزید کے دربار میں
25:37جب آپ کو لائے گیا
25:38تو اس وقت جو آپ کی گفتگو ہے
25:41اور خاص طور پر
25:41اس وقت جو ہواری تھے
25:44خوشامدی لوگ تھے
25:45انہوں نے کہا
25:45آپ کے بارے میں
25:46کہ آپ کو بھی
25:47مازاللہ شہید کر دیا جائے
25:49تو انہوں نے
25:50بابانگ دخل آپ نے فرمایا
25:52کہ یہ
25:53جو ہواری تمہارے اردگر
25:55تمہیں مشورے دے رہے ہیں
25:56یہ مشورے
25:56تو فیرون کے دربار میں
25:58جو لوگ موجود تھے
25:59انہوں نے بھی
26:00اس کو نہیں دیئے
26:00لیکن آپ نے جو وہاں پہ
26:02ارشاد فرمایا خود
26:03جو آپ نے گفتگو وہاں پہ فرمائی
26:05وہ بڑی
26:06میں سمجھتا ہوں
26:07کہ اس سے ضرور
26:08ہمارے ناظرین کو
26:09گزرنا چاہیے
26:11ڈاکس صاحب ہمارے ساتھ
26:11تشریف فرمائیں
26:12ڈاکس صاحب وہ بہت اہم
26:14گفتگو ہے
26:15آپ کی اس مرلے پر
26:16کہ جب
26:16پورے کا پورا خانوادہ
26:18جو ہے وہ
26:19شہادت کے مرتبے پر
26:21فائز ہو چکا ہے
26:21کیا فرماتے ہیں آپ
26:22جی سرور بھائی
26:23بلکل حضرت سیدنا
26:25امام زین العبدین
26:26علیہ السلام
26:26اور حضرت سیدہ
26:28زینب القبرہ
26:29یہ دو ہستیاں ہیں
26:31جن کے وجود سے
26:32اللہ نے کربلا
26:33کو بھی دوام
26:34اور بقا بخشی ہے
26:35ان ہستیوں نے پھر
26:36پیغام کربلا
26:37ساری کائنات میں
26:38پہنچایا ہے
26:39اب وہ کیفیت یہ تھی
26:40کہ جب حضرت سیدنا
26:41امام حسین علیہ السلام
26:43کا مبارک سارا آیا
26:44تو یزید لائین اٹھا
26:45اور اس نے آپ کے
26:46مبارک ہونٹوں پہ
26:47چھڑی مارنا شروع کر دی
26:49اس کیفیت میں
26:50حضرت سیدنا
26:51ابو برزا
26:52الاسلمی
26:53رضی اللہ تعالی
26:54یہ صحابی ہیں
26:54وہ کھڑے ہوگے
26:55اور انہوں نے کہا
26:56لائین اپنی چھڑی ہٹا لو
26:57میں نے ان ہونٹوں کو
26:59رسول اللہ کے بوسے
27:00لیتے ہوئے دیکھا ہے
27:01آقا کریم تو اتنا پیار کرتے تھے
27:03کہ ہونٹوں کا فرق بھی
27:05مٹ جاتا تھا
27:06ایسے لگتا تھا
27:07رسول اللہ نے
27:07اپنا دہن مبارک
27:08حسین کے موہ میں
27:09داخل کر لیا ہے
27:10اب اس کیفیت میں
27:12ہم نے دیکھا ہوا ہے
27:13پھر آپ نے ایک
27:14حضرت ابو برزا سلمی
27:15نے ایک فتوہ دیا
27:16میں سمجھتا ہوں
27:17کہ آج ناظرین کو
27:18وہ بھی سمجھنا چاہیے
27:19ہماری کنفیوجنز ہی
27:20آج تک ختم نہیں ہوتی
27:21ابو برزا سلمی نے کہا ہے
27:23یزید
27:23قیامت والے دن
27:24تیری شفاعت
27:25تو ابن زیاد کرے گا
27:26اور حسین کی شفاعت
27:28ان کے نانا
27:28محمد الرسول اللہ کریں گے
27:30جس کا مطلب یہ ہے
27:31کہ یزید کی جو
27:32حمایت کرنے والے ہیں
27:33ان کا حشر
27:34تو یزید کے ساتھ ہی ہوگا
27:35جو حسین پاک سے
27:36محبت کرنے والے
27:37اللہ کریم
27:38انہیں حسین کے قدموں میں
27:39اٹھائے گا
27:39تو اس کے بعد
27:40حضرت امام زین العابدین
27:42کھڑے ہوئے
27:42اور آپ نے ارشاد فرمایا
27:44کہ دربار میں
27:45میں اسے دربار
27:46تو خیر نہیں کہتا
27:47وہ جو ظلمت قدہ تھا
27:48یزید کا
27:48آپ نے فرمایا
27:49یہاں جتنے لوگ
27:50بیٹھے ہوئے ہیں نا جی
27:51شاید انہیں تعرف نہیں ہے
27:52کہ ہم کون ہیں
27:53تو میں آج خود تعرف کروا دیتا ہوں
27:55آپ نے تعرف کروایا
27:56کہ من عرفنی
27:57جو جانتا ہے
28:01وہ جانتا ہے
28:01جو نہیں جانتا
28:02وہ جان لو
28:03کہ یہ سر کس کا ہے
28:04اور یہ خطاب کون کر رہا ہے
28:05آپ نے فرمایا
28:06آنا ابن مکت و منا
28:08آنا ابن زمزم و الصفا
28:10آنا ابن من اسری بھی
28:13من المسجد الحرام
28:14الى المسجد الاقصا
28:15آنا ابن من بالغ بھی
28:17جبریل الى صدرت المنکہ
28:19آنا ابن من دنا
28:21فتدلا فقان قاب قوسین او ادنا
28:24اب میراج کی الجنو کو بھی
28:26آپ نے حسین کے
28:27سر کے صدقے سلجا دیا
28:29آپ نے فرما دیا
28:30کہ میرے نانا وہ ہیں
28:31جو مقام قابق قوسین پہ پہنچے ہیں
28:33اور میں پسرے زمزم
28:35پسرے صفا ہوں
28:36اب حضرت اسماعیل کے
28:38قدم رگڑنے سے
28:39اگر میرا رب زمزم جاری کر سکتا ہے
28:41تو کیوں نہ حضرت امام علی اصغر
28:43کے قدم رگڑنے سے
28:44بھی میرا رب عطا فرما سکتا تھا
28:46لیکن یہ حضرت حسین کے
28:48صبر کی وسط کا امتحان تھا
28:50حسین پاک نے آنکھیں نہیں باندھی تھی
28:52پٹی نہیں باندھی ہوئی تھی
28:54جب حضرت علی اکبر کا سرطن سے جدا ہوا ہے
28:56آپ نے کھلے ہوئی آنکھوں کے ساتھ
28:58وہ منظر دیکھا ہے
28:59کیونکہ حسین کو
29:00اللہ نے اتنا صبر عطا فرمایا
29:01اب وہ وہاں
29:03یزیدی تو بیٹھے تھے
29:04اپنا جشن منانے کے لیے
29:05فتح کے شادیانے بجنے والے تھے
29:07جب زین العابدین کھڑے ہوئے
29:09آپ نے یہ خطبہ دی
29:10آپ کے فیت بدل گئی
29:11اب یزید کے پاس
29:12کوئی چارہ نہیں تھا
29:13سوائے اس کے
29:14کہ وہ اپنے موزن کو اشارہ کرے
29:16اس نے موزن کو اشارہ کیا
29:17کہ کھڑے ہو جاؤ
29:18اس نے اللہ اکبر کی صدا بلند کی
29:20اس زمانے کا یزید بھی یہ جانتا تھا
29:23کہ اہلِ بیعت کی زبان
29:24صرف اللہ کے نام کے سامنے بند ہوتی ہے
29:26جس کے سوا کوئی بند نہیں کروا سکتا
29:28حسین کا سر کٹا تو سجدے میں
29:30علی پاک کا سر کٹا تو سجدے میں
29:32یعنی یہ جب اللہ کی بارگاہ میں جھکتے ہیں
29:35پھر لوگ حملہ آور ہوتے ہیں
29:36ورنہ کوئی ان کے قریب نہیں آسکتا
29:38آپ نے اللہ اکبر کا جواب دیا
29:40اشوادو اللہ الہ الا اللہ
29:42آپ نے کہا کہ تم تو زبان سے
29:44اس کی وحدانیت کے گواہی دے رہے ہو
29:45ہم تو خون کے آخری کترے سے
29:47کربلا کے ریکزار میں ثابت کر رہے ہیں
29:50اس کے سوا کوئی معبود نہیں
29:51پھر اس نے کہا
29:52اشوادو انہ محمد الرسول اللہ
29:54آپ نے شاہد تمہیں یہیں ٹھہر جاؤ
29:56آپ نے یزید کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے
29:58زمانے کو یہ پیغام دیا
29:59کہ کربلا میں جیتا کون ہے
30:01ہارا کون ہے
30:02اس کا فیصلہ بھی جانشین حسین نے کر دیا
30:05آپ نے فرمایا
30:06یزید بتاؤ
30:06محمدن حادہ جدو کا
30:09ام جدی
30:09یہ تیرے ظلمت قدے میں کھڑے ہو
30:11کہ تیرا موزن
30:12ازان میں جس کے رسالت کے گواہی دے رہا ہے
30:15یہ محمد تیرا نانا ہے
30:17یا میرا نانا ہے
30:18لہذا صبح قیامت تک
30:19ہمارے نانے کا نام بلند ہوتا رہے گا
30:21اور پھر پینتی سال کربلا کے بعد
30:24آپ ظاہری طور پہ حیات رہے
30:25اور لمحہ لمحہ توحید و رسالت کے مطابق
30:28کیا بات
30:29سبحان اللہ
30:30سبحان اللہ
30:31ڈاکس صاحب
30:32یہ گفتگو اتنی بابرکت ہے
30:35ذکر اتنا اس کے اندر کیفیت ہے
30:37کہ ہم اس میں ڈوبتے چلے جاتے ہیں
30:38اور دل چاہتا ہے
30:40کہ یہ ذکر ہوتا رہے
30:41ان کا نام بلند ہوتا رہے
30:43ان کی سیرت کے حوالے سے
30:46جو گفتگو ہے وہ ہوتی رہے
30:47آپ کا جو وسال مبارک ہے
30:49اور اس کے حوالے سے جو
30:51روایت ہمیں ملتی ہے
30:52کہ آپ نے خواب دیکھا
30:53کہ اپنی آنکھوں کے درمیان
30:55وَدْدُحَا وَاللَّيْلِ اِزَا سَجَا
30:57مَا وَدَّا كَرَبُّكَ وَمَا قَلَا
30:59اور آپ نے یہ خواب دیکھا
31:02اور اس کے بعد بتایا گیا
31:03کہ آپ کا وقت جو ہے وہ
31:05آجوکہ سعید بن مسیب سے
31:07آپ نے دریافت کیا غلام کے ذریعے
31:09کیا فرماتے ہیں آپ کے
31:10وسال مبارک کے حوالے سے
31:12جی وسال مبارک
31:15آپ کا جس طرح کے
31:17معروف ہے
31:19اور کتب سیر انکر لکھا ہوا ہے
31:22کہ آپ کو زہر دے کر
31:23شہید کیا گیا
31:24اور اس وقت ولید بن عبد الملک
31:27نے یہ آپ کی
31:29بڑھتی ہوئی شہرت سے
31:31خوف زدہ ہو کر
31:32کہ لوگ جو ہیں وہ
31:34آپ کی خدمت میں حاضر ہوتے ہیں
31:36اور آپ سے عقیدت و محبت رکھتے ہیں
31:39اور یہ بالکل ان کو
31:41ان لوگوں کو واضح طور پر معلوم تھا
31:43کہ لوگوں کی تلواریں ظاہری
31:45ہمارے ساتھ ہیں
31:46لیکن دل ان کے ساتھ
31:47اور حضرت
31:49داتا گنج بخش رحمت اللہ علیہ نے
31:52وہ جو واقعہ لکھا ہے
31:53ہشام عبد الملک کے حوالے سے
31:54کہ حرم پاک میں
31:56آپ کو تو جگہ دے دی لوگوں نے
31:59حجر اسود کو بوسا دینے کے لیے
32:01لیکن اس کو جگہ نہیں ملی
32:02ان کو یہ بالکل واضح تھا
32:04اور اصل میں وہ یہ سمجھتے تھے
32:06کہ یہ ہماری سیاسی طور پر
32:08جو ہے وہ ہمیں
32:09کسی نہ کسی طرح پر نقصان پہنچائیں گے
32:11آپ چھوڑ چکے تھے سب کچھ
32:13اور فقط علم عبادت
32:15اور یہ ساری چیزیں تبلیغ
32:16یہ آپ کا مشن تھا
32:17اور آپ اسی پر تھے
32:18لیکن ظاہر بات ہے
32:19کہ انہوں نے یہ سمجھا
32:21اور آپ کو زہر دے دیا گیا
32:23اور آپ جب آخری آپ کا وقت تھا
32:26روایات میں آتا ہے
32:27کہ چورانوے ہجری
32:29اور بعض نے پچانوے
32:30یعنی نوے ہجری سے لے کر
32:32سو ہجری کے مختلف اقوال ہیں
32:33آپ کی شہادت کے حوالے سے
32:35تو آپ جب اس دنیا سے رخصت ہو رہے تھے
32:38تو آپ فرماتے ہیں
32:39کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے
32:42کہ میرے جو خاندان کو
32:44اللہ تعالیٰ نے سعادتیں عطا فرمائی ہیں
32:46میرے دادا کو
32:47اللہ تعالیٰ نے شہادت نصیب فرمائی
32:49میرے والد کو
32:51اللہ نے شہادت عطا فرمائی
32:52میرے چچا کو شہادت نصیب ہوئی
32:54اور میرے کزن جتنے تھے
32:56خالہ ذات
32:57حپی ذات
32:57سب کو اللہ تعالیٰ شہادت عطا فرمائی
32:59اور میں جو ہے وہ رہ گیا تھا
33:01اللہ تعالیٰ نے مجھے بھی شہادت
33:02الحمدللہ
33:03تو آپ اس دار فانی سے کوچھ فرماتے ہیں
33:06اور اپنے پیچھے
33:07علم کی خیرات چھوڑ کے جاتے ہیں
33:09تقوی کی خیرات چھوڑ کے جاتے ہیں
33:11اور لوگوں کے لیے
33:12ایک ایسی وراثت علم
33:14اور تقوی کی عطا فرما کے جاتے ہیں
33:16کہ جو رہتی دنیا تک
33:17لوگوں کے لیے
33:18فیض رسانی کا ذریعہ بنے جاہے گی
33:21اللہ تعالیٰ
33:22اور آپ
33:22جب اس دنیا سے رخصت ہوئے
33:25اور آپ کے جو شاگرد تھے
33:27ان میں حضرت ابن شہاب زہری جیسی شخصیات
33:31اور اس وقت کے بڑے بڑے
33:32صوفیاء اکرام کے نام آتے ہیں
33:34اور وہ فرمایا کرتے تھے
33:36کہ ان سے بڑا
33:37ہم نے کوئی عبادت گزار نہیں دیکھا
33:39ان سے بڑا کوئی متقی پرہیزگار نہیں دیکھا
33:41اور آپ کی تعلیمات کو بیان کرتے ہو
33:43وہ فرماتے ہیں
33:44کہ آپ خاص طور پر صحبت کے حوالے سے
33:47بہت زیادہ زور دیا کرتے تھے
33:48اور آپ اپنے شاگردوں کو
33:50اور مریدین اور جو بھی
33:51عقیدت مند حاضر ہوتے
33:53تو ان کو فرمایا کرتے تھے
33:54کہ اپنی صحبت کو پاک رکھنا
33:56اور فرماتے تھے
33:57کہ پانچ لوگوں کی صحبت میں نہیں بیٹھنا
33:59ایک فاسق
34:00ایک بخیل
34:01ایک جھوٹا
34:03ایک احمد
34:03اور ایک قطع تعلقی کرنے والا شخص
34:06ان کی صحبت سے بچ کے رہنا
34:07اور پھر آپ نے ان کی وجوہات بھی بیان فرمائیں
34:10کہ ان کی کیا وجہ ہے
34:11یہ روایت حضرت امام باقر
34:13رضی اللہ تعالی عنہ سے ہے
34:15کہ والد محترم
34:16بتایا کرتے تھے
34:18کہ یہ یہ
34:19اس طرح کے کام کیا کیجئے
34:21اور آپ ان چیزوں سے
34:23ہمیں روکا کرتے تھے
34:24اور
34:25اللہ تبارک و تعالی نے آپ کو
34:26گیارہ بیٹے عطا فرمائے
34:28نو صاحب زادیاں عطا فرمائیں
34:30اور الحمدللہ
34:31اس میں ایسے ایسے
34:32نام ہیں آپ کی اولاد میں
34:34کہ جو بڑے بڑے آئمہ کے استاذ ہیں
34:37اور آئمہ کے شیخ ہیں
34:39جس طرح حضرت امام جعفر الصادق
34:41رحمت اللہ علیہ
34:42امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کے استاذ بنتے ہیں
34:45یعنی امام ابو حنیفہ بہت بڑا علم کا نام ہے
34:47اور ان کو جو خیرات ملتی ہے
34:49وہ بھی اہلِ بیتِ اطحار کے گھر سے ملتی ہے
34:51اور حضرت امام باقر
34:53ان کے بھی
34:54استاذ امام آزم ان کے بھی شاگرد ہیں
34:56تو بہت ساری جو
34:58نسبتیں ہیں
34:59وہ اگر ان کو اکٹھا کیا جائے
35:02حضرت امام زین العبدین رضی اللہ تعالی عنہ میں
35:05وہ ہمیں دکھائی دینا
35:06ڈاکسر پیغام آج کی اس گفتگو کی روشنی میں
35:08اتا فرمائی
35:09جی سرور بھائی میں یہی ارز کروں گا
35:11کہ حضرت سیدنا امام زین العبدین علیہ السلام کا پیغام یہی ہے
35:15کہ جب آپ وضو کرنے کے لئے تشریف لے جایا کرتے تھے
35:18تو آپ کے چہرے کا رنگ بدل جاتا تھا
35:20اور جسم پہ کپکپی تاری ہو جاتی
35:23اور جب کوئی سوال کرتا
35:24کہ حضرت آپ کی یہ کفیت اچانک سے کیوں ہو گئی
35:27تو آپ نے جو ارشاد فرمایا
35:28وہی حضرت امام زین العبدین کی ساری زندگی کا پیغام ہے
35:32آپ ارشاد فرماتے
35:33کیا تم جانتے نہیں ہو
35:38کہ میں کس کی بارگاہ میں حاضر ہونے والا ہوں
35:40وہ صرف دنیا کا بادشاہ نہیں ہے
35:42وہ سارے بادشاہوں کا بادشاہ ہے
35:44وہ احکم الحاکمین ہے
35:46جب اتنی بڑی ہستی جس جملے سے میں نے آغاز کیا تھا
35:49گفتگو کا
35:50جو خانکاہ محمدیہ کا جانشین ہے
35:53بڑی بڑی خانکاہیں زمانے میں
35:55محمد الرسول اللہ سے بڑی کوئی خانکاہ نہیں
35:57اس خانکاہ کا جانشین ہے
35:59اور حسین کا مسند نشین ہے
36:01وہ بھی جب احکم الحاکمین کی بارگاہ میں جاتا ہے
36:04تو کامپنے لگتا ہے
36:05جب تک ہمارے اندر وہ عبادت کی لذت پیدا نہیں ہوگی
36:08تو ان ہستیوں کے ساتھ پھر محبت کا حق ادا کرنا یہ مشکل ہے
36:11بلکل ٹھیک ہے ڈرکٹ صاحب آپ بھی
36:13اے ون لائنر کو اطاف فرما دیں
36:15عبادت آپ کا جو خاص طرح امتیاز ہے
36:20اور خاص طور پر جن لوگوں کے نام
36:22ساجد سجاد زین العابدین
36:24یا اس طرح کے نام ہیں
36:26ان کو تو یہ لاج رکھنی چاہیے
36:27کہ حضرت امام زین العابدین کی صیرت و کردار پر عمل کریں
36:30اور ہم جو ان سے منصوب ہونے کو
36:33اپنے لیے باعث سعادت سمجھتے ہیں
36:35تو ان کی جو علمی خیرات ہے
36:37اس کو بھی حاصل کریں
36:38اور جو ان کی تربیت ہے
36:40اس کو بھی حاصل کریں
36:41بہت شکریہ بہت شکریہ
36:42جنابے ڈاکٹر سید حامد فاروق بخاری صاحب
36:45آپ کی تشریف آوری کا
36:46جنابے ڈاکٹر عرفان اللہ سیفی صاحب
36:48آپ کی تشریف آوری کا بہت شکریہ
36:50آپ سے پوچھا گیا کہ
36:52لوگوں میں سب سے زیادہ نقصان دے کون ہے
36:54آپ نے فرمایا کہ
36:56جو دنیا کو اپنے لیے نقصان دے نہیں سمجھتا
36:58وہ سب سے زیادہ نقصان دے ہے
37:00اور پھر فرمایا کہ
37:02دنیا میں لوگوں کے
37:03وہ سردار جو ہیں وہ سخی ہیں
37:06اور قیامت والے دن
37:07جنت کے اندر جو سردار ہیں وہ علماء ہیں
37:10کیونکہ علماء انبیاء کے وارث ہیں
37:12اور آپ کے اس طرح کے بہت سے ایسے اقوال ہیں
37:15جس سے سیرت و کردار کو سمارا جا سکتا ہے
37:19نکھارا جا سکتا ہے
37:20حضرت خالد احمد
37:21چونکہ اہل علم کی مجلس تھی
37:23اور بہت خوبصورت گفتگو ہوئی
37:25تو میرا دل چاہ رہا ہے
37:26کہ ان کے دو تین اشار میں
37:27آپ کی خدمت میں عرض کرتے ہوئے
37:29اجازت لوں کہ اے لب گرفتگی
37:31وہ سمجھتے ہیں پیاس ہے
37:33اے لب گرفتگی
37:37وہ سمجھتے ہیں پیاس ہے
37:39یہ خستگی تو اہلِ رضا کا لباس ہے
37:42یہ خستگی تو اہلِ رضا کا لباس ہے
37:46اے تشنگی
37:48یہ حسنِ محبت کے رنگ ہیں
37:50اے چشمِ نم
37:52یہ کافلہِ اہلِ یاس ہے
37:54سایہ ہے سر پہ
37:56چادرِ صبر و صلات کا
37:58بادل کی آرزو ہے نہ بارش کی آس ہے
38:06تاجِ سرِ نعاز کا
38:08حالہِ رفتگی
38:10آہ امامِ دل زدہ گاں آس پاس ہے
38:14آہ امامِ دل زدہ گاں آس پاس ہے
38:17دوکٹر سرور حسین نقشبندی کو اجازت دیجئے
38:20اللہ نے کے بعد
38:21آہ امامِ دل زدہ گاں آس پاس ہے
38:24آہ امامِ دل زدہ گاں آس پاس ہے

Recommended