Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Chand Aur Tare - Hazrat Imam Hussain RA Special

Host: Syed Salman Gul

#aryqtv #hazratimamhussain #karbala

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00A'udhu Billahi Minashshayqooni Rwajim
00:06Bismillahirrahmanirrahim
00:13L'qad jaaakum rasulunun min anfusikum azizun alayhi maanittum
00:26Azizun alayhi maanittum harisun alayikum bilmu'minin wa'ufu rahim
00:38فَإِن تَوَلْ لَوْفَقُ الْحَسْبِ اللَّهِ
00:46لا إِلَهَ إِلَّا هُوْ
00:52عَلَيْهِ تَوَكَّنْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرُشِ الْعَظِيمِ
00:59صَدَقَ اللَّهُ الْعَظِيمِ
01:03کیا بات ہے ڈاکٹر عبدالباسد میں کہتا ہوں
01:07اللہ تعالیٰ ان کو جو ان کا انداز ہے
01:09ما شاءاللہ کتنا خوبصورت ہے
01:11اللہ تعالیٰ قاری عبدالباسد والا
01:13انداز آپ کو عطا فرمائے
01:14بہت اچھا بڑا سارے ملکر زور سے
01:17کیا بولیں گے
01:18سبحان اللہ
01:19پیارے پیارے بچوں
01:20السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:23علیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:27کیسے ہیں آپ سب
01:29الحمدللہ ٹھیک ہیں
01:31میں تو بالگل فٹ فارٹ ہوں
01:34پیارے پیارے بچوں
01:35آج آپ کو معلوم ہے کہ ہم ایک بار
01:37پھر امام علی مقام
01:39امام سیدنا حسین
01:40اور آپ کے اہل خانہ
01:42جو کربلا میں شہید ہو گئے
01:45لیکن یاد رکھئے گا
01:46کہ شہید مرتا نہیں
01:48اور حسین جیسے شہید
01:50سوچیں ایک اہم شہید کو اللہ نے زندہ رکھا ہے
01:53ایک اہم شہید کو اللہ نے
01:55زندہ رکھا ہے
01:56تو پھر حسین جیسے شہید
01:58یہ البتہ الگ بات ہے
01:59کہ غم حسین میں ہماری آنکھیں نم ہو جاتی ہیں
02:02غم حسین میں ہماری آنکھیں نم ہو جاتی ہیں
02:06لیکن جب ہم آپ کی قربانی کے بعد
02:08آپ کی وکٹری دیکھتے ہیں
02:09آپ کی جیت دیکھتے ہیں
02:11آپ کی فتح دیکھتے ہیں
02:12تو ہمارا سر بھی فقر سے بلند ہو جاتا ہے
02:14سر فقر سے بلند ہو جاتا ہے
02:17الحمدللہ
02:18تو امام علی مقام کو آج ایک مرتبہ پھر
02:20ہم نے خراج پیش کرنا ہے
02:22اور یاد رکھئے
02:24کہ جس کی گردن
02:26باطل کے آگے جھکتی نہیں ہے
02:29اور ایسی گردن
02:30جو کٹ سکتی ہے
02:32مگر باطل کے آگے
02:34ناپاک کے آگے
02:37اور کسی بھی ظالم کے آگے
02:41ظلم کے خلاف کھڑے ہونے والے
02:44حسین جیسے
02:47سپہ سالار
02:48سپہ سالاران امت
02:50کہ جب کبھی ظلم کی بات ہوگی
02:53جب کبھی
02:53آپ کہہ لیجئے کہ کوئی ظالم سامنے آکے
02:56کھڑا ہوگا
02:57تو امام حسین کا نام ہی اس کے لئے کافی ہے
03:00امام حسین کا
03:00یہ ایک سمبالیکلی
03:04ایک ہمارے پاس ایک چیز ایسی
03:06امام حسین کے نام سے آ چکی ہے
03:08کہ جو ہمارے لئے سنت بن چکی ہے
03:10ایویڈنس بن چکی ہے
03:11ظلم کے خلاف
03:12برسرے پیکار لوگ
03:14اگر حسین کو ذہن میں رکھیں گے
03:16تو کبھی بھی ناکام نہیں ہو سکتے
03:18کبھی بھی ناکام
03:19نہیں ہو سکتے
03:20خوشی رہنا جب بھی کبھی
03:23ضمیر کا سودا ہو دوستو
03:26جب بھی کبھی ضمیر کا سودا ہو دوستو
03:30قائم رہو حسین کے انکار کی طرح
03:33قائم رہو حسین کے انکار کی طرح
03:37تو اس لئے جب کوئی ظالم
03:39ہمارے سامنے آکے کھڑا ہوگا
03:40تو ہمیں اس کے آگے سر نہیں جھکانا
03:43البتہ
03:44بات اگر اپنی ہے
03:46اور سامنے ظالم ہے
03:48طاقتور ہے
03:49تو اس وقت مسلحت کے ساتھ
03:52حکمت عملی کے ساتھ
03:53اپنی جان بچانا فرض ہوتا ہے
03:55لیکن جب بات اللہ کی ہو جائے
03:57اللہ اکبر
03:58جب بات اللہ کے دین پر آ رہی ہو
04:01تو پھر
04:02تب بھی
04:03آپ کو پتہ ہے
04:04شریعت نے کہیں نہ کہیں
04:05اجازت دیئے انسان کو
04:07اپنی جان بچانے کے لیے
04:09ریایت دیئے کچھ نہ کچھ
04:11مگر وہ امام حسین تھے
04:13انہیں اپنی جان سے زیادہ
04:15اللہ کی رضا محبوب تھی
04:16اپنی جان سے زیادہ
04:18اللہ کی رضا محبوب تھی
04:20ان کے ساتھ ان کے رفقہ تھے
04:21ان کے بچے تھے
04:23ان کی بہنیں تھیں
04:24شیر خار بچہ تھا
04:26مگر سب کے سب
04:27انہوں نے
04:28اللہ کی بارگاہ میں قربان کر دیئے
04:30وہ کہتے ہیں نا
04:31غریب و سادہ و رنگی ہے
04:33داستانِ حرم
04:35پیارے پیارے بچے آپ کو یاد ہوگا
04:36عیدالعظہ کے مقبر
04:38ہم نے اسماعیل علیہ السلام کی
04:39قربانی کی بات کی تھی
04:40تو شاعر نے اس کو
04:42تشبیح دی
04:43اور شاعر بھی شاعر مشرق
04:44انلامہ اقبال
04:44انہوں نے اس کو
04:46from the beginning
04:48or till end کی بات کی
04:50انہوں نے بدایا
04:51کہ غریب و سادہ و
04:53رنگی ہے
04:54داستانِ حرم
04:56نہایت
04:57اس کی حسین
04:58ابتدا ہے اسماعیل
05:00نہایت
05:01اس کی حسین
05:02ابتدا ہے
05:02اسماعیل
05:04وہ جو اسماعیل علیہ السلام کی
05:05قربانی تھی
05:06کہ جس کو
05:07اللہ نے قبول بھی کر لیا
05:08اور اسماعیل کو
05:09بچا بھی لے لیا
05:10وہ بچا بھی لیا
05:11وہ قربانی باقی تھی
05:13وہ قربانی دینا
05:15واقعی تھی
05:16اور وہ قربانی دی
05:17کربلا کے میدان میں
05:19نبی کے لخت جگر
05:20امامِ آلی مقام
05:22امام حسین نے
05:23کس نے قربانی دی
05:24Imam Hussain
05:26تو Piharے Piharے Bocco
05:28آج ہم Imam Hussain کو خیراج
05:29Tribute, Dedication
05:31اور
05:32جسے کہتے ہیں na
05:33Salut Pếch کر رہے ہیں
05:34آج ہم ان کو یاد کر رہے ہیں
05:36تو ان کو یاد کرنے کے لیے
05:37ان کی روح کو شاتھ کرنے کے لیے
05:39ان کو ان کے اہل خانہ کو
05:41جسے کہتے ہیں نا
05:42کہ ہم جب
05:43اللہ کے نبی کا ذکر کرتے ہیں
05:45تو اللہ کے
05:47نبی بھی خوش ہوتے ہیں
05:48اللہ بھی خوش ہوتے ہیں
05:49جب ہم Imam Hussain کا ذکر کرتے ہیں
05:51تو خود اللہ کے نبی خوش ہوتے ہیں
05:53اور پورا خاندان خوش ہوتا ہے
05:55اور یہ پورا خاندان
05:56نوازنے والوں کا خاندان ہے
05:58کس کا خاندان ہے
06:00نوازنے والوں کا خاندان
06:01انشاءاللہ ہم سب بھی نوازے جائیں گے
06:04ان کے ذکر سے انشاءاللہ
06:06تو ہم ناتِ رسول مقبول سے آغاز کریں گے
06:08حسین کے نانا کو خراج پیش کرتے ہیں
06:10کچھ ان کی بات کرتے ہیں
06:11ہمارے ساتھ
06:12ماشاءاللہ کم سن
06:13اور بہت معروف
06:15بہت خوبصورت آواز
06:16ان کی ہے شیر باز
06:17سنہ خانِ رسول ہیں
06:18ان سے سنتے ہیں
06:19ناتِ رسول مقبول جی
06:20شیر باز
06:21قربان میں ان کی بخشش کے
06:32مقصد بھی زبا پر
06:40آیا نہیں پورا
06:46قربان میں ان کی بخشش کے
06:54مقصد بھی زبا پر
07:14آیا نہیں بن مانگ دیا
07:22اور اتنا دیا
07:26بن مانگ دیا
07:31اور اتنا دیا
07:36دامن میں ہمارے سمایا نہیں
07:46دامن میں ہمارے سمایا نہیں
07:57قربان میں ان کی بخشش کے
08:06ایمان ملا
08:08ان کے سن کے
08:14قربان میں ملا
08:22Unkees Sedke
08:29Aiman Mila
08:34Unkees Sedke
08:41Kur'an Mila
08:45Unkees Sedke
08:49Unkees Sedke
08:56Unkees Sedke
08:58Unkees Sedke
09:00Unkees Sedke
09:02Unkees Sedke
09:04Unkees Sedke
09:08Unkees Sedke
09:10Unkees Sedke
09:12Unkees Sedke
09:14Unkees Sedke
09:16Unkees Sedke
09:18کیا ہے جو ہم نے پایا نہیں
09:25قربان میں ان کی باقش شرطے
09:37کیا بات ہے
09:43سارے مل کر زور سے کیا بولیں گے
09:45سبحان اللہ
09:47چلی جی شیئر باز آپ اپنے برابر ہیں
09:49مائک دیجئے السلام علیکم
09:51کیا نام آپ کا
09:53حمد آیان کیا سنانا چاہیں گے
09:56حضرت امام حسین کے بارے میں
09:58میں ریکویسٹ کروں گا آپ کھڑے ہو کر
09:59اس مائک پہ سنائیے
10:00حضرت امام حسین ہمارے نبی کے چہیتے نواستے
10:04دوران نماز
10:05امام حسین ہمارے نبی کے پشت پر بیٹھ جاتے
10:08تو ہمارے نبی سجدوں کو طویل کر لیتے
10:10کیا بات ہے سارے مل کر زور سے کیا بولیں گے
10:13بیٹھ جائیے
10:14مائک ذرا برابر میں دیجئے
10:16السلام علیکم
10:17علیکم السلام
10:18کیا نام آپ کا
10:19مصفرہ صدی کی
10:20ماشاءاللہ مصفرہ کیا سنائیں گی
10:22آج میں آپ کو ایک قصہ سناؤں گی
10:24قصہ وہاں کیمرے میں دیکھ کے سنائیے
10:26شیطان کربلا میں کھڑا
10:28حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا آخری سجدہ دیکھ رہا تھا
10:31تب ہی اچانک آسمان کی طرف دیکھا اور کہا
10:35تیری خدای کو آج گھر سے دیکھا ہے
10:37کہاں معلوم تھا کہ نورِ عالم ایسے ہوتے ہیں
10:41اے خدا کبھی سجدے سے انکار نہ کرتا
10:43اگر مجھے پتہ ہوتا کہ انسان ایسے ہوتے ہیں
10:47کیا بات ہے سارے مل کر کیا بولیں گے
10:50سبحان اللہ
10:51بہت اچھے مصفرہ
10:53ماشاءاللہ مائک دیجئے آگے
10:54جی مائک
10:55السلام علیکم
10:56وعلیکم السلام
10:58درکٹر عبدالباسد
10:59یہی نام ہے نا آپ کا
11:00جی
11:00کیا سنائیں گے درکٹر صاحب
11:01میں آپ کو سپیچ سناؤں گا
11:04سپیچ سامنے کیمرے میں دیکھ کے سنا دیں
11:06کھڑے ہو جائیں
11:07حسین ایک دلنشید تاریخ
11:12حسین جنت کا بادشاہ
11:14حسین دستور حق کا بانی
11:17حسین وہ
11:18جن سے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
11:22سلام میں پہل کریں
11:23حسین وہ
11:24جن سے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
11:27سلام میں پہل کریں
11:29حسین وہ
11:30جب وہ مسکرائیں
11:31تو حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
11:34کہیں کہ
11:34جنت میں بہار آ گئیں
11:36حسین وہ
11:37جن کی نماز تحجد
11:39تکبیر اولا
11:40اور نماز جنازہ
11:42کبھی چھوٹ نہ پائیں
11:43حسین عباس کا سرابہ
11:45حسین اکبر کی نوجوانی
11:47حسین قاسم کی کمدمائی
11:49حسین ازغر کی بے زبانی
11:52حسین زعر کی بے کرانی
11:54حسین دجلہ کا خوشک ساحل
11:56حسین دل ہے
11:57حسین جاں ہے
11:59حسین ایمہ ہے
12:01حسین اکیدہ ہے
12:02حسین قرآن کی زبان ہے
12:05حسین سجدوں کی سرزمین ہے
12:07حسین وہ
12:08جہاں گلابوں سے بھر گیا ہے
12:10حسین شاید لہو لہو ہے
12:13صحابہ کی انجمن سے پوچھو
12:15نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا
12:17ہو بہو ہے
12:18حسین نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں کا نور
12:22زہرہ کا لگتے جگر
12:24حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
12:26شیر خدا کا لگتے جگر
12:28اور جگر گوشہ
12:29اور صحابہ کی دلوں کا سرور
12:32حضرت امام حسین پر لاکھوں سلام
12:34جو نبی کی آنکھ کا نور ہے
12:38جو علی کی روح کا چین ہے
12:41کبھی دیکھ اپنے خمیر میں
12:44کبھی پوچھ اپنے زمیر سے
12:46جو مٹ گیا وہ یزید تھا
12:50جو نہ مٹ سکا وہ حسین ہے
12:52حسین ہے حسین ہے
12:54کیا بات ہے
12:56سارے مل کر زور سے کیا بولیں گے
12:58صبحہ ملہ
12:59جو مٹ گیا وہ یزید تھا
13:02جو نہ مٹ سکا وہ
13:03حسین ہے
13:04شاب باش
13:05السلام علیکم
13:06علیکم السلام
13:07یہ ہماری پیاری گوڑیاں
13:08ان کا نام ہے اسمت قدوس
13:09یہی نام ہے آپ کا
13:10چلیں اسمت قدوس کیا سنا رہی ہے آجاب
13:12شیر
13:12قریب مائک کریں کیمرہ میں دیکھ کے سنا دیں
13:15شمشیر قبلہ میں اٹھائی حسین نے
13:18عظمت نبی کے دین کی بچائی حسین نے
13:22ایسا لگا کے آگا ہے میدان میں علی
13:26جب جنگ میں ظلف کاٹ چلائی حسین نے
13:30کیا بات ہے
13:31سارے مل کر زور سے کیا بولیں گے
13:33سبھان اللہ
13:35سپیکر محمد شرہم
13:36السلام علیکم
13:38علیکم السلام
13:39ایسے ہیں شرہم آپ
13:40الحمدللہ میں ٹھیک آپ کیسے ہیں
13:42شرہم میں بھی ٹھیک ہوں
13:43آپ کیا آج سنائیں گے ہمیں
13:44میں آپ کو چند اشار سنانا چاہوں
13:46چند
13:46سنائیے کیمرہ میں دیکھ کر
13:48وہ جس کا دشتے کربل میں
13:50ڈیرہ ہے
13:50اس کے سجدوں سے ہی
13:52سویرہ ہے
13:53دوبے کربل میں
13:55نکلا جنت ہے
13:56بولے حیدر
13:57یہ چاند میرا ہے
13:59ظالموں کی
14:01بکھرگا ہی لاشیں
14:02تیخ کو
14:03جس طرف بھی
14:04پھیرا ہے
14:05آنے والا ہے
14:06وقت
14:07ہر کوئی
14:08خود کہے گا
14:10حسین
14:11حسین
14:12حسین
14:13ابن علی میرا ہے
14:14کیا بات ہے
14:15سارے ملکرز اور سے کیا بولیں گے
14:17خبہ
14:18اللہ
14:19جنہیرہ آپ کیا سنا رہی ہیں
14:20میں آپ کو ایک بند سناؤں گی
14:22بند سنائیے
14:23شاہ
14:24است حسین
14:25بادشاہ
14:26است حسین
14:27دی
14:29است حسین
14:30دی پناہ
14:31است حسین
14:32سرداد
14:34نداد
14:34دست
14:35در
14:35دست
14:36یزید
14:37حقا کے بنا
14:38الہ
14:39الہ
14:39است حسین
14:40کیا بات ہے
14:42فارسی کا
14:43مشکل بند ہے
14:44اور سنہیرہ نے سنا دیا
14:45ماشاءاللہ
14:45سارے ملکرز وڑ سے کیا بولیں گے
14:47سبحان اللہ
14:49مائک دے دیجئے ردینہ فراس کو
14:51السلام علیکم
14:51علیکم
14:52السلام
14:53بہت پیاری لگ رہی ہیں
14:54بہت چھی تیار ہو کے آئی ہیں
14:55کیا سنائیں گی
14:56حدیث
14:57سامنے دیکھ کے سنائیں
14:58The Prophet صلی اللہ علیہ وسلم
14:59said
15:00حسین is from me
15:01and I am from him
15:03اللہ love those
15:04who love حسین
15:05کیا بات ہے
15:07آپ صلی اللہ علیہ وسلم
15:08نے فرمایا کہ
15:09حسین مجھ سے
15:10اور میں حسین سے ہوں
15:11اور جو حسین سے
15:12محبت کرتا ہے
15:13اللہ بھی اس سے
15:14محبت کرتا ہے
15:16سارے ملکر
15:16زور سے کیا بولیں گے
15:18سبحان اللہ
15:19پیارے پیارے بچوں
15:20ہم آج کا پروگرام
15:21منقبت امام علی مقام پہ
15:23ختم کر رہے ہیں
15:24کیونکہ وقت نہیں بچا ہے
15:25آج کے لئے
15:25بس اتنا ہی
15:26انشاءاللہ
15:27پھر ہوگی آپ سے ملاقات
15:28چاندارے سپیشل
15:30امام حسین میں
15:31السلام علیکم
15:32ورحمت اللہ وبرکاتہ
15:34ورحمت اللہ وبرکاتہ
15:38زمین و آسمان میں
15:46حسین صاحب
15:52کوئی نہیں
15:55زمین و آسمان میں
16:04حسین صاحب
16:10کوئی نہیں
16:12خدا کیس جہان میں
16:20حسین صاحب
16:25کوئی نہیں
16:28لکھے گا کون اس طرح
16:33شہادتوں کی دازتا
16:42شہادتوں کی دازتا
16:57کسی کے خاندان میں
17:06حسین صاحب
17:11کوئی نہیں
17:14کسی کے خاندان میں
17:22حسین صاحب
17:26کوئی نہیں
17:29کرے گا کون
17:32سامنا
17:36یزید وقت کا
17:41یہاں
17:44کرے گا کون
17:48سامنا
17:51یزید وقت کا
17:55یہاں
17:59ہمارے درمیان
18:05میں
18:06حسین صاحب
18:11کوئی نہیں
18:14ہمارے درمیان
18:20میں
18:21حسین صاحب
18:26کوئی نہیں
18:30نہیں

Recommended