- 2 days ago
Kurulus Osman Urdu Season 1 - Episode 32
Category
😹
FunTranscript
00:00:00میں نے دعائیں کی
00:00:07بہت فریاد کی کہ کسی طرح یہ شادی ٹل جائے
00:00:10اور خدا کا شکر ہے
00:00:12اس نے مسیحہ بھیج دیا
00:00:14اور وہ مسیحہ عثمان صاحب تھے
00:00:18خوش قسمتی سے گیہاتوں کے منصوبوں کو عثمان نے برباد کر دیا
00:00:23ورنہ کون جانے
00:00:26کہ یہ ظالم منگول ہمارے پیٹ پیچھے پتہ نہیں کیا کچھ کر جاتے
00:00:31عثمان صاحب ایک حقیقی مسیحہ ہے
00:00:51انہوں نے مجھے ان ظالموں سے بچایا
00:00:54آپ کو وہ لمحہ دیکھنا چاہیے تھا
00:00:57انہوں نے میرے لئے اپنی زندگی کو خطرے میں ڈالا
00:01:00وہ واقعی مسیحہ ہے
00:01:03خدا ان کی حفاظت کرے
00:01:09میری دعائیں ان کے ساتھ ہیں
00:01:11اگر عثمان صاحب کو کچھ بھی ہوا تو میں خود کو کبھی معاف نہیں کروں گی
00:01:15بالا
00:01:16مجھے ایک کام یاد آ گیا ہے
00:01:21شہزادی تمہارے سپورٹ ہے
00:01:24ان کی طرف سے بے فکر رہے ہیں آپ
00:01:32میں چلتی ہوں
00:01:38مجھے ایک
00:01:53وہ ظاہر بالگائی کی حرکات نے گیہاتو کو پریشان کیا ہے
00:01:58وہ نظام قائم کرنا چاہتا ہے
00:02:01اور وہ یہ آپ کے توسط سے کرنا چاہتا ہے
00:02:05وہ اپنے نظام لانے کے منصوبے میں آپ کو شامل کرنا چاہتا ہے
00:02:10اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ آج بھی اس کا ہاتھ آپ کے سر پر موجود ہے
00:02:13اب سے یہاں کوئی میں نہیں ہے دندار صاحب
00:02:18صرف ہم ہیں
00:02:19ہم پہلے ہی جان کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں
00:02:22جب ہمارے درمیان خون کا رشتہ قائم ہو جائے گا
00:02:26تو ہمارے اتحاد کو کوئی نہیں توڑ سکتا
00:02:28سب سے پہلے ہم قائق قبیلے سے شروع کریں گے
00:02:33اور آپ کے عہدے کو واپس لیں گے
00:02:36یہ صرف باتوں سے نہیں کر سکتے آلی شاہر صاحب
00:02:39ایک خونی جنگ ہماری منتظر ہے
00:02:43میرے بیٹے کا انتقام میری گردن میں لوہے کے تار کی طرح لپٹا ہے
00:02:48مجھے نین نہیں آتی
00:02:51مجھے بطر کا انتقام لینا ہے
00:02:54پہلے تو آپ قائی سردار
00:02:59اور سنجاک سردار بن جائیں پھر
00:03:02باقی سب اللہ کے حکم سے آسان ہوگا
00:03:05جنہوں نے آپ کے بیٹے کو قتل کیا وہ لوگ
00:03:08اپنے کیے پر دیکھئے گا پچتائیں گے
00:03:11قبیلے میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوں گے جو میرے اقتدار سے راضی نہیں ہوں گے
00:03:17یہ کام اتنا آسان نہیں جتنا سمجھ رہو
00:03:21آخر یہ سپاہی کب کام آئیں گے
00:03:24ہم نے گہاتو کے نوکروں کو آخر کیوں جمع کیا ہے یہاں پر
00:03:28وقت آنے پر
00:03:32اگر یہ دشمن کو نہیں کاٹتے
00:03:35تو ان سب کے گلوں میں پٹا ڈال کر دروازوں کے ساتھ باننے کا کیا فائدہ
00:03:40سب سے پہلے ہم قبیلے کو گھیریں گے
00:03:44پھر ان پر قہر کی مانند ٹوٹ پڑیں گے
00:03:48جو آپ کے ساتھ دل سے جڑے ہوئے ہیں وہ ہماری مدد کریں گے
00:03:53ہم ان کو انہی کے خون میں ڈوبو دیں گے دوندار سا
00:03:57مانگول اس معاملے کو ایسے ہی نہیں چھوڑیں گے بالا خاتون
00:04:21میری وجہ سے آپ لوگ خطرے میں ہیں
00:04:24آپ کی وجہ سے نہیں ہے شہساتھی
00:04:27کافی عرصے سے منگول ہمارے پیچھے پڑے ہوئے ہیں
00:04:30ہم اس مصیبت کا مقابلہ کری رہے ہیں
00:04:33لیکن اس کے بعد کیا ہوگا
00:04:37اور شہنشاہ اس کے بعد کیا کریں گے
00:04:40اس سے عثمان صاحب کے لئے کوئی بڑی مصیبت آگئی تو کیا ہوگا
00:04:47اگر عثمان صاحب کو کچھ ہو جاتا ہے تو اس قبیلے کے ساتھ ساتھ
00:05:00اور بھی بہت سارے دشمن کے خلاف کھڑے ہو جائیں گے
00:05:04اس کی فکر نہ کریں
00:05:08اسمان صاحب نے آپ جیسے بہت سو کو بچایا ہے
00:05:13موسیقی
00:05:29موسیقی
00:05:31موسیقی
00:05:51موسیقی
00:05:56موسیقی
00:06:00موسیقی
00:06:30موسیقی
00:07:00موسیقی
00:07:15میں یہاں تمہارے آنے کی وجہ جان سکتا ہوں عثمان
00:07:17میرے چچا کہاں ہے عالی شہر صاحب
00:07:19ہم تو دوندار صاحب کو مردہ سمجھتے
00:07:22اگر وہ زندہ بھی ہیں تو
00:07:25وہ یہاں کیسے ہو سکتے
00:07:27عالی شہر
00:07:30دوندار کو اپنے بل سے باہر نکالو
00:07:34ورنہ میں تم دونوں کے سر کاٹ دوں گا
00:07:37تم گہاتو کے مقرر کردہ سانجاک سردار سے بات کر رہے ہو
00:07:41اپنی زبان کو لگام دوبال گائے
00:07:44ورنہ تمہاری زبان کاٹ دوں گا
00:07:53تم میں یہ بولنے کی حمد کہاں سے آگئی عالی شہر
00:07:57ہاں
00:07:58میں دیکھ رہا ہوں کہ دو ازل کے دشمنوں نے میرے خلاف اتحاد کر لیا ہے
00:08:21میں نہیں جانتا تھا کہ اس قدر خوف زدہ ہو تو
00:08:28جب پوچھا ہے اس کا جواب چاہیے
00:08:29میرے چچا کہاں ہیں
00:08:32یہاں ہر کوئی تمہارے اپنے ہی چچا کو قتل کرنے کی بات کر رہا ہے
00:08:37وہ وہی ہوں گے جہاں تم نے دفن کیا ہے
00:08:40اگر تمہیں لگتا ہے کہ ہر مہر رکھنے والا سلیمان بن جاتا ہے تو یہ غلط ہے
00:08:49اس سانچک سرداری سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
00:08:52جواب دو مجھے دندار صاحب کہاں ہے
00:08:57جہاں تم نے انہیں دفن کیا وہیں پر
00:09:02مالگائے یا تم جھوٹ بول رہے تھے
00:09:07یا پھر یہ
00:09:10یہ ہے
00:09:20کونگار
00:09:22حوالی کی تلاشی لو
00:09:40کیا بات ہے علشار
00:09:46تمہارے چلے کا رنگ چھوڑ گیا
00:09:49کوئی چھپا رہے ہو کیا
00:09:59اگر کسی کو پریشان ہونے کی ضرورت ہے تو وہ میں نہیں
00:10:02بلکہ تم ہو
00:10:04تم کے ہاتھوں کے سانچک سرداری کی حوالی کی تلاشی لے رہے ہو
00:10:08کیا تمہیں کوئی ڈن نہیں ہے
00:10:10وہ بھی اس باغی کے ساتھ جس نے اپنے قائی سردار کو قتل کر دیا
00:10:17قائی سردار میرے بابا ہے
00:10:20اور میرا بھائی ان کا نائب ہے
00:10:23چچا تو غددار ہے
00:10:25جنہیں تم نے چھپا رکھا ہے
00:10:31خود کو کیسے بچا پاؤ گے اس سے علی شہر
00:10:34سانچک سردار میں ہوں
00:10:36اور سردار بنانے کا حق صرف میرے پاس ہے
00:10:38ہمارا سردار کسی اور کے کہنے سے نہیں
00:10:40اوز قوانین سے چنا جاتا ہے
00:10:42نائب سردار ایسے ہی چنا گیا ہے
00:10:44تم بتاؤ تمہیں کیسے چنا گیا ہے
00:10:46علی شہر
00:10:48تم نے باتور کو قتل کیا
00:10:50یہ بھی واضح نہیں کہ دوندار کہاں ہے
00:10:52یہ کیسی روایات ہیں عثمان صاحب
00:10:54میں نے باتور کو قتل نہیں کیا
00:10:56اور نہ ہی میں نے چچا کے ساتھ کچھ کیا ہے
00:10:58ہر اشارت تمہاری طرف ہی جاتا ہے
00:11:00علی شہر
00:11:02یہ جھوٹ آشکار ہوگا جب بھی
00:11:04تو چھپنے کیلئے کوئی جگہ نہیں ہوگی
00:11:06آئی قبیلے کے ساتھ آج تک جو کچھ بھی ہوا
00:11:08وہ تمہاری بدتمیزی اور اپنی حد معلوم نہ ہونے کی وجہ سے ہوا
00:11:10میں نے چچا کے ساتھ کچھ کیا ہے
00:11:12ہر اشارہ تمہاری طرف ہی جاتا ہے
00:11:15علی شار
00:11:16یہ جھوٹ آشکار ہوگا جب بھی
00:11:19تو چھپنے کے لیے
00:11:21کوئی جگہ نہیں ہوگی
00:11:22آئی قبیلے کے ساتھ آج تک جو کچھ بھی ہوا
00:11:27وہ تمہاری بد تمیزی
00:11:29اور اپنی حد معلوم نہ ہونے کی وجہ سے ہوا
00:11:31بدیں اور تمیز میں تم سے نہیں سیکھوں گا علی شار
00:11:33علی شار
00:11:33علی شار
00:11:37الجا کے رکھ دیں گے تمہیں یہ کھیل
00:11:39اور کوئی جگہ نہیں ملے گی تمہیں بھاگنے کی
00:11:43حویلی میں کوئی نہیں ہے
00:12:09کس نے کسے دھوکا دیا ہاں
00:12:21تو کوئی پیغام رسہ پرندہ جھوٹ بول رہا ہے اس بات
00:12:27جب ہم دوبارہ ملیں گے
00:12:32جب ہم دوبارہ ملیں گے
00:12:34تو تمہارا سر تمہارے جسم سے
00:12:46الگ کر دوں گا پھر لوگ کہیں گے
00:12:48کہ منافق اپنی سزا پا گیا
00:12:52لیکن
00:12:54جب ہم دوبارہ ملیں گے
00:12:56تو تمہارا سر تمہارے جسم سے
00:12:58الگ کر دوں گا
00:12:59پھر لوگ کہیں گے
00:13:00کہ منافق اپنی سزا پا گیا
00:13:02جب ہم دوبارہ
00:13:32تم نے میرے ساتھ کھیل کھیلنے کی کوشش کیے
00:13:35آئندہ میرے راستے میں نہ آنا
00:13:39ورنہ میں تمہیں اپنے پاؤں تلے کچل دوں گا
00:13:42یاد رکھنا
00:14:02تم نے جو معلومات دی وہ درست نہیں تھی بالگائے
00:14:17تم نے کہا تھا کہ چچا حویلی میں ہوں گے
00:14:20ہم دونوں جانتے ہیں کہ یہ جھوٹ بول رہا ہے
00:14:23ایک اچھے کماندار کے پاس اچھے جاسوس ہوتے ہیں
00:14:27اگر تو تمہارے مخبر بھی تمہیں دھوکہ دیتے ہیں
00:14:32تم انگولوں کے اس حال پر مجھے افسوس ہے
00:14:39بہرحال
00:14:41وعدہ وفا کروں گا میں
00:14:46اور اگر تم جاننا چاہتے ہو کہ چنگیز خان کے قوانین کس کے پاس ہیں
00:14:51تو اس یہ بھی جان لو
00:14:54وہ یانیز کو دے دیئے تھے میں نے
00:15:02جاؤ اور لے لو جا کے وہاں سے
00:15:06میں
00:15:08کیسے یقین کروں تم پر
00:15:10تم کہتے ہو انگنت جنگیں لڑی ہیں
00:15:13لیکن دوست اور دشمن میں تمیز نہیں کر سکتے
00:15:15یعنی اس ان قوانین کے ساتھ
00:15:21تمہاری جان کا سعودہ کر رہا ہے
00:15:31جاؤ حساب پورا کرلو اس سے
00:15:33کونگر
00:15:39تیار ہو جاؤ
00:15:41تم فوراں جا کر
00:15:43کلو جہ سار کلے کو کبرستان بنا دو
00:15:45جو میرا ہے وہ مجھے لاکر نا دیا
00:15:47تو میں تمہارا سر
00:15:49تمہارے دھڑ سے الگ کر دوں گا
00:15:51تمہارے دھڑ سے الگ کر دوں گا
00:15:55جو آپ کا حکمبال کا ہے
00:15:59آپ کہاں جائیں گے
00:16:02جن کی وجہ سے مجھے شرمندگی ہوئی
00:16:05ان سے جا کر حساب لوں گا
00:16:21انتظار رہے گا اسمان صاحب
00:16:23میں آؤں گا
00:16:25میں آؤں گا
00:16:46انتظار رہے گا اسمان صاحب
00:16:49میں آؤں گا
00:16:55ہمارو
00:17:10اپنی جانب اس طرح واپس
00:17:12طبیلے جانے کا مطلب
00:17:13آپ جانتی نہیں کہ انتظار کون کر رہے ہیں
00:17:16میں جانتی ہوں
00:17:17بلکل جانتی ہوں
00:17:18لیکن تمہارے بابا یہی مناسب سمجھتے ہیں
00:17:22تم نے جو کیا ہے
00:17:23جو کیا ہے اسے بھاگ نہیں سکتے آئے گل
00:17:25نہ ہی اس سے بچ سکتے ہو
00:17:53بابا
00:17:55حضور
00:17:56کیا ہوا اب ٹھیک تو ہے
00:17:58میں ٹھیک ہوں
00:17:59ٹھیک ہوں میں
00:17:59ایک طرف
00:18:01تیر کے زخم اور ایک طرف
00:18:04پھوڑے کے زخم کی تکلیف ہے مجھے
00:18:06لیکن
00:18:08بہتر ہوں میں فکر نہ کرو
00:18:10دندار صاحب
00:18:11کچھ دیر رکھ کے آرام کیوں نہیں کر لیتے
00:18:14ہاں
00:18:16اچھا
00:18:17سالتک
00:18:18تم جاؤ اور جا کے لکڑیاں تلاش کر کے لاؤ
00:18:21ہم آگ جلائیں گے
00:18:23تاکہ ٹھنڈ نہ لگے
00:18:24ہم آگ
00:18:41ہم آگ
00:18:43ہم آگ
00:18:45حضور
00:18:45کچھ باتیں ہیں جو آپ کو بتانا ضروری ہیں
00:18:50کیا بات ہے خاتون
00:18:58بتاؤ مجھے
00:19:01خاتون
00:19:05بولو کیا مسئلہ ہے تمہارا
00:19:08اگر تمہیں قبیل واپس جانے کی فکر ہے تو
00:19:12بلکل فکر نہ کرو تم
00:19:14ہمارے سرونچے ہیں اللہ کے حکم سے
00:19:16آپ کا سرونچہ اور دل مطمئین ہے لیکن میں اپنے کی یہ عمال کے نیچے دب گئی ہوں
00:19:29پہلے آپ کو معلوم ہونا چاہیے
00:19:32افصوص کی وجہ صرف یہ ہے
00:19:35کہ میں نے آپ کی حکم ادولی کی ہے
00:19:39زہرا
00:19:41میرے صبر کے پیمانے کو مت آزماؤ
00:19:45جو کہنا چاہتی ہو ساف ساف کہو
00:19:48تم نے
00:19:49ایسا کیا کیا ہے جو اپنا سر چھکایا ہو آئے
00:19:52ہاں
00:20:02پال کا ایسی ملی تھی
00:20:11کیا تم جانتی بھی ہو
00:20:14کہ تم کیا کہہ رہی ہو خاتون
00:20:19میرا بدھور
00:20:22اس پاگل اسمان کے پیچھے گیا تھا
00:20:24کیونکہ آپ نے کہا تھا کہ وہ اب آپ کا بیچہ نہیں ہے
00:20:27میرے پاس اور کچھ آرہ نہیں تھا حضور
00:20:33بابا بابا ایسا مات کریں
00:20:35ہٹ جاؤ تمہیں ہٹ جاؤ
00:20:37مجھے بتاؤ تم نے کیا کیا
00:20:39سچ سچ بتاؤ مجھے کیا کیا ہے تم نے
00:20:42جب بطور اسمان کے پیچھے نکلا تھا
00:20:45کیونکہ میں نہیں چاہتی تھی وہ منگولوں کے ہاتھوں مارا جائے
00:20:49بالکاہ کے پاس گئی
00:20:52بطور کے بدلے اسپان پیش کر دیا
00:20:55میں نے جو کچھ بھی کیا اپنے بیٹے کے لئے کیا
00:20:57اس کے علاوہ اور کیا کیا
00:20:59بالکاہ نے یہ جاننے کے لیے گھلا دبا کر مجھے مارنے کی کوشش بھی کی
00:21:04کہ گیہاتو کو خبریں کون دے رہے
00:21:06کہ گیاتو کو خبریں کون دے رہے
00:21:08پھر
00:21:10میں کیسے کہ سکتی تھی کہ وہ آپ ہے
00:21:13میں نے گندوس کا نام لے لیا
00:21:16بابا خدا کے لئے سامت دیجے
00:21:26تم نے
00:21:39تم نے میرے ساتھ کیا کیا زہرا
00:21:42تم نے میرے ساتھ پر کونسی مسیبت ڈال دی
00:21:45تم میری عزت کو اس طرح کچل کر کیسے چاہ سکتی ہو
00:21:50چھوو مت مجھے
00:21:54ہٹاؤ ہاتھ
00:21:55مجھے ہاتھ مت لگاؤ
00:21:57تو میں
00:21:59برسوں سے ایک ناغن کو پالتا رہا
00:22:03شرم کرو زہرا خاتو
00:22:05اور مجھے بھی شرم آتی ہے کہ برسوں میں تمہارے ساتھ رہا
00:22:08میری جان سے بھی بیاری بیٹی یہاں موجود ہے
00:22:16اسی کی خاطر تمہاری جان بخشی ہے
00:22:19لیکن
00:22:20اگر تم نے ایک اور غلطی کی
00:22:22تو مجھے پروا نہیں
00:22:25میں قسم کھاتا ہوں
00:22:27اپنے ہاتھوں سے تمہاری جان لوں گا
00:22:29جان لو اچھی طرح یہ بات
00:22:32یہ جو تلوار تمہیں زمین میں گڑی نظر آ رہی ہے
00:22:36یہ تمہارے سینی کو چیر دیکھی
00:22:40اور اسی وقت تم انجام کو پہنچ جاؤ گی
00:22:46کیا خیمے میں رہنا مشکل نہیں ہوتا بھالا خاتون
00:23:07سردیوں میں تھنڈے ہی لگتی
00:23:09کیا بارش میں کپڑے کے یہ گھر بھیگ نہیں جاتے
00:23:14ان میں بارش کا ایک کترہ بھی داخل نہیں ہوتا
00:23:20یہ گرمیوں میں تھنڈے اور سردیوں میں گرم ہوتے ہیں
00:23:24اسے چمڑی کا خیمہ کہتے ہیں
00:23:28یہ کھال سے تیار ہوتے ہیں
00:23:31پائیدار ہوتے ہیں
00:23:33ان خیموں میں نوکر اور مالک
00:23:37الگ الگ رہتے ہیں کیا
00:23:38آپ یہ کیسے منظم کرتی ہیں
00:23:41کیا کہا نوکر
00:23:43ہم
00:23:44شہزادی
00:23:46ہمارے کوئی نوکر نہیں ہوتے
00:23:49ہم سب برابر ہیں
00:23:51ایک ہے
00:23:52کوئی نوکر مالک یا حلام
00:23:55قبیلوں میں نہیں ہوتے
00:23:57یہ کیسے ہو سکتا ہے
00:23:59تو آپ کے کام کون کرتا ہے
00:24:01اپنا کام خود کرتا ہے ہر کوئی
00:24:03ہمارا عقیدہ ہمیں غلامی کی اجازت نہیں دیتا
00:24:07اسلام میں عبادت صرف اللہ کے لیے ہے
00:24:12مرد و خواتین اپنے کام تقسیم کرتے ہیں
00:24:15ہر کوئی اپنی مہارت کے مطابق فرائض سر انجام دیتا ہے
00:24:19اور تمہارے بادشاہ
00:24:21کیا تمہارے بادشاہ عثمان صاحب ہیں
00:24:27قبائل کا نظام قبیلے کا سردار چلاتا ہے
00:24:32قائق قبیلے کے سردار عثمان صاحب کے بڑے بھائی گندوس صاحب ہیں
00:24:37یہاں کی ہر چیز مختلف ہے
00:24:45بہت مختلف
00:24:46لیکن خدا کا شکر ہے کہ میں عثمان صاحب
00:24:50میرا مطلب ہے کہ آپ سب سے ملی
00:24:52میں آپ سب کے لیے دعا گو ہوں
00:24:59جائیں یہاں سے اور اندر خیمے میں رہے شہسادی
00:25:14جائیں یہاں سے اور اندر خیمے میں رہے شہسادی
00:25:27آخر ہو کیا رہے بالا خاتون
00:25:30کیا کوئی خطرہ ہے
00:25:38خوف صدا مت ہو
00:25:40کون آیا ہے
00:25:41میں دیکھتی ہوں آپ اندر چلی جائیں
00:25:43موسیقی
00:26:13موسیقی
00:26:43یا اللہ
00:26:57یا میرے مالک
00:26:59کسی کو بھی
00:27:02اپنی سرسمین سے دور نہ کریں
00:27:05جو رب مجھے صحیح سلامت لے کر آیا قبیلے میں
00:27:08وہی میرے انتقام لینے میں بھی مدد کریں
00:27:11انشاءاللہ
00:27:12آمین میرے بابا
00:27:17آمین
00:27:33خوشمدید حضور
00:27:37با شکریہ
00:27:39چچا جان
00:27:48آپ کس مو سے قبیلے واپس آئے ہیں؟
00:27:54چچا جان
00:28:01آپ کس مو سے قبیلے واپس آئے ہیں؟
00:28:07اصل میں
00:28:09تم کس مو سے میرے سامنے کھڑے ہو؟
00:28:12ہاں
00:28:14میری موت کا فائدہ اٹھا کر
00:28:16میرے منصب پر بیٹھ کر مجھ سے حساب کرنے والے ہوتا کون ہو تم؟
00:28:20ہم جانتے ہیں آپ آلی شار کے ساتھ ہیں
00:28:37سپاہیوں نے بطور کے جنازے میں آپ کو آلی شار کے ساتھ دیکھا تھا
00:28:41آپ کے لئے بہتر ہے کہ مزید جھوٹ بول کر خود کو اور چھوٹا نہ کریں
00:28:50میں نے آلی شار صاحب کی بادولت اپنے بیٹے کے قاتلوں کو تلاش کیا
00:28:56تم نے کیا کیا؟
00:28:58ہاں؟
00:28:59کیا کیا تم نے؟
00:29:00میری بیوی اور میری بیٹی کو اس قبیلے سے نکال دیا تم نے؟
00:29:04اگر تم بطور کے قاتلوں کا سراغ لگاتے تو میں کبھی آلی شار صاحب کے ساتھ اتحاد کرنے کی کوشش نہ کرتا
00:29:15آپ کیا کیا نہ چاہتے ہیں چچا جان؟
00:29:21کیسے پتا چلا آپ کو؟
00:29:23قاتل کون ہے؟
00:29:25یہ سوال پوچھنے کا اب خیال آیا ہے تمہیں؟
00:29:29ہاں؟
00:29:30تم نے مجھے میرے درد کے ساتھ تنہا چھوڑ دیا
00:29:35اور آلی شار کے ساتھ مل کر میں نے بطور کی قاتلوں کو انجام تک پہنچایا
00:29:41میں نے انہی ہاتھوں سے اپنے بیٹے کا بدلہ لیا ہے گندوز
00:29:46تم نے کیا کیا؟
00:29:50ہاں؟
00:29:51کیا کیا تم نے؟
00:29:53رکیں چچا جان؟
00:29:56رک جائیں
00:29:59ہمیں اس بارے میں اندر چل کر بات کرنی ہوگی
00:30:04میں بتا دوں تم نے کیا کیا؟
00:30:07تم نے میری بیٹی کو اور میری بیوی کو آلی شار کی حویلی میں بھیج دیا جیسے ان کی وہاں ضرورت ہو
00:30:18وہاں ضرورت ہو اور صرف یہی نہیں تم نے تو میری بھی جان لینے کی کوشش کی
00:30:26تو آؤ ہم سب یہاں موجود ہیں موقع بھی ہے ہمیں مار کر اپنی خواہش پوری کر لو ہاں مار تو جان سے مجھے
00:30:37زہرا خاتون اور آئیگل کو بغیر کسی وجہ کی آلی شار کی حویلی نہیں بھیجا گیا
00:30:43میں جانتا ہوں جانتا ہوں میں ہر چیز کی خبر ہے مجھے
00:30:49لیکن کسی کو غدار کہنے اور اس کا فیصلہ کرنے سے بھی پہلے روایات کو مدد نظر رکھتے ہوئے ان کی بات سنتے ہیں
00:30:57اور ہم کسی کی حرکات کی وجہ سمجھے بغیر اس پر بہتان نہیں لگاتے
00:31:04اگر زہرا خاتون نے ایسا کیا تو سکھ کا سانس لینے کی خاطر کیا نہ کہ قبیلِ ماغ لگانے کے لیے
00:31:16اور اگر باقی پوچھنے کے لیے کچھ بچا ہے تو وہ میں ضرور پوچھوں گا
00:31:24یقینا کچھ سوالات پوچھے جائیں گے جن کے جوابات دینے ہوں گے
00:31:29اور ان سوالات کے جوابات تیار رکھو
00:31:37کیونکہ آج کے بعد دندار صاحب کسی کو بھی اس کے کیے کی سزا معاف نہیں کریں گے
00:31:47یادرکنا یادرکنا یادرکنا
00:31:54یادرکنا
00:32:17موسیقی
00:32:47موسیقی
00:33:17موسیقی
00:33:18موسیقی
00:33:19موسیقی
00:33:20موسیقی
00:33:21موسیقی
00:33:22موسیقی
00:33:23موسیقی
00:33:24موسیقی
00:33:25موسیقی
00:33:26موسیقی
00:33:27موسیقی
00:33:28موسیقی
00:33:29موسیقی
00:33:30موسیقی
00:33:31موسیقی
00:33:32موسیقی
00:33:33موسیقی
00:33:34موسیقی
00:33:35موسیقی
00:33:36موسیقی
00:33:37موسیقی
00:33:38موسیقی
00:33:39موسیقی
00:33:40موسیقی
00:33:41موسیقی
00:33:42موسیقی
00:33:43موسیقی
00:33:44موسیقی
00:33:45موسیقی
00:33:46موسیقی
00:33:47موسیقی
00:33:48زوربہ جی حضور اس خط کو فوری طور پر کونیاں پہنچا دو مہتات رہنا
00:33:56اپنی جان سے زیادہ اس کی حفاظت کرنا حضور جیسے آپ کا حکم
00:34:03بالگائے یہ سمجھے گا کہ داقت اس کے پاس ہے دیکھتے ہیں کہ جب گیہاتو کو سب پتا چلے گا تو وہ کیا کرے گا
00:34:26کیا کرے گا وہ آپ کے دامن کا بوسہ لے کر معافی مانگے گا
00:34:31بالگائے کو ان سرزمینوں پر تگنی کا ناچ نچا دوں گا میں
00:34:56اللہ کا شکر ہے کہ آپ مجھے مل گئے
00:35:14میں کھویا ہی کب تھا جو مل گیا بوران
00:35:17میں نے شہزادی کو خیر خیریت سے پہنچا دیا ہے
00:35:22ہاں ٹھیک ہے
00:35:24مجھے ابھی تھوڑا کام ہے
00:35:27آلی شاہر اور چچا کچھ نہیں چال چل رہے ہیں
00:35:30جب تک میں جان نہیں جاتا ان کا پیچھا کرتا رہوں گا میں
00:35:34بالا خاتون کو پیغان دینا کہ میں منتظر رہوں گا
00:35:39انہیں میرے ٹھکانے کا علم ہوگا
00:35:42اور ہاں کچھ سپاہی اپنے ساتھ لے جاؤ اور کونیا کے راستے پر گھات لگاؤ
00:35:47آلی شاہر کی گھٹیا سوچ تک پہنچنے کے لیے
00:35:50وہ کونیا کے ساتھ کیا چال چل رہے ہیں جاننا ہوگا
00:35:53تم جانتے ہوگے اس کے بعد یہ تمام معلومات تمہیں کس تک پہنچانے ہیں
00:35:57آپ کا حکم سر آنکھوں پر ہے
00:35:59موسیقی
00:36:08موسیقی
00:36:12موسیقی
00:36:42موسیقی
00:37:12موسیقی
00:37:16موسیقی
00:37:42موسیقی
00:37:44یہ منکر عورت
00:37:44آپ کی حویلی میں کیا کر رہی ہے علی شار صاحب
00:37:48اس صورتحال کا تعیون کرنا بطور سانجاک سردار میرا فرض ہے
00:37:54شہزادی صوفیہ نے ہیلن کو ہمارے پاس اہم خبر کے ساتھ بھیجا ہے
00:37:58کہ ہاتھ اسے شادی کے لئے جانے والی شہزادی راستے میں لاپتہ ہو گئی ہے
00:38:03مجھے یقین ہے
00:38:09اس کے پیچھے بھی عثمان ہی کہا تو گا
00:38:11صرف یہی نہیں
00:38:12آپ کا بھتیجہ بھی یہاں آیا تھا
00:38:15اس کے ساتھ اس کا نیا اتحادی
00:38:18بالگائے بھی موجود تھا
00:38:21میں نے آپ سے نہیں کہا تھا کہ علی شار صاحب
00:38:26ہاں
00:38:26یہ آنکھیں
00:38:27کیا آپ کچھ نہیں دیکھ چکی
00:38:31آنے دے انہیں
00:38:33لیکن انہیں آپ کو یہاں نہیں دیکھنا چاہیے دوندار صاحب
00:38:36اب سے
00:38:37آپ کے فرائز
00:38:40قبیلے میں
00:38:41اگر شہزادی وہاں موجود ہے
00:38:44اگر آپ اسے پکڑ کر گیہاتو کے
00:38:48حوالے کرتے ہیں تو طاقتور بن جائیں گے
00:38:51گیہاتو جو کچھ ہم چاہتے ہیں
00:38:54ہمیں وہی دے گا
00:38:56ہمیں منگولوں سے بھی سونا ملے گا
00:38:59ہمیں عثمان اور بالگائی سے
00:39:02نچات مل جائے گی
00:39:03لیکن کچھ مدت کے لیے آپ کو
00:39:08ایک شاہستہ بھیڑ بن کر رہنا ہوگا دوندار سا
00:39:11کچھ دنوں کے لیے
00:39:13اپنی نفرت دفن کرنا ہوگی
00:39:15ہاں
00:39:16کیا کہتے ہیں ہاں
00:39:18انتقام لینے کے لیے
00:39:23میں ان کے کلیجوں کو
00:39:26کچھا کھا جاؤں گا
00:39:28کچھا
00:39:30آپ کی پہلی بیوی اور بیٹا بھی
00:39:34یقیناً آ رہے ہوں گے حضور
00:39:36یہ تو اچھا ہے
00:39:38میرے بیٹے بہادر کے آنے کے بعد
00:39:40ہم اور بھی طاقتور ہو جائیں گے انشاءاللہ
00:39:43اب میری بات
00:39:45اچھی طرح سے سنیے
00:39:50قبیلے میں
00:39:53خفیہ طور پر
00:39:55ایک بازنتینی خاتون کو لائے گیا ہے
00:39:58بازنتینی خاتون
00:40:03اس بارے میں کچھ نہیں سنا حضور
00:40:06وہ یہی موجود ہے
00:40:08اور آپ نے اسے ڈھونڈنا ہے
00:40:11ہمیں کیا کرنا ہے
00:40:12کیا اسے مار دیں
00:40:13خاتون کو اغوا کرنا ہے
00:40:15یاد رہے
00:40:17تکلیف نہ پہنچے
00:40:19جب بھی آپ کو مناسب موقع ملے
00:40:26کوئی نرمی نہ دکھانا
00:40:28مگر
00:40:29احتیاط سے کے پکڑے نہ چاہو
00:40:32سمجھ گئے
00:40:33ٹھیک ہے حضور
00:40:35جیسا آپ کہیں
00:40:37ٹھیک ہے
00:40:39آپ نے مجھے بلایا
00:40:57کس کا انتظار ہو رہا ہے
00:40:59ایک بہت ہی اہم مہمان ہے
00:41:04دیکھو
00:41:25وہ آگیا
00:41:27مہان جنجو کونگر
00:41:35خوش آمدید
00:41:36ہم آپ کا اچھی سے استقبال کرنا چاہتے تھے
00:41:40لیکن ہمارے پاس وقت کم تھا
00:41:43شہزادی سوفیا کہاں ہے
00:41:44یہاں نہیں ہے
00:41:47انہوں نے ہی مجھے کہا تھا
00:41:48کہ جب آپ آئے
00:41:49تو آپ کا خیر مقدم کروں
00:41:50یا تو تم اہمک ہو
00:42:00یا پھر اپنے خدا پر بہت بھروسہ کرتی ہو
00:42:09اگر میں چاہوں تو اس کلے کی ٹکڑے ٹکڑے کر سکتا ہوں
00:42:12لیکن یہاں پر تو لڑنے کے لیے کوئی موجود ہی نہیں ہے
00:42:16کیا ایسے حفاظت کرتے ہو کلے کی
00:42:21اگر تمہیں اپنا دشمن سمجھیں
00:42:28تو تم جیسے دشمن کو مارنے میں مزا بھی کیا آئے گا
00:42:37ہمارے سپاہی صرف ترک سپاہیوں سے ہماری حفاظت کرتے ہیں
00:42:40جناب کونگر
00:42:41نہ کہ بال گائے جیسے ایک بڑے کماندار سے
00:42:45خاموش
00:42:46تمہیں پتا تھا کہ میں آ رہا ہوں تو پھر
00:42:55یہ بھی پتا ہوگا کہ میں کیوں آیا ہوں
00:42:58بلکل جانتی ہوں
00:43:01لیکن اگر آپ چاہیں تو ہم پہلے آپ کے
00:43:04ارام کیلئے آپ کو ایک کمرہ فراہم کریں
00:43:07میرے ساتھ مت کھیلو
00:43:11جو بال گائے کا ہے وہ میرے حوالے کر دو
00:43:17اپنے ہاتھوں سے مجھے دے دو
00:43:21تاکہ میرے سپاہیوں کے غزب سے یہ قلعہ تباہوں پرباد نہ ہو جائے
00:43:25وقت ضائع مت کرو میرا
00:43:28پیرے باس وقت نہیں ہے تم جیسوں کے لیے
00:43:30جلدی کرو
00:43:31پیاز
00:43:47ہوا میں اڑتی اور زمین پر دورتی
00:43:50ہر چیز کو کونیا جانے سے روکنے کا کہا ہے بوران نے
00:43:53انشاءاللہ ہم خالی ہاتھ واپس نہیں جائیں گے
00:43:56کافی دنوں سے اسمان صاحب کا سپاہی بننے کی کوشش کر رہا ہوں
00:43:59مو بن کر کے نظریں کھلی رکھو
00:44:01وہ اس کا ہر سپاہی
00:44:03اسمان صاحب کے ساتھ جنگ میں جا کر
00:44:06لڑنا چاہتا ہے اور ان کا ساتھ دینا چاہتا ہے
00:44:09وہ دیکھو آ رہا ہے کوئی
00:44:18آپ کی حکمت ہمیشہ باقی ہے اسمان صاحب
00:44:23لہا ہوتھ بڑھ
00:44:25تمہیں پتا بھی ہے کہ تم کس پہ تیر چلا رہے ہو
00:44:40تمہیں پتا بھی ہے کہ تم کس پہ تیر چلا رہے ہو
00:44:52اتھرو
00:44:54میں نے کہا نیچے اتھرو
00:44:56اتھرو ورنہ اس سے پہلے میں تمہیں مار دوں گا
00:45:01اسلام علیکم
00:45:20وعلیکم السلام
00:45:22اللہ تعالیٰ تمہیں اپنی رحمت سے نوازے اسمان بیٹھے
00:45:26بیٹھو بیٹھے
00:45:30جب شہزادی اغوہ ہوئی
00:45:41تو گیاہ تو اپنے محل میں پاگل ہو گیا
00:45:47منگولوں کی مدد کا منتظر بازن دینی شہنشاہ بھی پاگل ہو گیا ہے
00:45:51ان کے منصوبوں کو تباہ کر دیا
00:45:54جیتے رہو بیٹھا
00:45:55آپ بھی جیتے رہیں یہ حضور والا
00:45:57بلگائے میرے سامنے آیا تھا
00:46:01شہزادی کو اغوہ کرنا چاہتا تھا
00:46:04وہ اپنی کھوئی ہوئی ساک بحال کرنا چاہتا ہے
00:46:07چاہے ہم سب کچھ کھو دیں
00:46:10ہماری ساک اور ہماری جان دونوں
00:46:13ہر وقت محفوظ ہونی چاہیے
00:46:16تو پھر
00:46:18کسی کی ساک کیسے تباہ ہوتی ہے
00:46:22یہاں لوگ
00:46:25اس چھوٹی سی دنیا میں
00:46:28اپنی ساک برقرار رکھنے کے لیے
00:46:31بہت کوششیں کرتے ہیں
00:46:32لیکن
00:46:34شکر نہ کر کے
00:46:37نہ شکری سے
00:46:39وہ سب سے پہلے
00:46:40اللہ کی نظر میں
00:46:42اپنی ساک کھو دیتا ہے
00:46:44لیکن ہماری رب کی رحمت
00:46:48اس کے غزب سے کئی گناہ بڑی ہے
00:46:51اتنے گناہوں کے باوجود بھی ہم بہت اچھے ہیں
00:46:53لیکن
00:46:55جیسے جیسے کسی ریاست کی ساک جاتی ہے
00:46:59ایک قوم کے لیے اس سے بڑا اور کوئی خطرہ نہیں
00:47:03تو ایک
00:47:05ریاست کی ساک کیسے جاتی ہے
00:47:07جانتے ہو
00:47:08اگر کسی ریاست کو بنانے والے
00:47:13اپنا اخلاق خود ہی کھو دیں
00:47:15تو اس کا مطلب ہے
00:47:18ان کی ساک ختم ہو گئی
00:47:20تو ہم یہ کیسے جانیں گے
00:47:24کہ ہم نے اخلاق کھو دیا ہے
00:47:25اگر علماء اپنی عظمت خود ہی کو بیٹھے
00:47:31اگر ناب طول میں انصاف نہ کیا جا رہا ہو
00:47:35اگر رشتے ناتے خراب ہونے لگے
00:47:37ماں باپ کی عزت مسمار کی جا رہی ہو
00:47:40اگر میاں بیوی کے جھگڑے بڑھنے لگے
00:47:43اور محبت کم ہونے لگ جائے
00:47:45اور تلاقیں عام ہو جائیں
00:47:46اگر علم کی دلب ختم ہو جائے
00:47:50اگر حکمت کو بلا دیا جائے
00:47:52اگر مومن اپنے ایمان کے مطابق زندگی نہ گزارے
00:47:57اس کا مطلب یہ ہے کہ ریاست کی ساکھ لرز رہی ہے
00:48:02تو ایسی صورتحال میں
00:48:08کیا کرنا چاہیے ایک سربراہ کو
00:48:11سربراہ قوم کا آئینہ ہوتا ہے بیٹے
00:48:14لوگ خود کو اس میں دیکھتے ہیں
00:48:18اسی لیے سربراہ کا خوش اخلاق ہونا ضروری ہے
00:48:22ہر کوئی اپنے سربراہ کو
00:48:24اپنا رہنما سمجھے
00:48:27ہر کوئی اس کے درز زندگی کو اپنائے
00:48:30ہمارے پیاری رسول
00:48:33صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:48:36پتھر دل لوگوں سے ہمدردی کر کے
00:48:39ایک مثال دی
00:48:40آپ نے بنی نو انسان کے درد کے درمان کے لیے
00:48:44سہرہ سے رحمت کا پانی نکالا
00:48:46اور اب
00:48:48ایک نیا فریضہ ہے
00:48:51ہم ان کی نئی چالوں کو
00:48:56تہس نہس کرنے کے لیے نکلیں گے
00:48:58کوشش ہماری طرف سے
00:49:01فتح اللہ کی طرف سے
00:49:04کہیے سن رہا ہوں
00:49:16اس سندوق میں
00:49:21بالگائے کی جنت کی سنت موجود ہے
00:49:25شہزادی صوفیہ یہ اچھی طرح جانتی ہے
00:49:28بالگائے
00:49:43جو ان کوانین کی بطولت
00:49:45اپنی طاقت سے سب کچھ حاصل کرے گا
00:49:48انہیں امید ہے کہ وہ ہمیں اسمان کے آگے
00:49:52نہیں بیچے گا
00:49:54جنگجو کونگر
00:49:55موسیقی
00:50:25اس کے علاوہ
00:50:29اگر میں آپ کے جگہ ہوتی
00:50:32تو میں اسمان کی کہی ہوئی
00:50:34کسی بھی بات پر ہرگز یقین نہ کرتی
00:50:36جب بالگائے آئے گا
00:50:46تو اس بارے میں اس سے بات کرنا
00:50:47موسیقی
00:50:59جا
00:51:01جا
00:51:02جا
00:51:03جا
00:51:05جن منحوس قوانین کی خاطر
00:51:23اس زمین کو تم نے خون کا سمندر بنا دیا
00:51:27تم اسی میں غرق ہوگی
00:51:29مارگریڈ گرجہ گھر ایک سازش کرنے والے ہیں
00:51:39وہ کون ہے؟
00:51:41بازنتینیہ کے خطے سے ترکوں کو ختم کرنے کی قسم کھانے والے راہب
00:51:46اب وہ ایک نئی کھیل کی تیاری کر رہے ہیں
00:51:50گیہاتوں کے ساتھ اتحاد کر کے
00:51:52وہ کسی اور کو بازنتینی تخت پر لانا چاہتے ہیں
00:51:56تمہیں ان کا پتہ کرنا ہوگا
00:51:59ہم انہیں سخت سزائے دیں گے
00:52:03ان تک رسائی آسان نہیں ہوگی ویسے
00:52:07اس کے لئے مجھے تیاری کرنی پڑے گی
00:52:10ہم تمہیں ضروری معلومات فرام کریں گے
00:52:14تمہیں جو کرنا ہے وہ اس تھیلے میں موجود ہے
00:52:19تم اس تاریخی فیصلے میں اکیلے نہیں ہوگی بیٹے
00:52:43تو کون ہوگا میرا ساتھی
00:52:47تمہارے اپنے خون سے
00:52:58اپنی جان سے
00:53:00دراصل کائی فوج میں سے کوئی ہوگا
00:53:03اور وہ تمہیں مل جائے گا
00:53:06چلو الودا بیٹے
00:53:08اے میرے پروردگار
00:53:33اس کو مشکل فریضے میں
00:53:36روایت کو حکمت سے جڑنے والا بنا دے
00:53:39اس کے نام کو
00:53:41ایسا عیبتناک پہاڑ بنا دے
00:53:44جس کو ظالم سر نہ کر سکیں
00:53:46اس کی تلوار
00:53:50کافروں کے شہروں کو
00:53:52ریشم کے کپڑے کی طرح کٹ دے
00:53:54اس کا نام تاریخ کے بادروں کے لیے
00:53:57ایک مثال ہو
00:53:58وہ بادر
00:54:00جو اپنی موت سے بھی نہیں ڈرہ کرتے
00:54:02آمین
00:54:04میں تو تم سے بات کرنے کو ترس گئی تھی
00:54:32شکر ہے اللہ کا ہم مل گئے
00:54:35جب سے تم گئی ہو
00:54:47ایسا لگتا ہے جیسے قبیلہ تو ان کا ہو
00:54:49ہم ان کے درمیان
00:54:52اجنبیوں کی طرح تھے
00:54:54میدان جو خالی مل گیا تھے نہیں
00:54:56دیکھا
00:55:05اسے ابھی اور پکھنے دو
00:55:08لگتا ہے بالا خاتون نے پوری طرح سے پیر جمع لیے ہیں
00:55:14بلکل نہیں
00:55:15اسے ہر پل اسمان سے جدہ ہونے کا خوف رہتا ہے
00:55:19اسی لیے سلجان خاتون کو اپنی مٹھی میں کر رکھا ہے
00:55:22آپ کے ہاتھ سلامت رہیں خاتون
00:55:29یہ تو بہت اچھا ہے
00:55:30یہ رنگ بہت اٹھے گا
00:55:37یہ آرام سے نہیں بیٹھ سکتی
00:55:57ہر وقت فساد ہر وقت آسد
00:55:59آپ کی ہی کمی تھی زہرا خاتون
00:56:04سہرا خاتون
00:56:16مجھے دوبارہ ان کے رحم و کرم پر چھوڑ کے مچ جائیے گا
00:56:20یہ ایسے گھومتی ہیں جیسے قبیلے کی مالک ہوں
00:56:23ان کی حمد روز بھر روز بڑھتی جا رہی ہے
00:56:26یہ قبیلے میں ایک نئی لڑکی تک لے کے آگئے
00:56:30لڑکی کیوں
00:56:33کون ہے
00:56:34کس لیہ یہ یہاں
00:56:37پتہ نہیں
00:56:37اس کی حفاظت کر رہی ہیں
00:56:40یہ دونوں ہی اس میں بہت دلچسپی لے رہے ہیں
00:56:45جلد ہم اسے نمٹ لیں گے
00:56:51ہم ان کی اٹھیوی کردنے چھکا دیں گے
00:56:57بالا خاتون کو تو دیکھو ذرا لگتا ہے جیسے یہ اسمان کی منگیتر ہے بہت اتمنان میں ہے
00:57:06اس کی خوش فہمی تو دیکھو ذرا
00:57:09ہم ان کے تمام راستے بند کر دیں گے
00:57:14لیکن تم دونوں کی مدد کی ضرورت ہے
00:57:18ہمیں ایسا کوئی کام نہ دی جائے گا جس سے سب کی نظریں ہم پر ہوں
00:57:22ہم بچیں گے
00:57:24ضرور بچیں گے
00:57:26مگر یہ لوگ نہیں
00:57:30انہیں جلا کے راک کر دیں گے
00:57:32کیسے؟
00:57:36اب ہم
00:57:38ان کے اس نئے مہمان پر حملہ کریں گے
00:57:42اس لڑکی کی ذمہ داری سلچان اور بالا کو سونپی گئی ہے
00:57:46دیکھتے ہیں جب وہ اپنی امانت کو کھو دیں گے
00:57:50تو پھر کیا کریں گے؟
00:57:52اگر ان کے لئے اہم ہے
00:57:54تو اسمان کے لئے بھی ہوگی
00:58:00آئیکل
00:58:01فکر نہ کرو بیٹی
00:58:03اب میں تمہارے بابا کے علم میں لائے بغیر کوئی کام نہیں کروں گی
00:58:12چلو آجا
00:58:20خالی کو بھر دو بھرے کو خالی کر دو سمجھ نہیں آرہا کیا کہہ رہی ہو؟
00:58:30خاتون تم مجھ سے اپنی نظریں نہیں ہٹا سکتی کیا؟
00:58:34خالی کو بھر دو بھرے کو خالی کر دو سمجھ نہیں آرہا کیا کہہ رہی ہو؟
00:58:44خاتون تم مجھ سے اپنی نظریں نہیں ہٹا سکتی کیا؟
00:58:48شر کا باعث ہو تم
00:58:50خیریت ہے تم مجھ سے اپنی خوف زدہ کیوں ہو؟
00:58:56خوف زدہ کیوں ہو؟
00:58:58بس بہت ہو کیا؟ جاؤ یہاں سے
00:59:00ہر کوئی اپنا کام کرے جاؤ
00:59:02ہاں
00:59:04یہ میرا کام ہے
00:59:06کہ میں قبیلے کے غدداروں پر نظر رکھوں
00:59:08یہ تم اچھی طرح جانتی ہو
00:59:16ان لڑکیوں کو اپنی جیسا مت بناو
00:59:18میری نظریں تم پہ ہیں
00:59:22اب تم کوئی ناماں کل حرکت کرنے کی ہر کس جررت نہیں کروگی
00:59:27بات کو بڑھاؤ من
00:59:29اب کچھ کہنے سے پہلے سوچنا
00:59:35میں اپنی بات کہہ چکی ہوں
00:59:37اب اگر کوئی غلطی کی تو میں ماف نہیں کروں گی سمجھیں؟
00:59:41یہ ہمیں اس طرح دھمکاریں ہیں
00:59:51اگر ہم رکھ گئے تو یہ ہمیں کچل دیں گے
00:59:55آپ کو جو بھی ٹھیک لگتا ہے وہ کیجئے
00:59:57لیکن مجھے ان کی پرچھائی بھی اس قبیلے میں نظر نہ آئے
01:00:05بتائیے
01:00:07آپ کے ذہن میں کیا ہے
01:00:09یہ کام پورچن بیٹی کرے گی
01:00:17اے میرے کارائل
01:00:35تمہارے ساتھ بہت سے مار کے سر کیے میں نے
01:00:39کتنے ہی دشمنوں کو اپنے آگے جھکا دیا
01:00:45اب دشمن باگل بھینسے کی طرح ہو چکے ہیں
01:00:53وہ حملہ کرنے کے لیے ہمارے گرنے کے انتظار میں ہیں
01:00:59تو اس لیے ہر وقت ہمیں چوکن نہ رہنا ہوگا
01:01:03جاگتے رہنا ہوگا
01:01:05ہاں
01:01:07کارائل
01:01:09میرا وفادار
01:01:11ساتھی
01:01:13کارائل
01:01:15کارائل
01:01:17لگتا ہے
01:01:19شادی کا وقت اباہ چکا ہے
01:01:21طویل مدد سے
01:01:23شیخ عدبالی گوشہ نشین تھے
01:01:25لیکن آگئے ہیں اب
01:01:27ان کے پاس جا کے
01:01:29بالا خاتون کا ہاتھ مانگنا چاہیے اب
01:01:31ہاں
01:01:33کیا کہتے ہو کارائل
01:01:35کیا کریں ہاں
01:01:37اے پاشااللہ
01:01:39ہاں
01:01:41اگر شیخ صاحب نے اجازت نہ دی کارائل
01:01:45ہاں
01:01:47تو پھر
01:01:48اقوا کرلوں گا بالا کو جا کے ٹھیک ہے
01:01:50ہاں
01:01:56یہ گھن
01:01:58ہاں
01:02:01اگر بالا اس پر آسی نہ ہوئی تو پھر
01:02:09ہے
01:02:10کہ
01:02:21اے
01:02:22اے
01:02:23ما شااللہ
01:02:24چاند
01:02:25کہاں سے نکلایا دن میں
01:02:27موسیقی
01:02:52چی قسمت حثمان صاحب
01:02:54خوش شما
01:02:55بہت خوش ہو
01:02:58سنبول حضور
01:03:16یہ طاقت میں اضافہ کرتی ہے
01:03:19یہ ہلکی ہے
01:03:26مجھے اس سے کچھ زیادہ تیز چیز چاہیے
01:03:29ضرور حضور
01:03:31ضرور حضور
01:03:33اتمسک
01:03:40یہ عرب کی ہے
01:03:42یہ پسند آئی ہمیں
01:03:57شکریہ حضور
01:03:59ہماری حویلی میں آتے رہا کرو
01:04:05جیسے آپ کا حکم
01:04:07حضور
01:04:13زوربا
01:04:16کیا ہوا زوربا کو
01:04:19بولو خاموش کیوں
01:04:25بولو کیا ہوا ہے
01:04:26بولو
01:04:35گشت کرتے سپائیوں کو
01:04:39زوربا کا گھوڑا ملا ہے
01:04:41اور کاست مارا گیا
01:04:43زوربا
01:04:45لا پتا ہے
01:04:47تمہیں پتا ہے
01:04:52اگر زوربا
01:04:53اسمان کے ہاتھ پر چڑ گیا
01:04:54تو کیا ہوگا
01:04:54جانتے ہونا
01:04:56ہمارے منصوبے
01:04:58سب کے علم میں آ جائیں گے
01:05:00زوربا کو
01:05:01یا تو اسمان نے اگوا کیا ہے
01:05:03یا بالگائے نے
01:05:17بالگائے چنگیز خان کے قوانین کا پابند ہے
01:05:20یہ کام ضرور
01:05:22اسمان نے کیا ہوگا
01:05:23جاؤ دوندار صاحب کو اطلاع دو
01:05:29اگر زوربا کو قبیلے میں لے جایا گیا
01:05:32تو وہ اس پر بالکل رحم نہ کھائیں
01:05:34جان لینے اس کی
01:05:37ایک چھوٹی سی غلطی
01:05:38ہم سب کو برباد کر کے رکھ دے گی
01:05:41جاؤ
01:05:42جاؤ
01:05:43جیسا آپ کہیں حضور
01:05:46آپ کی چہرے پر مسکرہت دیکھ کر بہت اچھا لگا
01:06:00اتنا خوشونے کی کیا وجہ ہے
01:06:03صحیح سمت پر جا رہا ہوں
01:06:06میرے بنائے ہوئے منصوبے
01:06:07اللہ نے چاہا تو ایک دن ضرور کامیاب ہوں گے
01:06:10کیوں نہ مسکراؤں
01:06:11خدا کا شکر ہے
01:06:13شہزادی کو بچانا آپ کے لیے ضرور اچھا ہوگا
01:06:18اسے ہمارا قبیلہ بہت پسند آیا ہے
01:06:21شاید وہ کبھی نہ جانا چاہے
01:06:22ہمارے دروازے مہمانوں کے لیے کھلے ہیں
01:06:27اتنا بڑا قبیلہ ہے
01:06:29جگہ ہے
01:06:30کھانے کے لیے وافراناج ہے
01:06:32خدا کا شکر ہے
01:06:33وہ بازندینی شہینشاہ کی بھدیجی ہے
01:06:42اس کے پیچھے بہت قوت ہے
01:06:48ہم ہم
01:06:50لیکن شرائط
01:06:53آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں
01:06:55مجھے اس کے بارے میں بہت کچھ پتا ہے
01:06:58کافی تحقیق کی ہے منہ اس کے بارے میں
01:07:01شہزادی ادلفہ
01:07:05بہت اہم ہے بالا
01:07:06بہت اہم ہے
01:07:08اگر وہ اتنی اہم ہے
01:07:12تو آپ فکر نہ کریں عثمان صاحب
01:07:15میں اپنی جان پر کھیل جاؤں گی
01:07:17لیکن آپ کی امانت آپ تک ضرور پہنچاؤں گی
01:07:29شہزادی بہت اہم ہے
01:07:31لیکن
01:07:33اگر وہ نہ ہوتی
01:07:35تو میں خود کو چاہنے والی
01:07:38خاتون کے چہرے پر پریشانی
01:07:40کیسے دیکھتا
01:07:41اگر وہ نہ ہوتی
01:07:42تو کوئی مجھے کتنا چاہتا ہے
01:07:44یہ سب میں کیسے جان پاتا
01:07:46ذرا بتاؤ
01:07:47بھالا
01:07:54ان آنکھوں سے نکلنے والے ایک آنسو کی خاطر
01:08:02پوری دنیا کو اُلٹ پلٹ کر کے رکھ سکتا ہے تمہارا عثمان
01:08:18ہاں جانتی نہیں ہے تم یہ بالا
01:08:26کیوں خود کو پریشان کر رکھا ہے
01:08:28بھالا عثمان
01:08:30تمہیں یہ نہیں سوچنا چاہیے
01:08:40میرے دل میں آپ کی جگہ روز بھروز پڑھتی جا رہی ہے
01:08:48میرا دل جلاتی ہے آپ کی آرسو
01:08:51میں روک نہیں سکی
01:08:57جب محبت دل میں سمانہ سکے
01:09:01تو دماغ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے
01:09:04جب تک تمہارے دل میں یہ محبت ہے
01:09:07کوئی بھی ایک دوسرے سے دور نہیں کر سکتا ہمیں
01:09:09کوئی رکاوٹ نہیں بنے گا کبھی
01:09:11فکر کرنے کی اور خود کو پریشان کرنے کی ضرورت نہیں ہے
01:09:17میرے ماتھے پر لکھی تقدیر ہو تم بالا
01:09:19جس نے توہیں میری تقدیر میں لکھا
01:09:23اس کا لاکھ لاکھ شکر ہے
01:09:24عثمان
01:09:45دوندار صاحب قبیلے آ گئے ہیں
01:09:46پسلی بار عالی شاہر صاحب آ کر زہرہ خاتون
01:09:50اور آئیگل کو حویلی لے گئے تھے
01:09:51اب ایک ساتھ واپس آ گئے ہیں وہ سب
01:09:55دوندار صاحب نے کہا تھا کہ انہیں بطور کا قاتل مل گیا
01:10:00اور ضرورت پڑی تو وہ گندوز صاحب کی بیعت کریں گے
01:10:04عالی شاہر اور دوندار کو چال چل رہے ہیں پھر سے
01:10:10اجازت ہے حضور
01:10:28آجاو آجاو باران
01:10:31حضور
01:10:44ایک خاص خبر ہے آپ کے لئے
01:10:46حضور
01:11:01کیا ہوا سالتوخ
01:11:05عالی شاہر صاحب نے پیغام بھیجائے
01:11:07عثمان نے زوربہ کو اقویٰ کر لیا
01:11:09وہ چاہتے ہیں کہ ہم زوربہ کو ڈھونڈ کے ختم کر دیں
01:11:13مرنہ زوربہ ہمارے سارے راز بتا دے گا
01:11:15یا اللہ
01:11:20اب ہمیں اس سے بھی نمٹنا ہوگا
01:11:23عثمان آس پاس نہیں ہے
01:11:26اگر زوربہ کو ہم سے پہلے پکڑ لیا
01:11:28تو وہ ضرور اس سے سوال جواب کرے گا
01:11:31عثمان کے کسی ایک سپاہی کا تاقب کرو
01:11:36وہ دیلے جائے گا
01:11:38اور اگر وہ تمہیں ملے
01:11:43مار دوں گا اسے
01:11:44جاؤ
01:12:01موسیقی
Recommended
1:12:33
|
Up next
37:57
1:12:21
1:12:39
1:26:40
1:11:22
1:11:32
1:11:34
1:11:29
1:11:33
1:12:07
1:11:39
1:11:43
1:10:16
1:11:25
1:10:36
1:11:46
1:11:46
1:11:49
1:11:19
1:11:51
1:33:50
1:17:50