Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Kurulus Osman Urdu Season 1 - Episode 15

Category

😹
Fun
Transcript
00:00:00موسیقی
00:00:30تم نے
00:00:36میرے بیٹے کو شہید کر دیا
00:00:41میرا دل چیر دیا
00:00:43میرے بیٹے کو در دیا
00:00:45میری زندگی آپ کے ہاتھوں میں بمسی صاحب
00:00:50لیکن
00:00:51اگر آپ میری چاند بخش دیں
00:00:53تو آخری سانس تک آپ کا بیٹا بن کے رہوں گا
00:01:20مجھے
00:01:21معاف کرنا
00:01:22آپ نے اپنے بیٹے کو میری وجہ سے کھویا ہے بمسی صاحب
00:01:32آپ نے جو کرنا ہے کریں
00:01:38موسیقی
00:01:47موسیقی
00:01:49موسیقی
00:02:01موسیقی
00:02:03موسیقی
00:02:04موسیقی
00:02:05گولو جا حسار کی کمانڈر کو قتل کر کے
00:02:21اسے ایک جانور کی طرح قلعے کے سامنے پھیک دیا
00:02:25قیمت تو ایسی چکاؤ گے اس کی تم کے
00:02:30کہ پوری دنیا گوا رہے گی
00:02:36پہلے عثمان اور پھر تمام قائق قبیلے
00:02:41اس کے بعد ان تمام ترکوں کو
00:02:46اس سے بھی زیادہ بیانک موت دوں گا
00:02:50وقت آ گیا ہے انتقام کا
00:02:52خدا کی قسم کسی کو بھی نہیں چھوڑوں گا میں
00:02:57نہ صرف کمانڈار کالانوز کے لیے بلکہ
00:03:00جتنے بھی سپاہی کھوئے ہر ایک کے بدلے میں
00:03:04دس ترک ماروں گا
00:03:06آلشار صاحب دے عثمان کو قبیلے سے لے لیا ہوگا
00:03:09اور جب تک وہ زندہ ہے
00:03:10قبیلے تک پہنچ بھی نہیں سکتے ہم
00:03:12چاہے آلشار اسے اس کے قبیلے سے کیوں نہ اٹھا لائے
00:03:16اسے قابو نہیں کر سکتے
00:03:18عثمان فرار ہونے میں ضرور کامیاب ہو جائے گا
00:03:22موسیقی
00:03:52سامسا صاحب
00:03:56اپنے بھائیوں کو تکلیف نہیں دینا چاہتے زوربہ
00:04:05شور دوسوان صاحب کو
00:04:06ہم اپنا کام کر رہے ہیں سامسا چاہوش
00:04:09ہمارے راستے سے ہٹ جائیں
00:04:11ٹھیک ہے پھر
00:04:12اگر کوئی اپنے عمال کا حساب چاہتا ہے
00:04:16تو تلوار نکال لے اپنی
00:04:17ایک بار بول دیا
00:04:20دوبارہ نہیں بولوں گا
00:04:22تو پھر آؤ اور لے جاؤ انہیں
00:04:28سپاہیوں
00:04:40واپس رکھو تلوارے
00:04:43غصہ کرو کہ تمہارے جاؤ گے
00:04:46بے کار میں خود کنک سامدر پھنچانا
00:05:16ان سب سے زیادہ سختی سے پیش آنے کی ضرورت نہیں ہیں
00:05:21یہ لوگ ہمارے کام آئیں گے
00:05:23جو آپ کا حکم حضور
00:05:24شکریہ سامسا چاہوش
00:05:39شکریہ سامسا چاہوش
00:05:53مجھ سے عثمان کی موت دیکھنے تک کا صبر نہیں ہو رہا
00:06:04میں بھی نہیں کر سکتا
00:06:06اگر وہ پچھ کیا تو ہمیں نیا منصوبہ بنانا ہوگا
00:06:10اسے اپنے چال میں پھنسانے کے لیے
00:06:12میرا جاسوس نظام الدین
00:06:15ایک بہت اہم خبر لائیا ہے
00:06:18آلی شاہر
00:06:20ادھا بھالی کی بیٹی سے پیار کرتا ہے
00:06:23یہ صرف ایک خبر نہیں ہے
00:06:29آلی شاہر اور عثمان کی دشمنی کی بنیاد ہے
00:06:33لیکن یہ مت بھولو
00:06:36اگر عثمان نے خود کو آلی شاہر کے حوالے کیا ہے
00:06:38ضرور کوئی منصوبہ ہوگا
00:06:40ہمیں بہت موتات رہنا ہوگا
00:06:46سلف اڈور کی
00:06:51کوئی خبر آئی ہے کیا
00:06:52نہیں جناب
00:06:54بہت موتات رہا
00:07:24اشہدو ان لا الہ الا اللہ
00:07:30و اشہدو ان لا الہ الا اللہ
00:07:32و اشہدو ان لا الہ الا اللہ
00:07:34و اشہدو ان لا الہ الا اللہ
00:07:36و اشہدو ان لا الہ الا اللہ
00:07:50اشہدو ان لا الہ الا اللہ
00:07:52اللہ
00:07:56اشہدو ان لا الہ الا اللہ
00:08:01و اشہدو ان
00:08:03و اشہدو ان
00:08:05محمد ابده و رسول
00:08:09محمد ابده و رسول
00:08:22اب کیا کرنے والے ہیں اسفان صاحب
00:08:36علی شار صاحب منگولوں کے قبضے میں موجود کونیا سے آنے والے سونے کا انتظار کر رہے ہیں
00:08:41میں نے سپاہیوں کو اس بارے میں بات کرتے ہوئے سنائے
00:08:43تو پھر یہ مال غنیمت کا وقت ہے جناب
00:08:47علی شار کی طرف سے آنے والا سونہ
00:08:50غریب ترکوں کے لئے حلال ہے
00:08:53ترک مستقبل کا تائین
00:08:56ان بہادروں کے سریعے کیا جائے گا
00:08:59جو اپنا مال جان
00:09:02نیک مقصد کے لئے قربان کرتے ہیں
00:09:04نہ کہ ان لٹیروں کے سریعے
00:09:10سامسا چاوش
00:09:11عبد الرحمن غازی سے کہیے
00:09:13کہ سپاہیوں کو لے جا کے سونا ضبط کر لیں
00:09:16لیکن
00:09:18لیکن کسی کو بھی کانو کان اس کی خبر نہیں ہونے چاہیے
00:09:21اس کی فکر نہ کریں عثمان صاحب
00:09:23کونور سپاہی مامسی صاحب کی کیا خبر ہے
00:09:27وہ واپس نہیں آئے جناب
00:09:28سلوڈور کے مرنے سے پہلے ہمیں پہنچنا ہوگا
00:09:31کیونکہ چاوی اس کے پاس ہے
00:09:32اللہ ہم سب کو کامیاب کرے
00:09:35حق ذات اللہ کی
00:09:36حق ہے اللہ
00:09:38حق ہے اللہ
00:09:40حق ہے اللہ
00:09:41خواتین
00:09:45آلی شار کی وجہ سے
00:09:47میں کسی طور پر بھی اپنے قبیلے کا سکون
00:09:50برباد نہیں کرنا چاہتا
00:09:52خواتین اور بچوں کی ذمہ دار ہیں
00:09:54آپ انہیں پر سکون کیجئے گا
00:09:56بزدل
00:09:57اس نے کولوجہ حسار والوں کو دوست بنایا
00:10:01اور دیکھو کس طرح وہ انہی کی شاروں پر ناشنے لگائے
00:10:04اس کا کوئی حل نکال نہ ہوگا
00:10:06اس بار
00:10:07جو اس نے کیا ہے
00:10:08وہ ناقابلے پرداشت ہے
00:10:11جب اس نے بہتور کو تھپڑ مارا
00:10:13اس پر آپ نے کچھ نہیں کہا
00:10:14اور جب عثمان کی بات آئی
00:10:16تو وہ ہاتھ سے بڑھ گیا ہے
00:10:17جب
00:10:19تم دیکھتی ہو تو ایک تھپڑ نظر آتا ہے تمہیں
00:10:22لیکن
00:10:23جب میں اسے دیکھتا ہوں
00:10:25تو مجھے ہجرت
00:10:27جلاوتنی
00:10:28اور لاشے نظر آتی ہیں
00:10:30یقیناً ہم اسے نہیں بھولے ہیں
00:10:33لیکن
00:10:35ہم نے اس کو سیاں باپ کے طور پر
00:10:37لکھ لیا ہے
00:10:38بس تم
00:10:40تھوڑا سا ٹھہر جاؤ
00:10:43ٹھہر ٹھہر کر
00:10:45ہمارا ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہے وہ
00:10:48اس آلی شار نے سب لوگوں کے سامنے
00:10:51میرے بیٹے کو تھپڑ مارا
00:10:52میرا خون کھول جاتا ہے
00:10:54اس بارے میں سوچ کر
00:10:56زہرا
00:10:56لگتا ہے تم ہمیں نہیں جانتی
00:10:59تمہیں کیا لگتا ہے کہ آلی شار سے
00:11:01اس تھپڑ کا بدلہ نہیں لیا جائے گا
00:11:02ہاں
00:11:03باتور بھی
00:11:04اسمان کی طرح ہے
00:11:06تمہیں کیا لگتا ہے
00:11:08اسمان اور باتور میں کوئی فرق کرتے ہیں
00:11:09ہم جیسے اسمان ہمارا بیٹا ہے
00:11:12ایسے ہی باتور بھی
00:11:13شکریہ سلجان خاتون
00:11:15شکریہ
00:11:16آپ نے بالکل ٹھیک کہا
00:11:19جب میں کہتا ہوں کہ ٹھہر ہو
00:11:20تو اس کا مطلب ہے سبر کرنا
00:11:22بقت آنے دیجئے
00:11:24کائی اپنا بدلہ لیں گے
00:11:25باتور کو جس نے مارا
00:11:26جس نے ہمیں زنجیروں میں جکڑا
00:11:29وہ ہاتھ ہم
00:11:30کاٹ ڈالیں گے
00:11:31اور یہ بات
00:11:32سب کو
00:11:36چان لینی چاہیے
00:11:39اسلام علیکم شیک عداب آلی
00:11:55علیکم السلام
00:11:57خیر تو ہے
00:12:00اتنے سپاہیوں کے ساتھ آئے ہیں
00:12:02ہمارا وجود نظام کی علامت ہے
00:12:05ہم یہاں امنومان کے لیے آئے ہیں
00:12:08گزشتہ رات یہاں حادثہ پیش آیا تھا
00:12:12کیا آپ اس کے بارے میں کچھ جانتے ہیں
00:12:15کہنا کیا چاہتے ہو
00:12:35میرے کچھ آدمی
00:12:37بازار میں ڈاکووں کے ہاتھوں مارے گئے
00:12:39کیا آپ اس حادثے کے بارے میں کچھ جانتے ہیں
00:12:44موسیقی
00:13:03موسیقی
00:13:06وزو گناہوں کو پاک کرنے کا بہترین طریقہ ہے
00:13:21اب اپنی چھوٹی املی سے اپنے کانوں کو ساف کرو
00:13:26اپنی سر کے بیچے ہاتھ پھیرو
00:13:29اور پھر اپنے پیروں کو دھو
00:13:36اللہ قبول کرے
00:13:54بلکل اللہ کرے گا
00:13:56شکریہ
00:14:06بیلو
00:14:24بیلو
00:14:26بیلو
00:14:28بیلو
00:14:30میرے بچوں
00:14:35اس سے پہلے کہ تم پوچھو
00:14:39میں خود بتاتا ہوں
00:14:42ہمارے نبی
00:14:52محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ججہ
00:14:55حضرت حمزہ کو شہید کرنے والا آبشی
00:15:00اسلام قبول کرنے کے بعد
00:15:02ایک سچی صحابی بن گئے
00:15:05لیکن جناب
00:15:06کانور کانور کانور میرے بچے
00:15:10کانور
00:15:10میری باس سنو
00:15:12میری باس سنو
00:15:13میرے بیٹھا باس
00:15:15ایک بہدور سپائی تھا
00:15:17ایک بہدور سپائی
00:15:20کیا وہ
00:15:20محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:15:23کے چچا چا حضرت حمزہ
00:15:26سے زیادہ بہدور تھا
00:15:28ہمارے نبی نے
00:15:41اپنے چچا کے قاتل کو ماف کر دیا
00:15:46میں تو بس بامسی ہوں
00:15:51جب تک آپ جیسے بہدور زندہ ہے
00:15:56ہمیں کوئی چھو بھی نہیں سکتا بامسی صاحب
00:16:00شکریہ اسمان
00:16:04چناب
00:16:09اگر یہ
00:16:10موت کے خوف سے
00:16:13جھوڑ بول رہا ہوا تو
00:16:15اگر ایسا ہوا تو ہم جان جائیں گے
00:16:17اس کا پہلا امتحان مشکل ہوگا
00:16:26اللہ ان کے گناہ معاف فرمائے
00:16:39ہم جلدی سوتے ہیں
00:16:42اور جلدی اٹھتے ہیں
00:16:43اور یہ ہمارے نبی کی سنت ہے
00:16:46حیرت ہے
00:16:47ہم سمجھتے تھے کہ آپ سوتے وقت بھی
00:16:50سن سکتے ہیں
00:16:51اور دیکھ بھی سکتے ہیں
00:16:54اس کا مطلب کہ
00:17:01آپ یہ بھی نہیں جانتے ہوں گے
00:17:03کہ اسمان نے کالانوس کو قتل کر دیا ہے
00:17:06کالانوس جیسے بڑے کافر کی موت پر
00:17:17آپ کو کیا پریشانی آلی شہر صاحب
00:17:20اسمان اور آپ مل کر کام کرتے ہیں میں جانتا ہوں
00:17:25میں بس یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آپ کا اس واقعے سے کوئی تعلق ہے یا نہیں
00:17:32اسمان جیسے بہدر کے ساتھ کام کرنا ایک شرف کی بات ہے
00:17:37میں اس کی بہدری کے بارے میں کچھ نہیں جاننا چاہتا
00:17:41لیکن وہ اپنی منمانی کرتا ہے
00:17:44اقاب پنجرے میں نہیں رہتا
00:17:50اور شیروں کیلئے جنگل کافی نہیں ہوتا جنابِ اللہ
00:17:54میں اس بازار کے امنومان کا ذمہ دار ہوں
00:17:57مجھے شیروں اور اقابوں کی کوئی برواں نہیں
00:18:00خونیاں میں منگول کوئی گڑبر نہیں جاتے
00:18:03کیا ہوا تھا کل رات اس حقیقت کو تو اللہ ہی جانتا ہے
00:18:07اور وہ دلوں کے حال کو بھی جانتا ہے
00:18:10لیکن میں جو جانتا ہوں
00:18:13مٹی میں پانی ڈالیں تو وہ گارہ بن جاتا ہے
00:18:19اور خون ڈالیں تو وطن بن جاتا ہے
00:18:30عثمان نے اگر اس کافر کو مارا ہے
00:18:32تو یہ حلال ہے
00:18:34عثمان ایک بہدر ہے
00:19:02حلال ہے
00:19:06تینگر ایسی بے
00:19:27اس پھول کے مرجانے کی وجہ کیا ہے
00:19:50اس کو پانی جو نہیں ملا
00:19:52کسی کو خیال ہی نہیں آیا کہ اسے پانی دے سکے
00:19:57تو یہ مرچا گیا ہے
00:20:21مزاج بخیر
00:20:21کافی عرصے سے میں اپنی حویلی کو چمکدار پتھروں سے سجانا چاہتا تھا
00:20:36میں یہاں آپ سے بڑھ کر کسی ہنرمند کو نہیں جانتا
00:20:40اس کے علاوہ ہمارا مذہب بھی حکم دیتا ہے
00:20:44امانت کو اس کے حق دار تک پہنچا دو
00:20:47اور یہی آیت خلاصہ کرتی ہے کہ
00:20:51اور جب لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو انصاف سے فیصلہ کرو
00:20:56بالا خاتون کا ساتھی ہونا بھی ایک نعمت ہے ہے نا کنچا خاتون
00:21:01ان کا علم ان کی مہارت
00:21:06ماشا اللہ
00:21:09ماشا اللہ
00:21:10میں ضرور اپنی حویلی آپ کے سپورت کروں گا
00:21:15بالا خاتون
00:21:17جب ہمارے ماہر آئیں گے
00:21:21تو یہ سب انہیں بتائیے گا علی شار صاحب
00:21:24میرا کام دیواروں کا رنگ و روحن کرنا نہیں ہے
00:21:27علی شار صاحب
00:21:37اب کیا ہوا نسام الدین
00:21:40کائی سپائیوں نے سمان صاحب کو ہمارے سپائیوں سے چھڑوا دیا
00:21:44یہ کیا بکواس کر رہے ہو قافل
00:21:57سپائیوں نے سپائیوں سے چھڑوا دیا
00:22:27میں ڈالتی ہوں بابا
00:22:29شکریہ میری بیٹی
00:22:32ابھی جب علی شار صاحب جا رہے تھے تو نزام الدین خبر لے کے آیا
00:22:42اس نے بتایا کہ
00:22:44اسمان سپائیوں سے بھاگ نکلے
00:22:46علی شار صاحب خستے میں چلے گئے
00:22:49یہ کیا ہو رہے بابا جان
00:22:50جنب علی شار نے
00:22:54اسمان کو کالان اس کو قتل کرنے کے جرم میں گریفتار کیا ہے
00:22:58گریفتار کر لیا
00:23:00کر لیا تھا لیکن اب وہ ان کے ہاتھوں سے فرار ہو گیا ہے
00:23:05اسی لئے تو علی شار پریشان ہے
00:23:08اگر اسمان صاحب کو کچھ ہو گیا تو بابا جان
00:23:10بھالا
00:23:14ہم نے کب سے لوگوں کی فکر کرنا شروع کر دیئے مجھے بتاؤ
00:23:18ہر چیز اللہ کے سپرد ہے
00:23:28بجائے اسمان کی فکر کرنے کے
00:23:32تم اپنے کام پر دھیان دو
00:23:34دور رہو اس سے
00:23:39ترد پانی دالو
00:24:09جناب منگول کاروان سرائے پہنچ گئے ہیں
00:24:29آپ اپنی مچھلیوں کا بہت خیال رکھتے ہیں
00:24:48انہیں میری ضرورت ہے
00:24:51میں ہمیشہ ان کا اچھی طرح سے خیال رکھتا ہوں
00:24:55جنہیں میری ضرورت ہو
00:24:57آپ کے ظاہری سخت مزاج کے پیچھے
00:25:01ایک خیال رکھنے والی روح ہے
00:25:03علی شہر صاحب
00:25:09ان مچھلیوں کی طرح آپ بھی کلوجہ حسار جیسے تالاب میں رہ رہی ہیں
00:25:13میری سخاوت سب کی طرح آپ کے لیے بھی ہے
00:25:17بے شک جس طرح آپ کو ہماری ضرورت ہے
00:25:29اسی طرح ہمیں آپ کی سخاوت کی ضرورت ہے
00:25:33شہزادی
00:25:39آپ کی چھوٹی سی مسکراہت
00:25:41اور شائستہ زبان کے بدلے
00:25:43میں نے اپنی اس سرزمین پر آپ کے لیے بہت سے بڑے دروازے کھولے ہیں
00:25:49تجارت کا مطلب تجارت ہوتا ہے
00:25:51شروع سے آخر تک
00:25:53اسمان چاہیے تو کہیں
00:25:55مل جائے گا آپ کو
00:25:57اگر ہمارے درمیان کوئی سایا بھی آیا
00:26:01یا آپ نے میرا غلط استعمال کیا
00:26:03اسمان صاحب کو اب تک آپ کے سپاہی لے کر نہیں آئے
00:26:07امید ہے کہ جو شکار آپ نے پکڑا ہے وہ آپ کے ہاتھ سے نہیں نکلے گا
00:26:13آلی شہر صاحب
00:26:15آلی شہر صاحب
00:26:41کیا مسیوت ہے
00:26:43کیا مسیوت ہے
00:26:45سیلوڈون
00:26:47فوراں آقا یعنی اس کے پاس چاہو
00:26:49اور بتاؤ کہ صوفی اسمان کے جال میں پھنس گئی ہے
00:26:51جاہو
00:27:13موسیقی
00:27:41کہاں ہے میرے سپائی
00:27:51انہیں ڈھیلی رسیوں سے باندھا ہے
00:27:54کچھ دیر میں یہاں آ جائیں گے
00:27:57اسی رسی سے میں تمہیں اُلٹا لٹکا دوں گا
00:27:59سپائیوں
00:28:11میری حکم ادولی کی جرت کی تم نے
00:28:18ایسا کر کے تم نے اپنی موت کا فرمان چاری کر دیا
00:28:25آپ کے انصاف پر بھروسہ کر کے یہاں آیا ہوں میں
00:28:30اور اب میں خود کو آپ کی حوالے کرتا ہوں
00:28:41اس سب کا آخر کیا مطلب ہے
00:29:02آلشار صاحب
00:29:03کیا ہوا سوفیا
00:29:06سلوڈور کو بھون گئیں کیا
00:29:09اس آدمی کو میں آج پہلی مرتبہ دیکھ رہی ہوں
00:29:22واقعی
00:29:25تو چلو یاد کرواتا ہوں میں
00:29:30تمہارے اور تمہارے بابا کے کہنے پر
00:29:35نئے بازار پر حملہ کرنے والوں کا سربراہ سلوڈور
00:29:38کیا یہ سچے سوفیا
00:29:50آپ اسمان کے جھوٹ پر یقین کریں گے کیا
00:29:52آپ یہ بات کیسے ثابت کریں گی
00:29:55آلشار صاحب
00:29:56بازار پر حملے سے حاصل کیا گیا تمام سونا
00:30:00میری ایک خوفیہ جگہ پر موجود ہے
00:30:04آپ کے سپائیوں کے ساتھ جا کر
00:30:06سارا سونا آپ کو واپس کر دیتا ہوں
00:30:09یہ سالوڈور ہمیں مزید بہت کچھ بتائے گا
00:30:18ابھی آپ کے سننے کے لیے بہت کچھ ہے
00:30:21میں کہتی ہوں بس کرو
00:30:22میں اس بے عزتی کو مزید پرداشت نہیں کروں گی
00:30:27میں جا رہی ہوں
00:30:31کہاں جا رہی ہو سوفیہ
00:30:35تم نے مقدمے کا کہا تھا نا
00:30:37تو پھر اس کا سامنا بھی کرو
00:30:40سپاہیوں
00:30:43تمہاری تیچو ربط
00:31:01تمہاری تیچو ربط
00:31:11علشار صاحب
00:31:16علشار صاحب
00:31:17علشار صاحب
00:31:19اسمان
00:31:34چھوڑ دو اسے
00:31:38جو کچھ بھی تم جانتے ہو مجھے باتاؤ
00:31:46میں سب جاننا چاہتا ہوں
00:31:48دو دین سے سفر پر ہوں
00:32:11بھوکا ہوں
00:32:12کیا مجھے روٹی ملے گی
00:32:13بیٹھاؤ
00:32:20شکریہ میرے بھائی
00:32:38یہ سن نہیں سکتا یہ گونگا بہرا ہے
00:32:41ہمارے لیے کھانا تیار کرو اور کچھ کمرے میں بھیجوا دو
00:32:43ٹھیک ہے جناب
00:32:53اپتر رحمان قاسی
00:33:05آپ یہ کچھ کمرے میں بھیجوا دو
00:33:08ٹھیک ہے جناب
00:33:09اپتر رحمان قاسی
00:33:18آپ یہ کچھ سپاہی کے ساتھ انتر والوں کو سبا لیں
00:33:21سونا کمرے میں چھپا ہوا ہے
00:33:24ہم وہ آج بھائی کے ساتھ کمرے میں جائیں گے
00:33:27باقی آپ چانتے ہیں کرنا کیا ہے
00:33:29پہلے انہیں حملہ کرنے دیں
00:33:31اللہ آپ کی مدد کرے
00:34:01یہ کیا کیا تم نے
00:34:19میں تمہیں چھوڑوں گا نہیں
00:34:22تم بیٹھ جاؤ
00:34:24یہ بیرا شکار ہے
00:34:26اس نے بیرا بھی سبان چھوڑایا ہے
00:34:30تمہارے کہنے کا مطلب ہے کہ حاکم کے قاتل
00:34:48سوفیا اور کالانوس ہے
00:34:49یہی بات ہے نا
00:35:00عثمان صاحب کے سونے کے سکوں سے خریدا گیا
00:35:05ایک ڈاکو
00:35:06مقدس مذہب کا لبادہ اڑ کر
00:35:09مجھ پر بہتان لگا رہا ہے
00:35:11کیا آپ ابھی بھی خاموش رہیں گے
00:35:17علی شار صاحب
00:35:18یعنی اس کے ساتھ مل کر جو تم نے خواب سجائیں
00:35:23وہ گولوجہ حسار کے بتھروں تلے
00:35:26کچھ لے جائیں گے سوفیا
00:35:28میں ہر چیز کا گواہ ہوں
00:35:31اور میں شہنشاہ کے سامنے بھی گواہی دینے کو تیار ہوں
00:35:37محل میں بہت کچھ ایسا ہے جس سے سب ثابت ہو جائے گا
00:35:44صرف وہاں کا دروازہ گرا کر
00:35:46محل میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے ہمیں
00:35:49یہ تماشاہ اگر ختم ہو گیا ہو تو میں واپس جاؤں
00:35:56تمہیں شہنشاہ اور
00:35:59سلطان کی غزب سے ڈرنا چاہیے علی شار
00:36:03اور تم بھی سلوڈار
00:36:14بہت جلد
00:36:17تم میرے غزب کا نشانہ بنوگے
00:36:20تم جیسے لوگوں کے ہاتھوں سے مرنا
00:36:23میرے لیے فقر کی بات ہے
00:36:25اپنے رب کے پاس شہید ہو کر جاؤں گا
00:36:28صوفیہ
00:36:29اب ختم کرو یہ تماشاہ
00:36:41یا تو مجھے یہاں مار دیں
00:36:45یا پھر جانے دیں آلی شار صاحب
00:36:49ابھی ہمیں بہت سی باتیں کرنی ہے شہزادی
00:36:51سپاہیوں
00:36:54زندان بے ڈال دو اسے
00:36:57پیچھے ہٹاؤ اپنے ہاتھ
00:36:59چھوڑو مجھے
00:36:59ہٹو
00:37:00چھوڑو
00:37:02ایک بات یاد رکھو
00:37:03تم سے اور تمہارے قبیلے سے
00:37:05حساب واقعی ہے ابھی میرا عثمان
00:37:07علی شار صاحب
00:37:17سلوڈار اب مسلمان ہے
00:37:19اور یہ ہم لوگوں کی امان میں ہیں
00:37:23اگر آپ کہیں تو
00:37:25یہ جوری کیا ہوا سونا لے آئے گا
00:37:28مجھے تمہاری بات پر اعتماد ہے عثمان
00:37:35بمسل صاحب
00:37:40فوری طور پر روانہ ہو جائے
00:37:42ٹھیک ہے عثمان
00:37:44میکنم
00:37:45میکنم
00:38:02بہترین کھانا آپ کے لیے
00:38:18کھانا یہاں پہ رکھو اور نکلو یہاں سے
00:38:32بہترین کھانا آپ کے لیے
00:39:02کھانے اور سونے نے اس کے ایمان کو گمرا کر دیا
00:39:15منگولوں کے سونے سے ترکوں پر حکومت کرنا چاہتا ہے
00:39:20تمہاری باری بھی آئے گی
00:39:32سوفیہ نے ہم سب کو دھوکا دیا
00:39:43اپنی زہریلی زبان سے
00:39:48اس نے ہماری آقل اور دلوں کو مفلوچ کر دیا
00:39:52ذرا غور سے سنیے
00:39:56میں سب کچھ بتا دیتا اگر
00:40:00اگر آپ طریقے شاہدے
00:40:02لیکن آپ پھر بھی یقین نہ کرتے
00:40:05کیونکہ آپ اس وقت سوفیہ کے سہر میں مبتلا تھے
00:40:08یہ سب اس سرزمین کے امن کی خاطر تھا
00:40:19سوفیہ نے ہم سب میں زہر بھار دیا
00:40:22صرف سوفیہ نہیں
00:40:24اس کا باپ بھی یانیس
00:40:26وہ جہاں کہیں بھی چھپا بیٹھا ہے
00:40:32اسے نکالوں گا وہاں سے میں
00:40:34پھر چاہے کچھ بھی کرنا پڑے مجھے
00:40:36ہر حال میں اسے میں
00:40:37اس کے کیے کی سزا دے کر رہا ہوں گا
00:40:41میرا یقین کرو
00:40:49ذرا غور سے سنیے میری بات آلی شاہر صاحب
00:40:53نہ ہی سوفیہ ایک گورنر کی عام بیوی ہے
00:40:56اور نہ ہی اس کا وہ باپ یانیس
00:41:00ایک عام پادری ہے
00:41:06اسمان
00:41:08تم صرف ایک بہادر سپاہی ہی نہیں
00:41:11ایک ذہین اور طاقتور سردار بھی ہو
00:41:14میں تم جیسے سردار کے ساتھ
00:41:16اپنے تعلق نہیں بگاڑ سکتا
00:41:19ایک بات سمجھ نہیں آئی
00:41:24شیخ ادابالی نے
00:41:26تم جیسے بہادر کو اپنی پیٹی کیوں نہیں دی
00:41:31تمہیں میں ہمیشہ سے اپنا بھائی سمجھتا رہا ہوں اسمان
00:41:34بالا خاتون سے پیار کرتے ہو علم ہے مجھے
00:41:37مجھے بتاؤ اب تم کیا کرو گے
00:41:41جو مجھے قیبر کر سکتے
00:41:49تھیں
00:42:02جب مجھے کہت کر سکے ایسا کوئی آج تک پیدا نہیں ہوا
00:42:12میری بہت سن رہے ہوں
00:42:32شیخ عداب آلی ایک بہت بڑے عالم ہے
00:42:59جنہوں نے اپنی بیٹی کے لیے بہت سی مشکلوں کا سامنا کیا ہے
00:43:04آپ جیسے سردار کو انکار کرنے کی کوئی تو حکمت ضرور ہوگی
00:43:09حضور کونیا سے سونا لانے والے منگولوں کو کارواز رائے میں قتل کر دیا کیا
00:43:22یہ کیا بکواس کر رہے ہو تم
00:43:25کیا مطلب ہے تمہارا میری سرزمین پر میرے آدمیوں کے ساتھ ایسا کرنے کی جرت کون کر سکتا ہے
00:43:34حضور
00:43:35سونے کا کیا ہوا
00:43:36وہ سارا سونا لے گا ہے حضور
00:43:38فوراں سے بھائیوں کو جمع کرو
00:43:42ہر جگہ تلاش کرو
00:43:43میں فوراں کارواز رائے جاؤں گا
00:43:45میرا کوڑا تیار کرو
00:43:46جلتی کرو
00:43:47غدار زمین کے چپے چپے پر موجود ہے عثمان
00:43:53میں ان غداروں کو نابود کر کے ہی رہوں گا
00:43:56آپ بالکل بھی فکر مت کیجئے آلی شہر صاحب
00:44:03کلوجہ حسار میں فتنہ پھیلنے سے پہلے ہی دفن کر دیں گے
00:44:06یاد رکھی آپ کے ساتھوں میں
00:44:09یہ آخر کیسے ہو سکتا ہے
00:44:38وہ سمجھتے ہیں
00:44:40سوفیہ کو پکڑ کر مجھے روک لیں گے
00:44:42میں اس سرزمین کو ان کے لیے جہنم بنا دوں گا
00:44:46تم میری بیٹی کو زندان سے نکال کر لاؤ گا نظام الدین
00:44:54تم عالی شہر کی حویلی کو سب سے بہتر جانتے ہو
00:44:57حیلین اور میں اپنے پوری کوشش کریں گے
00:44:59اگر میری بیٹی کو کچھ ہوا تو
00:45:01یاد رکھنا نظام الدین
00:45:03اس حویلی کے ساتھ تمہیں بھی جلا دوں گا
00:45:06میں سوفیہ کو کچھ بھی نہیں ہونے دوں گا
00:45:09وعدہ کرتا ہوں آپ سے
00:45:10تم انہیں
00:45:11دکھاؤ گے نظام الدین کی یعنیز کون ہے
00:45:15کیا خبر لائے ہو
00:45:25جلدی بتاؤ
00:45:26عثمان کی سپاہی
00:45:27کاروان اس رائے میں داخل ہوئے اور
00:45:30عالی شہر صاحب کی طرف منگولوں کا لائے گیا سارا سونہ چھوڑا دیا انہوں نے
00:45:34میری بیٹی کو نہیں
00:45:36تم نے اپنی موت کا فرمان
00:45:40اپنے لیے سنایا ہے عثمان
00:45:42جاؤ
00:45:44آپ کیا سوچ رہے ہیں
00:45:52عالی شہر سے کاروان سرائے میں ملنے کا سوچ رہا ہوں میں
00:45:56میں نے سنا ہے
00:46:00بابا نئی تکروریاں کر رہے ہیں بھائی جان
00:46:04لگتے پتھر پر کبھی کائی نہیں جمتی
00:46:10لگتا ہے چچا جان مسروف رہنا چاہتے ہیں
00:46:14میں حیران ہوں کہ
00:46:17وہ مجھے کون سی ذمہ داری سوپیں گے
00:46:20کائی روایات میں ذمہ داریاں سوپی جاتی ہیں
00:46:25مانگی نہیں
00:46:26اور جن بہادروں کو ذمہ داریاں سوپی جاتی ہیں
00:46:31وہ ہر صورت نباتے ہیں
00:46:33ٹھیک کا آپ نے
00:46:34آپ بھی تھک چکیوں گے بھائی جان
00:46:37ایک طرف تجارت اور یہ سپہ سالار کی ذمہ داریاں بھی
00:46:41خیر تو ہے بطر
00:46:44تم سپہ سالار بننا چاہتے ہو
00:46:47استغفراللہ بھائی
00:46:50آپ پر بھاری بوجھ ہے
00:46:52بس اس لیے کہہ رہا ہوں
00:46:53مزا کے ایک طرف
00:46:58سپہ سالار بننا واقعی مشکل کام ہے
00:47:02وہ بھی کائی قبیلے میں
00:47:05اور بھی سیادہ مشکل
00:47:06لیکن
00:47:10ایک دن یہ امانت تمہارے جیسے جوان بہادروں کو سوپنی ہوگی
00:47:15شکریہ بھائی جان
00:47:20شکریہ
00:47:22لیکن
00:47:25جوان بہادر وہ کام کبھی بھی نہیں کر سکتے
00:47:28جو بڑے اور تجرباکار کر سکتے ہیں بھائی جان
00:47:32اگر میرے بابا نے ایسا کوئی فیصلہ کیا تو
00:47:37مجھے یقین ہے کہ
00:47:40آپ کے تجربے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے
00:47:42وہ آپ کو اپنا مشیر ضرور بنائیں گے
00:47:46ہم سب کے حق میں خیر ہو کی وطر
00:47:50انشاءاللہ
00:47:52ہم سب کے حق میں خیر ہوگا
00:48:22ہارے جب میرے آدمیوں کو قتل کیا جا رہا تھا اس وقت کہا تھے تم یہ سب اچانک ہو گیا میں نے کچھ نہیں دیکھا میری سرزمین پر رہتے ہو میرا کھاتے ہو اور جب میرا سونا چوری ہوا تو تم نے دیکھا ہی نہیں لے جاؤ اسے سوک کوڑے لگاؤ یقین کیجئے میرا کوئی قصور نہیں مجھے معاف کر دیجئے ابھی تمہارے ساتھ میرا حساب پورا نہیں ہوا ہے
00:48:45دکھائی نہیں دیتا انہیں سنائی نہیں دیتا لیکن کیا وہ میرا غزب کو بھی نہیں جانتے میں انہیں ڈون کر رہوں گا پھر چاہے مجھے زمین آسمان ایک کرنا پڑے نہیں بچیں گے وہ
00:49:15کچھ لوگ خاموش باتیں سنتے ہیں اور پوشیدہ چیزوں کو دیکھتے ہیں آخر کون ہو تم بوڑے حضور میں نجومی عبداللو
00:49:28گہرائی میں دیکھ کر غیب کی خبریں دیتا ہوں
00:49:35لے جاؤ اسے یہاں سے
00:49:38جنہوں نے یہ کیا انہیں ڈھونڈ رہے ہو نا
00:49:42رک جاؤ
00:49:43ایسی آنکھیں جو دیکھتی ہیں لیکن بولنے کے لیے زبان نہیں ہے
00:50:03کیا بکواس کر رہے ہو دیوانے
00:50:10زیادہ بولنے والے لوگ مجھے کبھی پسند نہیں آتے
00:50:12جلدی بتاؤ کیا کہنا چاہتے ہو تم
00:50:14وہ گونگا اور بہرا ہے لیکن اس کی نظریں اقاب جیسی ہیں
00:50:23کون کس کی بات کر رہے ہو تم
00:50:26حضور برسوں سے یہاں ایک فقیر رہتا ہے
00:50:29کہاں ہے وہ
00:50:30وہاں سہن میں
00:50:31اسے پوراں میرے پاس لے کر آؤ
00:50:33اسے پوراں میرے پاس لے کر آؤ
00:50:38موسیقی
00:51:08یہ کھانا کھالو آخری کھانا ہے
00:51:16موسیقی
00:51:19موسیقی
00:51:21موسیقا
00:51:51موسیقا
00:52:21موسیقا
00:52:30موسیقا
00:52:32کس نے کیا ہے یہ
00:52:36آپ حقیقت جاننے کے لیے تیار ہیں
00:52:41عالی شہر صاحب
00:52:43موسیقی
00:53:13قائق قبیلہ
00:53:43لے جاؤ اسے
00:53:48تو تم ہو عبدال
00:54:02میں نے کبھی
00:54:05تمہارا نام نہیں سنا
00:54:08ہمارا سامنا
00:54:10روزانہ ہزاروں مصیبتوں سے ہوتا ہے
00:54:13ہمارے تاریخ
00:54:16دنوں کو روشن کر دو بابا
00:54:19آپ نے مجھے جو سونا دیا
00:54:37وہ چمکیلہ ہے
00:54:39لیکن
00:54:44تمہارا مستقبل تاریخ ہے
00:54:47میں ایک حویلی دیکھتا ہوں
00:54:55دندرے رستوں
00:54:58اور کور آلود پہاڑوں کے پیچھے
00:55:03ایک
00:55:05بڑی پتھر کی حویلی
00:55:08وہاں ایک
00:55:11قیدی بھاگنے کے لیے
00:55:14تیار ہے
00:55:15وہ ایک پھول کی طرح نظر آتا ہے
00:55:20مگر اندر سے
00:55:21وہ ایک پور تشدد
00:55:23اور وحشی ہے
00:55:25جو تم دیکھنا چاہتے ہو
00:55:29وہی دیکھتے ہو
00:55:30ترحقیقت تم کچھ بھی نہیں جانتے
00:55:33میری حویلی
00:55:35قسطن دنیا کے شہنشاہ کے محل سے بھی
00:55:38زیادہ محفوظ ہے
00:55:39مت بھولے آلشار صاحب
00:55:42قیدی کو زنجیریں باندھ کر رکھتی ہے
00:55:45لیکن نظام کو
00:55:49غداری برباد کرتی ہے
00:55:51اتنے سپائیوں اور آدمیوں کے
00:55:56ہوتے ہوئے قیدی تو کیا
00:55:58میری قید میں موجود
00:55:59کسی انسان کی
00:56:02روح بھی باہر نہیں جا سکتی
00:56:04میری بتائی ہوئی باتیں
00:56:07مت بھولنا آلشار صاحب
00:56:08اگر آپ اس درد
00:56:11اور مشکل سے نکلنا چاہتے ہیں
00:56:13تو میں کرتال
00:56:16کائی غار میں ملوں گا
00:56:21کیا بات ہے شہزادی
00:56:45کھانا کیوں نہیں کھایا
00:56:46محل جیسا ذائقہ نہیں اس میں
00:57:16محل جیسا ذائقہ
00:57:46کام میں آسانی ہو بالا خاتون
00:57:53آسانی آپ کے لئے ہو آئی گل خاتون
00:57:57آپ کا کام مشکل ہے
00:58:01کام میں آسانی ہو بالا خاتون
00:58:09آسانی آپ کے لیے ہو آئیگل خاتون
00:58:12آپ کا کام مشکل ہے
00:58:15آپ سب صبح سے شام تک کتنی ہی محنت کرتے ہیں
00:58:18تاکہ تھوڑے سے پیسے کما سکیں
00:58:19اصل چیز حلال کی کمائی ہے آئیگل خاتون
00:58:22حکیر نظر کو خوبصورتی اور محنت دونوں نظر نہیں آتی
00:58:27خوبصورتی کو دیکھنے کے لیے خوبصورت نظر چاہیے
00:58:31ہمیں تو برطن دے دو تاکہ تمہاری روزی میں
00:58:38کچھ ایسا ہمارا بھی شامل ہو جائے
00:58:40میں آپ سے پیسے نہیں لے سکتی خاتون
00:58:44کیا مطلب ہوا؟
00:58:49کیا ہم اچھے نہیں لگے تمہیں؟
00:58:52ایسی کوئی بات نہیں
00:58:53اسمان صاحب کی خاطر میں
00:58:55آپ کو بیش نہیں سکتی
00:58:58صرف توفادن دے سکتی ہوں
00:59:00موسیقی
00:59:06موسیقی
00:59:10موسیقی
00:59:14موسیقی
00:59:44موسیقی
01:00:14موسیقی
01:00:44موسیقی
01:00:56موسیقی
01:01:06موسیقی
01:01:22موسیقی
01:01:32موسیقی
01:01:40موسیقی
01:01:44موسیقی
01:01:52موسیقی
01:01:54موسیقی
01:01:56موسیقی
01:01:58موسیقی
01:02:06موسیقی
01:02:08موسیقی
01:02:20موسیقی
01:02:22موسیقی
01:02:24موسیقی
01:02:30موسیقی
01:02:32موسیقی
01:02:34موسیقی
01:02:42موسیقی
01:03:07اسمان شکر ہے اللہ کا کہ آپ میرے سامنے خیر خیریت سے کھڑے ہیں کتنی خوبصورت لگ رہی ہو بہت یاد آئی مجھے تمہارے
01:03:18میری جان
01:03:22میں پریشان تھی بتائیں آخر اسمان ہو کیا رہا ہے یہ
01:03:30سوفیا وہاں ہے جہاں اسے ہونا چاہیے آلی شاہر صاحب کی گریفت میں کچھ دیر کے لیے کافر تم سے دور رہیں گے
01:03:40لیکن ایسا کب تک رہے گا نہیں معلوم آلی شاہر کی سوچ بدلتی رہتی ہے اس لیے اس پر کوئی بھروسہ نہیں کیا جا سکتا
01:03:49یہ تو حقیقت ہے کہ وہ کاپلے عزت نہیں فکر نہیں کریں آپ اس پر اعتبار نہیں
01:03:56تمہیں کیا چیز پریشان کریں یہ بالا
01:04:03بتاؤ مجھے
01:04:06اسمان
01:04:10اسمان
01:04:13اگر ہم صبر سے انتظار کرتے رہے
01:04:16اور میرا ہاتھ مانگ لیا کسی نے
01:04:19اور اگر بابا نے قبول کر لیا
01:04:25جرتی ہوں میں اسمان
01:04:27میرے دل پر تمہارے نام کی مہور ہے بالا
01:04:30نہ تو میں کسی اور کی طرف رجوع کروں گا
01:04:32اور نہ ہی میں تمہیں کسی اور کا ہونے دوں گا
01:04:35ڈرو مت
01:04:37تمہیں یوں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
01:04:50نشانی کے طور پر یہ اپنے پاس رکھ لو
01:04:54جب جب میں اللہ کے سامنے سجدے میں جھگتا ہوں تمہارا نام میری زبان پر ہوتا ہے
01:05:05میری دعا ہے
01:05:07کہ ہم دونوں ہمیشہ مرتے دم تک ایک دوسرے کے ساتھ رہے
01:05:11انشاءاللہ
01:05:13اللہ آپ کو حامی و ناصر ہو
01:05:17میری دعایا آپ کے ساتھ ہیں
01:05:21لیکن بابا کو ہمارا ملنا پسند نہیں ہے
01:05:27کچھ بھی ہو جائے
01:05:29کچھ بھی ہو جائے
01:05:33مت پلائیے کا مجھے
01:05:35سمجھتا ہوں
01:05:37سمجھتا ہوں
01:05:39بابا
01:05:41سمجھتا ہوں بابا
01:05:43ڈرنا نہیں ہے اتمنان رکھنا
01:05:45دعا کرنا
01:05:47تمہاری دعائیں میری ڈھال ہیں
01:06:01بابا
01:06:03بیٹی
01:06:05یہ سب کچھ کیا تھرہ
01:06:07اس عزمان خبیز کا ہی ہے بابا
01:06:11خوش قسمتی سے تمہارے بابا نے تمہیں نقصان پہنچانے والے
01:06:15ہرے کے قریب ایک آدمی رکھا ہوا ہے
01:06:18بابا
01:06:19آلشار کو میری فرار کا پتا چلے گا تو وہ میرے پیچھے آئے گا
01:06:23اسے کیسے رکیں گے ہم
01:06:25بابا
01:06:27آلشار کی
01:06:29عبدال سے بات ہو گئی ہے
01:06:31عبدال نے اسے بتا دیا تھا
01:06:33ان کا قیدی بھاگ نکلے گا
01:06:37عبدال کون ہے بابا
01:06:39ایک نچومی جو آلشار کو ہماری کٹ پتلی بنائے گا
01:06:45ایک نام اس کا عبدال
01:06:47اور دوسرا نام
01:06:49یعنیس
01:06:55یعنیس
01:06:57یعنیس
01:07:19یعنیس
01:07:41اللہ اسے قبول کرے بابا
01:07:43انشاءاللہ بیٹی
01:07:45انشاءاللہ بیٹی
01:08:15لے لو اپنا اپنا
01:08:17رزق ننی جانو
01:08:23پیٹ بھر کے کھاؤ
01:08:27بے شمار ہیں یہ
01:08:31لیکن
01:08:33ان کا بھی ایک سردار ہے
01:08:37جہاں بھی وہ جاتا ہے
01:08:39باقی سب اس کے پیچھے چلتے ہیں
01:08:41اور تم بالا
01:08:43کیا تم ان چونٹیوں جیسی ہو
01:08:47کچھ کہنا ہے تو کہو
01:08:49کہو نا
01:08:51بابا
01:08:53اجازت دے آپ کو بتانا چاہتی ہوں
01:08:55کہ اسمان نے کیا کیا ہے
01:08:57بابا
01:08:59اجازت دے آپ کو بتانا چاہتی ہوں
01:09:01کہ اسمان نے کیا کیا ہے
01:09:03پہلے مجھے تم یہ بتاؤ بالا
01:09:05بابا
01:09:07اجازت دے آپ کو بتانا چاہتی ہوں
01:09:09کہ اسمان نے کیا کیا ہے
01:09:11پہلے مجھے تم یہ بتاؤ بالا
01:09:15اسمان نے جو کچھ کیا
01:09:17وہ تمہیں کیسے معلوم
01:09:19بابا جان
01:09:21آپ اسمان سے نہیں ملتے ہیں
01:09:23تو انہوں نے صورتحال سے آگاہ کرنے کے لیے
01:09:25مجھے بتایا ہے
01:09:27مجھے بتایا ہے
01:09:33انہوں نے صوفیا کو زندان میں بند کر دیا ہے
01:09:35کچھ وقت کے لیے کافر ہم سے دور رہیں گے
01:09:39انہوں نے کہا ہے کہ آپ تجارت کریں
01:09:41لیکن آپ کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے
01:09:43میری مرضی نہ ہونے کے باوجود
01:09:59تم اسمان سے ملنے کے لیے گئیں بالا
01:10:03میری بیٹی نے
01:10:15کیا واقعی ایسا کیا ہے
01:10:17شیخ صاحب
01:10:19دوبارہ پوچھ رہا ہوں
01:10:21جس نے میری بات کو
01:10:25ماننے سے انکار کیا
01:10:27میری مرضی کی پرواہ نہیں کی
01:10:31کیا وہ تم ہو
01:10:41یہ خاموشی اس بات کا ثبوت ہے
01:10:47کہ وہ تم ہی ہو
01:10:53یقیناً تم نے
01:10:57میری بات کی پرواہ نہ کیا
01:10:59کیا اور جو تمہیں صحیح لگا مجھے نظر انداز کر کے تم نے کیا
01:11:06بابا ایسا مت کہیں
01:11:09تم جاؤ اور سوچو بالا
01:11:11سوچو تھا کہ تمہیں اپنی غلطی کا احساس ہو
01:11:16اس سے پہلے کہ ایک دوسرے کو ہم گھو نہ دیں
01:11:29موسیقی

Recommended