Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Kurulus Osman Urdu Season 1 - Episode 17

Category

😹
Fun
Transcript
00:00:00اگر کل تک عثمان نے جتنا سونا چُرایا ہے
00:00:14اس سے دوبنا نہ لائے تو تم سب کا انجام
00:00:17یاد رکھنا گوندوس سے بھی برا ہوگا
00:00:19ایسا مت کرے علی شار صاحب
00:00:22آپ یہ اچھی طرح جانتے ہیں
00:00:23ہم اتنے مقصر وقت میں اتنا سونا کہاں سے کھٹا کریں گے
00:00:26میں ایٹ کا جواب ہمیشہ
00:00:28پتھر سے دیتا ہوں
00:00:30آنکھیں دکھانے والے کی
00:00:32آنکھیں نوچ لیتا ہوں
00:00:34علی شار روم ہے سمجھے
00:00:35علی شار روم ہے
00:00:36اپنے کان کھول کر
00:00:42اچھی طرح سن دو
00:00:43اگر تم میرا سونا واپس نہ لائے
00:00:46تمہیں عبرت کے طور پر
00:00:48تمہارے خیمیں تباہ کر دوں گا
00:00:51تمہارے آدمیوں کو مار دوں گا
00:00:53اور عورتوں کو جلاوتن کر دوں گا
00:00:55یاد رکھنا
00:00:57علی شرک Weihnachts physically
00:00:58علی شرک
00:01:02علی شرک
00:01:06علی شرک
00:01:06علی شرک
00:01:13علی شرک
00:01:25قول جاسار
00:01:39قول جاسار
00:01:40جیدک ہے حضور
00:01:41کانور بہت دیس ہے
00:01:54اسے قلعے کے ہر سراغ کا پتہ ہے
00:01:56اگر اسمان صاحب نے ہمیں وہاں وقت پر نہ بھیجا ہوتا
00:01:59تو وہ پرندوں کی طرح ہمارا شکار کر لیتے
00:02:11صوفیہ ہوشیار ہے
00:02:30چو کرنے تو وہ ضرور ہوگے
00:02:33حضور دیواروں کے درمیان سراغ ہیں
00:02:37ہم وہاں سے اندر کھو سکتے ہیں
00:02:39باہر سے تو اندر گھوز جائیں گے
00:02:43لیکن اس سے آگے کیسے جائیں گے
00:02:45ایک بار پھر سندوق میں چھپ کر جاتے ہیں حضور
00:02:49دشمن پر ایک ہی جگہ سے دوبارہ وار نہیں کرتے ہیں
00:02:52میں خوفیہ راستہ جانتا ہوں
00:02:55ہم کسی کو پتہ چلے بغیر اندر گھوز جائیں گے
00:03:04ستی کیسا لگتا ہے کہ جیسے تم ان میں سے کبھی تھے ہی نہیں
00:03:07اگر یہ تمہاری چال ہوئی تو پھر کیا کریں تمہارے ساتھ
00:03:14صدیق کا وعدہ ہے عثمان صاحب
00:03:18کہ میں آپ کا سونے تک لے کر جائیں
00:03:21آہ عثمان تم نے ایک اور مسیبت میں ڈال دیا ہوں
00:03:41عثمان یہ کہہ کر گیا تھا کہ وہ ان کے تاقب میں جا رہا ہے
00:03:44میرا خیال ہے کہ عثمان کو اس بارے میں علم تھا کہ علی شاہر ضرور یہاں آئے گا
00:03:48یہ پہلی بار نہیں ہے سبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے حضور
00:03:52آپ یا تو عثمان کو تمیز سکھائیں یا پھر اسے جلا وطن کر دیں
00:03:56ورنہ اس کی وجہ سے پورا قبیلہ مشکل میں آ جائے گا
00:03:59زہرا تم حد سے زیادہ بول رہی ہو آہستہ
00:04:02گندوس اندر موت سے لڑ رہا ہے پورے قبیلے کو خطرہ ہے
00:04:06لیکن آپ ابھی بھی عثمان کو بچا رہی ہیں
00:04:10عثمان نے آج تک کوئی کام بغیر وجہ کے کیا ہے کیا
00:04:12کب اس نے کوئی غلط کام کیا ہے ہاں
00:04:15میں آپ سب سے پوچھ رہی ہوں ہو سکتا ہے کہ ہمیں دکھ پہنچے
00:04:18ہو سکتا ہے ہمیں تکلیف بھی اور ہو
00:04:20لیکن اگر عثمان نے کچھ کیا ہے تو وہ ضرور کچھ جانتا ہوگا
00:04:23نہیں سلجان خاتون
00:04:25ایسا بالکل نہیں
00:04:27عثمان حد سے آگے نکل رہا ہے
00:04:30وہ میرا خون ہے میری جان ہے
00:04:32اگر مجھے عثمان اور قبیلے میں سے کسی ایک کو چننا پڑا
00:04:35تو میں عثمان کو چھوڑ دوں گا
00:04:38اور یہی میرا آخری فیصلہ ہے
00:04:44آخری
00:05:14اللہ آپ کے دل کو آرام پہنچائے بابا
00:05:16آپ کی آنکھوں میں یہ آنسو کیوں ہیں بابا
00:05:25بال آپ پر قربان چاہے
00:05:28میں اپنے رسول کو یاد کر رہا تھا
00:05:33اپنی امت کو اس حال میں دیکھ کر
00:05:36کس قدر غمزدہ ہوتے ہوں گے
00:05:41کون جانی کے کتنے دکھی ہوں گے وہ
00:05:46سلیبیوں نے منگولوں نے بہت سے مسلمانوں کا خون پہایا ہے
00:05:55انہوں نے ہماری ساکھ کو کافی نقصان پہنچایا ہے
00:06:02قید کا خیال ہمارے دلوں پر راج کرتا ہے اور خاص طور پر مسلمانوں کے دلوں میں بسی لالج غدداری نفرت اور حوس یہ سب ایک زہر ہے
00:06:28یا میرے اللہ میرے پیارے اللہ
00:06:37امت کو اس حالت میں دیکھ کر نہ جانے میرے آقا کتنے غمگین ہوں گے
00:06:45انہوں نے مصیبتیں اتنے مظالم اس لیے برداشت کیے
00:06:54امت اپنے رب کی سکون سے عبادت کر سکے دعائیں کر سکے
00:07:04اسی لیے آقا نے مشکلیں اٹھائیں
00:07:06کیا امت کی اس حالت کے لیے انہوں نے اپنے ساتھیوں کی قربانیاں دیں
00:07:15کیا کر رہا ہے آج کا مسلمان
00:07:21فرقوں میں بٹ کر یہ ایک دوسرے کے دشمن بن گئے
00:07:29سلم کے سامنے مل کر گھڑے نہیں ہو سکتے
00:07:33ہم آخر محشر کے دن امت امت فرمانے والے آقا کا سامنا
00:07:41کس طرح کریں گے بیٹی
00:07:43ہاں
00:07:47بتاؤ
00:07:49موسیقی
00:08:05کاروہ سرائے میں تم نے جو باتیں بتائی تھی وہ سب ٹھیک نکلیں عبدالل
00:08:11موسیقی
00:08:13اب مجھے بتاؤ
00:08:15اسمان نے سونا کہاں چھپایا ہوا ہے
00:08:19موسیقی
00:08:21حضور
00:08:23اس کا کوئی راز ہے
00:08:27ہم اسے دیکھ نہیں سکتے
00:08:31یہ معلومات
00:08:33پورا سرار ہیں
00:08:35یہ کیا بکواس لگا رکھی ہے تم نے
00:08:37ساف ساف بتاؤ مجھے
00:08:39عزور
00:08:42روحو کی تولیا
00:09:09سوانا
00:09:19میں سونے سے بھی زیادہ کچھ اہم دیکھ رہا ہوں حضور
00:09:25وہ کیا؟ بتاؤ مجھے
00:09:28عثمان کی ساکھ اس کے اپنے قبیل میں خراب ہو گئی ہے
00:09:33ایساک اس کے اپنے قبیلے میں خراب ہو گئی ہے
00:09:39ہاں ایسا ہی ہے
00:09:44ابھی اور بھی بہت کچھ ہوگا
00:09:52آپ کی حیبت سے ہر کوئی خوف زدہ ہے
00:09:57اور سب آپ کی طاقت سے ڈرتے ہیں
00:10:01بہت جل بہت سی بڑی فتوحات بے سبری سے آپ کی منتظر ہیں
00:10:14اور بتاؤ
00:10:20میں آپ کے اندر آگ اور آرزو دیکھ رہا ہوں
00:10:26حکمرانی آپ بڑی سرزمینوں پر حکمرانی کے خواہش مند ہیں
00:10:36آپ سلطان کا سایہ نہیں بلکہ خود سلطان بڑھنا چاہتے ہیں
00:10:44ہاں جاتا ہوں میں
00:10:48جاری رکھو
00:10:52ایک کافر عورت حضور
00:10:57وہ بظاہر آپ کی دشمن ہے
00:11:00لیکن وہ آپ کی بہتری اندوس بنے گی
00:11:05خواہش کو بھی وہی پورا کرے گی
00:11:07جب آپ اس کے ساتھ مل جائیں گے
00:11:11تو وہ آپ کو طاقتور بنا دے گی
00:11:15آپ کی طاقت کے
00:11:19ہر جگہ چرچے ہوں گے
00:11:25سوفیہ
00:11:55وہ اللہ پاک جو کہتا ہے کہ ہو جا
00:12:11تو وہ ہو جاتا ہے
00:12:13جس نے ہمارے دلوں میں ایمان ڈالا
00:12:15شروع اللہ پاک کے ننانوے ناموں سے
00:12:18بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:12:21کائی کے بہدر سردارو
00:12:26میں نہیں چاہتا کہ بات کو طول دیا جائے
00:12:29علی شاہر صاحب کی
00:12:31دھمکیوں کا
00:12:33آپ سب کو معلوم ہے
00:12:35اس اہم مسئلے کو
00:12:37کس طرح سے حل کیا جائے
00:12:40اس کے لئے آپ کی رائے چاہتا ہوں
00:12:42انشاءاللہ
00:12:43علی شاہر صاحب کا سنا عثمان صاحب نے لے لیا ہے
00:12:48آپ نے انہیں اپنے خاص مشیر کے فرائضوں پہ تھے
00:12:51لیکن دیکھ رہا ہوں وہ یہاں نہیں ہے
00:12:53انہوں نے یہاں آ کر وضاحت پیش کیوں نہیں کی
00:12:57اس میں عثمان کا کوئی قصور نہیں
00:12:59یہ کام اس بدنیت علی شاہر کا ہے
00:13:02اور وہ سونا منگولوں کی طرف سے آ رہا تھا
00:13:05جب منگول وہ سونا علی شاہر کو دے رہے تھے
00:13:08تو اس وقت آپ نے کچھ نہیں کہا
00:13:10لیکن عثمان کی ہاتھ آئے تو بولنے لگے
00:13:13اب یہ اختلاف کا وقت نہیں ہے
00:13:18بلکہ اتفاق کا ہے
00:13:20علی شاہر صاحب کا مطلوبہ سونا ہمیں انہیں لوٹانا ہے
00:13:26دمیر صاحب کی بات درست ہے بامسی صاحب
00:13:30چونکہ ان سب چیزوں کے ذمہ دار عثمان صاحب ہیں
00:13:33اس لیے انہیں سونا واپس لاکر ہمیں اس مشکل سے نکالنا ہوگا
00:13:38بلکل صحیح کہا
00:13:40میرا خیال ہے کہ
00:13:42میرے بھتیجے نے
00:13:45سونا غریبوں میں باٹ دیا ہے
00:13:47عثمان کی طرف سے
00:13:49مجھے کوئی امید نہیں ہے
00:13:51بلکل نہیں
00:13:52تو اس کا مطلب
00:13:54عثمان نے جو کچھ کیا اس کو صاف کرنا ہمارا کام ہے
00:13:57عالی شاہر کے خلاف ہمیں اپنا دفاع کرنا ہوگا
00:14:00اگر آپ حکم دیں بابا
00:14:02تو میں اور میرے سپاہی جنگ کے لیے تیار ہیں
00:14:04اگر جنگ شروع ہوتی ہے
00:14:07تو صرف عالی شاعر ہی نہیں
00:14:09بلکہ منگولوں کی مخالفت کبھی سامنا کرنا پڑے گا
00:14:14اب یہ لازمی ہے
00:14:17کہ ہم سب کچھ بیچ کر سونے کا بندوبست کریں
00:14:21یہی اس کا حل ہے
00:14:23ہر شخص
00:14:25اس کام میں اپنا حصہ ڈالے گا
00:14:28چراغاہوں میں موجود
00:14:29جانور سامان اور کارخانوں میں
00:14:32قالیم سب کی تعداد جاننا چاہتا ہوں میں
00:14:35ضرورت پڑی تو سب کچھ بیچ دیں گے
00:14:38مگر
00:14:39اپنا قبیلہ تباہ نہیں ہونے دیں گے
00:14:42چاہے کچھ بھی کرنا پڑے
00:14:45ٹھیک ٹھیک ہے جناب
00:14:46صحیح کا
00:14:47درست فرمایا
00:14:48صدیق
00:15:00صدیق
00:15:02تم جس رہداری کا بتا رہے تھے
00:15:05صدیق
00:15:15تم جس رہداری کا بتا رہے تھے
00:15:17وہ کہاں ہے
00:15:18اس جگہ
00:15:20یہ دیکھیں
00:15:22تلے کی دیوار کی پسلی جانب
00:15:30تم کیا سوچ رہے ہو بھائی
00:15:31کیا ہے تمہارے دیوار میں
00:15:32سامسا چاہوش
00:15:34اگر کافروں نے باہر نکلنے کا
00:15:36خوفیہ راستہ بنایا ہے تو
00:15:37انہوں نے اندر خوشنے والوں کے لیے
00:15:39بھندے بھی لگائے ہوں گے
00:15:41ہم شاہینوں کا خول ہے
00:15:49ہم اللہوں سے ڈرتے نہیں
00:15:52اتنے سال گزر گئے
00:15:57برسکون ہونے کے بجائے
00:15:58جنگ کی پیاس ہے آپ کو
00:15:59بیٹا جس دن ہم پہلی بار
00:16:02اس سرحات پر آئے تھے
00:16:03تو ہم نے جنگ کی قسم کھائی تھی
00:16:05اور پھر ہم نے
00:16:07اپنے آپ سے ایک وعدہ کیا تھا
00:16:11کہ خون کے آخری قطرے تک
00:16:13اور دشمنوں کے آخری دیر لگنے تک
00:16:15ہم صرف اللہ کے لیے لڑیں گے
00:16:19اور ظالموں کے لیے
00:16:20ٹراؤنہ خواب بن جائیں گے
00:16:23ٹراؤنہ خواب بن جائیں گے
00:16:26درہمان خواب بن جائیں گے
00:16:28ٹراؤنہ خواب بن جائیں گے
00:16:30عثمان عثمان نے ہمارے ساتھ کیا کیا دیکھا اپنے سلجان خاتوم
00:16:45اپنے مال مویشی گن رہے ہیں علی شار کا قرصہ اتارنے کے لیے
00:16:51میں ہمیشہ آپ کو کہتی رہی مگر آپ نے میری ایک نہیں سنی
00:16:55اس لڑکے نے اپنے ساتھ پورے قبیلے کو خطرے میں ڈال دیا ہے
00:16:59کیا میں اندر آ سکتا ہوں چچا
00:17:01آ جاؤ
00:17:03سنجاک سردار کا سونا چورانی کی جرت کیسی ہوئی تمہیں عثمان
00:17:17اس وطن میں حکمرانی دوسروں کا مال کھانے والوں کی نہیں
00:17:23بلکہ حلال کھانے والوں کی ہی رہنے چاہیے
00:17:27اور وہ سونا علی شار کا نہیں
00:17:31غریب غربہ کا تھا
00:17:33فقیر فقرہ کا تھا
00:17:35علی شار نے اس قبیلے میں آ کر ہمیں رسوا کیا
00:17:42اس کی قیمت گندوس کو ادا کرنی پڑی
00:17:45کیا کبھی سوچا ہے تم نے اس بارے میں عثمان
00:17:47اگر علی شار جیسے لوگوں کی دھمکیوں میں آنے والے ہم ہوتے
00:17:50تو سردار ہرگز نہیں بکریاں چرا رہے ہوتے ہم ان کے ہاں
00:17:54تمہیں چاہیے تھا یہ کرنے سے پہلے سرداروں سے بات کرتے
00:17:57میرا کام بات کرنا نہیں
00:17:58صرف تلوار چلانا جاتا ہوں
00:18:00میں وضاحت نہیں دیتا
00:18:01جا کر عمل کرتا ہوں میں چچا
00:18:04تمہارے یہ عمل تمہاری چچا کو
00:18:07صرف اور صرف مشکل میں ڈال سکتے
00:18:10میں تمہیں سردار کے خصوصی مشیر کے عہدے سے بھر طرف کرتا ہوں
00:18:19غائیوں سے وفاداری کے لیے
00:18:27کسی عہدے کی ضرورت نہیں مجھے دوندار صاحب
00:18:30تم کتنے وفادار ہو
00:18:38اس بات کا پتا کل چل جائے گا
00:18:41لیکن سانجاک سردار نے ہمیں ایک دن کی محلت دی ہے
00:18:46اپنے عہدے کی فکر مت کیجئے
00:18:49علی شاہر کا سونا میں لے گیاں وہ یہاں
00:19:00سنو اسمان
00:19:09ہو سکتا ہے کہ تم بالکل ٹھیک ہو
00:19:14لیکن تم نے جو کیا وہ ٹھیک نہیں ہے
00:19:18آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں دائچان
00:19:22یہ لوگ جسے میری غلطی کہہ رہے ہیں
00:19:26کل اسی کے لیے دعائیں دیا کریں گے
00:19:28ہے میں اللہ جاہ رہا ہوں
00:19:58اب کیسے ہیں
00:20:05میرے بھائی کی حالت کیسے ہیں
00:20:11ٹھیک نہیں ہے اسمان
00:20:13ابھی تک ہوش پہ نہیں آئے
00:20:16کاش اسے پتا ہوتا
00:20:18اس کے بھائی نے اس کے ساتھ کیا کیا
00:20:20اب جو ہونا تھا وہ ہو گیا ہے
00:20:29اپنی باتوں سے ان کی دماغوں میں زہر نہ بھرو
00:20:32کیا یہ جھوٹ ہے
00:20:33اگر اسے پتا ہوتا تو کیا گندوز جیسا بہادر جال میں پھستا
00:20:37گندوز
00:20:45گندوز آنکھیں کھولے
00:20:47خدا کی لیے اپنی آنکھیں کھولے گندوز
00:20:52کیا اللہ تھی رجو
00:20:54بھائی
00:20:55بھائی
00:20:59شکریہ
00:21:01شکریہ
00:21:11اسمان
00:21:14میرے بھائی
00:21:20اللہ کا شکریہ
00:21:22آلی شار
00:21:32اسمان
00:21:33کائی قبیلہ
00:21:35ہم ان مشکلوں سے آخر کب چھٹکارا پائیں گے
00:21:39ستاروں کی چال اب کے بہت مختلف ہے ہیلن
00:21:42بلکل انسانوں کی طرح
00:21:47ستارا زہرہ جو سب سے بڑا ستارا ہے کروڑوں ستاروں سے بڑا ہمارا نصیب بھی سہرہ کی طرح ہوگا
00:22:06جب تمام ستارے مصیبتوں سے پچھ جائیں گے نا ہیلن
00:22:18تو صرف ہم ہوں گے جو خالی آسمان پر زہرہ کی طرح چمکیں گے
00:22:24شہزادی صوفیہ
00:22:34مجھے آکا یانس نے بھیجا ہے
00:22:36آلی شار آج رات یہاں آئے گا
00:22:38جیسا آپ نے کہا وہ ہی ہوا
00:22:42سورج ایک بار پھر زہرہ کو روشنیں دینے لگا
00:22:46آکا یانس نے بڑی کامیابی حاصل کی
00:22:49تو اس صورت میں ہمیں تیار رہنا ہوگا
00:22:55میں کسی قسم کی کمی نہیں جاتی
00:23:01آلی شار کو زہرہ کی طاقت دکھانے کا وقت ہے یہ
00:23:05جیسا آپ کا حکم میرے شہزادی
00:23:15بھائی
00:23:17مجھ اب جانا ہوگا یہاں سے
00:23:19میرے بھائی
00:23:21ٹھیک ہونا تم
00:23:23ان زخموں کی وجہ سے
00:23:25میں کھڑا نہیں ہو سکتا
00:23:27شکر ہے تم ٹھیک ہو
00:23:29اگر تمہیں کچھ ہو جاتا تو
00:23:33میں خود کو معاف نہیں کر پاتا
00:23:37آپ مطمئن رہیے بھائی
00:23:39فکر مت کیجئے
00:23:41بھائی
00:23:43فکر مت کیجئے
00:23:45بھائی
00:24:01مقا صفح
00:24:02مقا صرف
00:24:03مقا صرف
00:24:05مقا صرف
00:24:07مقا صرف
00:24:09موسیقی
00:24:27اسمان
00:24:28اب تو
00:24:33سب تمہارے دشمن ہو گئے ہیں
00:24:35آپ فکر بالکل مت کیجئے بام سیزا
00:24:39دشمنوں کے اوپر حاوی ہونے کا وقت ہے
00:24:41ٹھیک ہے اسمان
00:24:43جنگ بہادروں کو چمکاتی ہے
00:24:45تو جنگ کا وقت شروع ہو چکا
00:24:47آؤ پھر چھتے ہیں
00:24:49آجو
00:24:57آجو میری جاند
00:24:59آجو Wood
00:25:05آجو
00:25:07آجو
00:25:08آجو
00:25:09موسیقی
00:25:10آجو
00:25:12آجو
00:25:14آجو
00:25:14آجو
00:25:16آجو
00:25:18آجو
00:25:20موسیقی
00:25:50موسیقی
00:26:20موسیقی
00:26:21موسیقی
00:26:22موسیقی
00:26:23موسیقی
00:26:24موسیقی
00:26:25موسیقی
00:26:26موسیقی
00:26:27موسیقی
00:26:38اچھا لگتا ہے
00:26:39میں سمجھتی ہوں بہت ہی خوبصورت ہے
00:26:42اس کو سہنا
00:26:44میں انتظار کروں گی
00:26:48بھالا اس دنیا میں میرا گھر ہو تم
00:26:51میرا انتظار کرنے کے بدلے
00:26:55ساری دنیا کی خوشیاں دوں گا تمہیں
00:26:59بس سبر کرو
00:27:02بس یوں ہی ہمارے لیے دعا کرتی رہنا
00:27:08اللہ تمہاری حفاظت کرے
00:27:13اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
00:27:15اب چاہیے
00:27:17چلو
00:27:22موسیقی
00:27:37یا
00:27:38کونور شباہی
00:27:54میں کافی وقت سے تم سے پوچھنا چاہتا تھا
00:27:57یہاں پہ داک کیسا ہے
00:28:00یہ منگولوں کا تحفہ ہے سامسا چاہوش
00:28:07منگولوں کا
00:28:10یہ زخم تو بھر گیا لیکن
00:28:21لگتا ہے تم ابھی بھی بہت تکلیف میں ہو
00:28:25درد میرے دل کو نہیں جلاتا
00:28:29لیکن بھائی کی جدہ ہی جلاتی ہے
00:28:35عثمان صاحب نے جب مجھے منگولوں کے غلام بزار سے بچایا تھا
00:28:42تو اس وقت میں اپنے بھائی کے ساتھ تھا
00:28:46ہم ایک ساتھ تھے
00:28:49وہ ان کے پاس ہی رہ گیا
00:28:54میں نے اسے بچانے کی بہت کوشش کی
00:29:00اور اسی دوران مجھے آنکھ پر یہ داکھ ملا
00:29:05کاش اس بیچ میری آنکھ ہی جلی جاتی
00:29:10لیکن میں بھائی کے ساتھ دو ہوتا
00:29:14کونور سے بھائی
00:29:26کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کدھر ہوگا اس وقت
00:29:29بتا ہے میرے بھائی
00:29:31اپنے بھائی کی بات کر رہا ہوں بران
00:29:37اپنے بھائی کی
00:29:38میں نے ہر غار
00:29:43ہر بازار میں جا کر ڈھونڈا اسے
00:29:46ہوا کے ہر چھونکے میں اس کی خوشبو ہاتی ہے
00:29:51اس کی ہر یاد میرے ساتھ ہے
00:29:53ہم نے یوں ہی تمہارا سخت انتازہ کر دیا
00:30:06ہم نے یوں ہی تمہارا سخت انتازہ کر دیا
00:30:18ماف کرنا میرے بھائی
00:30:22شیخ کبھی بھرا ہی نہیں ہمیشہ تازہ رہتا ہے
00:30:28ہمیشہ تازہ
00:30:31ہمارے بابا ایک نہیں ہے اور نہ ہی ہم نے اس دنیا میں ایک ماں سے جنم دیا ہے
00:30:41چاہے ہم سا کے بھائی نہ سہی انسانیت میں بھائی ہے
00:30:49بلکل صحیح کا ہم بھی بھائی ہے
00:30:56ہماری جنگ مبارک ہے
00:30:59پیچھے موت ہے تو
00:31:01آگے ہمارے شہادت ہے
00:31:04شکریہ میرے بھائی
00:31:12شکریہ آپ کا
00:31:17شکریہ
00:31:19تم لوگوں کا بھی
00:31:21جب میں زندگی اور موت کی جنگ لر رہی تھی
00:31:33اس وقت آپ نے میری بہت مدد کیا ہے شخاتون
00:31:36دن رات میری خدمت کی
00:31:38اللہ آپ کو اس کا بہت اجھر دے
00:31:40اللہ انہیں شفاہ دے
00:31:42اب تو کافی بہتر ہے
00:31:44شکریہ اللہ کا
00:31:45جل سے احتیاب ہو جائیں گے
00:31:46انشاءاللہ
00:31:47بہت شکریہ آپ دونوں کا
00:31:50گندوس کی خیریت پوچھنے آئی یہاں
00:31:52اللہ اجر دے آپ کو
00:31:54ہمارے قبیلے سے محبت ہو گئے انہیں
00:31:57جب بھی انہیں فرصت ملتی ہے
00:32:01یہاں آ جاتی ہیں
00:32:02بلکل
00:32:04انہیں پتا ہے کہ نیا خوش آمدید کہا جائے گا
00:32:08جاؤ
00:32:09جا کے مہمانوں کے لئے
00:32:11کچھ کھانے کا احتمام کرو
00:32:12چلو اٹھو
00:32:14بابا نے سلام بھیجا ہے آپ کو
00:32:25وہ آپ کی صحت کے لئے دعا کرتے ہیں
00:32:28اللہ محترم شیخ سے راضی ہو
00:32:30ہماری خوش قسمت کے ان کی دعائیں ملتی ہیں
00:32:32آپ کی شیخ کو زیادہ سے زیادہ دعائیں کرنے چاہیے
00:32:35کیونکہ ہمارے مسائل ختم ہی نہیں ہو رہے
00:32:38اللہ ہمیں ہر آنے والی مصیبت سے بچائے
00:32:42ایک جوان چونٹی نے
00:32:58ایک مرتبہ قلم کو کاغذ پر لکھتے ہوئے دیکھا آکچہ
00:33:02وہ ایک اور چونٹی کے پاس گئی
00:33:05اور اسے راز بتانے لگی
00:33:07قلم بہت ہی اونرمند ہے
00:33:11خود دیکھا میں نے
00:33:12اس نے تلوں کے پھولوں کے بیچ
00:33:15اور گلاب کی پتیوں کو بنایا
00:33:19دوسری چونٹی ہج کچائی اور بولی
00:33:24اونرمند وہ نہیں ہے
00:33:25بلکہ یہ سب انگلیوں کا کمال ہے
00:33:30وہاں جب ایک اور چونٹی نے یہ سنا تو
00:33:35وہ بھی بولی
00:33:37نہ تو انگلی
00:33:39نہ قلم
00:33:41اصل کمال تو
00:33:43بازو کا ہے
00:33:45وہاں ایک بوڑی چونٹی
00:33:47جو ان جوان چونٹیوں کی باتیں سن رہی تھی
00:33:51رہ نہ گیا اس سے
00:33:53کہنے لگی
00:33:54اونر کا اندازہ صورت سے مت لگاؤ
00:33:57یہ انگلی
00:33:58بازو
00:33:59یا طاقت سے
00:34:00ممکن نہیں ہو سکتا
00:34:02طاقت تو
00:34:06نیند کی طرح وقتی ہے
00:34:08مخلوق جب سو رہی ہوتی ہے
00:34:11لیکن اقل
00:34:15ہمیشہ ہمیشہ جاگتی ہے
00:34:18ہنر
00:34:28ہاتھ کمروں نے مندت نہیں آکچا
00:34:31اقل سے آتا ہے
00:34:34درست فرمایا شیخ
00:34:36بازو کا ہے
00:34:38بازو قات حالات ایسے ہوتے ہیں
00:34:41کہ طاقت کے بغیر نمٹ نہیں سکتے
00:34:44کبھی کبھی ایسے حالات بھی ہوتے ہیں
00:34:47تلوار سے دشمن نہیں مرتا
00:34:50اور حالی شاہر انہی میں سے ایک ہے
00:34:58اس کے خلاف ہم ثابت قدم رہ کر کے
00:35:03اپنی عقل سے شکست دیں گے
00:35:07وہ اپنی حویلی کو رنگوں سے سجانا چاہتا ہے
00:35:10عقل کی تلوار کو تیز کرو اور روانہ ہو جاؤ
00:35:15انر دکھاؤ اپنا
00:35:17جا کر معلوماتی کٹھی کرو آکچہ
00:35:20دیکھیں دو
00:35:24ایک جسم پر دو چہرے رکھنے والا علی شاہر
00:35:30کیا کرنا چاہتا ہے آخر
00:35:33جیسے آپ کا حکم
00:35:35جو لوگ اپنی زندگی کافروں کے ٹکڑوں پر گزارتے ہیں
00:35:39اور مسلمانوں کی زمینوں پر فیصلے کرنے کی جرلت کرتے ہیں
00:35:44ہم انہیں کوئی موقع نہیں دی سکتے
00:35:46ہم اس مٹی جو
00:35:50کھون اور درد سے بھری ہے
00:35:53اس مٹی کے لیے
00:35:56آکت سے کام لیں گے
00:35:58آہ بہت سکونڈ ملائے
00:36:14مشروب کا لطف اٹھائیں سلجان خاتون
00:36:17شفا ہو
00:36:19آپ کیوں نہیں بھی رہی بالا خاتون
00:36:24کیا آپ کو پسند نہیں آیا یہ
00:36:26یہ مزیدار ہے بہت
00:36:40اس سے تو آپ کا پیار چھلک رہے ہیں آئے گل خاتون
00:36:44آپ کو کبھی بھی کسی دوا مرہم یا چڑی بوٹیوں کی ضرورت ہو تو ہمیں بتائیں
00:36:55ہم درویشوں کے ذریعہ آپ تک بھی جوا دیں گے
00:36:57امی سب تیار کرنا جانتی ہیں
00:36:59اگر وہ کھٹمل کا علاج تیار کر دیں
00:37:02تو ہم سب سکون میں ہوں گے
00:37:04آئے گل
00:37:05درست نہیں کہتا ہی جان
00:37:08کھٹمل جب ایک دفعہ کسی کو چمر جائے نا
00:37:12تو آسانی سے جان نہیں چھوڑتا
00:37:15آپ کے الفاظ معنی خیز ہے آئے گل خاتون
00:37:20لیکن آپ کی بات اچھی تو نہ سمجھ گئی
00:37:23آپ کو پریشان کیا
00:37:26مستخفر اللہ بیٹی
00:37:28آپ کون ہوتی ہیں ہمیں پریشان کرنے والی پالا خاتون
00:37:31آئے گل
00:37:32ہم کون ہوتے ہیں یہ بات آپ اچھی طرح جانتی ہیں
00:37:40اور یہی وجہ ہے کہ آپ نے ہمارے مشروب میں ہمیں نمک ڈال کر پیش کیا
00:37:46اجازت نے ہمیں اب
00:37:54اگر آپ کو ہماری ضرورت پڑے تو ہم مدد کیلئے تیار ہیں
00:38:02بہت شکریہ بیٹی
00:38:04افسوس
00:38:19کتنی شرم کی بات ہے
00:38:21اپنی پیٹی کو سبھالو زہرہ
00:38:25ورنہ اسے میں سبھا سکھاؤں گی
00:38:27لگتا ہے بامچی صاحب کو جنگ کی خوشبو آگئی ہے
00:38:48یقینا کیوں نہیں کہ ایک پرانے بہادر ہے
00:38:51اسلام علیکم
00:38:53مالیکم السلام
00:38:55آپ کے آنے پر بہت خوشی ہوئی
00:38:56شکریہ
00:38:57سامسچہ اوش
00:38:59تیاریاں مکمل ہو چکے
00:39:01جی ہو گئی اسمان صاحب
00:39:02تو ٹھیک ہے
00:39:06جیسے اللہ چاہے
00:39:09صدیق
00:39:14یاد رکھنا تمہارا کام سب سے اہم ہے
00:39:17لیکن اگر تم ساتھ نہیں چلنا چاہتے
00:39:20تو ہمیں تم سے کوئی گلہ نہیں
00:39:22اسمان صاحب میری تلوار کا حروا
00:39:24ماضی کے گناہوں کا کفارہ ہوگا
00:39:27مجھے اس نعمت سے دور نہ کریں اسمان صاحب
00:39:32چلو ٹھیک ہے
00:39:36میرے بہادر ساتھیوں
00:39:41یاد رکھو
00:39:42غلیس جانے چلنے والے کافر
00:39:45دفن کر دیے جائیں گے
00:39:48وہ ہمارے ارادوں کو پست کرنے کا سوچتے ہیں
00:39:50ظلم کی رکاوٹوں سے
00:39:52ہمیں روکنے کی کوشش کرتے ہیں
00:39:55یہی وقت ہے شاہینوں کی طرح
00:39:58جھپڑ جانے کا
00:40:00انہیں سمک سکھانے کا
00:40:02اور انہیں ختم کر دینے کا
00:40:04سینوں پہ تلواروں کا گھاؤ لیے
00:40:08پیغمبر کی بارگاہ میں حاضر ہونے والے
00:40:10شہدہ کی خاطر
00:40:11ترکوں کے انصاف کا انتظار کرنے والے
00:40:14ان تمام مظلوم لوگوں کی خاطر
00:40:17اور سب سے بڑی تدبیر کرنے والے کی خاطر
00:40:21آج
00:40:23ظالموں کے چہروں کو
00:40:26مسک کر دینے کا دن ہوگا
00:40:28اللہ اکبر
00:40:29یہ تو بہت کم ہے
00:40:49سالتک سپاہی
00:40:50حضور اس مختصر وقت میں ہم بس اتنا ہی کٹا کر سکے
00:40:54بلکل فکر نہ کرو
00:40:56اسمان نے جب کہہ دیا ہے تو وہ سونا لے کر آئے گا
00:40:59اسمان کے حوالے کر دیں اپنے قبیلے کا مستقبل سلجان خاتون
00:41:03کیا ہم ہاتھ پاؤں باندھ کر انتظار کرتے رہیں
00:41:06ہمارے ہاتھ پاؤں بندھے نہیں ہیں
00:41:08اس بزدل آلشار کی دھمگیوں سے ڈڑنا ہماری روایات میں نہیں ہے
00:41:12اس سونے کو زہر لگا دیتے ہیں پھر ہم اس کو دیں گے
00:41:20رک جائیں سلجان خاتون وہ ایک ترک سردار ہے
00:41:26اگر انہیں پتا چل گیا کہ یہ سب ہم نے کیا ہے
00:41:29تو ہم پر منگولوں کو چھوڑ دیا جائے گا
00:41:31اگر اسمان سونا نہیں لا سکا تو
00:41:35تو پھر اللہ کرم کرے گا
00:42:05موسیقا
00:42:35موسیقا
00:42:50اس طرف ہمیشہ سپائی کڑے ہوتے ہیں
00:42:52تو ٹھیک ہے چلو
00:42:55تمہیں یاد تو کرتے ہو
00:42:58ہم
00:43:00موسیقا
00:43:02موسیقا
00:43:05موسیقی
00:43:33موسیقی
00:43:34گھدار سلوڑڑ
00:43:40میں نے خود کو اتر کھو سے بچا ہے
00:43:43میں یہاں پناہ لینے آیا ہوں
00:43:45حضور
00:43:50کیا ہمیں جانا چاہیے
00:43:53رک جو بھی کونور
00:43:54صدیق جانتا ہے کہ کیا کرنا ہے
00:43:58موسیقی
00:44:28مردوں سے چیدیں لٹنا چھوڑو
00:44:48اب تم ایک مسلمان ہو صدیق
00:44:58موسیقی
00:45:00موسیقی
00:45:02موسیقی
00:45:04موسیقی
00:45:06موسیقی
00:45:08موسیقی
00:45:10موسیقی
00:45:12موسیقی
00:45:14موسیقی
00:45:16موسیقی
00:45:18موسیقی
00:45:24موسیقی
00:45:26موسیقی
00:45:28موسیقی
00:45:30موسیقی
00:45:32موسیقی
00:45:34موسیقی
00:45:36موسیقی
00:45:38آپ چاہئے
00:45:39پھر ملاقات ہوگی
00:45:42ٹھیک ہے اسمان
00:45:43میں آپ کے آگے چلوں گا
00:45:55وہ سکتے آگے پندے ہوں
00:45:56اگر آگے پندے ہیں تو
00:45:59تم نے اسمان صاحب کو کیوں نہیں بتایا
00:46:01وہ گورنر کا راستہ ہے
00:46:04وہاں کوئی پندے نہیں ہوں گے
00:46:08ہماری آگے چلوں سے دیکھ
00:46:11چلوں چلوں سے چلوں سے
00:46:38موسیقی
00:47:08موسیقی
00:47:38خوش آمدید آلی شار صاحب شہزادی آپ کا انتظار کر رہی ہے آئیے
00:47:43موسیقی
00:47:59موسیقی
00:48:01موسیقی
00:48:03موسیقی
00:48:05موسیقی
00:48:07موسیقی
00:48:09موسیقی
00:48:11موسیقی
00:48:13موسیقی
00:48:14موسیقی
00:48:15موسیقی
00:48:16موسیقی
00:48:17موسیقی
00:48:19موسیقی
00:48:23موسیقی
00:48:25موسیقی
00:48:26تم یہ کر لوگے نہ بتاؤ
00:48:27کہیں ہم لوگوں کو تو
00:48:30خزانے کی جگہ زندان تو نہیں پہنچا دوگے
00:48:33نہیں مجھے یقین ہے
00:48:35میں آپ کے بیٹے جیسا ہوں بمسی صاحب
00:48:41آپ کہیں تو مر بھی جاؤں
00:48:45مجھے تم پر فخر ہے
00:48:50سلامت رہو
00:48:52اللہ تمہیں دونوں جہان کی خوشی آتا کرے
00:48:57چلو
00:48:59یا اللہ
00:49:22آلی شار صاحب
00:49:47خوش آمدید
00:49:48آئیے
00:49:50میں زندان سے اپنی جان بچا کر یہاں آئی
00:50:04اور آپ میرے پیچھے آگئے
00:50:06آلی شار
00:50:07ماننا پڑے گا آپ کی بہادری کو
00:50:10سردار بہادری ہوا کرتے ہیں سوفیہ
00:50:18آلی شار بھی ایک سردار ہے
00:50:19میں یہاں ایک مضبوط اتحاد قائم کرنا آیا ہوں
00:50:23کبھی نہ ٹوٹنے والا اتحاد
00:50:25اسمان کے جھوٹے الزامات پر اعتبار کرنے کے بعد بھی
00:50:29موسیقی
00:50:42موسیقی
00:50:44موسیقی
00:51:00موسیقی
00:51:02موسیقی
00:51:04موسیقی
00:51:06موسیقی
00:51:26لوگ بدحالی سے ٹوٹے ہیں
00:51:28اور یہ سونے میں کھیل رہے ہیں
00:51:31موسیقی
00:51:40تم نے مسلمان ہونے کا حق ادا کر دیا
00:51:42شاباش میرے بیٹے
00:51:46میرے شیر
00:51:47یہ شور کیسا ہے
00:51:58جاؤ جا کے دروازہ دیکھو
00:51:59موسیقی
00:52:29چلو شابہ چلدی سیکھا کو اٹھالو
00:52:31سپاہیوں
00:52:32چلدی کلو ہمارے بس وقت کام ہے
00:52:35شاباش
00:52:37دروازہ کولو
00:52:38میں کہتا ہوں دروازہ کولو چور
00:52:43سپاہیوں
00:52:45جلدی ہاؤ
00:52:51دروازہ کولو
00:52:56دروازہ کولو
00:52:57دروازہ کولو تر بازہ کولو
00:52:59کولو اسے
00:53:00دروازہ کولو
00:53:09سپاہیوں
00:53:10جلدی ہاؤ
00:53:11جلدی ہاؤ
00:53:12چلدی ہاؤ
00:53:13شاباش جلدی کلو
00:53:15کولو تر بازہ
00:53:27ہم دونوں یہ بات بہت اچھی طرح جانتے ہیں کہ جو کچھ تم نے کیا تھا وہ غلط تھا
00:53:37وہ سب جانتے بھوچتے بھی یہاں تک آئے ہیں آپ علشار صاحب
00:53:44مقصد بڑا ہے
00:53:46بجا فرمایا آپ نے علشار صاحب
00:53:48لیکن میں ٹھہری ایک بازنتینی
00:53:51اور آپ ایک سلجوک سردار جو منگولوں کے ماں تحت ہیں
00:53:58ہم دونوں ہی کسی پر انحصار کرنے کے معاملے میں بہت ہی جذباتی ہیں سوفیہ
00:54:03یہ بات بھی بلکل صحیح
00:54:06لیکن ہمارے اتحاد میں بہت رکاوتیں ہیں
00:54:10اور وہ کیا ہے
00:54:13مسلن کائی قبیلہ
00:54:16مسلن عدوالی
00:54:27میری مدر کرو شفاییوں
00:54:38بسق اور اور بیجھنے کی ضرورت نہیں ہے
00:55:02لیکن ابھی اور بھی ہیں سدینگ
00:55:03میرے لئے تو یہی کافی ہے
00:55:07دکن کو بند کرنے کا وقت آگیا
00:55:10صدیق
00:55:19کیا ترہے ہو تم
00:55:21درمازہ کھولو صدیق
00:55:23صدیق درمازہ کھولو میں کہتا ہوں
00:55:25صدیق
00:55:28یہی تک کس راتا بس
00:55:32اب تم سب لوگ یہاں پر مرو گے ترکو
00:55:34کیا بگالا ہے تمہارا اسمان سابنے
00:55:36صدیق ایسا نہیں کرو ہمارے ساتھ
00:55:38کھول دو دروازہ
00:55:39دمترک لوگ بہت سادے ہوتے ہیں
00:55:42اسمان صاحب کو میرا سلام کہنا
00:55:44میں تمہیں زندہ تفن کر دوں گا
00:55:46صدیق تم سے یہ امید نہیں تھی ہمیں
00:55:49ایسا نہیں کرو
00:55:50کائی چاہے سوگوت پر حکومت کرتے ہوں
00:55:58لیکن آخرکار یہ ایک چھوٹا سا
00:56:00قبیلہ ہی تو ہے جو میرے ماں تحت کام کرتا ہے
00:56:02اور جہاں تک
00:56:04ادابالی کی بات ہے
00:56:05میں نہیں جانتا کہ آپ ان سے اتنی خوف زدہ کیوں رہتی ہیں
00:56:08وہ تو میرے بازار کے عام سے تاجر ہیں
00:56:11معمولی تاجر
00:56:12اور کوئی رکاوٹ
00:56:14آپ شاید میری بات سمجھ نہیں رہے آلی شاہر صاحب
00:56:19بلکل
00:56:25کائی قبیلہ ایک عام سا قبیلہ ہی ہوگا
00:56:28لیکن یہ قبیلہ ترک سرحد پر سب سے اہم جنگ جو ہے جس سے سامنا ہوتا رہتا ہے
00:56:34اور ادابالی وہ ہیں جو ان ترکوں کو ہمارے خلاف اکساتے رہتے ہیں
00:56:40تجارت اور کاروبار کا لبادہ اوڑ کر
00:56:45اگر آپ ہمارے درمیان اتحاد چاہتے ہیں جیسا کہ آپ نے کہا
00:56:50تو آپ کو ہمارے درمیان کی یہ رکاوٹیں ہٹانی ہوں گی
00:56:53مجادہ بالی اور آہی کی اپنی معاشی سرمایہ کاری کے لیے ضرورت ہے
00:57:07اور کائی قبیلہ اس سونے کو جمع کرنے میں مصروف ہے جو انہوں نے مجھ سے چوری کیا ہے
00:57:15آلی شاہر صاحب یہ بتائیے کہ منگول اب تک کیوں نہیں عملہ آور ہوئے
00:57:21میں دیکھ رہا ہوں کہ آپ تک تمام خبریں پہنچی جاتی ہیں شہزادی صوفیہ
00:57:35ہم اپنے کان کھولے رکھتے ہیں آلی شاہر صاحب
00:57:39اور آپ تو اچھے سے جانتے ہیں کہ جنگیں کیسے جیتی جاتی ہیں
00:57:45درست کہا منگول سپاہی اپنے بے رہم جنگچووں کے ساتھ صبح تک سوگوت میں ہوں گے
00:57:53جلد ہی انہیں آلی شاہر کی طاقت کا اندازہ ہو جائے گا
00:57:57آلی شاہر
00:57:59آلی شاہر
00:58:01اور اندازہ تو ہم بھی کرنا چاہتے ہیں آلی شاہر صاحب
00:58:15آلی شاہر
00:58:21غطار نکلا
00:58:25بامسی صاحب
00:58:27صدیق نے دروازہ بند کر دیا
00:58:29میں جانتا تھا غطار ہے
00:58:39بامسی صاحب
00:58:41ہمت کریں ایسا نہ کریں آپ
00:58:43ہمیں جل سے جل نکلنا ہوگا یہاں سے
00:58:45چلے
00:58:47بران میرے بھائی یہاں سے نکلنے کے لیے
00:58:49دروازے کو کھولنے کی کوشش کرو
00:58:51ٹھیک ہے میرے بھائی
00:58:53اللہ آپ کو ہمت دے بمسی صاحب
00:58:55چلے
00:58:57کھٹی ہے انسان تھا
00:58:59مجھے امید ہے کہ یہ اتحاد سب کے لیے خوشی کا باعث ہوگا
00:59:15اس میں کوئی شک نہیں ہے
00:59:17ہماری یک جہتی بہت مضبوط ہوگی
00:59:19بہت
00:59:21بہت
00:59:23میں آپ کو آپ کی خواب کا حد تک چھوڑاتی ہوں
00:59:27شہزادی صوفیہ
00:59:29معافی چاہتا ہوں
00:59:31لیکن آج رات میں یہاں نہیں ٹھہ سکتا
00:59:33کل صویرے مجھے کسی بھی صورت میں قبیلے پہنچنا آئے
00:59:37میرے سپاہی آپ کو چھوڑائیں گے
00:59:57شب بخیر شہزادی
01:00:01شب بخیر
01:00:03شو بخیر کریں
01:00:05چھوڑیں گے نہیں
01:00:07شو بخیر کریں
01:00:09شفت
01:00:13شکریہ
01:00:15صرف
01:00:17شکریہ
01:00:19شکریہ
01:00:21شکریہ
01:00:23شکریہ
01:00:25سمتہ
01:00:27شکریہ
01:00:29شکریہ
01:00:31شکریہ
01:00:32شکریہ
01:00:33درماسہ دادہ درپند نہیں ہے کہ آپ تو رحمان گازی انتر چھائیں
01:00:37کھولو درماسہ
01:00:39لگاو ساتھی اور چاہے دگاو
01:00:44کھولو درماسہ
01:00:46میں نے کہا کھولو
01:01:03م کے لئے میں چھائیں
01:01:07مہلون ہافت کے لئے MEL Gavin
01:01:22با م اللہ
01:01:24ملتا یہ کھلنے والا ہے
01:01:31جب بازا توڑنے کی نہیں لاؤ پنچنگی
01:01:50راستا چھوڑا
01:01:54خورس
01:02:12توڑنے والا ہے
01:02:14توڑنے والا ہے
01:02:20اچھوڑنے والا ہے
01:02:24اے بچوں میرے بہادروں
01:02:26آج شہدت کا دین ہے
01:02:31میری گلتیں معاف کرنا
01:02:35معاف کرتے ہیں
01:02:37معاف کرتے ہیں حضور
01:02:38چلو بہادروں
01:02:47حق ہے اللہ
01:02:54چلے یہاں سے
01:02:57اوزبان
01:03:00بامسی صاحب
01:03:02سامسچاوش
01:03:04ماشاءاللہ
01:03:09چلو نکلے یہاں سے
01:03:11مبارک ہو
01:03:16آپ کا ہی انتظار تھا
01:03:20کونور
01:03:22جی بھائی
01:03:23کھلو دروازہ چھو
01:03:24کھلو کھلو
01:03:26جان لگاؤو دور دروازے کو
01:03:28دور جان لگاؤو دور دروازے کو
01:03:31دیکھو
01:03:51اسمال میرا بیٹھا
01:03:53بامسی صاحب
01:03:55ماشااللہ تم سئی وقت پر آگا
01:03:57بامسی صاحب
01:03:59اور اسی اور اسی
01:04:01اور اسی
01:04:02کیسے سکتہ ہے یہ سب
01:04:04خزانے والے کمرے میں آکھر کون سایا
01:04:06کیا کوئی خوفیہ رسے سے آیا
01:04:08سالوڑ تھا
01:04:10سالوڑ کے للاوہ
01:04:12کوئی نہیں ہو سکتا
01:04:14وہ اسمان کے ساتھ مل کر ہمارا سارا سونا لے گیا
01:04:20یہ لیں
01:04:27اب دور ریمان غازی چلے
01:04:37جلی
01:04:43خیال سے
01:04:49خیال سے
01:05:19خیال سے
01:05:23سامسا چاوش
01:05:25آجوی
01:05:35خیال سے
01:05:37خیال سے
01:05:39خیال سے
01:05:41خیال سے
01:05:43خیال سے
01:05:47کر رو
01:05:53خیال رو
01:06:01خرد
01:06:02خیالest
01:06:05آجو
01:06:07خکر
01:06:09کوئی
01:06:11خیال
01:06:15نیچے دیکھو جا کر
01:06:18نیچے ہے وہ لو جل بھی کہو
01:06:20اندر جاؤ
01:06:21دیکھو انہیں
01:06:22یہاں سے نیچے بھاگے ہیں
01:06:29اسمہن
01:06:30وہ جھوٹ پھلتا رہا
01:06:33سلف و دوچ سچا نہیں تھا اسمہن
01:06:36اس نے ایک دن اس کا حساب چھکانا پڑے گا
01:06:39بامسی صاحب
01:06:45چلو سپایوں میری مدد کرو اس کو کھلوانے میں
01:06:49توڑ دو اس دروازے کو
01:06:50ہاں ہاں
01:06:53دوڑواؤ
01:06:53دوڑو اس کو
01:06:54مدد کرو میری
01:06:55چلو
01:07:00چلو
01:07:01چلو
01:07:03کیا کریں گا بام
01:07:13کیا عدیشار صاحب کو یہ سب بتائیں
01:07:16تاکہ وہ ہمارا مزاک اڑا سکے ہاں
01:07:19کبھی بھی نہیں
01:07:20اسے پتا نہیں چلے گا
01:07:23ان کے پیچھے جا فوراں
01:07:27اور پھر راستے کو سباہ کر کے بند کر دو
01:07:30تاکہ کوئی دوبارہ یہاں تک پہنچنا سکے
01:07:33موسیقی
01:08:03موسیقی
01:08:33میں جانتا تھا وہ غدار ایسا ہی کرنے والا ہے
01:08:44جانتا تھا میں یہ بات
01:08:46ہمیں اور کتنے صندوق چاہیے ہیں
01:08:57تین صندوق سمسا چاوش
01:08:58یہاں لشار کے لیے تو کافی ہیں لیکن
01:09:03مالِ غنیمت کے لیے کافی نہیں
01:09:06میں قبیلے کے لیے نئے خیمیں خریدنے کا سوچ رہا تھا
01:09:10فکر مت کریں یہ خواہش آپ کی اگلی دفعہ پوری کر دیں گے
01:09:16اور اپنا حصہ بھی میں تمہیں دے دوں گا
01:09:19آخر کار
01:09:20سامسا چاوش کا قبیلہ بھی
01:09:23ہمارا ہی قبیلہ ہے نا
01:09:25مجھے یقین ہے
01:09:31ایک دن ہم خیموں سے نکل کر
01:09:33پتھروں کے گھروں میں آباد ہوں گے
01:09:35انشاءاللہ ایسا ہوگا
01:09:38قلعہ تو یہی ہے کنور
01:09:40سچ اسوان صاحب
01:09:44ہم یہ قلعہ کب فتح کریں گے
01:09:46میں نیگیا کو فتح کرنے کا خواب دیکھ رہا ہوں سامسا چاوش
01:09:49یہ تو کچھ بھی نہیں
01:09:50وہ وقت بھی جلت آئے گا
01:09:55مسلمان ہو گیا تھا وہ
01:10:02کلمہ شہدت پڑا تھا
01:10:06اس نے کہا تھا میں آپ کا بیٹا بنوں گا
01:10:14اس نے ہمارے ساتھ کھیل کھیلا
01:10:20لیکن وہ ہم سے پچ نہیں پائے گا
01:10:24باز کے قاتل کو آزاد کر دیا
01:10:28تم بھی اس کے گھیل کا شکار بن گئے بامسی
01:10:33میں اس ادھار کو کیوں نہیں پچان سکا
01:10:36کہیں نہ کہیں شہر میں بھی خیر ہوتی ہے بامسی صاحب
01:10:45اس کا وقت بھی آئے گا
01:10:47لیکن
01:10:54ایک اور بری خبر ہے میرے پاس
01:10:58وہ کیا ہے حضور
01:11:02منگول
01:11:08منگولوں کو کیا ہوا بیٹا
01:11:14میں نے صوفیہ کو کہتے سنا ہے
01:11:16منگول سعود کی طرف آ رہے ہیں
01:11:18ہم سعود کی طرف آ رہے ہیں
01:11:20آل اشار سے نمٹتے ہی ہم سعود کی طرف جائیں گے
01:11:23دیکھیں گے کہ ان کی ارادے کیا ہیں
01:11:26موسیقی
01:11:36موسیقی
01:11:48موسیقی

Recommended