Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Kurulus Osman Urdu I Season 6 - Episode 17

Category

😹
Fun
Transcript
00:00بران
00:07بسم الله الرحمن الرحيم
00:26بسم الله الرحمن الرحيم
00:30آہ اللہ
00:39شکر ہے
00:48شکر ہے یا اللہ تیرا
00:51لاغ شکر ہے
00:56اسمان سردار
01:08یہ ہم نے
01:11عالم اسلام کے فلاہ و بہبوت
01:14کے لیے
01:14راز رکھا تھا
01:17آپ سے بھی راز رکھا
01:22یہ لیکن آپ نے
01:24ہمیشہ اتحاد چاہا
01:26جب آپ اتحاد کی بات کر رہے تھے
01:29تو خود کو
01:31طاقتور کہنے والوں نے
01:33آپ کے خلاف
01:35رکھاوٹیں کھڑی کرنے کی کوششیں کی
01:38مگر
01:43پھر بھی
01:45آپ نے حمد نہیں ہاری
01:47آپ نے اپنی اور اپنے سپاہیوں کی جانے خطرے میں ڈالی
01:52آپ نے
01:55ہم سب کو
01:56رسوائی سے بچایا
01:58سلامت رہے
02:01اسمان سردار
02:03آپ کی ریاست
02:05سلامت رہے
02:07آہ شکریہ
02:08شکریہ
02:09اللہ کا شکر ہے
02:11اس نے ہمیں اس کے لئے چنا
02:13اور شر سے نجاتے لائے
02:18مسلمانوں کو
02:24متحد کرنے کے لئے
02:26ترکوں اور عربوں میں
02:28بھائی چارے کے لئے
02:29اور برائی کے خلاف
02:31اتحاد کرنے میں
02:33ہمیشہ
02:34خیر ہوتی ہے
02:36اور آپ نے
02:37ہمارے لئے
02:39ہم سب کے لئے
02:41یہ
02:42آج ثابت کر کے دکھایا ہے
02:44اب سے
02:45ہمارے محترم خلیفہ حضرت
02:48یقیناً
02:49آپ کو عالم اسلام کے
02:52محافظ کے طور پر دیکھیں گے
02:53اسمان سردار
02:55جیسے ہی کاہرہ پہنچوں گا میں
02:58آپ کو معافی نامہ لکھ کے بھیجوں گا
03:01اے شکریہ شکریہ
03:02خلیفہ حضرت کو میرے طرف سے
03:06سلام اور احترام پیش کیجئے گا
03:07ہم یہاں
03:09اللہ اور دین مبین اسلام کے خدمتگار ہیں
03:12سلامت رہیں
03:13اسمان سردار
03:15آپ کی ریاست
03:17یوں ہی قائم رہے
03:19سلامت رہیں ہمیشہ
03:25سلامت رہیں ہمیشہ
03:55سلامت رہیں ہمیشہ
04:15یقی حرکت کریم
04:16سسلیا
04:26جتنی بھی مجرم
04:29کیوں نہ ہو جائے
04:30وہ میری خدمتگار تھی
04:32اسے الوضع
04:35کرنا چاہتی ہوں
04:36آخری رسومات میں
04:37سسلیا کا سایا
04:42ہماری شادی پر
04:45پڑے ہو لو فرا
04:46اس کی میں اجازت
04:48نہیں دوں گا
04:49میری دولن خوش رہے
04:54میں یہی چاہتا ہوں
04:56دوبارک کبھی نہ چھونا مجھے
05:00تم سے شادی کرنے پر
05:04موت کو فوقیت دی
05:06کافی منفرد ہے یہ
05:17ہم نکل رہے ہیں
05:19اس عمانت کو عثمان کے
05:29حوالے کرنے سے پہلے
05:30گارازی سے ملاقات کریں گے
05:33تمہاری نظریں دلوار کے ساتھ ساتھ دشمن کے قدموں پر بھی ہونی چاہیے
05:35تمہاری نظریں دلوار کے ساتھ ساتھ دشمن کے قدموں پر بھی ہونی چاہیے
05:37تمہاری نظریں دلوار کے ساتھ ساتھ دشمن کے قدموں پر بھی ہونی چاہیے
06:07دشمن کے قدم
06:12ہمیشہ اس کی اگلی جال سے آگاہ کریں گے تمہیں
06:17وہ جسے ہم دیکھ نہیں سکتے
06:18اس دشمن سے کیسے محفوظ رہو گی بالا
06:20کوئی فرق نہیں پڑتا اس سے جناب
06:28مہارت دل میں ہونی چاہیے
06:31دشمن کو ہمیشہ دل سے دیکھیں
06:37تم اپنی پوتی کا دکھ اور غصہ
06:49تلوار سے نکال رہی ہو جاتا ہوں
06:53آجاؤ کافیر سے سے ہم نے مشک نہیں کی
07:02آجاؤ
07:07اچھا کیا یاد دلا کے کیا آپ کو تکلیف پہنچاؤں گی میں
07:22اگر ایسے ہیں تو ایسے ہی سہے ہوا
07:29اگر ایسے ہی سہے ہوا
07:59کیا حال بنا رکھا ہے ویگم خاتوم
08:01کلا برباد ہو گیا اسمان سرکا
08:11سارا بھاروت جل گیا
08:14سب کچھ تحس نہذ ہو چکا ہے
08:18کیسے
08:19کیسے ہوا کس نے کیا بولو
08:22کافیروں نے سردار ایسا لگتا ہے کہ کہیں چھپے ہوئے تھے
08:26اور وہ موقع کے انتظار میں تھے
08:28اچھا
08:29میں نے کیا کہا تھا یاد ہے بھی کم خاتوم
08:35ہاں
08:37کہا تھا نا کہ سباہ ہوتی
08:39اپنے سپاہیوں کو ساتھ لے کر
08:42کاردین چلی جانا
08:43حفاظت دی اقدامات ضروری ہیں کہا تھا نا میں نے
08:46تم نے کیا کیا یہ
08:52یہ قبیلے میں رہ کر
08:54حضل خاتون کو دی جانے والی سزا دیکھنا چاہتی تھی
08:57تو ٹھیک ہے
09:01انتظار کرو پھر سزا کا
09:16آخر آپ مجھ سے اس جگہ پر ہی کیوں ملنا چاہتے تھے کاراسی صاحب
09:35سمجھا نہیں میں
09:36تم نے مجھے پیغام بھیجوایا
09:39کہ وہ امانتیں عثمان نے حاصل کر لی
09:42اور تم نے اس میں یہ بھی لکھا تھا
09:47کہ معافی کی طور پر آپ کو اور کیا چاہیے
09:50تو اسی لیے
09:57میں یہ جگہ
10:01چاہتا ہوں
10:03یہ آپ کیا چاہتے ہیں
10:18بس یہی
10:19کیا واقعی
10:20کاراسی صاحب
10:21آپ تو پہلے ہی سمندروں پہ قابض ہیں
10:28تو اب آپ میری زمینوں میں سے
10:30یہ پل چاہتے ہیں
10:31آپ کے جنگی بیڑے
10:37ان سرزمینوں سے نہیں گزر سکتے
10:39کاراسی صاحب
10:40معذرت کے ساتھ ایسا نہیں ہو سکتا
10:44زمین کا ایک ٹکڑا نہیں ملے گا آپ کو
10:47زمینیں اپنے پاس رکھو
10:52تم بس مجھے
10:54یہ
10:55پل استعمال کرنے کی اجازت دے دو
10:59میرے لیے یہی کافی ہیں
11:01اس کے ذریعے میں
11:02سمندر کا بڑا حاکم بن جاؤں گا
11:06اور میرے تابع ہو جائیں گے
11:08سرداران
11:09مگر
11:12زمینی تجارت
11:14عثمان سنبھالتا ہے
11:15تو اسی لیے
11:17اگر تم مجھے
11:20میرے تاجروں کو
11:21اس پل کو استعمال کرنے کی
11:23اجازت دو گے تو سب اچھا ہو جائے گا
11:26تاجر راستہ چھوٹا ہونے کی وجہ سے
11:28عثمان کی زمینیں استعمال کرنے کے بجائے
11:31آپ کی زمینیں استعمال کریں گے
11:33اس طرح
11:37عثمان کا خزانہ ختم ہو جائے گا
11:40اور اس کے بدلے میں میرا خزانہ مزید بڑھتا چلا جائے گا
11:45اگر ایسا ہو گیا
11:50تو عثمان کو بہ آسانی شکست دی جا سکتی ہے
11:54یہ ایک طویل مدد والا
11:57لیکن بہترین منصوبہ ہے
12:00معایدہ تہہ کا راسی سا
12:03ہاں مگر
12:06عثمان جیسے ہی ختم ہو جائے گا
12:10ہم پھر سے دشمن بن جائیں گے
12:15اس بات میں شک کی گنجائش ہی نہیں
12:21کل تعمیراتی سامان کی ترسیل کے ساتھ
12:29میرا ایک دوست آئے گا جس پر مجھے پوری طرح سے بھروسہ ہے
12:32وہ اس جگہ کی حفاظت کا نگراہ ہوگا
12:35اس کا نام آر کتیوز ہے
12:36کل شادی کی تقریب کا احتمام کیا ہے میں نے
12:39ہمارے معایدے کے عزاز میں
12:42میں آپ کو تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر بلانا چاہتا ہوں
12:45کاراسی صاحب
12:46میں نے
12:50تم پہ اعتماد کیا
12:53وہ جسے اپنی جانیں قربان کر کے اپنے خون سے حاصل کیا
12:58اس قلعے کا تمہیں اختیار دیا
12:59معاف کر دیجئے اسمان صاحب
13:01دکھو
13:01کوئی معافی نہیں
13:05قلعے کو بری طرح تباہ کر دیا کفار نے
13:13اور وہ بھی منصوبہ بندی کے ساتھ
13:17وہ موقع کی تلاش میں ہوتے ہیں ہمیشہ
13:20اس لیے قلعے کی
13:21آپ کو حفاظت کرنی چاہیے تھی
13:23قرادین قلعے کا اختیار چھیننا تمہارے لیے
13:29یقیناً انعام ہوگا
13:35اس لیے وہ چھیننا نہیں جائے گا
13:39یہی سزا ہے
13:50تمہارے لیے بیگم خاتون
13:53جو کچھ وہاں ہوا ہے
13:59قلعے کی دیواروں پر جو کچھ آیاں ہے
14:02وہ سب میٹھاؤ گی وہاں سے
14:05ایک سال کے لیے
14:11قرادین قلعے کی آسپاس کی سمینوں سے
14:14جما کیا جانے والے محسنات میں سے
14:16ایک سکہ تک بھی نہیں دیا جائے گا
14:18اپنے ذاتی خزانوں سے
14:23اس قرادین
14:24قلعے کو فحال کرو گی
14:28اس کے علاوہ
14:34قرادین قلعے کا نظم و ضبط
14:38اور اختیارات
14:41صرف تمہاری ذمہ داری ہوگی
14:43بیان سردار اور گینجر سردار
14:45ہر دم تمہاری نگرانی کریں گے
14:47جو حکم اسمان سردار
14:51موسیقی
15:21آپا
15:25آپا یہ کیا کر رہی ہے کیا ہوگی
15:29اسمان سردار نے
15:30سارے سرداروں
15:33اور خواتین کے سامنے
15:35مٹی میں ملا دیا میری عزت کو
15:37اور اس بیان اور گینجر کو
15:40ہماری نگرانی کے لیے
15:42ہمارے سروں پر مسالت کر دیا
15:44اب کوئی غلطی نہیں
15:48ہم کوئی غلطی نہیں کریں گے
15:50یوسف
15:50سن لو
15:51ہماری ہر غلطی
15:54جیت ثابت ہو سکتی
15:56اس باہان کے لیے
15:57کیا حضر خاتون کے بار میں بتایا
16:02نہیں
16:02نہیں
16:04نہیں کا کیا مطلب آپ
16:07کیا آپ انہیں نہیں بتانا چاہتی
16:09کہ وہ بے قصور ہیں
16:10حضر کا نام میں نے ہی پہلی بار لیا تھا
16:12یوسف
16:12عثمان سردار کا بھروسہ
16:15ہم سے ویسے ہی اٹھ چکا ہے
16:16مزید ایسا کچھ نہیں کروں گی
16:18ہر چیز کا الزام مجھ پر آ جائے گا
16:22اور اس کا فائدہ
16:23بیان اور حضر کو ہوگا
16:26کلا بھی چھینا چاہ سکتا ہے ہم سے
16:28آپا
16:30کیا سزا دیں گے وہ انہیں آپ نہیں جانتی
16:33حضر خاتون بے قصور ماری جائیں گی
16:35موسیقی
16:37موسیقی
16:38موسیقی
16:41موسیقی
16:42موسیقی
16:45موسیقی

Recommended