Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Kurulus Osman Urdu I Season 6 - Episode 25

Category

😹
Fun
Transcript
00:00تم میرے قبیلے آ کر
00:09میرے سامنے کھڑے ہو کر
00:12میری بہو کو مجھ سے لے جانے کی بات کر رہے ہوا
00:16کیا واقعی
00:18دیکھو عثمان تم نے
00:21میرے اس تامیراتی پل کو نیستو نابوت کر دیا
00:25اور تمہارے بیٹے اور آن نے میری سرزمین پر آ کر
00:29شادی رکوا دی
00:31اور اس کی سب سے بڑی غلطی
00:34آرکہ دیوس کی ہونے والی بیوی کو
00:40اغوا کر کے یہاں لے آیا
00:42یہ سب ایسے نہیں جانے دوں گا میں
00:49تو ایسا ہے
00:59کیا کروگے ورنہ
01:01یا تو میں
01:02ہولو فیرہ کو یہاں سے لے کر جاؤں گا
01:05یا
01:08یا
01:11قیمت چکانی ہوگی اس کی
01:13بات سنو میری
01:23کاراسی کے ساتھ مل کر جو تم نے پل تامیر کرنے کی کوشش کی تھی
01:28وہاں لگی آگ تو یاد ہوگی تمہیں
01:32اگر اس آگ کی ہدت کو جان جاؤگے
01:39تو جان لو کہ اس آگ کی طرف جانے کا تم سوچ ہوگی بھی نہیں
01:44یاد رکھو تم نے اگر کچھ کرنے کا سوچا بھی
01:49تو وہ آگ ہی ہے
01:51جو تمہارا مقدر ہوگی
01:54میں وہی ہوں جس زمین سے میرا تعلق ہے
02:02چلے جاؤ یہاں سے
02:06پچھتاؤگی اس فیصلے پر
02:08ہولو فیرہ
02:09اور تم بھی
02:21شیرہ میدان
02:22اور یہ رہاں میں
02:24دکھاؤ
02:27کتنا دم ہے
02:52آتے ہی اپنے ساتھ
03:10یہاں مصیبت لے کر آئی ہے
03:12موسیقی
03:13نسی لاعکه
03:24協ی تیو
03:25پیو
03:25پیو
03:27پیو سرو Bayern
03:27پیو
03:28ٹ گو
03:29موسیقی
03:30eliminated
03:30قوس
03:31میرا بھی لکھو
03:34چلو
03:35چلو چلو چلو دی پیو
03:36چلو یوسف
03:38چاپاش سروزا
03:46کلدی کرو
03:47چاپاش یوسف
03:49چاپاش
03:50دیکھو سروزا کھیل میں جیت رہا ہے
03:52ہمت کرو میرے بھائی
03:56ہمت کرو یوسف
03:57ہمت کرو
03:58پیلی ایسے
04:01چاپاش
04:02تم کہاں یہ برداشت کر سکتے ہو
04:06بہت اچھے
04:08ہمت نہیں آرنا
04:09ہمت نہیں آرنا
04:10ہمت نہ ہارو
04:11چاپاش
04:12مران بھائی
04:14یہ مجھے ہارانے کی کوشش کر رہا ہے
04:16میں ہرگز کو لہاڑ نہیں ماروں
04:17چو ہمت نہیں ہارتا
04:19جیت اسی کی ہوگی ہے
04:20چلو چاپاش
04:20ارے تم ہی کیا ہوگیا
04:22دیکھو وہ بس ختم کرنے ہی والا ہے
04:25چلو دی کرو
04:26آرے تم تو کیل گئے
04:39یہ تو گیا
04:40میرے بھائی ہر کھیل میں
04:48ہر جیت تو ہوتی رہتی ہے بران
04:50تو یہ جیت گیا
04:52بھائیو جاؤ تھوڑا پانی لے کر آؤ
05:04کھیل برابر ہو گیا
05:09یہ پھر سے کھیلا جائے گا
05:12بھائیو جاؤ
05:12بھائیو جاؤ
05:13بھائیو جاؤ
05:15ان دونوں کی تو حالت ہی بگر چکتی ہے
05:17اور ہم صاحب آپ کو بولا رہے ہیں
05:19بھائیو یہ کھیل بات میں دوبارہ کھیلا جائے گا
05:21تم لوگوں نے
05:27کاراجہ حسار
05:28یعنی شہر میں
05:30اور سعوت میں
05:32لوکاس کے حکم سے
05:34اسمان کی بنائی گئی جنت میں
05:38رہنے والے رومیوں کے ترمیان گھس کر
05:41ان کے دلوں میں آگ لگا دیئے
05:45اب وقت آ گیا ہے
05:48کہ ان کے دلوں کو
05:50بغاوت
05:52اور حسد کے غصے سے بھر دیا جائے
05:56اور پھر وہ ان سے پادری کا انتقام لینے کے لیے کھڑے ہوں گے
06:00کاراجہ حسار
06:03یعنی شہر
06:05اور سعوت
06:08رومیوں کی بغاوت سے تباہ ہو جائیں گے
06:12اب تم لوگ
06:14جاؤگے
06:16اور جنگ شروع کروگے
06:19جلا ہوں گا
06:21اس بھڑکائی ہوئی آگ کا انجام بھوکتنے کے لیے
06:28تمہیں تیار رہنا ہوگا اسمان
06:31آئیکورت
06:42ان لوگوں کو دیکھ رہا ہوں کہ صبح سے ایک ہی جگہ جمع ہوتے جا رہے ہیں
06:45تو پھر ضرور کچھ نہ کچھ کر بڑھا ہے
06:48کوئی بھی خود کو ظاہر نہیں کرے گا
06:50کبیلے میں خبر بھیجواؤں فوراں
06:52جو صاحب کو
06:53ہم نے سنا ہے کہ تم گھوڑوں کی دیکھ بھال کر رہے ہو
06:59اور اس کام میں تم کافی باہر بھی ہو
07:02تو میں چاہتا ہوں کہ ہمارے گھوڑوں کی دیکھ بھال تم ہی کرو
07:05جیسا کہ ہم جانتے ہیں
07:07تمہاری اکل اور
07:08طاقت ایک عام آدمی سے کہی زیادہ بہتر ہے
07:11بہت شکریہ جناب
07:13ایک اور بات
07:14تمہیں یہ معلوم ہونا چاہیے کہ ہم تمہیں
07:16ایک عام آدمی سے زیادہ مستحقم سمجھتے ہیں
07:19میرے لئے جو بھی کام ہو
07:21تیار ہوں میں
07:22لیکن تم اس راستے میں
07:23شہید بھی ہو سکتے ہو جانتے ہونا
07:25بہت سی مشکلات
07:26اور دشمنوں کو گمراہ کر کے وہاں سے نکلنا ہوگا
07:29میں عثمان سردار
07:32اور اس ریاست کے لئے
07:34مرنے کے لئے بھی
07:35تیار ہوں میں
07:36کیا بات ہے
07:38تو تمہارا اگلا فرض
07:40جاسوس کے طور پر لکاس کے پاس جانا ہوگا
07:44ہمیں سب جاننا ہے
07:47کیا کر رہا ہے اور کہاں جا رہا ہے وہ
07:49اس کے ہر قدم پر نظر رہنی ہوگی تمہیں
07:52جو حکم چناب
07:54مگر
07:57میری بیٹی
08:00پیاری بیٹی
08:02آئشہ
08:03آپ کی امانت ہے جانا
08:06اس کی فکر بت کرو تم
08:09لیکن
08:10میری بات دہان سے سنو
08:14یوسف
08:20یہ کیا حل بنایا ہوئے
08:23سروجہ مجھ سے مشروب کے مقاولے میں نہیں جیت سکا
08:28میں جب آخری گلاس پی رہا تھا تو وہ فرش پر گر گیا
08:32ماشاءاللہ
08:33ماشاءاللہ
08:35بہادری کب سے مشروب سے
08:38ناپی جانے لگی بتاؤ یوسف
08:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:44یوسف
08:45ان فضول چیزوں کے پیچھے بھاگنے سے بہتر ہے
08:48فاطمہ خاتون پر دھیان دو ٹھیک ہے
08:50آپ
08:52آپ مجھے تو فاطمہ خاتون کے ساتھ دوستی کا کہہ رہی ہیں
08:57لیکن آپ خود بالا خاتون کے ساتھ زد کر رہی ہیں
09:00یہ سب کیسے ہوگا
09:02ذرا یہ بتاؤ میرے فیصلوں سے اعتراض کب سے ہونے لگا یوسف
09:05میں کیا کر رہی ہوں اچھی طرح معلوم ہے
09:09جس کی ماں سے آپ نفرت کرتی ہیں میں اس کا دل کیسے جیت سکتا ہوں
09:13بتائیں گی یہ کیسے ہوگا آخر
09:16ہاں لوگوں کے لئے حدود تہہ کرنا اور کانٹے اگانا یہ میرا کام ہے بھائی
09:21اور ان کانٹوں میں سے گلاب کو کیسے چننا ہے
09:24یہ تمہارا کام ہے میرے پیارے بھائی
09:26دماغ استعمال کرو
09:28ہاں ٹھیک ہے
09:30میری والدہ مرحومہ اللہ آپ کی مغفرت فرمائے
09:39میں بھائی ہوں
09:47والدہ
09:49اس کے پینے سے کوئی نہیں مرتا
09:51اس کے پینے سے کوئی نہیں مرتا
09:53بھائی ہوں
10:11اٹھو میرے بیٹے
10:12یہ پانی پیلو اس سے تمہارا پیٹ ساف ہو جائے گا
10:16پیو شاباش
10:24آرام سے
10:26اس کی طبیعت تو بگڑتی جا رہی ہے
10:28کہیں اسے کچھ ہونا جائے
10:29ایک طبیب کے پاس لے جائے کیا
10:31درو مت
10:31اسے اس سے کچھ نہیں ہوگا
10:34اس سے تو یہ نہیں مر سکتا لیکن میں مار دوں گا اسے
10:37کیا
10:37یوسف کے ساتھ
10:39مقابل اگر کے فاطمہ خاتون کا دل اس طرح جیتو کے بتاؤ ذرا مجھے
10:43بابا
10:44بابا
10:45ادھر آؤ سیدھے کھڑے ہو جاؤ
10:47میں تمہیں بتاؤ کہ دل کس طرح جیتا جاتا ہے
10:50کوئی بھی خاتون بجدل مرد کو پسند بلکل نہیں کرتی
10:53چلو سیدھے کھڑے ہو جاؤ
10:55کدھر جا رہا ہے وہ ادھر آؤ
10:57کھڑے ہو جاؤ یا
10:59ہاں
11:00اسی طرح
11:01بلکل بہادروں کی طرح
11:03پھر
11:06اس کی طرف دیکھو
11:10اور اپنی موچوں کو تاؤ دو
11:13سرو جا
11:16تم بھی اپنی موچوں کو تاؤ دو اپنی بابا کی طرح
11:19والدہ میرے پاس موچے نہیں ہیں
11:22ہاں
11:23اور اپنی گرزدار آواز میں کہو
11:25کیا آپ میرا سلام قبول کریں گی
11:29اور اس کے بعد تمہیں اس کا نام پوچھنا چاہیے
11:33سرو جا ایسے کہو
11:34اس کا نام میں اچھی طرح سے جانتا ہوں
11:35اس کا نام فاطمہ ہے
11:38اور پھر
11:41اس کی خوبصورتی پر
11:43کوئی اچھا سا شیر پڑھ کر سنا ہوں اسے
11:46اے دل نشین
11:51محبت ایک قیمتی چیز ہے
11:54یہ انمول ہے
11:57جس کے لیے ہر آشق
12:00بس بھی کریں آپ ابھی
12:04میرے لیے کبھی شائری نہیں پڑھی آپ نے
12:08کبھی موچوں کو تاؤ نہیں دیا
12:11خاتون میرا یہ مطلب
12:16یہ کس خاتون کے لیے آپ شائری پڑھ رہے تھے
12:19کس کے لیے اتنا تیار ہوتے ہیں
12:20مر گئی میں برباد ہو گئی
12:25یا اللہ میں برباد ہو گئی
12:28میرے اللہ
12:29میری پیاری
12:31خوبصورت اور پتلی کمر والی
12:34پتلی کمر
12:36اللہ میرے اللہ میں کہاں پس گئی
12:42یہ آدمی مجھے دھوکہ دے رہا ہے
12:44بابا
12:46آپ کو والدہ کے سامنے سیدھا کھڑا ہونا چاہیے
12:50سیدھے کھڑا ہو جائے
12:52اللہ
12:53بیس طرح بابا
12:54آپ یہ کیسے کر سکتے ہیں میرے ساتھ
12:58نکل جائیں یہاں سے
12:59اے اللہ میرا کیا ہوگا
13:03اسمان اور اس کے سپاہی آ رہے ہیں
13:33یہ لوگ کہاں سے آگئے ہیں
14:01یہ یہاں پر کیا کر رہے ہیں
14:02لوکاس ہے سب کے بیچھے
14:04ان کے تیر ختم ہو گئے جناب
14:27چلا سپاہیوں
14:29سپاہیوں
14:32سینا تلک کر بار کروں پہ
15:04اللہ
15:34اللہ
15:46اللہ
16:04وہ گھٹیا لوکاس شب کر ہم پر وار کر آئے
16:16ابلیس واضح وہ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آنے والا
16:22لیکن ہم بھی ہمیشہ اپنی تدبیر اختیار کریں گے
16:28اور اسی لیے شہر اپنے قبیلے اور سرحدوں میں جو ہو سکا حفاظت
16:34کے لیے کریں گے اور ان کافروں کو اب سانس لینے کا بھی موقع ہم
16:42ہرگز نہیں دیں گے
16:58موسیقی

Recommended