Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Kurulus Osman Urdu I Season 6 - Episode 21

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:30اس کا اندازہ ہے کچھ
00:30ایک گھوڑا گاڑی
00:32اور کچھ محافظ ہوں گے
00:34قلبائے
00:37راستے کی حفاظت کرو
00:38ساروچا
00:40یوسف
00:41تم دونوں آگے رہو کے
00:42باگ سب پیچھ آئیں
00:44آپ کیا سوچ رہے ہیں شہزادے
00:47گونجا
00:53دیکھیں یہ میں نے آپ کے لئے خود بنایا ہے
00:55کب سے بھوکی ہیں تھوڑا سا تو کھا لیں
00:56بہت شکریہ لیکن مجھے بھوک نہیں ہے
00:59انہیں کیسے بھوک لگ سکتی ہے
01:05اس بیگم خاتون کی وجہ سے
01:07یہ کتنی تکلیف سے گزر رہی ہیں
01:09آسان نہیں ہے
01:13سب کچھ خود کر کے
01:17زہر کے شیشی میرے خیمے میں رکھ دی
01:19بہت چالا خاتون ہے وہ
01:26غدار ہمارے قبیلے میں موجود ہیں
01:28اور جو وہ شہزادی یہاں آئی تھی
01:32کیا نام تھا اس کا
01:33شاید وہ بھی اسی کے ساتھ ملی ہے
01:36حاضر خاتون
01:36ہلو فیر اب یہ قصور ہے جانتے ہیں ہم لوگ
01:42سوچ سمجھ کے بولیں
01:45جو خلطی
01:46بیگم خاتون نے کی تھی
01:48وہ آپ نہ دوہر آئیں
01:49یہ لیجئے
01:52کھا لیں ایسے
01:54آپ کی باتوں سے
01:55ان کا پیٹ بھر گیا ہے
01:57آپ ہی کھائیں
01:58انتہا ہے بے شرمی کی
02:01بہت ہی مزے کا ہے
02:08شکریہ تمہارا
02:10بالا خاتون
02:13ویسے آپ نے مجھے بتایا نہیں
02:15کہ کس خاندان سے تعلق ہے
02:17آپ کی بہو کا
02:18میں بتاتی ہوں حضر خاتون
02:20آپ جانتی ہیں اسے
02:26جسے آپ نے چالاک کہا
02:29وہی غددار عورت اور
02:30سسلیہ کو
02:32یہاں پڑھ لانے والی
02:34پھولو فیرہ ہے
02:38گونجا
02:43گونجا
02:46رکو
02:48رکو گونجا
02:49مجھے بات کرنی ہے تم سے
02:51والیتہ
02:52ابھی نہیں
02:54ابھی بلکل نہیں
02:56لیکن یہ جان لیں
02:59پھولو فیرہ اگر یہاں آئی
03:02تو میں چلی جاؤں گے
03:04کیا کریں گے اب ہم
03:19تکلیف میں یہ سب کچھ بھول گئی ہے
03:23تم اس پر نظر رکھو
03:26مشکل دن منتظر ہے ہمارے
03:34تیار رہو سارے
03:46ابھی نہیں
04:00ابھی بینائی
04:06ابھی بینائی
04:10ابھی
04:14ابھی
04:15ابھیل
04:33ابھی
04:35ابھ
04:36ابھی
04:37انեյ
04:39کیا حال ہے آپ کے راہب
04:53کون ہو تم
04:55کیا جاتے ہو ان سے
04:56راہب کو باندھ کر اکٹھے ہو جاؤ
05:07تیار ہونے کے بعد ہم یہاں سے نکلیں گے
05:10شہزادیں
05:11یہ میں خوف کی وجہ سے نہیں کہہ رہا
05:17لیکن ہم ایسی جگہ پر کیسے
05:19حملہ کر سکتے ہیں جہاں ہزاروں سپاہی موجود ہیں
05:22اور اگر ہم نے حملہ کر دیا
05:24تو ہم نکلیں گے کیسے
05:26اگر اتنی خوف زدہ ہو تو آئے کیوں
05:28نہیں یہ خوف کی وجہ سے نہیں ہے
05:31تدبیر ہے یہ
05:32ہم خاموشی سے وہاں گھس کر
05:35میدان کو پرباد کر کے
05:38باہر سے نکلیں گے
05:39مگر یہ کیسے ممکن ہے شہزادیں
05:42ممکن ہے البھائی
05:45بہت اچھی طرح ممکن ہے
05:47جلدی سے اب خشک جڑی بوٹیاں
05:50جنگل سے لے آو
05:51جتنی بھی ہو سکے ہمارے پاس وقت بہت کم ہے جلدی
05:53جو حکم آکھا
05:54شہزادیں
06:02اس راہب کا کیا کرنا ہے
06:05موسیقی
06:17موسیقی
06:21موسیقی
06:51میری طرف دیکھو
06:54میری طرف دیکھو
07:00یاد رہے
07:09بیوی بن رہی ہو میری
07:11ساری زندگی اب میرے ساتھ گزرے گی تمہاری
07:15تم چاہو یا نہ چاہو
07:17اب تم میری ہو
07:20موسیقی
07:34کماندر لوکاس
07:36کراسی صاحب آگا
07:37آنے دونے
07:40کراسی سردار
07:55آپ نے عزت بخشی آنے
07:57شادی میں نہیں آیا
07:58تم سے معلومات لینے کے لیے آیا ہوں
08:02قدس امانتیں
08:05اسمان لے گیا
08:07جو پل کا وعدہ تھا
08:09تو اسمان نے گرا دیا
08:11اس سب کی
08:13کیا کوئی وضاحت دے سکتے ہو
08:16لوکاس
08:17اس راستے میں
08:30جیت اور ہار
08:32دونوں کا سامنا ہو سکتا ہے
08:34اب اس موقع پر
08:36کیا آپ شکایت کریں گے
08:38یا ساتھ میں مل کے کوئی منصوبہ بنائیں
08:40جس سے اسمان کو
08:42ختم کر سکیں
08:43تو آپ کا کیا خیال ہے کراسی صاحب
08:47یہ کون ہے اور اتنی تیزی سے
08:58ہماری طرف کیوں آ رہا ہے
08:59وہ ہمارے سپاہیوں میں سے ایک ہیں حسن
09:01خیر تو ہے
09:05اتنی زلدی کی وجہ کیا ہے
09:07حضور
09:08یہ بارہ خاتون نے بھیجا ہے
09:10اور ہاں
09:23بھائی کو کیا ہوا بابا
09:25لوکاس
09:28ہلو فیرہ کی زبردستی شادی کروا رہا ہے
09:32اور خبر ملتے ہی اور ہاں
09:35پادری کے بھیس میں چند سپاہی ساتھ لے کر وہاں پہنچے گا
09:38ساروجہ اور یوسف اس کے ساتھ ہیں
09:43مجھے فخر ہے اپنے بیٹے پر
09:45اس موقع پر اس نے شہزادی کو اکیلا نہیں چھوڑا
09:47مگر لوکاس
09:48پورے لشکر کے ساتھ اس کے سامنے آئے گا
09:52بھائیو فیرہ کو تو وہ نکال لائے کے وہاں سے
09:55لیکن نقصان ہو گئے اس کے بدلے
09:58کیا کرنا چاہیے سردار ہمیں
10:03یا کہ ہم اسے وہاں نہیں چھوڑے
10:08اسے کافروں کا چمگل سے نکال کر لائے
10:10آجا
10:12یا
10:14یا
10:23شہزادے
10:43کاراسی صاحب بھی یہاں ہے
10:45جب بابا کو پتا چلے گا
10:53تو بہت برا ہوگا اس کے ساتھ
10:57چلتے ہیں بسم اللہ
11:15چلتے ہیں
11:45کمانڈر لوکاس رہے باگیا
11:58پاتری آگئے
12:02چلو اٹھو
12:15چھوڑو مجھے
12:24چھوڑو مجھے
12:24چھوڑو مجھے
12:24چھوڑو ساتھ چھوڑو بڑھنا
12:26دسلتا ہوگا لے جاؤ گا
12:27میرے دوستوں
12:41رائے بھی یہاں پہنچ گئے ہیں
12:43بولو فیرہ
12:50آرکا دیوس
12:52یہاں آ جاؤ
12:54تاکہ تم دونوں کا رشتہ
12:58ایک دوسرے کے ساتھ
13:01زندگی بھر کے لیے
13:02جوڑ سکے
13:03خوش آمدید
13:09پاتری صاحب
13:11عزت بخشی آپ نے
13:12یہ دونوں ساتھ
13:20زندگی گزارنے کے لیے
13:21بہت بر جوش ہے
13:22کچھ ہی دیر میں
13:24پاتری صاحب کے سامنے
13:26یہ مقدس حلف اٹھائیں گے
13:29خدا ان کو
13:30ایک اچھا مستقبل عطا کرے
13:33اور دعا ہے
13:35انہیں اولاد کی نعمت سے نوازیں
13:37ہم تیار ہیں
13:54ممادری صاحب
13:55تقریب شروع کی جائے
14:07آپ سے کہہ رہا ہوں
14:16پاتری صاحب
14:17پرائے کرم
14:19تقریب شروع کریں
14:34کیا زبان غائب ہو گئی ہے
14:35تقریب کا آغاز کریں
14:37میں یہاں
14:39تقریب شروع کرنے نہیں
14:43تقریب پر بات کرنے آئے ہوں
14:46چلو ہولو فیرہ
14:54اللہ اکبر
14:55وہی بچ کے نہ جائے
15:00یا اللہ
15:03سوال
15:07تو
15:10سوال
15:11مدید
15:13سوال
15:13مادری
15:15نہیں
15:15چلو خلو
15:16چلو جو اسے
15:17چلو
15:17خلو
15:18چلو
15:19چلو
15:20چلو
15:21مه
15:21مران
15:22اور حان
15:27تم یہاں سے زندہ وچ کر نہیں جا سکو گئی
15:33اور حان
15:51اس کو پکڑو اہمکو
15:56آرکھتیوس اپنے آدمیوں کے ساتھ کی کبی چھکا
16:02جان سے مار دینا ان دونوں کو
16:04شلو جان سے مار دینا ان دونوں کو
16:21موسیقی
16:26موسیقی
16:28موسیقی

Recommended