Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Kurulus Osman Urdu I Season 6 - Episode 16

Category

😹
Fun
Transcript
00:00مہترم وزیر حضرت
00:08میں آپ کو یہاں پر عثمان صاحب کی طرف سے
00:15ایک خوشخبری سنانے آیا ہوں
00:18رب العزت کی مدد سے
00:23ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی
00:28مقدس امانتیں
00:30عثمان صاحب نے باحفاظت حاصل کر لی ہے
00:36اللہ کے حکم سے شکر اللہ کا
00:41کاراسی صاحب
00:53یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں
00:58مقدس امانتیں کیا
01:00واقعی میں عثمان سردار کے پاس ہیں
01:03آپ مہربانی فرمائے تو عثمان صاحب آپ کی میزوانی کرنا چاہیں گے قبیلے میں
01:07وہ ذاتی طور پر آپ کو امانتیں پہنچا دیں گے وزیر مہترہ
01:12یا رب تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے
01:15یا ربی
01:19یا ربی
01:24شکر ہے
01:33شکر ہے یا رب تیرا
01:36عثمان اپنی حدود کا خیال کیے بغیر ایسا کیسے کر سکتا ہے
01:41یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں کاراسی صاحب
01:44مقدس امانتیں کفار کے ہاتھ سے
01:46بچا لی گئی ہیں اور کیا چاہیے آپ کو
01:49یہ وقت حساب مانگنے کا نہیں ہے
01:51ہمیں فوراں چلنا چاہیے یہاں سے
01:54آپ باحفاظت جا سکتے ہیں وزیر حضرت
01:57بلکل نہیں آپ بھی میرے ساتھ چلیں گے وہاں
02:00اور مقدس امانتیں واپس لے جانے تک
02:02آپ میرا ساتھ دیں گے
02:04آج کا دن
02:07بہت بڑا اور خوشی کا دن ہے
02:10جیسا آپ کا حکم
02:16وزیر حضرت
02:18مانتر physique
02:33مانتر
02:40مانتر
02:43عظیم کماندار لوکاس سے مل کر بہت خوشی ہوئی ہے مجھے
02:55بہت عرصے بعد ملاقات ہو رہی ہے تم سے
02:57ناقابل تذخیر آرکا دیوس
02:59خوش آمدید
03:01ایک چھوٹا سا تحفہ دینا چاہتا ہوں آپ کو میں
03:06وہ مقدس امانت ہے جن سپاہیوں کی وجہ سے ہمارے ہاتھ سے نکل گئی
03:09ان سپاہیوں کو ساتھ لائی ہوں
03:12انہیں سرزمین پر جینے کا کوئی حق نہیں
03:15تو ایک بار پھر تم نے اپنی وفاداری دکھا دی آرکا دیوس
03:42ہو لو فیرہ دیکھو یہ منظر
03:56دوبارہ یہ دیکھنے کا موقع نہیں ملے گا تمہیں
03:59کتنا بہادر جنگجو ہے یہ
04:13غور سے دیکھ لو اسے
04:16آرکا دیوس کبھی ایک غلام ہوا کرتا تھا
04:26لیکن اب اس سے زیادہ وفادار کوئی ہے بھی نہیں میرا
04:30آج تک اس کا سامنا کرنے والا کوئی نہیں بچا
04:37اصل حصہ تو ابھی باقی ہے
04:46سمجھ تو گئی ہوگی میری بات
05:01یہ اس قدر خطرناک ہے کہ ہر کوئی خوف کھاتا ہے اس سے
05:08اور اسی لیے
05:26اسے ایک خاص طوفہ دینے کا سوچا ہے میں نے
05:31اس کی شادی ایک ایسی لڑکی سے کرنے کا فیصلہ کیا ہے
05:35جو خود کو اقل مند تو سمجھتی ہے لیکن ہے نہائیت ہی بے مکوف
05:38ہو لو فیرہ
05:48تم ہو وہ لڑکی
05:53دیکھو بیٹا
06:09بیٹی
06:11خوصلہ رکھو بس
06:14جو بھی اس سب کے پیچھے ہے جس کی وجہ سے ہم اس حال میں ہے
06:22اسے سزا ضرور دی جائے گی
06:24اور ہاں
06:29بتاؤ ذرا مسئلہ کافی پیچیدہ ہے بابا
06:32بیگم خاتون نے الزام لگایا حصل خاتون پر
06:35اور یہ بھی کہ خیمے سے زہر بھی ملا ہے
06:40اور وہ بھی ان کے تقیے کے نیچے سے
06:42تو کیا لگتا ہے آپ کو کس نے کیا ہے ہاں
06:45کون ہے جو من نہیں چاہتا ہے
06:46میرے خیال سے پہلے اس معاملے کی پوری طرح تحقیقات کی جائے
06:55پھر کوئی فیصلہ کیا جائے
06:56والدہ
07:00فاطمہ نے بھی تو ان کی بات سنی تھی
07:04حصل خاتون نے بیگم خاتون کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی
07:09حالانکہ مارنا وہ انہیں چاہتی تھی
07:13مگر بچی میری مر گئی
07:16بابا
07:24حصل خاتون کو اس کی قیمت ادا کرنی ہوگی
07:28جب تک انہیں سزا نہیں ملے گی
07:33یہ درد کم نہیں ہوگا بابا
07:42شلط یہ دالت منقیت کی جائے
07:44اس معاملے کی
07:46اچھی طرح چھانبین کی جائے گی
07:50ہرگز فکر مت کرنا
07:56فکر مت کرنا بیٹے
07:58حضور کیا میں اندر آ سکتا ہو
08:05آجو برا
08:06وزیر امر آ گئے ہیں حضور
08:13لیکن
08:17یہ کیا
08:20ان کے ساتھ کارازی صاحب پہ ہیں
08:24موسیقی
08:28موسیقی
08:32آج کارا دین کلا
08:57عذاب بن جائے گا ان کے لیے
09:00سب کچھ تیار ہے
09:13جب یہ بیرل جلیں گے
09:15تو یہ قلع دھماکے سے تباہ ہو جائے گا
09:17چلو جلدی کرو
09:18آبا
09:25میری بات غور سے سنے آپ
09:32حضر خاتم بے گسور ہے
09:37یہ کیا کہہ رہے ہو یوسف
09:39زہر اسی کی خائمے سے تو ملا تھا
09:44ہولو فیرہ کے ساتھ جو خاتون آئی تھی
09:46سسیلیا
09:48اسے میں نے اس رات
09:49حضر خاتون کے خیمے میں جاتے ہوئے دیکھا تھا
09:51آپ بتائیں مجھے
09:55کیا مجھے جا کر یہ بات بتانی چاہیے
09:59یا نہیں
10:14ہوسمان
10:35ہوسمان
10:37وہ سارے چل جائیں گے
10:42جو تمہارا ساتھ دیں گے
10:45ان کا انجام موت ہی ہے
10:48اپا
11:11امانتوں کی حفاظت نہیں کر سکے
11:14ہم گھاردین کی حفاظت نہیں کر سکے
11:17وہ ہمارے دن میں ہم داخل ہو گئے
11:20آپ ٹھیک ہیں
11:21آخر کون کر سکتا ہے یہ
11:33کس کی حرکت ہو سکتی ہے
11:35میرا نام بیگم خاتون ہے
11:39کون ہے اس کے پیچھے نہ پتہ لگا کر رہوں گی
11:42سپاہیوں
11:43کلے کے سارے دروازے بندر دو
11:46کوئی بھی یہاں سے
11:47باہر نہیں جائے گا
11:49اور نہ کوئی باہر سے کلے کے اندر آئے گا
11:52جلدی
11:53بند کرو دروازے
11:55آپ اب ہم اسمان سردار سے
11:59کیا کہیں گے
12:00اگر اسمان صاحب کو اس کی خبر ہوئی
12:03تو یقیناً وہ ناراض ہو جائیں گے
12:06کون ہو سکتا ہے یہ
12:10اسلام علیکم
12:27وَعَلَيْكُمْ السَّلَامُ
12:32وَزِیرْ حَزْرَتْ
12:35السَّلَامُ عَلَيْكُمْ
12:40وَعَلَيْكُمْ السَّلَامُ
12:42خیر تو ہے
12:46کاراسی سردار
12:46آپ کی آمد کی وجہ کیا ہے
12:49آپ کیا
12:51سننا چاہتے ہیں
12:53کہ آپ کے بارے میں ہم کیا بات کریں گے
12:54کاراسی صاحب
12:58میرے ساتھ آئے ہیں
12:59آپ آخر کس بارے میں بات کرنا چاہتے ہیں
13:03اسمان سردار
13:04میرے خیال ہے کہ پہلے
13:10ہمیں بیٹھ جانا چاہیے
13:12اس کے بعد ناخشگوار واقعات کا
13:15ذکر کریں گے
13:18تشریف رکھئے وزیر حضرت
13:22تشریف رکھئے
13:23آپ بھی آجائیے
13:27کاراسی سردار
13:31ہانا شروع کیجئے
13:44شکریہ
13:48بلا وجہ زحمت کی
13:50کوئی بات نہیں وزیر حضرت
13:53مگر
13:59ہمارے لیے
14:01مقدس امانتوں سے
14:03بڑھ کر
14:04کوئی بھی چیز اہم نہیں ہے
14:07تو کہیے
14:09کیا کہنا چاہتے ہیں
14:10چاہا تھا
14:13کہ ان امانتوں کے لیے
14:16آپ اس میں مل جائے
14:19لیکن
14:21کاراسی سردار کی ارادیں کچھ اور تھے
14:27کیا کہہ سکتا ہوں
14:32کیا کہہ سکتا ہوں
14:34اس وقت مجھے
14:35اپنے بلبوتے پر کرنے کو کہا گیا
14:37اس دوران
14:40اپنے ہر حملے سے
14:42ہمیں خطرے میں ڈالائے انہوں نے
14:46اس طرح کا بہتان لگانے کا کیا مطلب ہے
14:52عثمان سردار
14:54بہتان نہیں ہے
14:55حقیقت ہے
14:58یہ کیا کہہ رہے ہیں
14:59کچھ اندازہ ہے عثمان سردار
15:00جو کچھ میں کہہ رہا ہوں
15:02وہ سچ ہے وزیر حضرت
15:03کاراسی صاحب نے
15:05میرے پیچھے اپنے سپاہی روانہ کیے
15:09جس راہب کے ذریعہ مانتوں تک پہنچ سکتے تھے
15:15اس کو مروائے انہیں
15:17کاراسی صاحب تھے
15:21اس سب کے پیچھے یہی تھے
15:24ابانتوں کی خاطر نہیں
15:27لالچ کی خاطر
15:31ان کا غرور ان کا گھمنٹ
15:36مقدس سمانتوں سے کہیں بڑھ کر تھا
15:39وزیر حضرت کی موجودگی میں
15:42تم نے بے ذتی کی ہے
15:43عثمان
15:44مد بھولو
15:46تم جس پر
15:47بہتان لگا رہے ہو
15:50وہ
15:51ترکوں کا
15:53رہنما ہے
15:54آمن کا پیغام لے کر یہاں پر آیا تھا
15:59لیکن اب
16:00دشمن بن کر جاؤں گا
16:03جو راستہ تم اختیار کر چکے ہو
16:05صرف دشمنی ہی ہو سکتی ہے اس پر
16:08منافق دوست سے اچھا ہے کہ کھولی دشمنی رکھی جائے
16:15اس مان
16:16اس مان
16:18ہتھ پار کر گئی ہے تمہاری جورت
16:28جورت فطری ہے اور جزارت آجداد کی طرف سے
16:32میں نے صرف وہی کہا جو سچ ہے
16:35اور جو کہا اس پر چٹان کی طرح کھڑا ہو
16:37بس بہت ہو گیا
16:39سرداران
16:40ہاں تو
16:45عثمان سردار
16:47آپ نے کہا کہ مقدس امانتیں آپ کے پاس ہیں
16:51تو وہ
16:53کہاں ہیں
17:04تم مجھے آگ کا دیوست سے شادی کرنے پر مجبور نہیں کر سکتے
17:08تمہیں کوئی حق نہیں پہنچتا
17:10جاؤ تمہیں آرام کی سخت ضرورت ہے خلو فیرہ
17:15تاکہ
17:16خوبصورت نظر آسکو
17:18شادی جو ہونے جا رہی ہے
17:20اگر
17:23اگر تم نے مجھے شادی کرنے پر مجبور کیا
17:27تو تم کیا کروگی
17:36خود کو مار ڈالوں گی
17:37ہولو فیرہ
17:48ہولو فیرہ
17:49اس جگہ
18:00کس کو مرنا ہے اور کس کو نہیں
18:03اس کا فیصلہ صرف اور صرف میں ہی کر سکتا ہوں
18:06میری نافرمانی کرنے کا اور میرے حکم کے خلاف جانے کا انجام یہ ہوتا ہے
18:28کارا دین کلا آپ کے حکم کے مطابق چہانم میں تبدیل کر دیا
18:40بہت اچھا کام کیا ہے
18:42ایک اور اہم بات یہ ہے
18:43بیگم خاتون اور اس کے بھائی کو
18:45کلے میں بات کرتے ہوئے سنا
18:48سیسیلیا
18:50خیمے میں سہر رکھتے وقت اسے یوسف نے دیکھ لیا تھا
18:54نہایت ہی بیوکوف لڑکی ہے
18:56اسے کیوں مار دیا تم نے
19:05کس لی ہے
19:07جس روز تم کائی قبیلے گئی تھی
19:09اس نے عثمان کی
19:11بہو کو زہر دیا تھا
19:13اور زہر کی وجہ سے اس عورت کا بچہ مر گیا
19:16میں اب اسے خود عثمان سردار کے پاس لے جاؤں گا
19:22کونچا کا بچہ
19:27کونچا
19:43موسیقی

Recommended