Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Kurulus Osman Urdu I Season 6 - Episode 4

Category

😹
Fun
Transcript
00:00جیسے آپ سرحدوں کو پڑھا رہے ہیں
00:07آپ کی رحمدلی بھی اس کے ساتھ بڑھ رہی ہے عثمان
00:10اور رحمدلی میں اضافہ ہونے کے ساتھ ساتھ
00:13آپ کے دل میں محبت بھی بڑھ رہی ہے
00:15مگر آپ نے کہا تھا کہ کل جشن میں آنے والے
00:19تمام سرداران کی بھی کمزوریاں ہیں
00:22کیا وہ یہ نہیں سمجھیں گے کہ
00:24آپ ان سے زیادہ اپنی پرواہ کرتے ہیں
00:26تکبر، حسد، لالچ
00:30وہ یہ سب اپنے اندر چھپائے دیوان میں شرکت کریں گے
00:33ان میں ایسے بھی لوگ ہوں گے
00:35جو آپ کے مقرر کردہ فرائی سے خوش نہیں ہوں گے
00:38نیا نظام قائم کرنا ہوگا بالا
00:41جو اس نظام کا حصہ بننا چاہیں گے
00:43انہیں سب کچھ قبول بھی کرنا ہوگا
00:45اور دوسری طرف خلیفہ کا وزیر
00:48آپ نے کہا تھا کہ ان کی آمد ہماری قوم کے مستقبل کے لیے آم ہے
00:52ریاست سلجوگ جب سے گری ہے
00:55ان سرزمینوں نے امن کا دور نہیں دیکھا
00:57خاراسی، جاندار، گرمیان
01:00سب سلجوگی بننے کی کوشش کر رہے ہیں
01:03مگر یہ کوئی حل نہیں ہے
01:05حل یہ ہے
01:06اگر کوئی ایسا ہے
01:08جس میں قابلیت ہے
01:10تو یقینا ہماری ہی قوم ہے وہ
01:13اگر
01:15خلیفہ حضرت کی حمایت حاصل ہو جاتی ہے
01:21تو انشاءاللہ ہم کامیاب ہو سکتے ہیں
01:25اگر وہ ہم سے ملاقات نہ کرنا چاہے تو کیا ہوگا؟
01:29اگر وہ کہے کہ اس نے خلیفہ سے ان زمینوں کے لیے کسی دوسرے سے بات کی ہے؟
01:33جو بھی ان سرزمینوں میں نمائی رہنا چاہتا ہے
01:35اس کی نظریں یہاں ضرور جمعی ہوں گی بالا
01:38سب سے پہلے وہ یہ زمینیں حاصل کرنا چاہیں گے
01:41لیکن فکر کی بات نہیں ہے
01:43انشاءاللہ میں انہیں ہرگز اس کی اجازت نہیں دینے مالا
01:46کیا میں اندر آ سکتا ہوں سردار؟
01:50آجاؤ علاہ دین
01:52آپ نے بلایا مجھے بابا؟
02:02ایسا کرو دوان کو ساتھ لو
02:03اور سفیر کے طور پر کارادین کے تکفور کے پاس جاؤ
02:06اس سے کہو کہ
02:09جنگ کے بغیر قلع ہمارے حوالے کر دیں
02:12ورنہ
02:14اتنی خورجی ہوگی کہ وہ سہ نہیں سکے گا
02:18جو حکم سردار
02:42گونجا میری جان
02:57میں تو بس تمہیں دیکھنے آئی تھی
03:00علاہ دین سنو
03:07کل رات کے لیے بہت معذرت خواہوں میں
03:11وہ بہت ڈر گئی تھی میں
03:15پتہ نہیں ایک دم سے اتنا ڈر کیوں گئی تھی
03:17میں جانتا ہوں گونجا خاتو
03:23جانتا ہوں
03:24تمہارے اس خوف کی وجہ
03:26اچھی طرح سے سمجھ سکتا ہوں
03:29سمجھتے ہو نا
03:34تو پھر اس سے اپنے پاس رکھنا
03:44یاد رہے میں اور تمہارا بچہ تمہارا انتظار کر رہے ہیں
03:50ہر کس نہیں بھول نہیں
03:51جلدی جاؤ اور جلدی واپس آؤ
03:54جب بھی تم اس طرح چاہتے ہو
03:58میرا دل بوجھل ہو جاتا ہے
03:59ادھر دیکھو
04:03کیا تم پھر سے خوف زدہ ہو
04:07جب بھی میں کہیں جاتا ہوں
04:12تو تم ایسا تو نہیں کرتی
04:13فکر مت کرو
04:20وعدہ کرتا ہوں تم سے
04:22میں جلد واپس آؤں گا
04:24وعدہ کر لیا
04:26اب تو وعدہ کر لیا
04:27اب جلدی واپس آنا
04:28ہاں ہاں پریشان مت ہو
04:29میں نے وعدہ کیا ہے
04:31لیکن اگر تم مجھے جانے دوگی
04:34تو ہی جلدی واپس آؤں گا نا میں
04:36ٹھیک ہے
04:40اپنا خیال رکھنا
04:43اور ہمارے بچے کا بھی
04:47میں رکھوں گی
04:49ٹھیک ہے
04:51اللہ تمہاری حفاظت کرے
04:53تمہاری بھی
04:55اللہ کی امان میں رہو
04:56بسم اللہ ربان الرحیم
05:24میں نے سنا ہے کہ
05:39عثمان سردار نے
05:40بایان صاحب اور آپ کے درمیان کی جنگ رکوا دی
05:44اور اب آپ
05:49ان کے دیوان میں بھی جا رہی ہیں
05:52دعوت میں شرکت کرنا ترک روایت ہے کاراسی صاحب
05:56آلہ
05:57بلکل درست کہا آپ میں
06:00مگر میں متجسس ہوں
06:02اس دیوان سے
06:04آپ کو کیا چاہیے
06:06مفادات کی بنا پر آپ کا ساتھ نہیں دیا میں نے
06:13اور عثمان صاحب کی دعوت میں شرکت بھی کوئی مفاد نہیں
06:16بڑے سرداروں کے خاندان سے آپ کا تعلق ہے
06:26اور میری بڑی خواہش ہے ایک بہادر خاتون کے ساتھ اتحاد قائم کروں
06:35صاف صاف کہیے کاراسی صاحب
06:44عقل مند کے لیے
06:46اشارہ ہی کافی ہوتا ہے
06:49عثمان سردار کو آپ جانتی ہیں
06:52وفادار لوگ جمع کرنا مقصد ہے اس کا
06:57اسے اپنی اصلیت معلوم نہیں
07:05اسے لگتا ہے کہ وہی حکمبران ہے
07:08مجھے اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کوئی خود کو کیا سمجھتا ہے
07:14مگر آپ کیا چاہتے ہیں کہ بتائیے مجھے
07:17میں جو واحد چیز چاہتا ہوں
07:20وہ ہے ہماری مضبوط دوستی
07:22آپ دیوان میں شرکت کے لیے بلکل جائیں
07:26لیکن میری آنکھ اور کان بن کر رہیں گی وہاں پر
07:35آپ کو لگتا ہے میں کوئی جاسوس ہوں کا رازی ساتھ
07:38ہرگز نہیں
07:39غلط سمجھ رہی ہیں آپ
07:41آپ کو کیا لگتا ہے کہ
07:44میں جاسوس نہیں ڈھونڈ سکتا
07:46میں تو بس آپ کے ساتھ ایک مضبوط
07:49اور ناقابل شکست اتحاد
07:51اور دوستی چاہتا ہوں
07:52مضبوط اتحاد کی قیمت ہوا کرتی ہے
08:06کیا اس کے لیے آپ تیار ہیں؟
08:10ایسی کوئی قیمت نہیں ہے جسے میں آدھا نہیں کر سکتا ہوں
08:13بس آپ فیصلہ کر لیں
08:16کہ کس کا ساتھ دینا ہے اور کس کا نہیں
08:19کچھ فیصلے وقت پر چھوڑ دینے چاہیے
08:31فیلحال جا رہی ہوں
08:34اسمان صاحب کے دیوان میں اپنی مرضی سے شریک ہوں گی
08:37اجازت چاہوں گی اگر
08:39آپ کو برا نہ لگے
08:41بلکل جا سکتی ہے
08:49خنجر کی طہا تیز
09:16اور گلاب کی طرح نازک
09:19بہت ہی منفرد ہیں آپ
09:22بیگم خاتم
09:25تو وزیر سب سے پہلے دوسرے قبائل کا دورہ کرے گا
09:35وقت بجے گا
09:40تو ہم سے ملاقات کرے گا
09:42وہ ہمیں کم تر سمجھتا ہے
09:50اور تمہارے مطابق اس پر
09:54حملہ کیا گیا تھا وہاں
09:57آخر کون جرت کر سکتا ہے شکرنے کی
10:00سردار ہم نہیں جانتے کہ حملہ آور کون تھا
10:04اگر وزیر تم سے چھپا رہا ہے
10:10تو تم کیسے جانتے ہو
10:12چلو چلو لاش چھپاؤ جلدی سے
10:18کسی کو پتہ نہ چلے کہ یہاں کیا ہوا ہے
10:20وہ بہدو نکاب پوش آدمی
10:23اللہ اسے سلامت رکھے
10:24ایک نکاب پوش نے وزیر کو بچایا
10:31حثمان صاحب
10:32نہ تو یہ حملہ اور نہ ہی وزیر کا رویہ
10:38ہمارے لئے اچھی علامت ہے
10:39مسئیبتوں نے گھیر لیا ہمیں پھر سے اس بار
10:42پتہ لگا لیں گے کون ہے سب کے پیچھے
10:44لیکن کاراسی سے آخر کیا توقع رکھتا ہے وہ
10:49جلد ہی ہم لوگ جان لیں گے
10:52بہت جلد جان لیں گے
10:54جو آپ کا حکم
10:55جو آپ کا حکم سردار
10:56بہت جلد
11:01سرداران آ رہے ہیں
11:04قبیلے میں سرداران آ رہے ہیں
11:07سرداران آ رہے ہیں
11:08قبیلے میں سرداران آ رہے ہیں
11:11ماشاءاللہ
11:13لگتا ہے اسمان سردار نے خزانے کے دروازے کھول دیئے ہمارے لئے
11:19تمہارے بابا نے اسمان سردار کی بیعت کرنے کا صحیح فیصلہ کیا ہے
11:23کتنا شاندار استقبال کیا ہے
11:26خوش آمدی بیان صاحب
11:28یاد ہے نا تمہیں سارجا فاطمہ خاتن کو اپنی طرف مائل کرنا ہے
11:36والدہ بس بہت ہو گئے خود پر قابو رکھیں تو بہتا ہے
11:39خوش آمدی بیان صاحب
11:43دیکھو کیسے اس تقبال کر رہے ہیں ہمارا
11:46دیکھو دیکھو دیکھو
11:47یقین نہیں آرہا
11:50خوش آمدی بیان صاحب
11:53خوش آمدی بیان صاحب
11:55خوش آمدی بیان صاحب
11:57خوش آمدی بیان صاحب
12:01خوش آمدی بیان صاحب
12:03خوش آمدی بیان صاحب
12:05خوش آمدی بیان صاحب
12:07خوش آمدی بیان صاحب
12:09خوش آمدی بیان صاحب
12:11خوش آمدی بیان صاحب
12:13خوش آمدی بیان صاحب
12:15خوش آمدی بیان صاحب
12:17خوش آمدی بیان صاحب
12:19خوش آمدی بیان صاحب
12:21خوش آمدی بیان صاحب
12:23سرداران آرہے ہیں
12:25سرداران آرہے ہیں
12:27قبیلے میں سرداران آرہے ہیں
12:29سرداران آرہے ہیں
12:33غازی جلنی سے والدہ کے پر جاؤ
12:35ادھر ہو غازی آجو یہاں
12:47خوش آمدی
12:49خوش آمدی
12:51خوش آمدی
12:53خوش آمدی
12:55خوش آمدی
12:57خوش آمدی
12:59خوش آمدی
13:01خوش آمدی
13:03خوش آمدی
13:05اسلام علیکم
13:07علیکم اسلام
13:09امید ہے کہ سفر اچھا گزر ہوگا آنکا
13:11بہت شکریہ جہر کتا ہے
13:13آئیے
13:19موسیقی
13:21عباء
13:25موسیقی
13:34موسیقی
13:41موسیقی
13:44آپ کو قبیلے میں خوش آمدید کہتے ہیں بیگم خاتون
13:51یوسف صاحب
13:54اسمان صاحب کی بیٹی فاتمہ خاتون
14:10خوش آمدید بیگم خاتون
14:14مجھے نہیں لگتا کہ ہم پہلے کبھی ملے ہیں
14:16کیسے جانتی ہیں آپ مجھے
14:18یہ مسکرہت دیکھ کر
14:20پرانے دنوں کی یاد آگئی
14:23کہہ لو کہ اسمان سردار کی جوانی کی دن یاد آگئی
14:30تو آپ میرے بابا کو بھی جانتی ہیں
14:35اب بھی اگر وہ یاد ہیں تو
14:38مجھے لگتا ہے لمبا عرصہ نہیں ہوا ہوگا
14:44ایک عرصہ ہو گیا پرانی بات ہے
14:50جس وقت اسمان صاحب
14:52تمہاری درہاں جوان تھے تب سے جانتی ہوں فاتمہ خاتون
14:56زیادہ مت سوچو اب
14:59دیکھو ایسے کیسے باتیں بنا رہی ہیں
15:15جوانی سے جاننے کی بات کر رہی ہیں
15:18بابا کو
15:19دیکھیں زرہ یہ دیوان میں کیسے داخل ہو رہی ہیں
15:23یہ کس کی جوانی کی بات ہو رہی ہے فاتمہ
15:29موسیقی
15:39موسیقی
15:43موسیقی
15:45موسیقی
15:49موسیقی
16:05موسیقی
16:09موسیقی
16:13موسیقی
16:17موسیقی
16:19موسیقی
16:21موسیقی
16:23موسیقی
16:25موسیقی
16:27موسیقی
16:29موسیقی
16:31موسیقی
16:33موسیقی
16:35موسیقی
16:37موسیقی
16:39موسیقی
16:41موسیقی
16:43موسیقی
16:45موسیقی
17:01موسیقی
17:03موسیقی
17:15موسیقی
17:29موسیقی
17:35موسیقی
17:45تو پھر میں کیا کر سکتا ہوں
17:47تمہیں لینے آیا ہوں میں
17:48تم کائیوں کو اچھی طرح جانتی ہو
17:54ہم سب سے بہتر
17:56اگر تم میری بات سے متفق ہو
17:59تو میں چاہوں گا کہ تم مدد کرو میری
18:02میں
18:11کائیوں کے ساتھ آپ کی جنگ میں
18:15ہرگز شامل نہیں ہو سکتی ہوں
18:17کماندار
18:18تم مجھے غلط سمجھ رہی ہو
18:20کائیوں کے لئے میرے دل میں کوئی بدنیتی نہیں ہے
18:22یہ تم ہی بتا سکتی ہو انہیں
18:24میں چاہتا ہوں کہ جنگ صرف سپائیوں کے درمیان ہو
18:27بے گناہوں کو نقصان نہ پہنچے کوئی
18:30کیا گزر رہی ہے تم پر میں جانتا ہوں
18:35اگر تم اس میں ساتھ دیتی ہو میرا
18:37تو میں بھی تمہاری مدد کروں گا
18:40تمہارے چچا اب بھی سانس لے رہے ہیں
18:43باقی میں
18:48کلیسہ میں رہ کے اپنے بابا کا بدلہ نہیں لے سکتی کبھی
18:53ہولو فیرہ
18:54چلو سامان باندھو اپنا
18:57میں کسی کو تمہارے ساتھ بھیجتا ہوں
19:04کماندار لوکاس
19:20اجازت چاہتا
19:24موسیقی
19:36موسیقی
19:40موسیقی
19:52موسیقی

Recommended