Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Kurulus Osman Urdu I Season 6 - Episode 10

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:30بیگم خاتون آئیے میرے ساتھ
00:39بابا والدہ نے آج بہت زبردست کھانا بنایا ہے
00:46تو ٹھیک ہے بھر چلو چل کر کھاتے ہیں
00:51بیگم خاتون خواتین آپ کو خیمت تک لے جائیں گی ٹھیک ہے
00:58کسی بھی چیز کی ضرورت ہو تو ہمیں بتا دیجئے گا
01:01بہت شکریہ فاطمہ خاتون بلا وجہ زحمت ہوگی
01:10اس میں زحمت کیسی آپ ہماری مہمان ہیں
01:18اس سے اچھا رویہ رکھنے کو کہا تھا میں نے
01:20اس بات پر شاید توجہ نہیں دی تم نے
01:25آپا اس ساری افراد افری میں مجھے اس سے بات کرنے کا وقت ہی نہیں ملا
01:29تو وقت نکالو یوسف ہمارے قبیلے کا مستقبل جڑا ہے اس سے
01:34والدہ آپ جانتی ہیں کہ بابا نے علاؤدین اور عثمان صاحب کو بچایا
01:41اے ماشاءاللہ فخر ہے مجھے آپ پہ
01:46اب دیکھنا تم عثمان سردار قلعہ آپ کے حوالے کر دیں گے
01:52انشاءاللہ
01:54یہ قلعہ اگر مجھے مل جائے
01:57سرداران میں میری اہمیت اور زیادہ بڑھ جائے گی
02:03اور وہ میری بات میں مانیں گے
02:06اس کامیابی میں میرا خاص کردار رہا ہے
02:15عثمان سردار کاردین قلعہ مجھے ہی دیں گے
02:19انشاءاللہ
02:20بلکل ایسا ہی ہوگا
02:25جب آپ ہیں تو وہ قلعہ کسی اور کو دینے کا نہیں سوچ سکتے
02:29مجھے ایک بات یاد آئی
02:34بیٹا میں نے تم سے فاطمہ خاتون کو توفہ دینے کیلئے کہا تھا
02:38جی میں دے دوں گا
02:43میں دے دوں گا بابا
02:45اگر اس نے قبول نہ کیا
02:48سردار ذرا باتیں تو سنیں اس کی
02:53میرے بیٹے سروجا
02:55تم تو میرے بہادر اور خوبرو بیٹے ہو
02:59وہ ضرور تمہارے توفے قبول کرے گی
03:01ہے نا میرے سردار
03:07ہاں ہاں
03:10کیوں نہیں
03:11فاطمہ خاتون کے ساتھ تمہیں
03:22اچھا برطاؤ کرنا ہے
03:31بابا
03:33مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ قلعے کے ساتھ ساتھ ہم فاطمہ خاتون بھی حاصل کر لیں گے
03:38انشاءاللہ میرے بیٹے انشاءاللہ
03:41بابا
03:43اب میں جاتا ہوں
03:44تاکہ میں جلد سے جلد فاطمہ خاتون کو توفہ دے دوں
03:47ہمم
03:48ہمم
03:49جی ٹھیک ہے بابا
03:50جلدی جاؤ
03:51جاؤ
03:52اچھا ہے
03:54بابا
04:01ڈر رہی تھی میں کہ کہیں آپ کو کچھ ہو نہ جائے
04:05اگر آپ بھی مجھے والدہ کی طرح چھوڑ کے چلے گئے
04:08ارے نہیں
04:09میری بیاری بیٹی
04:11بیٹی
04:13ڈرو مت
04:14ہمیشہ ایک ساتھ رہیں گے ہم
04:17میری طرف دیکھو
04:19کیا میری بیٹی میرے لئے دعا کرتی ہے
04:21بلکل کرتی ہوں میں
04:23بابا
04:24اسمان سردار سے کب بات کریں گے ہم لوگ
04:26شہ
04:28یہ ایک راز ہے بیٹی
04:29بھول تو نہیں گئی
04:31نہیں بھولی
04:33مگر یہ راز کیوں ہے
04:35یہ مجھے نہیں پتا
04:37تم نے اپنے بابا سے وعدہ کیا تھا
04:41کہ اس کا ذکر کسی سے نہیں کروگی
04:44یہ راز صرف ہمارے درمیان رہے گا
04:48وعدہ
04:50وعدہ
04:54دن اچھا گزرے آپ کا
05:07شکریہ شکریہ فاتما خاتون
05:09فاتما خاتون
05:14سارو جا صاحب
05:17آپ مسروف تھا نہیں ہے فاتما خاتون
05:19نہیں اس وقت نہیں
05:20یہ
05:22یہ
05:24دراصل
05:25لائے تھا
05:26آپ کے لئے
05:33یہ قلے کے خزانے میں سے
05:35مجھے ملا ہے
05:41زیادہ بے تکلف ہونے کے لئے معافی چاہتا ہوں
05:44لیکن یہ
05:45شکریہ
05:48مگر اس تحفے کی بیچے کی وجہ سمجھ نہیں آئی مجھے
05:52ذرا دھیان رہے
05:55ہم مہمان اور آپ ہماری میزبان ہیں
05:58اسے تو بس اپنا تعرف کرانے کیلئے ایسا کرنا پڑا ہے
06:02ہاں بلکل
06:04اور میرے خیال سے تم بھی اسی لئے آئے ہوئے ہیں
06:07کیوں یوسف
06:08ہاں
06:09ساروجہ صاحب
06:10ٹھیک کا
06:11فاطمہ خاتم
06:15میں نے تیر اندازی میں آپ کا بہت نام سنائے
06:18شاید یہ سب کہنے کی ضرورت نہیں لیکن
06:21جب میں نے اس کمان کو خزانے میں دیکھا
06:23تو میں نے سوچا کہ اس کمان کی اقدار آپ ہی ہیں
06:27اگر آپ اس سے قبول کر لیتی ہیں تو مجھے بہت خوشی ہوگی
06:30بہت خوشی ہوگی
06:47یقیناً اپنے کمان پر میری مہارت کے بارے میں سنا ہوگا مگر
06:51اسمان سردار کی بیٹی ہر کسی اہرے غیرے سے تہائف نہیں لیتی
06:56یہ معلوم ہونا چاہیے آپ لوگوں کو
07:00مسلمانوں کی مقدس امانتیں ہمیں حد سے زیادہ فائدہ پہنچائیں گی
07:21ان کا استعمال اچھی طرح کرنا ہے
07:23مسلمان ان مقدس امانتوں کی خاطر کچھ بھی کر سکتے ہیں
07:28تو آپ وہ امانتیں کس کو دیں گے
07:31جب اسمان اور کاراسی ایک دوسرے قیامنے سامنے ہوں گے
07:35تو وہ ہمیشہ کیلئے راستے سے مٹا دیے جائیں گے
07:38کیونکہ کاراسی صاحب کا سمندروں پر راج ہے
07:41تو وہ زیادہ طاقتور ہے کماندار
07:43اور دوسری جانب اسمان سردار جب بھی جنگ کے میدان میں آتے ہیں
07:47دشمنوں کو ڈھیر کر دیتے ہیں
07:48عظیم روم کے خدمت گزاروں
07:52اب آپ جا سکتے ہیں
07:54پیاری ہولو فیرہ
07:56تم دیکھ سکتی ہو کہ کس قدر محنت کر رہا ہوں میں
07:59اسمان سردار قارادین قلعے کا جشن منانے کے لئے
08:01ایک دعوت کا انعقاد کر رہے ہیں
08:04میں چاہتا ہوں کہ تم اس دعوت میں شاہتا ہوں
08:06ہولو فیرہ ہولو فیرہ
08:08ہولو فیرہ
08:10ہولو فیرہ
08:12اسمان سردار قارادین قلعے کا جشن منانے کے لئے
08:14ایک دعوت کا انعقاد کر رہے ہیں
08:16میں چاہتا ہوں کہ تم اس دعوت میں شرکت کرو
08:20افسوس کے ساتھ
08:22ماذرت چاہتی ہوں کہ اس دعوت میں شریک نہیں ہوں پاؤں گی میں
08:28ہولو فیرہ ہولو فیرہ
08:34ہولو فیرہ
08:36یہ مت بھولنا کبھی
08:37کہ تمہیں ڈھونڈنے کے پیچھے وجہ کیا تھی
08:39اسمان سردار کو صرف تم ہی یقین دلا سکتی ہو میری نیکنیتی کا
08:43تم اسے جا کے کہو گی کہ انہیں قلعے میں آنے کی دعوت دے رہا ہوں میں
09:02سیسیلیا
09:04ترک جشن منا رہے ہیں
09:06اور تم بھی اس جشن میں شرکت کے لیے جاؤ گی
09:10اور ان کا وہ جشن موت میں بدل جائے گا
09:14یہ ہوگا کیسے جناب
09:15یہ وہ چنگاری ہے جو تمہارے ہاتھوں سے لگے گی اور جنگل میں آگ کی طرح پھیل جائے گی
09:23یہ وہ چنگاری ہے جو تمہارے ہاتھوں سے لگے گی اور جنگل میں آگ کی طرح پھیل جائے گی
09:41اسمان کا جشن ماتم میں بدلنے والا ہے
09:44تم ان کی خوشیاں
09:47خم میں تبدیل کروگی
09:48میرے اسمان
09:50موسیقی
09:52موسیقی
09:54موسیقی
10:14میری اسمان
10:15بائیان سردار بیگم خاتون اور باقی سرداران بھی کلا چاہتے ہیں
10:22آپ کس کے بارے میں سوچ رہے ہیں
10:25تم کیا کہوگی اس پہ
10:28کیا لگتا ہے حق دار کون ہونا چاہیے
10:33جہاں تک میں نے سنا ہے بائیان صاحب لالچی محسوس ہوتے ہیں
10:40بیگم خاتون ایسی نہیں جیسی دکھائی دیتی ہے
10:45یعنی ہر کوئی اپنے مفاد کی خاطر یہاں آیا ہے
10:49اگر تو ایسا ہے تو کلا ہمیں کمزور کو دینا چاہیے
10:55بیگم خاتون کو بلکل نہیں ایسا نہیں ہوگا
11:10ایسا کیوں کہہ رہی ہوں
11:13مجھے وہ عارت بلکل بھی پسند نہیں ہے
11:17کلا اس کے سوپر نہیں کیا جا سکتا
11:21ادھر ذرا میری طرف دیکھو بالا
11:32ادھر دیکھو
11:33تو تمہارا کہنا ہے کہ
11:35تم بہتر جانتی ہو تمہیں سب پتا ہے
11:38ایسے ہی ہے
11:39آنکھوں میں دیکھ لوں میں
11:46ان میں کیا ہے
11:47کیسے بتا سکتی ہوں میں
11:49صرف اتنا کہوں گے
11:51کہ ہمیں محتاط رہنا ہے جناب
11:53مجھ پر نہ ہسیں
12:00میں سنجیدہ ہوں
12:09دیکھ سکتا ہوں
12:11اور اگر آپ اسے قلعہ دینا چاہتے ہیں
12:14تو مجھے اچھا نہیں لگے گا عثمان
12:16میں کیا کہہ سکتا ہوں
12:22اگر تو ایسے ہی ہے پالا
12:25تو جیسا کہو رازی ہوں میں
12:39سپاہیوں
12:41سپاہیوں
12:42دو جعباز سپاہی
12:45دونوں مضبوط اور بہادر
12:47آج وہ
12:50یہاں موجود ہیں
12:51ان کے درمیان
12:53تیر اندازی کا
12:54مقابلہ ہونے والا ہے
12:57اور ہم دیکھیں گے ابھی
12:58کہ کون جیتے گا
13:00تم اسے پھیکو گے
13:08اور
13:11تم تیر چلاو گے
13:14پہلا تیر
13:18یوسف صاحب
13:20چلائیں گے
13:21یوسف
13:27ہاں
13:28اگر ایک نشانہ بھی لگ گیا
13:31تو تم فاتح
13:32تم یہ بھی نہیں کر پاؤ گے
13:36جیت
13:37میرے مقدر میں
13:38چلو
13:58یوسف صاحب
14:05ایک بار بھی اسے
14:08نشانہ نہیں بنا سکے
14:11اب میری باری ہے
14:12تیار ہو تم
14:25ایارو
14:29جلو
14:31جیر کتا ہے سردار
14:58جی کیوں نہیں
15:01جہزادی صاحبہ
15:10کیا حق
15:16ماشا اللہ
15:25ماشا اللہ
15:28کیا بات ہے
15:30ماشا اللہ
15:33امید کرتا ہوں
15:37شہزادی سے کچھ سیکھا ہوگا
15:39تو چلیے
15:41تمام تیاریاں مکمل ہیں
15:44ماشا اللہ
16:00جو لوگ اسمان سردار کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں
16:02وہ کامیابی سے
16:03سرشار ہوتے ہیں
16:05ہوش یار
16:11اسمان سردار آ رہے ہیں
16:13تشریف رکھئے
16:26تشریف رکھئے
16:28میرے سرداران
16:36خواتین
16:38دوستو اور بھائیو
16:42شہادت ایک مقام ہے
16:45لیکن غازی بننا بھی ایک مرتبہ ہے
16:48ہمارے ابا اجداد نے جو فریضہ سونپا تھا ہمیں فتح کا
16:52رب کا شکر ادا کرتا ہوں کہ
16:54ہم اس میں کامیاب ہوئے
16:55شکر ہے اللہ
16:57شکر ہے اللہ
16:58اب ہمارا فرض
16:59دوسرے قلوں کی طرح
17:02کاردین قلے کو بھی دیکھنا ہے
17:04بلکل اسی طرح سے
17:05جیسے
17:06ہم نے ریاست بنائی ہے
17:08اور اسی لیے
17:11اپنے عظیم سرداران میں سے
17:14ہمیں کسی ایک کی ضرورت ہے
17:15جو کہ کاردین قلے کا
17:18حاکم بن سکے
17:21اب
17:24اس فرض کو نبھانے کے لیے
17:28جس شخصیت کو تائنات کیا جائے گا
17:33بیگم خاتون ہے وہ شخصیت
17:45دعا ہے اسمان سردار کا سایہ
17:59ہمیشہ ہمارے سرو پر کائن رہے
18:01آپ کا شکریہ کلاب اور
18:03آپ کے سپاہی
18:05کاردین کلے جائیں گے
18:07اور آپ اس کی نگران ہوں گی
18:09ماشاء اللہ
18:16چلیے کھانا شروع کیجئے
18:18شروع کریں
18:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
18:24میں نے جو کہا اسے بھولیے گا نہیں
18:30اس کا چواب دینا پڑے گا
18:32کاردین کھانا شروع کروں گا
18:37موسیقی
19:02موسیقی
19:04موسیقی
19:06بیٹی
19:15سب ٹھیک تو ہے
19:17کماندار لکاس کے سفیر کے طور پر آئے ہیں
19:23اسمان سردار
19:24وہ چاہتے ہیں
19:28کہ ان کے قلے میں
19:30آپ دونوں کی ملقات ہو سکے
19:32سمجھ گیا ٹھیک ہے
19:40اگر مجھے یہ مناسب لگا
19:43تو ضرور اس کے پاس جاؤں گا
19:46موسیقی
19:55موسیقی
19:56موسیقی
19:57موسیقی
20:08موسیقی
20:08موسیقی
20:09موسیقی

Recommended