- 7/5/2025
Kurulus Osman Urdu Season 1 - Episode 13
Category
😹
FunTranscript
00:00:00ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بہت خوبصورت لڑکی تھی اور ایک جواں مارت آدمی تھا
00:00:13اللہ نے ان دونوں کا سامنا ایک حیران کے بہانے کیا
00:00:19پہلے ہی جھلک میں دونوں ایک دوسرے کے تیرے نظر کا شکار ہو گئے
00:00:26میں تمہیں کیا کیا بتاؤں بیٹا انہوں نے بے شمار پریشانیوں کا مقابلہ کیا
00:00:34لیکن انہوں نے کبھی حمد نہیں ہاری ایک مرتبہ بھی نہیں
00:00:40اس محبت کو زندگی مل گئی اور شیر جیسے تین بہادر بیٹے پیدا ہوئے
00:00:51گندوس، ساوچی اور تم میرے بچے
00:00:55اب اگر تم نے اپنا چہرہ لٹکائے رکھ کر بیکار میں خود کو پریشان کیا
00:01:02تو تم کیسے ملو گے بتاؤ مجھے
00:01:05یہ دل میرا میدانے جنگ ہے
00:01:08میری محبت ایک قدم دور ہے لیکن اسے پا نہیں سکتا
00:01:15یہ کوئی غصہ نہیں ہے اور ہیرس بھی نہیں
00:01:23صرف
00:01:26اس کے نام ملنے نے دیوانہ کر دیا ہے
00:01:31میں آ سکتا ہوں اسمان صاحب
00:01:42آجا اندر کنور
00:01:48حضور
00:02:05آپ کی اندر کی آگ مجھے بہت ٹڑپاتی ہے
00:02:12سپاہیوں کے خیمے میں نہیں رکھ سکا میں
00:02:15آپ کے پاس چلا آیا
00:02:18حکم دیں آپ
00:02:20ہمارے پنک ہوں گے
00:02:22اسمان صاحب وہ بھی آپ کو بہت چاہتی ہیں
00:02:27بالا خاتون کو جا کر آگواہ کر لیتے ہیں
00:02:31مجھے تباہ کاری سے پیار ہے
00:02:52لیکن اب جو میں کرنے کا سوچ رہا ہوں
00:02:54وہ زیادہ تکا دینے والا ہے
00:02:55اس سب میں تمہارا کام سب سے مشکل تھا میری بیٹی
00:02:59بس ہمارے مقصد کی جیت ہو جائے بابا
00:03:16بغیر ہتھیار کے قائق قبیلے کو شکست دینے والی
00:03:21واحد طاقت آلشار ہے
00:03:23لہٰذا ہمیں لازم ان اس کا اتحاد حاصل کرنا ہوگا
00:03:26اپنے آپ کو مشکل میں مردہ لیا آقا
00:03:30میں آپ کا اشارہ سمجھ چکی ہوں
00:03:35سمجھ چکہ پچکککککککککککککککککککککککککککککککککککککککککککککککککک مجھروم
00:03:41ایک Peròست کھیں
00:03:43آپが شکل میں میکنی کی جوavenی چکرمکیا ہے
00:03:47Want to be honest کii
00:03:50جو
00:04:03یہی دعا ہے تمہارے لیے
00:04:28کہ تمہاری اولاد بھی
00:04:33تمہاری خدمت کرے
00:04:35ہمیشہ عزت کرے تمہاری
00:04:38شکریہ آپ کا بابا جان
00:04:40اللہ قبول کرے
00:04:41قبیلے میں کوئی مسئلہ تو نہیں ہے یامان
00:04:44کوئی مسئلہ نہیں حضور
00:04:47لیکن رات میں نے ایک خبر سنی ہے
00:04:50تم
00:04:52اللہ کی طرح اپنی جگہ پر کھڑے رہتے ہو
00:04:55لیکن
00:04:56نظریں تمہاری چاروں طرف ہوتی ہیں
00:04:59بتاؤ مجھے
00:05:00کیا بات ہے
00:05:01عثمان صاحب نے شیخ عدہ بالی سے ان کی بیٹی کا
00:05:05ہاتھ مانگنے کے لیے سلجان خاتون کو بھیجا تھا
00:05:08اچھا
00:05:13تو پھر کیا جواب آیا
00:05:15انہوں نے
00:05:17رضا مندی ظاہر نہیں کی
00:05:18شیخ صاحب نے انہیں انکار کر دیا
00:05:21اگر وہ اپنے سردار چچا کے بجائے
00:05:28اپنی تائی جان کو رشتے کے لیے بھیجے گا
00:05:31تو جواب تو یہی آئے گا
00:05:33اب عثمان
00:05:35صرف افسوس کرے
00:05:37میں آ سکتا ہوں چچا جان
00:05:40آجاؤ بھتیجے
00:05:41حضور
00:05:45اتنے صبح صبح آنا ہوا
00:05:50خیر تو ہے
00:05:52سرحدی علاقے پر معمور ہماری سپاہیوں نے
00:05:54ایک کاروان کے آنے کی اطلاع دی ہے
00:05:56نیکیہ سے آ رہے ہیں
00:05:58اور میرا خیال ہے کولوجہ حسار جا رہے ہیں
00:06:01ایک کے بعد ایک
00:06:03اچھی خبر آ رہی ہے
00:06:05کیا کچھ ہے ان کے پاس
00:06:07جو بھی ہے چھپا کر لے جایا جا رہا ہے
00:06:09تو وہ
00:06:10ہم سے چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں مگر
00:06:13وہ جنگ کی تیاریاں کر رہے ہیں
00:06:16آپ کو واقعی لگتا ہے ان کا یہ ارادہ ہے
00:06:18بلکل چھپ چھپ کر
00:06:21وہ ہمارے موپر مسکراتے ہیں
00:06:24اندرونے خانہ
00:06:25جنگ کی تیاریاں کر رہے ہیں
00:06:28تو حکم دیجئے آپ
00:06:29بظاہر تو ایسا ہے کہ
00:06:31اب سے
00:06:32ہر کوئی
00:06:34ایک دوسری کو یہاں
00:06:36تلوار دکھا رہا ہے
00:06:37ہم بھی ایسا ہی کریں گے
00:06:41یا پھر
00:06:42ہم قلعے پر حملہ کرنے والے ہیں
00:06:44نہیں نہیں نہیں نہیں
00:06:46نہیں
00:06:46ابھی نہیں
00:06:48بلکل بھی نہیں
00:06:50سب سے پہلے
00:06:51ہم اس قافلے پر حملہ کریں گے
00:06:53جو قافروں کے لئے بہت اہم ہے
00:06:54اور قلعے کی سانس بند کر دیں گے
00:06:57دندار صاحب
00:06:59کسی صورت کچھ نہیں بھولتے
00:07:01ابھی وہ جانتے نہیں کہ
00:07:03ہمیشہ
00:07:04دشمن کو میں
00:07:05یاد رکھتا ہوں
00:07:07میری بیٹی کو اغوا کرنے کی
00:07:09اور اسمان پر تشدد کرنے کی
00:07:12وہ لوگ
00:07:12ہر صورت قیمت چکائیں گے
00:07:15دیکھ لے نا تم
00:07:17اسمان کو بتاتا ہوں
00:07:19تاکہ وہ سپاہیوں کو دیار کر لے
00:07:20نہیں نہیں نہیں
00:07:21ضرورت نہیں اس کی
00:07:24یہ کام
00:07:29میرا یہ بہدر
00:07:31بہدرسر انجام دے گا
00:07:33طویل وقت سے
00:07:35ہم لوگوں نے
00:07:36کافروں پر حملہ نہیں کیا
00:07:38اب جا کر
00:07:39انہیں دکھا دو
00:07:40کہ دندار کا بیٹا
00:07:42بہدر شیر ہے
00:07:43سمجھ گئے نا تم
00:07:45مال غنیمت
00:07:47یہاں لے کر آوگے
00:07:48تاکہ تمام قائی سردار
00:07:50اس بہدر کو دیکھیں
00:07:52جیسے آپ کا حکم
00:08:18میرے ساتھیوں
00:08:20اب یہ بات واضح ہے کہ
00:08:24کولوجہ حسار سے چھٹکارہ حاصل کیے بغیر
00:08:28اس سرزمین پر امن سے نہیں رہ سکتے
00:08:31کیا ہم حجرت کریں گے شیخ صاحب
00:08:34ایسا نہیں
00:08:35ہم یہاں آباد ہوں گے زلفقار
00:08:40اب ہم لوگ
00:08:43کھل کر جنگ کریں گے
00:08:45اس سرحت پر رہنا
00:08:46مشکل ہو گیا ہے
00:08:48مضبوط اتحادیوں کی ضرورت ہے
00:08:50سنجاک سردار
00:08:52آلی شار
00:08:52جو منگولوں کے زیرے سایہ ہے
00:08:54وہ کونیا کے رہنے والا ہے
00:08:56ارترل صاحب کی غیر موجودکی میں
00:08:59دندار صاحب
00:09:00ہمارا ساتھ نہیں دیں گے
00:09:02اگر ہم عثمان صاحب کو
00:09:04عثمان کو ہم نے
00:09:06اپنے بیٹی کا ہاتھ نہیں دیا
00:09:08کیا تم لوگ گھبرا رہے ہو
00:09:10کہ ہم کس کے ساتھ اتحاد کریں گے
00:09:12میں یہ نہیں کہہ سکتا تھا
00:09:15مگر آپ نے مکمل کر دیا
00:09:17ہمیں کسی کی منت کے ضرورت نہیں
00:09:23ہمیں جو چاہیے
00:09:25ہمارا اللہ ہمیں دے گا
00:09:27اس لیے
00:09:30ہم نے بازار میں آباد ہوں گے
00:09:36اور
00:09:37جتنی طاقت
00:09:38اتنے مستحکم
00:09:40ہم اپنی ہنرمندی سے
00:09:43مومنین کی مدد کریں گے
00:09:45پہلوان
00:09:47جی جناب
00:09:48ذنفقار
00:09:50جی حضور
00:09:50تکیلی
00:09:52قونیا
00:09:54علایہ اور کیسری
00:09:56پیغام بھیج جائیں
00:09:57ہر کوئی بیدار ہو جائے
00:09:59ہمارے وہ دوست
00:10:01جن کے دلوں میں آہی کی محبت ہے
00:10:04وہ ساتھ جائیں گے
00:10:06اب ان سرزمینوں پر وہ وقت آ گیا ہے کہ جب
00:10:11ایمان کے پھول کی بیج بوئے جائیں گے
00:10:15جیسا آپ چاہیں
00:10:16جیسا آپ چاہیں
00:10:17اس کپڑے کو دیکھ رہے ہو تم
00:10:33ریشم کہتے ہیں ایسے
00:10:35آپ پہ یہ جچے گا
00:10:37یہ محل بھی ریشم کی طرح ہے
00:10:39تم جانتے ہو میری یہ حویلی
00:10:42کسی محل سے کم نہیں ہے
00:10:44اے نا نظام الدین
00:10:46بلکل چناب
00:10:48یہ تمہارا چہرہ کیوں لٹکا ہوا ہے
00:10:52آپ کی سرداری میں حالات ٹھیک نہیں ہے
00:10:55یہ کیا کہہ رہے ہو تم
00:11:02کیا مطلب ہے تمہارا اس سے
00:11:05آپ جب گونیا گئے تھے
00:11:08اسمان اور کولو جاسار کا مسئلہ
00:11:10ایک بار پھر شروع ہو گیا
00:11:12آہ نظام الدین
00:11:14نظام الدین
00:11:15تمہیں کیا لگتا ہے تم ہی کو سب خبر ہے
00:11:19اسمان کے حالات سے میں واقف ہوں
00:11:22میں اور بھی بہت کچھ جانتا ہوں
00:11:24اسمان کے سپاہی مارے گئے
00:11:26میں جانتا ہوں اس کا مقصد کیا ہے
00:11:28وہ سوفیہ اور کالنو اس کو مارنا چاہتا ہے
00:11:32وہ سوفیہ سے یاد آیا کہ وہ آپ سے آپ کی حویلی میں ملنا چاہتی ہے
00:11:36شاید اسی مسئلے کے بارے میں ہوں
00:11:40جنہیں ریشم اور پھول پسند ہو
00:11:43مجھے اچھے لگتے ہیں
00:11:46پیغام بھیجوا دو شہزادی کو
00:11:48وہ ملنے آ سکتی ہیں
00:11:58ان خانہ بدوشوں کی وجہ سے مجھے بکریوں کی بو آ رہی ہے
00:12:01زوربہ
00:12:03پارن حمام تیار کرو
00:12:31اسمان بیٹے
00:12:33تم اپنی محبت کی وجہ سے
00:12:37اداس مت ہو
00:12:39یہ تمہیں زیب نہیں دیتا
00:12:42اس وقت محبت مسئلہ نہیں ہے بامسی صاحب
00:12:46بیٹے
00:12:48تو پھر اپنا مسئلہ اس سفید بالوں والے بامسی کو بتاؤ
00:12:53شیخ عطبالی
00:12:55مسترد کر چکے ہیں مجھے
00:12:57مجھے بات کرنے لائک نہیں سمجھتے
00:12:59شیخ عطبالی
00:13:07مسترد کر چکے ہیں مجھے
00:13:11مجھے بات کرنے لائک نہیں سمجھتے
00:13:13بیٹا
00:13:15شیخ عطبالی
00:13:17ایک عالی شخصیت ہیں
00:13:19عالی شخصیت کا
00:13:21دوست بننا مشکل ہوتا ہے
00:13:23کوئی تو وجہ ہوگی اس کی
00:13:25بیٹا
00:13:27شیخ عطبالی
00:13:29ایک عالی شخصیت ہیں
00:13:31عالی شخصیت کا
00:13:33دوست بننا مشکل ہوتا ہے
00:13:35کوئی تو وجہ ہوگی اس کی
00:13:41بیٹا
00:13:43اب تم ہوشیار ہو جاؤ
00:13:45یہ اداس ہونے کا وقت نہیں ہے
00:13:47سنو
00:13:49نیکی اسے ایک کافلہ
00:13:51کولو جہسار جا رہا ہے
00:13:53تو وہ سمجھ گئے
00:13:55کہ وہ ایک تنگ گوشے میں ہیں
00:13:57وہ جو سمجھتے ہیں
00:13:59وہ ان کا مسئلہ ہے
00:14:01دوندار صاحب نے کیا کیا ہے
00:14:03حملہ کرنے کا فرض بطور کو سوپا ہے
00:14:05اس سے ظاہر ہوتا ہے
00:14:07کہ وہ بطور کے رستے کھولنا چاہتے ہیں
00:14:09صحیح فیصلہ کیا ہے بلکل
00:14:11پہلے ہی بہت دیر اچھکی
00:14:13انشاءاللہ باطور فتح کے ساتھ لوٹے گا
00:14:17عالی شخصیت کا سامنا کرتے ہوئے
00:14:19اس ثابت قدمی سے کھڑے ہونا ہوگا
00:14:23ملے گا
00:14:25ایک
00:14:27ملے گا
00:14:29ملے گا
00:14:31ملے گا
00:14:33آقا
00:14:35ملے گا
00:14:37ملے گا
00:14:39سہاں
00:14:41ملے گا
00:14:43عدب آلی، اپنے ساتھیوں کے ساتھ نئے بازار میں عباد ہو رہے ہیں۔
00:14:56حضور، یہی صحیح وقت ہے۔
00:15:02کالے کھوڑوں پر سبار ہوتے ہیں۔
00:15:04عالی شار پر گہری نظر رکھنا سمجھ گئے۔
00:15:11جیسے ہی کچھ وہ خبر کرنا۔
00:15:13جیسے آپ کا حکم۔
00:15:16بامسی صاحب، نئے بازار جا رہا ہوں میں۔
00:15:19قبیل آپ کے حوالے ہیں۔
00:15:23ٹھیک ہے عثمان بیٹا۔
00:15:29یہ لو۔
00:15:34ٹھیک ہے؟
00:15:44ٹھیک ہے
00:15:54ٹھیک ہے
00:15:58ٹھیک ہے
00:16:03کیا بات ہے آئیگر
00:16:15تمہارے قالین بہت مان لگ رہی ہیں
00:16:18تم اتنے گہری رنگ کیوں استعمال کرتی ہو
00:16:21جس دن ہم سے مشکلات فاصلہ کرنے لگیں گی
00:16:27اس دن سے لال پھول کھلنے لگیں گے ہماری قالینوں پہ انشاءاللہ
00:16:31کیا ہم تمہاری پیٹ پر بوجھ ہیں زہرہ
00:16:34صاف صاف کہو کیا کہنا جاتی ہو تم
00:16:37یہ سوچنا چھوڑ دیں کہ ہر بار آپی کی سوچ صحیح ہوگی
00:16:41مشکلات سے مطلب آپ نہیں تھی سلجان خاتون
00:16:44پر سکون ہو جائیے
00:16:45پھر تمہارا کیا مطلب تھا
00:16:47تمہارے کندوں پہ کس کا بوجھ ہے
00:16:49صرف میرے ہی نہیں
00:16:51ہم سب کے کامدے پر بہت بڑا بوجھ ہے سلجان خاتون
00:16:54ادا بالی کا یہاں آنا ثابت کرتا ہے کہ یہاں اختلاف ہیں
00:16:58وہ اللہ کا ولیہ ہمارے درمیان اختلاف کا باعث نہیں ہے
00:17:06بلکہ حقیقت میں یہ تخت پر بیٹھ کر خود کو جن سمجھنے والے شخص کی وجہ سے ہے
00:17:12واہ جیبا
00:17:15عمر کے ساتھ آپ کی آنکھیں کمزور تو ہو ہی گئی ہیں
00:17:19لیکن روایات پھول کے آپ نے ثابت کر دیا کہ آپ کی یہ آداش بھی ختم ہو گئی ہے
00:17:23عثمان کے چچا ہوتے ہوئی بھی لیکن اس کا رشتہ مانگنے کے لیے آپ نے خود جانہ مناسب سمجھا
00:17:30اب تو یہ قبول کرنا ہوگا کہ انہوں نے تمہیں خالی ہاتھ بھیجا
00:17:36کیونکہ عثمان کا چہرہ یہ کہہ رہا تھا
00:17:38سمندور کی کہہرائی کو ناپنے کے لیے ڈھوپنا پڑتا ہے
00:17:43تم تو سردار کا بیٹا کہتی ہو لیکن وہ میرا بیٹا ہے
00:17:49اگر میرا بیٹا مجھے کچھ کرنے کو کہے گا تو میں ضرور کروں گی
00:17:54یہ سچ ہے کہ شیخ عدبالی اس پر راضی نہیں ہوئے
00:17:59یہ بھی سچ ہے کہ میرا عثمان اداس ہے
00:18:02لیکن بہادر اداسی میں جلتے ہیں اور محبت میں خوشی پاتے ہیں
00:18:10اور میں اپنے بہادر کو جانتی ہوں
00:18:13وہ کبھی ہار نہیں مانے گا
00:18:16افسوس ہوتا ہے اس کے بابا کی عظیم قربانیوں پر
00:18:22وہ کیوں
00:18:23دن کی دھوپ اور رات کے اندھیروں میں وہ ایک عورت کے پیچھے بھاگ رہا ہے
00:18:32اور اسی گھڑی میرا بیٹا کافروں پہ حملہ آور ہے
00:18:36اسی لیے کہتے ہیں نا کہ
00:18:39میدان جنگ میں صرف بہادر نظر آتا ہے
00:18:42موسیقی
00:18:54موسیقی
00:18:58موسیقی
00:19:01موسیقی
00:19:02موسیقی
00:19:31تم نے جا کیا اس کی بھاری کی مچکانی ہوگی
00:19:34کماندار
00:19:40اب ہماری تلواریں انصاف کریں گی
00:19:43جب تک تمہارے کلے میں تمہارا سانس بند نہیں ہو جاتا
00:19:48ہم چین نہیں لیں گے
00:19:50اب جاؤ اور جا کے
00:19:52اپنے مالکان کو بتا دو
00:19:54کہ دندار صاحب کے بیٹے باتھر نے
00:19:57ان کا کافلہ پکڑ لیا ہے
00:20:01موسیقی
00:20:31موسیقی
00:21:01موسیقی
00:21:03موسیقی
00:21:05سونا اور زیورات
00:21:07الگ الگ کر دو
00:21:08آنور سپاہی
00:21:09ٹھیک ہے باتور بھائی
00:21:11میرے بھائیوں
00:21:12ہم نے کافی وقت سے
00:21:14ان کے کافلوں پر حملہ نہیں کیا
00:21:16لیکن اب سے
00:21:18ہماری تلواروں کی آگ
00:21:19وہ ضرور محسوس کریں گے
00:21:21اب وہ ہم سے نہیں بچ پائیں گے
00:21:23ہم موت کی طرح
00:21:25اچانک حملہ آور ہوں گے
00:21:27موسیقی
00:21:57موسیقی
00:22:25اسلام علیکم
00:22:26والیکم اسلام
00:22:27خیریت رہے
00:22:28اتنے لوگ جمع کیوں ہوئے
00:22:30شیخ عدابالی کا انتظار کر رہے ہیں
00:22:34ٹھیک ہے شکریہ
00:22:36کوئی بات نہیں
00:22:37حضور
00:22:39یہی صحیح وقت ہے
00:22:41پیچھے کے راستے سے چلتے ہیں
00:22:43یہاں چاروں طرف نظر رکھو
00:22:46باقی میں سنبھال لوں گا
00:22:49ٹھیک ہے جنا
00:22:55ٹھیک ہے جنا
00:23:25آپ کو اور آپ کے ساتھیوں کو تہ دل سے خوش آمدی
00:23:32مطول خوش آمدی
00:23:41السلام علیکم
00:23:44وعلیکم السلام
00:23:46بسم اللہ
00:23:55میرے دوستو
00:24:13میرے اپنے لوگ
00:24:15اپنے شیخ کے طور پر میرا احترام کرتے ہیں
00:24:18میرا نام ہے
00:24:19ادھا بھالی
00:24:21ہم نے اپنے اندر جذبہ پیدا کیا
00:24:24اور پیغمبر کے پیشے کی طرح
00:24:26تجارت کیلئے یہاں آگئے
00:24:29میرے دوستوں کو
00:24:34آہی کہا جاتا ہے
00:24:37میرے بہت سے ساتھی
00:24:39اس وقت راستے میں ہیں
00:24:42جس دن
00:24:45مظلوموں کو
00:24:47ان کا اپنا حق مل جائے گا
00:24:50اس حساب کے دن پر ہم ایمان رکھتے ہیں
00:24:54اسی لئے ہمارا مقصد
00:24:56ہر قیمت پر ترازوں میں انصاف کرنا ہے
00:25:01ہم چاہتے ہیں
00:25:04کہ بازار کا نظام مناسب چلے
00:25:07یہ بھی چاہتے ہیں
00:25:09اس کو حق ملے جو حق دار ہے
00:25:11نہ کہ کسی طاقتور کو
00:25:13ہم چاہتے ہیں
00:25:16کہ غریبوں کا پیٹ بھرے
00:25:18اور
00:25:19ضرورت مند کی ضرورت پوری ہو
00:25:23ہم چاہتے ہیں
00:25:25کہ لوگوں کو ضرورت کی میعاری چیزیں
00:25:28سستے داموں ملیں
00:25:30ہم اس بازار میں بہت جلت
00:25:34ایک جگہ لینے والے ہیں
00:25:36آپ سب لوگوں کے لیے
00:25:39خیر ہو
00:25:40آہی
00:25:42موسیقی
00:26:12موسیقی
00:26:14موسیقی
00:26:15خوش آمدید شہزادی تشریف لائیں
00:26:45شہزادی
00:27:15شہزادی
00:27:45جو سرتاپا حسین ہو اس کا پھولوں سے استقبال ہی ہماری روایت ہے
00:28:05میری حویلی میں خوش آمدید
00:28:08یہ حویلی جیسا سنا تھا ویسا ہی خوبصورت پایا ہے
00:28:17آلشار صاحب
00:28:19یہ ایک حویلی ہوا کرتی تھی
00:28:22لیکن جب سے آپ نے اس میں قدم رکھا ہے تو یہ محل بن گئی ہے
00:28:27آپ کے قدموں میں گلاب بچھائے گئے
00:28:31اس لیے کہ آپ میں اور گلاب میں کوئی فرق نہیں ہے
00:28:34تشریف لائیے
00:28:37شیک صاحب
00:28:50اسمان صاحب آجائے اندر
00:29:04موسیقی
00:29:06موسیقی
00:29:08موسیقی
00:29:10موسیقی
00:29:34کیا چاہتے ہیں آپ مجھ سے، مراد چاہتے ہیں، یا پھر روح چاہتے ہیں۔
00:29:43مراد ہے کہ میری۔
00:29:47نہ دوں اگر میں مراد آپ کو۔
00:29:56اس کے لیے دروازے پہ انتظار کروں گا۔
00:30:00صحیح وقت کا انتظار کروں گا۔
00:30:03صحیح وقت کا انتظار کروں گا۔
00:30:08دروازے پر انتظار درویشوں کا کام ہے، عثمان صاحب۔
00:30:14سبر کا پہمانہ لبریس ہو جائے گا۔
00:30:18آقل کا پول گر جائے گا۔
00:30:21دیر ہو جاؤ گے۔
00:30:26انتظار کرنا عام شخص کا کام نہیں۔
00:30:30اور نہ ہی ایک بہادر کا۔
00:30:35انتظار کرنا دشمنوں کے لیے نہیں۔
00:30:40اپنے آپ کو ہارا دینے کے مترادیف ہے۔
00:30:45بے شک آپ لڑتے ہیں، میدان میں للکارتے ہیں۔
00:30:50لیکن،
00:30:52میدان میں سبر کا دامن تھام کے لڑنا،
00:30:55آپ کے بس کی بات نہیں ہے عثمان صاحب۔
00:30:58بہت سے جنگیں نے کی۔
00:30:59بہت سے جنگیں نے کی۔
00:31:00بہت سے جنگیں نے کی۔
00:31:01بہت سے جنگیں نے کی۔
00:31:02بہت سے جنگیں نے کی۔
00:31:06بہت سے جنگیں دیکھی
00:31:22بہت لڑاؤں
00:31:26شکست نہیں دیکھی کبھی
00:31:36لیکن
00:31:40آج میں ناکام ہو گیا
00:31:46شکریہ
00:32:06موسیقی
00:32:14موسیقی
00:32:16موسیقی
00:32:18موسیقی
00:32:20موسیقی
00:32:30موسیقی
00:32:32موسیقی
00:32:34موسیقی
00:32:36موسیقی
00:32:38موسیقی
00:32:40موسیقی
00:32:42موسیقی
00:32:44موسیقی
00:32:46موسیقی
00:32:48موسیقی
00:32:50موسیقی
00:32:52موسیقی
00:32:54موسیقی
00:32:56موسیقی
00:32:58موسیقی
00:33:00موسیقی
00:33:02موسیقی
00:33:04میری پسندیدہ خوشبو
00:33:10یاسمین
00:33:14ہر کسی کے جلد پہ خوبصورت نہیں لگتی
00:33:34خوشبو سے کھیلنا اچھے سے جانتے ہیں آپ
00:33:37ذرا بتائیے
00:33:52خوشبو اٹھ رہی ہے مجھ پر
00:34:04موسیقی
00:34:34آپ کے ارادے کیا ہے سوفیہ
00:34:36مجھے دو ہی چیزیں پسند ہیں آلی شار صاحب
00:34:40پھولوں کی خوشبویں اور سونے کی کھنک
00:34:47مجھے دونوں مل گئے
00:34:53عثمان اور عدہ بالی کا ساتھ دیں گے
00:35:00یا پھر آپ
00:35:01ان لوگوں کا جن سے آپ پیار کرتے ہیں
00:35:06آپ کا عثمان کے ساتھ مسالہ کیا ہے یہ آپ نے بتانا ہوگا مجھے
00:35:19مجھے عثمان اور کائی قبیلے کی کوئی پرواہ نہیں ہے
00:35:23عثمان نہ ہوتا اگر
00:35:27تو ہم منگولوں کو کب کی شکست دے چکے ہوتے
00:35:31عدہ بالی کو بھی روک لیتے ہیں
00:35:37عدہ بالی سے کیا مسئلہ ہے
00:35:40عدہ بالی جیسے آپ کی ریاست کے لیے مسئلہ ہے
00:35:46ویسے ہی
00:35:47وہ جب یہاں پر آ کر آباد ہوگا
00:35:50میری سرزمین کے لیے بھی ویسے ہی خطرہ ہوگا
00:35:54آلشار صاحب
00:36:16میری خواہش ہے آپ ادہ بالی کو روک لیں
00:36:19اگر آپ میرا ساتھ دیں تو ایسا ممکن ہے
00:36:30ہم اپنی سرزمین سے اسے نکال پھینکیں گے
00:36:36عدہ بالی کو ہمارے اس تعلق کے پیچ
00:36:42سہر گھولنے کی اجازت مت دیجئے
00:36:45موسیقی
00:36:57موسیقی
00:36:59ویسے آپ کے پر بھولو سا کیسے کرسکتاں سوفیہ
00:37:01موسیقی
00:37:13جناب دندار صاحب کے بیٹے باتور نے بازنتین سے آنے والے کافلے پر حملہ کر دیا
00:37:26اور مزید یہ کہ کافلے کا سازو سمان بھی چورا لیا
00:37:28لانت ہو اس پر
00:37:31یہ آگ بہی سرزمین تک پہنچ چکی ہے
00:37:35دکھائی نہیں دیتا
00:37:43خود دیکھ لیا علشار صاحب
00:37:49ادابالی نے پہلے عثمان اور عبدندار کو ہمارے خلاف کر دیا
00:37:54کیا آپ
00:37:56ابھی تک سوچ رہے ہیں کہ مجھ پر بھروسہ کریں یا نہیں
00:38:00میں اپنی بات کہہ چکی ہوں
00:38:06اگر منگولوں کو آپ نے پورا محصول نہ دیا
00:38:09تو وہ آپ کو جینے نہیں دیں گے
00:38:12سلطان کے آسرے میں رہنے سے
00:38:19منگولوں کے جوتے تلے رون دیے جائیں گے
00:38:23علشار صاحب
00:38:25شہزادی
00:38:29آج رات میرا انتظار کرنا
00:38:34اپنے فیصلے سے آگاہ کروں گا
00:38:36چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل چ
00:39:06موسیقی
00:39:36موسیقی
00:39:40تو آپ بھی مجھ سے یوں مو موڑیں گی بالا
00:39:42اللہ چانتا ہے
00:39:59اور آپ بھی چان لیں
00:40:02میں نے وعدہ کیا تھا آپ سے
00:40:06اور اس وعدے پر آج بھی قائم ہو اسمان
00:40:09لیکن میں اپنے بابا کی بات کے خلاف نہیں جا سکتی
00:40:15اور اگر وہ اس کی اجازت نہیں دیتے
00:40:20نہیں ملیں مجھ سے آپ
00:40:22یہاں آئندہ مت آئیے گا
00:40:28بھالا
00:40:29کیا کہہ رہی ہو یہ
00:40:33میں اس صورت کو دیکھے بغیر
00:40:39ان آنکھوں کو دیکھے بغیر نہیں رہ سکتا آپ
00:40:44میرا دل اور مستقبل آپ کی امانت ہے
00:40:51کیا آپ اس امانت کو رکھیں گے
00:40:57اگر نہیں رکھنا چاہتے تو ناراز نہیں ہوں گی یہ چان لیں
00:41:06تو ٹھیک ہے
00:41:10تم سے میں آج وعدہ کر رہا ہوں
00:41:15یاد رکھنا
00:41:18تم جہاں جاؤ گی
00:41:22میں تمہارا پیچھا کروں گا
00:41:25وعدہ کر رہا ہوں
00:41:30موسیقی
00:41:44موسیقی
00:41:50موسیقی
00:41:54موسیقی
00:41:58موسیقی
00:42:12شروع اللہ کے پاک ننانو ناموں سے
00:42:14جو کہتا ہے کہ ہو جا تو وہ ہو جاتا ہے
00:42:17جس نے ہمارے دلوں کو ایمان سے منبر کیا
00:42:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:42:23قائقِ عظیم سرداروں آپ لوگ سوچ رہے ہوں گے کہ میں نے آپ لوگوں کو یہاں کیوں اکھٹا کیا ہے
00:42:35ہم سب جانتے ہیں دندار صاحب
00:42:37کلوجیہ حسار کے کافروں کی چالوں اور مظالم کو اچھی طرح جانتے ہیں ہم
00:42:42ہماری تلواریں تیار ہیں آپ کی طرف سے جنگ کے اعلان کا انتظار ہے
00:42:46سامسا صاحب کی بار ٹھیک ہے یہ جنگ کا وقت ہے
00:42:52آپ سے کچھ بھی چھپا ہوا نہیں ہے دندار صاحب
00:42:56ہم دشمنوں اور دوستوں کو جانتے ہیں
00:42:58سامسا چاوش صحیح ہے
00:43:00یہ جنگ کا وقت ہے دندار صاحب
00:43:04صاحب
00:43:06بمسی بھائی
00:43:08اور سامسا چاوش
00:43:10معلوم ہے کہ آپ اس بارے میں کتنے پرجوش ہیں
00:43:13چونکہ آپ جنگ چاہتے ہیں
00:43:15اور غنیمت کا مال دیکھنا چاہتے ہیں
00:43:19تو پھر
00:43:21تیار ہو جائیے
00:43:23بطور
00:43:25اندر لے آؤ
00:43:27موسیقی
00:43:28موسیقی
00:43:37یہ سب کیا ہے دندار صاحب
00:44:02یہ مالِ غنیمت ہے
00:44:04جو باتور نے بڑی بہادری کے ساتھ
00:44:07کافروں سے چھینا ہے
00:44:08یہ ہے وہ شیر دل جوان
00:44:10کافروں پر حملہ کیسے کرتے ہیں
00:44:13پوری دنیا کو اس نے دکھا دیا
00:44:17جس طرح اس نے عثمان کو بچایا تھا
00:44:24ایک بار پھر اس نے اپنی بہادری کا
00:44:26لوہا منوا لیا
00:44:27جیسا کہ آپ نے کہا عثمان
00:44:29عثمان صاحب یہاں کیوں نہیں ہے
00:44:31کیا انہیں اس جرگے میں نہیں بلائے گیا
00:44:35عثمان قبیلے میں نہیں ہے دمیر جی صاحب
00:44:39وہ کہیں مصروف ہے
00:44:41بندو صاحب پوری طرح سے بیان نہیں کر سکے
00:44:45عثمان صاحب کے
00:44:46دوسرے کام زیادہ عام ہیں
00:44:49جیسا کہ
00:44:50سلجان خاتون عدابالی کی بیٹی کا ہاتھ مانگنے گئی تھی
00:44:53لیکن شیخ عدابالی نے انکار کر دیا
00:44:55یہ مسئلہ عثمان
00:44:58اور عدابالی کے درمیان ہے
00:45:00اس سے تمہارا کیا تعلق
00:45:03آپ اس طرح کیوں بات کر رہے ہیں عبامسی صاحب
00:45:06عثمان میرے تایا کا بیٹا ہے
00:45:09بھائی ہے میرا
00:45:10خون کا تعلق ہے اس سے
00:45:12عثمان نے ان لوگوں کا بہت پیچھا کر لیا ہے
00:45:16یقیناً بہتر محسوس کر رہی ہوں گے
00:45:25جب تم اچھی خبر سناوگی
00:45:27تو بہتر ہو جاؤں گا میری پیاری بیٹی
00:45:29تو پھر آقا
00:45:31راحت محسوس کیجئے
00:45:33عالی شار صاحب کی کمزوریاں اتنی مضبوط ہیں
00:45:36کہ انہیں کٹ پتلی بنایا جا سکتا ہے
00:45:38کیا کافلے کے بارے میں کچھ خبر ملی ہے
00:45:42بلکل
00:45:42قائیوں کو آرام نہیں
00:45:45تو بے شک نہ ہو
00:45:46یہ ہی ہمارے لیے فائدہ من ثابت ہوگا
00:45:50کیسے
00:45:51اس کا حل ہمارے اتحادی
00:45:53علی شار صاحب
00:45:55خود ہی نکال کے لائیں گے
00:45:59وہ آج رات یہاں ہمارے ساتھ
00:46:03کھانے پر شریک ہونے آئیں گے
00:46:05لیکن
00:46:06کالانوس کو شاید یہ اچھا نہ لگے
00:46:09کالانوس
00:46:15باگل آشق
00:46:16پھر میں سب سے اہم فریضہ
00:46:21کالانوس کو سوپوں گا
00:46:23وہ ادابالی کو قتل کرے گا
00:46:28اسے خوش خبری سنو سوفیا
00:46:30جیسے آپ کا حکم آقا
00:46:33سیلوڈور
00:46:38بادور کو سزا دینا تمہارا فرض ہے جس نے ہمارے قافلے پر
00:46:46حملہ کیا تھا
00:46:47میں اس ڈاکو بادور کے پیچھے سائے کی طرح لگ جاؤں گا
00:46:52جب میں اس کا گلہ گھوٹوں گا تو اس کو سمجھ آئے گی
00:46:55کہ قافلے پر حملے کا مطلب کیا ہوتا ہے
00:46:57اب
00:47:00ہمارا مسئلہ
00:47:02محبتوں کے دکھوں میں گھرا عثمان نہیں ہے
00:47:04قائقہ
00:47:06جررتمند بہادور
00:47:08میرا بیٹا
00:47:10بطور ہے
00:47:12کافروں پر اقاب کی طرح حملہ کیا اس نے
00:47:15اور آپ کو جو یہ
00:47:17مال غنیمت نظر آ رہا ہے
00:47:19یہ حاصل کیا
00:47:20جب ہمارے پاس
00:47:21مال غنیمت
00:47:22کسیر ہو
00:47:24اور شیر جیسا بہادور بیٹا ہو
00:47:26تو پھر مجھے
00:47:29کوئی تکلیف نہیں دے سکتا
00:47:31میں دے سکتا ہوں دوندار
00:47:34علشار صاحب
00:47:40ہاں علشار
00:47:43اٹھا لو یہ سب کچھ
00:47:56ہم نے تمہیں آباد ہونے
00:48:05اور اپنا نظام قائم رکھنے کے لیے
00:48:08جگہ دی
00:48:09نہ کہ ایک ڈاکو کی طرح کام کرنے کی
00:48:11یا آپ لوگوں نے کب سے کافلوں پر حملہ کر کے
00:48:14گندگی پھیلانا شروع کر دی
00:48:15یہ گندگی نہیں
00:48:16مال غنیمت ہے
00:48:19جو کلوجہ حسار کے کافروں کا مال ہے
00:48:21جو ہم نے مل کر اہد کیا تھا دوندار
00:48:26کیا وہ معاہدہ بھول گئے ہو تم
00:48:28اس دوستی کا کیا ہوا
00:48:31اتحاد کا کیا ہوا
00:48:33میں سوفیا اور کالانوس کو
00:48:35اب کیا جواب دوں گا
00:48:37اب کوئی اتحاد نہیں رہا علشار صاحب
00:48:39آپ کی غیر موجودگی میں
00:48:42انہوں نے ہمارے سپاہیوں کو شہید کیا
00:48:44مجھے آپ کی سپاہیوں کی کوئی پرواہ نہیں
00:48:52میں سلجوگ گھرانے کے مفادات کا محافظ ہوں
00:48:57آخر آپ کو اس حملے کی کس نے اجازت دی دوندار
00:49:00جواب دیجئے
00:49:01کیا کافروں سے لڑنے کے لیے
00:49:05ہمیں اجازت لینے کی ضرورت ہے
00:49:06یہ قبیلہ جس کے آپ سردار ہیں
00:49:16روایات کی پاسداری آپ کی ذمہ داری ہے
00:49:19اور یہ خیمہ جس میں آپ
00:49:24اپنی عورتوں کے ساتھ رہتے ہیں
00:49:27اور بچے پیدا کرتے ہیں
00:49:28یہ سب میرا ہے
00:49:30ہر ایک کی طرح آپ کو بھی
00:49:32مجھ سے اجازت لینی ہوگی
00:49:33یہ خیمہ سلمان شاہ کا ہے
00:49:36یہ کائی قبیلہ ہے
00:49:38اور روایات ترکوں کے ہیں
00:49:40آلشار صاحب
00:49:41رک جاؤ
00:49:43رک جاؤ
00:49:45جاؤ یا ہسے
00:49:48اور جھا کر اپنے پرابر والے سے
00:49:50اُلچھو
00:49:50دور ہو جاؤ میری نظروں سے
00:50:06اور اب میں
00:50:19یہ مالِ غنیمت
00:50:21شہزادی صوفیہ کو واپس لوٹاؤں گا
00:50:23اور اگر اس میں سے کچھ بھی کم ہوا تو
00:50:27اس کا حساب تمہیں اپنے
00:50:30خون سے دینا پڑے گا
00:50:32خون سے
00:51:02آپ نے مجھے بلایا تھا شہزادی صوفیہ
00:51:10تمہارے لئے ایک تحفہ لائی ہوں
00:51:18کالانوس
00:51:18آپ کا وجود ہی میرے لئے
00:51:20سب سے بڑا تحفہ ہے
00:51:21تو پھر تم مجھے تحفہ دوگے
00:51:23کیا چاہیے
00:51:26یہ لو
00:51:32یہ عظیم تلوار تمہاری بہادری کے ہمرا رہے گی
00:51:37چار چاند لگا دے گی
00:51:39اور صحیح وقت آنے پر
00:51:41میں اس بے مثال بہادر کی
00:51:44بیوی بنوں گی
00:51:47یہ خوبصورت بات سن کے سرور سا آ گیا
00:51:50لیکن مجھے
00:51:53جان کس کی لینی ہے
00:51:55تمہیں اس فریضے کے لئے منتخب کیا گیا ہے
00:52:05تمہارے مضبوط ہاتھ اور یہ تلوار
00:52:13ادابالی کا دل کھیر کر رکھ دیں گے
00:52:17آقا یانیس نے یہ مشکل ترین کام
00:52:22سب سے کابل سپاہی کو دیا ہے
00:52:25میں ہوتی تب بھی ایسا ہی کرتی
00:52:29تو پھر میرے لئے یہ دلوار شادی کا طوفہ ہے
00:52:34میں وعدہ کرتا ہوں
00:52:36ادابالی کا دل نکال کر لیا آؤں گا
00:52:39تو پھر اب
00:52:39منصوبہ تیار کرنا ہوگا
00:52:44ایک ایسا ٹھوس منصوبہ
00:52:46جسے کوئی روک نہ سکے
00:52:48اے خدا مجھے طاقت دے
00:53:08تاکہ میں آلی شاہر کی وہ ہاتھ کٹ کر پھینک دوں
00:53:13جس سے اس نے تھپڑ مارا ہے
00:53:16طاقت دے
00:53:19طاقت دے مجھے میرے اللہ
00:53:21حضور
00:53:29حضور
00:53:32تھوڑا سانس لیں
00:53:35آپ کے چچا بھی یہ نہیں چاہتے تھے
00:53:38اللہ کا شکر ہے
00:53:40عثمان وہاں نہیں تھا خاتون
00:53:41وہ یہ برداشت نہیں کرتا
00:53:43ہم نے بڑی مشکل سے قابو کیا
00:53:46لیکن ہم اس کو نہیں روک پاتے ہیں
00:53:49اب یہ آپ کے اوپر ہے
00:53:51کہ آپ دندار صاحب کے ساتھ کھڑے ہوں
00:53:54وہ جانتے ہیں کہ کیا کرنا ہے
00:53:55اور پھر آپ اللہ کے حکم سے
00:53:58اپنی تلوار انصاف کے لیے استعمال کریں گے
00:54:00اب یہ سب یہاں ختم نہیں
00:54:02انصاف ہوگا
00:54:08وقت کے ساتھ
00:54:10ہم اس آلی چھار کو دکھا دیں گے
00:54:13کہ کئی قبیلے کو تکبر دکھانا
00:54:17کپنا مہنگا پڑے گا اسے
00:54:21دیکھے گا
00:54:24موسیقی
00:54:54بوران آ رہا ہے حضور
00:54:58آقا
00:55:16خیری تھے بوران
00:55:17آپ بلکل صحیح تھے
00:55:19سوفیہ آلی شاہر صاحب سے ملنے
00:55:21اس کی حویلی پر گئی تھی
00:55:22کہاں ہے اس وقت
00:55:26آلی شاہر صاحب قبیلے گئے حضور
00:55:28جرگے میں جاگو سے
00:55:30کیا کہہ رہے ہو بوران
00:55:33کافروں کے کافلے پر حملہ کرنے پر
00:55:35دندار صاحب کی بیزت نہیں کی
00:55:37آلی شاہر صاحب کا کہتا لوگ اسے
00:55:38چچا کا جواب کیا تھا
00:55:40کیا کہہ سکتے ہیں
00:55:41سردار کے سامنے آلی شاہر صاحب نے
00:55:43پتور کو تھپڑ مارا
00:55:47آلی شاہر صاحب
00:55:51ضرور تیاری کی جاری ہے حملے کے
00:55:55آلی شاہر صاحب کو ہمارے خلاف
00:55:58بڑھ گایا جا رہا ہے
00:55:59اس مسئیبت میں پڑھنے والا پاتور ہوگا
00:56:02پاتور ہے کہاں
00:56:04اس واقعے کے بعد وہ خیمے سے نکل گیا
00:56:06اس کے ساتھ دو سپاہی تھے
00:56:08مجھے پتا ہے کہاں ہیں
00:56:13صرف یہ ڈر ہے کہ خود کو نقصان نہ پہنچائے
00:56:17سپاہی کہاں ہیں
00:56:20خبر بھیج دیئے وہ آ رہے ہوں گے
00:56:22فاران پہاڑی کی طرف آ جا
00:56:24جیسا آپ کہیں
00:56:25موسیقی
00:56:40موسیقی
00:56:44دندار صاحب
00:56:56جو میں نے سنا وہ سچ ہے
00:57:00علی شار صاحب نے آپ لوگوں کی یہاں تظلیل کی
00:57:04اس نے میرے بیٹے کو تھپڑ مارا
00:57:06اور آپ نے ایک لفظ نہیں کہا
00:57:08مردوں کی معاملات میں عورتوں کو دخل اندازی کی اجازت نہیں ہے
00:57:12ایک عورت ہونے کے ناتے حق نہیں کہ کچھ بول سکوں
00:57:14لیکن پھر بھی یہ زلط قبول نہیں
00:57:16کائی بہادر کو کوئی این جرگے میں کیسے تھپڑ مار سکتا ہے
00:57:21آپ کو کیسے قبول ہوئی سکتا ہے
00:57:23میں نے بھی اسے ہرگز قبول نہیں کیا
00:57:24مگر ہمارے سامنے ایک اہم سنجاک سردار تھا خاتون
00:57:29سنجاک سردار
00:57:31اگر وہ ہمارے خیر میں اکھارنے کا کہہ دیتا
00:57:33تو ہم کیا کر سکتے تھے
00:57:34ہمارے پاس واپس جانے کا کوئی راستہ نہیں بچا
00:57:42ہمارا بطن ہے یہ سرزمین
00:57:44اس کے علاوہ ہمارے پاس کچھ نہیں کیا تم نہیں دیکھ سکتی
00:57:47اور
00:57:51ویسے بھی
00:57:53آلی شار صاحب بہتور سے عمر میں بڑے بھی ہیں
00:57:57اور اس کے
00:57:59ہونے والے بہنوں بھی
00:58:03اور وہ اس کو اپنی
00:58:05انا کا مسئلہ نہیں بنائے گا
00:58:07اور وہ اس پر قائم بھی رہے گا
00:58:10لہٰذا تم
00:58:11اپنے سوچنے کا انداز بدلو
00:58:13کل جب صورتحال بدلے گی
00:58:16اس کی اقیمت چکائے گا
00:58:18ضرور چکائے گا
00:58:20لیکن
00:58:23فیلحال اس وقت
00:58:24برداشت کرنے کی ضرورت ہے ہمیں
00:58:26موسیقی
00:58:38موسیقی
00:58:38موسیقی
00:58:39موسیقی
00:59:09موسیقی
00:59:32موسیقی
00:59:39موسیقی
01:00:04موسیقی
01:00:06موسیقی
01:00:08موسیقی
01:00:10موسیقی
01:00:12کیوں رہی ہو
01:00:13سنبھالو اپنے آپ کو
01:00:16عالی شاہر صاحب نے یہ کیا کیا
01:00:20اصل جان خاتون
01:00:21میرا بیٹھا
01:00:25میرا بہادر
01:00:27ناچانے کہاں ہوگا اس وقت
01:00:30پتہ نہیں کس حال بھی ہوگا
01:00:33عالی شاہر نے سب کے سامنے بہادر کو
01:00:36تھپڑ مار کے اس کی بیزتی کیے
01:00:38اور خیمے سے پیپاہ نکال دیا
01:00:39اللہ کے حکم سے
01:00:41کائی قبیلہ عالی شاہر کو
01:00:42اس تھپڑ کے ساتھ ایسے نہیں چھوڑے گا
01:00:44لیکن
01:00:47میں ابھی بھی باتور کے لئے
01:00:49فکر مند ہوں زہرہ
01:00:51تم اپنے بیٹے کو سب سے
01:00:53بہتر جانتی ہو
01:00:55تمہارے جسم و روح کا اصطا ہے
01:00:57یہ بتاؤ کوئی پاگلپن تو نہیں کرے گا
01:01:00جب کسی کی مردانگی پر
01:01:02بات آتی ہے تو
01:01:03عزت پر کھیل جاتا ہے
01:01:06سب کچھ بھلا کر
01:01:07اللہ کرے وہ خود کو کوئی نقصان نہ پہنچائے
01:01:10اللہ سے دعا ہے
01:01:11کہ وہ اس کی حفاظت کرے
01:01:13اور اس کو سکون پہنچائے
01:01:15چلو بس
01:01:20سمحلو خود کو
01:01:21کچھ نہیں ہوگا اسے
01:01:24بہت بہادر ہے باتور
01:01:27بس تم اس کے لئے دعا کرو
01:01:30کہ وہ جلد واپس آ جائے
01:01:31اللہ
01:01:34بہت جلد تمہیں تمہارے بیٹے سے ملائے گا
01:01:37انشاءاللہ
01:01:38انشاءاللہ
01:01:40تمہارے دل کا درد بہت جلد ختم ہوگا
01:01:43اور قبیلے کا اتحاد خراب نہیں ہوگا
01:01:47انشاءاللہ
01:01:48انشاءاللہ
01:01:50انشاءاللہ
01:01:52بہت جلد
01:02:02موسیقی
01:02:32حضرات
01:02:44علیشار صاحب
01:02:47کیا تمہیں کسی نے نہیں سکھایا
01:02:56کہ عظیم سلجوکی سردار کی تعظیم کیسے کی جاتی ہے
01:03:00جبکہ تم جس بازار میں موجود ہو وہ میری سرزمین پر ہے
01:03:05یہ کیسی بے عدبی ہے
01:03:07تشریف رکھیں علی شار صاحب
01:03:23ایک دن بحلول دانا نے بغداد کے قبرستان میں ایک قبر کھو دی اور اس میں سکون سے سو گئے
01:03:36خلیفہ حارون نے حکم دیا کہ انہیں فوراں ڈھونڈا جائے اور میرے محل میں لائے جائے
01:03:42سپاہیوں نے خلیفہ کے حکم کی تعمیل شروع کر دی
01:03:47آخرگار انہیں ڈھونڈ لیا گیا
01:03:49نیزے چبھا کر
01:03:51اس فقیر کو سپاہیوں نے جگایا
01:03:55بحلول تھا
01:03:58خاموش نہ رہا
01:03:59اور اس نے پوچھا
01:04:01مجھے کیوں جگایا
01:04:03وہ پوچھتا رہا کہ مجھے کیوں پیدار کیا ہے
01:04:06سپاہیوں نے ایک نہ سنی
01:04:09اور پھر انہیں خلیفہ حارون رشید کے روبرو پیش کیا
01:04:14خلیفہ نے مسکراتے ہوئے ان سے پوچھا
01:04:21آپ نے غصہ کیوں کیا
01:04:23جب سپاہیوں نے آپ کو جگانا چاہا
01:04:26کیا وجہ تھی اس کی
01:04:29بحلول نے
01:04:30برہ منداز میں اپنا بیان شروع کر دیا
01:04:34انہوں نے کہا
01:04:36کہ خواب میں میں بادشاہ بن گیا تھا
01:04:39میرے پاس سپاہی تھے
01:04:41محال تھا
01:04:43نوکر جا کر
01:04:44شان و شوقت اور عظمت تھی
01:04:47لیکن جب انہوں نے بیدار کیا
01:04:50تو ہر شہ برباد ہو گئی
01:04:53سلطان رشید نے
01:04:54ہسنا شروع کر دیا
01:04:56اور کہنے لگا
01:04:58کہ کیا کوئی انسان خواب میں دیکھی جانے والی سلطنت کو
01:05:02سنجید کی سلطنت کو
01:05:03لے سکتا ہے
01:05:04بحلول نے
01:05:06سلطان کی جانب دیکھا
01:05:08اور پھر سباہیوں کو دیکھا
01:05:12پھر اس نے کہا کہ اب آپ مجھے بتائیں
01:05:16میری وہ سلطنت جو خواب میں تھی
01:05:20اور آپ کی زندگی کی یہ سلطنت ان دونوں سلطنتوں میں کیا فرق ہے
01:05:26میری سلطنت جاگہ تو ختم ہو گئی
01:05:32تمہاری سلطنت جب تم مروگے تو ختم ہو جائے گی
01:05:38ہاں تو پھر
01:05:43اب ہمیں بتائیے آلشار صاحب
01:05:49سلطان کی مہور چھے میں رکھ کر
01:05:53اپنے سپاہیوں کے ہمراہ
01:05:56بینہ سلام کی یہ سوال و جواب کے لیے چلے آئے
01:06:00کیا یہ سلطنت اس قابل ہے جو آپ کے مرتے ہی ختم ہو جائے گی
01:06:05ذرا سوچیئے اس بارے میں
01:06:09بے عدب آپ ہیں
01:06:13جو بینا اجازت میں اٹھائے اندر چلے آئے
01:06:17یا پھر
01:06:18ہم بے عدب ہوئے جنہوں نے ایک فانی کے آنے کو آمیت نہ دی
01:06:35دراصل میں یہاں یہ پوچھنا آیا تھا کہ آپ اس بازار میں بینا اجازت کیسے آگئے
01:06:49اب مجھے لگتا ہے کہ آپ کا یہاں آنا بائی سے مشرف ہوگا
01:06:56معافی چاہتا ہوں موترم
01:06:58آلی شاہر صاحب
01:07:06یہ تو آپ بھی جانتے ہیں
01:07:09حملے میں میری بھی
01:07:11بہت سے قریبی دوست شہید ہوئے تھے
01:07:14یہ جگہ
01:07:16ہمارے خون سے سیراب ہے
01:07:19اب یہ ہماری بھی سرزمین ہے
01:07:23ہم آہی نظام اور قوانین کو بھی اچھی طرح جانتے ہیں
01:07:31آپ کے وجود سے طاقت ملے گی
01:07:34اور آپ کی دستکاری ہمارے بازار کے لیے دولت لائے گی
01:07:37ہمارے بازار کے لیے دولتا ہے
01:08:07جاؤ یہاں سے
01:08:14دور ہو جاؤ میری نظروں سے
01:08:16حساب پورا کرنے کا
01:08:22وقت جلدی آئے گا آلی شاہر
01:08:24تم نے مجھے سرداروں کے سامنے
01:08:27زلیل کیا
01:08:28آنور سپاہی
01:08:32سنجار سپاہی
01:08:34میرے پاس مطاو اکیلا چھوڑ دو
01:08:35تم ہاں
01:08:53تو میں ڈونڈی لیا ہے تو اکیلا نہیں چھوڑوں گا
01:08:56چلو پھر اپنا دورا کام پورا کرتے ہیں
01:08:59ہم لگروں
01:09:01ہم لگروں
01:09:29ہم لگروں
01:09:59یہ لو بھائیں شکریہ بھائیں
01:10:01شکریہ بھائیں
01:10:02ہم لگروں
01:10:05ہم لگروں
01:10:07ہم لگروں
01:10:09سندہ نہیں بچنے چاہیے
01:10:11ہاکھ ہے اللہ
01:10:13اللہ
01:10:43اچھا ہوا تم آگے اسمان
01:11:13موسیقی
Recommended
1:11:46
|
Up next
1:11:46
1:11:51
1:26:40
1:10:16
1:11:32
1:11:34
1:12:07
1:10:36
1:11:19
1:17:22
1:17:50
1:11:29
1:11:39
1:12:39
1:33:50
1:21:39
1:12:18
1:11:49