Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Kurulus Osman Urdu Season 1 - Episode 30

Category

😹
Fun
Transcript
00:00:00اور منگولوں اور بازنٹینیوں میں اتحاد ہوگا
00:00:12ان کے لیے اتحاد ترکوں کے لیے قیامت
00:00:17تو اس طرح سرحدی قبیلے دونوں طرف سے گھیڑ لیے جائیں گے
00:00:25عثمان صاحب آپ نے کسی بھی طرح اس شادی کو ضرور روکنا ہوگا
00:00:33شہزادی عدیلفہ یہ شادی نہیں کرنا چاہتی
00:00:37تاہم اہم چیز شہزادی کو گیہاتوں کے جاسوسوں کے ہاتھوں سے چھڑانا ہے عثمان
00:00:50تو کیا وہ یہی راستہ استعمال کریں گے
00:00:53ممکنہ طور پر نقیہ سے گزر کر اس کے حسار جائیں گے
00:00:57اور پھر وہاں سے کونیا
00:00:59اگر اپنی جان بھی خطرے میں ڈالنی پڑی تو ڈال دینا
00:01:04اپنی پوری کوشش کروں گا میں
00:01:06بازنٹینی اور منگول اپنی چالوں کا خود شکار ہو جائیں گے
00:01:11ضرور
00:01:12میرے ایک سوال ہے
00:01:13جبکہ ہم لوگ ایک سلطنت کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں یا
00:01:20دوسری طرف دیکھیں دنیا کا حال کیا ہے
00:01:22ہر چیز خاک ہو چکی
00:01:26کچھ ٹھیک نہیں رہا
00:01:28اقتصادی بہران
00:01:31سیاسی کشمکشیں
00:01:34لوگ پریشان ہیں
00:01:37خوفزدہ اور غیر محفوظ ہیں
00:01:40انصاف کی فوج میں شیطانوں کی اولادوں سے لڑنے کے لیے حمد نظر نہیں آ رہی بیٹھا
00:01:50انصاف کی فوج نفاق میں مبتلا ہو گئی
00:01:56اس نے اپنا خلوص کھو دیا میدان خالی دیکھ کر شیطان کے بچے انسانیت کا خاتمہ کرنے کے لیے حملہ آور ہو گئے
00:02:06اگرچہ انصاف کی شما اب دوبارہ روشن ہو چکی ہے بیٹھا
00:02:13ہماری فتح کا پرچم ایک بار پھر لہر آئے گا بیٹھا
00:02:17دنیا میں ایک نیا نظام قائم ہوگا
00:02:21یہ قوم اللہ کے حکم سے شیطان کی فوج کو تحس نیز کر دے گی بیٹھا دیکھنا تم
00:02:32موسیقی
00:03:02اپنے علاقے کے اندر سے دفع کرتے ہیں تو لڑنے سے پہلے ہی ہم جنگ ہار جائیں گے
00:03:07آس پاس کی چار پہاڑیوں پر ہمارے سپاہی تائنات ہوں گے
00:03:11قبیلے پر اچانک حملے کی صورت میں ہمارے سپاہی ندی کے کناروں اور جنگل سے ہماری مدد کرنے کے لیے فوری طور پر تیار رہیں گے
00:03:20جیسے آپ کا حکم گوندو صاحب
00:03:30سوگوت کی کیا صورت ہے حلے بامسی صاحب
00:03:32گوندو صاحب حکم کی مطابق میں نے سوگوت میں سپاہی تائنات کر دی ہیں وہ بالگائے کے ممکن حملے کے لیے تیار ہیں
00:03:39شکریہ بامسی صاحب
00:03:41اچھا
00:03:45یہ
00:03:49ہم نے کورنا پہاڑی اور شاہین پہاڑی پر سپاہی کھڑے کر دی ہیں اب جو بھی سوگوت پہ حملہ کرے گا اس کیلئے کوئی رحم نہیں
00:04:00بلکل ایسا ہی ہوگا
00:04:02مرحان یہ بتائیں عبدالرحمن غازی دوندار صاحب کو لے آئے ہیں تو نمازیں جنازہ پڑھ لیتے ہیں
00:04:11عبدالرحمن غازی ابھی تک نہیں پہنچے ہیں بامسی صاحب
00:04:15کیا کہہ رہے ہیں گوندو صاحب
00:04:17وہ تو قریب تھا
00:04:19ان کے ساتھ کچھ برا نہ ہو گیا ہو مجھے جا کر سپاہیوں کو بلانا چاہیے
00:04:27مزور
00:04:28عالشار
00:04:29سپاہیوں کے ساتھ قبیلے کی طرف آ رہے ہیں
00:04:31وہ یہاں سے اپنے سر کے ساتھ نہیں جائے گا
00:04:40وہ یہاں سے اپنے سر کے ساتھ نہیں جائے گا
00:04:43میرے باتور
00:04:56مجھے چھوڑ کر مت جاؤ بیٹا
00:04:59مجھے چھوڑ کر مت جاؤ مجھے چھوڑ کر مت جاؤ مجھے بھی اپنے ساتھ پہ جاؤ بیٹا
00:05:08باتور بھائی کو اگر پتا ہوتا کہ آپ منگولوں کے پاس گئی ہیں
00:05:13بالگائے سے آپ نے مدد مانگی تھی
00:05:15کیا وہ آپ کو کبھی ماف کریں گے
00:05:17نہیں کریں گے
00:05:18نہیں کریں گے نا
00:05:20خاموش ہو جاؤ آئیکل
00:05:23نہیں
00:05:24نہیں ہوں گی چپ
00:05:26خندو صاحب کا اگر آپ نے نام نہ لیا ہوتا
00:05:30آج بھائی ہمارے ساتھ موجود ہوتے
00:05:34میرا بھائی آپ کی وجہ سے چلا گیا
00:05:39آپ کی وجہ سے گیا ہے یہ
00:05:41میرے
00:05:43اب مجھے خاموش کروانے کا کیا فائدہ ہاں
00:05:46چپ ہو جاؤ
00:05:48چپ ہو جاؤ
00:05:50چپ ہو جاؤ
00:05:51میں کہتی ہوں چپ ہو جاؤ
00:05:52چلی جاؤ یہاں پہ
00:06:11جنہوں نے میرے شیر جیسے بیٹے کو مجھ سے چھین لیا
00:06:25وہ مجھ سے بچ نہیں سکتے ہیں
00:06:30اگر تمہاری موت کی وجہ میں بنی تو اللہ میری چاند لے لے
00:06:34لیکن میں قسم کھا دی ہوں گے
00:06:40تمہارا بدلہ لیے بغیر چھوڑوں گے نہیں
00:06:45عثمان کا اپنی پیدائش پر پشمان ہونے سے پہلے یہ سیاں مٹی مجھ پر حرام ہے
00:06:52حرام ہے مجھ پر
00:06:57حرام ہے مجھ پر بیٹا
00:07:00حرام ہے مجھ پر
00:07:01حرام ہے مجھ پر
00:07:04میک خلال حرامول
00:07:05حرام ہے مجھ پر
00:07:07حرام timest quz
00:07:08ممجھ پر
00:07:09حرام
00:07:10اللہ
00:07:12aud
00:07:28میں یہاں بطور سانجاک سردار آیا ہوں گندو صاحب
00:07:32میرے سپاہیوں کو قتل کیا ہوں
00:07:42میرے اپر تیر برسائے
00:07:45گندو صاحب
00:07:58وہ تم ہی تھے نا آلشار صاحب
00:08:02اب تم میرے سامنے منگولوں کا
00:08:10ایک بیکار فرمان لائے ہو جس کی میری نظر میں کوئی قیمت نہیں ہے
00:08:15پھر بھی عزت کروں تمہاری میں
00:08:28آلشار صاحب
00:08:33یہ جگہ
00:08:38ارترل صاحب کی جگہ ہے
00:08:41کوئی منگولوں کا کتہ اس پہ بیٹھے
00:08:46یہ ہمیں زیب نہیں دیتا
00:08:48موسیقا
00:09:15شاہ ربیر
00:09:34تیرے نام کی تصویح کیے
00:09:38تیرا نام لے کر روانہ ہوا
00:09:41سالموں کے خلاف میرا اٹھنے والا سر
00:09:46صرف تیرے ہی آگے جھوٹا ہے
00:09:49مجھے صرف تجھی سے رحم و کرم کی امید ہے
00:09:53یا الہی
00:09:55کفار کے ساتھ جن میں
00:09:59مجھے رسوہ نہ کرنا
00:10:02مجھے گمراہ نہ کرنا
00:10:05شہرت اور شان کے پیچھے دوڑنے والے روگوں میں سے مجھے کرنا
00:10:12مجھے اور میری نسل کو مضبوط اور حکمت والا بنا
00:10:17ہمارا نام سن کر مظلوموں کو سکون آ جائے
00:10:22اور ہماری دعائیں سننے کے بعد ظالموں پر خوف داری ہو جائے
00:10:28آمین
00:10:35ظلم مٹنے والا ہے
00:10:38یہ دور ایک نئے درش کے لیے تیار ہے
00:10:41یہ وقت بیدار ہونے کا ہے
00:10:44میری بات خور سے سنو میرے بچے
00:10:47عوز کے ساتھ جب بھی برا ہوا
00:10:50وہ غفلت میں ہوا
00:10:53جاگو میرے بچے
00:10:57اٹھو میرے بچے
00:11:00جب تم چلو تو انصاف چلے
00:11:10جب تم مسکراؤ تو رحمت مسکرائے
00:11:13جب تم ظلم کے خلاف لڑو
00:11:16تو صبر کھڑا ہو جائے
00:11:18اور تمہارے اندر لوگ ریاست کو دیکھیں
00:11:22وہ ایک ایسی ریاست ہو جس سے انصاف کا پھر سے بول بالا ہو جائے
00:11:32عالم اسلام میں امن ہو
00:11:35ظلم کرنے والے خوف سے کانپیں
00:11:38اور اخلاقیات ایک بار پھر سے اپنی جگہ قائم ہو
00:11:44انصاف کا آتشدان ایک بار پھر بڑک اٹھے گا
00:11:50ہماری فتح کا پرچم
00:11:52ایک بار پھر لہر آئے گا بیٹا
00:11:55دنیا میں ایک نیا نظام قائم ہوگا دیکھنا
00:11:58یہ قوم اللہ کے حکم سے
00:12:02شیطان کی فوج کو تحس نیز کر دے گی بیٹا دیکھنا تم
00:12:16میں یہاں طاقتور منگول کے ہاتھوں کے فرمان پر سوپا گیا فرض پورا کرنے آیا ہوں
00:12:22بطور ایک سانجاک سردار بھی
00:12:26اور خانہ بدوشوں کے قبائل کو اچھی طرح جاننے والے بڑے بھائی کے طور پر بھی
00:12:31ہمارا بھائی منگولوں کے تلوے چاٹنے والا نہیں ہو سکا
00:12:37جہاں تک سانجاک سردار کی بات ہے
00:12:40جب تک تم ایماندار رہو گے
00:12:43تمہیں ہم سے کوئی خطرہ نہیں ہوگا
00:12:56کس لئے آئے تھے
00:12:58چلو باہر چل کر سکون سے بات کرتے ہیں
00:13:08موسیقی
00:13:12موسیقی
00:13:14موسیقی
00:13:16موسیقی
00:13:18موسیقی
00:13:48گیہاتو ہر چیز سے واقف ہے
00:13:55وہ کوئی گربر نہیں چاہتا
00:13:58تو آخر وہ چاہتا کیا ہے
00:14:02کیا چاہتا ہے وہ
00:14:03کہ ہم بالگائی جیسے جانور کے آگے آتیاں ڈال دیں
00:14:06یا پھر تم چاہتے ہو کہ
00:14:09ہم ظلم کے آگے خاموش ہو جائیں
00:14:12میں گیہاتو کو یہاں سے دور رکھنا چاہتا ہوں بمسی سام
00:14:15میرا کام ہے
00:14:17عثمان کو کونیاں لے کر جانا
00:14:20گیہاتو چنگیز خان کے قوانین اور بالگائی کی تقدیر کو جاننا چاہتا ہے
00:14:25اگر ایسا نہ ہوا
00:14:27تو وہ یہاں پر خود آ جائے گا
00:14:29اگر گیہاتو یہاں آ گیا تو
00:14:33تمام قبائل
00:14:34بالگائی کو ڈھونڈتے پھریں گے
00:14:37لیکن
00:14:40علی شار صاحب
00:14:42عثمان یہاں نہیں ہے
00:14:44اور اگر
00:14:45وہ یہاں ہوتا بھی
00:14:47اسے لے جانے کی طاقت نہ تم میں ہے
00:14:50اور نہ کی ہاتوں میں
00:14:52ظلم اور ستم کا دور ختم علی شار
00:14:57اب بات ہوگی دو تلواروں سے
00:15:00جو تلوار سے بات کرتا ہے
00:15:03وہ اسی سے خاموش ہوتا ہے
00:15:05ہمیں کسی کا کوئی خوف نہیں ہے
00:15:08لیکن یہ جان لیجیے کہ
00:15:14گیہاتو بالگائی کے ایک داماد سے خوش نہیں ہے
00:15:19میں یہاں گیہاتو کے سوپے گئے فریزے کا اطلاع کرنے
00:15:25اور آپ کو ایک پیشکش کرنے آیا ہوں
00:15:30ہم قائی ہیں
00:15:31صرف باتیں بنانے والوں کو پسند نہیں کرتے
00:15:35عالی شار صاحب
00:15:36جو کہنا چاہتے ہو کھل کر کہو
00:15:40بالگائی وہ ناسور ہے جو مر کر ہی ختم ہوگا
00:15:43یہ بات ہم بخو بھی جانتے ہیں
00:15:46آگے بڑھو
00:15:48اور بالگائی کے خاتمے کے لیے میرا ساتھ دو
00:15:51کہ ہاتو اور بالگائی کے درمیان دشمنی
00:15:54ہمیں زندہ رکھی گی
00:15:55ہمارے مفادات مشترکہ ہیں
00:16:00اور یہ مت بھولنا کہ
00:16:04سیلاب گزر جاتا ہے
00:16:07زمین رہتی ہے
00:16:09ہر کوئی گزر جائے گا
00:16:12عالی شار قائم رہے گا
00:16:15چلو مان لیا
00:16:21اگر ہم تمہاری بات مان بھی لے دو
00:16:26ہمارا اس میں کیا فائدہ ہوگا عالی شار صاحب
00:16:28پھر کوشش کروگے مجھے مارنے کی
00:16:32اور ہمارے قبیلے میں فتنوں کو پھیلانے کی کوشش کروگے
00:16:35میں چاہتا تو
00:16:38مار دیتا تمہیں
00:16:40ابھی تم میرے سامنے گھڑے نہ ہوتے
00:16:42اور رہی بات تمہارے سوال کی
00:16:46آئی قبیلہ جو بھی چاہتا ہے اسے ملے گا
00:16:52ہم کچھ لو اور کچھ دو کے اصول پر کام کریں گے
00:16:56اسمان کو کچھ نہیں ہوگا یہ میرا وعدہ ہے آپ سے
00:17:02کیا کہتے ہیں گندو صاحب
00:17:07بھالا بیٹی
00:17:30آلی شار کے بارے میں سنا وہ آخر یہاں کیوں آیا ہے سلجان خاتون
00:17:35سنا ہے میں نے سنا ہے میں ابھی اسی کی طرف جا رہی تھی یہ پتا کرنے کہ وہ یہاں کیوں آیا ہے
00:17:42مجھے لگتا ہے کہ وہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہو گیا ہے
00:17:46اور دیکھے گا کوئی نہ کوئی مصیبت ضرور لائے گا
00:17:50ہم سمجھے تھے کہ ہماری منگولوں سے جان چھٹ گئی ہے
00:17:54اللہ گندوز کو ثابت قدمی پر قائم رکھے
00:17:57اسمان بھی یہاں نہیں ہے
00:17:59اگر ہم اس زلیل کے آگے جھگ گئے تو وہ ہمارے سروں پر سوار ہو جائے گا
00:18:05آجاؤ
00:18:07مجھے آپ سے ایک اور بات بھی کرنی ہے
00:18:10بتاؤ میرے بچی
00:18:12بتاؤ اس کا کوئی حل نکال لیتے ہیں
00:18:16آلی شاہر کے بارے میں آپ کو معلوم ہے
00:18:20وہ ایک بار
00:18:24بابا سے میرا ہاتھ مانگ چکا ہے سلجان خاتون
00:18:28یہ کیا کہہ رہی ہو بھالا
00:18:32لگتا ہے اسمان یہ نہیں جانتا
00:18:36نہیں
00:18:37بلکل نہیں جانتا وہ
00:18:38اور آپ بتائیے گا بھی نہیں
00:18:40فکر نہ کرو میری بچی
00:18:46میں اپنے تک ہی رکھوں گی
00:18:48اچھا بات تم نے مجھے بتا دیا
00:18:51اگر اسمان کو پتا چلتی یہ بات
00:18:54تو وہ اسے زندہ ہی نہیں چھوڑتا
00:18:58سلجان خاتون
00:19:00میں اسمان کے ساتھ پیش آنے والے حالات سے ڈری ہوئی ہوں
00:19:03دیکھ لیتے ہیں بیٹی
00:19:06خیر ہوگی
00:19:07چلو آؤ
00:19:10ہم لوگ یہی سے ان پہ حملہ کریں گے
00:19:32کیا بلگائے اس راستے سے گزرے گا
00:19:34بلگائے نہیں
00:19:35بازنطینی شہزادی ادلفہ کو لے جانے والا کاروان یہاں سے گزرے گا
00:19:39بازنطینی شہزادی سے ہمارا کیا کام ہے حضور
00:19:43ادلفہ اور گیہاتو کی شادی کر کے
00:19:45بازنطینی منگول اتحاد قائم کرنا چاہتے ہیں
00:19:49ہم لوگ اسے روکیں گے
00:19:52لیکن حضور
00:19:53ہم صرف دو ہیں
00:19:55میں قبیلے جا کے سپاہیوں کو اطلاع کرنا ہوں
00:19:57بلکل نہیں بوران
00:19:58اب اس کام کو خفیہ رکھنا ہوگا
00:20:01تھوڑا ہم ہے
00:20:03ہم دونوں ہی یہ کر سکتے ہیں
00:20:06جیسے آپ کا حکم
00:20:08تمہاری پیشکش قابل فہم ہیں
00:20:18آپ بھی قابل فہم ہیں گندوسا
00:20:21آپ تلوار کے بھی ماہر ہیں
00:20:23اور دماغ کے بھی
00:20:25مشکل حالات میں اکثر
00:20:28مناسب فیصلے کرنا ضروری ہوتا ہے
00:20:31ہم نے خود کو
00:20:42بالگائی کے ظلم و ستم سے بچا لیا ہے
00:20:46لیکن
00:20:47گہاتو سے ہماری کوئی دشمنی نہیں
00:20:50گندوسا
00:20:53جانور کا مالک بھی
00:20:55اتنا ہی مجرم ہوتا ہے
00:20:57جتنا جانور
00:20:58گہاتو کے بہت سے کتے ہیں
00:21:00پمسی صاحب
00:21:05وہ کس کس کا مالک بنے گا
00:21:13ہم گہاتو کو محصولات ادا کرنے
00:21:16اور پر ہم زندگی گزارنے کے خواہش مند ہیں آلشار صاحب
00:21:21گندوس صاحب
00:21:23یہ فیصلہ سرداروں کی موجودگی میں ہونے والا ہے
00:21:27بہت کچھ ہوا ہے
00:21:28بہت لوگ شہید ہوئے ہیں
00:21:30آپ اکیلے اس بات کا فیصلہ نہیں کر سکتے گندوس صاحب
00:21:34اگر آپ قبیلے کے سردار ہیں
00:21:36تو آپ فیصلہ کریں
00:21:38اور اگر نہیں ہے
00:21:40تو آپ کے لئے ہی
00:21:42خاموش رہنا ہی بہتر ہے بمسی صاحب
00:21:45اگر آپ قبیلے کے سردار ہیں
00:21:47اگر آپ قبیلے کے سردار ہیں
00:21:49اگر آپ قبیلے کے سردار ہیں
00:21:51اگر آپ پر نہیں کیا کرتے
00:21:53اکل سے کام لیں گندوس صاحب
00:21:55یہ لوگ ہمیشہ ایسا ہی کرتے ہیں
00:21:57آپ کو سمجھ نہیں آئی
00:21:59اس مجھ نہیں آئی
00:22:05اسمان
00:22:07قبیلے کو بالگائے سے بچانے کے لئے
00:22:09اپنے سپاہیوں کو لے کر
00:22:11قبیلے سے چلا گیا ہے
00:22:13اب وہ کہاں گیا ہے
00:22:15یہ ایک سانجاک سردار
00:22:17پتہ لگا سکتا ہے
00:22:21اسمان اب ہمارا مسئلہ نہیں ہے
00:22:25آری شہر نے کہا تھا
00:22:27گیا تو اگر یہاں آیا تو
00:22:29بالگائے کو چراغ لے کر
00:22:31ڈھونتے رہ جاؤ گے
00:22:33ہم پہلے سے ہی دوندار صاحب کو
00:22:35دلاش کر رہے ہیں
00:22:39گوندوس صاحب
00:22:41آپ کی غفلت ہمارے قبیلے کو
00:22:43آگ میں لپیٹ لے گی
00:22:47اپنا قبلت درست کریں
00:22:59بامسی صاحب
00:23:03سیاست سے واقف نہیں ہے
00:23:05آپ کا کام بہت مشکل ہے گوندوس صاحب
00:23:07مجھے آپ سے ایک اور بات بھی کہنی ہے
00:23:09آپ کا کام بہت مشکل ہے گوندوس صاحب
00:23:13مجھے آپ سے ایک اور بات بھی کہنی ہے
00:23:15مجھے آپ سے ایک اور بات بھی کہنی ہے
00:23:27بامسی صاحب
00:23:29خیر تو ہے تم اتنی جلدی میں کیوں ہو
00:23:31حضور عبد الرحمان غازی
00:23:33کیا ہوا عبد الرحمان غازی کو
00:23:35وہ ہمیں جنگل میں ملے
00:23:37بری طرح زخمی تھے
00:23:39ایرکت سپائی
00:23:45اوے
00:23:47اوے
00:23:49عبد الرحمان غازی صاحب
00:23:51کہاں ہیں وہ
00:23:53سپاہی انہیں شفا خانے لے گئے ہیں
00:23:55انہیں کافی زیادہ زخم آئے تھے
00:23:57نہیں نہیں شفا خانے میں نہیں
00:23:59شفا خانے میں کیوں
00:24:00جانا ضروری تھا
00:24:02کیا تم نہیں جانتے کہ عثمان نے کیا کہا تھا
00:24:04دوندار کے وفادار ابھی بھی موجود ہیں
00:24:06ہم نہیں جانتے کہ ان کا رب عمل کیا ہوگا
00:24:10سنو دوملول
00:24:12جب تک میں نہیں کہوں گا
00:24:14سب یہی سمجھیں گے کہ عبد الرحمان غازی
00:24:16مر چکے ہیں
00:24:18ہم ان کا علاج قبیلے سے باہر کریں گے
00:24:20تم ایک کام کرو
00:24:21شفا خانے جاؤ اور ضروری
00:24:22جڑی بوٹیوں اور عدویادی کٹھی کر لو
00:24:24اور اس کے بعد
00:24:26عالی شار کو بین اگبی نہ پڑے
00:24:28بس آپ کو اطلاع کرو
00:24:30جیسے آپ کہیں
00:24:32جاؤ بیٹھا جاؤ چلدی جاؤ
00:24:34ساری مشکلیں ابھی ہی آنی تھی
00:24:58بازندینی شہزادی کونیاں نہ مہچ بائیں
00:25:02قافلے میں شامل کسی بھی سپاہی کو زندہ نہیں چھوڑنا
00:25:06کیا ہم شہزادی کو بھی مار دیں گے
00:25:08ایک معصوم خاتون کو مارنا ہمیں زیب نہیں دیتا
00:25:11زندہ پکڑی جائے تو زیادہ اچھا ہے
00:25:14لیکن
00:25:16اگر صورتحال زیادہ خراب ہو رہی ہو
00:25:20تو تم جانتے ہو کیا کرنا ہے
00:25:22جانتا ہوں میں حضور چاہتا ہوں
00:25:24جب آگ بھڑکتی ہے تو جنگل کو بھی
00:25:26لپیٹ میں لے لیتی ہے
00:25:35اسی طرف آ رہے ہیں بھوڑا
00:25:47دادات زیادہ ہیں ان کی
00:25:52کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ
00:25:55وہ اس وقت اپنی ہی سرزمین پہ
00:25:57اس طرح وہ بغیر دیاری کے پکڑے جائیں گے
00:26:22موسیقی
00:26:35موسیقی
00:26:40موسیقی
00:26:51میرے دوست، عبد الرحمن، عبد الرحمن، تمہارے ساتھ یہ کس نے کیا؟ کس نے کیا ہی تمہارے ساتھ؟
00:27:05اپنی آنکھیں کھولو میرے بھائی، اگر تمہیں کچھ ہو گیا تو میں ارطول صاحب کو کیا کہوں گا؟
00:27:14میں بھی ان سے کچھ نہیں کہوں گا، اپنی آنکھیں کھولو میرے بھائی، شاہباز،
00:27:20اپنی آنکھیں کھولو عبد الرحمن،
00:27:32نفس چل رہی ہے، سانس بھی ہے، یہ ٹھیک تو ہو جائے گا نا
00:27:35نفس تو چل رہی ہے، لیکن یہ کافی کمزور ہے، جب یہ مجھے ملے تو ان کا کافی خون بیچ چکا تھا
00:27:41لیکن آپ نے زخمدار دیا تھا، خون رکیا ہے، میرے بھائی، آنکھیں کیوں نہیں کھول رہے،
00:27:49آنکھیں کھولو میرے بھائی، ہاں؟
00:27:58کیلیج، کیلیج سپائی کیسا ہے؟
00:28:01ہلیج سپائی اور عبد الرحمن غازی دونوں ہی بہت مضبوط ہیں، ہاں، صحیح کہا، عبد الرحمن غازی شیر کی طرح مضبوط ہے، بہت بہادر ہے، کچھ نہیں ہوگا میرے بھائی کو،
00:28:16لیکن ار کچھ زخموں کو برداشت نہ کر سکا
00:28:25جانتا ہوں، میں جانتا ہوں
00:28:29میرے رب، میرے پاک رب، چلے جانے والے بہادروں کا مقصد، تیری رضا تھی، میرے رب، انہیں بھی،
00:28:44اپنی بارگاہ میں قبول فرما، قبول فرما،
00:29:02قبول فرما،
00:29:19ایاز، بہت سنو، دوندار صاحب اور ان کے سپائیاں نہیں آئے؟
00:29:24نہیں جناب
00:29:25انہوں نے دوندار کو اگوا کرنے کے لیے، بہادروں کو قتل کر دیا
00:29:34ایسی غدداری کون کر سکتا ہے؟
00:29:36ایاز، کچھ نہیں بتا، دوندار نہیں ہے، آلش اور قبیلے میں ہے
00:29:48مجھے کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا، ایاز
00:29:55اور اب جب تک عثمان نہیں آ جاتا، عبد الرحمان غازی مر چکا ہے سب یہ سمجھیں گے، آپ ان کی علاج یہ ہی کریں
00:30:06ایسا ہی کریں گے، جناب
00:30:11آئے میرا بھائی، میرا شیر، چلو شابہش اپنی آنکھیں کھولو، اٹھو عبد الرحمان غازی، میرے بہادر شیر، میرے بہادر شیر، ایک نمی ایک نمی آنکھیں کھولو، اٹھو۔
00:30:18او تو عبدالرمان غزی
00:30:21میرے بادر شیر آکھ کھلوپنی
00:30:45شلو باران
00:30:47اللہ ہو اکبر
00:30:51اللہ ہو اکبر
00:30:54کیا تمہیں پتا ہے کسیر کہاں سے آئے
00:30:57اللہ ہو اکبر
00:31:03اللہ ہو اکبر
00:31:13اللہ ہو اکبر
00:31:13اللہ ہو اکبر
00:31:19اللہ ہو اکبر
00:31:19اللہ ہو اکبر
00:31:35اللہ ہو اکبر
00:31:37موسیقی
00:32:07موسیقی
00:32:31شہزادی آجائی
00:32:34موسیقی
00:32:50مجھے ماریں گی تو نہیں نا آپ لوگ
00:32:52ہم لوگ آپ کو مارنے نہیں آئے
00:33:04بچانے آئے
00:33:06بچانے آئے
00:33:12یہاں آپ کو ذرہ برابر بھی تکلیف نہیں پہنچے گی
00:33:16موسیقی
00:33:20لیکن میں
00:33:24میں شہزادی نہیں ہوں
00:33:28کیا کہہ رہے ہوں
00:33:35کون ہے آپ
00:33:36موسیقی
00:33:48موسیقی
00:33:52موسیقی
00:33:54موسیقی
00:33:58موسیقی
00:34:00موسیقی
00:34:02صاحر ہیں آپ کی شہزادی اور آپ کی جان کو خطرہ ہے
00:34:04موسیقی
00:34:06آپ دونوں کو بچانے کی پوری کوشش کروں
00:34:08موسیقی
00:34:10لیکن کون ہے آپ بتائیے آپ کون ہیں
00:34:14یہ ابھی زندہ ہے حسول
00:34:40بہت افسوس ہوا سنکر زہرہ خاتون
00:34:47آپ کے آنے کا بہت شکریہ
00:34:51میرے پہاڑ جیسے دندار کو مار دیا
00:34:54آپ کا درد بہت بڑا ہے جانتا ہوں
00:34:57لیکن یہ وقت غصے کا نہیں بلکہ متانت کا ہے
00:35:10ہم نے گندو صاحب سے مشاورت کی ہے
00:35:22اگر آپ راضی ہوں تو میں آپ کو اپنی حویلی لے جانا چاہتا ہوں
00:35:27اور سانجاک سرطار کی حویلی میں آپ چین سے رہیں گے
00:35:32جب ہمارا دکھ کم ہو جائے گا
00:35:34ہم اپنی شادی کی رسومات کو سادگی سے پورا کر لیں گے
00:35:39میں شادی کیلئے راضی ہوں
00:35:44جتنی جلدی ہو سکے
00:35:50اس قبیلے کو چھوڑنا چاہتی ہوں
00:35:54کیونکہ یہاں سے سکون ختم ہو گیا ہے
00:35:56ہمارے قبیلے کا سکون تمہارے غصے اور حسد نے برباد کر دیا
00:36:00تمہاری کارستانیوں نے دو جانے نکل لی
00:36:03کیا ابھی بھی تمہیں عقل نہیں آئی
00:36:05سلجان خاتون
00:36:09ہم آپ کو جانتے ہیں
00:36:11بہت اچھی طرح سے جانتے ہیں
00:36:14تمہاری پوری زندگی جھگڑوں
00:36:17اور زبان لڑا دے گزری ہے
00:36:20تمہارے ارادے سمجھتی ہوں میں
00:36:22ہمارے زخموں پہ نمک مت چھڑکو
00:36:25خاموش ہو جاؤ
00:36:28خاموش
00:36:29کوشش کریں کہ دور رہے سلجان خاتون
00:36:32کہیں میرے اندر کی یہ غصے کی آگ آپ کو قدم نہ کر دے
00:36:36جتنا ہو سکے ہم سے دور رہیں
00:36:38میں بھی یہاں رہ کر مصیبتوں سے دو چار ہونا نہیں چاہتی
00:36:48کیونکہ آپ سخاوت کا مظاہرہ کر رہے ہیں
00:36:50اس لیے میں بھی راضی ہوں
00:36:53ہم آپ کے ساتھ چلنے کو تیار ہیں
00:36:57لیکن
00:37:01بطور کو یہاں نہیں چھوڑوں گی
00:37:05گندو صاحب
00:37:11مافی چاہتی ہو
00:37:13میں اپنے بیٹے کو کسی اور مناسب جگہ پہ دفن کروں گا
00:37:17میں اپنے بیٹے کو کسی اور مناسب جگہ پہ دفن کرنا چاہتی ہوں
00:37:24بطور مر گیا کیا یہ کافی نہیں ہے
00:37:26اب تم چاہتی ہو کہ وہ اپنی زمین سے بھی دور ہو جائے
00:37:30تائی جان
00:37:32کتنے دکھ کی بات ہے
00:37:34کہ تم اپنے بیٹے کی آخری رسومات کی بھی مستقل نہیں ہیں
00:37:38دندار اور تم نے یہ مسئبتیں ہم پر نازل کی
00:37:41تم اپنے بیٹے کو کھا گئیں
00:37:43اسے اپنے آبا اجداد کی زمین پر آرام سے سونے دو
00:37:46تائی جان بس کریں
00:37:48بے شک تم اس کی ماں ہو
00:37:50لیکن بطور سلیمان شاہ کا پوتا ہے
00:37:55اس کا وطن یہی ہے
00:37:59تمہیں کوئی جنازہ لے کر نہیں جانے دے گا
00:38:01بس
00:38:05آپ نے کب سے سردار کی بات پر بحث کرنا شروع کرتی ہے
00:38:09اس نے جو کہا کہ آپ نے سنا نہیں
00:38:11انہوں نے بہت سازش رچائی ہیں
00:38:13منگولوں کے ساتھ مل کر قبیلے کے این وست میں اسمان صاحب پر گھات لگا کر حملہ کروایا
00:38:19سل جان خاتون کی بات درست ہے
00:38:23مہمان کو اپنی حد میں ہی رہنا چاہیے بالا خاتون
00:38:27حد میں ہی رہنا چاہیے بالا خاتون
00:38:31حد سے تجاوز نہ کریں
00:38:37بالا میری بیٹی ہے
00:38:39کوئی مہمان نہیں ہے قبیلے میں
00:38:42اور جو یہ کہہ رہی ہے وہ جھوٹ نہیں ہے
00:38:46ہمارے ساتھ جو کچھ ہوا آپ سب بھول گئے
00:38:49اگر بالا آپ کی بیٹی ہے تو
00:38:52اپنی بیٹی
00:38:53اپنے ساتھ
00:38:55اپنے خیمے میں لے جائے
00:38:57جائیں
00:39:01اس سے پہلے کہ میں اپنا سبر کھو دوں تائی جان
00:39:24سپاہیوں
00:39:25پوراں انتظام کرو
00:39:29پتور کا چنازہ
00:39:31زورہ خاتون کے پاس رہے گا
00:39:33اگر آپ شہزادی دلفا نہیں ہیں تو بتائیے وہ کہاں ہے
00:39:39یہ میں آپ کو نہیں بتا سکتی
00:39:41یہ میں آپ کو نہیں بتا سکتی
00:39:51بازنتینی شہزادی اس منگول کی لونڈی خوشی سے نہیں بن رہی ہم سب جانتے ہیں
00:39:55اس سے کیا فرق پڑتا ہے اگر وہ ایک سے بچ بھی گئی تو دوسرے کے ہتے چڑ جائے گی
00:39:58ہم لوگ دور کہیں
00:40:00بے گناہ خواتین کو نقصان نہیں پہنچا دے
00:40:02آپ اندازہ لگا سکتی ہیں کہ آپ کو شہزادی سمجھ کر میں نے آپ کے ساتھ کیسا سلوک کیا
00:40:04ہم لوگ دور کہیں
00:40:06بے گناہ خواتین کو نقصان نہیں پہنچا دے
00:40:10آپ اندازہ لگا سکتی ہیں کہ آپ کو شہزادی سمجھ کر میں نے آپ کے ساتھ کیسا سلوک کیا
00:40:16مجھے ڈر ہے کہ انہیں کوئی تکلیف نہ پہنچے
00:40:20اب بتا دیجئے مجھے کہ شہزادی کہاں ہے ان کی جان کو خطرہ ہے
00:40:26آپ بچا سکتی ہیں انہیں
00:40:28شہزادی اڈلفا کو انگوری کے راستے لے کر جایا جائے گا
00:40:50ان سے اچھے سے پیش آئیے گا
00:40:58بازندینی سازشیں ختم نہیں ہوں گے
00:41:09اور ہماری شہادت کی پیاس بھی نہیں بجھے گی
00:41:12ٹھیک کہا حضور
00:41:14اس کا مطلب ہے کہ یہ کافلہ ایک دھوکہ تھا
00:41:18انہوں نے ایسا کیوں کیا لیکن
00:41:20ان کے سامنے آتے ہی پتا چل جائے گا بھران
00:41:22ہم پہاڑوں کو چیر کرائیں گری کے رستے تک جائیں گے
00:41:24یہ وہ راستہ ہے جس سے وہ گزریں گے
00:41:26یہاں
00:41:28اس جگہ ہم ان پر حملہ کریں گے
00:41:30اگر ایک بھی شخص زندہ بچا
00:41:32تو گیہاتو کو پتا چل جائے گا
00:41:34کہ یہ ہمارا کام ہے
00:41:36شہزادی کا کیا ہوگا
00:41:38وہ بھی مرے گی
00:41:40کہاں
00:41:42یہاں
00:41:44یہاں
00:41:46اس جگہ ہم ان پر حملہ کریں گے
00:41:48اگر ایک بھی شخص زندہ بچا
00:41:50تو گیہاتو کو پتا چل جائے گا کہ یہ ہمارا کام ہے
00:41:52شہزادی کا کیا ہوگا
00:41:54وہ بھی مرے گی
00:41:58کیا ہوا جیر کتائے
00:42:01آخر تم اتنے ہاپتے ہوئے کیوں آ رہے ہو
00:42:04اس بات
00:42:05کافلے کی افاظت کرنے والے گیہاتو کے جنگ جنگوں کا شکار کر رہا ہے
00:42:08موسیقی
00:42:38انہوں نے ہی شہزادی کو مانگا ہوگا اس سے
00:42:41عثمان کس کے ساتھ کام کر رہا ہے سردار پلکھائے
00:42:44کوئی تو اس کے پیچھے ہے لیکن ہم پتہ لگا لیں گے
00:42:52عثمان کو پہلے ہمارے لیے کام کرنے دو
00:42:55اور پھر ہم اس سے حساب پورا کریں گے
00:43:01تیار ہو جاؤ
00:43:09کالی روحیں جو مجھے چھوڑ گئی تھی
00:43:11دوبارہ میرے قریب آنا شروع ہو گئی ہیں
00:43:14میں اسے
00:43:16اپنے جسم کی رگوں میں محسوس کرتا ہوں
00:43:21ایرلی خان
00:43:23تقدس تمہارا ہو
00:43:25اور خون میرا
00:43:28تو تم تیار ہو کماندار سلواتور
00:43:54ہم بیس سپاہیوں کے ساتھ روانہ ہوں گے
00:43:57میں یہاں کی ایک ایک خفیہ جگہ جو میرے علم میں ہے
00:44:00وہاں عثمان کو تلاش کروں گا
00:44:02ہو سکتا ہے کہ آج کے دن
00:44:04عثمان تمہارے ہاتھ لگ جائے
00:44:07اگر خداون کی مدد سے وہ مل گئے
00:44:12تو اس کی لاش آپ کے قدموں میں رکھنا میرے لیے شرف کی بات ہوگی شہزادی
00:44:16یہ ابھی بھی ہماری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر
00:44:33ہم سے کھیل کھیل رہا ہے
00:44:36ہم بھی دیکھ رہے ہیں ہیلین
00:44:39کیا یہ برا ہے
00:44:43دندار قبیلے کو اپنے ہاتھ سے کبھی نہیں جانے دے گا
00:44:52اور آلی شار پہلے کی طرح بطور سنجاک کام کرے گا
00:44:58یعنی دندار اور باقی بھیڑوں کو ہانکے گا
00:45:00اب چونکہ چنگیز کے قوانین ہمارے ہاتھ میں ہیں
00:45:05تو آلی شار بھی ہمارے ہی ہاتھ میں ہے
00:45:09فکر مت کرو ہیلین
00:45:14تاریخ ہم لکھیں گے
00:45:18اسمان نامی مسیبت سے جان چھڑانے کا وقت قریب آن پہنچا ہے
00:45:24سوفیہ
00:45:26آقا یانیس نہیں دکھ رہے
00:45:28وہ بڑے گرجہ گھر گئے ہیں
00:45:30تمہارے لیے ایک کام سوپ کے گئے ہیں
00:45:34میکیا سے بازنتینی شہزادی روانہ ہوئی ہے
00:45:36آقا یانیس کو شہزادی کی بہت فکر ہے
00:45:38وہ چاہتے ہیں کہ خصوصی دستے کے ساتھ
00:45:40تم شہزادی کی حفاظت کے لیے جاؤ
00:45:42میکیا سے بازنتینی شہزادی روانہ ہوئی ہے
00:45:45آقا یانیس کو شہزادی کی بہت فکر ہے
00:45:48وہ چاہتے ہیں کہ خصوصی دستے کے ساتھ
00:45:51تم شہزادی کی حفاظت کے لیے جاؤ
00:45:57اس لیے
00:45:59میری ہدایت کو غور سے سننا
00:46:07آئے
00:46:09میری جن کے ساتھی
00:46:12میرے درد کے ساتھی
00:46:15میرے بھائی
00:46:18اے میرے عبدالرحمان غازی
00:46:21گائی کے بے لگام شیر
00:46:24عبدالرحمان غازی آنکھیں کھلو
00:46:28شیر
00:46:29عبدالرحمان غازی آنکھیں کھلو
00:46:58ان کی حالت کیسی ہے ممسی صاحب
00:47:13عبدالرحمان غازی میرے بابا کی میراس ہے
00:47:15اور کلت صرف میرا سپاہی نہیں ہے
00:47:19بلکہ میرا ساتھی
00:47:21اور ہم درد بھی ہے
00:47:23میں جانتا ہوں گندوس
00:47:25گندوس
00:47:27یہ بتاؤ
00:47:29آلی شاہر کو شک تو نہیں ہوا نا
00:47:31میں جانتا ہوں گندوس
00:47:36گندوس
00:47:37یہ بتاؤ
00:47:38آلی شاہر کو شک تو نہیں ہوا نا
00:47:41بلکل نہیں
00:47:43آفری ہے بیٹا
00:47:45تم نے اس منگول کو کیسے دھوکھا دیا
00:47:50عثمان نے اس سے ہی کہا تھا
00:47:52دوندھار کی موت نے آمیں
00:47:54قبیلے کی گرد بننے والے ماملات دکھا دی
00:47:56ہاں
00:47:58ان چالبازوں کی چالوں کو سمجھنا
00:48:00اور کافروں سے جنگ کرنا
00:48:02ہم نے آپ ہی سے سکھا ہے بمسی صاحب
00:48:07میری تمام کوششوں کا
00:48:09تم نے
00:48:11حق ادا کر دیا
00:48:15اب
00:48:17اس رستے کا اختتم آیا ہو چکا ہے
00:48:21آلی شاہر کی موت قریب ہے
00:48:23لیکن
00:48:24ابھی بھی اس کے دماغ میں سازشیں چل رہی ہیں
00:48:27اس مشکل وقت میں بھی
00:48:29وہ آئیگل اور چچی جان کو ساتھ لے جانا چاہتا ہے
00:48:32دوندھار صاحب
00:48:33آلی شاہر کے پاس ہی ہوں گے
00:48:35بیٹا
00:48:36ہمیں شک کی نہیں بلکہ
00:48:38ثبوت کی ضرورت ہے
00:48:40ثبوت بھی مل جائے گا بمسی صاحب
00:48:44ان لوگوں کے تاقب میں میں نے پہلے ہی
00:48:46اپنے سپاہی بھیج دی ہیں
00:48:48دوندھار صاحب ہمیں مل جائیں گے
00:48:50تم بہت سمجھدار ہو بیٹا
00:48:53تم سے یہ ہی امید تھی
00:48:54پہلے وہ خبر آ جائے جس کا ہم انتظار کر رہے ہیں
00:48:57پھر دوندھار کو بھی ڈونگ لیں گے
00:48:59اس کے بعد آلی شاہر کا آخری وقت قریب ہوگا
00:49:03گونڈوز
00:49:09آلی شاہر کو اس کی حویلی کی پتھروں میں کچلنا
00:49:13ہماری گلے کا کرز ہے بیٹا
00:49:24بسم اللہ
00:49:26بسم اللہ
00:49:56بسم اللہ
00:49:58ہمارے نصیب میں یہی ہونا لکھا تھا
00:50:28پہلے ہمارے پیارے گئے
00:50:31اور پھر ہمارا قبیلہ بھی چلا گیا
00:50:35جیسا ہم دوسروں کو سمجھتے تھے
00:50:43آج اس سے بھی بتر حالت میں ہیں ہم
00:50:44اللہ مجھے طاقت دے
00:50:52مجھے اس تکلیف کو بردارت کرنے کی طاقت دے
00:50:59مجھے طاقت دے یا رب
00:51:02طاقت دے
00:51:04کاش میں آپ کو خوشی سے خوش آمدید کہہ سکتا
00:51:29لیکن صورتحال ایسی نہیں
00:51:33جو درد میں ملتے ہیں
00:51:38وہ زیادہ مضبوطی سے چڑھتے ہیں
00:51:41میرا گھر آپ کا گھر ہے
00:51:48ممکن ہے اس سے آپ کے دل کو
00:51:51دنڈڈک نہ پہنچے لیکن اس سے تھوڑا سا سکون مل جائے گا
00:52:15دنڈڈر صاحب
00:52:17بابا
00:52:19بابا
00:52:34بابا
00:52:39بابا
00:52:41بابا
00:52:46بابا
00:52:48بابا
00:52:50بابا
00:52:52بابا
00:52:54بابا
00:52:56بابا
00:52:58بابا ملے سمجھا
00:53:00کمیاب نہیں ہو سکے بیٹی
00:53:02نہیں ہو سکے کامیاب
00:53:04درو مت میری بچی
00:53:06درو مت
00:53:08میں آ گیا ہوں میری آئگول
00:53:10بابا تمہارے ساتھ ہے
00:53:12سمجھا لو میری بچی
00:53:14علی شاد صاحب نے مجھے ان کے ہاتھوں سے چھڑایا
00:53:23میں ٹھیک ہوں میری بچی
00:53:28حضور اللہ کا شکر ہے کہ آپ زندہ ہیں
00:53:37آپ کا سایہ میرے سر پر ٹائم ہے
00:53:44میری بچی
00:54:14میری بچی
00:54:44آہ میرے شیر جیسے بیٹے
00:54:51آہ میرے جان کے ٹکر
00:54:55آہ میرے بیٹی
00:54:59بتو
00:55:01کیا اس جوانی میں مرنے کے حق دار تھے تم بتاؤ
00:55:14کیا اس جوانی میں بھی منوں مٹنے تلے کوئی چل جاتے ہیں
00:55:19دوندار صاحب
00:55:28جنہوں نے بھی تمہارے ساتھ یہ کیا
00:55:37میں ان سے حساب لوں گا بیٹا
00:55:40میں قسم کھاتا ہوں کہ ایک ایک سے حساب لوں گا اس کا
00:55:45تم بلکل فکر مت کرنا میرے بیٹے
00:55:48فکر مت کرنا
00:55:50جس نے تمہارے ساتھ یہ کیا میں اس کو نہیں چھوڑوں گا
00:55:54نہیں چھوڑوں گا میں اسے
00:55:56تمہاری بدولت
00:56:02عثمان تمہارے بابا کا دشمن بنا
00:56:04اور تمہاری ہی بدولت توندار عثمان کا دشمن بنا
00:56:09اب وہ دونوں ایک دوسرے کا خون بھائے کے
00:56:12اس کے بعد گیا تو والگائے سے حساب لے گا
00:56:19میں اپنے دشمنوں کو ایک دوسرے کے ہاتھوں سے مر ہوں گا
00:56:25بلکل ہم اس کے قاتلوں کو نہیں چھوڑیں گے
00:56:35جنہوں نے ہمیں اس حال تک پہنچایا
00:56:37جنہوں نے ہمیں اس تکلیف میں مبتلا کیا
00:56:39ہم انہیں ہرگز نہیں بخشیں گے
00:56:46سوچتی تھی یہ ہم کیسے کریں گے
00:56:48لیکن اللہ سب سے بڑا ہے
00:56:51اب وقت آ چکا ہے ان سے حساب لینے کا
00:56:54اب ان کی باری ہے بیٹا
00:56:57ان کی باری ہے
00:56:59ہم ان کے خلاف کھڑے ہوں گے دوندار صاحب
00:57:03اب سے طاقت اور حکومت
00:57:06ہمارے قبضے میں ہے
00:57:09اب تدفین میں
00:57:11دیر نہیں کرنی چاہیے
00:57:17آج میں
00:57:18اپنے بیٹے کے ساتھ اپنا درد پر زمین میں دفت کر دوں گا
00:57:22اور آج کے بعد یہ دنیا دیکھے گی کہ
00:57:26اپنے بیٹے کا انتقام
00:57:28دوندار کس طرح لیتا ہے
00:57:32اب سے وہ لوگ
00:57:34اپنے سامنے
00:57:35ایک مختلف دوندار کو دیکھیں گے
00:57:38میں ان سب کو
00:57:40کیڑے کی طرح مسل دوں گا
00:57:42کیڑے کی طرح
00:57:43کیڑے کی طرح
00:57:48کسی کو نہیں چھوڑ گا
00:57:52میرے بیٹے
00:57:54میرے شیر
00:57:57بادہ کرتا ہوں تم سے
00:57:59کسی ایک کو بھی نہیں چھوڑ گا
00:58:01ایک کو بھی نہیں چھوڑ گا
00:58:02محل
00:58:17کیڑے نا
00:58:19کیڑے کا
00:58:25موسیقی
00:58:55موسیقی
00:58:59سارے اس طرف جاؤ
00:59:01چلو جلدی کرو
00:59:04موسیقی
00:59:10موسیقی
00:59:11موسیقی
00:59:12موسیقی
00:59:25موسیقی
00:59:35موسیقی
00:59:45موسیقی
00:59:50مجھے یہ بامسی صاحب تک پہنچانا ہوگا
01:00:20موسیقی
01:00:50موسیقی
01:01:20موسیقی
01:01:49موسیقی
01:01:51موسیقی
01:01:53موسیقی
01:01:55موسیقی
01:01:57موسیقی
01:02:05موسیقی
01:02:07موسیقی
01:02:09موسیقی
01:02:11موسیقی
01:02:13موسیقی
01:02:19موسیقی
01:02:21موسیقی
01:02:23موسیقی
01:02:25موسیقی
01:02:27موسیقی
01:02:29موسیقی
01:02:31موسیقی
01:02:33موسیقی
01:02:35موسیقی
01:02:37موسیقی
01:02:43موسیقی
01:02:45موسیقی
01:02:47موسیقی
01:02:57موسیقی
01:02:59موسیقی
01:03:01موسیقی
01:03:03موسیقی
01:03:05موسیقی
01:03:07موسیقی
01:03:09موسیقی
01:03:11موسیقی
01:03:13موسیقی
01:03:15موسیقی
01:03:17موسیقی
01:03:19موسیقی
01:03:21موسیقی
01:03:23موسیقی
01:03:25اوہ بیٹا
01:03:29آپ کہتے ہیں
01:03:35میں سلمان شاہ کا بیٹا دندار ہوں
01:03:40اب دیکھیں
01:03:44ہمارے علاوہ آپ کے بیٹے کے جنازے پہ اور کون ہے
01:03:50کتنے لوگ ہیں
01:03:55یہ صرف میرا بیٹا ہی نہیں جو زمین کے اندر گیا ہے
01:04:02عثمان نے
01:04:07آپ کی ساکھ کو بھی زمین میں تفن کر دیا ہے
01:04:23اس میں ٹھیک ہی
01:04:24قسم کھا کر کہتا ہوں کہ
01:04:28تمہارا بدل ہوں گا
01:04:31بطر کو قتل کرنے والے
01:04:45عثمان کو چینے نہیں دوں گا
01:04:48اس کے ساتھ جو میں کروں گا
01:04:52اسے دیکھ کر دنیا اپرت حاصل کریں گی
01:04:55عثمان کی بیروی کرنے والوں کے سروں کا میں ایک راستہ بنا کر اس پر چلوں گا
01:05:02اور ان کے جسموں کو خون سے نیل آ دوں گا
01:05:07اور اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھوں گا جب تک بطر کو قتل کرنے والے ایک ایک شخص ہے
01:05:12حساب نہ لے لوں
01:05:14اپرت کا نشان بنا دوں گا
01:05:17چلوں گا
01:05:20چلوں گا
01:05:21چلوں گا
01:05:23چلے
01:05:28چلوں گا
01:05:29چیز
01:05:37چلیں گا
01:05:40چلیں گا
01:05:42ہمارے ساتھیں یقین ہے
01:06:10انشاءاللہ اس لڑکی کو بچا لیں گے
01:06:13انشاءاللہ ایسا ہی ہوگا
01:06:15انشاءاللہ
01:06:29ایسا کوئی گھر نہیں جہاں منگولوں کی بے رحمی نے تباہی نہ مچائی ہو
01:06:33ایسا مزید نہیں چلے گا
01:06:37آجائیں شہزادی
01:06:39خوشیار رہنا ہوگا بوران
01:06:48بازنتینی سپاہیوں کے جانے کے بعد
01:06:51ہم شہزادی کو اٹھا لیں گے
01:06:54بوران
01:06:56محتاط رہنا
01:06:58کچھ نہیں معلوم آگے کیا ہونے والا ہے
01:07:00آپ پرچاندے گربان
01:07:02بندار صاحب
01:07:04شکر اللہ
01:07:18شکر اللہ
01:07:20شکر اللہ
01:07:22بندار صاحب
01:07:24شکر اللہ
01:07:26شکر اللہ
01:07:28شکر اللہ
01:07:30شکر اللہ
01:07:32اگر میں زندہ ہوں
01:07:46تو یہ آلشار صاحب کی مہربانی ہے
01:07:50عثمان کے ہاتھوں سے انہوں نے ہی مجھے بچایا
01:07:54شکریہ حضور
01:07:56شکریہ حضور
01:07:58شکریہ حضور
01:08:00ہماری دوستی ہمیشہ قائم رہے گی
01:08:02مگر مجھے افسوس ہے صد افسوس
01:08:06کہ قائق قبیلے میں صرف تین سردار رہ گئے ہیں
01:08:08جو بہت ہوشیار ہے
01:08:10افسوس کی بات ہے
01:08:16سردار سمجھ رہے تھے
01:08:18کہ میں مر چکا ہوں
01:08:20اور طاقت عثمان کے ہاتھوں میں ہے
01:08:22لیکن
01:08:24آلشار صاحب کا شکریہ
01:08:26کہ جو خونی منصوبہ انہوں نے بنایا
01:08:28وہ انہی پر اُلٹ دیا گیا
01:08:34آپ نے جان لیا
01:08:36اور اس سرزمین کی تمام مخلوقات
01:08:38بہت جلد یہ حقیقت جان لیں گے
01:08:40آلشار کی سمجھو بھی ہاتھ بڑھاتا ہے
01:08:44وہی طاقتور ہوتا ہے
01:08:46اسمان نے
01:08:48سرداری کا عہدہ گندوز کو دی دیا ہے
01:08:54ہمیں اس کے ہاتھ کا بوسہ لینا پڑا
01:09:00اس میں اور اسمان میں کوئی فرق نہیں ہے
01:09:04اب ہم کیا کریں گے حضور؟
01:09:06اب ہم کیا کریں گے حضور؟
01:09:08اسمان نے
01:09:10میرے بیٹے کو مار کر ایک بھائی کا خون بہایا ہے
01:09:14اسمان اور
01:09:16اس کے ساتھ کھڑے ہونے والوں کو مارے بغیر
01:09:20ہمارے لیے کوئی سکون نہیں
01:09:22لیکن
01:09:24حضور
01:09:30ہم اتنے طاقتور نہیں ہیں
01:09:32یا تو سردار پر بھروسہ کروگے
01:09:34یا پھر
01:09:36اسمان کے ساتھ کھڑے ہوگے
01:09:38اگر اپنے سردار پر بھروسہ ہے
01:09:40تو میری بات
01:09:42بہر سے سنیں
01:09:44ٹھیک
01:09:46ٹھیک
01:09:48اگر اپنے سردار پر بھروسہ ہے
01:09:50تو میری بات
01:09:52بہر سے سنیں
01:09:58ٹھیک
01:10:16تو تم ہو گیا تو کی ہونے والی نئی بی بی ہاں
01:10:22کونیا واپس جا رہے ہیں
01:10:24چلو جلدی کرو جلدی فوراں
01:10:27سپائیوں
01:10:28آپ کا حملہ ہوا ہے
01:10:29شہزادی کی حفاظت کرو
01:10:35بھاگری یہ شہزادی
01:10:39وران
01:10:40جاؤ
01:10:41جاؤ
01:10:42جاؤ بیش اگر اس کا
01:10:43جیسے آپ کا حکم
01:10:46جیسے ہیں
01:10:49خیف
01:11:16موسیقی
01:11:43آؤ گندوس
01:11:44انہیں زندہ رکھنے کے لیے ہمیں جو بھی کرنا پڑا ہم کریں گے
01:11:57مجھے افسوس ہے کہ انہیں قبیلے نہیں لے جا سکتے
01:12:02نہیں بھمسی صاحب
01:12:03اگر ہم انہیں قبیلے لے جاتے
01:12:05تو عالی شاہر اور چچا جان سمجھ جاتے کہ ہم سب کچھ جانتے ہیں
01:12:09میں جانتا ہوں بیٹھا جانتا ہوں
01:12:11کوئی خبر ہے سپائیوں کی
01:12:14ہمارا شک بلکل ٹھیک تھا
01:12:18موسیقی
01:12:26موسیقی
01:12:33موسیقی
01:12:35موسیقی

Recommended