- 2 days ago
Kurulus Osman Urdu | Season 1 - Episode 34
Category
😹
FunTranscript
00:00لوگ وہ فتنہ آگئی
00:10تم لوگ اس کے سامنے کوئی بات مت کرنا
00:15کام آسان ہے
00:23آسان ہے تو ہماری جگہ تم کر لو
00:30یہ بتاؤ کہ آپ جڑی بوٹیوں کے لئے
00:36گھوڑا گاڑی کے ضرورت پڑھنے لگی ہے زہرا
00:39شاید تمہیں نظر نہیں آرہا
00:42ہم یہ سارا سامان گاڑی کے بغیر کیسے لاسکتے تھے
00:46ہاں تمہارے پیر میں چھوٹا بھی پتھر لگے
00:49تم فوراں شفا خانے پہنچ جاتی ہو
00:51لیکن تم یہ نہیں جانتی کہ ہر طرح کے مرحم اور عدویات
00:56کیسے بناتے ہیں
00:58ہاں چھوٹا پتھر پیر میں چھوے تو کوئی بات نہیں
01:02عمیلے کے سپاہی ہماری حفاظت کی خاطر تیر تک کھا لیتے ہیں
01:06اگر تم مرحم بناتے ہوئے تھک گئی ہو
01:08تو تمہاری ضرورت نہیں ہے ہم خود بنا لیں گے
01:11اللہ کے اوپن سے
01:12یہ بتاؤ
01:16والا خاتون کو دیکھا ہے کسی نے
01:18اسے میں نے نہیں دیکھا اور اس کے بارے میں کسی سے سنا بھی نہیں
01:25تم بھی اپنی ماں کی طرح بن گئی ہو
01:29صد افسوس
01:31زہرہ بات سنو
01:35والا خاتون اور ہمارا مہمان دونوں غائب ہیں کہاں ہیں وہ
01:40اگر تم کچھ جانتی ہو تو مجھے بتاؤ
01:43تم جاننے کے باوجود بھی مجھ کو نہیں بتاؤگی
01:46تو میں تمہاری زبان کر دھوں گی
01:49دیکھو خاتون
01:59میری بیٹی جڑی پوٹیے تیار کر رہی ہے
02:03حالانکہ اسے اپنی شادی کی تیاریاں کرنی چاہیے
02:06بجائے شادی کی تیاریاں کرنے کے
02:10ہم یہاں بیٹھ کے شفا خانے کے لیے کام کر رہی ہیں
02:12بجائے ہاتھ بٹانے کے
02:15تنقید کر رہی ہو سپر
02:17دندار صاحب کو کافی دیر ہو گئی ہے گئے ہوئے
02:27وہ کہاں ہیں
02:28دندار صاحب اپنے بیٹے کی قبر پہ گئے ہیں
02:32کیا بات ہے
02:34کیا تم سے اجازت لے کر جاتے ہیں
02:36جو مجرم نہیں ہیں وہ آزاد ہیں
02:37جو چاہے کریں ہمیں ان سے کچھ نہیں کہنا
02:39لیکن تمہارے اوپر غداری کا سایہ پڑ چکا ہے
02:42تو ہم تمہارا پیچھا بھی کریں گے اور پوچھیں گے بھی
02:44اگر اتنا شوق ہے جاننے کا
02:47تو تاکب کے لیے پہرے دار لگا دو
02:50تم میرے سبر کو آزمار دو
02:53ہمیں یہاں بیٹھ کے
02:55اپنا کام کرنے دو
02:56اور تفاہ ہو جاؤ یہاں سے
02:59تفاہ ہو جاؤ
03:00کیا کائی کبیلے کی خواتین کو یوں لڑنا زیب دیتا ہے
03:05بہاتور
03:11خوش آمدید بیٹا کیسے ہو
03:18زیرا خاتون نے
03:29ماضی میں میری ماں غزل خاتون کو بھی
03:32عذیتیں دی تھی سلجان خاتون
03:33یہ شروع سے ہی ہمیں پسند نہیں کرتی تھی
03:37لیکن یہ میرے بابا کی پیوی ہیں
03:41خدا رہا ان سے ایسا سلوک مت کریں
03:44آپ کو زیب نہیں دیتا
03:46غزل خاتون کہاں ہیں بیٹا
03:48کیا وہ ٹھیک ہیں
03:50شکر ہے اللہ کا
03:51اللہ نے چاہا تو وہ بھا چل یہاں ہوں گی
03:54مجھے امید ہے کہ ہمیں
03:56دوبارہ اکھٹے رہنے کی خوشی حاصل ہوگی
03:58جیسے ہم پہلے ایک ساتھ رہتے تھے
04:14امید کرتے ہیں بھائی
04:17خوش آمدیت
04:20اچھا کیا آ کر
04:21آئیکل
04:22تم ویسے ابھی تک خوبصورت ہو میری بہن
04:25ماشاءاللہ
04:27یہی کھڑے رہیں گے
04:30یا پھر خیمے میں چل کر باتیں گریں
04:32اتنے سارے وقت میں کیا کیا جاننا چاہتی ہوں
04:35مورچن خاتون ساتھ چلو تم بھی
04:39آہ آہ
04:53ایک باپ بند ہوتا ہے
04:55تو دوسرا کھل جاتا ہے
04:57ایک بڑا انتہان تمہارا منتظر ہے زہرہ
05:05اللہ اسے آسان کرے
05:08موسیقی
05:38زوربہ مر گیا
05:41بہادر کو میں نے قبیلے بھیج دیا
05:44اگر کچھ غلط ہو تو وہ ادھور کام پورے کر سکے
05:49کیا بہادر اکیلا آیا ہے
05:51اس کی ماں اپنے بھائی کے پاس ہے
05:53چرواہوں کی سرزمین میں
05:55وہ میرے حکم کے انتظار میں ہے
05:58چرواہوں کی سرزمین بہت مضبوط ہے
06:01مجھے نہیں پتا تھا آپ کا اس سے تعلق ہے
06:03اب آپ زیادہ مضبوط ہیں
06:06میرے خیال سے
06:07اب اسمان کی واپسی کا وقت ہے
06:10جب وہ آئے گا تو ہم قبیلے کو
06:12اُلٹ پُلٹ کر دیں گے
06:13اور سرداری واپس لیں گے
06:15اگر اس کا انتظار نہ کریں
06:18تو یہ بہتر نہیں ہوگا
06:19علشار صاحب
06:20نہیں
06:21ہم یہ کام ایک ہی بار میں ختم کریں گے
06:26اس وقت
06:28جب انہیں اس کی بلکل توقع نہ ہو
06:30ہر کوئی مہتات کھڑا ہے
06:32بول ہمہ کیسے آئے گا
06:34بتائیں سر
06:35موت اس تحکام لاتی ہے
06:40اور شادی ہمیشہ سستی لاتی ہے دونڈار صاحب
06:44آئیگل سے شادی کی رات
06:47کسی کو بھی توقع نہیں ہوگی
06:48کہ میں
06:49اس رات ان پر حملہ کروں گا
06:51موسیقی
07:21بیار مسلے
07:23موسیقی
07:25بیرے
07:27موسیقی
07:29بیار
07:39موسیقی
07:41بیرے
07:43موسیقی
07:45بڑا دن آ گیا ہے آکا تیسیوس
07:51گیہاتوں کا شکریہ
07:53اور بہت سے شہر بغیر تباہی کے حوالے ہو جائیں
08:03اور قسطنطنیہ گیہاتوں کے ماں تہت ہوگا
08:15اگر مارگریت راہب نہ ہوتے
08:23تب بہت خون ریزی ہوتی تیسیوس
08:27میں تعریف کراتا ہوں
08:32یہ ہے راہب وانکو
08:34راہب تھہرون
08:37اور راہب اریسٹو
08:45ہم نے آپ کے لئے کھانا تیار کیا ہے
08:48اندر چلیے
08:51معلوم ہوا ہے کہ راہب رسطو خط دار ہے
09:15ہم نے آپ کے لئے کھانا تیاری
09:45ہم نے آپ کے لئے کھانا تیاری
10:15تو اس طرف دیکھو
10:17تو اس طرف جا کے دیکھو
10:19ڈھونڈو ڈھونڈو
10:21ڈھونڈو
10:23ڈھونڈو
10:25بالا خاتون
10:39تم سے دوبارہ مل کر کتنا اچھا لگا
10:43ڈھونڈو
10:45ڈھونڈو
10:47ڈھونڈو
10:49یہ نہیں
10:51ڈھونڈو
10:54ڈھونڈو
10:55ڈھونڈو
10:59ڈھونڈو
11:00ڈھونڈ
11:03ڈھونڈو
11:07اس طرف چلدی
11:09ڈھونڈو
11:11جلدی اس طرف آؤ اس کا پیچھا کرو
11:14بارا ہاتھ ان کو نہیں چھوڑوں گی بھر
11:22پیچھا کرو اس کا جانی نہ پائے گا ہی
11:41موسیقی
12:11تمہارے اپنے خون سے اپنی جان سے دراصل کائی فوج میں سے کوئی ہوگا
12:41تمہارے پیچھے
13:09کان سی دا گت
13:16موسیقی
13:17موسیقی
13:19موسیقی
13:25موسیقی
13:30موسیقا
14:00کوئی فائدہ نہیں ہے
14:05یہ مون نہیں کھولے
14:07یسو مسیح ہماری افاظت کری
14:13ترک ہمارے پورے منصوبے سے آگا ہے
14:17جو کچھ تم کرتے ہو
14:20ان سب سے ہم بہت خوبی آگا ہیں
14:23تم اپنے مقصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوگی
14:30موسیقا
15:00موسیقا
15:02موسیقا
15:04موسیقا
15:06موسیقا
15:08موسیقا
15:10موسیقا
15:12موسیقا
15:14موسیقا
15:16موسیقا
15:18موسیقا
15:20موسیقا
15:22اب ہمیں یہاں سے نکلنا ہوگا
15:37مجھے تمام جاسوسوں کے نام دو تیسیوس
15:40سب اس میں لکھا ہے
15:49مگر پہلے کچھ معاملات پر ہمیں اتفاق کرنا ہوگا
15:52اتفاق بھی ضرور کریں گے
16:03آخر تم نے شہنشاہ کے ناک تلے اپنے جاسوسوں کو گزا ہی دیا
16:08کماندار بکے اس کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے
16:11ہمیں اپنا کام ختم کرنا ہے اور تحریک کو ظاہر کیے بغیر شہنشاہ کو اتارنا ہے
16:16زیادہ وقت نہیں ہے ہمارے پاس
16:18جب شہزادی ایدلفا کی گہاتو سے شادی ہوگی
16:22تو ہم محل میں تہائف لے کر آئیں گے
16:24تہائف لے کر جانے والے ہمارے ناکر اور تمہارے جاسوس تمہارے ساتھ
16:29مل کر محل کا نظام سنبھالیں گے
16:31ٹھیک ہے
16:33اور اس کا کیا کرنا ہے
16:37اسے مرنا ہوگا
16:41اس کا زندہ رہنا ہمارے لیے خطرہ ہے
16:43اس کو تمہیں دیکھتا ہوں
16:48ٹھیک ہے
16:50ٹھیک ہے
16:52ٹھیک ہے
16:54ٹھیک ہے
16:56ٹھیک ہے
16:58ٹھیک ہے
17:00ٹھیک ہے
17:02ٹھیک ہے
17:04ٹھیک ہے
17:06ٹھیک ہے
17:08ٹھیک ہے
17:10ٹھیک ہے
17:12ٹھیک ہے
17:14ٹھیک ہے
17:16موسیقی
17:46موسیقی
17:54اگر وہ لڑکی اس جنگل سے زندہ بچ گئی
17:56تو تمہاری لاشیں یہاں سے جانے کے کابیل نہیں ہوں گی
17:59سمجھ گے تم لوگ
18:00چلو
18:01پکڑو اسے
18:16موسیقی
18:32موسیقی
18:36موسیقی
18:38موسیقی
18:48موسیقی
18:54موسیقی
18:58موسیقی
19:00موسیقی
19:08موسیقی
19:10موسیقی
19:11میں ماضی میں آپ سب کو بہت پریشان کیا
19:14آپ سب کے دل بھی توڑے ہوں گے
19:18مگر ایک بات جان لیں
19:20اب بہاتھر پہلے جیسا بلکل بھی نہیں ہے
19:24میں ٹوٹے دل
19:25پرانی لڑائیاں
19:27اور تنازیات کو بھولنا چاہتا ہوں
19:31یقینا ہم بھی کوئی
19:33بد کو مانی رکھ کر
19:34تم سے الگ نہیں ہونا چاہتے
19:36تم آؤے
19:38ہم تمہیں خوش آمدید کہتے ہیں
19:41مجھے امید ہے کہ تمہارا آنا
19:44ہمارے اتحاد کے لیے فائدہ مند ہوگا
19:47انشاءاللہ گندو صاحب انشاءاللہ
19:50لیکن مجھے نہیں معلوم کہ بابا مجھے قبول کریں گے یا نہیں
19:54اسی بات کو لے کر تھوڑا پریشان ہوں
19:56سب سے پہلے مجھے ان سے معافی مانگنی ہوگی
20:00میں یہ چاہتا ہوں کہ
20:03ہم سب پہلے کی طرح مل کر
20:05اور بھی زیادہ طاقتور ہو جائے
20:07ضرور ہمیں ہونا چاہیے
20:11کائی مرد جب اکھٹے ہو جاتے ہیں
20:13تو فولادی پہاڑوں کو پکھلا دیتے ہیں
20:15ان کے سامنے دشمن ہار مان لیتے ہیں
20:17خوشی ہے کہ تم واپس آگئے
20:19اور جن اچھے راتوں کے ساتھ تم واپس آئے
20:22ان سے اور بھی خوش ہوں
20:23رہی تمہارے بابا کی بات
20:27تم یقیناً انہیں منا لوگی
20:29مجھے بھروسہ ہے
20:30وہ ضرور مان جائیں گے
20:37اور یہ وقت گزر جائے گا
20:38میرا بھائی اس دنیا سے چلا گیا
20:42لیکن اللہ کا بہت شکر ہے
20:45کہ اس نے ہمیں کبھی بھی ٹوٹنے نہیں دیا
20:47آہ میرا باتور
20:54تمہاری جگہ کوئی نہیں لے سکتا
20:58ٹھیک کہتی ہو آئے گول
21:09ہمارا یہ دوسرا بیٹا
21:13ہی ہماری باہت امید
21:15اور
21:16ٹوٹے ہوئے پروں کو جھوڑے گا
21:19بہادر
21:27اگر تم چاہو تو ہم چلیں
21:30بلکل زیرا خاتون
21:32آپ کی جازت ہے گندو ساہب
21:35اجازت ہے جوان
21:37تمہیں اب آرام کرنا چاہیے
21:39ہم بعد میں بات کریں گے
21:41ٹھیک ضرور
21:42لیکن کچھ ایسے کام ہے جو مجھے آرام سے پہلے کرنے ہیں
21:46سل جانتا ہے آپ دلیا بہت ہی لذیذ بناتی تھی
21:51بھولا نہیں میں
21:52جب بھی تمہارا کھانے کا دل گھرے بتا دینا
21:56میں ضرور بناوں گی
21:57شکریہ
22:16چچا جان کی ابھی تک کوئی خبر نہیں
22:21بہادر یہاں آ تو گیا ہے
22:25لیکن اب میں کوئی ودمنی نہیں چاہتا
22:27میں نے کہا نہیں
22:29لیکن میں بالکل بھی مطمئن نہیں
22:32زہرا کے دماغ میں جو ہے وہ ظاہر نہیں کر رہے
22:35لیکن جھوٹ بولنے والا ایک کانہ شیطان ہوتا ہے
22:38ہم اندھی آنکھ والی طرف سے وار کریں گے
22:42یہ کسی کو نہیں پتا کہ دندار بہتر کی قبر پہ گیا بھی تھا کی نہیں
22:46کیا تم نے یہ سنبھال لیا تھا
22:49جی تائشہ
22:50میں نے ایک سپاہی بھیج آئے
22:52ہم جلد سنبھال لیں گے
22:54سنبھال لیں گے بیٹا
22:56ہم سنبھال بھی لیں گے اور اسی پکڑ بھی لیں گے
23:00ہم اپنے اندر کے دشمنوں سے لڑ لڑ کر تھک چکے ہیں
23:04بات ہو گیا
23:12کٹ پدلی شہنشاہ موجودہ شہنشاہ کو ہٹھا کر تخت پر بیٹھے گا
23:19یہ شہنشاہ تمہیں بھی استعمال کرے گا
23:20اور پھر پہلا موقع ملتے ہی تم سے چھٹکارہ حاصل کر لیں گے
23:25بات سنو عرستو
23:26شہنشاہ نہیں بلکہ ملکہ تم تو یہ بھی نہیں جانتے
23:29تم منگول اور ہمیں لڑانے کی کوشش کر گئے ہو
23:31اپنی حالت تو دیکھو
23:34کہ ایک خاتون ایک ملکہ تمہیں بچانے کے لیے یہاں پر آئے گی
23:38اگر تم صوفیہ کو جانتے تو مجھ سے ایسی بات نہ کرتے
23:42مرنے کے لیے تیار ہو جاؤ عرستو
23:46عرستو نہیں
23:48سلیمان شاہ کا بیٹا سنگر تکین
23:52تو تم عثمان کے چچا ہو ہاں
24:04تو عثمان نے اپنا نام تمہارے جگر پر بھی گندہ کر دیا ہے
24:08آج تو تم مجھے مار سکتے ہو
24:11لیکن ہماری جڑے تمہارا گلہ کھوٹ دیں گی
24:15اب ہم تمہاری جان لیں گے
24:22اب ہمیں گے
24:47وسیمٍ
24:52موسیقی
25:22موسیقی
25:28آپ ٹھیک ہیں؟
25:30ہاں
25:34مجھے بتائیے آپ کا اصل نام کیا ہے؟
25:38سلیمان شاہ کا بیٹا سنگر تکین
25:46میرے تایا؟
25:48اسمان
25:52میرے تایا جاں
25:58موسیقی
26:00میرے تایا جاں
26:04موسیقی
26:06موسیقی
26:08موسیقی
26:14تایا جاں
26:16تایا جان
26:17میرے تایا
26:25ماشاءاللہ
26:34ہم تو یہی سمجھ رہے تھے
26:36کہ منگولوں سے جنگ کے دوران
26:37گندو دو تایا کے ساتھ اب بھی شہید ہو گئے
26:40یہ لوگ صرف جسم کو ختم کر سکتے
26:43روحوں کو نہیں مار سکتے
26:46میرے تایا
27:16میرے تایا
27:46میرے تایا
28:16اللہ تمہاری تلوار کو تیز دھار بنائے بیٹا
28:25میں افتار سے پہلے تم سے دو باتیں کرنا چاہتی ہوں
28:36مجھے اندازہ تھا ضرور کوئی بات ہے
28:39تو جو بھی آپ کہنا چاہتی تھیں وہ کہیے
28:42زیرہ خاتم
28:43جو ہوا سو ہوا بہت پانی بھے گیا
28:47پلتالے بہادر
28:48پہلے ہمارے درمیان تلخیاں تھیں لیکن
28:53اب تلخیوں کو دور کرنے کا وقت ہے
28:56اگر ہم ایک دوسرے پہ بھروسہ کریں اور سمجھیں
29:00تو کل یہ ہمارے لیے فائدہ مند ہوگا
29:03آپ بہت ہی میٹھی اور سچی باتیں کر رہی ہیں
29:07سچ کہوں تو خوشی ہے کہ آپ نے ایسا سوچا
29:10بے شک ہی وقت مقتہد ہونے کا ہے زیرہ خاتم
29:13بابا مصیبت میں ہے اور انہیں ضرورت ہے ہماری
29:18میرے بھائی بدور کے ساتھ جو کچھ ہوا
29:20بہت ہی دکھی بات ہے
29:22یقیناً میں بھی آپ کا بیٹا ہی ہوں
29:26اگر آپ اپنی سوچ کے ساتھ مخلص ہیں
29:29تو سب سے پہلے آپ کے پاس آنے والا میں ہوں گا
29:31لیکن اس وقت سب سے پہلا کام ہمیں بابا کا ساتھ دن آئے
29:35انتقام لینا ہوگا
29:38اور مجرم کو سزا دینی ہوگی
29:41تو تم جانتے ہو کیا ہو رہے
29:48سب جانتا ہوں میں
29:49سب کچھ
29:50اور اس پر میں کام بھی کر رہا ہوں
29:53سالتوک چیل والے خیمے میں ہے
29:54وہ بابا کے کسی کام نہیں آئے گا
29:57گندوز صاحب کسی تلاش میں ہے
29:59اس لیے سالتوک کو رکھا ہوا ہے
30:01لیکن سالتوک بہت مضبوط ہے
30:03آسانی سے نہیں ٹوٹے گا
30:05اگر آپ کی اجازت ہو
30:08تھوڑا آرام کرنا چاہوں گا میں
30:10شکریہ تمہارا
30:11مجھے معاف کرنا بہدر
30:15میں تمہیں اتنا سمجھدار اور بہدر نہیں سمجھتی تھی
30:20تم آئے ہمیں خوشی ہوئی
30:24اللہ تمہاری مدد کرے
30:26اور تمہارے مقصد میں تمہیں کامیاب کرے
30:29شکریہ
30:29امی اچھا ہے کہ بہدر بھائی آگئے ہیں
30:51بابا کی مدد کریں گے
30:53وہ خوش ہو جائیں گے
30:54صحیح کہا
30:57لیکن
30:59بات صرف اتنی نہیں ہے
31:02دیکھتے ہیں جب اس کی ماں آئے
31:05کہ تو کیا ہوگا
31:06ایسے نہ بولی امی
31:09ہم نہیں لڑیں گے ان سے
31:11اور آپ کو بھی
31:12اس معاملے میں پیچھے رہنا ہوگا
31:15بس دعا کریں کہ پہلے
31:17اس مشکل سے نکل جائیں
31:18پیچھے رہنے سے کیا فائدہ ہوگا
31:22جب غزل خاتون یہاں آئیں گے
31:25تو دیکھنا تم وہ کیا کریں گی
31:27وہ ایک لومڑی ہے
31:29دغا بازی کا مقابلہ کوئی بھی نہیں کر سکتا اس سے
31:33جب وہ آئے گی
31:36ہمیں ہر وقت اپنی حفاظت کرنا ہوگی
31:39پر نہ وہ اپنی زہریلی اور کانٹے دار زبان سے ہمیں برباد کر دے گی
31:44ان سب مصیبتوں کے ساتھ جن میں تم ہو دیکھو اس دندار نے کیا کیا
31:56جب تک گدھا پانی سے باہر نہیں آتا مجھے قبیلے آ کر اس کی پٹائی
32:02دندار چچا دھل کے برے نہیں ہیں
32:08جیسے ہی وہ حقیقت جان جائیں گے
32:11وہ یقیناً سمجھ جائیں گے کہ انہیں کہاں رکھنا ہے
32:14اس نام کو حاصل کرنے کے لیے میں نے برسوں کام کیا ہے
32:21اپنے قبیلے اور ہر چیز سے دور رہا
32:24اور اب یہ آپ کے ہاتھ میں ہے آپ نے کر دکھایا تایا آپ کی وجہ سے منگولوں کے ساتھ ہم برابر کس شیاست کریں گے
32:34تمہارے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتا تھا
32:37شکریہ
32:39سفید داڑی والے بزرگ چاہتے ہیں کہ یہ دستاویز آپ شہنشاہ کو دیں
32:45جبکہ پہلے ہی منگولوں سے لڑ رہے ہیں بازنتینیوں سے تصادم ہو یہ وہ نہیں چاہتے
32:50بازنتینی شہنشاہ اگر بچ نکلتا ہے مارگریٹ رائیووں سے
32:56تو ہمیں سکھ کا سانس آئے گا
32:59بازنتینی لانت صدیوں سے ہمارے سامنے ہے عثمان
33:03اسے کچھ در اور ہمارے سامنے رہنے دیجیے تاہجان
33:06جب تک کہ منگولوں سے ہمیں چھٹکارہ نہیں مل جاتا
33:10تمہاری آنکھوں میں تمہارے بابا نظر آتے
33:15تم بھی انہی کی طرح بہت ہو رہا
33:21انہی کی طرح ہوشیار
33:24جیت رہی ہے دایا
33:30بازنتینی تخت کو
33:35وہ لو کس شہنشاہ کے حوالے کرنے والے ہیں
33:38آکسا کھلی سوال کے جواب کی منتظر ہیں
33:41وہ تخت پر شہنشاہ کو نہیں بلکہ ایک ملکہ کو بٹھانے والے ہیں
33:46سمجھ گیا میں
33:56ہمیں
33:58صوفیہ
34:00تم چانتے ہو
34:02ہاں
34:03نس نس سے واقف ہو اس کی
34:05اسے جلد ہی کھاٹ ڈالوں گا
34:07تمہیں کیا لگتا تھا بالا
34:21کہ تم اسے بچ کے بھاگ نکلوگی
34:24تمہیں کیا لگتا ہے ایک بالا کو اخوا کر کے
34:26اور اسے مار کر یہ سب ختم ہو جائے گا
34:28ہمارے خاضی آئیں گے
34:30اولیا اکرام بھی
34:32آ ہی آئیں گے یہاں پر
34:34اور اس پوری سرزمین پر اسلام کا جھنڈا گاڑیں گے
34:41تمہاری زندگی
34:43ہمارے لیے زیادہ اہمیت نہیں رکھتی ہے والا
34:58موسیقی
35:11اشہدو ان لا الہ الا اللہ
35:14و اشہدو ان محمد ابدوه و رسوله
35:18موسیقی
35:23موسیقی
35:27موسیقی
35:28موسیقی
35:29موسیقی
35:30موسیقی
35:31موسیقی
35:32موسیقی
35:34موسیقی
35:35موسیقی
35:36موسیقی
35:37موسیقی
35:38موسیقی
35:39موسیقی
35:40موسیقی
35:41موسیقی
35:42موسیقی
35:43موسیقی
35:44موسیقی
35:45موسیقی
35:46موسیقی
35:47موسیقی
35:48موسیقی
35:49موسیقی
35:50موسیقی
35:51موسیقی
35:52موسیقی
35:53موسیقی
35:54موسیقی
35:55پالا خاتون آپ زخمی ہیں
36:07میں ٹھیک ہوں بران میں ٹھیک ہوں شکریہ
36:11شکریہ تم وقت پر پہنچ گئے لیکن ہیلن بھاگ گئی ہے
36:17زیادہ دور نہیں جا سکتی
36:19سپاہی آپ کو قبیلیں لے جائیں گے میں اس کے پیچھے جاتا ہوں
36:24بلکل نہیں شہزادی اید الفہ عثمان کی امانت ہے
36:27ہم دونوں ساتھ جائیں گے
36:30ٹھیک ہے
36:31چلو
36:40چلو
36:41مجھے وقت زایا کیے بغیر قسطنطنیہ جانا ہوگا عثمان
36:55کسی کو مت بتانا میں زندہ ہوں
36:58فکر مت کرو میں فرض پورا ہوتے ہی واپس آجھوں گا
37:00زایا جان آپ اس کی بلکل بھی فکر مت کیجئے
37:03خیریت کے ساتھ قسطنطنیہ پہنچ کر ہمیں خبر بھیجوائیے گا
37:08مجھے ان کے مقاصد اور گھٹیا چالوں کو جاننے کی ضرورت پڑے گی
37:13مجھے آپ سے معلومات چاہیے ہوں گے
37:16پھر صوفیہ سے جھکارہ حاصل کروں گا اور گلوجہ حسار فتح کر لیے جائے گا
37:20اپنے بابا کی طرح تم بھی آرام سے نہیں بیٹھنے والے ہیں
37:24یہ سرزمین جس میں ہماری جڑے ہیں
37:26اسی سرزمین سے ساری دنیا میں ہماری شاخیں پھیلیں گے
37:30موسیقی
Recommended
0:57
|
Up next
1:12:06
1:11:31
1:11:19
1:33:50
1:15:24
1:10:25
1:23:08
1:32:37
1:12:18
1:12:21
1:12:33
37:57
1:12:39
1:26:40
20:14
20:03
20:28
19:58
20:26
20:24