- 2 days ago
Kurulus Osman Urdu Season 1 - Episode 35
Category
😹
FunTranscript
00:00ایسی سرزمین جس میں ہماری جڑے ہیں
00:09اسی سرزمین سے ساری دنیا میں ہماری شاکھیں پھیلیں گے
00:12سکون سے بیٹھنا ہمیں زیب نہیں دیتا
00:16بلکل میں تمہیں معلومات دیتا رہوں گا عثمان
00:19فکر مت کرنا
00:20اے کارائل
00:30اے مسافر منزل کہا ہے
00:51کسے للمیہ
00:53اللہ آپ کا حامی و ناصر
00:57موسیقی
01:09وقت ہونے والا ہے محترم شیخ
01:26اگر آپ کی اجازت ہو تو کچھ دیل یہاں رک جائیں
01:29ضرور پہلوان
01:31ہم یہاں رک کر افطار کر سکتے ہیں
01:34موسیقی
01:46موسیقی
01:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:04ہاں تو ہمارے پاس افطاری کیلئے کیا ہے سلفقار؟
02:13نعمتوں کے مالک اللہ کا شکر
02:15ہمارے پاس کچھ شہد اور روٹیاں ہیں
02:17اللہ کا شکر ہے
02:19جو ہمیں آسمان پر حلال اور زمین پر حلال دکھاتا ہے
02:25ہم نے ایک اور رمضان دیکھا
02:29کیا یہ قیسری کا شہد ہے زلفقار؟
02:38جی ہاں محترم
02:39سمجھیں یہ اللہ تعالی نے آپ کے لئے خاص تحفہ بیجا ہے
02:42اس کا شکر ہے
02:45وہ ہمیں اپنی مزید نعمت اسے نوازے
02:49آمین
02:50شہد ایک بہت حکمت والی نعمت ہے
02:54شہد کے ایک ایک قطرے کے لیے
02:58ہزاروں مکھیاں پھولوں کا رس چوستی ہیں
03:02انہیں آپ مکھیاں نہ سمجھیں
03:06کلام الہی کی سورہ نحل میں
03:10نحل کا مطلب ہے شہد کی مکھی
03:14شہد کی مکھی کے نام پر یہ سورہ نازل ہوئی
03:18اور جب مشرقین کا ظلم انتہائی اروج پر تھا
03:24اور یہ ایسا ظلم تھا
03:28کہ بہت سے مسلمانوں نے بھوک کی وجہ سے درختوں کے پتے کھائے
03:35انہوں نے چمڑے کی ٹکڑوں کو لے کر آگ میں خوشک کیا
03:42اور کئی دنوں تک بھوک کے مارے چوستے رہے
03:46بہت سے بزرگ اور بچے اس بھوک سے مر گئے
03:52رونے والے بچوں اور خواتین کی فریادیں
03:59مکھی کی گھلیوں میں گوشتی تھی
04:11اور اسی اثنا میں
04:13کلامِ الٰہی آ گیا
04:17میرے دوستو
04:19توحید کے سبق کا کوئی خاص وقت نہیں ہوتا
04:23یہ رہت اور مشکل کے وقت میں بھی مل سکتا ہے
04:27اسلام کا متعلق کرتے ہوئے
04:29اس کا پہلا اور بنیادی سبق توحید ہے
04:33وہ سبق یہ ہے
04:35کہ نعمتوں کا مالک کہتا ہے ہمیں
04:39اور تمہارے رب نے
04:41شہد کی مکھی کو الہام کیا
04:45کہ پہاڑوں میں گھر بنا
04:47اور درختوں میں اور چھتوں میں
04:49پھر ہر قسم کے پھل میں سے کھا
04:53اور اپنے رب کی رائیں چل
04:55جو کہ تیرے لیے نرم و آسان ہیں
04:59اس کے بعد پوری دنیا ہی بدل گئی
05:01مکہ سے مدینے تک
05:03ایک مبارک تہذیب اور تمدن نے جنم لیا
05:07پہلے ہمارے نبی
05:09صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:11اور پھر باقی تمام مسلمان جنہوں نے
05:13مکھیوں کی طرح کام کیا
05:15شہد کی طرح میٹھی اقدار پیدا کی
05:17لیکن مشرقین اس کی
05:35انہوں نے اس کی اہمیت کی کچھ قدر نہ کر سکے
05:38انہوں نے کیا کیا کہ شہد کو چکھنے کے بجائے
05:43اس کے چھتوں کو ہی تباہ برباد کر دیا
05:46ایسی قدر والی چیزیں پیدا کرنا کوئی آسان نہیں ہے
05:51اس کے لیے صبر اور مشکت کی
05:55ضرورت ہے
06:01ایسے ناشکرے لوگ بھی ہوں گے جو شہد کی
06:04قدر نہیں کر سکتے
06:06مختصر یہ کہ دوستو
06:11ہمارا درما ہمارے درد میں پوشیدہ ہے
06:16جس طرح شہد پھولوں میں پوشیدہ ہوتا ہے
06:34موسیقی
06:36موسیقی
06:38موسیقی
06:40موسیقی
06:48موسیقی
07:18حضور مجھے بچا لیں
07:30سالتوک
07:32یہ مجھ پر بلکل رحم نہیں کر رہے
07:34اس کا کیا مطلب بے گندوز صاحب
07:38کب سے ایک ماتحد کو
07:40ایک سردار کے حکم کے بغیر
07:42سزا دی جانے لگی ہے
07:44جب غدداری ہو تو ماتحدی
07:46نہیں بچا سکتی دندر صاحب
07:48اس سامپ نے آپ کے اندر بھی زہر بھڑ دیا ہے
07:51بہت افسوس کی بات ہے
07:52جب زوربہ ہمیں بتانے والا تھا
07:55کہ بطور کا قاتل کون ہے
07:56تو اس نے اسے مارنے کی کوشش کی
07:57اس کا کیا مقصد ہے
08:02چچا جان
08:03بتائیں ہمیں
08:06کیا یہ سچ ہے سالتوک
08:11نہیں حضور
08:12بلکل نہیں
08:14جھوٹ ہے
08:15بہتان ہیں
08:17میں شکار کرنے گیا
08:20انہوں نے تیر کمان کے ساتھ دیکھ کر
08:22مجھ پہ بہتان لگایا
08:23میرا مقصد زوربہ کی چالنے نہ نہیں تھا
08:26مان لیتے ہیں کہ
08:27اس کا تیر زوربہ کو نہیں لگا
08:30لیکن زوربہ
08:35سالتوک کے نشانے پر ضرور ہے
08:37سالتوک تو پکڑا گیا
08:43کسی اور نے یہ کام پورا کر دیا
08:46جس نے زوربہ کو ماننے کی کوشش کی وہ پھاگ گیا
08:50لیکن
08:51بہت جلد اس کا راز بھی فاش ہوگا
08:54اس سب کے
08:59پیچھے اصل حقیقت کیا ہے
09:03یہ آپ ہمیں بتائیں گے
09:06چچا جان
09:08یہاں کوئی نشانات نہیں ہے
09:38یہاں سے کہاں جا سکتے ہیں وہ
09:40لگتا ہے ہم نے کھو دیا انہیں
09:42لیکن ہم نے آپ کو ان کے ہاتھوں سے بچا لیا بالا خاتون
09:45اللہ کا شکر ہے یہ
09:47ورنہ حضور کا سامنہ نہیں کر باتا
09:50بہت شکریہ بران صاحب
09:52لیکن ہمیں شہزادی کو بھی جلد بچانا چاہیے
09:54ورنہ میں عثمان صاحب کے سامنے شرمندہ ہو جاؤں گی
09:57انہوں نے میرے حوالے کیا تھا
10:00اور میں حفاظت نہیں کر سکی
10:02بالا خاتون
10:06بالا خاتون آپ تب ہی لے چلیے
10:09یہ واضح ہے کہ وہ کہاں گئے ہیں
10:11ہم شہزادی کو ان کے پاس نہیں رہنے دیں گے
10:14چلیے
10:19یہ تو بہت ہی برا ہوا ہے
10:26میں اب کیا کروں گی
10:29میرے اللہ
10:31اب میں
10:32اس بارے میں عثمان صاحب کیا کہوں گی
10:35ہم مشکل وقت سے گزر رہے ہیں
10:50جو چیزیں ہوئی ہیں انہیں کی وجہ سے
10:53نوبت یہاں تک پہنچی ہے
10:55یہ میرا حکم ہے
11:00کیونکہ یہ میرے خیمے کا محافظ ہے
11:03اگر اس نے کوئی قصور کیا ہے
11:08تو اس کو سزا دینے کا حق صرف میرے پاس ہے
11:12سالتوک
11:18میرے ہاتھوں میں بڑا ہوا ہے
11:21یہ ہمارے ساتھ کچھ بھی غلط نہیں کرے گا
11:26سالتوک
11:29میرے ساتھ آؤ اٹھو
11:31شکریہ حضور
11:45اللہ آپ سے راضی ہو
11:46گندوز صاحب کا ارادہ کوئی برا نہیں ہے
11:52یہ بطور کے قاتل کو تلاش کر رہا ہے
11:55یاد رہے ان کے خلاف اپنے دل میں کوئی نفرت مت پالنا
11:59ان کے احکام کے ایک ایک حرف کو ماننا
12:06نہیں پالوں گا حضور ایسے ہی ہوگا
12:20بہت جلد آلشار صاحب اور آئیگل کا نکاح ہوگا
12:24کائی قبیلے نے بہت عرصے سے کوئی جشن نہیں منایا
12:31میں نے چچا ہونے کا حق پوری طرح آدھا کیا
12:35میں نے دعوت دے دی ہے
12:38باقی فیصلب تم پر ہے
12:42آئیگل آپ کی بیٹی ہے اور ہماری بہن ہے
12:46بلکل چچا جاؤں
12:49ضرور آئے
13:05بابا
13:07بابا
13:16بابا
13:17رک جاؤں
13:18بابا
13:20بابا
13:22مواب
13:23بابا
13:24میرے قریب آنے کی ضرورت نہیں ہے
13:30مجھ سے دور رہو تم بابا معافی مانگنے آئے ہوں آپ سے
13:34تم جا کر آرام کرو بہت ہم چچا جان کے دل کو
13:59نرم کرنے کی پوری کوشش کریں گے وہ مجھے معاف کریں گے
14:03کون سا باپ اپنے بیٹے سے خفا رہ سکتا ہے
14:09سب ٹھیک ہو جائے گا
14:29ہمیں دل فک کو ان سے حاصل نہیں کر سکے
14:47ہم نے کبر پہ جا کے دیکھا ہے جناب وہاں کی مٹی ابھی تک خوشک ہے
15:00اس کا مطلب ہے چچا جان کا برستان نہیں گئے
15:08بیٹا اس کے پیچھی دوندار ہے ہمیں اسے تباہ کر دینا چاہیے
15:16اگر ہم نے انہیں تقریب سے پہلے پکڑ لیا تو تناؤ پڑ جائے گا
15:22ہمارے راستے کے دونوں اطراف بمسی صاحب صرف آگ ہی آگ ہے
15:30موسیقی
16:00پھر نیشک کاریوں سے بچ کر کبھی نہیں جا سکتے
16:14ہرنی شکاریوں سے بچ کر کبھی نہیں جا سکتی
16:29شہزادی صوفیہ نے سلام بھیجا ہے
16:32شہزادی ادلفی آپ کے حوالے آلیشار صاحب
16:35اور صوفیہ وہ کہاں ہے
16:39کیا ہمارے پاس آنے سے بھی زیادہ اہم کام ہو سکتا ہے کوئی
16:43شہزادی صوفیہ اس سے اتحاد کو مضبوط کرنے کے لیے کوشہ ہے
16:47جو ہم نے قائم کیا ہے
16:49باقی وہ خود بات کریں گی
17:09جب قائق قبیلے کا کام تمام ہو جائے گا
17:12تب کہ ہاتھوں کو میں اپنے ہاتھوں سے ہی شہزادی لوٹاؤں گا
17:16اور پھر اس سرزمین پر
17:21نہ کوئی عثمان رہے گا
17:24اور نہ کوئی قائی سباہی
17:27ملک
17:32شہزادی کو زندان میں لے جاؤ
17:35یہ وہاں پر آرام کریں گے
17:39موسیقی
17:39موسیقی
18:09آپ کی طاقت نے قبیلوں کو ہلا رکھا ہے
18:27استادوں کا کہنا ہے کہ
18:30گھوڑے پر اگر ترک نہ بیٹھا ہو تو وہ گھوڑے پر پہنچ ہے
18:33خوش شامدید بہادر
18:38قیریت ہے
18:42تمہیں کونسی ہوا یہاں لے آئی
18:44تڑپ
18:45تڑپ لے کر آئی ہے عثمان صاحب
18:48ماں کی طرف سے تو میں چوبن اُلالی کہوں
18:52لیکن میرا تعلق یہاں سے ہے
18:55بھار کی جگہ ناقل
18:57اور اپنی جگہ آسل
18:59ٹھیک کہتے ہو
19:03ویسے تمہاری چچا جانت سے صلاح ہو گئی
19:06نہیں وہ ابھی بھی مجھ سے غصہ ہے
19:08لیکن ان کی میرے ساتھ نفرت بھی مجھے واپس آنے سے یہاں نہیں روک سکی
19:13اگر انہوں نے مجھے اپنے خیمے میں چکھنا دی تو
19:16میں اپنا الگ خیمہ بنا کر یہاں رہوں گا
19:18میرا کہیں جانے کا ارادہ نہیں ہے
19:20میں نے کچھ سنا ہے
19:25وہ سمجھتے ہیں کہ بطور کو آپ نے قتل کیا ہے
19:29چچا اپنی آنکھوں کے سامنے کی حقیقت بھی نہیں دیکھ پاتے ہیں
19:33جب کوئی بڑا ہو جاتا ہے تو اس کا دماغ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے عثمان صاحب
19:39بابا کی طرف سے معذرت چاہتا ہوں
19:42جب پہلی بار میں نے یہ سنا تو میں نے کہا تھا
19:48عثمان بادور کو اپنا بھائی سمجھتا ہے
19:50اس پر اپنی جان چڑکتا ہے
19:52لیکن آپ لوگوں کا موپند نہیں کر سکتے
19:56وہ بہت سی باتیں کرتے ہیں
19:58یقیناً میرے بابا متاثر ہے
20:00ایسا ہی ہے
20:05لیکن میں ایسا ہر کس نہیں سوچتا
20:07مجھے آپ پر پورا بھروسہ ہے
20:10مجھے صرف اپنا خون اور اپنا بھائی نہ سمجھیں
20:15مجھے دشمن کے تیر کے آگے اپنی ڈال
20:17اور دشمن کے خلاف اپنا ایک اور ہاتھیار سمجھو عثمان صاحب
20:20میں آپ کا ساتھی ہوں
20:24یہ جان لیجئے
20:25شاید میں باتیں کر کے آپ کا وقت ضائع کر رہا ہوں
20:29سلامت رہے عثمان صاحب
20:40زہرہ خاتون
20:54جانتا ہوں تم بہادر کے آنے کی وجہ سے پریشان ہو
21:06کیا ایسا نہیں ہے
21:09وہ بچہ تھا تو بگڑا ہوا تھا
21:12اس کی بدمزاجی نے
21:13بہت مشکلات پیدا کیا ہمارے لیے
21:16عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ
21:18اب وہ بہت بدل گیا ہے
21:19سو دھر گیا ہے
21:22وہ بڑا ہو گیا ہے
21:23مزید بڑا ہو کے پرسکون ہو جائے گا
21:27لیکن یہ حقیقت میری پریشانی کو کم نہیں کرتی
21:32جو ایک بار غداری کرتا ہے
21:34وہ دوبارہ بھی غداری کرتا ہے
21:36ایک بار جو غداری کرتا ہے
21:38تم کہتی ہو کہ وہ دوبارہ کرے گا
21:42پھر تو باقی غلطیوں کو بھی معاف نہیں کرنا چاہیے
21:49اس طرح تو ہر ایک کو مٹا دینا چاہیے
21:54جس جس نے سازش کی ہے
21:57میرے پیٹ پیچھے
21:59دو مداز مت ہو
22:02چلو
22:03بہادر کی آمد نے
22:06ہماری جان کو جان
22:07اور ہماری قوت میں اضافہ ہوا ہے
22:11خیمے میں جہیز موجود ہے
22:22اسے گاڑی پر لات دو
22:23آئی گل بیٹا
22:39جی بابا
22:40برسوں سے
22:41میری آنکھوں نے صرف غم دیکھے ہیں
22:44لیکن آج
22:45اپنی بیٹی کی آنکھوں میں خوشیاں دیکھ رہا ہوں
22:48یہی میری زندگی کی سب سے بڑی خوشی ہے
22:50آخر کا وہ وقت آن پہنچا ہے
22:54کہ جب میری بیٹی
22:56دلہن کے روپ میں مجھے نظر آئے گی
22:58پہلے شادی
23:01پھر جب وقت آیا تو
23:04حساب کتاب
23:05اور پھر انشاءاللہ
23:08مند سب
23:10ایک ایک کر کے
23:11ہم اپنے حقوق
23:13واپس لیں گے
23:14ایک ایک کر کے
23:16پھر انشاءاللہ
23:38بالا غراتون
23:38اسماعی
24:01اسماعی
24:08اپنا چہرہ تو اپر اٹھاؤ کیا ہوا ہے
24:14اس چاند سے چہرے کا دیدار تو کر سکوں
24:19میں آپ کی امانت کا خیال نہیں رکھ سکی
24:22میں اپنا سر کیسے اٹھا سکتی ہوں
24:25کیسے کروں آپ کا سامنا
24:27ماف کر دیں مجھے
24:29جنہیں شرمندہ ہونا چاہیے
24:31اگر وہ بے شرمی سے گھوم رہے ہیں
24:33تو تم کیوں شرم سار ہو رہی ہو بالا خاتم
24:36ہاں الزام مت دو خود کو
24:38اگر چور پہلے سے ہی اندر ہو
24:41تو کفل لگانے سے بھی کچھ نہیں ہوتا
24:43جو بھی ہوا ہے
24:45اسے بھول جاؤ بالا
24:46اگر تم اس کے پیروں میں بیڑیاں بھی ٹال دیتی
24:48تو بھی شیطان کی پیروی کرنے والے
24:50اپنے مقصد کو ترک نہ کرتے
24:52اب بس کر تو بالا
24:54اب ہم کیا کریں گے اسمان
24:57اس مشکل سے کیسے نکلیں گے
25:00شہزادی کو کیسے ڈھونڈیں گے
25:04ابھی اسے ڈھونڈنے کے قابل
25:06رب نے ہی بنایا تھا
25:07اگر پھر وہ وقت آتا ہے کہ اسے ڈھونڈنا پڑا
25:09تو وہ ہی مدد کرے گا
25:11کچھ ہو چاہے نہ ہو
25:13ہر چیز میں حکمت ہوتی ہے بالا
25:14کیا کرنے والا اور نہ کرنے والا
25:18اللہ ہی نہیں ہے
25:19آپ کی باتیں بھی
25:22آپ کی طرح خوبصورت ہیں اسمان
25:24آپ کی باتوں سے میرے دل کو بہت تقویت ملتی ہے
25:27میرا رب آپ سے راضی ہو انشاءاللہ
25:32اللہ کی رضا ہم سب کے نصیب میں ہو بالا
25:36بای جان
25:48اسمان
25:50کیا ہوا ہے
25:53زورپا
26:04اسے کچھ کہنے سے پہلی خاموش کروا دیا گیا
26:08ہوئی یہی کر سکتے ہیں
26:17کیا غددار غدداری کیے بغیر رہ سکتا ہے
26:23بس بہت ہو گیا اسمان
26:26بہت ہو گیا
26:28ہم ان کی حرکات سے تنگ آ چکے ہیں
26:30ٹھیک کہا اپنے بامسی صاحب
26:33بہت ہو گیا
26:36انہیں اپنا چچا بلائے
26:39اپنے جان بلائے
26:42ارادہ نہیں تھا انہیں مارنے کا لیکن
26:45ہشاہب ضرور لیا جائے گا
26:48اور ہشاہب انہیں آج ہی چکانا پڑے گا
26:53چلو میرے ساہب
26:54دندہ صاحب یہ اچھا ہوگا
27:06عثمان آ رہے ہیں حضور
27:18سب اپنے مقامات پر چلے جاؤ
27:31اور ماتات رہنا ان کے راہے اچھے نہیں لگ رہے
27:35کہاں کی تیاری ہے آپ کی چچا
27:47کہاں کی تیاری ہے آپ کی چچا
28:00تمہیں اس سے کیا ہے عثمان
28:06بہت ہو گیا چچا
28:14اب تو اس قویلے سے آپ کی لاش ہی جائے گی
28:18موسیقی
28:34موسیقی
28:38موسیقی
28:42ایک میں ہی بچا ہوں
28:49جس کا تم نے خون نہیں بہایا
28:53صرف میں
28:55آپ کی چلی ہوئی چالیں آپ ہی کے راستے میں آئیں گی
28:58اور یہ حساب کا وقت ہے
29:01حساب کا
29:05اس قبیلے سے
29:06اور کتنی زندگیاں جائیں گی عثمان
29:09اب باس چلا گیا
29:13وہ آج
29:15ایرکوت
29:16کانترالی سب چلے گئے
29:19میرے بطر کو بھی مار دیا
29:22تمہیں روکنے کے لیے
29:25اور کتنے بہادروں کی چانوں کی صورت ہے
29:28بتاؤ مجھے
29:29بتاؤ
29:29اگر تم یہ کہتے ہو
29:38کہ
29:39میرا خون بہانے کے بعد تم رک جاؤ گے
29:43تو پھر آؤ پتیجے
29:53آؤ
29:54تمہارے چوچا کا خون تم پر حلال ہے
29:56تو پھر آؤ
29:58اپنے تلوار سے میرے ٹکڑے ٹکڑے کر دو
30:01چاہتا ہوں
30:02تمہارا غصہ اور
30:04تمہاری بیوکوفی ختم ہونی چاہیے
30:07بابا
30:10بابا آپ یہ کیا کر رہے ہیں
30:12تم بیشیں مت ہو
30:15یہ ہمارا آپس کا معاملہ ہے
30:17میرا مسئلہ
30:29آپ کا خون
30:32یا جان نہیں ہے آپ کے
30:34میرا مقصد
30:36گائیوں کی ساکھ کو بچانا ہے
30:39عثمان
30:43میں نے کائی کی صاحب کو بہتر کرنے کے لیے
30:47اپنی عزت کو دعو پر لگا دیا
30:51میری سرداری چلی گئی
30:55پورے قبیلے کے ساتھ ہمیشہ کھڑا رہا
30:58اکیلا نہیں چھوڑا
30:59تاکہ ہم رہے
31:01اور اپنے بھائی کے آگے بھی سرخورو سکھو
31:04کیا یہ جھوٹ ہے بمسی صاحب
31:10تم بولو گندوس
31:14اب تک جو کچھ بھی میں نے کہا
31:17اس میں کون سا لفظ جھوٹ ہے
31:19بتاؤ مجھے
31:21ہاں
31:22کیا یہ نہیں کیا
31:24میں نے آپ سے کہا تھا چچا
31:28آلی شاہر وہ انسان ہے جو ہماری دوستی کے لائک نہیں
31:32لیکن آپ نے کیا کیا
31:34پناہ لے لی اس کے ہاں
31:38آپ کو پھر بھی سکون نہیں ملا
31:40اور آئے گول کے رشتے کی ہاں کر دے
31:42آلی شاہر بھی
31:44آپ نے ایک ہاں کر دے
31:46اب
31:48آہ
31:50آپ
31:52آپ
31:54آپ
31:56جان
31:58آپ
32:00آپ
32:03آپ
32:04آپ
32:06آپ
32:07کماندار یہاں کیوں آیا؟
32:21آپ کے ساتھ کیا ہوا ہے کماندار؟
32:23کیا ہوا ہے؟
32:24آپ کے سپاہی کہاں گئے؟
32:27اسمان نے
32:29مارگریت راہبوں کو مار ڈالا ہے
32:33اسمان نے سب کچھ برباد کر دیا ہے
32:35کیا تمہیں دکھائی نہیں دے رہا؟
32:37کیسے؟
32:40اسے بارگریت راہبوں کی جگہ کا کیسے پتا چلا؟
32:42صرف یہی نہیں
32:44وہ سب کچھ جانتا ہے
32:46سب کچھ
32:47کہ میں یہاں آ رہا ہوں
32:49اور ہم لوگ کیوں مل رہے ہیں؟
32:51سب کچھ
32:53اسمان، اسمان
32:55میں اس کتے کو مار ڈالوں گا
32:57آپ نے بہت دیر کر دیئے آلی شاد صاحب
33:00آپ ایک سنجاک سردار ہیں
33:02اور آپ کے ماں تحت ایک سردار
33:04آپ پھر بھی اسے روک نہیں سکے
33:08جب کہ ہاتھوں کو پتا چلے گا
33:11تو کیا ہوگا؟
33:14وہ تم سے اس کی قیمت وصول کرے گا
33:22میں اپنی بیٹی کا ہاتھ کس کو دھوں؟
33:24کیا میں یہ تم سے پوچھوں گا اسمان؟
33:26شاد رکھیں چچا آپ آم آدمی نہیں ہیں
33:28وہ شخص جو ہم پہ حملہ کرے
33:30اور ہر وقت اپنی طاقت کے زوم میں اتراتا رہے
33:32ہمیں آپ اس میں لڑوانے کے لیے
33:34ہر وقت ایک نیا فتنہ کھڑ کرے
33:36بتائیے اسے کائی خاتون کا رشتہ کیسے دیا؟
33:40اچھا عثمان
33:46وہ عثمان جو نہیں جانتا کہ کس وقت کیا کرنا ہے
33:50اگر تمہیں آئی گل کا اتنا ہی خیال ہے
33:54تو اس وقت جب میں نے کہا تھا کہ
33:56تم میری بیٹی سے شادی کر لو
33:58تو تم نے انکار کیوں کیا؟
34:04نائب بنایا تمہیں
34:06میں نے تمہیں
34:08اپنی بیٹی سے شادی کی پیش کش کی
34:10اور تم نے کیا کیا؟
34:12ہاں؟
34:14کیا کیا تم نے؟
34:20گندوس
34:24کیا تم سن سکتے ہو
34:26تمہارا بھائی کیا کہہ رہا ہے؟
34:28تم نے مجھ پر وہ
34:30الزامات لگائے
34:32جو ثابت نہ کر سکے
34:34ہاں؟
34:36اب تم مجھ پر
34:38میری بیٹی کے ذریعے حملہ آوار ہونا چاہتے ہو
34:42ہاں؟
34:44تمہیں
34:46یہ لگتا ہے کہ میں زبردستی شادی کر رہا ہوں اس کی؟
34:48یہ یہاں ہے
34:50چونکہ اب ہماری
34:52رازداری
34:54ہر ایک کے سامنے آیا ہو چکی ہے
34:56تم خود ہی اس سے پوچھ لو
34:58یہ شادی کرنا چاہتی ہے
35:00یہ نہیں چاہتی ہے
35:02یہ شادی کرنا چاہتی ہے
35:04یہ نہیں چاہتی ہے
35:06چچا جان
35:08چچا جان
35:10یہ سب بات ہے یہاں
35:12سب کے سامنے بیان کرنے والی ہیں کیا؟
35:14چچا جان
35:16یہ سب بات ہے یہاں
35:30سب کے سامنے بیان کرنے والی ہیں کیا؟
35:36اسمان
35:38ہم لوگ یہاں
35:42ان سے حساب لینے آئے ہیں
35:44اور تم کیا کر رہے ہیں؟
35:56مدی کی بات کرنا
36:06میں نے جو کہنا تھا وہ کہہ دیا
36:08شاد رکھئے
36:10مدی کیا
36:12آئے گل کے شادی آلی شاہر سے نہیں ہونے دوں گا
36:14آئے گل کے شادی آلی شاہر سے نہیں ہونے دوں گا
36:16؟
36:22خیلال
36:24فکر
36:26خیلال
36:28خیلال
36:30مدی کیا
36:32خیلال
36:34خیلال
36:36خیلال
36:38یہ ظالم ہمارے بہدروں کو ہمارے ہی خلاف استعمال کرتے ہیں
36:59خود کو پہچانو
37:01اپنے اصل روح میں واپس آجاؤ
37:04مت بھولو
37:06ہر چیز اپنی اصل روح میں واپس آتی ہے
37:09اور ہر انسان
37:11اپنے خون کی طرف دوڑتا ہے
37:14آہ دیکھیں میرے بھی اسی نشان ہے
37:23ہاں بیٹا
37:23ہمارے قبیلے کے تمام مردوں کو یہی نشان دیا جاتا ہے
37:27پالگائے
37:30میں تم سے اس کا حساب ضرور لوں گا پالگائے
37:34ٹھول
37:55ٹھول
37:56ٹھول
Recommended
0:57
|
Up next
1:12:39
1:12:33
1:12:18
1:12:21
1:26:40
1:11:29
1:11:22
1:11:32
1:11:33
1:17:22
1:12:07
1:11:39
1:10:16
1:11:46
1:11:46
1:11:51
1:17:50