- today
ARY News 9 PM Headlines || 27th June 2025 - SC divides PTI's reserved seats among ruling parties
Category
🗞
NewsTranscript
00:00foreign
00:30سپریم کورٹ نے دس دو کے تناسب سے نزلسانی درخواست سے منظور کی
00:34ابتدا میں تیرہ رکنی آئینی بینچ تشکیل دیا گیا تھا
00:38جسس سلاہ الدین پہن نے بینچ سے الہدگی اختیار کی
00:41جسس آئیشہ ملک جسس اکیل عباسی نے ابتدای سماعت پر درخواست سے خارج کر دی تھی
00:46فیصلے کے بعد ستتر قومی اور صوبائی اسمڈی کے ارکان کے رکنیت بحال
00:51سب سے زیادہ چوالیس نشستے نونڈی کو ملیں گی
00:55وزیراعظم کا فیصلے کا خیر مقدم قانونی ٹیم کو مبارک باد اور انتھک محنت کی پذیرائی کا
01:00کہا فیصلے سے آئین و قانون کی بالدست ہی کام ہوئی
01:04اپوزیشن کو چاہیے حکومت کے ساتھ مل کر ملکی ترقی کے لیے مصبت کردار ادا کریں
01:09دریائے سواد پورے خاندان سمیت 18 سیاہوں کو بہا لے گیا
01:25فضاگٹ کے مقام پر لوگوں نے کنارے کھڑے ہو کر سانحہ دیکھا
01:29دیڑھ گھنٹے مو زور موجوں کے درمیان فسے بچے عورتے اور جوان مدد کا انتظار کرتے رہے
01:36بے رہم موجیں ایک ایک کر کے سب کو بہا لے گئیں
01:39تیرہ لاشیں نکال لی گئیں پانچ کی تلاش جاری
01:43تیرہ افراد کا تعلق دس کا پانچ کا مردان سے تھا
01:47بچے سیلفی لینے آگے گئے تھے کہ اچانک سیلا بھی ریلہ آ گیا
01:50حادثے کا شکار خاندان کے مطابع
01:53متاثرہ خاندان گھر سے ناران کاغان جانے کے لیے نکلا
01:56راستے میں سوات جانے کا پروگرام بن گیا
01:59صوبائی حکومت کی ریپورٹ کے مطابع
02:01دریائے سوات کے مختلف مقامات پر مجموعی طور پر پچھتر افراد ریلے میں پھسے
02:06اٹھاون افراد کو باحفاظت ریسکیو کیا گیا
02:09وزیر آزم شہبہ شریف کا سیاہوں کی امباد پر گہرے دکھ کا اظہار
02:14لوہہقین سے تازیت
02:16دریاؤں اور ندین آلوں کے قریب حفاظتی تدابیر
02:19مزید مربوط بنانے کی ہدایت
02:32وفرا دریاء موز اور موجوں میں پھسے
02:35اٹھارہ لوگ بیاروں مددکار
02:37کہاں تھی ہیلیکاپٹر دینے کے دعویدار گھنڈابو سرکار
02:40وزیر آلہ کے پی نے اپنا ہیلیکاپٹر ریسکیو آپریشن کے لیے دینے کا دعویٰ کیا تھا
02:45لیکن گھنٹوں لوگ دریاء میں پھسے رہے
02:47ہیلیکاپٹر نہ پہنچا
02:48ڈوبنے والوں کو بچانے کے لیے دو گھنٹے بعد
02:50ریسکیو آلکار بانس اور رسی سے جوڑ کر بنائی گئی کشتی لائے
02:54لیکن تب تک بہت دیر ہو چکی تھی
02:56میر سوات نے بھی انتظامین آہلی کا اعتراف کر لیا
02:59اینی شاہدین کا کہنا ہے بار بار
03:01زلائی انتظامیہ کو بلاتے رہے
03:03کال کرتے رہے لیکن کسی نے فون تک نہ اٹھایا
03:05سوات میں مشتہل عوام کا
03:07صوبائی حکومت کے خلاف احتجاج
03:09نار بازی دریاء سوات
03:11حادثے میں متعدد افسران موطن
03:13وزیر اعلیٰ کے پی نے انکوائری کی ہدایت کر دی
03:15مکتہشتگردی کا سب سے بڑا سرپرست ہندوستان ہے
03:33ہندوستان کی اجارہ داری قبول کی نہ کریں گے
03:37فیل مارشل سید آسم منیر کا کامن ٹریننگ پروگرام کے افسران سے خطاب کہا
03:42اللہ نے مارکہ حق میں مدد کی
03:44کیونکہ ہم حق پر تھے
03:46بھارتی اجارہیت کا بہترین جواب دیا
03:49ہندوستان میں دہشتگردی ظالمانہ رویوں کا نتیجہ ہے
03:53افغانستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں
03:55افغانستان فتنہ ہندوستان اور فتنہ خوارج کو جگہ نہ دے
04:00آرمی چیف نے کہا
04:01عوام حکومت اور افاج کا مضبوط تعلق نہ گزیر ہے
04:06ہم مہانگی کی اساس انتظامیہ اور سویل براکرسی ہے
04:10تاریخ بھول جائیں تو مستقبل بھی تاریخ ہو جاتا ہے
04:13پاکستان کی کہانی اگلی نسلوں تک پہنچائیں
04:16علاقائی پہچان سے بڑھ کر پاکستانیت کی پہچان اپنائیں
04:21ملک سے محبت وفاداری بنیادی شرط ہے
04:24اکثریت ہونے کے باوجود اتحاد برقرار رکھیں گے
04:40وزیر قانون آزم نظیر تارر کا کہنا ہے
04:42مسلمی یون کو اتحادیوں کی ضرورت ہے اور رہے گی
04:46سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا ہے
04:48اب سپیکر کے پی اسمڈی نے آرکان سے حل نہ لیا
04:50تو وہ نہ اہل ہو جائیں گے
04:52پی پی رہنمار شرجین محمد نے کہا
04:54سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دیا ہے
04:56سب کو قبول کرنا چاہیے
04:57الیکشن میں مقابلہ ہونا چاہیے
04:59لڑائیاں نہیں
05:00پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مفاہمت کی سیاست کی اور کرتی رہے گی
05:04ہمیں اتحاد برقرار رکھنا چاہیے
05:07فیصل وارڈا کا کہنا ہے
05:08حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت آ گئی
05:11قانون سازک کر سکتی ہے
05:12پہلے ہی کہا تھا کہ فیصلہ پی ٹی آئی کی حق میں نہیں آئے گا
05:15موجودہ پی ٹی آئی والے ویسے ہی سمجھواتا کرنے والے ہیں
05:19مضامت نہیں کریں گے
05:34پہلے بلے کا نشان شینہ گیا
05:36اب مخصوص نشستوں کا حق
05:38آج ایک ایسا فیصلہ آیا جس نے انصاف کی روح کو کچلا
05:42پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر عدد عمل
05:45بیان میں کہا
05:46تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کو چھین کر
05:49مالِ غنیمت کی طرح باٹا گیا
05:51ہم پر ہر دروازہ بند کیا گیا
05:53مگر ہمارے دل اور زبان پر تعلے نہیں لگائے جا سکتے
05:56علیمہ خانم نے فرمایا
05:58بانی پی ٹی آئی مائنس ہو چکے
06:00نواز شریف کو مائنس کہنے والے کو بہنیں مائنس کہ رہی ہیں
06:04وزیراعلا مریم نواز کا پنجاب اسمین میں خطاب کہا
06:07بانی کو کسی نے نہیں
06:09ان کی کاکردگی نے مائنس کیا
06:11اوپوزیشن کو دعوت دیتے ہوں
06:12آپ نے ہمارے پاس ہی آنا ہے
06:14وزیراعلا نے اگلے ہفتے روٹی مزید سستی کرنے کی خوشخبری سنا دی
06:18کہا بجٹ میں ایک بھی نیا ٹیکس نہ لگانا موجزہ ہے
06:21پنجاب کا تیس سالہ کرزہ صفر ہو چکا
06:23پنجاب کی ترقی کے لیے تائی کی سب سے بڑی رقم خرج کی
06:27پنجاب اسمین میں مریم نواز کی تقریر کے دوران
06:55اوپوزیشن کا احتجار شور شرابہ نعرے بازی
06:58اوپوزیشن ارکان سپیکر ڈائس کے سامنے جمع
07:01حکومتی اور اوپوزیشن ارکان میں دھک کم پے
07:04اوپوزیشن ارکان کی نشستوں پر کھڑے ہو کر نعرے بازی
07:07ایجنڈے کی کھاپیاں پھاڑ کر مریم نواز کی جانے بچھال دی
07:11شور شرابے پر سپیکر برہاں
07:14مہمانوں کو نعرے لگانے اور تالیاں بجانے سے روک دیا
07:17فوج سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی
07:25برائے مہربانی فوج کو سیاست میں ملاوظ نہ کیا جائے
07:28ہم ہمیشہ اس معاملے میں واضح رہے ہیں
07:30بات سیاستدانوں کا کام ہے وہ آپس میں بات کریں
07:33ڈی جی آئی ایس پی آ لیفٹینل جورنل احمد شریف چہدری کا
07:37بی بی سی کو انٹرویو کہا
07:38جو بھی حکومت ہوتی ہے وہی اس وقت کی ریاست ہوتی ہے
07:42افواج پاکستان اس ریاست کے تحت کام کرتی ہے
07:45ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا
07:47سٹیٹی جی غلط پہمیوں کا شکار لوگ
07:49اپنا ذہن صاف کریں
07:50بلوچستان اور پاکستان ایک ہے
07:52بلوچستان ہمارے سر کا تاج ہے
08:02سنتاس مہائدہ مان لے انٹرنیشنل لوگ مان لے
08:06وہنا ہمیں جنگ کرنا پڑے گا
08:07پاکستان کا حق ہے
08:09لور اپریرین رائٹس کے مطابق
08:11ٹھے دریا کے پانی
08:12ہمیں وہ حق پھرکے وہ حق حاصل کریں
08:14بھارت ہمارا پانی روکے گا
08:17تو پاکستان جنگ لڑے گا
08:19ہمارا پانی روکا
08:20تو ہم بھارت کے تین دریا بھی حاصل کر لیں گے
08:23بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس
08:25کہا
08:26امن قائم کرنا صرف پاکستانی عوام کی خواہش نہیں
08:29بلکہ بھارتی عوام بھی یہی چاہتے ہیں
08:31بھارت مانے یا نہ مانے
08:34مقوضہ کشمیر بین الاقوامی اشو رہے گا
08:37جو مسئلہ دو ایٹمی ملکوں کے درمیان
08:39جنگ کا سبب بنے
08:40وہ اندرونی مسئلہ نہیں ہو سکتا
08:42ہمارا امریکہ اور بھارت سے تیہ ہوا تھا
08:45کہ مزید بات چیت ہونی ہے
08:46اگر بھارت بات نہیں کرتا
08:48تو امریکہ اپنی زبان پر قائم رہے گا
08:51بولے
08:51فیل مارشل کی دعوت روایتی نہیں تھی
08:54ہم نے جنگ جیتی تھی
08:56بھارت کے جہاز گرائے تھے
08:58میں ٹرمپ کی جگہ ہوتا
08:59تو سب سے پہلے فیل مارشل کے ساتھ لنج کرنا چاہتا
09:02ہم نے کسی کو سیز فائر کے لیے کہا تھا
09:10نہ ہم کسی کو کہیں گے
09:11کہ ہمارے مذاقرات کرو ہیں
09:12اگر انہوں نے کرنا ہے تو
09:14ہم نے کسی کو مذاقرات کے لیے کہا
09:22نہ کہیں گے
09:23نائے وزیراعظم اس آگرہ کی نیوز کانفرنس
09:26کہتے ہیں پاکستان بھارت کی دہشتگردی کے ساتھ
09:28کشمیر سنتاس معاہدے پر بھی بات کرنا چاہے گا
09:31وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے
09:34بھارت کی ممکنہ جاریت سے متعلق کہنا قبل از وقت ہے
09:37بھارت ہمارا دشمن ہے
09:39ہمیں ہر وقت تیار رہنا چاہے گا
09:41بھارت نے دوبارہ جاریت کی
09:43تو اسے پہلے کی طرح جواب دیں گے
09:45شنگائی وزرائے دفاع کے اشراس میں
09:47بھارت نے اعلامیہ پر دستخط سے انکار کیا
09:49ایک تقریر کے بعد
09:51اس فورم پر دوبارہ موقع نہیں دیا چاہتا
09:54امریکہ میں تارکین وطن کے بچوں سے
10:08شہریت کا حق خاتم کرنے کا حکم
10:10امریکی سپریم کورٹ نے
10:12سادر ٹرام کے حق میں فیصلہ سنا دیا
10:14ٹرامپ نے آرڈر دیا تھا
10:15کہ غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کے
10:18امریکہ میں پیدا ہونے والے بچوں کو
10:20شہریت نہیں ملنی چاہیے
10:22فیڈرل کورٹ نے سادر ٹرام کے حکم
10:24نامے پر عمل درامت روک دیا تھا
10:26سپریم کورٹ نے سادر ٹرام کے
10:28ایگزیکیٹیو حکم نامے کے حق میں فیصلہ دیا
10:30سادر ٹرامپ نے سپریم کورٹ
10:32کا فیصلہ بڑی فتح قرار دیا
10:34ملک پر میں بارشیں گرمی کا زو ٹوٹ گیا
10:40کراچی میں بھی بادل برس پرے
10:42مختلف مقامات پر تیز عوام کے باعث
10:44درہ کر گئے
10:45بارش کی بونے گرتے ہی بجھلی گائب
10:47فیڈرز ٹرپ ہونے سے مختلف علاقوں میں
10:50گھنٹو بجھلی موطل گئے
10:51آج رات مزید بارش کی پیش گئی
10:53ہیدر آباد سکھر سمیت سن کے دیگر شہروں میں بھی
10:56رمجم گرمی کی شدت میں کمی
10:58ٹنڈو جام میں مدرسے کی چھت کرنے سے
11:00دو طالبیں جاں بھاک
11:0228 زخمی ہوئے
11:03تیز ہوا سے مکانوں کی چھتیں اڑ گئیں
11:05پنجاب میں دو دن بارش کے دوران حادثات میں
11:0811 افراج جانبھاک متعدد زخمی ہو گئے
11:10نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا
11:13سڑکے پانی پانی
11:14گلی محلے تالاب بن گئے
11:16خیبہ فختنخواہ کے مختلف فضلہ میں بھی
11:19بادل برس پڑی
11:20بجھٹ منظوری کے بعد وزیر آزم کی
11:30ارکان سینٹ اور قومی اسمبلی سے ملاقات
11:32کہا
11:33عوام دوست بجھٹ بنانے کے لیے
11:35معاشی ٹیم نے شب و روز محنت کی
11:37اتحادیوں کی مشاورت سے
11:39عوامی اومنگوں کی ترجمانی کرنے والا
11:41بجھٹ بنایا
11:42مل کر ملک کی معاشی ترقی کے لیے
11:45دن رات محنت کرنی ہے
11:46اسرائیل ایران تنازے کے حل سے
11:49خطے میں امن و خوشحالی کے دروازے کھلیں گے
11:51جہاں حکومتی عراقین اور کوالیشن پارٹنرز
11:56یہ اپنی رائے کا کھل کر اظہار کیا
11:58وہیں حضب اختلاف کے دوستوں نے بھی
12:00بڑے مدبرانہ انداز میں رہنمائی فرمائی
12:03قومی اسمبلی میں مالی سال
12:09دوہزار تئیس چوبیس اور دوہزار چوبیس پچیس کی
12:12سات سو بارہ عرب اکتالیس کروڑ کی
12:14سپلیمنٹری گرانٹس منظور
12:16وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا
12:18اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے
12:20حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے
12:22کھل کر بجھٹ پر تجاویز دی
12:23زنی گرانٹس کی منظوری کے دوران
12:26اپوزیشن کا احتجاج
12:27سپیکر ڈائز کا گھراؤ کر کے شدید نارے لگائے
12:30اجلاس میں غیر مہینہ مدد کے لیے منتقلی
12:33امریکی ہمریل سے پہلے
12:42ایران کی جہوری سائٹ سے کچھ بھی منتقل نہیں کیا گیا
12:45جہوری تنصیب سے کوئی بھی چیز
12:48بہت نکالنے میں بہت وقت لگتا ہے
12:50یہ خطرناک اور مشکل بھی ہوتا ہے
12:52امریکی صدر ڈانلڈ ٹرم کہتے ہیں
12:54ایران کی جہوری سائٹ پر موجود گاڑیاں
12:57مزدوروں کی تھیں
12:58جو شافٹ کو ڈھک رہے تھے
13:00جہوری تنصیب سے کچھ بھی باہر نہیں نکالا گیا
13:03امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا
13:05امریکہ مذاکرات میں ایران کو
13:07اقتصادی پابندیاں ختم کرنے کی پیش کش کر سکتا ہے
13:10ایران کو بیرونی بینکوں میں
13:12اس کے چھے ارب ڈالر استعمال کرنے کی
13:14اجازت دی جا سکتی ہے
13:15مذاکرات میں اہم ترین شرط
13:18ایران کو یورینیم افضوگی کی اجازت
13:20نہ دینا ہے
13:21ایرانی وزیر خارجہ عباس راکچی کہتے ہیں
13:24امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے
13:26نئے دور سے متعلق کوئی معاہدہ نہیں ہوا
13:28مذاکرات کا فیصلہ
13:30ملکی مفاد کی بنیاد پر کریں گے
13:41اسرائیلی فوج کے غزہ پر
13:43تابر توڑ حملے
13:44مزید بہتر فلسطینی شہید ہو گئے
13:46جبالیا میں اسکول پر اسرائیلی بمباری سے
13:49نو افراد لکمہ آجل بنے
13:50گزشتہ مان اسرائیلی حملوں میں
13:52امداد کے منتظر پانسو انچاس فلسطینی شہید
13:55اور چار ہزار چھا سر زخمی ہوئے
13:57مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے چھاپے کے دوران
14:00بیس ہزارت فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا
14:02یہودی آبادکاروں کی جانب سے
14:05ایمبلنس روکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرن ہو گئی
14:07امید ہے ڈانل ٹرام غزہ میں بھی جنگ بندی کرائیں
14:16پاک بھارت کے بعد ایران اسرائیل
14:19جنگ بندی پر امریکی صدر کا
14:21متاثر پن کردار ہمیشہ
14:23یاد رکھا جائے گا
14:23وزیر داخلہ محسن نقوی کی قائم مقام
14:26امریکی صفی نیٹلی بیکر سے ملاقات میں گفتگو
14:29کہا
14:30قیام آمن کے لیے امریکی صدر کے زبردست
14:33اقدامات کو سراہ دیں
14:34نیٹلی بیکر نے خطے میں آمن کے لیے
14:37پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہ
14:39کہا
14:40پاکستان ہمارا اہم دوست ملک ہے
14:42پاکستان کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتے ہیں
14:46سن کے سینئر وزیر شرجین میمن کی زیر صدارت
14:52محکمائی ٹرانسپورٹ کا اشلاس
14:54رواسال بڑی تعداد میں ایوی اور ہائیبرڈ بسیں لانے کا فیصلہ
14:58شرجین میمن کہتے ہیں
14:59تراشی کا ٹرانسپورٹ نظام مکمل
15:01ہی بھی بسوں پر منتقل کرنے جا رہے ہیں
15:02پہلی بار ڈبل ڈیکر بسیں بھی مطارق کروا رہے ہیں
15:05ریڈ لائن جیلو لائن بی آٹی شہریوں کے لیے انقلابی تبدیلی ثابت ہو
15:10تراشی میں لوٹ مارکہ نیا انداز
15:20خواتین کے ہمراہ ایف آئی اہلکار بن کر واردہ
15:23پی سی ایچ ایس بلوک ٹو میں شورو مالک کے گھر کا صفائے
15:27ملزمان تیرہ کروڑ روپے
15:29بیس گھڑیاں پرفیومز
15:31نو موبائل فون
15:32اور دو لیپ ٹاپ لے اوڑے
15:34پولس کا ایکشن
15:35واردہ میں ملویز دو بھائی اور دو بہنوں کو گرفتار کر لیا
15:39واردہ کی سی سی ٹی وی فوٹے سامنے آگئے
15:42متاثرہ شورو مالک نے بتایا
15:44رات ساڑھے تین بجے دو مرد تین برقہ پوش خواتین سیاہ رنگ کی کار میں آئے
15:49ایک شخص کی شرٹ پر ایف آئی اے کا مونوگرام تھا
15:52دونوں نے پسٹول نکالے اور گھر چلنے کو کہا
15:55عدالت نے گرفتار ملزمان کو جسمانی ریمانٹ پر پولس کے حوالے کر دیا
16:05کراچی میں فرس ٹیئر کے طلبہ سکروٹنی نتائش کے منتظر
16:10والدین کے ہمراہ انٹر بورٹ کے باہر احتجاج
16:12کہتے ہیں سکروٹنی فارمز جمع کروائے دو ماہ گزر چکے
16:15بورڈ انتظامیاں کوئی جواب بھی نہیں دے رہے
16:18ہمارا تعلیمی ساتھ ضائع ہو رہا ہے
16:20وزیریا لہسن نوٹس لی
16:21گورنر سن تامران کے سوری سے اوزبیکستان کے سفیر کی ملاقات
16:28گورنر سن نے کہا
16:30اوزبیک سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری سے بھرپور فائدہ حاصل کر سکتے ہیں
16:34سرمایہ کاروں کو ہر ممکن مدد
16:37تعاون اور معابنت فراہم کر رہے ہیں
16:39اوزبیک سفیر نے گورنر ہاؤس میں آئی ٹی کلاسز
16:42امید کی گھنٹی اور روشن مہم کی تاریخ کی
16:46چیئرمن جوائن چیٹس آف ستارک کمیٹی جنرل ساہی شمشاد میرسہ کا دور آئے آسٹریلیا
16:58دفاعی اور سیکیورٹی مذاکرات میں شرکت
17:00آسٹریلیا کی آلہ سبلیان اور عسکری کا عادت سے ملاقات ہے
17:04آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
17:05دفاعی اور سیکیورٹی مذاکرات کا مقصد
17:08فوجی اور دفاعی تابن کو مزید وسط دینا
17:10جنرل ساہی شمشاد میرسہ نے
17:12علاقائی امن و سہکام میں پاکستان کے کردار پر روشن جائے
17:15روایتی جنگی حکمت عملی کو
17:23جدید تقاضوں سے ہم اہم کرنا وقت کی ضرورت ہے
17:26مستقبل کی جنگیں جیتنے کے لیے
17:28ٹیکنالوجی سے لے ذہین افرادی قوت کی تیاری اہم ہے
17:32نیول چیف ایڈمیرل نوید اشرف کا
17:35پاکستان نیوی وار کالیج لاہور میں
17:37ستاف کورس کے شرکا سے خطاب
17:39نیول چیف نے کورس کے شرکا کی پیشاورانا
17:42مہنہ تور لگن کو سراخت
17:44ملک میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا
17:50قوم ادارہ سہت کے مطابق پولیو کیس ٹاؤن کی
17:53یونین کانسل اماخل سے ریپورٹ ہوا
17:55متاثرہ بچی کے عمر ڈیر ساتھ ہیں
17:57روان سال ملک بھر میں پولیو کیسی سیت آدھات تیرہ ہو گئی
18:01خیبہ وقتوں خاصل ساتھ سندھ سے چار پنجاب و اگلگر پلتستان سے ایک ایک کیس ریپورٹ ہوا
18:06مراد رسول خلیفہ دوم سیدنا حضرت تمہارے فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم شہادت
18:20آپ کی خدمات لا زوال قربانیہ کمال عدل و انصاف فتوحات اور کارناموں سے اسلامی تاریخ روشن ہے
18:28آپ
18:29خزین صوفی بزرگ حضر بابا فرید الدین گنشکر رحمت اللہ علیہ کے سالانہ ارس کی تقریبات چاری
18:35دنیا بھر سے ظاہرین کی بڑی تعداد شرکت کے لیے پہنچ گئی اور اس کے لیے سیکیورٹی کے پول پروف انتظامات کے گئے گئے
18:41پاکستان کی ایشن یوت گرلز نیٹ بول چیمپینشپ میں پہلی کامیابی
18:53سعودی عرب کو پندرہ کے مقابلے میں اکھتر گول سے ہراکر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا
18:58جنوبی کوریا میں جاری ایونٹ میں قومی ٹیم کا اگلا مقابلہ کل چائنیز تائی پیس سے ہوگا
19:03چیمپینشپ میں گیارہ ملکوں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں
19:06ایشن والیبال نیشنز کپ میں سلو میڈنز جیتنے والی کامیٹی وطن واپس پہنچ گئی
19:15لاہور کے علامہ اقبال اے اپور پشاندار استقبال
19:17والیبال فیڈریشن کے حکام نے کھلاریوں کو ویلکم کیا
19:20نیشنز کپ کے فائنل میں میزوان بہرین نے پاکستان کے خلاف تین ایک سے فتح سمیٹی تھی
19:25موسیقی
Recommended
35:01
15:29
42:42
1:25