- 6/26/2025
Farhat Ishtiaq is a renowned Pakistani writer, author, and screenwriter known for her captivating storytelling and thought-provoking themes. Her writing style is characterized by:
1. Emotional Depth: She skillfully explores complex emotions, creating relatable characters that resonate with readers.
2. Social Commentary: Her stories often address societal issues, sparking meaningful conversations.
3. Strong Female Protagonists: Empowered women are central to her narratives, challenging traditional gender roles.
4. Intricate Plotting: Engaging storylines with unexpected twists keep audiences engaged.
5. Realistic Dialogue: Authentic conversations add authenticity to her stories.
6. Cultural Sensitivity: Her work reflects Pakistan's cultural nuances, making her stories uniquely local and globally relevant.
Farhat Ishtiaq's writing has captivated audiences in novels, TV dramas, and audio series like "Jo Bache Hain Sang Samait Lo." What's your favorite work by Farhat Ishtiaq?
Awaz Kahani Series:
Novel: Ye Dil Mera
Episode: 29
Follow the Farhat Ishtiaq Official channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VayFx2IKQuJC097AOE2k
#audiobook #youtubetips #farhatishtiaq #yemeradil #pakistaninovels #growonyoutube #youtubegrowth #audiolibrary #youtubehindi #boostviews
#romantic #urduadab #stories #urdunovels #romanticstory
#pakistanidrama #romanticnovel #audiorecording #episode
#youtube #upcomingdramas #urdu_story #romanticnovel
#urdu_kahani #friendsship #urduaudiorecordingnovels
#novels #UrduNovels #Friendsship #Romanticnovels
#farhatishtiaqnovels #Bestnovelstories #urdu #Romantic
#pakistanidrama #kahaniyah #bestnovelsCollection
#humtv #romance #love #urdubooks #Novelsandstories
#upcomingdramas #UrduAudioBooks #romantic #dramareviews
#upcomingdramas #RomanticAudioStories #MysteryAudioBooks #ThrillerNovels #FantasyAudioSeries
#ClassicLiterature #HistoricalFiction #ScienceFictionBooks #HorrorStories
#DramaNarratives #AdventureTales #ForBookLovers #RelaxAndListen #StudyCompanion #CalmingVoices #NightTimeStories #AudiobookFans #ReadersChoice #StayInspired #UrduNovels #EnglishFiction #HindiAudioBooks #ArabicNarratives #SpanishNovels #FrenchAudioStories #FullAudioBook #ChapterWiseAudio
#ListenAndLearn #ImmersiveStories #TrendingStories #BingeWorthy
#NewReleases #youtubeaudiobooks #YouTubeStorySeries #ExclusiveContent
Jo Bache hain Sang Samait Lo Novel | Season 1
https://www.youtube.com/watch?v=iw40fDKfe0k&list=PLgHL2TVjeOoRsTq2YWk0nC9bjq8zMXIqQ
Taqreeb Kuch to Behr e Mulaqat Chahiye
https://www.youtube.com/watch?v=asWeD04Jgwg&list=PLgHL2TVjeOoTkr1gp84e3DuRIsqZ5ngsW
Meem Se Mohabbat | Audio Series
https://www.youtube.com/watch?v=hlUJkhO99HI&list=PLgHL2TVjeOoTOjiMucd5Kwfpnc8n4d8Hq&pp=gAQB
Don’t forget to subscribe @FarhatIshtiaqOfficial
1. Emotional Depth: She skillfully explores complex emotions, creating relatable characters that resonate with readers.
2. Social Commentary: Her stories often address societal issues, sparking meaningful conversations.
3. Strong Female Protagonists: Empowered women are central to her narratives, challenging traditional gender roles.
4. Intricate Plotting: Engaging storylines with unexpected twists keep audiences engaged.
5. Realistic Dialogue: Authentic conversations add authenticity to her stories.
6. Cultural Sensitivity: Her work reflects Pakistan's cultural nuances, making her stories uniquely local and globally relevant.
Farhat Ishtiaq's writing has captivated audiences in novels, TV dramas, and audio series like "Jo Bache Hain Sang Samait Lo." What's your favorite work by Farhat Ishtiaq?
Awaz Kahani Series:
Novel: Ye Dil Mera
Episode: 29
Follow the Farhat Ishtiaq Official channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VayFx2IKQuJC097AOE2k
#audiobook #youtubetips #farhatishtiaq #yemeradil #pakistaninovels #growonyoutube #youtubegrowth #audiolibrary #youtubehindi #boostviews
#romantic #urduadab #stories #urdunovels #romanticstory
#pakistanidrama #romanticnovel #audiorecording #episode
#youtube #upcomingdramas #urdu_story #romanticnovel
#urdu_kahani #friendsship #urduaudiorecordingnovels
#novels #UrduNovels #Friendsship #Romanticnovels
#farhatishtiaqnovels #Bestnovelstories #urdu #Romantic
#pakistanidrama #kahaniyah #bestnovelsCollection
#humtv #romance #love #urdubooks #Novelsandstories
#upcomingdramas #UrduAudioBooks #romantic #dramareviews
#upcomingdramas #RomanticAudioStories #MysteryAudioBooks #ThrillerNovels #FantasyAudioSeries
#ClassicLiterature #HistoricalFiction #ScienceFictionBooks #HorrorStories
#DramaNarratives #AdventureTales #ForBookLovers #RelaxAndListen #StudyCompanion #CalmingVoices #NightTimeStories #AudiobookFans #ReadersChoice #StayInspired #UrduNovels #EnglishFiction #HindiAudioBooks #ArabicNarratives #SpanishNovels #FrenchAudioStories #FullAudioBook #ChapterWiseAudio
#ListenAndLearn #ImmersiveStories #TrendingStories #BingeWorthy
#NewReleases #youtubeaudiobooks #YouTubeStorySeries #ExclusiveContent
Jo Bache hain Sang Samait Lo Novel | Season 1
https://www.youtube.com/watch?v=iw40fDKfe0k&list=PLgHL2TVjeOoRsTq2YWk0nC9bjq8zMXIqQ
Taqreeb Kuch to Behr e Mulaqat Chahiye
https://www.youtube.com/watch?v=asWeD04Jgwg&list=PLgHL2TVjeOoTkr1gp84e3DuRIsqZ5ngsW
Meem Se Mohabbat | Audio Series
https://www.youtube.com/watch?v=hlUJkhO99HI&list=PLgHL2TVjeOoTOjiMucd5Kwfpnc8n4d8Hq&pp=gAQB
Don’t forget to subscribe @FarhatIshtiaqOfficial
Category
😹
FunTranscript
00:00ڈیل میرا تحریر فرط اشتیاق قص نمبر 29
00:09مہندی کی تقریب ختم ہو چکی تھی
00:11سجاوٹی اور پھیلاوہ ہر طرف نظر آ رہا تھا
00:15لاؤنج بھی خوب پھولوں اور روشنیوں سے سجا ہوا تھا
00:18ماشاءاللہ کیسی رونخ لگائی انا کے دوستوں نے مہندی پر
00:21فرحانہ اور بوہ جی باتیں کرتی لاؤنج میں ساتھ داقل ہوئی تھی
00:25بوہ جی بات کرتے کرتے وہاں جہاں بچھا بکھراوہ ٹھیک کرنے لگی
00:29انہوں نے فرش پر پڑی تھالی اٹھائی
00:32میز پر بکھرے پھول سمیٹے
00:34سج بوہ جی اور اینا کی مہندی کی تقریب یادگار رہے گی
00:38اتنا حلہ گلہ رہا نہ آج
00:39میں تو واپس جا کے بھی مہینوں اینا کی شادی کے ہنگاموں کو انجوئے کروں گی
00:43فرحانہ مسکرائی
00:45اینا کہاں ہیں ویسے کافی دیر سے میں نے اسے دیکھا نہیں
00:48صوفے پر بیٹھتے ہوئے انہیں نورولین کا خیال آیا
00:51میں نے اسے اس کے کمرے میں بھیج دیا تھا
00:54تھک گئی ہے نا وہ
00:54مٹھائی کا تھال اپر رکھتے ہوئے بوہ جی نے جواب دیا
00:57آپ نے اچھا کیا بوہ جی
00:59اچھا ہے وہ آج آرام کر لیں
01:01کل تو پھر اس نے بہت زیادہ تھک جانا ہے
01:03پہلے دو تین گھنٹے میک اپ کر آنے کے لیے بیٹھنا
01:06اور پھر دلہن بن کے سٹیج پر چار پانچ گھنٹے
01:09بت کی طرح بیٹھنا
01:10کمری تختہ ہو جائے گی ویچاری کی
01:12فرحانہ بالوں میں سے گجرے نکالنے لگی
01:14ان کے انداز میں کشی بھری
01:16تھکن ظاہر تھی
01:17یہاں فرحانہ اور بوہ جی مہندی کی تقریب کے
01:20حوالے سے آپس میں ہلکی پھلکی
01:22گفتگو کر رہی تھی اور وہاں
01:24اپنے کمرے میں اکیلی بیٹھی نورولن
01:26کسی اور ہی جہاں میں چلی گئی تھی
01:28اس جہاں میں جو شاید آسمانوں میں
01:31کہیں تھا جہاں اس کی روح
01:33اس کی ماں کی روح سے ملنے جایا کرتی تھی
01:35پیاری ماما
01:36اپنی شادی سے پہلے
01:38آج اپنے اس کمرے میں یہ آخری رات
01:40گزارتے دل چاہ رہا ہے آپ سے
01:42باتیں کروں دھیر ساری باتیں
01:44آج میری اس گھر میں
01:46یہ آخری رات ہے ماما
01:48کل میں امان کے گھر چلی جاؤں گی
01:50کل سے میری نئی زندگی شروع ہو جائے گی
01:52مجھے دعا دے ماما
01:54امان جیسی محبت مجھ سے کرتا ہے
01:56ہمیشہ کرتا رہے
01:57وہ ہمیشہ مجھ سے اسی طرح محبت کرتا رہے
02:00جیسے محبت بابا جان نے ساری زندگی
02:02آپ سے کی تھی
02:03جیسی آپ کی اور بابا جان کی کہانیوں
02:06جیسی محبت کی کہانی تھی نا
02:08بلکل ویسی زندگی
02:10میری بھی گزرے امان کے ساتھ
02:12امان میرے لیے بلکل ویسا ہی شوہر
02:15ثابت ہو جیسے بابا جان
02:16آپ کے لیے تھے
02:17جیسے بابا جان آپ کو آج تک دیوانگی
02:20کی حد تک چاہتے ہیں
02:21آپ کی جگہ کسی اور کو دینے کے لیے راضی نہیں ہوتے
02:24امان بھی اسی طرح عمر ور
02:26دیوانگی کی حد تک صرف مجھے چاہے
02:29وہ نائٹ ڈریس میں ملبوس
02:31تھی اس کے بال کھلے تھے
02:32ہاتھوں پیروں پر خوبصورت مہندی رچی
02:34تھی اس کی آنکھوں میں اپنی شادی
02:36کے خوشی بھی تھی اور اپنا گھر جھوڑ
02:38جانے کی اداسی بھی تھی
02:40وہ لیٹر پیٹ کھٹنوں پر رکھے ماں
02:42کو خط لکھ رہی تھی
02:43پھر اس نے ساتھ پڑی تصویر ہاتھوں میں لی
02:46یہ اس کے ماں اور باپ کی شادی کے شروع شروع
02:48کے دن کی تصویر تھی
02:49پیچھے خوبصورت پہاڑوں پر آپشار کے سامنے
02:52وہ دونوں ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ساتھ کھڑے تھے
02:54میر فاروق
02:56نوجوان اور بہت ہنسم لگ رہے تھے
02:59نیلو فر انتہائی حسین
03:00مورڈرن اور نازک سی تھی
03:02تصویر میں وہ دونوں کھل کھلا کے ہس رہے تھے
03:05میر فاروق انتہائی
03:06محبت بری نظروں سے نیلو فر کو دیکھ رہے تھے
03:09اس تصویر کو
03:10مسکرا کر دیکھتے
03:11اس کی آنکھوں میں نمی اتری
03:12اس نے تصویر کو محبت سے چومہ اور زیر لب بولی
03:16آپ کو بہت مس کرتی ہوں ماما
03:18کاش آج آپ بھی میرے پاس ہوتی
03:20بابا جان کے ساتھ آپ بھی مجھے رخصت کرتی
03:23آپ ہوتی نہ تو پھر بابا جان کو
03:25اکیلے چھوڑ کے جانے کا خیال
03:26مجھے یوں پریشان نہ کرتا
03:28آج اگر میں امان کے ساتھ
03:30پانے کو احساس سے خوش ہوں
03:32تو یہ سوچ کر بہت دکھی بھی ہوں
03:34کہ میرے جانے کے بعد بابا جان
03:35کتنے تنہا ہو جائیں گے
03:37میرے جانے کے بعد ان کا خیال کون رکھے گا
03:40اگر یہ رات نورو لین کے لئے
03:41جذباتی لحاظ سے بھاری رات تھی
03:43تو وہی میر فاروق کے لئے بھی کچھ کم کھٹھن نہ تھی
03:46اپنے دل کا ٹکڑا
03:48اپنی جان اپنی نور جان
03:50کسی اور کو سوپ دینا ان کے لئے
03:51آسان نہیں تھا
03:53وہ ساری رات جاکتے رہے
03:54وہ ایک پل کے لئے بھی نہیں سو پائے
03:56وہ اپنے کمرے پہ بیٹھ پہ
03:58یوں ہی گم سم
03:59اداس اور خاموش سے بیٹھے تھے
04:01یہ نورو لین کی شادی کے دن کی صبح تھی
04:03بابا جان کہا ہے
04:04انہیں دیکھا ہے
04:05انہیں کمرے کے باہر سے
04:07نورو لین کی آواز سنائی دی
04:08صاحب اپنے کمرے میں آئے نا بی بی
04:10وہ انہیں ملازم کا جواب بھی سنائی دیا
04:13کمرے میں ناشتہ کرنے نیچے کیوں نہیں آئے
04:15یہ بولتے بولتے ہی نورو لین ان کا
04:17روم نوک کر کے کھولا
04:19آجاؤ نور
04:20وہ مدھم آواز میں بولے
04:23نورو لین کمرے کا دروازہ کھول کے اندر آئی
04:25وہ مائیوں کے پیلے کمیز شروار میں ملبوس تھی
04:27کندے پر ڈپٹا تھا
04:29آ گیا میرا بچہ
04:30وہ جبران مسکر آئے
04:32آپ یہاں روم میں کیوں بیٹھے ہیں
04:33بریٹ فرسٹ کے لئے نیچے کیوں نہیں آئے
04:34نورو لین ان کے بیٹھ کے خریب آتے ہوئے بولی
04:37بس ابھی بھوک نہیں ہے
04:39تھوڑی دیر بعد ناشتہ کروں گا
04:41ان کی آنکھیں سوگوار تھیں
04:43اور لہجہ مدھم تھا
04:44بھوک کیوں نہیں لگری
04:45طبیعت کیسی ہے آپ کی بابا جان
04:47وہ متفکر سی ہو کر
04:48بیٹھ پر ان کے پاس بیٹھ گئی
04:50ٹھیک ہوں بیٹھا
04:51بس ذرا ٹھہر کے ناشتہ کروں گا
04:53انہوں نے پیار بھری نظروں سے
04:54اس کے چہرے کو دیکھا
04:55میں آپ کے بغیر ناشتہ نہیں کرتی ہوں
04:57نہ آپ کو پتہ ہے
04:58آپ کو ٹائننگ کے بھر پر کمس کم
05:00ضرور آنا چاہیے تھا
05:02وہ اپنے مقصوص لارڈلے اور نقریلے
05:04انداز میں بولی
05:05اب تو ممان کے ساتھ ناشتہ کیا کرنا
05:07بابا کے ساتھ بہت ناشتے کر لیے
05:09بابا کو بھی تمہارے بغیر کھانے کی
05:12تمہارے بغیر رہنے کی عادت
05:13ڈالنی پڑے گی اب
05:14وہ بظاہر مسکرا کے بولے
05:16مگر آنکھوں میں اداسی بڑی واضح تھی
05:18آپ اداس ہو رہے ہیں
05:19اس نے بغو اور باپ کو دیکھتے ہوئے
05:21آہستگی سے پوچھا
05:22تھوڑا تھوڑا
05:23اپنی نور کے بغیر بابا کی زندگی
05:25بلکل خالی خالی ہو جائے گی نا
05:28وہ سر ہلا کے اداسی بھری
05:29مسکراہت کے ساتھ بولے
05:30آپ اسے اداس ہو رہے ہیں
05:32جیسے میں کہیں دور جا رہی ہوں
05:33میں یہی تو ہوں بابا جان کراچی میں
05:35جب دل چاہے گا
05:37میں آپ کے پاس آ جاؤں گی
05:38یا آپ میرے پاس آ جائے کیجئے گا
05:39اس نے باب کے ہاتھوں کو تھاما
05:42اپنے بابا کو چھوڑ کے
05:44میں کہیں نہیں جاری
05:45ان کے ہاتھوں کو عقیدت اور پیار سے چوما
05:48جاتو رہی ہو امان کے ساتھ
05:49بابا کو عقیدت چھوڑ کے
05:50پر آپ سے بعد
05:51میں روز ملا کروں گی نا
05:53اور فوڈ پہ تو ہم کئی بار دن میں بات کیا کریں گے
05:56امان تو ویسے بھی آپ کو اپنے بیٹے جیسا لگتا ہے
05:58اور وہ بھی آپ کو اپنے بابا جیسا سمجھتا ہے
06:01تو بس ہم دونوں کبھی آپ کے پاس آ جائے کریں گے
06:03کبھی آپ ہمارے پاس آ جائے کیجئے گا
06:05اس نے جیسے سارے مسئلے کا حل نکال کے ان کو دیا
06:08اندر سے ابھی تک بچی ہو نور
06:10اس کے معصومانہ انداز پر وہ ہس پڑے
06:12میری معصوم اور پیاری سی بیٹی
06:15انہوں نے اس کے ماتے پر محبت سے پیار کیا
06:17بابا کی جان ہے تمہیں نور
06:19آج مجھ سے دور چلی جاؤ گی نا
06:21بابا کی سینے میں دل بن کے ہمیشہ دھڑکو گی
06:24اب آپ ایسی باتیں کر کے مجھے رولائیں گے بابا جان
06:26باب کو اتنا جذباتی اداس دیکھ کر وہ بھی اداس ہو گئی تھی
06:30اس کی آنکھوں میں نمی اتری
06:32اوہو رونا نہیں ہے
06:34تمہاری آنکھوں میں بابا آنسو نہیں دیکھ سکتے
06:36تمہیں پتا ہے نا
06:37انہوں نے اس کا چہرہ ہاتھوں میں تھاما
06:39تمہاری خوشی ہی کے لیے تو تمہیں امان کے ساتھ رخصت کر رہا ہوں
06:42میں بس یہ چاہتا ہوں میری نور ہمیشہ خوش رہے
06:45بہت بہت بہت خوش رہے
06:47کبھی کوئی دکھ کوئی غم میری بیٹی کے خریب بھی نہ آئے
06:50تم خوش ہوگی نا نور
06:52تو بابا تم سے دور رہ کے بھی خوش رہ لیں گے
06:55ان کی آواز تھوڑی سی بھر رہ گئی تھی
06:56آنکھیں بھی ہلکی سی نم ہوئی تھی
06:58نورولین کی آنکھوں سے بے افتیار آنسو بے نکلے
07:01وہ جذباتی ہو کے ان کے گلے لگ گئی
07:04بابا جان I love you
07:05آپ دنیا کے سب سے اچھے بابا ہیں
07:08میں دنیا کی سب سے خوش قسمت لڑکی ہوں
07:10جیسے آپ جیسے بابا ملے
07:12آپ نے مجھے کبھی میرے ماما کی کمی محسوس نہیں ہونے دی
07:15مجھے اتنا پیار دیا
07:16جتنا کوئی اور دہی نہیں سکتا
07:18آپ سے اچھا دنیا میں کوئی بھی نہیں ہو سکتا بابا جان
07:21وہ باب کے سینے سے لگی روتی ہوئی بولی
07:24جھوٹ امان تو مجھ سے زیادہ اچھا ہے
07:26انہوں نے شرارت سے اسے چھیڑا
07:28جی نہیں میرے بابا جیسا کوئی بھی نہیں ہے
07:30بابا کی جگہ کوئی بھی نہیں لے سکتا
07:32آپ میرے آئیڈیل ہیں
07:33آپ جیسے دنیا میں دوسرا کوئی ہوئی نہیں سکتا
07:36پرفیکٹ بابا پرفیکٹ ہسپن
07:38پرفیکٹ انسان
07:39آپ کو پتہ ہے نا آپ میرے فیورٹ ہے
07:41جس باتی ہو کر روتے ہوئے اس نے شدہ سے انکار میں گردن ہلائی
07:45اس کے انداز پر وہ جواباً مسکرائے
07:48شادی کی تقریب کا وینیو
07:49ساحل سمندر کے ساتھ
07:50ایک شاندار ہوتل کے کبصورت گارڈن میں تھا
07:53سمندر وہاں سے نظر آ رہا تھا
07:55ایک دیوار کی بار تھی
08:02مہمانوں کی آمد شروع ہونے سے قبل وہ تمام تر انتظامات کا خود جائزہ لے رہے تھے
08:09ان کے ساسد علی بخش موجود تھا
08:11میر فاروق میزوں کا سجاوٹوں کا ایک آخری بار جائزہ لے رہے تھے
08:15وہ مختلف لوگوں کو چلتے چلتے مختلف ہدایات دیتے جا رہے تھے
08:19مہمانوں کے لئے ٹیبل سیٹ تھے
08:21اسٹیج سچ چکا تھا
08:23ریڈ کارپٹس بچ چکے تھے
08:25روشنیاں سجاوٹیں سب کچھ بے مثال تھا
08:27مگر میر فاروق مطمئن نہیں ہو پا رہے تھے
08:30انہیں ہر چیز میں کوئی نہ کوئی کمی محسوس ہو رہی تھی
08:32نورو لین کا میک اپ مکمل ہو چکا تھا
08:35وہ ڈریسنگ ٹیبل کے آئینے کے سامنے کرسی پر بیٹھی تھی
08:38پیچھے کھڑی بیوٹیشن اسے دلھن بنا رہی تھی
08:40ابھی اس کے سر پر ڈپٹا سیٹ نہیں ہوا تھا
08:42بیوٹیشن اس کے ماتھے پر ٹیکہ سیٹ کرنے کے بعد
08:45جیسے ہی ہٹیشن نے اپنا اکس سامنے میرر میں دیکھا
08:49اس کا خوبصورتی سے ہوا برائیڈل میک اپ
08:51سرک اروسی جوڑا قیمتی جولری
08:54سب کچھ اس پر بے حد سج رہا تھا
08:56اس کے کمرے سے باہر گھر پر موجود
08:58مہمان دوست رشتدار سب کا شور
09:01رونوک گہمہ گہمی جاری تھی
09:02اور یہ ساری رونوک اور گہمہ گہمی
09:05اس کے کمرے کے کھلے دروازے سے نظر بھی آ رہی تھی
09:07وہ آئینے میں خود کو دیکھتی
09:09مسکرائی آنے والی نئی زندگی
09:11کے اومنگے اور خوب
09:13اس کی آنکھوں میں نظر آ رہے تھے
09:14نورولین کے گھر کی گہمہ گہمی کے برعکس
09:17امان کے گھر پر بلکل سناٹا
09:19اور خاموشی تھی
09:20وہاں اس کے سوا کوئی بھی نہیں تھا
09:23ایسا سناٹا وحشت اور اداسی پھیلی تھی
09:25جیسے کوئی مر گیا ہو
09:27وہ کرتے شلوار میں ملبوس آئینے کے سامنے
09:29کھڑا تھا
09:30اس کی آنکھوں میں درد غم
09:32نفرت انتقام بھرا ہوا تھا
09:34اس نے اپنی گولڈن شیروانی اٹھائی
09:36اور اپنا پہلا ہاتھ پہننے کے لئے ڈالا
09:38اس کے کانوں میں معنوس سے دھن بجنے لگی
09:40پھر اس دھن کے ساتھ
09:42مختلف آوازیں شامل ہوتی گئیں
09:44عبید ہمیرہ کی چیخ سنائی دی
09:46مر گیا باسٹرڈ
09:48میر فاروق کی آواز گنجی
09:49سب مر گئے ہیں صاحب
09:51علی بخش کی آواز اس کے کانوں میں آئی
09:53دیکھتے ہی دیکھ جس کی آنکھوں میں
09:55ممنظر اتر آیا جب میر فاروق اور علی بخش
09:57عبید اللہ ہمیرہ آئیشہ شیرو کی لاشوں سے بھری
10:00جیپ کو پہاڑ پر دھکا دے رہے تھے
10:03علی بخش پہاڑ کے کنارے پر آ کر
10:05جیپ پر پیٹرول ڈال رہا تھا
10:07آگ بھڑکتی جیپ
10:08پہاڑ کی دھلان پر سے نیچے
10:10دھکا دی گئی تھی
10:11جیپ ایک خوفناک دھماکے کے ساتھ
10:14نیچے کھائی میں جا کے گری تھی
10:15گاڑی پوری کی پوری دھماکے سے اڑی تھی
10:18میر فاروق اور علی بخش
10:20اوپر بلندی پر کھڑے تھے
10:21دھوئے اور آگ کے بادل آسمان تک
10:24جاتے محسوس ہو رہے تھے
10:25ہیوہ نائیس ٹرپ جو فیملی عبید اللہ خان
10:28میر فاروق انتہائی صفاق
10:30اور بے رہمی سے بولے
10:31جیسے ابھی بھی انہوں نے انسان نہیں
10:34کوئی کیڑے مکوڑے مارے ہوں
10:36وہ دردناک مناظر سوچ کر
10:37وہ آج بھی کانپ کر رہ جاتا تھا
10:40اس نے خوف درد غم سے ایک جھڑ جھڑی سے لی
10:42وہ آئینے میں اپنے آپ کو دیکھ رہا تھا
10:44اس نے شیروانی کے دوسری آستین میں ہارٹ ڈالا
10:47پھر ایک ایک کر کے شیروانی کے بٹن بن کیے
10:49اس کی آنکھوں میں اپنی شادی کی
10:51کسی بھی دھنا کی کوئی خوشی نہیں تھی
10:53جیسے وہ شیروانی نہیں
10:55بلکہ اپنا کفن خود پہن رہا ہو
10:57وہ خود کو بھی اور ساری دنیا کو بھی
11:00تباہ و برباد کر دینا چاہتا تھا
11:02اس کی آنکھوں میں اس وقت صرف غم اور انتقام تھا
11:05بیوٹیشن نورولین کے سر پر
11:07اس کا عروسی سرک ٹپٹا
11:09خوبصورت کام سے بھرا ہوا سیٹ کر رہی تھی
11:11بوہ جی اور فرہانہ وہاں کھڑی تھی
11:13بہت پیار سے سے دیکھ رہی تھی
11:15بوہ جی نے اس پر دعا پڑھ کے پھونکی
11:18اور اس کی بلائیں لی
11:19فرہانہ بیوٹیشن سے اس کے فائنل لک کے بارے میں
11:21کچھ ڈسکس کرنے لگی
11:22وہ اپنے اکس کو ہوتو سے مسکراہت لیے
11:25چند لمحے دیکھتی رہی
11:27پھر اس نے موبائل گود میں رکھے رکھے
11:29یوان کو میسج کیا
11:30میں تیار ہو گئی تم کب آوگے
11:32وہ شیروانی کے تمام بٹن بند کر چکا تھا
11:34سامنے ہی ڈرسنگ چپ پر اس کا کلہ اور موبائل رکھا تھا
11:38موبائل پر میسج آنے کی بی بجی
11:40تو اس نے موبائل اٹھا کر دیکھا
11:42نورولین کا میسج تھا
11:44اس کے ہوتو پر زہر آلود
11:45انتقام نفرس سے بھری مسکراہت ابری
11:48آ رہا ہوں سوئی تھار
11:50اس دن کا تو مجھے سالوں سے انتظار تھا
11:52اس نے خود کلامی کی
11:53آ رہا ہوں اپنی دلہن کو ساتھ لے جانے
11:56میسج بھیجنے کے ساتھ
11:57اس نے سامنے رکھا کلہ اٹھایا
11:59تمہارا دلہ تیار ہے
12:01وہ بہت زہریلے لیچے میں بولا
12:03اسٹیج پر دلہ دلن بنے
12:05وہ دونوں ساتھ بیٹھے تھے
12:06فوٹوگرافر ان دونوں کی تصاویر کھیچ رہے تھے
12:09دونوں ساتھ بیٹھے بہت خوش
12:10اور بہت پیارے لگ رہے تھے
12:12گھر کی نصبت اس وقت
12:13امان بہت خوش دکھائی دے رہا تھا
12:15یہ انتہائی شاندار تقریب تھی
12:17انتظامات شاندار تھے
12:19کئی وزراء سینیٹر
12:20بیورکریٹس
12:22اور شہر کے رئیس لوگ
12:23کاروباری شخصیات
12:24تقریب میں موجود تھی
12:26مہمانوں کو کولڈ رینگز اور جوسس
12:28سرف کرتے
12:29ویٹر یہاں سے وہاں آتے جاتے نظر آ رہے تھے
12:32خوب روشنیاں جگمگا رہی تھی
12:34یہاں سے سمندر کا ویو بہت
12:36اپسورت لگ رہا تھا
12:38میر فاروق فرہانہ مہمانوں سے مل رہے تھے
12:40نورولین کے دوستوں کا گروپ
12:42دلہ دلن کے ساتھ
12:43اسٹیج پر تصویر کچھوا رہا تھا
12:46گھوری صاحب اور ان کی ساری فیملی بھی
12:48تقریب میں شریک تھی
12:49آسیا کی نظریں بار بار گھوم کے ان دونوں پر جا رہی تھی
12:52اس کی نظروں میں نورولین کے لیے
12:54حسد ہی حسد تھا
12:55امان کچھ دیر کے لیے اسٹیج سے نیچے اتر آیا
12:58وہ اممانوں سے ملتا غوری صاحب اور ان کی فیملی کے پاس آیا
13:01وہاں غوری صاحب
13:02مہتاب، ساقب، ردہ، آسیا
13:04سب کھڑے تھے
13:05مہتاب اور آسیا دونوں کی آنکھوں میں بیزاری
13:07اور قفقی بھری تھی
13:09جیسے شادی پر زبردستی لائی گئی تھی
13:11جبکہ غوری صاحب اور ساقب
13:13خوشی کے ساتھ تقریب میں شریک ہوئے تھے
13:15کیا بات ہے دلہ میاں کی
13:17آج تو مسکرا ہٹ چیرے پہ سے ہٹی نہیں رہی
13:19خوشی سمالی نہیں جا رہی
13:20ساقب نے وی تکلوفی سے اس کو چھیڑا
13:22خوشی تو واقعی نہیں سمالے جاری
13:25اس کا انداز معین قیز تھا
13:27اللہ تم دونوں کو خوش رکھے امان
13:29غوری صاحب مسکرا کے بہت پیار سے بولے
13:31بھئی میں نے سوچا ہے دلہن رخصت کر کے
13:33ہم تمہارے ساتھ ہی تمہارے گھر چلے
13:35کچھ تو تمہارے گھر پہ بھی رونا ہو
13:36پتہ لگے براتی دلہن رخصت کر آ کے لے کے آئے ہیں
13:39تمہارا گھر تو شادی کا گھر ہی نہیں لگ رہا ہوگا
13:42پھر اپنی بیگم کی جانب دیکھا
13:43کیوں بھئی مہتاب آپ کا کیا خیال ہے
13:45جی اچھا آئیڈیا ہے آپ کا
13:47لیکن ظاہر میرے سر میں درد ہے
13:49آپ لوگ چلے جائیے گا میں گھر جانا چاہوں گی
13:51مہتاب ذرا
13:52مغرورانہ انداز میں بظاہر
13:55مسکرا کے بولی مگر ان کی آنکھوں میں
13:57جھلکتی بیزاری اور خوٹی امان سمیت
13:59سب کو نظر آ رہی تھی
14:00سردرد کی گولی کھا لیجیے گا ٹھیک ہو جائے گا
14:03غوری صاحب نے سب سے نگاہ بچا کے
14:05بیگم کو وارننگ دینے والے انداز میں گھورا
14:07ہم لوگ دلہ دلن کے ساتھ جائیں گے
14:10امان کے گھر پر جا کے دلہ دلن کی جو رسمیں
14:12رخصتی کے بات کی جاتی ہیں
14:14وہ کریں گے
14:14انکل اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے
14:16میں ویسے بھی ان رسموں وغیرہ سے
14:18الجن محسوس کرتا ہوں
14:19آپ لوگ زہمت نہ کریں
14:20اس نے نرمی سے انکار کیا
14:22وہ تو خود کسی قیمت پر ان لوگوں کو
14:24آج اپنے ساتھ نہیں لے جانا چاہتا تھا
14:26کتاب اور آسیہ دونوں کو
14:27اس کے انکار کا کافی برا لگا
14:29ایک پل کے لیے غوری صاحب بھی
14:31اس کے صاف انکار پر چپ سے ہو گئے
14:33ڈیڈی انگریز بچہ ہے
14:34آپ اپنے دیسی طور طریقے
14:36کیوں اس بچارے پر مسلط کر رہے ہیں
14:38اسے ہماری دیسی تام جھام
14:40کہاں پسند ہوں گی
14:40پورا کا پورا خاندان
14:42نئے سادی شدہ جوڑے کے ساتھ
14:43چلا جا رہا ہو
14:44ساقب ہس کے بولا
14:46ساقب کے انداز پر غوری صاحب بھی
14:48مسکرہ دیئے
14:48مگر دل میں ان کو
14:49اپنے قلوس کے جواب میں
14:50امان کا صاف انکار
14:52ذرا برا محسوس ہوا تھا
14:54آپ آج ان دونوں کو اکیلہ ہی چھوڑ دیں
14:56میرا خیال ہے
14:56اج امان اینہ کے ساتھ
14:57اکیلے وقت گزارنا چاہے گا
14:59کیوں امان
15:00جملے کا آخری حصہ
15:01وہ قصدن آہستہ آواز میں
15:03اس طرح بولا
15:03کہ صرف اس کے برابر میں
15:04کھڑا امان ہی اسے سن سکے
15:06ساقب کی شرارت بھری
15:07زو مائنے بعد
15:08سمجھ کر وہ زیرہ لب مسکر آیا
15:10جبکہ مہتاب نے
15:12چرچر انداز میں شوہر کو دیکھا
15:13رخصتی کے لئے
15:14اسٹیج پر سے فرہانہ کے ہاتھ
15:16پکڑ کر نورولین کو کھڑا کیا
15:18امان نے دوسری طرف سے
15:19اس کا ہاتھ تھام رکھا تھا
15:21وہیں میر فاروق
15:22بوہا جی اور پیچھے
15:23علی بخش بھی کھڑے تھے
15:24علی بخش کے ہاتھ میں
15:26خوبصورت مقمل کے جزدان میں
15:27لپٹا قرآن تھا
15:29اس نے قرآن
15:29اونچا کر کے پکڑ رکھا تھا
15:31نورولین کا شرارہ سمحالتی
15:33فرہانہ نے اسے
15:34سٹیج سے اترنے میں مدد دی
15:35بوہا جی کی آنسوں سے
15:37آنسو گرنے لگے
15:38میر فاروق نے خود پر
15:39کنٹرول کر رکھا تھا
15:40چلتے ہوئے
15:41وہ سب امان کی گاڑی
15:42کے حریب پہنچے
15:43امان کی گاڑی
15:44روایتی انداز سے
15:45مختلف سجی ہوئی تھی
15:46اس کی پرادو پر
15:48صرف سامنے
15:48ایک بڑا سا پھولوں
15:49کا بکے لگا تھا
15:50روایتی پھولوں سے
15:51ہٹ کے دوسرے پھول تھے
15:53نورولین پہلے
15:54فرہانہ کے گلے لگی
15:55اس کی آنکھوں میں نمی تھی
15:57فرہانہ کی آنکھوں میں
15:58آنسو بھرائے
15:58صدہ خوش رو میری جان
16:00اسے خوب بھیج کر
16:01سینے سے لگایا
16:02پھر خود ہی الگ کیا
16:03رونا بلکل نہیں ہے
16:05میکپ حراب ہو جائے گا
16:06نورولین کی آنکھوں میں
16:07آنسو آتے دیکھ کر
16:08انہوں نے اسے پیار سے ٹوکا
16:09میں صبح آؤں گی تمہارے پاس
16:11وہ اس کا چہرہ
16:12پیار سے تھام کے بولی
16:13بوہ جی بری طرح رو رہی تھی
16:15نورولین ان کے گلے لگی
16:17اے نا میری گڑیا
16:18گھر سونا کر کے جا رہی ہو نا
16:20اب میں کس کے نقرے اٹھاؤں گی
16:22بوہ جی
16:23بے اختیار اس کی آنکھوں سے آنسو نکلے
16:25بس ہے نا
16:26بس میری جان
16:26فرحانہ نے نورولین کو
16:27بوہ جی سے الگ کروایا
16:29وہ بوہ جی کے آنسو صاف کرتے
16:31انہیں سنبھال رہی تھی
16:32نورولین نے بوہ جی کے برابر میں
16:34کھڑے علی بخش کو دیکھا
16:35کاکا جان
16:36وہ جذباتی انداز میں روتے ہوئے بولی
16:38علی بخش جیسے سخت جان
16:40اور مصبوط مٹ کی آنکھوں میں بھی
16:41آنسو بھر آئے تھے
16:43بیبی
16:44اس کے موز سے بھر آئی ہوئی آواز نے کی
16:46اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے بیبی
16:48اس نے نورولین کے سر پر ہاتھ پھیرا
16:50بابا جان
16:52نورولین نے اب باپ کی طرف دیکھا
16:54جو کڑے زب سے کھڑے تھے
16:55وہ بیٹی کی طرف دیکھ کے
16:57بڑی مشکلوں سے مسکر آئے
16:58مجھے میری بیٹی روتی ہوئی
17:00بلکل اچھی نہیں لگتی
17:01اس لیے رونا ہرگز نہیں ہے
17:02انہوں نے اس کو گلے سے لگایا
17:04نورولین کی آنکھوں سے آسو جاری تھے
17:06وہ خود کو رو پڑھنے سے
17:07بڑی مشکلوں سے روک رہے تھے
17:09انہوں نے اسے خود سے الگ کیا
17:10اور اس کا ماتھا چھوما
17:11اپنے دل کا ٹکڑا
17:13اپنی جان آج تمہارے سپت کر رہا ہوں امان
17:15اس کا بہت خیال رکھنا
17:17اسے کبھی کوئی تکلیف نہ بہنچنے دینا بیٹا
17:19امان کے گلے لگتے ہوئے انہوں نے اسے نصیت کی
17:22امان نے سنجیدگی سے سر ہلایا
17:24ایلی بخش نے گاڑی کے دروازے کھول دیئے
17:27امان خود گاڑی ڈرائیف کرنے والا تھا
17:29پہلے امان نے اور فرحانہ نے نورولین کو
17:31گاڑی میں بیٹھنے میں مدد دی
17:32پھر وہ خود بھی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھ گیا
17:34یہاں بھی اپنا گورا کلچے لے آئے ہونا
17:37دولا خود گاڑی ڈرائیف کر کے دھنن کو لے جا رہا ہے
17:39ساقب شوق سے لہجے میں بولا
17:42یہ زیادہ بہتر نہیں ہے
17:43وہ مسکر آ کے بولا
17:44بہتر بھی اور یونیک بھی
17:46اور ساتھ بیٹھ کے تم دونوں اچھے بھی بہت لگ رہے ہو
17:48ساقب جوابا ہس کے بولا
17:50اس نے گاڑی سٹارٹ کر دی
17:52باغی سب ان لوگوں کو الودہ کہنے وہیں کھڑے تھے
17:54بوہ جی فرحانہ رو رہی تھی
17:56علی بخش کی آنکھوں میں نمی تھی
17:58میر فاروق سنجیدہ چہرے کے ساتھ کھڑے تھے
18:00وہ بظاہر نہیں رو رہے تھے
18:02مگر یوں لگ رہا تھا
18:03اس وقت ان کا دل رو رہا تھا
18:05امان گاڑی آگے بڑھا لے گیا
18:06میر فاروق نے ایک پل کے لیے آنکھیں بند کر کے گہری سانس لی
18:10علی بخش کی فکر بری نظریں مالک پڑتی
18:12وہ جانتا تھا اس وقت وہ کس غم سے گزر رہے تھے
18:15وہ سنجیدگی سے گاڑی ڈرائف کر رہا تھا
18:18نورولین خاموشی اور افسردگی سے بیٹھی تھی
18:21اس کو ایک ایک کر کے سب باتیں یاد آ رہی تھی
18:23جب اس کے بابا اس کے لارڈ اٹھا رہے ہوتے تھے
18:25اسے اپنے ہاتھ سے کھانے کے نوالے پیار سے کھلاتے تھے
18:29اس کی کو بے جا زد بھی خوشی سے مان جاتے تھے
18:32میرا خیال تھا تم اس شادی سے خوش ہو
18:33یک تمیز کے کانوں میں امان کی آواز آئی
18:36اس کا انداز تنزیہ اور جتاتا ہوا تھا
18:39اس نے چوکے سے دیکھا
18:40میں خوش ہوں مان
18:41اچھا ابھی کچھ دیر پہلے روتی تو ایسے تھی
18:44جیسے میں تمہیں زبردستی اپنے ساتھ لے کر جا رہا ہوں
18:46وہ تنزیہ ہس کے بولا
18:48اس کے انداز پر وہ خدر حیران ہوئی
18:50اس لمحے وہ اسے بڑا بحصہ لگا
18:53میں اپنا گھر چھوڑ رہی تھی امان
18:54اپنے بابا جان کو چھوڑ رہی تھی
18:56کہ اس وقت آنکھ میں آسوں نہ آتے
18:58وہ ذرا برا مان کے بولی
19:00مجھے میری دلہن روتے ہوئے اچھی نہیں لگ رہی تھی
19:02اس لئے کہہ رہا تھا
19:04اسے برا مانتا دیکھ کر اس نے اپنی ٹون بدلی
19:06اس لئے ذرا رومانٹک انداز میں بولا
19:08مگر اس کی آنکھیں اور چہرے کے تاثرات
19:11ایک دوسرے کے بالکل متضاد تھی
19:13اس کی بات پر نورو لین
19:15ذرا شرمیلے سے انداز میں مسکرائی
19:16اور نظر گود میں دھرے اپنے ہاتھوں پر مرکوز کر دی
19:19گاڑی چلاتے ہوئے
19:20گاہے بگاہے اسے گہری نظروں سے دیکھتا رہا
19:23رات کے ساڑھے بارہ کے خریب
19:25اس کی گاڑی اپنے گھر کے سامنے
19:26لاکر روکی اور ہورن بجایا
19:28گھر بلکل اندھیرے اور خاموشی میں
19:30ڈوبا ہوا تھا
19:31نورو لین نے گھر کے سناٹے کو حیرانگی سے دیکھا
19:34امان نے ہورن بجانے پر
19:36گاڑ نے فوراں گیٹ کھولا
19:38پورچ میں گاڑی لاکر روکنے کے بعد
19:39نورو لین سے بولا
19:40اس کا لبو لہجہ سنجیدہ اور کسی حد تک
19:43اجنبیت لیا ہوا تھا
19:45وہ لب بھیجتے گاڑی سے اتر گیا
19:47وہ اپنا بھاری بھرکم شرارہ سمالتی گاڑی سے اتری
19:51پورچ میں بھی اندھیرہ تھا
19:53امان نے وہاں لائٹس آن کرنے کی کوشش بھی نہیں کی
19:55وہ جیسے یہاں اپنا کوئی بڑا ہی رومنٹک
19:58انداز کا استقبال کیا جانے کی توقع کر رہی تھی
20:01اس سر سے استقبال پر وہ حیران ہو رہی تھی
20:04اس نصور سے امان نے اس کے استقبال کے لئے
20:06گیٹ سے لے کے بیڈروم تک پھولی پھول بچھا رکھے ہوں گے
20:09مگر یہاں تو ایسا سناٹا اور ویرانی تھی
20:11جیسے آج یہاں کوئی شادی ہوئی ہی نہ ہو
20:13کوئی دلن رخصت ہو کر یہاں نہ آئی ہو
20:15آؤ اندر چلو
20:17وہ اسی سنجیدہ بے تاثر انداز میں اس سے بولا
20:19اور اندر کی جانے بڑھ گیا
20:21اس نے نہ تو نورولین کا ہاتھ پکڑا
20:23نہ خود سے تھام کے پیار سے اندر کی جانے پلے جانے کی کوشش کی
20:27وہ اس کی اس اجنبیت بھرے انداز پر حیران سی کھڑی تھی
20:31پھر جب اسے یہ احساس ہوا کہ امان اسے یہیں کھڑا چھوڑ کے آگے بڑھ چکا ہے
20:35تب وہ اپنا بھاری بھرکم شرارہ سمالتی
20:37خود ہی چلنا شروع ہو گئی
20:38امان نے گھر کے رہائشی اس سے کا دروازہ کھولا
20:41آ جاؤ
20:42اس نے پہلے نورولین کو اندر داخل ہونے کو کہا
20:45مگر انداز میں پیار یا گرم جوشی نہیں
20:47بلکہ ایک سرد سی نرمی تھی
20:48گویا کرٹسی کا
20:51مظاہرہ کر رہا تھا محبت کا نہیں
20:53اس کا چہرہ سپارٹ اور سنجیدہ تھا
20:55نورولین کے گھر کے اندر
20:57خدم رکھا تو اندر بھی اسی طرح خاموشی
20:59سناٹا اور اندھیرہ پھیلا تھا
21:01ایسی خاموشی کے ذرا سی آواز آئے
21:03تو بھی شور پیدا ہو
21:04اس خاموشی میں اس کی ہائی ہیلز کی
21:06ٹک ٹک بڑی خوفناک سی انداز میں
21:09فرش پر گونجی
21:10اس کو چونکہ ہائی ہیلز اور بھاری شرارے کے ساتھ
21:13چلنے میں مشکل ہو رہی تھی
21:14اس لیے وہ ذرا سنبھل کے قدم اٹھا رہی تھی
21:16اس دوران امان اس کے پیچھے گھر میں
21:18داخل ہوا مگر اس کے آگے نکل گیا
21:20اس کا روک اپنے کمرے کی جانب تھا
21:23وہ لوگ لاؤنڈ سے گزرتے
21:24کوریڈور میں داخل ہوئے تو ہائی ہیلز کی وجہ سے
21:27نورولین کا پیر مرا
21:28اور اس نے بمشکل خود کو سمحالا
21:30امان نے اس پر کوئی دھیان نہیں دیا
21:33وہ اپنے بیڈرون کے دروازے کے قریب
21:35پہنچ کے رکا
21:36آؤ
21:36دروازہ کھل کے اس نے نورولین کو اندر آنے کے لئے کہا
21:39وہ کمرے میں داخل ہوئی
21:40تو وہ بھی اس کے پیچھے اندر آیا
21:42اس کے کمرے کی لائٹس بھی سب بنتیں
21:45اس نے اندر آکے کمرے کی لائٹس آن کی
21:47اس کا کمرہ بلکل ویسا ہی تھا
21:49جیسے وہ پہلے دیکھ کے گئی تھی
21:50وہاں نہ سیج تھی نہ کوئی پھول تھا
21:53اس کی آنکھوں میں حیرت تھی
21:54اس کا کمرہ کسی بھی طرح ایک دلہ دلن کا کمرہ نہیں لگ رہا تھا
21:58تم بیٹھوں میں ابھی آتا ہوں
21:59اس کا جواب سنے بغیر سنجید کی سے کہتا
22:02وہ کمرے سے چلا گیا
22:03ایک پل حیرانی پریشانی سے کھڑے رہنے کے بعد
22:06وہ خود ہی بیٹھ پر بیٹھ گئی
22:08امان کا لیا دیا اجنبی انداز اس کی سمجھ سے باہر تھا
22:12اس نے ہاتھ میں پکڑا کلچ سائٹ ٹیبل پر رکھا
22:14اس کی موبائل پر میسج آنے کی بیپ
22:17ہوئی تو اس نے موبائل نکالا
22:18یہ ہرا اور سنبل کا مشترکہ وائس میسج تھا
22:21جو بھیجا ہرا کے واتس ایپ سے گیا تھا
22:23اس نے میسج پلے کیا
22:24اینا کیسا رومانٹک ویلکم ہوا تمہارا
22:27مجھے لئے یقین امان بھائی نے گیٹھ سے لے کر
22:29روم تک تمہارے لئے پھول تو ضرور بچھائے ہوں گے
22:31صرف پھول
22:32اور وہ پتہ نہیں انہوں نے اور کیا کیا کر رکھا ہوگا
22:35اپنے گھر پر
22:36دونوں کی شوق و شریع آوازیں کمرے میں گونجی
22:39میں تو ان کے دلہن کو رخصت کرا کے
22:41خود گاڑی ڈرائف کر کے لے جانے کا انداز پر
22:43فیدہ ہو گئی ہوں یار
22:44اینا بتتمیزی نہیں کرنا
22:46اپنی ویڈنگ نائن کی سب باتیں
22:47امان بھائی کی سب رومانٹک باتیں میں تفصیل سے بتانا
22:50ہرا کی بات پوری نہیں ہوئی
22:52اور سنبل بولنا شروع ہو گئی
22:54اسے سنجیدگی سے میسل دون کر کے
22:56موبائل سائٹ پر رکھا
22:57وہ اس خاموش کمرے میں بلکل اکیلی بیٹھی تھی
22:59وہ امان کی منتظر تھی
23:01مگر اس کے سرد سے انداز پر حیران بھی تھی
23:04وہ اسے بلکل سمجھ نہیں آ رہا تھا
23:07وہ اسے کوئی نام بھی نہیں دے پا رہی تھی
23:09بیٹ سائٹ ٹیبل پر رکھی
23:10ٹیبل کلوک پر رات کے پونے ایک بج رہے تھے
23:13میر فاروق اپنے کمرے میں بیٹ پر
23:16دونوں پاؤں نیچے لٹکائے
23:17گم سوم سوگوار بیٹھے تھے
23:19علی بخش ان کے پاس کھڑا
23:20ان کی انٹی سٹرٹ میڈیسنز نکال رہا تھا
23:23علی بخش ایسا کیوں لگ رہا ہے
23:25میرا دل کوئی مٹھی میں لے کے مسحل رہا ہے
23:27ان کے لہجے میں درد اور کرب کی شدت تھی
23:30آپ دوہ لے کے سوچیں صاحب
23:32ورنہ آپ کی طبیعت بگڑ جائے گی
23:33علی بخش ان کی طبیعت کے بارے میں فکر مند تھا
23:37تمہیں گھر میں سناٹا لگ رہا ہے علی بخش
23:38کیسی خاموشی ہو گئی ہے
23:40ایسا لگ رہا ہے ساری نونکھ گھر سے چلی گئی ہے
23:43وہ بھر رائی ہوئی آواز میں بولے
23:45اس گھر کی سب رونقے بیبی کے دم سے تھی صاحب
23:48علی بخش افسردگی سے مدھم آواز میں بولا
23:51علی بخش ایسا لگ رہا ہے
23:53مجھ سے میری دنیا میری زندگی چھین کے کوئی لے گیا ہو
23:56وہ انتہائی جذباتی انداز میں بولے
23:59نور کے بغیر میں کیسے رہ سکوں گا علی بخش
24:01بولتے ہوئے ان کی آنکھوں میں نمی سے اتری
24:04علی بخش مالک کو دکھ اور فکر سے دیکھ رہا تھا
24:07بیبی خوش رہے گی نا صاحب
24:09تو آپ بھی خوش رہیں گے
24:10وہی نے تسلیو اور خوصلہ دنانے کے لیے
24:12بولا
24:13بیبی کتنی خوش تھی اپنی شادی پر
24:16ہاں دلہن من کے کیسی شہزادی سی لگ رہی تھی
24:18نا میری بیٹی
24:19نیلو فر بھی دلہن من کے ایسی ہی لگی تھی
24:21علی بخش
24:22خوئی سے لہجے میں بولتے ہوئے وہ پل بھر کو رکھے
24:25نیلو فر کا نام بلکل بے اقتیاری میں
24:27ان کے موز سے نکلا
24:28دونوں نے ایک دوسرے سے نظرے چرائیں
24:30لاؤ پانی دو مجھے
24:32میر فاروق نے خود کو سنجیدہ اور کمپوز کیا
24:35علی بخش نے پانی کا گلاس ان کی جانب بڑھایا
24:37انہوں نے پانی کے ساتھ تین چار گولیاں اکھٹی پھانک لیں
24:40دوا کے بعد علی بخش نے انہیں کمفرٹر اڑایا
24:43وہ بیٹ پر سونے کے لیے لیٹ گئے
24:45مگر نیلو فر کا نام جس طرح بیس ساکتہ ان کی زبان پر آیا تھا
24:49اس نے دونوں کو غیر آرام دے کیا تھا
24:51بیٹ سائیڈ ٹیبل پر پڑی گھڑی
24:53اب رات کے ڈھائی بجا رہی تھی
24:55اس نے تھک کے پاؤں میں سے سینڈلز اتار دیا تھے
24:57اب وہ بیٹ پر پاؤں اوپر رکھ کے بیٹھ گئی تھی
25:00اس انداز انتظار کرتے کافی دیر گزر گئی تھی
25:03اس کی نظرے بار بار کمرے کے دروازے پر جا رہی تھی
25:06کہ شاید امان اب آئے کے اب آئے
25:08کمرے میں وہ باہر ہر طرف خاموشی لگ رہی تھی
25:11ایسا لگ رہا تھا وہ گھر پہ بلکل اکیلی تھی
25:13وہ پریشان تھی
25:14اس گہری خاموشی میں اچانک کتے کے بھوکنے کی آوازیں آنے لگیں
25:18وہ در کے مارے پوری کی پوری ہل گئی
25:21یہ کہیں باہر سے امان کا جرمن شیفرٹ شیروت تو بھوکنے کی آواز نہیں آرہی
25:25حیرانی پریشانی کے بعد
25:26اب اس کو خوف سا محسوس ہونے لگا تھا
25:29وہ بے اکتیار در کے اٹھی
25:31خوف کے عالم میں اس نے پیروں میں سینڈلز بھی واپس نہیں ڈالے
25:35وہ ننگے پاؤں کمرے سے باہر نکلی
25:36دونوں ہاتھوں سے شرارہ سمالتی
25:39وہ کمرے سے نکل کے کوریڈور میں آگے بڑی
25:41باہر بھی پورا گھر ہر طرف سے اندھیرے میں ڈوبا ہوا تھا
25:45چونکہ وہ دو مرتبہ پہلے یہاں آ چکی تھی
25:47اس لیے گھر کے راستے سے تھوڑے بہت پتا تھے
25:50وہ پریشان پریشان سی امان کو ڈھونڈ رہی تھی
25:53جیسے ہی وہ کوریڈور سے لاؤنچ میں آئی
25:55اسے کہیں سے پیانو کی مدھم سی آواز سنائی دینا شروع ہو گئی
25:59اس اندھیرے خاموشی اور ویران سے محول میں پیانو کی مدھم سی آواز
26:03محول کو مزید ڈراؤنا بنا رہی تھی
26:05وہ آواز اوپر سیڑھیوں کی طرف سے آ رہی تھی
26:08وہ آواز کے تاقب میں سیڑھیاں چڑھنے لگی
26:10جیسے جیسے وہ سیڑھیاں تڑھتی جا رہی تھی
26:13آواز زیادہ واضح ہونے لگی
26:14وہ سیڑھیاں چڑھ کے اوپر آئی
26:16یہاں بھی مکمل اندھیرہ ویرانی اور سنناٹا پھیلا تھا
26:20اسے کوریڈور کے آخری سیرہ پر ایک کمرے کی روشنی کی
26:23باریک سی لکیر ظاہر ہوئی
26:26آواز بھی وہی سے آتی ہوئی محسوس ہو رہی تھی
26:28کوئی پیانو پر پڑی سوگوار سے دھن بجا رہا تھا
26:32وہ ڈرٹی اور خوفزتہ سی ہوتی کمرے کے دروازے تک پہنچی
26:35اور جیسی اس نے دروازہ کھولا
26:37اسے سامنے آمان نظر آیا
26:38وہ اپنے گردو پیچ سے بے نیاز پیانو پر بہت سوگوار سے دھن بجا رہا تھا
26:43اس کی شیروانی کلہ خصہ یہ تمام چیزیں صوفی اور فرش پر پڑی نظر آ رہی تھی
26:48وہ کرتہ شروار میں مربوز تھا
26:50اس کے ماتے پر بکھرے ہوئے بال تھے
26:52وہ جو یہاں اس کمرے میں آنے تک ڈر رہی تھی
26:55آمان کو یہاں بیٹھا دیکھ کے پرسکون ہوئی
26:57خوف کے مارے تیز تیز دھڑکتا دل
26:59آمان کو دیکھتے ہی ایک دم پرسکون ہوا
27:01توانیت بری گہری سانس لیتی وہ آگے بڑی
27:04آمان پیاجوں بجانے میں اس طرح کھویا ہوا تھا
27:07کہ اسے نورولین کے وہاں آنے کی قبر ہی نہیں ہوئی تھی
27:09مجھے روم میں بٹھا کے تم خود یہاں آگئے ہو
27:12یہ کیا طریقہ ہے بھائی
27:14وہ ہلکی مسکراہت کے ساتھ بے تکلفی سے بولی
27:17اس کی آواز پر پیانو کی کیس پر آمان کا ہاتھ رکا
27:21اپنی پرائیویسی میں اسے یہ مداخلت بلکل پسند نہیں آئی
27:24اس نے گردن کھوما کے انتہائی سخت
27:26سرڈ سپارٹ اجنبی نظروں سے سے دیکھا
27:29اس کی نظروں سے نورولین ڈرسی گئی
27:31کیا ہوا آمان
27:32اس نے کچھ خوف زدہ اور کچھ پریشانی سے پوچھا
27:35کسے
27:36اس کا سرڈ سپارٹ چہرہ تھا
27:38تمہیں مجھے کمرے میں اکیلہ چھوڑ کی یہاں کیوں آگئے ہو
27:41اور تم ایسے کیوں دیکھ رہے ہو مجھے
27:43وہ بیچینی پریشانی خوف کا شکار ہوئی
27:46تم جاؤ روم میں میں آ رہا ہوں
27:48وہ مقتصر بولا
27:49لیکن امان
27:50وہ حیرانی سے کچھ بولنا چاہتی تھی
27:52مگر امان نے اس کی بات کر دی
27:54کہا ہے نا جاؤ یہاں سے میں کمرے میں آ رہا ہوں
27:56وہ حکمیہ لہجے میں بولا
27:58اس کی آواز غصے سے بھری تھی
28:00اس کی بے رخی سے اس کا دل دکھا
28:02وہ برا امان کے نراز ہو کے فوراں وہاں سے واپس پلٹی
28:05کمرے میں آتی
28:07اس نے غصے اور نرازگی سے
28:09اپنا سر پر خوبصورتی سے سیٹ ہوا
28:10اور دوپٹا نوچ کے اتارا
28:11امان کمرے میں آیا تو وہ
28:13دوپٹا اور چوڑیاں اتار چکی تھی
28:15اب کھینج کے ٹیکہ اور جھومر اتارتی
28:17وہ ڈرسنگ ٹیبل کے سامنے کھڑی تھی
28:19ارے ارے یہ کیا
28:20تیزی سے اس کے خریب آتے
28:22اس نے پیار پھرے انداز میں پوچھا
28:23اس کا انداز اب بالکل نارمل تھا
28:26یہ کیا ہے زندگی
28:27وہ کھینج کے ٹیکہ اتارنے لگی
28:29تو اس نے اس کا ہاتھ پکڑ کے روکا
28:30ابھی تو میں نے تمہیں دلن بنے
28:32ڈھنگ سے دیکھا بھی نہیں
28:33اور تم سب اتار رہی ہو
28:34وہ اس کے بالکل نزدیک
28:36کھڑا اسے ڈرسنگ ٹیبل کے آئینے میں دیکھ رہا تھا
28:38ہاں وہ بہت خفگی سے بولی
28:40تم جاؤ جا کے پیانو بجاؤ
28:42مجھ سے اور آج کی راست سے زیادہ اہم تو وہ ہے
28:44وہ ناراضگی کے اظہار کے طور پر
28:46اس کی طرف نہیں دیکھ رہی تھی
28:47امان نے اسے کندوں سے پکڑ کر
28:50اس کا روک اپنی جانب کیا
28:51مگر اسے اپنی طرف نہ دیکھتا پا کر
28:53اس کا چہرہ تھوڑی پر سے نرمی سے پکڑ کر
28:56تھوڑا اوپر کیا
28:56اتنی ناراضگی
28:58اس کے چہرے پر نرم سی
29:00پیاری مسکرہ ہٹتی
29:01نورو لین نے اس کی طرف دیکھا
29:03تمہیں ہوا کیا ہے
29:04اچانک اتنا عجیب برطاؤ کیوں کرنے لگے ہو
29:06اور ابھی اس روم میں کیسے بات کر رہے تھے
29:08مجھ سے جیسے کوئی اچنبی ہو
29:10ایسا لگ رہا تھا
29:20تمہیں پتا ہے نا
29:20میرے موٹ سوئنگز کا
29:22اور عجیب تو میں ہوں ہمیشہ سہی
29:24اس نے معصومیت بھری شکل بھرائی
29:26پس کے دونوں ہاتھ تھام لیے
29:28مجھ سے بات بھی اتنی بدتمیزی سے کر رہے تھے
29:31نورو لین کی نرازگی میں ذرا کمی نہ آئی
29:34کیا شادی کے پہلے ہی دن
29:35کان پکڑ کے معافی مانگو
29:38سوری بول تو رہا ہوں یار
29:39وہ بہت بیچارہ بن کے بولا
29:41تو نورو لین کو بے ساکتہ ہسی آئی
29:43مگر پھر فورا اپنی ہسی روک کا
29:45مصنوعی نرازگی چھیرے پر تاری کی
29:47بڑا حسان کر رہے ہو
29:48میرے لئے ایک پھول تک تو سجایا نہیں تو
29:50اپنے کمرے میں
29:50اس نے کمرے اور خاص طور پر بیٹ کی طرف
29:53اشارہ کر کے شکوا کیا
29:54پھول خبروں پر پڑھے اچھے لگتے ہیں زندگی
29:57خبروں کو پھولوں سے سجاتے ہیں
29:58کمروں اور گھروں کو نہیں
29:59وہ بہت سپارٹ پور اسرار سے لہچے میں بولا
30:03نورو لین نے اسے چونک کا بغور دیکھا
30:05اپنی بات کا سرزائل کرنے کے لئے
30:07وہ فوراں مسکر آیا
30:08بہت پیاری لگ رہی ہو
30:09وہ اس کے دلھن بنے روپ کو
30:11والحانہ چاہت کی نظروں سے دیکھتے ہوئے بولا
30:13تینک یو
30:14رات کے تین بجے بلاخر اس کی تاریف کا بہت شکریہ
30:18وہ اسے مسنوعی خفگی سے گھور کر جتاتے ہوئے بولی تھی
30:21تم نے تو کہا تھا میں تمہارا لادلہ ہوں
30:23پھر یہ ناراضگی ختم کیوں نہیں ہو رہی
30:25لادلے کی تو ہر غلطی ماف کر دی جاتی ہے
30:28وہ مسکر آ کے معصوم سی شکل بنا کے بولا
30:31اس بار اس کے انداز پر وہ بھی ہسی نہیں روپ پائی
30:34چھکر میری دلن ہسی تو سہی
30:36اس کے بالوں کی لٹ کو چھو کر وہ آہستہ سے بولا
30:39اس کی محبت وری نظروں سے نورو لین کنفیوز سی ہوئی
30:42اس نے بے افتیار نظریں چھرائیں
30:44وہ اس کا ہاتھ پیار سے تھام کے
30:46اسے بیٹ پر لے آیا
30:47اس نے نورو لین کو بڑے پیار اور احتیاس سے بیٹ پر بٹھایا
30:50اور خود بھی اس کے پاس بیٹ گیا
30:52اس نے بیٹھے بیٹھے سائٹ ٹیبل کی دراز کھول کے
30:55اس میں سے ایک جولری باکس باہر نکالا
30:57اس میں ایک خوبصورت سی ڈائمنڈ رنگ تھی
30:59اس نے محبت سے اس نے نورو لین کی انگلی میں سجایا
31:02آدمی بہت خوش ہوں
31:03اپنی زندگی کا مقصد پا لیا میں نے
31:06تمہیں پا لیا میں نے
31:07اس کا انداز پر اسرار تھا
31:10تم خوش ہو زندگی
31:11بہت
31:11تمہارے علاوہ کسی اور کے ساتھ کا
31:13میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتی تھی
31:15میں صرف تمہارے ساتھ زندگی گزارنا چاہتی ہوں امان
31:18مسکرا کے بولتے ہوئے
31:19اس نے اپنے دوسرے ہاتھ سے آہستگی سے سکرنگ کو چھوہا
31:22پھر مسکرا کے امان کی طرف دیکھا
31:25میں بھی صرف تمہارا ہی ساتھ چاہتا تھا زندگی
31:28تو میں اپنے سامنے اپنی دلہن کے روپ میں دیکھ کر
31:30خوشی سے پاگل ہو رہا ہوں
31:32اس کی محبل بھری نظروں سے نورولین شرمیلے سے انداز میں مسکرا دی
31:36اگلے دن روشن و خوبصورت صبح تلو ہوئی
31:39وہ سرخ رنگی و خوبصورت سینائیٹی پہنے پر سکون نین سو رہی تھی
31:43سوتے میں بھی اس کے ہوتو پر مدھم سی مسکراہت تھی
31:46اس کے کھلے بال تکیہ پر بکھرے تھے
31:49اس کے گلے میں صرف وہ لوکٹ تھا جو امان نے سے پروپوز کرتے وقت گفت کیا تھا
31:53اور جس میں اس نے ایک طرف امان کی اور دوسری طرف میر فاروق کی تصویر لگا رکھی تھی
31:57انگلی میں امان کی مو دکھائی میں پہنی رنگ تھی
32:00اس کے برابر میں بیٹ پر تکیوں سے ٹیک لگائے وہ بیٹھا تھا
32:04وہ رات پھر نہیں سویا تھا
32:05اس کا چہرہ سنجیدہ تھا
32:07اس کی نظر نورولین پر جمعی تھی
32:09وہ یوں سوئی ہوئی سے اتنی پیاری لگ رہی تھی
32:12اچانک اس کی نظر نورولین کے گلے میں موجود اس لوکٹ پر پڑی
32:15میرے زندگی کے دو اہم لوگ
32:17جنہیں میں چاہتی ہوں وہ ہر وقت میرے پاس رہیں
32:20یک دمیز کی آنکھوں میں پھیلی نورولین کی محبت گہری نفرت میں بدلی
32:24تمہاری شکل دیکھتا ہوں
32:26تمہاری شکل میں تمہارے باپ کی شکل نظر آنے لگتی ہے
32:29اب اسے نورولین ایک بار پھر سے میر فاروق کی بیٹی نظر آنے لگی تھی
32:33تو امان اللہ صاحب
32:34اب سے آپ اپنا روم
32:37اپنا گھر اور اپنی لائف
32:38اپنے دشمن کی بیٹی کے ساتھ شیئر کریں گے
32:40وہ تلخی سے مسکر آیا
32:42انٹرسٹنگ رہے گا یہ سفر
32:46وہ نورولین کی طرف بغوڑ دیکھ رہا تھا
32:48اسی وقت نورولین کے وجود میں
32:50ذرا سی جمبش ہوئی
32:52اس کی طرف اس نے کروٹ لی
32:53اس کے سوتے سوتے آنکھ کھلی
32:55ات کھلی سی آنکھوں سے اس نے امان کو دیکھا
32:57صبح ہو گئی کیا
32:58اس نے نین سے بوجل آواز میں پوچھا
33:00ہاں لیکن ابھی کافی صبح ہے تم سو جاؤ
33:03وہ چہرے پر پیار بھری مسکراہت لاتے
33:06نرمی سے بولا
33:07تم کیوں اٹھے ہوئے ہو نین نہیں آرہی
33:09اس نے پوچھا
33:10اتنی حسین لڑکی برابر میں سو رہی ہو
33:13تو نین کیسے آ سکتی ہے
33:15وہ شرارس سے بولا
33:16نورولین کے انداز پر نین بھرے انداز میں بھی مسکر آئی
33:19تم سو جاؤ میں تمہیں سوتا دیکھ رہا ہوں
33:21اور اپنے خوش قسمتی پر ناس کر رہا ہوں
33:24وہ نرمی اور پیار سے بولا
33:25نورولین نے اس کا ہاتھ تھام کر دوبارہ آنکھیں بند کر لی
33:29مجھے اٹھا دے نامان پلیز
33:31فرحانہ خالہ ناشتہ لے کر آئیں گی
33:32یہ نہ ہو میں سوتی رہ جاؤں
33:34وہ آنکھیں بند کیے نین سے بھری آواز میں بولی
33:36میں جاگ جاؤں گا سوئی تھاٹ فکر مت کرو
33:39وہ جوابن مسکرا کے بولا
33:41لیکن یہ ناشتے کا کیا سین ہے
33:42ناشتے کے ذکر پر اس کی آنکھوں میں حیرت سیو اُبھر آئی
33:45فرحانہ خالہ اور بوہ جی میرا ناشتہ لے کر آئیں گی
33:48نامان وہ آنکھیں بند کیے کیے بولی
33:50کیوں
33:51کیا انہیں شک ہے میں تمہیں ناشتہ نہیں کراؤں گا
33:54وہ ہس پڑی
33:55اس نے آنکھیں کھول کے امان کو دیکھا
33:56یہ نقصار نہ ہوتا ہے جب انسان کی شکل دیسی ہو
33:59پر رہا گوروں میں ہو
34:01اسی طرح ہی سوچتا ہے
34:02اس نے شرارت سے انداز میں لاعلمی پر اسے چھیڑا
34:05جناب یہ ہمارے ہاں کے ایک اپسورت سی رسم ہے
34:08شادی کے اگلے دن دولن کا ناشتہ اس کے مہکے سے آتا ہے
34:11خاصی سٹوپیڈ رسم ہے
34:13like seriously
34:14صبح صبح خود بھی پریشان ہو
34:15اور نئے قبل کو بھی ڈسٹرپ کرو
34:17انہیں ان کی زندگی نجوائے کرنے دو بھائی
34:19خود بھی سکون سے رہو
34:20اور نئے دولہ دولن کو بھی سکون سے رہنے دو
34:22وہ خاصے صاحب کو اور موپھٹ انداز میں بولا
34:25تم فرحانہ خالہ کی ہاں آنے سے ڈسٹرپ ہوگے
34:27وہ میری خالہ ہیں امان
34:29میری محبت میں ہائیں گی
34:30وہ مرا مان کے بولی
34:32اوکے اوکے میں تو یوں ہی ایک کمنٹ پاس کر رہا تھا
34:35اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں
34:36تو مقامہ خا جذباتی نہ ہو
34:37فرحانہ خالہ
34:39is most welcome here
34:40تم سوچو
34:41میں تمہیں ساڑھے آٹھ تک اٹھا دوں گا
34:44اسے برا مانتا دیکھ کر
34:45اس نے فوراں دفاعی انداز میں بولا
34:47اوکے
34:48اس کی وضاحت پر وہ مطمئن ہوئی
34:50I love you man
34:51آنکھیں بند کیے کیا اس نے کہا
34:53اس کے چہرے پر مسکراہت تھی
34:55love you too زندگی
34:56اسے بغور دیکھتے وہ بولا
34:58وہ باقی بچوں کی طرح فوراں ہی دوبارہ سو گئی
35:01بچوں کی طرح معصوم ہو تم
35:03اس شیطان کے گھر پر تم جیسی معصوم پر ہی کیسے پیدا ہو گئی
35:07وہ ایک ٹک سوئی ہوئی نورو لین کا چہرہ دیکھ رہا تھا
35:09عجیب love hate والا relationship تھا
35:12اس لڑکی کے ساتھ اس کا
35:13گزری رات جب وہ اس کی باہوں کے حسار میں تھی
35:16اور وہ اس کے ساتھ پیار بھری سرگوشیاں کر رہا تھا
35:18تب نورو لین کی قربت میں
35:20بلکل بھول گیا تھا کہ وہ میر فاروق کی بیٹی ہے
35:22تب اس کے دل میں
35:24اس معصوم اور پیاری شہزادی کے لئے
35:25بس محبت ہی محبت تھی
35:27اور اب صبح کی روشنی پھیل جانے کے بعد
35:29جب یاد آ گیا کہ وہ کس کی بیٹی ہے
35:31تب وہ اسے اپنی محبت
35:34چاہت اپنا پیار نہیں
35:35بلکہ صرف اور صرف اپنے دشمن کی بیٹی نظر آ رہی تھی
35:38وہ بیٹی جس میں اس کے دشمن کی جان تھی
35:41اور اپنے دشمن کی اسی کمزوری
35:43کو وہ استعمال کرنا چاہتا تھا
35:45لائک کومنٹس شیئر کریں
35:47اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لئے سبسکرائب کریں
Recommended
0:54
|
Up next
41:18