Farhat Ishtiaq is a renowned Pakistani writer, author, and screenwriter known for her captivating storytelling and thought-provoking themes. Her writing style is characterized by:
1. Emotional Depth: She skillfully explores complex emotions, creating relatable characters that resonate with readers.
2. Social Commentary: Her stories often address societal issues, sparking meaningful conversations.
3. Strong Female Protagonists: Empowered women are central to her narratives, challenging traditional gender roles.
4. Intricate Plotting: Engaging storylines with unexpected twists keep audiences engaged.
5. Realistic Dialogue: Authentic conversations add authenticity to her stories.
6. Cultural Sensitivity: Her work reflects Pakistan's cultural nuances, making her stories uniquely local and globally relevant.
Farhat Ishtiaq's writing has captivated audiences in novels, TV dramas, and audio series like "Jo Bache Hain Sang Samait Lo." What's your favorite work by Farhat Ishtiaq?
Awaz Kahani Series:
Drama: Meem Se Mohabbat
Episode: 5
Follow the Farhat Ishtiaq Official channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VayFx2IKQuJC097AOE2k
#audiobook #youtubetips #farhatishtiaq #yemeradil #pakistaninovels #growonyoutube #youtubegrowth #audiolibrary #youtubehindi #boostviews
#farhatishtiaqnovels #farhatishtiaq #urduadab #stories #urdunovels #romanticstory
#pakistanidrama #romanticnovel #audiorecording #episode
#youtube #upcomingdramas #urdu_story #romanticnovel
#urdu_kahani #friendsship #urduaudiorecordingnovels
#novels #UrduNovels #Friendsship #Romanticnovels
#farhatishtiaqnovels #Bestnovelstories #urdu #Romantic
#pakistanidrama #kahaniyah #bestnovelsCollection
#humtv #romance #love #urdubooks #Novelsandstories
#upcomingdramas #UrduAudioBooks #romantic #dramareviews
#upcomingdramas #RomanticAudioStories #MysteryAudioBooks #ThrillerNovels #FantasyAudioSeries
#ClassicLiterature #HistoricalFiction #ScienceFictionBooks #HorrorStories
#DramaNarratives #AdventureTales #ForBookLovers #RelaxAndListen #StudyCompanion #CalmingVoices #NightTimeStories #AudiobookFans #ReadersChoice #StayInspired #UrduNovels #EnglishFiction #HindiAudioBooks #ArabicNarratives #SpanishNovels #FrenchAudioStories #FullAudioBook #ChapterWiseAudio
#ListenAndLearn #ImmersiveStories #TrendingStories #BingeWorthy
#NewReleases #youtubeaudiobooks #YouTubeStorySeries #ExclusiveContent #meemsemohabbat
Don’t forget to subscribe @FarhatIshtiaqOfficial
1. Emotional Depth: She skillfully explores complex emotions, creating relatable characters that resonate with readers.
2. Social Commentary: Her stories often address societal issues, sparking meaningful conversations.
3. Strong Female Protagonists: Empowered women are central to her narratives, challenging traditional gender roles.
4. Intricate Plotting: Engaging storylines with unexpected twists keep audiences engaged.
5. Realistic Dialogue: Authentic conversations add authenticity to her stories.
6. Cultural Sensitivity: Her work reflects Pakistan's cultural nuances, making her stories uniquely local and globally relevant.
Farhat Ishtiaq's writing has captivated audiences in novels, TV dramas, and audio series like "Jo Bache Hain Sang Samait Lo." What's your favorite work by Farhat Ishtiaq?
Awaz Kahani Series:
Drama: Meem Se Mohabbat
Episode: 5
Follow the Farhat Ishtiaq Official channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VayFx2IKQuJC097AOE2k
#audiobook #youtubetips #farhatishtiaq #yemeradil #pakistaninovels #growonyoutube #youtubegrowth #audiolibrary #youtubehindi #boostviews
#farhatishtiaqnovels #farhatishtiaq #urduadab #stories #urdunovels #romanticstory
#pakistanidrama #romanticnovel #audiorecording #episode
#youtube #upcomingdramas #urdu_story #romanticnovel
#urdu_kahani #friendsship #urduaudiorecordingnovels
#novels #UrduNovels #Friendsship #Romanticnovels
#farhatishtiaqnovels #Bestnovelstories #urdu #Romantic
#pakistanidrama #kahaniyah #bestnovelsCollection
#humtv #romance #love #urdubooks #Novelsandstories
#upcomingdramas #UrduAudioBooks #romantic #dramareviews
#upcomingdramas #RomanticAudioStories #MysteryAudioBooks #ThrillerNovels #FantasyAudioSeries
#ClassicLiterature #HistoricalFiction #ScienceFictionBooks #HorrorStories
#DramaNarratives #AdventureTales #ForBookLovers #RelaxAndListen #StudyCompanion #CalmingVoices #NightTimeStories #AudiobookFans #ReadersChoice #StayInspired #UrduNovels #EnglishFiction #HindiAudioBooks #ArabicNarratives #SpanishNovels #FrenchAudioStories #FullAudioBook #ChapterWiseAudio
#ListenAndLearn #ImmersiveStories #TrendingStories #BingeWorthy
#NewReleases #youtubeaudiobooks #YouTubeStorySeries #ExclusiveContent #meemsemohabbat
Don’t forget to subscribe @FarhatIshtiaqOfficial
Category
😹
FunTranscript
00:00. . . . . . . .
00:30. . . . . .
01:00. . . . . .
01:30. . . . . .
01:59. . . . . .
02:29He had to do it.
02:59She said,
03:29ڈھونڈنا نہ کو چنے چبوا دیتا ہے
03:32میں تو دو تین لڑکیاں دیکھنے میں ہی
03:34تھک گئی
03:34سلیخہ مو بنا کے بولی تھی
03:36تو آپ سے کون کہہ رہا ہے اتنا ڈھونڈنے
03:38آپ اپنے عریب قریب میں دیکھیں نا
03:41عمر چونکہ ماہی کو چاہتا تھا
03:43اس لیے اپنی اور ماہی کے رشتے کے لیے
03:45راستہ ہموار کر رہا تھا
03:47ارے ہاں یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں
03:48اپنی جان پرچان اڑوس پڑوس
03:51اور خاندان میں بھی تو کتنی لڑکیاں ہیں
03:53عمر ڈائریکٹ ماہی کا نام نہیں لے رہا تھا
03:56مگر ماہ کے ذہن میں
03:57اپنی مرضی کا خیال ڈال رہا تھا
03:59اور چلاکی سے اس بات پر
04:01مسکرا بھی رہا تھا
04:02روشی بہوشوں کی طرح بیٹ پہ پڑی
04:05سو رہی تھی
04:06اسے نین میں کسی کے جگانے کی آوازیں آ رہی تھی
04:08کوئی اسے کندے پکڑے
04:10ہلا بھی رہا تھا
04:11وہ نین بھری آواز میں بولی تھی
04:13ماہی سونے دو مجھے
04:14اس نے اپنے کندے پر سے ہاتھ جھٹکا تھا
04:17لیکن کسی نے پھر سے اسے ہلایا تھا
04:20سونے دو مجھے
04:21اب کی بار وہ بہت غصے سے بولی تھی
04:23اب میں تمہارا سر توڑ دوں گی
04:25روشی شرافت سے اٹھ جاؤ
04:26ماہ کی آواز پر روشی بوکلا کے بیٹ پہ بیٹھی تھی
04:29ماہ آفیس جانے کے لئے تیار کھڑی تھی
04:32ان کے پیچھے چمن بوا اور ماہی بھی کھڑے تھے
04:35اور وہ دونوں ماہ کے ہاتھوں
04:36روشی کی شامت کا مزہ لے رہے تھے
04:38تمہاری انٹرنشپ کا پہلا دن ہے
04:40اور پڑی سو رہی ہو
04:41روشی کو جیسے یکدم ہی انٹرنشپ
04:44آفیس سب کچھ یاد آ گیا تھا
04:46اٹھتے ہی اس کے چودہ طبق روشن ہو گئے تھے
04:49اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے
04:51چمن بوا زیر لب بولی تھی
04:52ممی میری طبیعت بلکل ٹھیک نہیں
04:55روشی معصومیت اور بیچارگی سے بولی تھی
04:57کیا ہوا ہے تمہاری طبیعت کو
04:59صدف گھور رہی تھی
05:00سر میں بہت درد ہے شاید فیور بھی ہو رہا ہے
05:03روشی آواز کو نقاحت برا بنا کے
05:06بیماری کا ڈراما کر رہی تھی
05:08کہیں مجھے ملیریا تو نہیں ہو گیا
05:10وہ بیچارگی سے بولی
05:11صدف نے اس کے ماتھے اور گردن کو چھوا
05:14نارمل ہے ٹیمپریچر
05:15صدف سنجیدگی سے بولی تھی
05:17صدف کو روشی کا تمام ڈراما سمجھ آ رہا تھا
05:21وہ روشی کی طرف ان نظروں سے دیکھ رہی تھی
05:23کہ اگلی بیماری بتاؤ
05:24چمن بو اور ماہی اپنی ہسی کنٹرول کر رہے تھے
05:27روشی سکول جانے والے بچوں کی طرح
05:29اپنی بیماری کے پہانے کر رہی تھی
05:31ممی میرا دل گھبرا رہا ہے
05:33سانس لینے میں بھی تکلیف ہو رہی ہے
05:35کئی مجھے دل کا دوڑا تو نہیں پڑھنے والا
05:37روشی معصومیت سے ماں کی طرف دیکھ رہی تھی
05:40کئیوں کو ہارٹ اٹیک دے کر بھی
05:42تمہیں ہارٹ اٹیک نہیں ہونے والا
05:43سیدھی شرافت سے کھڑی ہو جاؤ
05:45صدف تنزیہ لہجے میں
05:47روشی کو کوکوان نظروں سے گھور رہی تھی
05:49باقی بیماریاں راستے میں سنا دینا
05:51ویل چیئر اسٹریچر اور اکسیجن سیلنڈر کے ساتھ
05:54بھی اگر تمہیں بھیجنا پڑھانا
05:55تو بھی آفیس تو تمہارے اچھے بھی جائیں گے
05:58صدف وارننگ دینے والے انداز میں بولی تھی
06:00ماہی اپنی بیمار بہن کی
06:02تیاری میں ہیلپ کراؤ
06:03مجھے اگلے پندرہ منٹ میں ریڈی نظر آئے
06:05میں پورچ میں تمہارا انتظار کر رہی ہوں
06:07تو میں ڈراب کر کے آفیس جاؤں گی
06:09صدف ماہی کی طرف مڑی تھی
06:12بیمار بہن کے لفظ پر انہوں نے کافی زور دیا تھا
06:15توجہ پوری روشی کی طرف تھی
06:17روشی بہت بری طرح فسی ہوئی تھی
06:19اس کے پاس اب کوئی راہ فرار نہیں بچی تھی
06:21چمن بوہ اور ماہی اس کی حالت پر
06:23مسکرا رہی تھی
06:24روشی نے ماہی کی طرف کشن اچھال کے پھیکا تھا
06:27روشی بور سی شکل بنا کے آفیس آ گئی تھی
06:30مینجر کے سامنے ان کے آفیس میں کھڑی تھی
06:33مینجر فرحان درمیانی عمر کے سنجیدہ مزاج آدمی تھے
06:37وہ روشی کو اس کے کام کی نویت بتا رہے تھے
06:40وہ ان کی باتیں روشی کے اوپر سے گزر رہی تھی
06:43وہ بری طرح بور ہو رہی تھی
06:45یہاں ایک بڑا سا ہال تھا
06:47جہاں فرم میں کام کرنے والے بہت سے ملازمین
06:49اپنی اپنی ڈیسکوں پر کمپیوٹرز کے سامنے بیٹھے ہوئے تھے
06:52مینجر فرحان روشی کو ایک میز کی طرف لے آئے تھے
06:56جس پر چار لوگوں کے کام کرنے کی جگہ تھی
06:59اور چار کمپیوٹر سسٹم موجود تھے
07:01وہاں پہلے سے دو لڑکی اور ایک لڑکی بیٹھے کام کر رہے تھے
07:04چوتی قالی جگہ پر روشی مینجر کے ساتھ کھڑی تھی
07:08جو تین کلیکس بیٹھے تھے وہ اسے دیکھ رہے تھے
07:11ان کے چہرے سنجیدہ تھے
07:12اس نے انہیں ہائے کرنے والے انداز میں دیکھا تھا
07:15مس آیت یہ آپ کا ورک اسٹیشن ہے
07:17آج آپ کا پہلا دن ہے
07:18اس لئے آپ ان فائلز کو سٹڈی کریں
07:20تاکہ آپ کو احمد ایسوسیئیٹس کے پروجیکٹس
07:23اور کاموں کے بارے میں نوہا ہو جائے
07:24مینجر فرحان کا انداز بلکل پروفیشنل تھا
07:28ایک پیون پیچھے کھڑا تھا
07:30اس کے ہاتھوں میں بہت ساری فائلز تھی
07:31روشی کا ان فائلز دیکھ کر ہی
07:41کے اشارہ کرنے پر پیون نے وہ ساری فائلز
07:43روشی کے آگے میز پر رکھ دی تھی
07:44روشی کی جان جا رہی تھی ان فائلز کو دیکھ کے
07:47ایک تو دیر ہونے کی وجہ سے
07:49اس نے ناشتہ بھی نہیں کیا تھا
07:50اب اسے بھوک لگ رہی تھی
07:52اس لئے اس نے یہاں پر ہی فوڈ ڈیلیوری کروائی تھی
07:54وہ فون پر سلیقہ سے باتیں بھی کر رہی تھی
07:57ساتھ ساتھ نوڈلز بھی کھا رہی تھی
07:59جو فائلز سے پڑھنے کے لئے دی گئی تھی
08:01وہ جون کی دون بند کی بند پڑی تھی
08:03اس کے پاس بیٹھے تینوں کولیکس
08:05اس کے یہاں بیٹھ کے کھانے کو حیرس سے دیکھ رہے تھے
08:09روشی کو جیسے اس چیز کا احساس ہی نہیں تھا
08:11کہ یہ آفیس ہے اس کا گھر نہیں
08:13وہ کولیکس کی ناغوار نظروں کو محسوس کیے بغیر
08:16مزے سے کھانے میں مصروف تھی
08:18اور ساتھ ساتھ فون پر سلیقہ سے اپنے دکھڑے بھی رو رہی تھی
08:21مجھ سے کورس کی کتابیں نہیں پڑھے جاتی
08:23لے کے اتنی بورنگ فائلز اٹھا کے مجھے دے دی ہیں
08:26میں تو بھاوی بیگم اور امی سے تمہارے لئے بہت لڑکے آئی تھی
08:30مگر مجال ہے جو ان پر کچھ اثر ہو جائے
08:32بھئی نہیں ہے بچی کا دل پڑھنے کا
08:34کوئی زبردستی ہے کیا
08:35سلیقہ اپنے ہاتھوں پیروں پر نیل پالش لگا رہی تھی
08:38میں نے یورسٹی جانے سے جان چھڑائی
08:41تو لے کے مجھے انٹرنشپ میں بھسا دیا
08:42یہ تو وہی بات ہوئی آسمان سے گرا
08:44کھجور میں اٹکا اچھا بھلا میرا
08:46رشتہ آ گیا تھا اسے بھی منع کر دیا
08:48سلیقہ حضب عادت روشی کو
08:50پورا پورا بڑھاوا دے رہی تھی
08:52کیا تمہارا رشتہ مجھے تو کسی نے
08:54بتایا تک نہیں کس کا رشتہ آیا تھا
08:56روشی ہمارے نیبرز ہیں بھپو
08:59ہاں لڑکا تھوڑا سٹوپڈ
09:01سا ہے مگر اس سڑے وہ آفیس
09:02میں کونسی میری لائف امیزنگ ہونے والی ہے
09:05اسی وقت تلہا ہال سے
09:07گزرتا ہوا اپنے کمرے کی جانے بڑھا
09:09تھا تلہا باوقار
09:11انداز میں تیز قدموں سے جا رہا تھا
09:13اپنے اپنے ورک اسٹیشن پر بیٹھے
09:15امپلوئیس بوس کو سلام کر رہے تھے
09:17روشی کے ساتھ بیٹھی لڑکی
09:19نے روشی کو پیر مار کے الیٹ کیا تھا
09:21اور ایستہ سے کہا تھا بوس
09:22تلہا سلام کا جواب دیتا
09:24آگے بڑھ رہا تھا کہ اس کی نظریں
09:26روشی پر پڑی تھی
09:27جو آفیس کو اپنا گھر سمجھے
09:29کرسی سے ٹیک لگائے نوڈلز کھانے میں مصروف تھی
09:32اس کا مو نوالے سے بھرا ہوا تھا
09:35نوڈلز مو سے لٹک رہے تھے
09:37تلہا کو دیکھ کے اس نے نوڈلز کا نوالہ
09:40نگلنے کی کوشش کی تو آنکھوں سے پانی نکل آیا تھا
09:43تلہا اسے شدید ناغواری سے گھورتا ہوا
09:45بغیر کچھ کہے اپنے آفیس میں چلا گیا تھا
09:48روشی نے دوبارہ سے لا پروہی
09:50بھرے انداز میں اپنا کھانا کنٹینیو کیا تھا
09:53بوس کو دیکھ کے
09:54الرٹ ہونے والے تمام امپلائیس
09:55دوبارہ اپنے کاموں میں مصروف ہو گئے تھے
09:57روشی کا انٹرکوم بجا تھا
10:00روشی نے اٹھایا سیکریٹری بولی
10:02مسائیت سر تلہا آپ کو بلا رہے ہیں
10:05روشی نے انتہائی بے فکرے پنسے نوڈلز کا
10:08ڈبا اور فوق میز پر رکھا
10:09اور بھرپور کانفیڈنس کے ساتھ
10:11کھڑی ہو کے تلہا کے آفیس کی جانب
10:13یوں جا رہی تھی جیسے ہی اس کی خالہ کا گھر ہو
10:15تلہا اپنے آفیس ٹیبل پر بیٹھا تھا
10:19اس کے کمپیوٹر پر آٹو کیٹ
10:20اسٹرکچرل ڈرائنگ کھلی ہوئی تھی
10:22جسے وہ بغور سوچتی ہوئی نظروں سے دیکھ رہا تھا
10:25اس کے آفیس کا دور کھلا تھا
10:27اور روشی بغیر اجازت لیا اندر آئی تھی
10:29ڈرے یا گھبرائے بغیر
10:31پورے کانفیڈنس کے ساتھ
10:33تلہا نے کمرے کا دروازہ
10:34آواز سے کھلنے پر روشی کو قدر ناغواری سے دیکھا تھا
10:38مگر وہ بولا کچھ نہیں
10:39روشی مسکرا کے بے فکرے پن سے بولی تھی
10:42آپ نے مجھے بلایا تھا سر
10:43وہ یہ کہتے ہوئے
10:45کدھی تلہا کی میز کے آگے رکھی
10:47کرسی کھیج کر اس پر بیٹھ گئی تھی
10:48تلہا نے اس کے بغیر اجازت
10:50کرسی کھیج کر بیٹھنے کو
10:51بلکل پسند نہیں کیا تھا
10:53اس کی چہرے پر ناغواری آئی تھی
10:55اسے یہ غیر سنجیدہ لڑکی
10:57اپنے آفیس میں قطن اچھی نہیں لگ رہی تھی
10:59اور وہ چونکہ سنجیدہ مزاد
11:02پروفیشنل انسان تھا
11:03اس لیے سے یہ نون سیریس طریقے
11:05گراں گزر رہے تھے
11:06تلہا نے روشی سے سنجیدگی سے پوچھا
11:09آپ ناشتہ کر کے نہیں آئی تھی
11:11تلہا کی آنکھوں میں ایک تنزیہ تاثر تھا
11:14وہ اسے محضبانہ انداز میں
11:16تنز کر کے آفیس میں کھانے پینے پر
11:18ٹوک رہا تھا
11:19مگر روشی تو روشی تھی
11:20لاپرفاہی اور کانفیڈنس سے
11:22بڑے مزے سے بولی تھی
11:23اسے تلہا کا تنز سمجھ ہی نہیں آیا تھا
11:26ممی نے ناشتہ کہاں کرنے دیا تھا سر
11:28فرحان سر نے اتنی ساری فائلز
11:30سٹیڈی کرنے کو دے دی
11:31اب بھوکا رہ کر
11:32تو بندہ کام نہیں کر سکتا نا
11:34بابا نے کہا ہے
11:35مجھے یہاں پر بہت دل لگا کر کام کرنا ہے
11:37روشی تلہا کو بھی
11:39اسی طرح ڈیل کرنے کی کوشش کر رہی تھی
11:41جیسے وہ اپنے ارد گرد
11:42باقی تمام لوگوں کو کرتی تھی
11:44مگر اسے یہ نہیں پتا تھا
11:46کہ اس بار اس کا پالا
11:47ہٹلر ٹائپ سف مزاج بندے سے پڑا تھا
11:50جی ما شاء اللہ
11:51آپ اپنے پیرنٹس کی باتوں کو
11:52خاصا سیریس لیتی نظر آ رہی ہیں
11:54تلہا تنزیہ لہجے میں بولا تھا
11:57روشی انکساری سے یوں مسکرائی تھی
11:59جیسے تلہا نے واقعی اس کی تعریف کی ہو
12:01دیکھیں مسائیت
12:03آپ اپنے والد صاحب کی سفارش کی وجہ سے
12:05یہاں پر موجود ہیں
12:06ورنہ میرے آفیس میں انٹرنس بھی
12:08گریجوئیٹ سے کم نہیں ہوتے
12:10جبکہ آپ تو ابھی صرف
12:12اے لیول کر کے آئی ہیں
12:13آپ سے کوئی بہت بریلینڈ اور شاندار
12:15پرفارمنس کی ایکسپیکٹیشن
12:17تو میں ہرگز نہیں رکھتا
12:18لیکن اگر اپنے فادر کے ریفرنس سے
12:20آپ یہاں آ ہی گئی ہیں
12:21تو جو کام آپ کو دیا جائے
12:23اسے بھرپور سنجیدگی
12:25اور رسپونسیبلیٹی کے ساتھ کرنا ہوگا
12:27اگر آ کے آپ نے
12:28انجینرنگ انیورسٹی میں جانا ہے
12:30تو یہاں جو کام کرنے کی
12:31اپرچنیٹی آپ کو ملی ہے
12:33اس سے فائدہ اٹھائیں
12:34آفیس کا ایک ڈیکورم ہوتا ہے
12:37نیکس ٹائم آپ بریک فرسٹ کے بغیر آئیں
12:39یا آپ کو آفیس ٹائمنگ میں
12:40کچھ کھانا پینا ہو
12:41تو کائنڈلی کیفیٹیریا میں
12:43بیٹھ کے کھائیے گا
12:44اس بار طلحہ بہت سنجیدہ
12:46دو ٹوک لہجے میں
12:47اسے وارننگ دے رہا تھا
12:49روشی خاموشی سے طلحہ کی طرف
12:51دیکھ رہی تھی
12:52اسے اس سڑیل بندہ
12:53ایک آنکھ نہیں بھا رہا تھا
12:55میں امید کرتا ہوں
12:56مجھے یہ باتیں آپ سے دھورانی نہیں پڑیں گی
12:58اب آپ جا سکتی ہیں
12:59طلحہ سنجیدگی سے
13:00بوس والے لہجے میں
13:01ہدایت دے رہا تھا
13:03روشی کو جانے کا کہہ کر
13:04اس نے اپنی نظریں
13:05پھر سے کمپیوٹر پر جمع دی تھی
13:07روشی برا سا بوں بناتی
13:09کرسی پر سے اڑ گئی
13:10وہ جانے کے لیے جیسی ہی مڑی
13:12طلحہ کی آواز
13:13اس کے کانوں میں آئی تھی
13:14نیکس ٹائم آپ میرے آفیس میں آئیں
13:16تو اجازت لے کے آئیے گا
13:17اور بیٹھنے کے لیے بھی
13:19میری پرمیشن کا ویٹ کیجئے گا
13:20طلحہ نے محذبانہ انداز میں
13:22روشی کی تھنڈی تھنڈی
13:23بیزتی کر دی تھی
13:24اور روشی کو
13:25بیسک مینرز جتائے تھے
13:27روشی طلحہ کے آفیس سے
13:29باہر نکل کے کوریڈور میں آئی تھی
13:31طلحہ نے جو اسے باسے سنائی تھی
13:33اس پر اسے بہت غصہ آ رہا تھا
13:35ایک تو وہ زبردستی
13:36انٹرنشپ کے لیے بھیجی گئی تھی
13:37اوپر سے باس اتنی باتیں سنا رہا تھا
13:40سامنے سے پیون
13:41طلحہ کے لیے ٹری میں
13:42بلیک کافی لے کے جا رہا تھا
13:44روشی اور پیون کا آمنہ سامنا ہوا
13:46روشی نے ٹری میں رکھی
13:47بلیک کافی کو ایک نظر دیکھا
13:49اور پیون سے بولی
13:50آپ لوگوں کے باس تو
13:51اتنے کروے ہیں
13:53انہیں بلیک کافی پلا کے
13:54مزید کیوں کروا کر رہے ہیں
13:56پیون روشی کی بات
13:57سن کر مسکر آیا
13:58لگتا ہے پہلے ہی دن
14:00سر سے ڈانٹ پڑ گئی آپ کو
14:01ایسے سڑیل باس کو
14:03آپ لوگ برداشت کیسے کر لیتے ہیں
14:05روشی پیون کو
14:06بلکل برابری کے درجے پر
14:07رکھ کر بات کر رہی تھی
14:09اسے خود سے کم مرتبے کا آدمی
14:11سمجھ کر ٹریٹ نہیں کر رہی تھی
14:12سر طرح تھوڑے سف مزاج ہیں
14:15مسائیت مگر دل کے بہت اچھے ہیں
14:16لو جی
14:17دل کا ہم نے اچار مربع چٹنی منانا ہے
14:20ایٹیٹیوڈ ایسے ہیں
14:28آگے بڑھ گئی تھی
14:29پیون ہابن مسکرا کے
14:31طلحہ کے آفس کی طرف چلا گیا تھا
14:33اسے ہی شوخ و چنچل
14:35نٹکھٹ سی لڑکی بہت پیاری لگی تھی
14:37کیونکہ وہ پیون کو
14:38خود سے کم تر سمجھ کے نہیں
14:40بلکہ برابری پر اپ کے بات کر رہی تھی
14:42اس کے اندر اپنے سٹیٹس
14:44پیسے کا کوئی غرور نہیں تھا
14:46روشی باتیں سن کے واپس
14:48اپنی جگہ پر آ کر بیٹھ گئی تھی
14:50اب وہ اپنے سامنے کھلی
14:51موٹی سی فائلز کے پیجز
14:53جوائیاں لے لے کے پلٹ رہی تھی
14:55اس کا حال ایسا تھا
14:57جیسے کوئی بچہ
14:57اسکول کی چھٹی ہو جانے کا انتظار کر رہا ہو
15:00اس نے کلائی میں بھنی
15:01سمارٹ فوچ میں ٹائم دیکھا
15:03چار بچ کے پندرہ منٹ ہو رہے تھے
15:05روشی جمائی لیتے ہوئے
15:06اپنے برابر میں بیٹھی کام میں
15:08مصروف کولیگ سے بولی
15:09کیا ٹائم ہوا ہے
15:10میری گھڑی شاید خراب ہو گئی ہے
15:12چار بچ کے پندرہ منٹ
15:14وہ لڑکی روشی کی حالت دیکھ کے
15:16مسکرائی تھی
15:16ایسا کیسے ہو سکتا ہے
15:18میں نے ایک گھنٹے پہلے ٹائم دیکھا تھا
15:20جب بھی چار ہی بجے ہوئے تھے
15:23کلیک روشی کی بات پر
15:24مسکرائی تھی
15:25جس طرح ایک ایک سیکنڈ کے بعد
15:27تم گھڑی دیکھ رہی ہو
15:28ایسے میں تو ٹائم رکا ہوا ہی لگے گا
15:30اونسلی سپیکنگ
15:32ایک سیکنڈ گھنٹے کے برابر لگ رہا ہے
15:34پتہ نہیں پانچ کب بجیں گے
15:35روشی جمائی لیتی ہوئی
15:37بوریت والی شکل بنا کے بولی تھی
15:39سلیقہ حضب عادت میں کے
15:41گلے شکوے کرنے کے لیے آ گئی تھی
15:43ان کا موٹ بہت قراب تھا
15:46جس کا اندازہ دادی کو
15:47اچھی طرح ہو رہا تھا
15:49وہ بیٹی کے کچھ بولنے کی منتظر تھی
15:50مگر سلیقہ خاموشی سے بیٹھی ہوئی تھی
15:53اب ہم سے کیا غستاقری ہو گئی
15:55تمہاری شان میں
15:56دادی ہی نے بات شروع کر دی
15:58بھابی میگم تو میرے ساتھ
15:59پکا نن بھاوج بارا غیرو جیسا تعلق رکھنی ہے
16:02مگر آپ سے اور اببہ سے
16:04اس غیریت کی امید نہیں تھی مجھے
16:06سلیقہ حضب عادت شکوے شکایتیں لے کے بیٹھ گئی تھی
16:09کیا بات ہو گئی ہے بیٹا
16:10کیوں خفا ہو
16:11دادا بولے تھے
16:12روشی کا رشتہ آیا اور مجھے کسی نے بتایا تک نہیں
16:15خود ہی خود انکار بھی کر دیا
16:16مجھ سے مشورہ بھی نہیں کیا
16:18دادا دادی دونوں بیٹی کی ان باتوں کو
16:20ہرگز بھی سیریس نہیں لیتے تھے
16:22دادی نے اپنا سر پیٹا اور
16:24موہی موہ میں لہول پڑا تھا
16:26اسی وقت چمن بوہ اندر آئیں
16:28وہ یہ بات سن کے بولیں
16:29ایسے رشتہ سے تو بہتر ہے
16:31روشی بیٹا ساری عمر کماری رہے
16:33چمن بوہ آپ تو رہنے ہی دیں
16:34آپ نے تو ہمیشہ بھابی بیگر
16:36اور امی کی ہاں میں ہاں ملانی ہوتی ہے
16:38سلیقہ نے برا سا موہ بنایا تھا
16:40اگر کوئی دھنکہ رشتہ ہوتا
16:42تو تم سے تذکرہ بھی کرتے
16:43یہ روشی کے دماغ میں پتہ نہیں
16:45کیا خناس سمایا ہے شادی کے لیے
16:47اتاولی ہو جا رہی ہے
16:48دادی ناغواری سے بولی تھی
16:50آپ لوگوں کو تو کوئی دھنکہ لگتا ہی نہیں ہے
16:54مجھ سے تو مشورہ کرتے ہیں
16:55میں دیکھتی بھالتی
16:56آپ کو تو کشمش بھی سمجھ نہیں آئے تھے
16:58وہ تو میرے وظیفے کام کر گئے
17:01ورنہ ابھی تک بن بی آئی میکے میں ہی بیٹھی رہتی
17:03دادی نے اپنا سر پیٹا تھا
17:05دادی لگی لپٹی رکھے بغیر
17:07مو پھٹ انداز میں بولی تھی
17:08سلیخہ تمہیں اپنے ماں باپ اور میکی کی
17:10کوئی بات پسند آئی ہے کبھی
17:11صدف صحیح کرتی ہے
17:13روشی پوری کی پوری تم پہ چلی گئی ہے
17:15بس آپ کی انہی باتوں کی وجہ سے
17:17میں یہاں نہیں آتی
17:18سلیخہ نے مو بنایا
17:19بیٹا چھوٹی چھوٹی باتوں پر خفا نہیں ہوتے
17:22اپنا موٹ خراب مت کرو
17:23دادا ماں بیٹی کے درمیان
17:25صلح کرانے والے انداز میں بولے تھے
17:28اسی وقت گیٹ پر بیل ہوئی تھی
17:29چمن بوا گیٹ پر دیکھنے چلی گئی تھی
17:31ناہید ان کے گھر آئی تھی
17:34وہ دادا دادی کے ساتھ
17:36وہیں لاؤنج میں ہی بیٹھ گئی تھی
17:37انہوں نے سینٹرل ٹیبل پر
17:39ایک ڈھکا ہوا کھانے کا بول رکھا تھا
17:41گوٹ کی کڑھائی بنائی تھی
17:42میں نے سوچا تھوڑی آپ لوگوں کے لیے بھی لے آؤں
17:44میرے ہاتھ کی کڑھائی کی
17:46میرے سارے سسرال میں دھوم ہے
17:48سلیخہ ناہید کو غور سے دیکھ رہی تھی
17:50یہ کون خاتون ہیں جو گوٹ کی کڑھائی ہی بنا لائیں
17:53بھگونا بھر کے بھی بناتی تھی
17:55تو بھی اسی وقت چٹ ہو جاتی تھی
17:57سب انگلیاں گنتے رہ جاتے تھے
17:59وہ مہاورہ میں چاٹنے کی جگہ
18:01گنا بول گئی تھی
18:03پھر تو آپ نے اپنی سسرال میں کڑھائی پکا پکا
18:05کے کسی کے بھی ہاتھوں میں پوری انگلیاں
18:07رہنے ہی نہیں دیوں گی
18:08سلیخہ تنزیہ لہجے میں بولی تھی
18:10دادا زیرے لب مسکرائے تھے
18:12دادی نے سلیخہ کو تنبیحی نظروں سے اشارہ کیا
18:15کہ اپنی زبان قابو میں رکھو
18:17ناہید نے بغور سلیخہ کو دیکھا تھا
18:20انہیں صحیح تو سمجھ نہیں آیا
18:21مگر اندازہ ہو گیا تھا
18:23کہ ان سے کوئی بھند ہوا ہے
18:24جس کا سلیخہ نے وزاق اڑایا
18:26اس لئے ذرا سنجیدگی سے دادی سے بولی تھی
18:28دادی جان ان کا تعرف نہیں ہوا
18:30ناہید کا دادی کو دادی جان کہنا بھی عجیب تھا
18:34کیونکہ دادی ان کی ماں جتنی تو ہو سکتی تھی
18:36مگر نانی دادی بلکل نہیں
18:38سلیخہ نے انہیں ذرا بغور دیکھا
18:41یہ سلیخہ ہے میری بیٹی
18:42اوکے اوکے نائس میٹ اپ یو
18:45ان کی غلط انگریزی پر سلیخہ نے حیرت سے آنکھیں پھار کے انہیں دیکھا
18:49جبکہ ناہید اپنی جہلیت کا مظاہرہ بڑے کانفیڈنس سے کر رہی تھی
18:58سلیخہ نے کال ریسیف کی
19:02دادا دادی مہمان نوازی نبھاتے
19:04ناہید سے بات چیت کرنے لگے
19:06اور سنائیں سب قیریت ہے
19:07all thing is good دادی جان
19:09سلیخہ نے ان کی بات سنی اور جلال کا فون ریسیف کیا
19:12کشمش میں امی کے ہاں آئی ہوئی ہوں
19:14ارے نہیں میرا شونہ
19:16میں ڈرائیور کے ساتھ آگئی تھی
19:17پھر سلیخہ نے دوسری طرف کی بات سنی تھی
19:20اور بہت پیار سے بولی تھی
19:21میرا بی بی پریشان ہو رہا تھا
19:23میں آرام سے آگئی تھی
19:24don't worry
19:25سلیخہ کا لہجہ لارڈ بھرا تھا
19:28میاں کو اس طرح چھونا مونا بی بی بولنے پر
19:31دادی ہمیشہ ہی چڑتی تھی
19:32ناہید نے بھی دادا دادی سے باتیں شروع کر دی
19:35لیکن وہ سلیخہ کے ایسے چھونا مونا بولنے پر
19:38انہیں بغور دیکھنے لگی تھی
19:39وہ سمجھ تو گئی تھی
19:41کہ سلیخہ اپنے میاں سے بات کر رہی ہے
19:43مگر انہوں نے اپنے مزاق اڑانے کا انتقام لینے کے لیے
19:46جان بوچ کر سلیخہ سے پوچھا
19:47آپ بچوں کو گھر چھوڑ کے آئی ہیں کیا
19:49کتنے بچے ہیں آپ کے
19:51دادا نے اپنی مسکراہت دبائی تھی
19:53دادی جی نے اپنی بیٹی کا اپنے شوہر کے ساتھ
19:56اس طرح چھچورے انداز میں بات کرنا
19:57بلکل پسند نہیں تھا
19:59جل کے بولی تھی
20:00یہ اپنے میاں سے بات کر رہی تھی
20:02ہاں ہم میاں بی بی میں بہت محبت ہے
20:04میں انہیں کشمش کہتی ہوں
20:06اور وہ مجھے جان
20:07سلیخہ ذرا اطرا کے بولی تھی
20:09حالانکہ انہیں تو آپ کو
20:10وارٹر ملن بولنا چاہیے
20:12ناہید نے سلیخہ کے بھاری بھرکم جسے پر چوٹ کی تھی
20:15ناہید اور سلیخہ دونوں ہی
20:17ایک دوسرے کو گھور رہی تھی
20:18ناہید کو اپنا اوچھا پن دکھانے کا شوق تھا
20:22اور سلیخہ دل بھر کے مو پھٹ تھی
20:24وارٹر ملن نہیں وارٹر میلن
20:26ملن تو ہمارا چھبیس سال پہلے ہو چکا ہے
20:29آپ کو انگریزی آتی نہیں
20:31تو بولتی کیوں ہے
20:31سلیخہ نے مو پھٹ انداز میں کہا
20:34اور دوبارہ اپنے موبائل پر مصروف ہو گئی
20:36دادا دالی نے صورتحال سمحالتے ہوئے بات بدل دی
20:39چھوڑے ان سب باتوں کو
20:40یہ بتائیں چاہے پینگی یا تھنڈا
20:42آپ کی متن کڑائی ضرور کھاؤں گی
20:44پھر بتاؤں گی کیسی بنی
20:46عمر ماہی کو اس کی انیورسٹی سے پک کرنے آیا تھا
20:50وہ ماہی کی یونیورسٹی کے گیٹ کے باہر
20:51اس کا انتظار کرتا
20:52اپنی گاڑی میں بیٹھا ہوا تھا
20:54ماہی یونیورسٹی گیٹ سے
20:56اپنی فرنڈز کے ساتھ باہر نکلی
20:57عمر کو گاڑی میں بیٹھا دیکھ کے
20:59وہ تھوڑی حیران ہوئی
21:01پھر دوستوں کو خداحافظ کرتی
21:02عمر کی گاڑی کے طرف آ گئی
21:04عمر نے بیٹھے بیٹھے ہی
21:05برابر والی سیٹ کا دروازہ
21:07ماہی کے لئے کھول دیا
21:08وہ چونکہ اپنے آفیس سے
21:09واپس آ رہا تھا
21:10اس لئے آفیس والی تیاری میں تھا
21:13آنکھوں پر سنگلاسز لگائے
21:14خاصہ ہینڈسوم اور سمارٹ لگ رہا تھا
21:17ماہی کی شانوں پر
21:18اس کا یونیورسٹی بیک تھا
21:19وہ کندے پر سے بیک اتار کے
21:21گود میں رکھ کے
21:22عمر کے برابر میں سیٹ پر بیٹھ گئی
21:23ماہی کوئی پتہ چل چکا تھا
21:25کہ سلیقہ پپو عمر کے لئے
21:27رشتے ڈھونڈ رہی ہیں
21:28اور وہ اس چیز سے ہرٹ ہوئی تھی
21:30ماہی اور عمر کے درمیان
21:32کبھی اقرار محبت نہیں ہوا
21:34مگر دل ہی دل میں
21:35وہ دونوں ایک دوسرے کو چاہتے تھے
21:37اور انہیں یہ بھی لگتا تھا
21:39کہ ان کی چاہت دو طرفہ ہے
21:40ماہی کو اپنی انہ بھی عزیز تھی
21:42اس لئے وہ اپنا ہرٹ ہونا
21:44جیلز اور نراز ہونا
21:46عمر سے چھپانے کی کوشش کر رہی تھی
21:48تم کیسے آگئے مجھے لینے
21:50ماہی نے اپنی ٹون کیجول سی بنائی
21:52آفیس سے نکل رہا تھا
21:53مامی کی کال آگئی
21:55کہ میں جاتے ہوئے
21:55تمہیں بھی پک کر لوں
21:56عمر مسکرا کے
21:58ماہی کی طرف دیکھ کر بولا تھا
21:59تھانکس مگر اس زہمت کی ضرورت نہیں تھی
22:02میں کیپ کر کے خود آ جاتی
22:03عمر نے چونک کے ماہی کی طرف دیکھا تھا
22:06اسے ماہی کے لہجے میں
22:07غیر معمولی تلقی کا احساس ہوا تھا
22:10آج بڑی فارمل ہو رہی ہو
22:12خیریت تو ہے نا
22:13ماہی تنزیہ نظروں سے
22:14عمر کی طرف دیکھتی
22:16لہجے کو سرسری بنا کے بولی
22:18ہاں ہماری طرف تو خیریت ہے
22:19تم بتاؤ
22:20سنا ہے بڑی لڑکیاں وڑکیاں
22:22تلاش کرتے پھر رہے ہو
22:23سلیقہ پپو تمہارے لئے رشتہ ڈھونڈ رہی ہے
22:25ماہی چھپانے کی کوشش کرنے کے
22:27باوجود بھی اپنی جیلسی اور نرازگی
22:29ظاہر کر گئی تھی
22:31عمر ذہین لڑکا تھا
22:32ماہی کا اتنا سا جملہ ہی
22:34اسے یہ سمجھانے کے لئے کافی تھا
22:35کہ ماہی کے دل میں بھی اس کے لئے
22:37وہی فیلنگز ہیں جو وہ ہمیشہ سمجھتا آیا تھا
22:40تمہیں برا لگا کیا
22:41عمر اپنی خوشی چھپاتا
22:44بظاہر سنجیدگی سے بولا تھا
22:46وہ اب ماہی کی جیلسی کو انجوئے کر رہا تھا
22:49مجھے کیوں برا لگے گا
22:50ماہی لاپرواہی سے بولی
22:52وہی تو تمہیں کیوں برا لگے گا
22:54کونسا تم مجھ میں انٹرسٹڈ ہو
22:55عمر ماہی نقیز انداز میں آنکھیں گھوماتا
22:59سنجیدہ لہجے میں بولا تھا
23:01ہاں بالکل
23:01ماہی چڑھ کے بولی تھی
23:03عمر ماہی کے ساتھ بھرپور چھر چھار کے موڑ میں
23:07جان بوچ کر اسے جیلس کرانے والی باتیں کر رہا تھا
23:10اب یہ ذکر نکلا ہے
23:11تو یار بتاؤ میں کیسی لڑکی سے شادی کروں
23:13امی کی جل سے جل میری منگنی کرانے کی خوہش ہے
23:16مجھے کیا پتا
23:18منگنی تمہاری فیانسی تمہاری
23:20تم جانو اور سلیخہ پھپو
23:21ماہی یار بڑی بے مروت لڑکی ہو تم
23:24کچھ نہیں تو اپنی دو چار پیاری پیاری سی فرینڈ سے ہی
23:27مجھے انٹروڈیوز کروا دو
23:28کیا پتا ان میں سے ہی کوئی مجھے پسند آ جائے
23:30عمر زیرے لب مسکر آیا
23:32میری فرینڈ ساری بہت اچھا ٹیسٹ رکھتی ہیں
23:35تم جیسا لڑکا انہیں پسند نہیں آئے گا
23:37ماہی دل جلے انداز میں بولی تھی
23:39مجھ جیسا کا کیا مطلب ہے
23:41کیا برائی ہے مجھ میں
23:42عمر اپنی ہسی کنٹرول کر رہا تھا
23:45اسے ماہی کی جلن بڑا مزہ دے رہی تھی
23:47اب یہ تو لمبی لسٹ سنانی پڑے گی
23:50اور میں ابھی یونیورسٹی میں
23:51پریزنٹیشن دے کر بڑی خوار ہو کے آ رہی ہوں
23:53ماہی شانے اچھکا کے
23:55بے نیازی سے بولی تھی
23:56اور کھڑکی سے باہر دیکھنے لگی تھی
23:58عمر کنکیوں سے اسے دیکھتا مسکر آ رہا تھا
24:02اسے یقین مل گیا تھا
24:03کہ ماہی کے لیے اس کی چاہت یک طرفہ نہیں
24:05وہ دل ہی دل میں خوش
24:07اور بہت پرسکون سا ہو گیا تھا
24:09روشی آفیس سے گھر واپس آئی تھی
24:12وہ کیپ والے کو پیسے دیتی
24:13گاڑی سے اتر رہی تھی
24:15برابر والے گھر سے روحیل نکلا تھا
24:17وہ اپنی نئے موڈل
24:18چمچماتی گاڑی میں بیٹھا کہیں جا رہا تھا
24:21روشی چھوٹی کیپ میں آئی تھی
24:23اسے روحیل نے بڑی ہمدردانہ نظروں سے دیکھا
24:26اور اپنے گاڑی سے اتر کے روشی کے پاس آ گیا
24:28روشی جی کہاں سے آ رہی ہیں
24:30روحیل موڈ دبانا انداز میں
24:32زبردستی کے اچھے بننے والے انداز میں بولا
24:35آفیس سے
24:36آپ کے والدین نے ابھی تک آپ کو گاڑی نہیں دلوائی
24:39اب تک کیپ میں سفر کرتی ہیں
24:42میں تو آپ کی عمر میں دو دو لش پش شمچماتی گاڑیوں کا مالک تھا
24:46یہ میری نئی گاڑی دیکھی آپ نے
24:48آٹومیٹک ہے
24:49زیرو میٹر خریدی ہے پنی پیک
24:51روحیل روشی کو متاثر کرنے کے لئے شو مار رہا تھا
24:57جبکہ روشی جو پہلے ہی آفیس سے
24:59بیزار اور خراب موڈ میں آئی تھی
25:00روحیل کی ان اوچھی باتوں سے
25:02اس کا دماغ مزید خراب ہو رہا تھا
25:04آپ کی گاڑیوں کی طرح ہی
25:05آپ کی وکیبلری بھی بہت شاندار ہے
25:08روحیل چونکہ روشی کا تن سمجھا نہیں تھا
25:11اس لئے دانت نکال کے
25:12مسکراتا ہوا دوستانہ لہجے
25:14اپنائیت کے ساتھ بولا
25:15شکریہ شکریہ آپ مجھے کہہ دیا کریں
25:18میں آپ کو پک اینڈ راپ دے دوں گا
25:20میری گاڑی میں سفر کر کے آپ کو بہت مزہ آئے گا
25:22کیا مس چلتی ہے ایک دم جھکاس
25:24ویسے بھی اب تو ہم قریبی دوست ہیں نا
25:27لفظ قریبی دوست پر
25:28روشی نے سے گھوٹی نظروں سے دیکھا تھا
25:31جی کسی دن آپ کی لش پش
25:32پنی پیک گاڑی میں روشنیاں دیکھنے
25:34اور سمندر کی سیر کرنے چلیں گے
25:37روحیل نے
25:38گاڑی کی سیٹوں سے پلاسٹک کور تک
25:40نہیں اتارا تھا
25:41روشی یہ دیکھتی ہوئی جھنجھلائی ہوئی اندر چلی گئی تھی
25:45لائک کومنٹس شیئر کریں
25:47اور تازہ ترین
25:48اپ ڈیٹس کے لیے سبسکرائب کریں