Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/18/2025
#JoBacheHainSangSamaitLo #JBHSSL #PakistaniDramas

Awaz Kahani Series:
Novel : Jo Bache hain Sang Samait Lo
Episode 26
Written by Farhat Ishtiaq

Another Story : Taqreeb Kuch to Behr e Mulaqat Chahiye by Farhat Ishtiaq
Part 1 Link : https://youtu.be/asWeD04Jgwg
Part 2 Link : https://youtu.be/I2zsQECgiO4

Please share your views, Suggestion And Let us know which Novel you want next in Awaz Kahani Series In comment.

Background Music : Nights Amore and Arn Andersson
Title: Farewell Life

Category

😹
Fun
Transcript
00:00जो बचे हैं संग समेट लो असफरहत इश्टियाक किस नमबर 26
00:10वो सैंडविचिज, फ्रूट्स और कौफे पर गुजारा करती कल शाम से स्टोडियो में थी
00:16पेंट करने के लिए उसके अंदर के आर्टिस्ट की तड़प पूरी तरहां बेदार थी
00:20तो वो बगएर किसी वकफे के काम कर रही थी
00:23नैनी चूंके उसके इस तरह की कैफियतों से पूरी तरहा आगाह थी
00:27आ आकर ये तो कह रही थी कि वो रात का खाना नीची आकर खा ले
00:31नाश्टा कर ले
00:32मगर जब वो मना करती तो खाना नाश्टा उपर ही पहुँचाए जाने की बात होती
00:37जब वो कैन्वस से नजरे उठाए बगएर उससे इंकार करती
00:40तब वो उसके लिए सैंडविचिज, नाश्पती और फिर कॉफी बना कर उपर ही ले आती
00:44वो टी-शिर्ट और ट्रैक सूट के ट्राउजर में मलबूस थी
00:48बालों को लपेट कर कैचर में जकर रखा था
00:51सुबह 11 बजे फ्लोरेंस की आर्ट्स गैलरी जहां उसकी तस्वीरों की नुमाईश होना थी
00:56उसके डायरेक्टर का फून आ गया
00:58ये पूछने के लिए कि उसके कितनी तसावीर मुकमल हो चुकी है
01:02उन्हें ये इत्मिनान दिला कर कि मकररा वक्त तक वो अपना काम पूरा कर लेगी
01:06उसने चंद रस्मी जुम्लों के तबादले के बाद फून पर गुफटगू खतम की थी
01:11कॉल खतम करते ही उसे सिकंदर का ख्याल आया था
01:14उसने अपनी दो दिन की मसरूफियाद बताई थी
01:17और ये कहा था आने वाले कल वो उसके साथ जहां वो कहे जाने के लिए तयार है
01:22उसने फोरण ही सिकंदर को कॉल मिलाई थी
01:25हेलो लीजा
01:26उसने फोन पर सिकंदर की मुस्कुराती हुई आवाज सुनी
01:30उसने पहली बेल पर कॉल रिसीव की थी
01:32कहा हो? क्या कर रही हो?
01:36सिकंदर ने दोस्ताना से लहजे में साथ ही मजीद पूछा
01:39स्टूडियो में हूँ, पेंट कर रही हूँ
01:42मैंने तुमसे पूछने के लिए फोन किया था कि क्या हम कल मिल रहे हैं?
01:47और क्या ये वो वाली कल है जिसका तुमने मुझसे वादा किया था
01:50कि एक पूरा दिन मेरे लिए होगा?
01:52मुस्कुरा कर पूछती, वो दर्वाजा खोल कर बाहर बालकनी में निकल आई
01:56चेहरे के अत्राफ बिखरी बालों की लटों को उसने हाथों से पीछे किया था
02:00सिकंदर उसकी बात के जवाब में धीरे से हसा
02:03ठीक है, कल वही वाली कल है जिसमें तुमने मुझे पेंट करना है
02:08तुम ये बताओ चलना कहा है, तुम पेंटिंग कहां बनाना चाहती हो
02:13जगा तो वो उस वक्त से सोचे बैठी थी जब सिकंदर ने अपनी पेंटिंग बनवाने पर अमाद्गी जाहिर की थी
02:20टिवली चलते हैं, टिवली, अच्छा ठीक है, चलना कब है
02:25सिकंदर ने फोरण ही उसकी बताई जगा के लिए अपनी रजामंदी दे दी थी
02:31कल सुभा, मैं तुम्हें तुम्हें तुम्हें होटल से पिक कर लूँगी
02:35ओके मुसवरा, कल मैं आपके डिस्पोजल पर होंगा, जो जगा आप तै करें, जो वक्त आप मुकरर करें
02:43सिकंदर की कदर शरारती से अंदाज में कही बात के जवाब में वो खिल खिला कर हंसी
02:48इतने फर्मा बर्दार बने हुए हो, खेर तो है?
02:53वादा निभा रहा हूँ, जो मैंने अपनी रोमन फ्रेंट से किया था, वो भी उसके साथ हंस रहा था
02:59सिकंदर ने मुस्कुराते हुए उससे कहा था, सिकंदर से बात खतम करने के बाद, वो बालकनी ही में खड़ी कल का दिन प्लान करने लगी थी
03:21वो अफिस देर तक रुका था, उसके जिन कामों का हरच हुआ था, इन दो दिनों में वो मुकमल कर चुका था
03:28जो दो एक काम मजीद उसके जिमें थे और उसे यहां पर मुकमल करके जाने थे, उसने आज उनका भी आगास कर दिया था
03:35उमीद थी के मजीद दो से तीन दिनों में वो अपने सारे काम मुकमल करके यहां से दुबारा वापसी की तयारी करेगा
03:42वो कल तक बेसाखी के सहारे चला था और असबताल जाकर पैर की बेंडिज भी तब्दील कर वाली थी
03:49आज वो बगेर बेसाखी के ओफिस आया था
03:52ठीक है अभी उसकी चाल बिलकुल नॉर्मल नहीं हुई थी
03:55मगर अपनी चोट के मज़ीद चाओ चोंचले उठाने का उसका हर्गिस कोई रादा नहीं था
04:00होटल वापिस आकर कमने ही में रात का खाना खाने के बाद
04:04अपने पैर की बेंडिज खोलते, जखम को साफ करते, दवा लगाते, बेंडिज करते
04:09चाहे उसे जितनी भी मुश्किल हुई थी, जितना भी दर्द हुआ था, उसे उससे कोई फर्क नहीं पड़ा था
04:16डॉक्टर की हदायात के मताबिक वो कोई इहतियात नहीं कर रहा था
04:21मगर वो जानता था, कि इस लापरवाई और बड़ेहतियाती के बावजूद भी वो मुकमल तोर पर ठीक हो जाएगा
04:27वो जाहे जितना भी बेमार हो जाता, चाहे उसकी कितनी भी खतरनाक चोटे ना लग जाती
04:33वो हमेशा ठीक हो जाता था, वो वाकिए बहुत धीट था, उसे कुछ भी नहीं होता था
04:39वो जानता था, वो अब की बार भी मुकमल तोर पर ठीक हो जाएगा
04:44चाहे वो जखम की सीरे से बैंडिज करना ही क्यों ना छोड़ दे
04:47उसके जितना धीट और सखत जान भी शायद ही कोई दूसरा होगा
04:52बैंडिज करने के दोरान बजाए दर्द और तकलिफ महसूस करने के
04:56वो तलखी से मुस्कुराता खुद अपने आप पर हंस रहा था
05:00लीजा ने सुभा साड़े आठ बचे तक निकलने के लिए कहा था
05:04सवाट के करीब वो जाने के लिए तयार हो जाने के बाद निकल आया था
05:09उसका रुख अपने होटल से नजदी के एक बार की जानिब था
05:12वो बार में आ गया था
05:14وہاں جلدی جلدی ناشتہ کرتے رومن مرد اور اوڑتوں کو اپنے اپنے کام پر پہنچنے کی اجلت تھی
05:19وہ کاؤنٹر کے سامنے آ گیا
05:21کاؤنٹر کے دوسری طرف کھڑے بڑھے اٹیلین بارٹینڈر سے
05:25اس نے اپنے لیے رومنو ہی کی طرح کافی اور ڈونٹس اوڈر کرنا تھا
05:29وہ لیزا سے کتنی اٹیلین سیکھ پایا ہے آج اس کا امتحان تھا
05:33بارٹینڈر نے بونجورنو کہہ کر مسکراتے ہوئے اسے کیا چاہیے پوچھا تھا
05:39کافی کیسی چاہیے یہ آرڈر اس نے آسانی سے ٹوٹے پھوٹے لفظوں میں کر دیا تھا
05:45ہار ڈونٹس کے لیے اسے اشاروں کی زبان سے کام لینا پڑا تھا
05:49اس کی کیا قیمت ہے یہ کتنے کا ہے کتنے پیسے ادا کرنے ہیں
05:54اس کے لیے لیزا کیا بولتی تھی وہ اس نے بہت غور سے سن رکھا تھا
05:59اس نے خود اعتمادی سے بارٹینڈر سے کوستا کوانتو پوچھا تھا
06:03دل ہی دل میں خود کو شاباشی بھی دی تھی
06:06وہ اٹلی میں اپنا ناشتہ ٹوٹی پھوٹی ہی سہی
06:09اٹیلین میں آرڈر کرنے کے قابل ہو گیا ہے
06:12اور اس بات پر بچگانا سی خوشی محسوس کرنے پر خود پر ہنسا بھی تھا
06:17خالص رومنو کی طرح کاؤنٹر کے سامنے ہی سٹول پر اپنی کافی اور ڈونٹ لے کر بیٹھ گیا تھا
06:23ابھی اس نے ڈونٹ ہاتھ میں اٹھایا ہی تھا کہ اس کے موبائل پر لیزا کی کول آ گئی
06:28میں نے سوچا تمہیں بتا دوں میں گھر سے نکل گئی ہوں
06:31دس منٹ میں تمہارے ہوتل ہوں گی
06:34اس نے بتایا تھا
06:36ہوتل سے ذرا آگے چلی آنا
06:38اس نے کافی کا گھونٹ لیتے ہوئے اس سے کہا
06:42کیا مطلب؟
06:43مطلب یہ کہ میں
06:45جب تم روم میں ہو تو رومیوں کی طرح رہو
06:48کہ مقولے پر عمل کرتے ہوئے تم رومنز کی طرح بار میں بیٹھ کر ناشتہ کر رہا ہوں
06:53وہ مسکرا کر خوشدلی سے بولا
06:57ویری انٹرسٹنگ
06:59لیزا نے خوش ہو کر کہا
07:01میں نے خود اپنے لیے ناشتہ آرڈر کیا
07:04وہ بھی اٹیلین میں
07:05کیا تمہیں یقین آ رہا ہے؟
07:08خود کو شاباشی دینے کے بعد
07:10جیسے اسے اب لیزا سے بھی اس کارنامے پر تعریف وصول کرنا تھی
07:14مکمل جملے نہیں بول سکا
07:16مگر ٹوٹے پھوٹے لفظوں میں
07:18میں نے بارٹینڈر کو اپنی بات سمجھا ہی دی
07:20یہ واقعی قابل تعریف بات ہے
07:24میں آپ کی ذہانت پر آپ سے بری طرح امپریس ہو گئی ہوں
07:27سینئور سکندر
07:28لیزا جیسے اس کی بات کا لطف لیتے ہوئے ہنسی تھی
07:32اوکے تم اپنا ناشتہ ختم کرو
07:34اتنی دیر میں میں پہنچ رہی ہوں
07:36بہت سکون سے بیٹھ کر
07:38اس نے کافی اور ڈانٹ کو انجوائے کیا
07:40اس کے بعد وہ بار کے دروازے سے
07:42باہر آ کر کھڑا ہو گیا
07:44اسے لیزا کی گاڑی آتی دکھائی دی
07:46تو اس نے دور سے ہاتھ ہلا کر
07:48اسے اپنی موجودگی سے آگاہ کیا
07:50لیزا نے گاڑی اس کے پاس لا کر روکی تھی
07:53اس نے براؤن سفاری پینٹ کے ساتھ
07:56گرین کلر کا ڈھیلا ڈھالا ٹاپ پہن رکھا تھا
07:59بالوں کی پونی بنا رکھی تھی
08:00وہ ہمیشہ کی طرح خوبصورت لگ رہی تھی
08:03سٹائلش لگ رہی تھی
08:05رومن لگ رہی تھی
08:07آج اس نے بھی اپنے ہلیے پر
08:09ذرا زیادہ دھیان دیا تھا
08:11کہ آج لیزا نے اسے پینٹ کرنا تھا
08:13ورنہ آج کونسا آفیس جانا ہے
08:15سوچ کر شاید اس نے شیف بھی نہیں کرنا تھا
08:18لیزا اسے بغیر بے ساکھی کے دیکھ کر
08:21کچھ حیرت اور کچھ غصے سے چلائی تھی
08:23تمہاری بے ساکھی کہاں ہے
08:26وہ غصے اور فکرمندی سے گاڑی سے اتر آئی
08:29اور اس کے سامنے آ کر کھڑی ہو گئی تھی
08:31لیزا میری چوٹ بلکل ٹھیک ہو گئی ہے
08:34پھر پیکار بھی اسے لے کر چلنے کا کیا فائدہ تھا
08:37اس سے مجھے الجن ہی ہو رہی تھی
08:39وہ اس کے غصے اور خفگی سے ڈر کر
08:42قدر مدافعانہ انداز میں بولا
08:44دکھاؤ ذرا مجھے اپنی چوٹ
08:46ذرا مجھے بھی تو پتا چلے
08:48تمہاری چوٹ کتنی ٹھیک ہو گئی ہے
08:50وہ دونوں ہاتھ کمر پر رکھ کر
08:52پکی لڑاکہ عورتوں والے انداز میں بولی
08:55اگر اس طرح سے لڑو گی
08:57چیخو چل لاؤ گی
08:58تو میں پینٹنگ نہیں بنوا رہا
09:00اس کی سوئی ایک ہی جگہ پر اٹکی دیکھ کر
09:03اس نے جھٹ دھمکی دی تھی
09:04ہوتل چل کر لے لو سکندر
09:07پلیز تمہیں چلنے پھیننے میں احتیاط کی ضرورت ہے
09:10وہ اس بار نرمی سے اور دوستانہ انداز میں بولی تھی
09:14میں نہیں لے رہا
09:16تم نے چلنا ہے تو ایسے ہی چلو
09:17بہت نخرے اٹھا لیے میں نے اپنی چوٹوں کے
09:20وہ لاپروائی سے بولتا گاڑی کا دروازہ کھول کر
09:24گاڑی میں بیٹھ گیا
09:25لیزہ باہر کھڑی اسے گھور کر دیکھ رہی تھی
09:28اب چلو بھی مصورہ
09:30مجھے گھورنے کا شوق تو راستے میں بھی پورا کیا جا سکتا ہے
09:34اسے خود احساس ہوا تھا
09:36کہ اس کے بولنے کا لاپروائی انداز
09:37اس کی ٹون
09:38اس کے الفاظ
09:39بہت حد تک لیزہ جیسے تھے
09:42اتنے دنوں سے ہر روز
09:44اس کے ساتھ ملنے اور وقت گزارنے کے بعد
09:46وہ شاید کچھ کچھ اس کے جیسا ہوتا جا رہا تھا
09:49وہ مسکراتے ہوئے
09:50لیزہ کے غصے سے بھرے چہرے کو دیکھ رہا تھا
09:53لیزہ ہار مانتی
09:55گاڑی میں آ کر بیٹھ گئی
09:56بہت زدی ہو تم
09:58جو سوچ لیتے ہو کرتے وہی ہو
10:00چاہے تمہیں جتنا بھی کائل کرنے کی کوشش کر لی جائے
10:04گاڑی سٹارٹ کرتے ہوئے
10:06وہ خفگی سے بولی
10:07پوری امید ہے مجھے
10:09تم ڈاکٹر کے پاس بھی نہیں گئے ہوگے
10:11اور میڈیسن لینا بھی چھوڑ دی ہوگی
10:14یار یہ ایکسیڈنٹ ایکسیڈنٹ
10:16بہت ہو گیا ہے اب
10:17میں بور ہو گیا ہوں اسی ایک ٹاپک سے
10:20پلیس کوئی اور بات کرو
10:21لیزہ نے اسے گھورا
10:23وہ جوابن چپ ہو گئی تھی
10:25اور خاموشی سے ڈرائیو کر رہی تھی
10:27تمہیں پتہ ہے میں نے کتنی اٹیلین سیکھ لی ہے
10:31اس کے خفا خفا سے چہرے کو دیکھتے ہوئے
10:33اس نے مسکرا کر پوچھا
10:35وہ اسے بولنے اور ہنستیں پر اکسا رہا تھا
10:38لیزہ نے صرف سوالیاں نگاہوں سے اسے دیکھا
10:41بولی کچھ نہیں
10:43اب میں نے سوچنا بھی اٹیلین میں شروع کر دیا ہے
10:46ابھی بار کے پاس
10:47جب تم گاڑی لاکر روک رہی تھی
10:49تب تمہیں دیکھتے کہ ساتھ میں نے پتہ ہے
10:52اٹیلین میں کیا لفظ سوچا تھا
10:54لیزہ نے زبان سے کیا سوچا تھا
10:56اب بھی نہیں پوچھا تھا
10:58صرف سوالیاں نگاہوں سے اسے دیکھ رہی تھی
11:01بیلا
11:02وہ کوشش کر کے اٹیلین لہجے میں بولا تھا
11:06بیلا اٹیلین میں خوبصورت اور حسین کو کہتے ہیں
11:09اتنا تو وہ سیکھی چکا تھا
11:12اس کے اندازے کے این مطابق
11:14وہ کھل کھلا کر ہنس پڑی تھی
11:16بہت تیز ہو تم سینئور سکندر
11:19تمہیں پتہ ہے
11:20لڑکیوں کو کس طرح خوش کیا جا سکتا ہے
11:23وہ جواباً مسکرا دیا تھا
11:25خیر خوبصورت تو میں ہوں
11:27یہ مجھے پتہ ہے
11:29وہ فوراں ہی مغرورانہ سے انداز میں بولی تھی
11:32شکر تھا اس کی کوشش کامیاب رہی تھی
11:35اب موزوے گفتگو اس کی چوٹیں
11:37دوائیں اور بے ساکھی نہیں رہی تھی
11:40ہم ٹبلی کیوں جا رہے ہیں
11:43کچھ تیر کے بعد
11:45اس نے تیز رفتاری سے ڈرائیب کر دی
11:47ڈیزا کی طرف دیکھ کر پوچھا
11:49کیا ہو گیا ہے سینئور سکندر
11:51تمہاری پینٹنگ بنانے
11:53اور کس لیے
11:54وہ جیسے اس کے سوال پر حیران ہوئی تھی
11:57وہ تو مجھے پتہ ہے
12:00میرا مطلب ہے ٹبلی ہی کیوں جا رہے ہیں
12:02کہیں اور کیوں نہیں
12:03سوال اچھا ہے
12:05وہ اس کے سوال پر مسکرا کر بولی
12:08ایک پل رکھ کر
12:09جیسے اس نے اپنی سوچوں کو یک جا کیا
12:12میرا دل جاہ رہا تھا
12:14میں بلہ دیستے کے کسی خوبصورت سے
12:16فوارے کے سامنے تمہیں بٹھا کر
12:18وہاں تمہاری پینٹنگ بناؤں
12:20میری پینٹنگ کا مرکز تم ہو
12:23اور تمہارے بیک گراؤن میں
12:24سولوی صدی کا کوئی بےمیس سال
12:26آرکیٹیکچر رکھتا فوارہ
12:27اور اس سے گرتا پانی ہو
12:29پانی میں جیسی گہرائی
12:31جیسی طاقت
12:32اور جیسا اسرار ہوتا ہے
12:34مجھے وہی گہرائی
12:36وہی طاقت
12:37اور وہی پور اسراریت
12:38تمہاری آنکھوں میں بھی نظر آتی ہے
12:40مجھے سوچنے ہی سے
12:42یہ منظر بہت انسپائر کرتا ہے
12:45فیسینیٹ کرتا ہے
12:46وہ ایک نظر اس کی طرف دیکھتے ہوئے
12:48بہت سچائی سے بول رہی تھی
12:50مجھے تمہاری آنکھوں میں
12:52اتنے سارے تاثر نظر آتے ہیں
12:54اداسی
12:56درد
12:57کرب
12:57طاقت
12:58گہرائی
13:00پور اسراریت
13:01جیسے یہ آنکھیں
13:02اپنے اندر نہ جانے
13:03کتنے راز چھپائے بیٹھی ہیں
13:05میں پانی کو
13:06تمہاری آنکھوں کے ساتھ
13:07ایک سیمبل کے طور پر
13:08دکھانا چاہتی ہوں
13:09دونوں میں گہرائی
13:12دونوں میں اسرار
13:13اس طرح بولتے ہوئے
13:16تم پکی مسورہ لگ رہی ہو
13:17تمہاری ان بڑی بڑی باتوں سے
13:19میں مروب ہو رہا ہوں
13:20سینورینا
13:21لیزا کی سنجیدگی کے جواب میں
13:24وہ ہسا
13:24لیزا نے اسے ان نظروں سے دیکھا تھا
13:27جیسے اس سے براہ راست
13:28کچھ پوچھنا چاہتی ہو
13:29مگر اس نے سکندر کی آنکھوں کا
13:32وہ تنبیحی تاثر فوراں پڑھ لیا تھا
13:34کہ وہ اس سے اس کی ذات
13:36اور ذاتی زندگی کے بارے میں
13:37کچھ بھی نہ پوچھے
13:38وہ چپ ہو گئی تھی
13:40کچھ دیر وہ دونوں خاموش رہے تھے
13:43تمہاری نینی کیسی ہیں
13:46کچھ دیر کے بعد
13:47اس نے گفتگوں کے لئے
13:48موضوع تلاش کیا تھا
13:50ٹھیک ہیں
13:51تمہیں دعا
13:52پیار کہلوایا ہے انہوں نے
13:54اور یہ بھی کہا ہے
13:55کہ تم ہوتل واپس جانے کے بعد سے
13:57ہمارے گھر آئے کیوں نہیں ہو
13:59اور ہمارا آت جانے کا مقصد گو
14:02کہ تمہاری پینٹنگ بنانا ہے
14:03مگر نینی نے ہمیں اس میں
14:05پکنک کا مزہ فراہم کرنے کے لئے
14:07بڑی زبردست پکنک باسکٹ
14:09تیار کر کے دی ہے
14:10ٹیگلی میں جب لنچ کریں گے
14:12تب تم دیکھنا
14:13نینی نے کتنی مزے مزے کی چیزیں
14:15ہمارے کھانے کے لئے
14:16تیار کر کے بھیجی ہیں
14:18اس نے سکندر کے کسی رویے کی وجہ سے
14:21کچھ محسوس کیا ہے
14:22یہ تاثر دیے بغیر
14:23وہ مسکرا کر بولی
14:25باتیں کرتے
14:27ہلکی آواز میں میوزک سنتے
14:28لیزا کی فاسٹ رائیونگ کے سبب
14:30وہ روم سے باہر
14:31اس خوبصورت اور پرفضا ہل ڈاؤن
14:34جلد پہنچ گئے تھے
14:35مزید ویڈیوز اور اپ ڈیٹس کے لئے
14:41چینل سبسکرائب کرنا نہ بھولیں
14:43اور بیل آئیکن کو بھی ہٹ کریں

Recommended