- 5/15/2025
Farhat Ishtiaq is a renowned Pakistani writer, author, and screenwriter known for her captivating storytelling and thought-provoking themes. Her writing style is characterized by:
1. Emotional Depth: She skillfully explores complex emotions, creating relatable characters that resonate with readers.
2. Social Commentary: Her stories often address societal issues, sparking meaningful conversations.
3. Strong Female Protagonists: Empowered women are central to her narratives, challenging traditional gender roles.
4. Intricate Plotting: Engaging storylines with unexpected twists keep audiences engaged.
5. Realistic Dialogue: Authentic conversations add authenticity to her stories.
6. Cultural Sensitivity: Her work reflects Pakistan's cultural nuances, making her stories uniquely local and globally relevant.
Farhat Ishtiaq's writing has captivated audiences in novels, TV dramas, and audio series like "Jo Bache Hain Sang Samait Lo." What's your favorite work by Farhat Ishtiaq?
Awaz Kahani Series:
Drama: Meem Se Mohabbat
Episode: 4
Follow the Farhat Ishtiaq Official channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VayFx2IKQuJC097AOE2k
#audiobook #youtubetips #farhatishtiaq #yemeradil #pakistaninovels #growonyoutube #youtubegrowth #audiolibrary #youtubehindi #boostviews
#farhatishtiaqnovels #farhatishtiaq #urduadab #stories #urdunovels #romanticstory
#pakistanidrama #romanticnovel #audiorecording #episode
#youtube #upcomingdramas #urdu_story #romanticnovel
#urdu_kahani #friendsship #urduaudiorecordingnovels
#novels #UrduNovels #Friendsship #Romanticnovels
#farhatishtiaqnovels #Bestnovelstories #urdu #Romantic
#pakistanidrama #kahaniyah #bestnovelsCollection
#humtv #romance #love #urdubooks #Novelsandstories
#upcomingdramas #UrduAudioBooks #romantic #dramareviews
#upcomingdramas #RomanticAudioStories #MysteryAudioBooks #ThrillerNovels #FantasyAudioSeries
#ClassicLiterature #HistoricalFiction #ScienceFictionBooks #HorrorStories
#DramaNarratives #AdventureTales #ForBookLovers #RelaxAndListen #StudyCompanion #CalmingVoices #NightTimeStories #AudiobookFans #ReadersChoice #StayInspired #UrduNovels #EnglishFiction #HindiAudioBooks #ArabicNarratives #SpanishNovels #FrenchAudioStories #FullAudioBook #ChapterWiseAudio
#ListenAndLearn #ImmersiveStories #TrendingStories #BingeWorthy
#NewReleases #youtubeaudiobooks #YouTubeStorySeries #ExclusiveContent #meemsemohabbat
Jo Bache hain Sang Samait Lo Novel | Season 1
https://www.youtube.com/watch?v=iw40fDKfe0k&list=PLgHL2TVjeOoRsTq2YWk0nC9bjq8zMXIqQ
Taqreeb Kuch to Behr e Mulaqat Chahiye
https://www.youtube.com/watch?v=asWeD04Jgwg&list=PLgHL2TVjeOoTkr1gp84e3DuRIsqZ5ngsW
Mosam-E-Gul | Audio Series
https://www.youtube.com/watch?v=1N5qs0lGQ9E&list=PLgHL2TVjeOoTmezNfehJJewZZXWLCttb8
Don’t forget to subscribe @FarhatIshtiaqOfficial
1. Emotional Depth: She skillfully explores complex emotions, creating relatable characters that resonate with readers.
2. Social Commentary: Her stories often address societal issues, sparking meaningful conversations.
3. Strong Female Protagonists: Empowered women are central to her narratives, challenging traditional gender roles.
4. Intricate Plotting: Engaging storylines with unexpected twists keep audiences engaged.
5. Realistic Dialogue: Authentic conversations add authenticity to her stories.
6. Cultural Sensitivity: Her work reflects Pakistan's cultural nuances, making her stories uniquely local and globally relevant.
Farhat Ishtiaq's writing has captivated audiences in novels, TV dramas, and audio series like "Jo Bache Hain Sang Samait Lo." What's your favorite work by Farhat Ishtiaq?
Awaz Kahani Series:
Drama: Meem Se Mohabbat
Episode: 4
Follow the Farhat Ishtiaq Official channel on WhatsApp:
https://whatsapp.com/channel/0029VayFx2IKQuJC097AOE2k
#audiobook #youtubetips #farhatishtiaq #yemeradil #pakistaninovels #growonyoutube #youtubegrowth #audiolibrary #youtubehindi #boostviews
#farhatishtiaqnovels #farhatishtiaq #urduadab #stories #urdunovels #romanticstory
#pakistanidrama #romanticnovel #audiorecording #episode
#youtube #upcomingdramas #urdu_story #romanticnovel
#urdu_kahani #friendsship #urduaudiorecordingnovels
#novels #UrduNovels #Friendsship #Romanticnovels
#farhatishtiaqnovels #Bestnovelstories #urdu #Romantic
#pakistanidrama #kahaniyah #bestnovelsCollection
#humtv #romance #love #urdubooks #Novelsandstories
#upcomingdramas #UrduAudioBooks #romantic #dramareviews
#upcomingdramas #RomanticAudioStories #MysteryAudioBooks #ThrillerNovels #FantasyAudioSeries
#ClassicLiterature #HistoricalFiction #ScienceFictionBooks #HorrorStories
#DramaNarratives #AdventureTales #ForBookLovers #RelaxAndListen #StudyCompanion #CalmingVoices #NightTimeStories #AudiobookFans #ReadersChoice #StayInspired #UrduNovels #EnglishFiction #HindiAudioBooks #ArabicNarratives #SpanishNovels #FrenchAudioStories #FullAudioBook #ChapterWiseAudio
#ListenAndLearn #ImmersiveStories #TrendingStories #BingeWorthy
#NewReleases #youtubeaudiobooks #YouTubeStorySeries #ExclusiveContent #meemsemohabbat
Jo Bache hain Sang Samait Lo Novel | Season 1
https://www.youtube.com/watch?v=iw40fDKfe0k&list=PLgHL2TVjeOoRsTq2YWk0nC9bjq8zMXIqQ
Taqreeb Kuch to Behr e Mulaqat Chahiye
https://www.youtube.com/watch?v=asWeD04Jgwg&list=PLgHL2TVjeOoTkr1gp84e3DuRIsqZ5ngsW
Mosam-E-Gul | Audio Series
https://www.youtube.com/watch?v=1N5qs0lGQ9E&list=PLgHL2TVjeOoTmezNfehJJewZZXWLCttb8
Don’t forget to subscribe @FarhatIshtiaqOfficial
Category
😹
FunTranscript
00:00MIME SE MUHBET
00:06TEHRIER FRAD SHTIYAQ QIS NUMBER 4
00:09Jمن بوا میز پر رکھے ریفریشمنٹ کا سمان اور جھوٹے برطن ٹرولی میں واپس رکھ رہی تھی
00:16NAHID اور RUHIL ان کے گھر سے جات چکے تھے
00:19وہ سب اب نئے پڑوسیوں کو ڈسکرس کر رہے تھے
00:22صاف ظاہرتہ کے NAHID اس گھر کی کسی بھی خاتون کو پسند نہیں آئی تھی
00:26UF MY GOD کتنا فضول بولتی ہے یہ قاتون میرے تو سر میں درد ہو گیا
00:31صدف اپنا سر دواتے ہوئے بولی تھی
00:34ہاں خاصی سطح یہ قاتون تھی مگر بہرحال پڑوس کا معاملہ ہے
00:38برداشت تو کرنا پڑے گا
00:41دادی نے قاندانی وزہداری اور بردباری سے کہا تھا
00:45ہمارا چنیوٹی کا فرنیچر انہیں فارمیکا کا لگ رہا تھا
00:48چمن بوا برے ماننے والے انداز میں بولی تھی
00:51کوئی بات نہیں چمن
00:52لوگ اپنی ذہنی سطح کے مطابق ہی بات کرتے ہیں
00:55ان باتوں کا برا نہیں مانتے
00:57دادا نے دھیبی مسکراہت کے ساتھ چمن کو بولا تھا
01:01اور نننی گتی بن رہی تھی
01:03دلہن کو باجی باجی کہے جا رہی تھی
01:05چمن بوا کو یہ لوگ ایک آنکھ نہیں بائی تھے
01:08چمن بوا کوشش کیجئے گا ان نئے لوگوں سے
01:11ہمارا زیادہ میل جھول نہ بڑے
01:12صدف برا سا مو بنا کے بولی تھی
01:14اے لو میں کیوں کروں گی
01:17ماں نری شعباز اور بیٹا ہونک
01:19ایسوں سے دور کی سلام دعا بھی نہ رکھے کوئی
01:22وہ چائے کے کپ ٹرولی میں رکھتے
01:24جس باتی ہو کے بولی تھی
01:25دادا چمن بوا کے انداز پر ہس پڑے تھے
01:28روحیل صوفے پر لیٹا
01:30ٹی وی پر کوئی مزاہیہ مووی دیکھ رہا تھا
01:32اور ہس ہس کے لوٹ پورٹ ہو رہا تھا
01:35نہ ہی داتوں سے شاہی سپاری کا پیکٹ کھول کے
01:38ڈائریک مو میں ڈال کر کھا رہی تھی
01:39اور چلتی ہوئے روحیل کے پاس آ رہی تھی
01:42ایک پیکٹ روحیل کو بھی دیا
01:44اور اس کے پاس ہی بیٹھ گئی
01:45روحیل مجھے تو یہ پڑوسی بڑے اچھے لگے
01:48نہ ہی چلاکی سے آکے گھوماتی ہوئی بولی تھی
01:51ہاں اچھے تو ہیں
01:52اور امہ تم ہر جگہ نہ شروع ہو جائے کرو
01:55پتہ وطہ کچھ ہوتا نہیں ہے
01:56معلوم بھی ہے سارا چنیوٹی فرنیچر تھا
01:59ان کے گھر پر
01:59روحیل ٹی وی سے نظرے ہٹا کے بولا تھا
02:03اے لو مجھے کیا پتہ
02:04نہ ہی چاہلانا انداز میں
02:06کھیکی کھر کے ہسی تھی
02:07اور بیٹے کے کندے پر ہاتھ مار کے بولی تھی
02:10روحیل تمہیں روشی کیسی لگی
02:12روحیل کچھ سوچ کے بولا
02:14مجھے کیا پتہ اور امہ تم کیوں پوچھ رہی ہو
02:17وہ ماں کے سامنے
02:18ذرا انجان سا بننے کی کوشش کر رہا تھا
02:21چل ہٹ
02:21سب جانتی ہوں میں کیسی میتھی میتھی نظروں سے دیکھ رہا تھا
02:25مجھے تو بڑی ہی پیاری لگی
02:26ناہید اپنی سوچوں میں گم ہو کے بول رہی تھی
02:29روحیل کی پوری بتیسی نکل آئی تھی
02:31بھولی بھالی
02:33ماسوم سی اور خاندان کتنا اونچا ہے
02:35دادا تک ڈاکٹر ہیں
02:37ہاں ماں ذرا نقریلی ہے
02:39ناک میں مکھی نہیں بیٹھنے دے رہی تھی
02:40صدف بیگم
02:41اما شادی تو لڑکی سے کرنی ہے
02:43تم نے ماں کا چار ڈالنا ہے
02:45روحیل ماں کو خائل کرنے کی کوشش کر رہا تھا
02:48میرا مطلب ہے اگر تمہیں پسند ہے روشی تو دیکھ لو
02:51ماں ماں کو چھوڑو
02:52وہ جذباتی ہو کے بول گیا تھا
02:54اس لیے فوراں اپنی بات کو کور کرنے کے لیے
02:56ماں کو یہ تاثر دے رہا تھا
02:58کہ ماں کے اسرار پر وہ روشی کے بارے میں سوچے گا
03:00ہائے روحیل
03:02تمہاری دادی تو جل بھن کے رہ جائیں گی
03:04کیسے دانے دے رہی تھی مجھے
03:06کہ تمہارے لیے تمہاری پھپی کی بیٹی سے
03:08اچھی کوئی لڑکی نہیں ملے گی
03:10تمہاری پھپی اور تائی کے سینوں پر
03:12تو ساپ لوٹ جائیں گے
03:13ایسے اونچے خاندان میں تمہاری شادی کا سن کے
03:16ناہید نے قیالوں ہی قیالوں میں
03:18روحیل کی روشی سے شادی کروانی شروع کر دی تھی
03:21روحیل شرما کے مسکرا رہا تھا
03:24اسے روشی دل و جان سے پسند آ چکی تھی
03:26مالی لون میں پودوں کو پانی لگا رہا تھا
03:29ساسد وہاں نئے گملے بھی لا کر لگا رہا تھا
03:32اس لئے انجینئر ہاؤس کا گیٹ پورا کھلا ہوا تھا
03:34روشی وہی لون میں وک کر رہی تھی
03:37ساسد کچھ سوچ رہی تھی
03:39روحیل اپنے گیٹ سے نکلا تھا
03:41اس نے روشی کو لون میں وک کرتا دیکھا
03:43تو وہی رک گیا
03:44اور انتظار کرنے لگا کہ روشی کچھ رسپونس دے
03:47روشی کی اس پر نظر پڑی
03:49اس نے مسکرا کے ہاتھ ہلایا
03:51اس پر روحیل گرم جوشی سے چلتا
03:53سیدھا اس کے گیٹ کے اندر آ گیا تھا
03:55اس کے قریب آ کر بولا
03:57کیسی طبیعت ہے باب کی
03:58کیوں مجھے کیا ہوا
04:00روشی تو بھول بھی چکی تھی
04:02اس لئے حیرس سے پوچھ رہی تھی
04:03روحیل روشی سے شدید امپریس ہوا تھا
04:06وہ اسے ٹک ٹکی بان کے دیکھ رہا تھا
04:09وہ کل آپ کے پیر میں چوٹ لگی تھی نا
04:11روشی کو ایک دم یاد آیا تھا
04:13فوراں لگڑاتے ہوئے بولی تھی
04:15کیا بتاؤں ساری رات در سے تڑپتی رہی ہوں
04:17لیکن چوٹ تو آپ کے سیدھے پیر میں لگی تھی نا
04:21روحیل کچھ حیرس سے دیکھ رہا تھا
04:23وہ صحیح معینوں میں باولا تھا
04:25روشی نے زبان دانتوں تلے دبائی تھی
04:28مسنوئی سی سنجید کی چہرے پہ تاری کر کے بولی تھی
04:31لگتا ہے آپ نے سکول میں فیزکس اور بائیلوجی نہیں پڑی
04:34درد ٹریول کرتا ہے
04:36جیسے لائٹ ٹریول کرتی ہے نا
04:38اسی طرح
04:38لگی سیدھے پیر میں تھی
04:40اور اب درد ٹریول کرتے کرتے
04:42الٹر پیل میں آ گیا ہے
04:43روشی ایسے بول رہی تھی جیسے بڑی علمی بات کر رہی تھی
04:47اوہ اچھا اچھا
04:48اب نہ خیال رکھیں
04:50روحیل خسیانہ اور شرمندہ سا ہوا تھا
04:53جی ضرور
04:53روشی اسے بغور دیکھ رہی تھی
04:56روشی کو روحیل ہونک اور باولا لگ رہا تھا
04:59روحیل اسے ہاتھ ہلاتا ہوا چلا گیا تھا
05:02اسے جاتا دیکھ کے روشی خود سے کہہ رہی تھی
05:04یہ تو سچ میں ہونک سا ہے
05:07کوئی نئی شادی ہو جائے گی
05:09میں اس کا ہونک پن دور کر کے
05:11اسے اپنا جیسا بنا لوں گی
05:13اسے پڑھائی سے بچنے کے لیے
05:14کسی بھی حال میں جلد جلد شادی کرنی تھی
05:17چاہے کسی سے بھی ہو
05:18تلہا اور موہد دونوں بلوک سے کھیل رہے تھے
05:22وہ کوئی بلڈنگ بنا رہے تھے
05:24دونوں کارپٹ پر بیٹھے تھے
05:26آبی صاحب صوفے پر بیٹھے
05:27ان دونوں کو دیکھ رہے تھے
05:29سلطان ٹری میں دونوں کے لیے چاہے بنا کر لیا تھا
05:32بھئی آپ دونوں کو
05:34اپنی بلڈنگ کی کنسٹرکشن
05:35کچھ دیر کے لیے روک دینی پڑے گی
05:37گرم گرم چاہے آگئی ہے
05:39آبی صاحب تلہا سے بات کرنا چاہتے تھے
05:41اس لیے تلطان سے بولے تھے
05:44بھئی سلطان موہد کو
05:45اس کی فیوریٹ چوکلیٹ آئس کریم دو
05:46موہد آئس کریم کا سام
05:48نام سن کر کش ہو گیا تھا
05:50سلطان مسکرا کے بولا تھا
05:52آجو موہد
05:53تمہارے لیے مزی کی آئس کریم بنائی ہے میں نے
05:55تلہا صوفے پہ آبی صاحب کے برابر بیٹھ گیا تھا
05:58جبکہ موہد سلطان کے ساتھ کچن میں چلا گیا
06:01آبی صاحب تلہا سے بولے تھے
06:03کیا بات ہے اتنے ڈسٹرپ کیوں لگ رہے ہو
06:06وہ پور شفقت لہجے میں بولے تھے
06:09بابا موہد کے سکول گیا تھا
06:11اس کے ٹیچرز کہتے ہیں وہ بچوں کے ساتھ گھلتا ملتا نہیں ہے
06:14کسی کلاس ایکٹیوٹی میں حصہ نہیں لیتا
06:16تلہا بہت فکر مند تھا
06:19میں اسے پارک لے کر جاتا ہوں
06:20وہاں بچوں کے ساتھ کھیلنے پر نازی نہیں ہوتا
06:23آبی صاحب تلہا کو بغور دیکھ رہے تھے
06:26تلہا نے فرسٹریشن بھرے انداز میں کپ واپس ٹری میں رکھ دیا تھا
06:30اپنے بالوں کو زور سے رگڑا تھا
06:32میں کیا کروں موہد بالکل نارمل دوسرے بچوں کی طرح
06:35کانفیڈنٹ ہو جائے
06:36وہ اس سب بھول کیوں نہیں پارا بابا
06:39تلہا بے بسی سے بولا تھا
06:41اس لیے کہ تم نہیں بھول پارے ہو
06:43تم نارمل ہو جاؤ گے تو وہ بھی نارمل ہو جائے گا
06:46آبی صاحب سنجیدگی سے بولے تھے
06:48ان کا انداز پیار بھرا تھا
06:50تلہا نے سوالیاں نظروں سے باپ کو دیکھا تھا
06:53وہ ان کی بات سمجھا نہیں تھا
06:55میں نارمل ہی ہوں بابا
06:56روٹین کی ایک نارمل لائف گزار رہا ہوں
06:59وہ سب اسی طرح ہونا تھا تلہا
07:01تم اس حاصلے کو خدا کی رضا جان کر قبول کر لو
07:04محط کے لئے اوور پروڈکٹیو ہونا چھوڑ دو
07:07جب ہمارے کر کا محول اور تمہارا رویہ نارمل ہو جائے گا
07:11تو باقی سب بھی ٹھیک ہو جائے گا
07:13وہ تلہا کو یہ احساس دلا رہے تھے
07:15کہ محط سے پہلے تلہا کو خود نارمل ہونے کی ضرورت ہے
07:18اس حاصلے کا ذکر کرنے سے
07:20تلہا کے چہرے پر غم کے تاثرات پھیلے تھے
07:23انہوں نے نرمی سے تلہا کو کہا تھا
07:25کب تک خود کو الزام دیتے رہو گے تلہا
07:29جو ہوا اسی طرح ہونا ہمارے نصیب میں لکھا تھا
07:32تم قصوروار نہیں ہو
07:34خود کو
07:35بابا پلیز میں اس بارے میں کوئی بات نہیں کرنا چاہتا
07:38اچھا مت کرو بات
07:39مجھے اتنا تو بتا دو سبیقہ اور تمہارے درمیان کیا اقتلاف ہوا ہے
07:43کیوں اس نے منگنی توڑی
07:45تلہا جواباں خاموش کھڑا ہو گیا تھا
07:48میں چاہتا تھا تمہاری اور سبیقہ کی شادی ہو جائے
07:50ہمارے گھر میں بھی خوشیاں آئیں
07:52وہ بے بسی اور دکھ سے بولے تھے
07:54بابا خوشیاں صرف شادی کرنے سے نہیں آتی
07:57اگر اس نے رشتہ ختم کر دیا
07:59تو اسے اس کا حق تھا
08:01وہ اپنی بات ختم کر کے تیزی سے اندر چلا گیا تھا
08:03سلیخہ کمرے میں
08:06ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے کھڑی
08:07اپنا میک اپ کر رہی تھی
08:08کہیں جانے کے لئے تیار ہو رہی تھی
08:11جلال آفیس سے واپس آئے تھے
08:13وہ اچھی کمپنی میں کافی
08:15ٹھیک ٹھاک پوسٹ پر جاب کرتے تھے
08:17آفیس میں اپنے ماں تحتوں پر حکم چلاتے تھے
08:19اور گھر پر ان پر
08:21سلیخہ حکم چلاتی تھی
08:22انہیں سلیخہ نے آئینے میں سے دیکھتے ہی
08:24تھوڑے ناس سے کہا
08:26کشمش میرا فیروزی کٹ ورک والا جوڑا
08:28آپ نے ستری نہیں کیا تھا نا
08:30کر تو دیا تھا جان میں ابھی را کر دیتا ہوں
08:33وہ اپنا موبائل فون اور گاڑی کی چابی
08:35میز پر رکھتے ہوئے وارڈروپ کی طرف بڑھے تھے
08:37بلکل غلامانہ انداز میں
08:39بس رہنے دیم
08:40میں لیٹ ہو جاؤں گی
08:42اس طریقہ کے سامنے لٹکانا تھا نا
08:44وہ نقرے سے بولی تھی
08:45ویسے ہی بجلیاں گرانے کے لیے
08:47کہاں کی تیاری ہے
08:48وہ بیگم کے پاس آ کر کھڑے ہو گئے تھے
08:51اور نسار ہوتی نظروں سے دیکھ رہے تھے
08:53میسس فاسف کا فون آیا تھا
08:55وہ عمر کے لیے لڑکی دکھانے لے کے جا رہی ہے
08:57مجھے
08:57سلیخہ میک اپ کرتے کرتے
08:59سنجید کی سے بولی تھی
09:01پہلے عمر سے تو پوچھ لیتی
09:03ڈائریکٹ ہی لڑکیاں دیکھنی شروع کر دی
09:05عمر کی شادی کا ذکر گھر میں
09:07اچانک ہی ہوا تھا
09:08اس سے پہلے اس حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی تھی
09:10میسس واسف نے بتایا ہے
09:13لڑکی بہت خوبصورت ہے
09:14اور اس کے بہت رشتے آئے ہوئے ہیں
09:16پوچھنے مشورہ کرنے میں
09:18کہیں اچھا رشتہ ہاتھ سے نہ نکل جائے
09:20سلیخہ سے کہنے کے ساتھ
09:23جلال نے کان میں
09:24سلیخہ کو بندے اپنے ہاتھوں سے پہنائے
09:26ان کا انداز بالکل آشقانہ اور غلامانہ سا ہوتا تھا
09:30چلو جیسا تم مناسب سمجھو
09:32میرے وائٹ سینڈلز تو نکال دیں
09:34ابھی لایا جان
09:36جلال کہہ کے تیزی سے مڑے تھے
09:39سلیخہ ہاتھ میں پرس اٹھاتی
09:40ادا سے بیٹھ کے آگے رکھے
09:42کاؤچ پر بیٹھ گئی تھی
09:43جلال ان کے سینڈلز نکال کے لائے تھے
09:46سلیخہ نے اپنا پیر سینڈل پہننے کے لئے
09:48آگے کر دیا تھا
09:50جلال ان کے سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھ کے
09:52اپنے ہاتھوں سے سینڈل پنا رہے تھے
09:54اچانک سلیخہ سے بولے تھے
09:56میں نے تو شادی سے پہلے اس دن مزاق میں کہا تھا
09:59کہ پیر نیچے نہیں رکھئے گا
10:00میلے ہو جائیں گے آپ نے تو اس بات کو سیریس ہی لے لیا
10:03سلیخہ نے ان کی بات پر گھور کے انہیں دیکھا تھا
10:06جلال نے جلدی سے کشامدی انداز میں کہا تھا
10:09واللہ آج بھی یہ پیر اتنے ہی خوبصورت ہے
10:12جتنے چھبیس سال پہلے تھے
10:14بس اب رہنے دیں
10:15سلیخہ شرما کے مسکرائی تھی
10:17نہ ہی روشی کے گھر آئی ہوئی تھی
10:20وہ دادہ دادی کے ساتھ بیٹھی تھی
10:22آج وہ یہاں روشی کے رشتے کی بات کرنے آئی تھی
10:25لیکن بہت پرانی جان پہچان تو تھی نہیں
10:28اس لیے ڈائریک بات کرنے کے بجائے پہلے
10:31ادھر ادھر کی باتیں کر رہی تھی
10:32صدف اور سلیمان اس وقت آفس میں تھے
10:35چمن بھوہ چائی کی ٹریے لے کے وہاں آئی تھی
10:37آج آپ بڑی بجی بجی سی لگ رہی ہے
10:40دادی نے اقلاقن پوچھا تھا
10:42ہاں صبح سے بی بی سیٹ نہیں
10:44نہ ہی دی بولتے ہی
10:46ڈائریک اٹھ کے دادہ کے پاس سوفے پہ آکے بیٹھ گئی تھی
10:49اپنا ہاتھ ان کی طرف بڑھایا
10:50دادہ گھبرا کے دور ہٹے تھے
10:52دادی نے برا سا موہ بنایا تھا
10:55ڈاکٹر صاحب ذرا میری نفس تو دیکھیں
10:57بی پی بڑا ہوا ہے یا ہائی ہے
10:59نہ ہید کی بات پر
11:00دادی اور چمن بھوہ دونوں نے
11:02اپنی ہسی کو دبایا تھا
11:04یہ وہ والے ڈاکٹر نہیں ہیں جو آپ سمجھ رہی ہیں
11:06چمن بھوہ ٹریے رکھتے ہوئے بولی
11:09اچھا وہ والے جو دوسری طرح
11:11علاج کرتے ہیں
11:12ان کے جواب کا انتظار کیے بغیر
11:14نہ ہید اپنی جہالت کا ثبوت پیش کر رہی تھی
11:17میری جتھانی کو بھی
11:19اکونی پیشت تھی
11:20دو تعویز ڈرنک کرتے ہی ٹھیک ہو گئی تھی
11:22آپ مجھے بھی کوئی تعویز دے دیں
11:24دراصل یہ علاج کرنے والے ڈاکٹر نہیں
11:27پی ایچ ٹی ڈاکٹر ہیں
11:28دادی نے چڑھ کر کہا تھا
11:31دادہ سوفے پر دور ہٹ کے بیٹھ گئے تھے
11:33دادہ نے موضوع تبدیل کیا تھا
11:35وہ اور دادی اب جلد از جلد
11:37نہ ہید سے جان چھڑانا چاہ رہے تھے
11:39اس لئے ان کی خوہش تھی کہ
11:40اب وہ چائے پیئے اور یہاں سے چلتی پھرتی نظر آئیں
11:43دادہ بولے چمن مہمان کو چائے دیں
11:45چمن گوہ سامنے بیٹھ کے
11:47کیٹل میں سے چائے نکال کے چائے بنانے لگی تھی
11:50نہ ہید نے چائے کا سپ لیا اور بولی
11:52دراصل میں آج آپ دونوں کے پاس
11:54آپ کی پوتی روشی کے
11:55رشتے کی سلسلے میں بات کرنے آئی ہوں
11:57اپنے سن روحیل کے لئے
11:59دادی جو چائے پی رہی تھی
12:01انہیں بے ساکتا دھسکا لگا
12:03چمن گوہ جلدی سے ٹیشو باکس میں سے
12:05ٹیشو نکال کے انہیں دے رہی تھی
12:06روشی کا رشتہ
12:07دادہ دادی چمن بوہ سب کے سب حقہ بقہ تھے
12:11نہ ہید اپنی ہی دن میں بھولے چلی جا رہی تھی
12:14آپ کے کان میں بات ڈالنے آئی ہوں
12:16اگر آپ دونوں کی طرف سے
12:17پازیٹیف ریسپونس آیا
12:19تو بھائی صاحب اور صدف باجی سے
12:21بقائدہ رشتہ مانگنے آ جاؤں گی
12:23صدف باجی کہنے پر
12:24چمن بوہ نے نے گھور کے دیکھا تھا
12:26چمن بوہ کا بس نہیں چل رہا تھا
12:28چائے کی ٹرین کے سر پر دے مارے
12:30دادہ دادی وزہ دار انسان تھے
12:33وہ گھرائے مہمان کے ساتھ
12:34بس سلوکی نہیں کر سکتے تھے
12:36اس لئے دادی بولی تھی
12:37ابھی روشی بہت چھوٹی ہے نہ ہید
12:39میرا روحیل بھی چھوٹا ہے
12:41دونوں کی جوڑی سجے گی
12:42آپ چاہیں تو معلومات کروالے
12:44ہر جگہ میرے روحیل کی شرافت
12:46کی مثالیں دی جاتی ہیں
12:48اور پیسہ تو ہمارے پاس
12:49آپ لوگوں سے بھی کہیں زیادہ ہے
12:50وہ بڑھا چڑھا کے
12:52اپنے بیٹے کے گنگ آ رہی تھی
12:54روحیل کی آٹومیٹک جاپانی کار
12:56تو دیکھی ہے نا
12:58ایسا رشتہ آپ کو کہیں نہیں ملے گا
13:00دنیا کی مہنگی سے مہنگی
13:01وہ سب چیزیں ہمارے گھر میں ہیں
13:03جو آپ کے گھر میں بھی نہیں ہوں گی
13:04روشی کا فوچر بن جائے گا
13:07دادا دادی نے محسبانہ
13:09انداز میں انکار کر رہے تھے
13:10مگر انہیں بات سمجھ نہیں آ رہی تھی
13:12بہن بات یہ ہے کہ
13:14ہمارے ہاں کم عمری کی شادیوں
13:16کا کوئی رواج نہیں ہے
13:17دوسرا ہم لوگ لڑکیوں کی تعلیم
13:19کو بہت اہمیت دیتے ہیں
13:20لہٰذا اگلے چار پانچ سال
13:22ہمارا ایسا کوئی ارادہ نہیں
13:23دادا نے انہیں صاف صاف جواب دے دیا تھا
13:26مگر نہ ہی مایوس نہیں ہوئی تھی
13:28صدف اور سلمان جیسی آفیس سے واپس آئے تھے
13:32دادا دادی نے روشی کے رشتے والی بات
13:34انہیں بتائی تھی
13:35صدف تو صوفے سے اچھل کے کھڑی ہو گئی تھی
13:38what
13:38ان خاتون کا دماغ ٹھکانے پر تو ہے
13:41سلمان انہیں پکڑ کے بٹھا رہے تھے
13:44صدف اتنا ہائپر نہیں ہوتے
13:45ممی اور بابا جان نے منہ تو کر دیا انہیں
13:48سلمان سمجھداری سے بولے تھے
13:51روحیل شام کے وقت
13:53اپنی فرنیچر کی دکان سے گھر واپس آیا
13:58سے بیٹے سے بولی تھی آ گیا میرا لال
14:00اما تم گئی تھی روشی کے گھر
14:03روحیل نے بے قراری سے فوراں پوچھا تھا
14:05ہاں پھر کیا کہا ان لوگوں نے
14:07انکار تو نہیں کیا نا
14:09ارے لڑکی والے ہیں ذرا نقرا تو دکھائیں گے
14:12ایک بار میں کہاں ہاں کریں گے
14:13یعنی انہوں نے منہ کر دیا
14:15روحیل مایوس سا ہو گیا
14:16میرے چاند جیسے بیٹے کو کون منہ کر سکتا ہے
14:19تم بھی بڑے بھولے ہو روحیل
14:21لڑکی والے اتنے آرام سے
14:23اپنی لڑکی کہاں دیتے ہیں
14:24جوتیاں گسواتے ہیں
14:26فکر نہ کرو تمہاری دلن روشی ہی بنے گی
14:29ناہیل نے بیٹے کو سب سباغ دکھائے تھے
14:31اس کا ماتھا پیار سے چوما تھا
14:34چمن بوہ رات کے کھانے کی تیاری کر رہی تھی
14:37ماہی ان کی تیاری میں مدد کر آ رہی تھی
14:39چمن بوہ شامی کباب فرائے کر رہی تھی
14:41ساتھ بنتے ہوئے سالن میں چمت بھی چلا رہی تھی
14:44ماہی سلاعت کے لئے سبزیاں کٹ رہی تھی
14:47روشی اس کے پاس ہی کچن کاؤنٹر پر
14:49پاؤں نیچے لٹکائے پیٹھی
14:50زور زور سے پاؤں بھی ہلا رہی تھی
14:52اور سبزیوں میں سے گاجر اٹھا اٹھا کے کھا رہی تھی
14:55ماہی شرارت بھرے انداز میں روشی سے بولی تھی
14:58روشی تمہارا وظیفہ کامیاب ہو گیا
15:00خاک کامیاب ہو گیا یار
15:02رشتہ تو آیا نہیں ابھی تک
15:03اللہ معاف کرے آج کل کی لڑکیوں کے دیدوں کا پانی ہی مر گیا ہے
15:07مو پھاڑ کے اپنے رشتے اور شادی کی بات کرتی ہیں
15:10چمن بوہ اسے گھور کے دیکھ رہی تھی
15:12چمن بوہ مجھے اسے خوش قبری تو سنانے دینا
15:15روشی تمہارے لئے روشیل کا رشتہ آیا تھا
15:18اب تمہارے جہز کا فرنیچر روحیل کی شاپ سے ہی قریدیں گے
15:21ہم مبارک ہو
15:22ماہی شرارت بھرے انداز میں روشی سے بولی تھی
15:25روشی کاؤنٹر سے اچھل کے نیچے اتری تھی
15:29جیسے اس کے دل کی مراد پوری ہو گئی تھی
15:31تم سچ کہہ رہی ہو
15:32میرے روحیل کا رشتہ آیا ہے
15:33چمن بوہ نے روشی کی خوشی کو تنزیہ نظروں سے دیکھا
15:37اور تنزیہ مسکراہت کے ساتھ مو پھٹ انداز میں بولی
15:40اس ہونک باولے کا رشتہ آنے پر ایسی خوش ہو رہی ہو
15:43جیسے شہزادہ سلیم کا رشتہ آ گیا ہو
15:45اف و چمن بوہ ضروری ہے
15:47آپ میری خوشی پر پانی پھیریں
15:48وہ جتنا بھی ہونک صحیح
15:50مگر انجینرنگ انیورسٹی سے تو کم ہی ہونک ہوگا
15:53مہاں چار سال اپنا رگڑا لگوا ہوں
15:55اس سے بہتر یہ نہیں
15:56کہ شادی کرلوں
15:57نئے نئے کپڑے جولری
15:59کتنا کچھ ملنا ہے شادی کر کے
16:01میری تو موجے ہو جائیں گی
16:03تمہارے نئے نئے کپڑوں اور جولری کے
16:05سہانے خوابوں کو توڑتے ہوئے
16:07مجھے بڑا دکھ تو ہو رہا ہے
16:08مگر سچ تو بتانا پڑے گا
16:09کہ ممی نے انکار کر دیا
16:11ماہی نے افسردگی بھرا مو بنا کے کہا
16:13اور روشی کا دل جل گیا
16:15کیوں منا کر دیا
16:18مجھ سے پوچھا ہی نہیں اور منا کر دیا
16:20اتنا اچھا تو سیمپل تھا
16:21روشی جذباتی ہو کے غصے سے بول رہی تھی
16:24جمن بوہ نے روشی کی بے شرمی پر
16:27توبہ کرنے والے انداز میں گالوں کو پیٹا تھا
16:30ہماری عمرے نکلے جا رہی ہیں
16:31کیا ممی اپنی بیٹیوں کی شادی نہیں کریں گی
16:34تم اپنی ان فضول بکواسیات پر
16:36مجھے تو شامل نہ کرو
16:37مجھے شادی کا کوئی ارمان نہیں ہے
16:39ماہی روشی کو گھور رہی تھی
16:41حد ہوتی ہے
16:42اچھا بھلا رشتہ آیا تھا لے کے منا کر دیا
16:44یہی عمر ہوتی ہے شادی کی
16:46لیٹ شادی ہو تو میں اپنے بچوں کے ساتھ
16:49فٹبال کپ کھیلوں گی
16:50جب گھٹنوں کا درد شروع ہو جائے گا تب
16:52روشی کی اس تقریر کے ردان
16:54صدف کچن میں آ چکی تھی
16:56ماہی اسے مسلسل اشارہ کر رہی تھی
16:59کہ چپ ہو جاؤ
16:59مگر روشی جذبات میں آکے بولتی چلی جا رہی تھی
17:02جبکہ چمن بوہ
17:04جو روشی کی بے حیائی پر ممنی باتوں پر
17:06اسے گھور رہی تھی
17:07وہ اب اسے یوں دیکھ رہی تھی
17:08کہ اب مزہ آئے گا
17:10ایک دم ماہ کو دیکھ کے
17:11روشی کی بولتی بند ہو گئی تھی
17:13صدف بہت غصے میں کھڑی تھی
17:15اور روشی کو کھا جانی والی نظروں سے دیکھ رہی تھی
17:18جبکہ روشی اب ماہ کو قائل کرنے کی کوشش کر رہی تھی
17:21ماہی ان کے بیچ ریفری کی طرح کھڑی تھی
17:23ممی آپ غصہ کیوں ہو رہی ہے
17:25آج نہیں تو کل میری اور ماہی کی شادیاں
17:28آپ نے اور بابا نے کروانی ہی ہے نا
17:29اچھا نہیں ہے
17:30کم عمری میں اس فرض سے سبکدوش ہو جائیں گی
17:33وہ چمن بوہ سے سنیں
17:35تمام مشکل مشکل جملے بول رہی تھی
17:37تاکہ بات میں وزن پیدا ہو
17:39ماہی سے مسلسل اشارہ کر رہی تھی
17:41کہ چپ ہو جاؤ
17:42ممی کو مزید غصہ نہ دلاؤ
17:44مگر روشی کا بھی چپ ہونے کا کوئی ارادہ نہیں تھا
17:47ماہی کو نظر آ رہا تھا
17:48کہ صدف کس قدر غصے میں تھی
17:50چونکہ روشی چپ نہیں ہو رہی تھی
17:52اس لئے ماہی بیچ میں خود ہی بول گئی
17:53ممی پلیز آپ بیٹھ جائیں
17:55ماہی کہتے ہوئے ماں کا ہاتھ پکڑ کے انہیں صوفے پر بٹھا رہی تھی
17:59جی ممی میں بھی تو یہی کہہ رہی ہوں
18:01ہم اس معاملے پر آمنے سامنے بیٹھ کر بھی تو بات کر سکتے ہیں
18:04روشی یہ کہتے ہوئے ان کے سامنے بیٹھ کے
18:06کم عمری کی شادی کے فائدے گنوانے لگی تھی
18:09چمن بوا بتاتی ہیں ان کی پندرہ سال کی عمر میں شادی ہو گئی تھی
18:13اور دادی جانگ بتاتی ہیں ان کی اٹھارہ سال میں ہو گئی تھی
18:15کیا آپ نہیں چاہتی ہیں اپنے بچوں کے خوشیاں جلد دیکھیں
18:18اتنی ینگ ایج میں نانی بن کے کتنی گریس فل لگیں گی آپ
18:22بڑھائی کا کیا فائدہ ہے وہ تو انسان ساری زندگی کر سکتا ہے
18:25ہاں لڑکیوں کی عمر زیادہ ہو جائے تو رشتوں کا بڑا مسئلہ بن جاتا ہے
18:29اس لئے شادی کم عمری میں ہی کرنا بہتر ہوتا ہے
18:32روشی چپ ہی نہیں ہو رہی تھی
18:34ماہی اسے میری نظروں سے دور کر دو
18:37ورنہ میں یا تو اسے مار دوں گی یا خود کو
18:39صدف زور سے بولی تھی
18:41ممی پلیز آپ پانی پی لیں
18:42وہ پانی کا گلاس ماہ کی طرف بڑھاتے ہوئے روشی سے بولی تھی
18:46روشی تم جاؤ یہاں سے
18:47میری بی پی کے میڈیسن لا کے دو ماہی
18:49اور اسے دور کرو میری نظروں سے
18:51روشی ماہ کا غصہ دیکھ کے
18:53اپنا سا مو لے کے وہاں سے جا رہی تھی
18:55اس کے حساب سے وہ ٹھیک تو بات کر رہی تھی
18:58پتہ نہیں ممی کو اتنا غصہ کیوں آ گیا تھا
19:00صدف صوفے پر اپنا سر پکڑے بیٹھی تھی
19:03رات ہو چکی تھی
19:05مگر جیسے نیند ان کی آنکھوں سے کوسو دور تھی
19:07سلمان اپنا نائٹ سوٹ پہنے بات روم سے نکلے تھے
19:10قمیز کی آستینے ٹھیک کرتے ہو
19:12انہوں نے سر تھامتے
19:13بیٹھی بیوی کی جانب دیکھا
19:16صدف اور سلمان کے درمیان
19:18ذہنی ہمانگی اور دوستی تھی
19:20وہ بیوی کی فکر کی وجہ سمجھ رہے تھے
19:22اس لیے جانبوچ کے ہلکے پھل کے انداز میں
19:25محول خوشگوار بنانے کے لیے بولے تھے
19:27سونے کا ارادہ نہیں ہے بیگم صاحبہ
19:29میری نیندیں اڑ گئی ہیں سلمان
19:31یہ لڑکی میرے لیے بہت بڑی
19:33آزمائش بنتی جا رہی ہے
19:34صدف فکر بڑے انداز میں بولی تھی
19:37اتنا پریشان نہیں ہوتے صدف
19:39وہ صدف کے پاس آکے
19:41سوفوے پر بیٹھ گئے تھے
19:42کیسے پریشان نہ ہوں
19:44اپنی زندگی ضائع کر رہی ہے اور اسے احساس تک نہیں ہے
19:48پہلے انٹری ٹیس میں
19:49فیل پہ فیل ہو رہی تھی
19:50اور اب یہ نیا شادی کا شوشہ چھوڑا ہے
19:52لوگ تو میری تربیت پر ہی انگلیوں اٹھائیں گے نا
19:55سلمان بیوی کی پریشانی سے
19:57اتفاق کر رہے تھے
19:58مگر وہ چاہتے تھے اس معاملے کا بغیر غصہ کیے
20:01اور پریشان ہوئے کوئی سمجھداری
20:03والا حل نکالا جائے
20:04اچھا تم اتنی تینشن نہ لو
20:06میں نکالتا ہوں اس پرگرم کا کوئی حل
20:08مجھے لگتا ہے روشی فارق زیادہ رہتی ہے
20:11اس لئے الٹی سیدھی حرکتیں کرتی رہتی ہے
20:13اگر اسے کام میں بیزی کر دیا جائے گا
20:15تو آئیم ہوپفل
20:16اس کے طور ترخوں میں بھی بہتری آئے گی
20:18پتہ نہیں
20:19مجھے تو نہیں لگتا یہ لڑکی کبھی سدھ رہے گی
20:22صدف بہت مایوس تھی
20:23بس اب تم اس معاملے کو مجھ پر چھوڑ دو
20:26میں کل تک تمہیں کوئی اچھا سلوشن دیتا ہوں
20:28سلیمان نے
20:30برد باری بھرے انداز میں صدف سے کہا تھا
20:32اور مسکراتے ہوئے بیوی کی طرف ہاتھ بڑھایا تھا
20:36صدف نے ان کا ہاتھ کے اوپر اپنا ہاتھ رکھا تھا
20:39اور ان کا ہاتھ تھام کے کھڑی ہو گئی تھی
20:41سلیمان کے حوصلہ دلانے پر وہ کچھ مطمئن ہوئی تھی
20:44وہ دونوں سونے کے لیے بیٹ کی طرف چلے گئے تھے
20:47سلیمان اپنے دفتر میں آفیس ٹیبل پر بیٹھے
20:51کچھ دفتری کام کر رہے تھے
20:52آبی صاحب اپنے گھر کی سٹیڈی میں بیٹھے
20:54لیپ ٹاپ پر کچھ کام کر رہے تھے
20:56آبی صاحب کے پاس رکھا ان کا موبائل بجا تھا
20:59انہوں نے کال کرنے والے کا نام دیکھ کر
21:01گرم جوشی سے کال ریسیف کی تھی
21:03ارے سلیمان صاحب کہیے کیسے مزاج ہیں
21:06ان کے بات کرنے کا انداز ایسا تھا
21:09جیسے بہت سالوں بعد آپس میں بات ہو رہی ہو
21:11اللہ کا شکر آپ بتائیں
21:13سب خیریت ہے
21:14دونوں دوستانہ انداز میں ایک دوسرے سے خیر خیریت پوچھ رہے تھے
21:18آج کل کیا مصروفیات ہیں
21:19کون کون سے پروجیکٹس چل رہے ہیں
21:21ہیون ٹاورز کا پروجیکٹس
21:23ساتھ کرنے کے بعد سے تو آپ سے رابطہ ہی نہیں ہوا
21:26سلیمان نے کرٹسی بھرے انداز میں
21:28ہلکی پلکی گفتگو سے بات شروع کی
21:30ٹھیک کہہ رہے ہیں
21:32غالباً آج تقریباً چار پانچ سال
21:34بعد ہماری بات ہو رہی ہے
21:35آبی صاحب محضب آدمی تھے
21:37یہ سمجھ جانے کے باوجود کہ سلیمان نے
21:39اتنے عرصے بعد فون کیا ہے
21:41تو یقیناً کسی کام سے ہی کیا ہوگا
21:43ان کو یہ بات جتا نہیں رہتے
21:45حالکہ اس پروجیکٹ میں
21:47آپ کے ساتھ کام کرنے میں
21:48میری ٹیم نے آپ سے بہت کچھ سیکھا
21:50آپ کے ورک ایتھرز اور پروفیشنلزم
21:53نے مجھے بہت متاثر کیا
21:54میری خوہشتی آپ کے ساتھ اور بھی پروجیکٹس کروں
21:57مگر پروجیکٹس تو چھوڑے
21:59میں تو آپ سے رابطہ بھی نہ رکھ سکا
22:00اصل میں اپنی زندگیوں میں
22:04ہم اتنے گھنچک کر بنے ہوئے ہیں
22:05اب تو ملنا بھی زیادہ تر
22:07کسی کام کی ہی وجہ سے ہوتا ہے
22:08آبس صاحب بولے
22:10آپ کی بات سے ہنڈرٹ پرسنٹ اگری کرتا ہوں
22:13کیونکہ میں نے بھی آج آپ کو
22:14ایک کام سے ہی کال کی ہے
22:16سلیمان صاحب کو شرمندہ ہوتے ہوئے بولے
22:18ارے کیسی باتیں کر رہے ہیں سلیمان صاحب
22:21کوئی غیریت نہیں ہے
22:22آپ حکم کریں کیا کام ہے
22:24وہ دوستانہ انداز میں بولے تھے
22:27ایکچولی اپنی بیٹی آیت کو
22:28میں آپ کے آفیس میں انٹرنشپ کروانا چاہتا ہوں
22:31ماشاءاللہ ذہین بہت ہے
22:32مگر آپ کو تو پتا ہے
22:33اس عمر کے بچے کیسے لاپروہ اور لاوہ اوبالی ہوتے ہیں
22:37آپ کے آفیس کا انوارمنٹ
22:39مجھے بہت پسند آیا تھا
22:40اس لیے میری خواہش یہ آیت وہاں انٹرنشپ کریں
22:43کوئی پرابلم نہیں
22:44میں خود تو آفیس ریگولر نہیں چاہتا
22:47زیادہ تر کام گھر سے دیکھتا ہوں
22:48مگر اب میرا بیٹا تلہا وہاں ہوتا ہے
22:51میں اس سے کہہ دوں گا آپ بچی کو وہاں لے جائیں
22:53بہت شکریہ
22:54سلیمان مطمئن سے ہو گئے تھے
22:57دادا دادی سلیقہ کے گھر آئے
22:59سلیقہ کچھ روٹھی روٹھی سی بیٹھی تھی
23:02آج آپ لوگوں کو بیٹی کی یاد کیسے آگئی
23:04ان کو میں کے والوں سے
23:06ہمیشہ کوئی نہ کوئی شکایت ہی رہتی تھی
23:08تم اتنے دنوں سے آئی نہیں
23:10نہ فون کیا
23:11لگتا ہے اس بات ناراضگی زیادہ شدید ہے
23:13دادا مسکراتے ہوئے بیٹی سے بولے تھے
23:16آپ لوگوں کو بڑی میری فکر ہے
23:18اپنی بہو کے چوچلے اٹھانے سے فرصت ملے
23:20تو اکلتی بیٹی کے بارے میں بھی کچھ سوچیں گے نا
23:22سلیقہ روٹھے ہوئے لائجے میں بولی تھی
23:25حق لگتی کہوں سلیقہ
23:27جس بات پر روٹ کر تم آئی تھی وہ غلط تو نہیں کی تھی
23:29دادی بولی تھی
23:31ہاں اور آپ نے سوچا تم روٹے ہم چھوٹے
23:33اسی وقت کچن سے اپرن پہنے
23:36جلال نکل کر آئے تھے
23:37ساس سوسر کو بیٹھا دیکھ کر
23:39پور جوش انداز میں گرم جوشی سے
23:41دادا سے ہاتھ ملانے بڑے
23:42مگر ہاتھ میں آٹا لگا ہوا تھا اس لیے بس اشارے سے ہی
23:45سلام کیا
23:46اسلام علیکم مجھے پتہ ہی نہیں چلا آپ اور امی آئے بیٹھے ہیں
23:49دادا دادی نے جلال کے
23:51ہلیے کو سر سے پاؤں تک بغوڑ دیکھا تھا
23:54پتہ چلتا بھی کیسے میاں
23:56قیر سے دفتر کی ڈیوٹی سے آتے ہی
23:57گھر کی ڈیوٹی پر لگ گئے ہو
23:59دادا داماد کا یہ حال دیکھ کر
24:01ان پر ترس کھا رہے تھے
24:02ان کے اپرن والے ہلیے کی جانب دادا کا اشارہ تھا
24:06جلال شرمندہ سے ہوتے
24:07مسکرائے تھے جبکہ دادی داماد
24:09کو اس نوکرو والے حال میں دیکھ کر
24:11بیٹی پر دل ہی دل میں قفا ہوئی تھی
24:13جلال مہمان نوازی
24:15والے انداز میں بولے تھے
24:16سلیخہ ایسی ہی بیٹھی ہو چائے کو نہیں پوچھا
24:19امی اور بابا کو ہاں کشمش لے کے آئینا چاہے
24:21سلیخہ ناس سے بولی تھی
24:23میں ابھی لایا
24:25جلال غلاموں کتنا جانے لگے تھے
24:27فریج میں گاجر کا حلوہ رکھا ہے
24:29وہ بھی گرم کر لیجے گا
24:31اور تھوڑے سی شامی کباب بھی فرائے کر لیں
24:33دادی خون کے گھونٹ پی رہی تھی
24:35تمہارے گھر آؤ تو شوہر
24:37اور نوکر میں فرق نہیں لگتا
24:39انہیں جاتا دیکھ کر
24:41دادی تنزیہ بیٹی سے بولی تھی
24:43جو بھی ملا دل اس کا حلقہ بگوش یار تھا
24:46اس نے تو سارے شہر کو رکھ کے غلام کر دیا
24:49دادا نے مزاہیہ انداز میں شیر کہا
24:51دادی نے جل کے کہا
24:53شہر کو نہیں شوہر کو
24:54دادا مسکرا کے بولے
24:57سلیخہ کا مزید مو بن گیا تھا
24:59اس کو ماں کی باتیں بالکل پسند نہیں آ رہی تھی
25:02اس کا انداز ایسا تھا
25:03کہ میرا میاں مجھے اتنا چاہتا ہے
25:04تو آپ کو کیا مسئلہ ہے
25:06جلال کسی سلیخہ شعار
25:08عورت کی طرح ٹرولی میں ناشتے کے لوازماس سجا کے لائے تھے
25:12وہ میز پر ڈشس رکھ رہے تھے
25:14سلیخہ ٹانگ پہ ٹانگ رکھے مزے سے بیٹھی تھی
25:16وہ میاں سے نوکروں کی طرح کام کرانے کی
25:19اتنی عادی تھی کہ انہیں یہ چیز بری بھی نہیں لگتی تھی
25:21دادی خون کے گھونٹ پی رہی تھی
25:23کشمش شامی کباب کے ساتھ کیچپ تو لائے نہیں آ
25:26بہت میٹھے لہجے میں لارٹ سے بولی تھی
25:29میں بھی لاتا ہوں جان
25:30جلال جانساری والے انداز میں بولے تھے
25:34سلیخہ تمہارے پاؤں میں مہندی لگی ہے
25:36تھوڑا خود بھی ہل لیا کرو
25:37دادی جو بہت دیر سے برداشت کر رہی تھی
25:40ایک دم بول پڑی
25:42کل سے میری طبیعت کتنی اپسٹ ہے امی
25:44آپ کو اندازہ نہیں سر کا درد ہے
25:46کہ جان ہی نہیں چھوڑ رہا
25:47میں انہیں سمجھا بھی رہا ہوں
25:49لڑکی پسند نہیں آئی تو کوئی بات نہیں
25:51مگر یہ ہے کہ کل سے دل پہ یہ بات لگائے بیٹھی ہیں
25:54جلال جاتے جاتے رکے تھے
25:56بیوی کے لئے فکر مند ہو رہے تھے
25:58اسی وقت عمر آفیس سے آیا تھا
26:01وہ دادہ دادی کو بیٹھا دیکھ کے خوش ہوا تھا
26:03وہ اچھی جگہ جاپ کر رہا تھا
26:05اس لئے بہترین تیاری تھی
26:06ہاتھ میں لیپ ٹاپ بیک تھا
26:08وہ چہکتا ہوا آیا
26:09واہ واہ آج تو نانا جان اور نانی جان آئے بیٹھے ہیں
26:12وہ قریب آ کے نانا اور نانی کے سامنے جھکا تھا
26:15دونوں نے سر پر ہاتھ پھیر کے پیار کیا تھا
26:18تمہارا انتظار تھا عمر
26:19جلال سب کو پلیٹ سرف کرنے لگے تھے
26:22دادی کو یہ چیز بری لگ رہی تھی
26:24جلال میاں بیٹھے ہم کد لے لیں گے
26:27سلیقہ کو تو شنم آ نہیں رہی تھی
26:29لیکن دادہ دادی کو
26:30دامات سے ایسے کام کروانا بلکل اچھا نہیں لگ رہا تھا
26:33دادی سلیقہ کی طرف مو کر کے بولی تھی
26:36کون سی بات دل پہ لگا لی ہے تم نے
26:38کل میسیس واصف عمر کے لیے ایک لڑکی دکھانے لے کے گئی تھی
26:42تعریفیں ایسے کر رہی تھی جیسے کوئی ہور پری ہے
26:45اور اگر میں نے جانے میں دیر کر دی
26:47تو اس کا کہیں اور رشتہ ہو جائے گا
26:49جا کے دیکھا تو اللہ معاف کرے
26:51نہ رنگ نہ روپ
26:52سلیقہ تفصیل بتانے لگی
26:54بری بات سلیقہ ایسے کسی کی شکل صورت کو برا نہیں کہتے
26:58ویسے بھی لڑکی کی صورت نہیں
26:59سیرت دیکھی جاتی ہے
27:01دادہ دادی کو تو سلیقہ کا لڑکی میں
27:03عیب نکالنا برا لگا تھا
27:05مگر عمر اپنے رشتے کی بات کا سن کر
27:07بری طرح چوکا تھا
27:08اس کے لئے رشتے دیکھے جانے شروع ہو گئے تھے
27:11اور یہ بات اس کے علم میں لائے بغیر ہو رہی تھی
27:13اس کا مو بن گیا تھا
27:15واہ یہ اچھا ہے
27:16سب خوبصورت خوبصورت بہویں لائیں
27:18اور میری دفعہ میں سب کو سیرت یاد آ جاتی ہے
27:21سیرت کا کیا کرنا ہے مجھے
27:22میں تو اپنے عمر کے لئے چاند جیسی دھلن لاؤں گی
27:25جو میرے بیٹے کی زندگی کو جنت بنا دے گی
27:28ہاں جیسے تم نے جلال کی بنا رکھی ہے
27:30دادہ دادی اس بات پر مسکرائے تھے
27:32مگر عمر کو یہ بات بلکل اچھی نہیں لگی تھی
27:35کہ اس کے لئے لڑکیاں دیکھی جا رہی ہیں
27:37سولیمان روشی کو اس کے پسند کے فاس فوڈ ریسٹرون لے کے گئے تھے
27:42روشی مزر سے
27:43ڈبل پیٹی چکن برگر
27:45فرنچ فرائز کی بڑی بکٹ اور کولڈ رنگ سے لطف اندوز ہو رہی تھی
27:48سولیمان صرف کافی پی رہے تھے
27:51اور ساتھ ساتھ روشی کو دیکھ رہے تھے
27:53بابا you are the best
27:55ممی تو مجھے فاس فوڈ کھانے نہیں دیتی
27:57روشی مزے سے کھا رہی تھی
27:59کبھی کبھی کھانے میں کوئی حرج نہیں ہوتا روشی
28:02اب ہفتے میں ایک بار ہم باپ بیٹی اس طرح ڈیٹ پر آیا کریں گے
28:05وہ دوستانہ انداز میں بولے تھے
28:07deal
28:08وہ دونوں ہاتھوں میں برگر پکڑ کے
28:17مو پھار پھار کے مزے سے برگر کھا رہی تھی
28:20سولیمان کافی کے کب پیتے
28:22سرسری انداز میں بولے تھے
28:24تم گھر پر کتنا بور ہو جاتی ہوگی نا روشی
28:27تمہارے فرنڈز تو سارے یونیورسٹی جانے لگے ہیں
28:29اور پھر تمہاری ممی بھی تو
28:31تمہارے ہر وقت ڈانٹ اپٹ کرتی رہتی ہے
28:34وہ اسے آہستہ آہستہ
28:36اصل مدے کی طرف لا رہے تھے
28:37ہاں نا بابا
28:39ممی تو میری شکل دیکھنی اور شروع ہو جاتی ہے
28:41روشی برگر کھاتے کھاتے
28:43ماں کے ذکر پر بڑا سا مو بنا کے بولی
28:45اسی لئے میں نے تمہاری انٹرنشپ کا بندوبست کیا ہے
28:48نہ تم گھر میں ہوگی
28:49نہ ممی کی ڈانٹ اپٹ سننی پڑے گی
28:51سولیمان بڑے طریقے سے سے گھیر کے
28:53اپنے مدے تک لے کر آگئے تھے
28:54روشی کا مو پھٹا کا پھٹا رہ گیا تھا
28:57وہ اگلا نوالا کھانا بھول گئی تھی
28:59سولیمان بڑی ہوشیاری اور چلاکی سے بیٹی کو گھیر چکے تھے
29:03اس پیار محبت کے اظہار کے بعد
29:05اس کے پاس جیسے نہ بولنے کا آپشن ہی نہیں بچاتا
29:08سولیمان جان بوچ کر ایسے انجان بن کے بول رہے تھے
29:11جیسے روشی کی حیرانگی پریشانگی اور آنکھوں کا انکار
29:14انہیں سمجھ میں ہی نہیں آ رہا تھا
29:16بس صبح تیار ہو جانا روشی
29:17کل ہم دونوں احمد ایسوسیئٹس چلیں گے
29:20آبی صاحب
29:22گھر کے بیک یار میں
29:23بہت سارے پرندے پال رکھے تھے
29:25وہ پرندوں کو بڑے پیار سے دانہ ڈال رہے تھے
29:28اور ساتھ ساتھ تلہا کو کال بھی ملا رہے تھے
29:30تلہا اپنی سیکریٹری نوین سے
29:32کچھ بات ختم کر کے اپنے روم میں ہی
29:34انٹل ہو رہا تھا
29:35جی بابا
29:36یعنی میں تمہیں بتانا بھول گیا تھا
29:38میرے بہت اچھے ملنے والے ہیں
29:39سلمان صلاح الدین صاحب
29:41انہوں نے اپنی بیٹی کی انٹرنشپ کے لئے
29:43مجھ سے بات کی تھی
29:44وہ آج بچی کو لے کر تمہارے پاس آئیں گے
29:47تلہا کے چہرے پر یہ بات سن کر
29:49ناپسندید کی پھیلی تھی
29:50بابا مجھے اس طرح کی صفارشی لوگوں سے بہت چڑھ ہے
29:53میں چاہتا ہوں میرے پاس جتنے بھی انٹرنس آئر ہوں
29:56وہ ذہین اور قابل ہوں
29:58تلہا احترام بھرے لہجے میں
30:00باب کو اپنی ناپسندید کی بتا رہا تھا
30:02بیٹا میں وعدہ کر چکا ہوں
30:04بری بات ہو جائے گی
30:05ذرہ دیکھ لو
30:05آبے صاحب پیار سے سمجھانے والے انداز میں بولے تھے
30:09اوکے بابا اگر آپ کا حکم ہے تو ٹھیک ہے
30:12ادھا وائز یو نو می آئی ہیٹ سفارشی لوگ
30:14تلہا کرسی پر بیٹھتا ہوا گیا
30:16گہری سانس لے کر بولا تھا
30:18یہ چیز اس کے مزاج کے خلاف تھی
30:20مگر وہ باب کی خاطر مان گیا تھا
30:22روشی ریسٹورن سے آکے
30:25مو پھلائے نائٹ سوٹ میں بیٹھی تھی
30:27ماہی جانبوچ کے اسے چھیر رہی تھی
30:29اور وارڈروپ سے کپڑے نکال نکال کے
30:31لا رہی تھی
30:32روشی کون سا ڈریس پہنوگی
30:33یہ پنک والا یہ بلو یا یہ وائٹ
30:36انٹرنشپ کے انٹرویو کے لئے جانا ہے نا
30:38فرسٹ امپریشن ہی لاسٹ امپریشن ہوتا ہے
30:40ماہی شرارت سے بھری تھی
30:42زہر لگ رہی ہو
30:43روشی خوکوار نظروں سے ماہی کو دیکھ رہی تھی
30:46بھئی میں تو چاہتی ہوں میری بہن انٹرنشپ کے انٹرویو میں ہی
30:49بوس پر اپنا خوب اچھا امپریشن جمع کے آئے
30:52میرے زخموں پر نمک چھڑک رہی ہونا
30:55اللہ تمہیں پوچھے گا
30:57روشی ناراضگی سے بولی تھی
30:58اور جو بہن کو چھوڑ کر بابا کے ساتھ ٹریٹ اڑانے
31:01برگر فرنچ فرائز آئسکریم
31:03شرم تو نہیں آئی نا بہن کے بغیر کھانے میں
31:06ماہی روشی کو اس کی خودگرزی جتا جتا کے بتا رہی تھی
31:09مگر روشی کے اپنے الگ ہی دکھڑے تھے
31:12یار قسم سے بابا کی ٹریٹ تو بہت ہی مہنگی پڑ گئی مجھے
31:15بابا نے بکرے پر چھوڑی پھیڑنے والا کام کیا ہے تمہارے ساتھ
31:19ماہی ہسی تھی
31:19ہاں اسے بھی زبا کرنے سے پہلے خوب کھلایا پھلایا جاتا ہے
31:23میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی بابا ممی کے ساتھ ملے ہوئے تھے
31:26ایسی چلاکی سے مجھے باتوں میں فسایا کہ میرے پاس
31:29نا بولنے کا کوئی آپشن ہی نہیں چھوڑا
31:31اس لیے تو کہتے ہیں بیٹا باپ باپ ہوتا ہے
31:34روشی بہت بدلی سے باپ کے ساتھ تلہ کے آفیس جا رہی تھی
31:38سلمان گاڑی چلا رہے تھے اور وہ ان کے برابر بیٹھی ہوئی تھی
31:41جینز کرتی اور گلے میں سکاف لیا ہوا تھا
31:44شانے پر بڑا سا بیگ اور پیروں میں سنیکرز پہن رکھے تھے
31:48ہاتھ میں سمارٹ واج اور کانوں میں ٹاپس کے علاوہ مزید کوئی احتمام نہیں تھا
31:53اس کو جولری میک اپ کا شوق نہیں تھا
31:56سلمان بیٹی کو دیکھ کے مسکرا رہے تھے
31:58جبکہ روشی کی حالت ایسی تھی جیسے اسے زباہ کرنے کے لیے لے کے جایا جا رہا ہو
32:02روشی اپنے اوپر پڑھ پڑھ کے پھونک رہی تھی
32:05اللہ جی پلیز ہیلپ می
32:06میں انٹرویو میں ہی فیل ہو جاؤں
32:08بابا کا ریفرنس بھی کام نہ آئے
32:10آمین سم آمین
32:11سلمان تلہا کے آفیس پہنچ گئے تھے
32:14وہ روشی کو ساتھ لے کے اندر داخل ہوئے تھے
32:17انہیں اندر آتا دیکھ کے تلہا اپنی کرسی سے اٹھ گیا تھا
32:19اسلام علیکم انکل والیکم السلام
32:22سلمان اور تلہا نے ایک دوسرے سے کشگوار انداز میں ہاتھ ملایا تھا
32:26روشی فانسی کی سزا پانے والے مجرم کی طرح
32:29باب کے برابر میں خاموش کھڑی تھی
32:31یہ میری بیٹی آیت سلمان
32:33تلہا نے گردن کو قم دینے والے انداز میں
32:36روشی کو ایک سرسری نظر دیکھا تھا
32:38اور پھر ان دونوں کو کرتسی بھرے انداز میں بولا تھا
32:41پلیز ہیوہ سیٹ
32:42آبی صاحب نے ذکر کیا ہوگا آپ سے
32:44جی مجھے بابا نے بتایا تھا
32:46کیا لیں گے آپ
32:46تلہا نے پوچھا چائے کافی
32:49چائے سلمان نے جواب دیا
32:51مس نوین چائے بچوائیے
32:52تلہا نے سیکرٹری کو کہا
32:54روشی مسلسل الجن بری نظروں سے
32:56تلہا کو دیکھ رہی تھی
32:58اسے لگ رہا تھا وہ اس شخص سے پہلے بھی کبھی مل چکی ہے
33:01مگر یاد نہیں آ رہا تھا
33:02کب اور کہاں
33:04وہ مسلسل تلہا کو پہچاننے کی کوشش میں مصروف تھی
33:07اس لیے اسے ٹکٹکی بان کے اوپر سے نیچے تک دیکھے جا رہی تھی
33:10تلہا کو اس کا اس طرح دیکھنا بودر کر رہا تھا
33:14اسے پہلی ملاقات میں یہ لڑکی غیر سنجیدہ لگی تھی
33:17سلمان کرٹسی بھرے انداز میں
33:20تلہا کے ساتھ بات چیت کر رہے تھے
33:22وہ روشی کی جھوٹی تعریفیں بھی کر رہے تھے
33:25اپنی فرم میں انسان کام کہاں سیکھ پاتا ہے
33:27اس لیے میری خوہشتی آیت کسی اور اچھی فرم میں انٹرنشپ کریں
33:32جی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
33:33تلہا مربطن بولا تھا
33:35آفیس روم کا دروازہ کھلا تھا
33:37پیون چائے کی ٹرے لے کے اندر آیا تھا
33:39روشی اس دوران کچھ خیال آنے پر
33:41چونک کے بیگ میں سے اپنا موبائل نکال کے
33:43اپنی فون گیلری چیک کر رہی تھی
33:45اس نے تیز تیز سکرول کرتے پکچرز کھنگالنی شروع کر دی تھی
33:49میڈم شکر کتنی پیون نے پوچھا
33:52روشی تصویر کی تلاش میں ایسی گم تھی
33:55کہ اس نے پیون کی آواز سنی ہی نہیں
33:57سلمان بیٹی سے بولے تھے
33:58بیٹا تم سے پوچھ رہے ہیں
34:00جی ٹو اسپون
34:01روشی چونک کے بولی تھی
34:03اس کے چائے میں دو چمت چینی پینے پر تلانے سے بغور دیکھا تھا
34:07جبکہ روشی دوبارہ موبائل پر تصویریں کھنگالنے لگی تھی
34:10یک دمی روشی کو اس کی مطلبہ تصویر مل گئی تھی
34:13سلمان صاحب تو تلہا کے ساتھ گفتگو میں مصروف تھے
34:17اور ساسا چائے کے سب بھی لے رہے تھے
34:19مگر تلہا اپنے سامنے بیٹی اس لڑکی کو ناغواری سے دیکھ رہا تھا
34:23جو کبھی موبائل میں کچھ دیکھ رہی تھی اور کبھی تلہا کو
34:25پھر آیت کب سے جوائن کرے
34:27سلمان نے تلہا سے پوچھا
34:29یہ کل سے آ سکتی ہیں ہمارے آفس ٹائمنگ ویسے تو 9.30 سے 5.30 ہیں
34:34مگر کبھی ڈیڈ لائن میٹ کرنی ہو تو شام میں لیٹ بھی ہو جاتا ہے
34:37تلہا سنجید کی سے بولا تھا
34:40روشی کے پاس یہ وہ تصویر تھی
34:42جو اس نے اس دن ریسٹورن میں تفاق سے کھیچ لی تھی
34:45اس تصویر میں سبیقہ اور تلہا ٹیبل پر آمنے سامنے بیٹھے ہوئے تھے
34:49اور سبیقہ اپنی انگلی سے رنگ اتار کے میز پر رکھ رہی تھی
34:52روشی نے بار بار تصویر کو دیکھا پھر تلہا کو
34:55اب اس سے یہ کنفرم ہو گیا تھا کہ یہ وہی آدمی ہے
34:58جس کا بریک اپ ہوتے ہوئے اس نے سمرہ کے ساتھ دیکھا تھا
35:01لائک کومنٹس شیئر کریں
35:04اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لیے سبسکرائب کریں
Recommended
37:53
|
Up next