Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/25/2025
Priorities yourself it is not selfish 💯 👌.
By
Kashif Mag

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ZIndagie کے اس حجوم میں
00:01ہم اکثر دوسروں کی فکر میں
00:03خود کو بھول جاتے ہیں
00:04دوسروں کو خوش رکھنے
00:06ان کی امیدوں پر پورا اترنے
00:08اور ان کی خواہشات کو پورا کرنے میں
00:10اتنا مگن ہو جاتے ہیں
00:11ہمیں یہ یاد ہی نہیں رہتا
00:13کہ ہمارا بھی ایک دل ہے
00:15ہماری بھی کچھ خواہش ہیں
00:17کچھ خواب ہیں
00:18لیکن ذرا سوچئے
00:19اگر ہم خود کوئی نظر انداز کرتے رہیں گے
00:22تو ہم کسی اور کو کیسے خوش رکھ سکیں گے
00:24اور یہی سوچ
00:25ہمیں یہ سکاتی ہے کہ اپنے بارے میں سوچنا
00:28کبھی خودغرضی نہیں
00:29ایک ضرورت ہے
00:30اپنے بارے میں سوچنے کا مطلب صرف اپنے فائدے کی بات کرنا نہیں ہوتا
00:34یہ تو مکمل ایک لائف سٹائل ہے
00:36جب آپ خود کو اہمیت دیتے ہیں
00:37اپنی صحت اپنی خوشی اپنی ذہنی سکون
00:40اور اپنے خوابوں کا خیال رکھتے ہیں
00:42تو آپ دراصل
00:43اپنی زندگی کی بنیاد مضبوط کرتے ہیں
00:45ایک مضبوط بنیاد پر ہی
00:47مضبوط رشتے
00:48کامیابیاں اور خوشحال
00:50زندگی تعمیر ہوتی ہے
00:52ہم اکثر اپنے فیصلے دوسروں کی خوشی
00:54یا رائے کی مطابق کرتے ہیں
00:56لیکن جب ہر فیصلہ
00:58آپ دوسروں کی خوشی کے تابع اور خواہش کے تابع کرتے ہیں
01:01تو آپ کی اپنی شخصیت کہیں
01:02دب کر رہ جاتی ہے
01:04اپنے دل کی آواز سننا
01:05اپنی خواہشات کو پہچاننا
01:08اور اپنے لئے وقت نکالنا
01:09یہ سب ضروری ہے
01:10اگر آپ خود کو وقت نہیں دیں گے
01:12تو دنیا بھی آپ کو وقت دینا چھوڑ دے گی
01:15کیا کبھی آپ نے خود سے یہ سوال کیا ہے
01:17کہ میں جو کچھ کر رہا ہوں
01:19وہ میرے دل کی آواز ہے
01:20یا صرف کسی اور کی خوشی کے لئے کر رہا ہوں
01:23اگر جواب میں الجن ہے
01:24تو سمجھ لیجئے
01:26the time has come
01:27اپنے بارے میں سوچنے کا وقت آ گیا ہے
01:30اپنے جذبات
01:31اپنے شوق
01:32اپنے خیالات کو سمجھنا
01:34اور ان پر عمل کرنا
01:35آپ کی زندگی میں خوشی اور سکون لاتا ہے
01:38اپنے بارے میں سوچنے کا مطلب یہ ہے
01:40کہ آپ اپنی زندگی کا کنٹرول
01:43خود سنبھالتے ہیں
01:44یہ اعتماد پیدا کرتا ہے
01:46خودداری پیدا کرتا ہے
01:48جب آپ جانتے ہیں کہ آپ کون ہیں
01:49آپ کیا چاہتے ہیں
01:51آپ کہاں جانا چاہتے ہیں
01:53تو آپ کی شخصیت
01:54ایک طاقتور ڈائریکشن اختیار کرتی ہے
01:56لوگ آپ کو respect value دیتے ہیں
01:58کیونکہ آپ خود اپنی عزت کرنا جانتے ہیں میری جان
02:01کسی نے خوب کہا ہے
02:02جو شخص خود سے محبت کرنا جانتا ہے
02:05وہی دوسروں سے سچی محبت کر سکتا ہے
02:07اپنے آپ کو وقت دیں
02:08اپنی ترقی میں سرمایہ لگائیں
02:10اپنی ذہنی و جسمانی صحت پر توجہ دیں
02:13یاد رکھیں
02:14آپ ہی اپنی زندگی کے اصل ہیرو ہیں
02:16اگر آپ ٹوٹ گئے تو آپ کے خواب
02:18آپ کے رشتے
02:20آپ کی امیدیں سب ٹوٹ کر بکر جائیں گے
02:23زندگی میں اپنے لیے سوچنا
02:24ایک مسلسل عمل ہے
02:25یہ ایک دن کی بات نہیں ہے
02:26روزانہ کی پریکٹس ہے میری جان
02:28خود سے سوال کرنا
02:30خود کو سننا
02:31خود کو سمجھنا
02:32یہ سب آپ کو ایک بہترین انسان بناتے ہیں
02:34جب آپ ایک بہترین انسان بن جاتے ہیں نا میری جان
02:37تو آپ کے رشتے بہتر ہو جاتے ہیں
02:38آپ کا کام بہتر ہوتا ہے
02:40اور سب سے اہم بات
02:41آپ کی زندگی بہتر سے بہترین ہو جاتی ہے
02:44یاد رکھیں
02:44آپ کا سب سے قریبی ساتھی
02:46سب سے وفادات دوست
02:47اور سب سے مخلص عام سفر کون ہے
02:50آپ کی گرر فرینڈ نہیں میری جان
02:52آپ خود دیں
02:53اس لیے خود کو پہچانی ہے
02:55خود کو کوالٹی ٹائم دیجئے
02:56اور خود پر فخر کیجئے
02:58یہ دنیا آپ کو اتنی ہی سمجھیں
02:59کہ جتنا آپ خود کو سمجھیں گے
03:01یہ وقت ہے
03:01آپ اپنی سوچ کو بدلیے
03:03خود کو قربانی کا نشان بنانے کے بجائے
03:05اپنی ویلیو اپنی قدر کیجئے
03:06میری جان
03:07جب آپ خود کو عام سمجھیں گے
03:08تب ہی دنیا آپ کو عام سمجھیں گے
03:10یہی مقام ہے
03:11جہاں سے اصل کامیابی کا سفر شروع ہو جاتا ہے
03:13وَمَا لَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينَ

Recommended

0:32
Up next