Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Merdon k dukh aur oratain.
By
Kashif Mag

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:01بعض okaat
00:03کتنا مشکل ہو جاتا ہے نا کسی دوسرے انسان کی خاموشی
00:06کو سبجھنا
00:06بحیثیت انسان ہمیں
00:08اچھا لگتا ہے کوئی ہماری خاموشی کو سمجھے
00:11کوئی ہمارے بنا کہے
00:13ہماری مشکل پریشانی
00:15کو سمجھے ہمارا سہارا
00:17بنے ہمیں حدمت دے دو
00:19بول ہم سے پیار کے بولے
00:21اور آپ
00:23سمجھیں اس بات کو
00:25اگر تو بہت گہری بات ہے کہ
00:27آپ کے شہر جو ہیں وہ باہر کتنی
00:29جنگ لیڑے ہوتے ہیں
00:31دنیا سے لیڑے ہوتے ہیں
00:33کمانے نکلتے ہیں لوگوں کی باتیں سنتے ہیں
00:35آپ کے لیے کما کر لے کر آتے ہیں
00:38جانے وہ کن کن پریشانیوں سے
00:39گزرتے ہیں اور وہ خاموش ہو جاتے ہیں
00:41مرد
00:42اپنی پریشانی کا اظہار نہیں کرتا
00:45کیونکہ بچمن سے ہی اسے یہ سننے کو ملتا ہے
00:48وہ ایک سوسائیٹی کے ایک سرکل سے
00:50گزراتا ہے ایک سائیکل سے گزراتا ہے
00:51جس میں ہوتا ہے کہ بھئی مرد ہو رونا نہیں ہے
00:54تم لڑکے ہو تم نے نہیں رونا
00:56اکثر خواتین کو آپ نے دیکھا ہو یا بچوں کو دیکھا ہو نا
00:58روتے ہوئے تو انہیں خاموش
01:00کیسے کروا جاتا ہے چھپ کرو مرد بنو
01:02مرد تو سخت جان ہوتا ہے
01:04تو زمانے نے کہہ کھے
01:06کہ انہیں ایسا بنا دیا ہوتا ہے
01:07تو میری تمام خواتین سے یہ گزارش ہے
01:09کہ اپنے جو شہر ہیں ان کا خیال کیا کریں
01:12بعض اوقات اگر وہ
01:14پریشانی کی وجہ سے خاموش ہو جاتے ہیں
01:15تو ان کی خاموشی کو سمجھنے کی کوشش کیا کریں
01:18نہ کہ ان کے لیے ایک نئی جنگ کا دروازہ کھول دیں
01:21کہ آپ تو بات نہیں کریں
01:23آپ سمجھ نہیں رہے
01:23غلطیاں ہوتی ہیں
01:25لیکن غلطیاں کو صدھارنا بھی چاہیے
01:27آپ کو چاہیے کہ اپنے شہر کی خاموشی کو سمجھیں
01:30پتہ نہیں وہ باہر کس پریشانی سے لڑ کر آتا ہے
01:33وہ خاموش ہے وہ پریشان ہے
01:35وہ اظہار نہیں کر پاتا
01:36وہ کہہ نہیں پاتا
01:37کہ مجھے تمہارے ساتھ کی ضرورت ہے
01:38ہے مجھے اس سوفٹ کورنر کی ضرورت ہے
01:41تو یہ بیویوں کو چاہیے
01:43کہ اپنے شہر کی خاموشی کو سمجھیں
01:45اور پھر انہیں کہیں
01:45کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں
01:47اب ایک دفعہ کر کے
01:48تو دیکھیں جب اپنے شہر سے آپ یہ کہیں گے
01:49کہ میں آپ کے ساتھ ہوں
01:50آپ نے پریشان نہیں ہونا
01:52تو دیکھے گا کہ ان کے چہرے پر
01:53کتی خوبصورت سے مسکرہت آتی ہے
01:55ان کو ہمت ملتی ہے
01:56انہیں پتہ ہوتا ہے
01:59کہ وہ آپ کو پریشان نہیں کریں گے
02:01لیکن انہیں پھر یہ سوچ کے
02:03بڑی تسلی ہو جاتی ہے
02:04کہ میری بیوی کو میرا احساس ہے
02:05تو مردوں کا بھی خیال کرنا چاہیے
02:09ہر بیوی کو اپنے شہر کا خیال کرنا چاہیے
02:11اس کی پریشانی کا خیال کرنا چاہیے
02:13اور اس کی خدمت بھی کرنی چاہیے
02:16اس سے پیار محبت بھی کرنا چاہیے
02:18اتنی جلدی اپنے شہر پر
02:20give up مت کیا کریں
02:21میری تمام خواسین سے یہ request ہے
02:23don't give up on your husbands
02:24نہ جانے ان کے دل میں کیا چر رہا ہوتا ہے
02:27نہ جانے ان کے دل و دماغ میں
02:30مستقبل کی کتنی tensionیں
02:31کتنی فکریں ہوتی ہیں
02:32اپنے بچوں کے لیے
02:34آپ کے لیے
02:35اور ہمیں لگ رہا ہوتا ہے نا
02:36کہ انہیں فکر نہیں ہیں
02:37انہیں پرواہ نہیں ہیں
02:38وہ تو بتائی نہیں رہے
02:39وہ سمجھ نہیں رہے
02:41سب سمجھ رہے ہوتی ہیں
02:42ساری فکر ہوتی ہے
02:43ساری پریشانی ہوتی ہے
02:44عورت کمائے نہ کمائے فرق نہیں پڑتا
02:46مرد کے کمانے نہ کمانے سے
02:48مرد کے مستقبل بہتر کرنے سے
02:51بہت فرق پڑتا ہے
02:52اگر وہ ہمت ہار جائے گا
02:54تو آپ اور آپ کے بچوں کا
02:55مستقبل کون سوارے گا
02:57تو یہ نہ سمجھا کریں
02:58کہ وہ سمجھ نہیں رہا
02:59جو ذمہ دار مرد ہے نا
03:01اگر وہ آپ سے محبت کہتا ہے
03:03آپ کے لیے روز
03:04اپنی نین خراب کر کے
03:05اتنی بری دھوپ میں
03:07اتنی بری گرمی میں کمانے جا رہا ہے
03:08تو وہ سب کچھ سمجھتا ہے
03:10بس اسے آپ کو بھی سمجھنے کی ضرورت ہے
03:13آپ کو بھی اس کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے
03:15اس کی حمد بننے کی ضرورت ہے

Recommended