Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Meditation or Maraqba.
By
Kashif Mag

Category

📚
Learning
Transcript
00:00I'm out of Allah from the Shaitan al-Rajim
00:03Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:05Nahamuduhu wa nasalli ala rasulil karim
00:09Inthahi qabal e-teram sāmīn vāzirin
00:14Mucchi acche logu
00:16Aslam alaykum wa rahmatullahi wa barakatuh
00:18Drucci pahdhaya
00:22Aalik wa sallam
00:30Surah-Shurah ki
00:33Ayat nunmber 218
00:38Or 219
00:39Me kha gaya hai
00:40Que jib teun namaz ki liye kha'de hote ho
00:46To Allah SWT
00:49Temhe dekhte hai
00:50Or
00:53Temhari nashist o barquasa
00:56Jho namaziyo ki dirmayana hai
00:58وہ بھی ان کی پیش نظر ہوتے ہیں
01:01ایک حدیث پاک ہے
01:06ریاض السالحین کی جلدول سکسٹی نمبر
01:12اس کو حدیث جبریل بھی کہتے ہیں
01:15اس میں مختلف سوالات جبریل نے سمکی ہے
01:18اسلام کے بارے میں
01:20ایمان کے بارے میں
01:21اور ایک سوال احسان کے بارے میں
01:23اس کے جواب میں آپ نے فرمایا
01:27احسان یہ ہے
01:29کہ جب تو اللہ کی عبادت کر
01:32تو
01:34اللہ کو دیکھ
01:37یعنی تصور میں محسوس کر
01:39لیکن اللہ
01:43تجھے دیکھ رہا ہے
01:45اب یہ جو میں نے
01:49آیات کا پہلے ترجمہ مفہوم پیش کیا ہے
01:52اور اس حدیث کو
01:53اگر سامنے رکھا جائے
01:56تو اس کا مقصد یہ ہے
02:00کہ نماز سے
02:01زیادہ بہترین مراقبہ کوئی نہیں
02:04مراقبہ ہوتا ہے
02:08توجہ
02:10کنسنٹریشن
02:11میڈیٹیشن
02:12کسی خاص
02:16چیز کی طرف
02:17تو نماز میں
02:21اگر پوری توجہ
02:23اللہ کی طرف رکھی جائے
02:24اور خیالات جو ہیں
02:30وہ
02:30اس طرف جائیں
02:32کہ جو
02:33تلاوت کر رہے ہیں
02:35ایمان صاحب
02:36یا آپ
02:36خود کر رہے ہیں
02:37تو پھر قربتِ الہی
02:42جو بڑھتی ہے
02:43یہ مراقبہ جو ہے
02:46یہ بڑی عالی چیز ہے
02:49یہ ایک سوئی جو ہوتی ہے
02:51مختلف
02:53لوگ پوچھتے ہیں
02:54مراقبہ کیا ہے
02:55کہ اصل میں
02:56جو مراقبہ
02:57وہ نماز ہے
02:58سب سے بڑا مراقبہ ہے
03:00کیونکہ
03:03اس میں جب
03:04اللہ کے سامنے
03:06انسان کھڑا ہوتا ہے
03:07پہلے
03:10وضو کرتا ہے
03:11سارے
03:12پاک ہو کے
03:13گناہوں سے پاک ہو کے
03:14گناہ کبیرہ کی
03:17معافی بھی ساتھ ہی
03:17مانگ لیں
03:18تو گناہ سگیرہ کبیرہ
03:19سے پاک ہو کے
03:20اس قدوس کی
03:22بارگاہ میں
03:22کھڑا ہوتا ہے
03:24پھر وہ کہا
03:25جاتا ہے
03:26اللہ اکبر
03:27تو یہی چیز ہے
03:30کہ سارا ہی
03:32جو توجہ
03:33فوکس ہے
03:34اللہ کی طرف ہے
03:35اور مراقبہ
03:38کا مقصد بھی
03:38یہی ہوتا ہے
03:39کہ اللہ کی طرف
03:41پوری توجہ ہو
03:42اس کو
03:44فوکس کیا جائے
03:45اور پھر
03:46اللہ تعالیٰ کی
03:47قربت نصیب ہو
03:48پھر اللہ تعالیٰ
03:50سے جو
03:51جڑنا ہے
03:53وہ آگے
03:54بڑھتا جائے
03:55اس میں یہ چیز ہے
03:59کہ جس وقت
04:00اگر ہم
04:02صحیح طریقے سے
04:04اللہ کے سامنے
04:04کھڑے ہوں
04:05اور ساری باتیں
04:07ذہن میں رکھیں
04:08جو میں گزارش کر رہا ہوں
04:10جو قرآن میں کہی گئیں
04:11جو حدیث میں کہی گئیں
04:12تو پھر ایک سچے مسلمان کی نماز ہوتی ہے
04:18اور وہ سچی نماز جو ہے
04:23وہ روحانیت بھی پیدا کرتی ہے
04:26وہی نماز جو ہے
04:29وہ اندر دل میں
04:32ہر قسم کا
04:33ہدایت کا نور بھرتی ہے
04:35جب
04:37یہ محسوس کریں
04:39پانچ منٹ کے لیے
04:42دس منٹ
04:42جتنی دیر بھی
04:43اس کی بارگاہ میں
04:44کھڑے ہیں
04:45اس کے ساتھ
04:47تعلق جائے
04:48اس میں کمی نہ آئے
04:48چیز یہ ہے کہ
04:52قرآن پاک کے
04:54سورہ قاف کی آید نمبر سونہ
04:56اس میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
04:59کہ میں تمہاری شہرک سے بھی
05:01زیادہ قریب
05:01اب شہرک جو ہوتی ہے
05:07وہ یہ
05:07ایک ایسی رگ ہے
05:11کہ جو کٹنے سے آدمی
05:12مر جاتا ہے
05:13ایدر گردن کے پاس ہوتی ہے
05:15تو عربی میں
05:17گردن کو رقب کہتے ہیں
05:21اور وہی سے
05:23مراقبہ کیا ہے
05:24یعنی
05:27جو گردن
05:29برین سارا
05:30اس کی کنسنٹریشن
05:31جو ہے
05:31اس کی توجہ جو ہے
05:34وہ یہ چیز ہے
05:36اور وہ کسی کا
05:38جو شہر ہے نا
05:39کہ
05:39دل کے آئینے میں
05:43ہے تصویر
05:43یار
05:44زب
05:46چپ ذرا گردن
05:47جھکائی دیکھ لی
05:48تو جب اللہ کی
05:49بارگاہ میں
05:50کھڑے ہو
05:50تو تھوڑا سا
05:52گردن کو
05:53خم کرنا چاہیے
05:54لیکن
05:55اس حد تک
05:56خم نہیں کرنا چاہیے
05:57تھوڑی جو ہے
05:58سینے کے ساتھ لگے
05:59تھوڑا سا خم
06:01ہونا چاہیے
06:01اس کی بارگاہ میں
06:03جب کھڑے ہو
06:04نماز کے لیے
06:05اس کے بعد
06:07وہ نماز
06:08جو شروع ہوتی ہے
06:09وہ ایک نماز
06:10آپ کا
06:12مراقبہ شروع ہو گیا
06:13اللہ کی طرف
06:13پھر اللہ سے
06:15محبت بڑھتی ہے
06:17محبت جو ہے
06:20وہ انسان کے لیے
06:22بڑی ضروری چیز ہے
06:25اس سارے کائنات
06:28جو ہے
06:28محبت پر قائم ہے
06:29پیار اور
06:32محبت کے بغیر
06:33اس کائنات میں
06:35کچھ نہیں
06:35اسی محبت کو
06:40آپ
06:41اللہ کی طرف
06:42کنورٹ کر دیں
06:43اس کے
06:44رسول کی طرف
06:45اس محبت
06:46کو لے جائیں
06:46ساری کی
06:49ساری
06:49اپنی محبت
06:50اللہ
06:53رسول کی طرف
06:53مرکوز کر دیں
06:55اسی نماز
06:57کے اندر
06:57اس مراقبے میں
06:58تو جب
07:01محبت
07:02اللہ کی طرف
07:02مرکوز
07:03ہو جائے گی
07:04تو
07:05اس نماز
07:06کے بعد
07:06جب
07:07آپ سلام
07:07پھیریں گے
07:08تو
07:10مجھے
07:10پوری
07:11امید ہے
07:11سو فی صد
07:12کہ
07:14ہم
07:15بدلے ہوئے
07:15انسان
07:16ہوں گے
07:16ایک
07:19نیا
07:20مسلمان
07:21اس مسجد
07:21سے نکلے گا
07:22وہ نہیں
07:24ہوگا
07:25لیکن
07:26سوال
07:27صرف
07:28توجہ
07:28کا ہے
07:28سوال
07:29محبت
07:30کا ہے
07:30سوال
07:32پیار
07:32کا ہے
07:33اگر
07:35ہم کہتے ہیں
07:36ہم رسول
07:36سے محبت
07:37کرتے ہیں
07:37اللہ سے
07:38کرتے ہیں
07:38یہ ہمارا
07:39وعدہ ہے
07:39اللہ رسول
07:40سے
07:40مسلمان
07:41کا
07:41تو وہ
07:43کیا
07:43دل سے
07:44ہونی چاہیے
07:44یا
07:45بنافتی
07:45ہونی چاہیے
07:46اگر
07:48دل سے
07:49ہوگی
07:49تو
07:50نماز
07:50بھی
07:50دل کی
07:51ہوگی
07:51اگر
07:53دل سے
07:54ہوگی
07:54تو
07:55محبت
07:55بھی
07:55دل کی
07:56ہوگی
07:56اور
07:57اسی
07:58کو
07:58روحانیت
07:59کہتے ہیں
08:00مراقبہ
08:01نماز
08:02روحانیت
08:03ہر چیز
08:05اس نماز
08:06کے اندر
08:06ہے
08:07جس کی
08:08طرف
08:08ہماری
08:09توجہ
08:09بلکل
08:10نہیں
08:10بیشمار
08:13لوگ
08:14جو
08:14مراقبہ
08:14کرنا
08:16چاہتے
08:16کراتے
08:17ہیں
08:17اکثر
08:17نماز
08:18نہیں
08:18پڑھتے
08:18تو
08:20نماز
08:20ہی تو
08:20اصل
08:20مراقبہ
08:21ہے
08:21سب سے
08:22بڑا
08:23اس لئے
08:25نماز
08:26میں
08:26پوری
08:27سجیدگی
08:27کے ساتھ
08:29کھڑا
08:29ہونے
08:29ہے
08:30نماز
08:31جیسی
08:32بھی
08:32آپ
08:32پڑھیں
08:32گے
08:33اللہ
08:33قبول
08:33فرمالے
08:34گا
08:34مجھے
08:34پوری
08:34امید
08:35ہے
08:35ہم
08:36ناکس
08:36انسان
08:37ہیں
08:37مجھ میں
08:38بھی
08:38غلطیاں
08:39سب
08:39میں
08:39ہیں
08:39اس
08:40مقام
08:41پر
08:41نہیں
08:41پہنچ
08:41سکتے
08:42لیکن
08:43کوشش
08:43ہی
08:44کرنی
08:44ہے
08:44کہ
08:45جو
08:45محبت
08:46پر
08:46ساری
08:47دنیا
08:47قائم
08:48ہے
08:48تو
08:49جس
08:49نے
08:50دنیا
08:50پیدا
08:50کی
08:51ہے
08:51یہ
08:51پھر
08:52محبت
08:52اسی
08:52کے
08:53لئے
08:53یہ
08:56رسول
08:56کے
08:57لئے
08:57ہے
08:57اور
08:58اس کے
08:58لئے
08:58ہے
08:58اس کے
08:59بعد
09:00مان
09:01سے
09:01محبت
09:01ہوتی
09:02ہے
09:02بیوی
09:02سے
09:02ہوتی
09:03ہے
09:03دوستوں
09:05سے
09:05ہوتی
09:05ہے
09:06یہ
09:06ایک
09:07دوسری
09:08چیز
09:09ہے
09:09لیکن
09:10اصل
09:10محبت
09:11جو
09:11ہے
09:11جس
09:13وقت
09:13اللہ
09:13رسول
09:14کی
09:14پیدا
09:14ہو
09:15جائے
09:15گی
09:15دل
09:15پہ
09:15اور
09:16سچے
09:17دل
09:17سے
09:17آپ
09:18ایک
09:19نماز
09:19پڑھ
09:20کے
09:20دیکھیں
09:20سچے
09:21دل
09:22کے
09:22ساتھ
09:23مجھے
09:24پورا
09:25یقین
09:25ہے
09:25کہ
09:26آپ کے
09:27اندر
09:27اصلی
09:28خوشی
09:28بھی
09:28آئے
09:29گی
09:29حقیقی
09:30خوشی
09:30بھی
09:30آئے
09:31گی
09:31غموں
09:32پریشانیاں
09:33آنے
09:33کے
09:33باوجود
09:34آپ
09:36خوشی
09:36محسوس
09:36کریں
09:37کیونکہ
09:38آپ کا
09:39تغلق
09:39ایک ایسی
09:40ہستی
09:40سے
09:40جڑ چکا
09:41ہے
09:41کہ جو
09:42غم
09:42کو
09:43بھی
09:43خوشی
09:44میں
09:44تبدیل
09:45کر
09:45سکتا
09:45ہے
09:45جو
09:47آزمائش
09:48کو
09:48بھی
09:48نرم
09:49کر
09:50سکتا
09:50ہے
09:50جو
09:51آسانی
09:52سے
09:52مسئیبتوں
09:52کو
09:53بھی
09:53گزار
09:54سکتا
09:54ہے
09:54لیکن
09:55تعلق
09:56قائم
09:56کرنے
09:57کے
09:57لیے
09:57اخلاص
09:58محبت
09:59یہ چیزیں
10:00ضروری ہیں
10:01جتنا
10:02آپ
10:02اس کی طرف
10:03بڑھیں گے
10:03نماز
10:05کوئی شخص
10:05روایتی پڑھتا ہے
10:06وہ بھی
10:07اللہ قبول
10:07فرمائے
10:08اس کو بھی
10:09اس کی جزا
10:09ملے گی
10:10میں نہیں
10:10کہتا
10:11کہ کوئی
10:12ایسا معاملہ
10:12ہے
10:12لیکن
10:13جو میں
10:14بات
10:14بتا رہا ہوں
10:15یہ
10:17اگر
10:17ہم کر
10:18لیں
10:18تو
10:19میرا
10:19خیال
10:19ہے
10:20کہ ہم
10:20بے شمار
10:21چیزوں
10:21سے
10:22نکل
10:24جائیں گے
10:25اور جس
10:25میں
10:25ظاہری
10:27معاملات
10:27بھی
10:28ظاہری
10:30آدمی
10:30کی
10:33ربنا آتنا
10:34فی دنیا
10:35حسنا
10:36وہ بھی
10:37اسی میں ہے
10:38نماز میں
10:39لیکن
10:40اس کو
10:41مراقبے کے ساتھ
10:42پڑھیں
10:42سب سے بڑا
10:43مراقبہ یہی ہے
10:44تو اللہ سے دعا کریں
10:46اللہ تعالی مجھے آپ کو
10:47توفیق دیں
10:48کہ میں نے جو باتیں کی
10:49ہم ان پر عمل کر سکیں
10:50صلی اللہ تعالی
10:52خیر خلقی
10:53محمد و علی
10:54صحابہ و جمعین
10:56برحمت

Recommended