رپورٹ(ادریس احمد گنجہ)حاجی ولائیت خاں گنجہ کی جانب سے ممبر صوبائی اسمبلی سید مدد علی شاہ کی حمایت میں ایک شاندار اکٹھ کا انعقاد موضع گنجہ میں کیا گیا، جس میں گنجہ کی ممتاز شخصیات سمیت بنی، باشنہ، مغلیانوالی، ڈلہ رجادی اور دیگر قریبی مواضعات سے معزز مہمانوں نے بھرپور شرکت کی ،سید مدد علی شاہ کی آمد پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ ایک بڑی موٹرسائیکل ریلی کے ذریعے انہیں پنڈال تک لایا گیا، جس دوران مختلف مقامات پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا،اس موقع پر سید مرتضیٰ شاہ، سید قلب عباس شاہ، مہر غفار احمد، چوہدری محمد ادریس (خونی چک)، چوہدری شاہد رضا (باشنہ)، چوہدری شہباز (مغلیانوالی) کا بھی والہانہ استقبال کیا گیا۔ میزبانوں میں حاجی ولائیت خان، وقاص اقبال مغل (اناؤنسر)، عبدالغنی سندھو، علی رضا سندھو، ٹھیکیدار محمد حفیظ، محمد انور مغل اور دیگر نمایاں شخصیات شامل تھیں۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممبر صوبائی اسمبلی سید مدد علی شاہ نے کہا:"مغل و مرزا فیملی گنجہ کی جانب سے ملنے والا پیار و احترام ہمیشہ یاد رہے گا۔ سادات خاندان کی سیاست کا محور ہمیشہ خدمت رہا ہے۔ ہم نے جو وعدے عوام سے کیے، انہیں نبھانے کے لیے ہر پلیٹ فارم پر آواز بلند کی اور اپنی صلاحیتیں بروئے کار لا رہے ہیں۔حاجی ولائیت خاں نے شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا:"ہم دل کی گہرائیوں سے تمام اہل دیہہ اور دیگر مواضعات سے آنے والے احباب کے شکر گزار ہیں۔ سادات خاندان سے ہمارا تعلق عقیدت اور محبت پر مبنی ہے، جس کی پاسداری ہم ہمیشہ کرتے رہیں گے۔تقریب سے چوہدری محمد ادریس، عبدالغنی سندھو، وقاص اقبال مغل اور دیگر معززین نے بھی خطاب کیا اور سید مدد علی شاہ کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کی سیاسی خدمات کو سراہا۔
00:00حجی ولیتھان گنجا کی جانب سے ممبر صبائی اسمبلی سید مدد علی شاہ کی حمایت میں ایک شاندار اکٹ کا انکار موضوع گنجا میں کیا گیا جس میں گنجا کے ممتاز شخصیات سمیت بنی باشنا مغلیاں والا ڈالرجادی اور دیگر قریبی موضوعات سے معزز مہمانوں نے برپور شرکت کی
00:20سید مدد علی شاہ کی آمد پر ان کا پرتفاق استقبال کیا گیا ایک بڑی موٹر سائیکل ریلی کے ذریعے انہیں پنڈال تک لائیا گیا جس دوران مختلف مقامات پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا
00:32اس موقع پر سید مرتضی شاہ سید قلب عباس شاہ مہر گفار احمد چودری احمد چودری محمد ادریس ہونی چک چودری شاہد رضا باشنا چودری شہباز مگلیاں والا قابی والہانہ استقبال کیا گیا
00:45محضبانوں میں حاجی ولایت خان وقاس اقبال مگل، عبدالغنی صندو، علی رضا صندو، ٹھیکے دار محمد حفیظ، محمد انور مگل اور دیگر نمائی شخصیات شامل تھیں
00:54تقریب سے ہتاب کرتے ہوئے ممبر صبائی اسمبلی سید مدد علی شاہ نے کہا کہ مگل و مرزا فیملی جانب سے ملنے والا پیار و احترام ہمیشہ یاد رہے گا
01:03صدات ہاندان کی سیاست کا محور ہمیشہ حدمت رہا ہے
01:06ہم نے جو وعد عوام سے کیے انہیں نبانے کے لیے ہر پلیٹ فارم بار آواز بلند کی اور اپنی صلاحیتیں بروے کار لا رہے ہیں
01:13حاجی ولایت خان نے شرکا کا شکریادہ کرتے ہوئے کہا
01:17ہم دل کی گہرائیوں سے تمام اہل دہا اور دیگر مضوات سے آنے والے احباب کے شکر گزار ہیں
01:23صدات ہاندان سے ہمارا تلق عقیدت اور محبت پر مبنی ہے جس کی پاسداری ہمیشہ کرتے رہیں گے
01:29تقریب سے چودری محمد ادریس عبدالغنی صندوق وقاس اقبال مغل اور دیگر معززین نے بھی ہتاب کیا
01:35اور سید مدد علی شاہ کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کی سیاسی خنمات کو سرہا