Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Lauren Sánchez Bezos Commits to the Corset

Category

😹
Fun
Transcript
00:00جیف بیزوس اور لورین سانچس کی پچپن ملین ڈالر کی شہانہ شادی کے چچے ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے
00:07دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص جیف بیزوس اور سابق صحافی و میڈیا شخصیت لورین سانچس
00:14ستائیس جون دوزار پچیس کو اٹلی کے تاریخی جزیرے سان جیو مارجیور میں رشتہ ازدواج میں بند ہے
00:22شادی میں شرکت کرنے والوں میں کم کارڈیشن، کم کارڈیشن، کائیلی جینز، کائیلی جینئر، کریس جینئر، بلی گیٹس، اپرا وانفری، ایوان نکا، ٹرمپ، اورلینڈو، بلوم اور دگر کئی عالمی شخصیات شامل تھی
00:36لورین نے تقریب کے بعد دو مزید ڈیزائنر لباس تبدیل کیے
00:41اچھائیے کے لیے فلم گلدہ سے متاثرہ سویٹ ہارٹ نیک لائن والا گاؤن پہنا جبکہ پارٹی کے لیے دلکش گاؤن زیب تن کیا
00:49جس پر ایک لاکھ پچھتر خزار کرسٹل جڑے تھے یہ دونوں شخصیات کی دوسری شادی ہے
00:55بیوزرس نے دوزارتے اس میں لورین کو غلابی ہرہ جڑی انگوٹھی سے پرپوس کیا تھا
01:01جسے معروف اطالوی برانٹ ڈلچی این گبانا نے تیار کیا
01:06یہ لیس سے بنا حصوصی گاؤن صوفیہ لورین کے انیس سو پچاس کی دہائی کے فلمی انداز سے متاثر تھا
01:13جس کی تیاری میں نو سو گھنٹے لگے
01:15لباس میں ایک سو سی ریشمی بٹن گیردار اسکریٹ اور ایک لمبا ویل شامل تھا
01:21جو شہزادیوں کے آج کی طرح سر پر سجا تھا
01:24لورین نے ویگیو میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے اس لباس کو ایک خواب قرار دیا
01:30دولا جیف بیزوس نے بھی ڈلچی این گبانا کا کلاسک بلیک ٹیکس ڈو پہنا
01:36اور اپنے محسوس ایوی ایٹر چشمیں لگائے
01:40تقریب میں معروف اطالوی گلوکار ماتیو بوچیلی نے
01:43ایلوس پریسلے کا مشہور گانا لائیو گیا
01:47ایچ ڈی این کھاری
01:48تقریب میں معروف اطالوی گیا

Recommended

2:36
1:09
HD News
yesterday