Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Real Mystery Behind Labubu Doll- Labubu Doll Company Turned Coll...

Category

😹
Fun
Transcript
00:00یہ پت سورتی اور نہوست کی علامت ہے
00:03اگر کوئی پیسے دے کر بھی مجھے یہ شیطانی گوڑیا بیگ پر لگانے کو کہے
00:08تب بھی اسے بیگ پر نہ لگائیں
00:10مشی خان
00:11اسلام علیکم ایفری وان
00:13کوئی نا کوئی ایسا ٹرنڈ سٹارٹ ہوتا ہے جس میں بھیڑ چال میں ہر کوئی جو ہے پیچھے چلا جاتا ہے
00:19یہ جو بو بو ڈال ہے نا جس کو سارے سمجھ رہے ہیں بڑا سٹیٹس سیمبل ہے
00:23اور اپنے ڈیزائنر بیگ پر لٹکائے میں ہیں
00:25کوئی اریجنل منگوار ہے کوئی فیک منگوار ہے
00:28اریجنل قیمت میں پیسے برباد کر رہے ہیں بھیڑ چال میں
00:32تو پلیز آپ کبھی غور سے لبو بو ڈال کو دیکھیں
00:35اس کے نوکدار سپائکی دانت ہیں
00:37کہاں سے کیوٹ ہے یہ ڈال
00:39میں تو کبھی مجھے کوئی پیسے بھی دے لگانے کے بیگ پر یا ادو آئیس تو میں کبھی نہ لگاؤں
00:45آپ لوگ کچھ خیال کریں یہ جو اس طرح کی
00:48اگلی لکنگ سپائکی دانت والی ڈالز ہوتی ہیں نا یہ اور جو انٹیٹیز ہیں ان کو بھی انوائٹ کرتی ہیں
00:54جس طرح اور سپیرٹس اور اس طرح کی چیزیں
00:56تو پلیز ریفرین کریں یہ بیڈ لک بھی لا سکتی ہیں
00:59یہ ان لوگ کی چال ہے آپ لوگوں کو پتا ہے کن کی چال ہو سکتی ہے
01:03لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے
01:05تو پلیز یہ بو بو ڈال کو مت لگائیں مت پیسے برباد کریں
01:10اور لوگوں کی چاہے وہ فیک ہی کیوں نہ ہو
01:12کبھی گوھر سے دیکھیں اس کے دانت
01:14پتہ کوئی کیوٹ ڈال ہو تو سمجھ میں آتی ہے
01:16تو اتنی بھیانک لکنگ ڈال ہے
01:19اور ہر ایک جو ہے وہ اپنے ڈیزائنر بیک پہ لگا رہا ہے
01:22خدا کے واسے یار یہ چال سمجھنے کن کی ہے انہی کی
01:26جو گمراہ کرنے میں آگے آگے ہیں
01:29سو سی نو ٹو دس چیوپڈ اگلی لکنگ لبوبو ڈال
01:34مشی خان نے کہا کہ کبھی اس کڑیا کو گوھر سے دیکھیں
01:38اس کے نوکیلیں خوفناک دانت ہیں اور ان کے خیال میں
01:41اس طرح کی چیزیں شیطانی اثرات کو اپنے جانب مائل کرتی ہیں
01:46انہوں نے مزید کہا کہ بھیڑ چال کا حصہ نہ بنے
01:49اور ایسی چیزیں خریدنے سے کریز کرے
01:52کیونکہ یہ زندگی میں بدقسمتی لاسکتی ہیں
01:55کیا آپ مشی خان کی بات سے اتفاق کرتے ہیں
01:59کمنٹ کر کے ضرور بتائیے گا

Recommended

3:42
1:01
2:36