Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/20/2025
Sanam Saeed and Mohib Mirza announce the birth of their son Vali

Category

😹
Fun
Transcript
00:00سنم سعید کا پیدائش کے ایک ماہ بعد بچے کی ولادت کا اعلان
00:05عدقارہ سنم سعید نے اپنے ہاں پہلے بچے کی پیدائش کے تقریباً ایک ماہ بعد بیٹے کی ولادت کی تصدیق کر دی
00:12سنم سعید نے بیس ٹون کو انسٹراغرام پوسٹ میں بتایا کہ ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے
00:18عدقارہ نے پوسٹ میں بتایا کہ انہوں نے بیٹے کا نام ولی حسن مرزا رکھا ہے
00:23ساتھ ہی انہوں نے بیٹے کی پیدائش کی تاریخ 18 ماہی بتائی
00:27دلچسپ بات یہ ہے کہ سنم سعید نے بارہ مئی کو اپنے حاملہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ جلد ماں پر نوال لیا اور ان کے ہاں اٹھارہ مئی یعنی ان کے بتانے کے ایک ہفتے بعد ہی بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی
00:40ادہ خارہ نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے ایک ماہ بعد بچے کی ولادت کا اعلان کرتے ہوئے بچہ اور زچہ کی صحتیابی کے لیے دعائیں کرنے کی اپیل بھی کی
00:49سنم سعید اور محب مرزا نے مارچ دوہزر تئیس میں ایک دوسرے سے شادی کی تصدیق کی تھی دونوں کے درمیان دوہزر بیس سے شادی کی چیم گوئیاں تھی دونوں نے مارچ دوہزر تئیس میں فاہد مصطفیٰ کے پروگرام دی فورٹ ایمپوئر میں شادی کا اعتراف کیا تھا
01:05اسے قبل دونوں مبہب انداز میں شادی کا اعتراف کر چکے دونوں کی یہ دوسری شادی ہے مہم مرزا کی پہلی شادی مارڈل آمنہ شیخ سے دوہزر پانچ میں ہوئی تھی اور دونوں کے درمیان دوہزر انیس میں تعلق ہو گئی تھی انہیں ایک بیٹی بھی ہے
01:21اسی طرح سنم سعید نے بھی دوہزر پندرہ میں خاندان کی مرضی سے محبت کی شادی کی تھی جس کے بعد وہ دبائی منتقل ہو گئی تھی مگر جلد ہی ان کی تعلق ہو گئی اور اداکارہ نے دوہزر اٹھرہ میں اس کی تصدیق کی تھی
01:34سنم سعید کے ہاں شادی کی تصدیق کے دھائی سال بعد پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے اس وقت سنم سعید اور محب مرزا کی عمرے چالیس سال سے زائد ہے
01:43ہم ان کی پوسٹ پر شعبی شخصیات اور مداہوں نے تبصرے کرتے ہوئے انہیں مبارک بات پیش کی

Recommended

2:36
1:09
HD News
yesterday