Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/21/2025
Sanjay Kapoor was seen lying on the ground ...?

Category

😹
Fun
Transcript
00:00معروف بھارتی سنتکار اور ادھاکارہ کرشما کپور کے سابق شہور سنجے کپور کے انتقال کی خابر نے سب کو حیران کر دیا ہے
00:08بتایا جا رہا ہے کہ وہ لندن میں پولو کھیلتے ہوئے اچانک گر پڑے اور جامبر نہ ہو سکے
00:13ان کی عمر صرف چون برستی
00:15میچ کے دوران سنجے کپور کے آخری الفاظ تھے میں نے کچھ لگل لیا ہے
00:20گواہوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ جملہ ادا کیا جس کے فوراں بعد وہ زمین پر گر پڑے
00:25اس بیان نے ان کی موت کی نویت پر کئی سوالات کھڑے کر دیئے ہیں
00:29کچھ کا خیال ہے کہ سنجے نے شہد کی مکھی نگل لی تھی جبکہ دیگر کے مطابق انہیں دل کا دورہ پڑا
00:35سنجے کپور کی کمپنی سونا کومسٹار نے اپنے سرکاری بیان میں ان کی موت کی وجہ دل کا دورہ قرار دی ہے
00:41تاہم کمپنی نے شہد کی مکھی کے ڈنک یا کسی الرجی کے امکان کو نہ تو مسترد کیا اور نہ ہی اس کی تصدیق کی
00:48سنجے کے قریبی دوست اور کاروباری ساتھی سوہل سیٹھ نے میڈیا کو بتایا
00:52تاہم یہ بیان محض اندازے پر مبنی ہے کیونکہ تاہل موت کی وجہ کی سرکاری تصدیق نہیں ہوئی ہے
00:59بالی ووڈ شائقین کے لیے سنجے کپور کا تعرف اگر کرشما کپور کے سابق شہر کے طور پر ہوتا ہے
01:05مگر ان کی شخصیت اس سے کہیں بڑی تھی وہ ایک کامیاب سنتکار پولو پلئر اور برطانوی ولی اہد شہزادہ ولیم کے قریبی دوست تھے
01:13سنجے نے دوہزار چار میں کرشما کپور سے شادی کی تھی یہ ان کی دوسری شادی تھی جس سے ان کے دو بچے ہیں سنجے اور کرشما نے دوہزار سولہ میں طلاق لے لی
01:21جس کے بعد بچوں کی تحویل کرشما کو ملی بعد ازاں سنجے نے مادل پریا سچدیو سے تیسری شادی
01:27دلچسپ بات یہ ہے کہ موت سے صرف چند گھنٹے قبل سنجے کپور نے بھارت میں پیش آنے والے ایک فضائی حادثے کے متاثرین سے اظہار تازیت کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر پیغام پوسٹ کیا تھا
01:37یہ ان کی زندگی کی آخری عوامی سرگرمی تھی
01:40سنجے کپور کی ناگہانی موت نے ان کی اہل خانہ دوستوں اور مداہوں کو شدید غم میں مبتلا کر دیا ہے
01:46وہ ہمیشہ ایک باثر سنتکار دلے کھلاری اور اساس انسان کے طور پر یاد رکھے جائیں گے

Recommended