اللہ تعالیٰ کا رحم بے حد ہے۔ وہ ہر لمحہ اپنے بندوں کے لیے توبہ کا دروازہ کھلا رکھتا ہے۔ یہ ویڈیو اُن لوگوں کے لیے ہے جو گناہوں کی زندگی سے تنگ آ چکے ہیں اور پلٹنا چاہتے ہیں۔ ابھی دیر نہیں ہوئی... اللہ آج بھی تمہیں معاف کرنے کو تیار ہے۔ دل کو چھو لینے والی اس ویڈیو کو مکمل دیکھیں، شیئر کریں، اور اپنا دل اللہ کے حضور جھکا دیں۔
🔔 مزید ایمان افروز ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب (Follow) کرنا نہ بھولیں۔ 📢 اپنے دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ بھی ضرور شیئر کریں۔