Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/16/2025
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: "تم مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد کروں گا" (القرآن)
یہ ویڈیو دلوں کو جھنجھوڑنے والی ایک یاددہانی ہے کہ ہم اپنی زندگی کی مصروفیات میں اللہ کو نہ بھولیں۔ وہ رب جو ہمیشہ ہمارے ساتھ ہے، ہمیں ہر لمحے یاد رکھتا ہے۔
👇 ویڈیو دیکھیں، سوچیں اور اپنے دل کو اللہ کی یاد سے منور کریں۔

📌 ایسی مزید روحانی اور ایمان افروز ویڈیوز کے لیے ہمارا چینل ضرور سبسکرائب کریں۔
❤️ لائک کریں، کمنٹ کریں اور دوسروں تک ضرور پہنچائیں تاکہ سب کو فائدہ ہو۔

#اللہ #اللہکییاد #ایمان #اسلامیویڈیو #قرآنیپیغام

#اللہ #IslamicReminder #روحانیت #QuranQuotes #ایمان #AllahLovesYou #اسلامیویڈیو #Dhikr #PeaceOfHeart #IslamicMotivation

Category

📚
Learning
Transcript
00:00سو تم مجھے یاد کیا کرو میں تمہیں یاد کیا کروں گا اور میرا احسان مانتے رہنا اور میری ناشکری نہ کنا
00:08اے ایمان والو صبر اور نماز سے مدد لیا کرو بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے

Recommended