Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/5/2025
کربلا کی مٹی آج بھی مظلومیت، قربانی اور حق کی گواہی دیتی ہے۔ یہ ویڈیو اُن جذبات اور حقیقتوں کو اُجاگر کرتی ہے جو کربلا کی سرزمین سے جُڑی ہیں۔
اگر آپ کو ویڈیو پسند آئے تو چینل کو سبسکرائب کریں، ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں تاکہ یہ پیغام مزید لوگوں تک پہنچے۔
آپ کی سپورٹ ہی ہماری حوصلہ افزائی ہے۔

کربلا, امام حسین, کربلا کی مٹی, شہادت, واقعہ کربلا, Karbala, Imam Hussain, Karbala ki mitti, Ya Hussain, Muharram


Category

📚
Learning
Transcript
00:00کربلا کی مٹی آج بھی گواہ ہے
00:02وہ رگستان آج بھی گواہ ہے
00:07اس پر چمکتا ہوا امام حسین کا گمبت
00:10اس پر دمکتا ہوا امام حسین کا مزار
00:14امام علی مقام کا وہ پروکار مقبرا
00:18آج بھی گواہ ہے
00:20مٹی کے نیچے آرام فرما حسین ابن علی کی قبر بھی حق کا اعلان کر رہی ہے

Recommended