کبھی کبھی زندگی ہمیں ایسے موڑ پر لے آتی ہے جہاں ہر طرف اندھیرے چھا جاتے ہیں، لیکن یاد رکھیں... اللہ سب جانتا ہے، وہ آپ کی خاموشیوں کو بھی سنتا ہے۔ یہ ویڈیو اُن لوگوں کے لیے ہے جو مایوس ہو چکے ہیں، ٹوٹ چکے ہیں، لیکن پھر بھی اندر سے ایک امید رکھتے ہیں۔
🙏 حوصلہ رکھو، صبر کرو، اور اللہ پر یقین رکھو۔ اگر ویڈیو نے آپ کے دل کو چھو لیا ہو تو براہِ کرم 👉 چینل کو سبسکرائب کریں 🔔 بیل آئیکن دبانا نہ بھولیں تاکہ آپ کو آئندہ ایسی مزید ویڈیوز ملتی رہیں۔
💬 نیچے کمنٹ کر کے ضرور بتائیں کہ آپ کو ویڈیو کیسی لگی۔
00:00Don't give up. Allah knows you are tired. He knows it's hard for you. But know that Allah will never put you in a situation that you can't handle. Your struggle has a purpose. Your pain has a purpose. Your blessings will come soon.