Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
حضرت عباسؑ کا یہ جذبۂ وفا اور صبر رہتی دنیا تک ایک مثال ہے۔ وہ پیاسے تھے، پانی موجود تھا، مگر وفا کی قسم کھا لی۔ یہ ویڈیو کربلا کی اس عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت ہے۔
👇 ہمارے چینل کو ضرور فالو کریں تاکہ ایسی مزید ایمان افروز ویڈیوز آپ تک پہنچتی رہیں۔
❤️ Subscribe کریں، شیئر کریں، اور تبصرہ ضرور کریں۔
حضرت_عباسؑ, کربلا_کا_واقعہ, وفا_کی_مثال, پیاسا_عباسؑ, واقعہ_کربلا, Karbala_Truth, Hazrat_Abbas_Loyalty, Karbala_2025, Islamic_History, Moharram_Emotional

Category

📚
Learning
Transcript
00:00پانی پی سکتے تھے عباس مگر صبر کیا
00:03پانی چلو میں لیا آہ بھری پھینک دیا
00:08وہ تو انسان تھے رہواز میں پانی نہ پیا
00:13مر کے یوں جیتے ہیں جس طرح کے عباس جیا
00:18کیا وفاداری کا ہوتا ہے قرینہ سیکھیں
00:22چتنی قومیں ہیں وہ عباس سے جینا سیکھیں

Recommended