Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/18/2025
آج کے دور میں جہاں گناہ کو فیشن، اسٹائل اور معمولی بات سمجھا جا رہا ہے، یہ ویڈیو اُن لوگوں کے لیے ایک آئینہ ہے جو نیکی اور برائی میں فرق بھول چکے ہیں۔
اللہ سے ڈریں، توبہ کریں، اور سچے دین کی طرف لوٹ آئیں۔

🌙 اگر آپ کو ویڈیو پسند آئے تو چینل کو ضرور سبسکرائب کریں تاکہ مزید اسلامی پیغامات بروقت آپ تک پہنچ سکیں۔

📌 تبصرہ کریں، شیئر کریں اور نیکی پھیلائیں۔
جزاک اللہ خیراً
اسلامی ویڈیو, گناہ اور فیشن, نصیحت آمیز ویڈیو, گناہ سے توبہ, اسلامی پیغام, Islamic reminder, Gunah aur fashion, Taqwa, Islamic short clip, Muslim youth wake u

Category

📚
Learning
Transcript
00:00آج کے دور میں ہم نے گناہ کو فیشن بنا لیا ہے
00:05جو چیز کبھی شرم کی بات تھی
00:07آج وہ فخر کے علامت ہم جی جاتی ہے
00:09لوگ نہ صرف گناہ کرتے ہیں
00:11بلکہ اسے ویڈیوز پوسٹ اور سٹیٹس پر ظاہر بھی کرتے ہیں
00:14جیسے کہ کوئی بڑی فخر کی بات ہے
00:17لیکن کیا ہم جانتے ہیں کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:20نے اس کے بارے میں کیا فرمائے
00:22حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
00:25کہ نبی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:27میری امت کے تمام افراد کو معافی مل سکتی ہے
00:30سوائے ان کے جو اپنے گناہوں کو ظاہر کرتے ہیں
00:33یعنی وہ لوگ جو رات کو چکے سے گناہ کرتے ہیں
00:36پھر صبح اٹھ کر لوگوں کو بتاتے پھڑتے ہیں
00:38کہ ہم نے یہ یہ یہ یہ گناہ کیے
00:41گویا وہ گناہ پر شرمندہ نہیں بلکہ خوش ہو رہے ہیں
00:44آخر ہمیں یہ بات سمجھ کیوں نہیں آتی ہے
00:46کہ گناہ کو یوں سرعام اچھالنا
00:49اسے ظاہر کرنا یہ بے حیائی ہے
00:51بے حیائی کی علامت ہے
00:52نادم ہوں اپنے گناہوں پر
00:55اللہ سے معافی مانگیں
00:57اللہ سے ہدایت طلب کریں
00:58اللہ سے توبہ کی توفیق طلب کریں
01:01اللہ تعالی ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے
01:04آمین

Recommended