Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
یہ ویڈیو امام حسین علیہ السلام کے ایک ایسے طاقتور جملے پر مبنی ہے جو دل و روح کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتا ہے۔ یہ پیغام ہر انسان کے لیے سبق آموز ہے۔
🌟 اگر ویڈیو پسند آئے تو چینل کو ضرور فالو کریں، لائک اور شیئر کرنا نہ بھولیں تاکہ یہ پیغام ہر دل تک پہنچے۔
#ImamHussain #Karbala

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ایک جملہ میدان کربلا میں امام حسین نے کہا تھا
00:03ایک جملہ اور وہ جملہ اتنا طاقتور ہے
00:06کہ اگر سونے کے پانی سے لکھا جائے
00:09ہیروں سے طولہ جائے
00:10تو یہ سارے چیزیں کمزور پڑ جائیں
00:13امام علی مقام میدان کربلا میں
00:15جب گھوڑے پہ سوار ہوئے
00:17اللہ اکبر کہہ کے میدان میں آئے
00:20اور آپ نے یزیدیوں سے کہا
00:22کہ تم ظالم ہو جابر ہو
00:24فاسق ہو
00:25اطاعت تمہاری نہیں قبول کی جائے گی
00:27اب بتاؤ لڑنا ہے کہ کیا کرنا ہے
00:30جب وہ لڑنے کے لیے میدان میں آئے
00:32تو امام نے ایک جملہ کھا
00:33فرمانے لگے
00:34لوگوں گواہ رہے نا
00:36آج میں نے عزتیں خرید لی ہیں
00:40اور زلتیں دور کر دی
00:41عزت ہے ہمارے پاس عزت
00:44زلت دور ہو گئی
00:46اگر اس کے ظلم سے چھوٹے بیٹھ گاتے ہیں
00:48اگر ان تلواروں کے سامنے کمزور پڑ گاتے ہیں
00:51اگر اس بڑے لشکر کو پیٹس دکھا دیتے ہیں
00:55تو یہ عزت والا معاملہ
00:56لو لو لوگوں ہم نے عزتوں کا سودا کیا
00:59ہم نے زلتیں بھگا دی
01:01ہم نے وہی سودا کیا
01:03جو ہمارے اجداد کا طریقہ تھا

Recommended