Seerat e Hazrat Usman Ghani RA | Host: Syeda Nida Naseem Kazmi
Guest: Zunaira Amber, Sadia Saeed | Sana Khuwan: Afza Naveed
#HazratUsmanGhaniRA #usmanghani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Guest: Zunaira Amber, Sadia Saeed | Sana Khuwan: Afza Naveed
#HazratUsmanGhaniRA #usmanghani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30Al-Fatihah
01:00Al-Fatihah
01:30Al-Fatihah
02:00Al-Fatihah
02:30Al-Fatihah
03:00Al-Fatihah
03:30Al-Fatihah
04:00Al-Fatihah
04:30Al-Fatihah
04:59Al-Fatihah
05:01Al-Fatihah
05:03Al-Fatihah
05:05Al-Fatihah
05:07Al-Fatihah
05:09Al-Fatihah
05:11Al-Fatihah
05:13Al-Fatihah
05:15Al-Fatihah
05:17Al-Fatihah
05:19Al-Fatihah
05:23Al-Fatihah
05:25Al-Fatihah
05:27Al-Fatihah
05:29Al-Fatihah
05:33Al-Fatihah
05:35Al-Fatihah
05:37Al-Fatihah
05:39Al-Fatihah
05:41Al-Fatihah
05:43Al-Fatihah
05:47Oh
06:17In the name of Allah, in the name of Allah, in the name of Allah
06:47in the name of Allah, in the name of Allah
07:17in the name of Allah, in the name of Allah, in the name of Allah
07:47in the name of Allah
08:05so credit is us to get that
08:08it's just the job of Allah
08:09has given it
08:11and then he has
08:13he has именно
08:13he has also
08:15that he has
08:16who are
08:17and
08:19he has
08:22you
08:22have
08:23you
08:23do
08:24Allah
08:25was
08:25you
08:25He said to him, he said to him, he said to him.
08:55so very close was the
08:57the 3rd king of the king of the king
08:59the Prophet shall be the king of the king
09:02because let's see
09:02this is the conflict
09:04that today has a little different concept
09:06we're just rule and regulation
09:09or a government
09:10to build up the government
09:12to understand that we have no
09:14ahoadadar need
09:15because the Prophet shall be the
09:18the world of the king of the king
09:20that there are
09:21but the actual
09:22the religion to
09:23It's a step in order to come, it's a step in order to become a step in order to come.
09:28This is the proof is that when when it was a step in authority to establish a
09:34coalition of omnis, they would be made in order to give them.
09:37They would be made in order to give it to them.
09:39Today is a step in order to make a step in order to make a step in order to get your
09:52سے ہدایت کا طلبگار ہوں
09:54اور اپنے علم اضافے کی بھی دعا کرتا ہوں
09:56اور آپ نے جس چیز پر
09:58سب سے زیادہ زور دیا تو آپ نے فرمایا
10:00کہ تم مدینہ منورہ میں ہو
10:02محفوظ ہو ایک ایسی ریاست
10:04میں ہو جو محفوظ ہے
10:06اور تم قلعے میں ہو
10:08لیکن میں دیکھتا ہوں کہ لوگوں میں
10:10آخرت کو
10:12قبول کرنے یا آخرت کی
10:14فکر کرنے یا آخرت کی
10:16تیاری کرنے کی معاملے میں
10:18مجھے سستی نظر آتی ہے
10:19تو تم اللہ سبحانہ وتعالی کا
10:22تقوی اختیار کرو اور یاد
10:24رکھو کہ یہ دنیا یہ منصب
10:26یہ اہدے یہ سب فانی ہیں
10:28آرزی ہیں اور
10:29باقی رہنے والی جو ذات ہے
10:32اللہ کی ہے اور ہمیں
10:33ہمارے ہر لمحے ہمارے ساتھ شیطان
10:36لگا ہوا ہے ہمیں اپنے روز
10:38مرہ معاملات میں اللہ
10:40کا تقوی اختیار کرنا ہے اور
10:41لازمی طور پر سیرت مصطفی
10:44صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے لئے
10:46مشل راہ بنانا ہے کیونکہ وہی ہدایت ہے
10:48تو جنرل آپ یہ دیکھتے ہیں
10:50کہ آپ پہلا خدبہ ہی دیتے ہیں پھر آپ گورنروں
10:52سے جو اس زمانے کے عہدے دار تھے
10:54ان سے مخاطب ہوتے ہیں
10:56ان کی تربیت فرماتے ہیں اور
10:58سب سے بڑی بات مجھے یہاں پر
11:00عثمان غنی کے دور خلافت
11:02میں جو نظر آتا ہے کہ ایک
11:03سکسسفل پولیٹیشن
11:05کیسا ہو سکتا ہے ایک کامیاب
11:08ملک کیسا ہو سکتا ہے
11:10ایک ترقی آفتہ ملک کیسا ہو سکتا ہے
11:12حکومت کیسے سنبھالی جاتی ہے
11:13ماشاءاللہ ماشاءاللہ یعنی جناب
11:16بہترین منتظم اور
11:17صاحب بصیرت حکمران ہمیں
11:19خلیفت المسلمین داماد رسول
11:22صفیر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:24خلیفہ سالس نظر آتا ہے
11:26ایک بریک لے رہے ہیں درود پاک سے
11:28اپنے زبانوں گتر رکھئے
11:29بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم
11:32ورحمت اللہ جناب بات ہو رہی ہے
11:34سیرت سیدنا
11:35عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
11:38کے تعلق سے اور بریک سے
11:40قبل پروفیسر ڈاکٹر زنیرہ امبر صاحبہ
11:42آپ کے بحیثیت خلیفہ
11:44دور خلافت کے تعلق سے
11:46اور شاندار فتوحات
11:48کا ذکر کر رہی تھیں
11:49کہ کس قدر آپ کی اسلامی خدمات
11:52کا جو دائرہ کار ہے
11:53وہ ست رکھتا ہے
11:55بات کو مجید آگے بڑھائیں گے
11:56اور عالمہ سادیہ سید ہم آپ کی سمت آئیں گے
11:59بحیثیت داماد رسول
12:02اللہ اکبر یہ کتنا بڑا شرف ہے
12:04زنورین کہلائے
12:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:10مولای صلی وسلم
12:12دائماً ابدا
12:13علی حبیبکا خیر الخلقی کلی ہی میں
12:16واہ کیا مرتبہ
12:18عثمان زنورین کا
12:19دل نے ہے خدبہ پڑا عثمان زنورین کا
12:22اور ان سے کٹ جاؤگے
12:24تو جاؤگے کس کے پاس تم
12:26ہے خدا اور مصطفی عثمان زنورین کا
12:29آج جو ہم پڑھ رہے ہیں
12:31رب کا قرآن کریم
12:33اس پہ ہے احسان بڑا
12:34عثمان زنورین کا
12:36سبحان اللہ
12:37حضرت عثمان بن افان
12:39کروڑو درود و سلام آپ پر
12:41آپ کی بارگاہ میں
12:42اور اللہ رب العزت سے دعا ہے
12:44کہ جب آپ کی سیرت پر گفتگو کرنے کی
12:47سعادت ملی تو
12:48اس سے پہلے دعا ہے کہ
12:49رب العزت پہلے مجھے خود
12:52اور پھر سننے والے تمام لوگوں کو
12:53عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
12:55حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
12:57بحیثیت داماد رسول بہت خوبصورت تعرف دیا
13:01زنیرہ امبر صاحبہ نے
13:03تو آگے اگر بات کو بڑھائیں تو دیکھئے آپ کا لقب ہے
13:06زنورین کو اور زنورین آپ کو کہا ہی اس لیے جاتا ہے
13:09کہ آقا علیہ السلام کی یک کے بعد دیگرے دو سابزادیاں آپ کے نکاح میں آئیں
13:14اور یہ کسی شخص کو روح زمین پر
13:17یا کسی نبی کے سابزادے کو یہ
13:19یا ویسے بھی کسی بھی شخص کو یہ سادت نہیں ملی
13:22کہ کسی کے نکاح میں
13:24کسی نبی کی دو سابزادیاں آئیں ہوں
13:26یہ آپ ہی کو شرف ملا
13:28کہ آپ کے نکاح میں پہلے حضرت رقیہ
13:30اور پھر حضرت امی کلسوم آپ کے نکاح میں آئیں
13:33دار الحجرت جب آپ کو یہ بھی شرف حاصل ہے
13:36کہ آپ نے دو حجرتیں کی پہلے حفشہ کی طرف
13:38اور پھر مدینہ طیبہ کی طرف
13:40تو حضرت رقیہ سے آپ کا نکاح پہلے ہوا
13:42تو جب آپ نے مدینہ حجرت کی
13:44تو مدینہ حجرت کے بعد آپ بیمار ہو گئیں
13:46اور بیمار ہونے کے بعد
13:48آپ کا یہ سلسلہ رہا
13:50کہ اسی بیماری میں آپ کا وصال ہوا
13:52اور وصال این اسی دن ہوا
13:53جس دن جو قاسد تھا آنے والا
13:56جس نے جنگ بدر کی فتح کی خبر سنائی تھی
13:59اسی دن آپ کا اس جہاں سے وصال ہوا
14:01تو آپ بہت غمگین تھے روتے تھے
14:04اور اتنی آپ کی حالت
14:05ناسازگار تھی
14:07کہ آپ نے آقا علیہ السلام نے آپ سے پوچھا
14:10کہ ایسا کیا ہو گیا
14:12تو کہا کیونکہ آپ کی اپنی دانست میں یہ بات تھی
14:15کہ شاید اب مجھ سے یہ دامادی کا شرف
14:17چھن جائے گا
14:18میرے پاس نہیں رہے گا
14:19آقا علیہ السلام کا داماد ہونا
14:21کتنا بڑا شرف
14:22تو آقا علیہ السلام نے آپ کو تسلی دی
14:25اور حضرت رقیہ کے بعد
14:29حضرت امی کلسوم سے آپ کا نکاح فرما دیا
14:32اور جب حضرت امی کلسوم سے آپ کا نکاح ہو رہا تھا
14:34تو حضرت عائشہ صدیقہ صلی اللہ علیہ بیان کرتی ہے
14:37کہ آقا علیہ السلام نے
14:39یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم
14:41نے اپنی صحابزادی کو یہ بتایا
14:42کہ آپ کے شوہر نامدار حضرت عثمان
14:45آپ کے دادا حضرت ابراہیم
14:47اور آپ کے باپ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے
14:50مشابہہ ترکتے ہیں
14:52اور پھر آپ کو یہ شرف حاصل ہے
14:55کہ آپ کو زنورین ہی
14:56اس لیے کہا جاتا ہے
14:57میں نے ابتدا میں بھی بتایا
14:58کیونکہ آپ دو نور والے ہیں
15:00اور آقا علیہ السلام نے بھی
15:01آپ کے لیے یہ فرمایا
15:02کہ آپ دو نور والے ہیں
15:04اور ایک تو یہ بھی وجہ ہے
15:06اور دوسری سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وسلم
15:08نے دو نور کہنے کی وجہ یہ بھی بتائی
15:10کہ عرش پر آپ کو
15:11دو نور والا ہی کہا جاتا ہے
15:14اس لیے آپ کو دو نور والا
15:16آپ اس لیے مشہور ہیں
15:17کیونکہ آقا علیہ السلام کی
15:19آنکھوں کی تارے دو آپ کے نکاح میں آئے
15:21اور آپ کو نکاح میں دینے کا مقصد کیا تھا
15:24کیونکہ آپ اتنے شاندار کردار کے مالک تھے
15:27کہ کبھی دور جاہلیت میں بھی
15:29آپ سے کوئی ایسی غلطی نہیں ہوئی
15:30آپ خود بتاتے ہیں
15:31کہ آپ کبھی کسی برائی کی طرف نہیں گئے
15:34تو جو شخص دور جاہلیت میں
15:36اپنے آپ کو اتنا پاکیزہ رکھتا ہو
15:38پھر دینے اسلام قبول کرنے کے بعد
15:39اس کے عصاف کی کیا بات ہوگی
15:41تو آقا علیہ السلام نے
15:43اس وجہ سے آپ کے کردار و
15:45اتوار کی وجہ سے
15:46اپنی صاحبزہ دیا
15:47اور پھر سرکار نے فرمایا
15:48میری ایک سے زیادہ بھی ہوتی تھی
15:50لیکن کیونکہ فرمایا
15:52ان کا نکہ نہیں ہوا ہوتا
15:53تو میں آپ کے نکہ میں دے دیتا
15:55اچھا
15:56میں دوبارہ آپ کی سمدھاؤں گی
15:58ڈاکٹر زنیرہ
15:58اور کچھ مزید میں چاہتی ہوں
16:00کہ احوال میں اور میرے ناظرین جانے
16:03آپ کا جو اہد خلافت رہا
16:04اس میں یقینا فتوحات بھی ہم دیکھتے ہیں
16:08لیکن کچھ یقینا پریشانیاں
16:10ابھی ہمیں نظر آتی ہیں
16:17ایزا یعنی ایک لیڈر
16:19سب کو لیڈ کیا
16:20اور وہ کون سے انتظامات تھے
16:22کہ وہ جو آپ کا ایک تدبر تھا
16:24سیاسی
16:24اس پہ آپ گفتگو فرمائیے
16:26پھر دوسرا
16:27یعنی آپ کے اہد خلافت کے کچھ نمائیہ ہوسا
16:29ضرور
16:29اللہ سبحانہ تعالی نے
16:32قانون بنایا
16:34اصول بنایا
16:34اور فرمایا
16:35کہ اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو
16:44اطاعت کرو
16:46اللہ کی اطاعت کرو
16:48اللہ کے رسول کی
16:49اور اس کی اطاعت کرو
16:50جو تم پر حاکم ہے
16:52تو
16:53حکمران کی اطاعت
16:55جو حاکم ہے
16:56جو علو الامر ہے
16:57جو ہم پر
16:58ہمارا
17:00لیڈر ہے
17:01یا ہمارا استاد ہے
17:03ہمارا رابر ہے
17:03اس کی اطاعت کو
17:05واجب قرار دیا
17:06قرآن پاک نے
17:07اور یہ بات
17:07بہت زیادہ اہم ہے
17:09کہ
17:10رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
17:12نے جو نظام
17:13خلافت کا
17:14حکومت کا
17:15سیاست کا
17:16اور
17:17اشاعت کا
17:19دین کی
17:20وہ سکھا دیا
17:21وہ
17:22عملی مثال
17:23ہمیں خلفاء راشدین
17:25جو ہیں
17:26ان کی حیاء سے نظر آتی ہے
17:27میں
17:28نہایت حیران ہوتی ہوں
17:30اور مجھے
17:30کیونکہ دیکھئے
17:31بحیثیت مسلمان
17:32بہت سی چیزیں
17:33ہم تاریخ سے واقف نہیں ہیں
17:35عام لوگ
17:35جب ہم غیر مسلموں کی
17:37سٹریٹیجیز پڑھتے ہیں
17:38ان کی
17:39اسطلاحات
17:40کیا ہیں
17:40اور کس طرح سے
17:42انہوں نے
17:42حکومت قائم کی
17:44اور کن چیزوں کو
17:45امپورٹنس دی
17:45آج کل
17:46بہت ہی
17:46زیادہ
17:48سکسسفل جو
17:50گولز چل رہے ہیں
17:51اور
17:51بہت ساری
17:52ایسی
17:53یونائٹی نیشن
17:54اورگنیزیشن
17:54اور دوسری
17:55انجیوز کی طرف سے
17:56باتیں کی جاری ہیں
17:57ہیومن رائٹس کی
17:58بات کی جاری ہے
17:59حیرت
18:00انگیز
18:01یہ
18:02حقائق ہیں
18:03کہ
18:04عثمان
18:04غنی
18:05رضی اللہ
18:05انہوں نے
18:06کس طرح سے
18:08تدبر
18:08اور بصیرت
18:09سے کام لیا
18:10اور آج
18:10آپ کیا
18:11حکومت میں
18:11آپ کسی
18:12سٹیٹ میں
18:12کیا کرتے ہیں
18:13روٹی
18:13کپڑا
18:14مکان
18:14ایک نعرہ
18:15ہوتا ہے
18:15نا
18:15حضرت
18:17عمر
18:17فاروق
18:18رضی اللہ
18:18انہوں سے
18:19اس
18:19معاملے کی
18:20ابتدا ہوئی
18:20اور اس کو
18:21اروج پر
18:22پہنچا دیا
18:23عثمان
18:23غنی
18:24رضی اللہ
18:24انہوں نے
18:25کہ آپ
18:27کے دور
18:27حکومت میں
18:28اعلان
18:29کیا جاتا
18:30تھا
18:30آپ نے
18:31یہ
18:31ترقیب
18:32بنائی
18:33کہ آپ
18:33جب
18:34خدبہ
18:34فرماتے
18:35تھے
18:35تو
18:35لوگوں
18:36کو
18:36خطاب
18:36کرتے
18:37تھے
18:37اور
18:37فرماتے
18:38تھے
18:38کہ
18:38تم
18:39براہ راست
18:39مجھ سے
18:40رابطہ
18:40رکھو
18:41اور
18:41اس
18:41معاملے
18:41کے لیے
18:42جمعہ کا
18:42دن
18:42انہوں نے
18:43مقرر
18:43فرمایا
18:44کہ جمعہ کا
18:45دن
18:45جب
18:45خدبہ
18:45ہوگا
18:46خدبے
18:46سے
18:47پہلے
18:47لوگوں
18:47کے
18:47معاملات
18:48کو
18:48براہ راست
18:49یعنی
18:49مجھ
18:52تک
18:52لوگوں
18:52کے
18:53مسائل
18:53براہ راست
18:54پہنچے
18:54وہ
18:55دن
18:55مقرر
18:55کیا
18:56کہ
18:56تمہاری
18:56ضروریات
18:57کیا
18:57ہیں
18:57اور
18:57اعلان
18:58کیا
18:58کہ
18:59جو بھی
18:59نادار
19:00ہیں
19:00ضرورت
19:00مند
19:00ہیں
19:00سب
19:01کا
19:01کھانا
19:02پینا
19:02شہر
19:03تقسیم
19:03کیا جاتا
19:04تھا
19:04لوگوں
19:04میں
19:04کھانا
19:05تقسیم
19:05کیا جاتا
19:06تھا
19:06لباس
19:06تقسیم
19:06کیا جاتے
19:07تھے
19:07ان کو
19:08ڈیلی
19:09الاؤنسز
19:09دیے جاتے
19:10تھے
19:10منتھلی
19:11الاؤنسز
19:11کے
19:11سوا
19:12اور
19:13بیت المال
19:13کو
19:14اتنا
19:14بڑھایا
19:15آپ نے
19:15حضرت عمر
19:16فاروق
19:16رضی اللہ
19:17عنہ کے
19:17زمانے میں
19:17مسل سے
19:18جو خیراج
19:19ملا کرتا
19:19تھا
19:19بتا جاتا
19:20ہے کہ
19:21بیس لاکھ
19:22دینار
19:22تھا
19:22تو آپ
19:23کی حکومت
19:24کے
19:24زمانے میں
19:25ایک سال
19:25بعدی
19:25وہ
19:26چالیس
19:26لاکھ
19:27دینار
19:27تک
19:27پہنچ
19:28گئے
19:28کسی بھی
19:31ملک کو
19:31چلانے
19:31کے لئے
19:32آپ کو
19:32کیا
19:32چاہیے
19:32آپ کے
19:33پاس
19:33پیسہ
19:34ہونا
19:34چاہیے
19:34غریب
19:35سسک
19:35نہ
19:36رہا
19:36ہو
19:36اس کی
19:36ضروریات
19:37پوری
19:37ہو رہی
19:37ہو
19:37پھر
19:38معاشرے
19:39میں
19:39آپ کے
19:39ساتھ
19:39اور
19:40بھی
19:40بہت
19:40سے
19:40لوگ
19:40ہیں
19:40انصاف
19:41رکھنا
19:54جسٹیفائیڈ
19:55ہے
19:55مگر
19:55وہ
19:56ظلم
19:57نہ بن جائے
19:57ہمارے
20:00دیکھیں
20:01تھوڑے سے
20:01مسئلے کیا
20:02ہیں
20:02ٹیکس کے
20:03عوض
20:03لوگ کو
20:03کچھ
20:03ملتا ہے
20:04جب وہ
20:04ملے گا
20:05تو
20:05ٹیکس
20:05آپ
20:05کو
20:06برا
20:06نہیں
20:06لگے
20:06جب
20:07آپ
20:07کی
20:07ضروریات
20:09پوری
20:09نہیں
20:09ہو رہی
20:09ہوں گی
20:10تو
20:10پھر
20:10آپ
20:10کو
20:10تکریف
20:11ہوگی
20:12تو
20:12یہاں
20:12پر
20:12ان کے
20:13زمانے
20:13میں
20:13فتوحات
20:14بھی
20:14بے پناہ
20:15ہوئیں
20:15سرحد
20:16جو تھی
20:16اسلام
20:17کی
20:17دور
20:17دراست
20:18پھیل
20:18گئی
20:18بہت
20:19سارے
20:19ممالک
20:20دارہ
20:20اسلام
20:21میں
20:21داخل
20:21کیے
20:21گئے
20:22ایک
20:22اور
20:22بڑی
20:23پیاری
20:23بات
20:23مجھے
20:23جو
20:23لگتی
20:24ہے
20:24کہ
20:24احتساب
20:25کا
20:25معاملہ
20:26ہے
20:26بڑے
20:27بیوروز
20:28بنائے
20:28جاتے ہیں
20:28ہر ملک
20:29میں کیا
20:29جاتا
20:30ہوگا
20:30معاملہ
20:30لیکن
20:43دیتے
20:44تھے
20:44تو
20:44ان کے
20:44تمام
20:45جو
20:45اساسیں
20:46ہیں
20:46آپ کو
20:47لگتا ہوگا
20:48شاید
20:48یہ
20:48آئیڈیاز
20:49بہت سے
20:49لوگ
20:49کو
20:49لگتا ہوگا
20:50اب
20:50ہمارے
20:50مائنڈ
20:51میں آئیں
20:51جس کو
20:52حکومت
20:52ملتی
20:53تھی
20:53پہلے
20:53اس کے
20:54سارے
20:54اساسیں
20:55معلوم
20:55کیا جاتے
20:55تھے
20:55کہ
20:56اس کی
20:56آمدنی
20:56کتنی
20:57ہے
20:57اس کی
20:57جائیداد
20:58کیا
20:58ہے
20:58اور
20:59صرف
20:59اس وقت
20:59معلوم
20:59نہیں
21:00کیا جاتے
21:00تھے
21:00وقت
21:01چیک
21:02کیا
21:02جاتا
21:02رہتا
21:02اگزیمپل
21:03میرا
21:03اکاؤنٹ
21:04ہے
21:04اہدے
21:05سے
21:05پہلے
21:05میرے
21:05اکاؤنٹ
21:06میں
21:06کتنی
21:06اماؤنٹ
21:07تھی
21:07ہر
21:07دو
21:08مہینے
21:08بعد
21:08چار
21:09مہینے
21:09بعد
21:09چھے
21:10مہینے
21:10بعد
21:10پتہ
21:10کرتے
21:11رہے
21:11کہ
21:11یہ
21:11کھا
21:12سے
21:12آرہا
21:12ہے
21:12اتنا
21:13اتنا
21:13اوپر
21:14کہا
21:14سے
21:14جا رہے
21:14اتنا
21:15خوبصورت
21:16اور
21:17آپ
21:17فورا
21:18ذرا
21:18سے
21:18بھی
21:18شکایت
21:19اگر
21:19ملتی
21:19تھی
21:20کسی
21:20گورنر
21:21کے
21:21بارے
21:21میں
21:21تو
21:22تحقیق
21:23کر کے
21:23فوری طور پر
21:24اس کو
21:24برطرف
21:24کر دیتے
21:25تھی
21:25کسی
21:26کسی
21:26قسم کی
21:26کوئی
21:26ریائیت
21:27نہیں
21:27تھی
21:27یعنی
21:27کسی
21:28ہر
21:28سٹیپ
21:28پہ
21:28گربر
21:29ڈیٹیکشن
21:29ہو جائے
21:29یہ
21:30تین
21:31معاملات
21:44طریقے
21:45کیا
21:45رہے
21:45ظاہر
21:46کہ یہ
21:46اللہ کے
21:46بندے
21:47جو
21:47اللہ کا
21:48پیغام
21:48لوگوں
21:49تک
21:50پہنچائیں
21:50گے
21:50اور
21:50تب ہی تو
21:51آپ
21:51نے
21:52فرمایا
21:52کہ
21:53نبی کے
21:53وارث
21:54ہوتے تھے
21:55ان کا
21:55کوئی جانشین
21:56ہوتا تھا
21:57ان کے بعد
21:57میرا
21:57کوئی جانشین
21:58نہیں ہے
21:59اور
21:59جو میرے
22:00علم کے
22:01وارث
22:01ہیں
22:01وہ
22:02میرے
22:02اصحاب
22:03یا ایک
22:03روایت
22:04میں
22:04کہا جاتا
22:04کہ میری
22:05امت کے
22:06علماء
22:06یعنی
22:06دیندار
22:07تو آپ
22:08نے
22:08دین کی
22:08اشارت کی
22:09تقویٰ
22:10کا درس
22:10دیا
22:10ساسات
22:11حکومتی
22:12انتظامات
22:12کو
22:12سنبھالا
22:13کسی بھی
22:14ملک کے لیے
22:14انفرسٹرکچر
22:15بہت اہمیت
22:16کا حامل ہے
22:17آپ کی
22:17ٹرانسپورٹیشن
22:18لوگ آپ کے پاس
22:19آئیں جائیں
22:20سڑکوں کا نظام
22:21آپ نے
22:21قائم کیا
22:22تعمیرات کی
22:23اور آپ نے
22:24ایک بہت ہی
22:25بڑے
22:26کانٹریبیشن
22:26آپ کا یہ ہے
22:27کہ آپ نے
22:28مکہ مکرمہ
22:29کے بلکل
22:30قریب جدہ
22:31میں ایک پورٹ
22:31قائم کیا
22:32تاکہ حاجی
22:32اور زائرین
22:33جو ہیں
22:33اور جو
22:34تاجر ہیں
22:35ان کے لیے
22:35آسانیہ ہو
22:36تو عملی طور پر
22:38فتوحات کا
22:39ترقی کا
22:39بہترین
22:41زمانہ تھا
22:41جہاں پر
22:42ہر شخص
22:42کو کہتے
22:43اس کی بنیادی
22:44ضروریات
22:45اور انصاف
22:46مہیہ تھا
22:47ماشاءاللہ
22:47سبحان اللہ
22:48اور جو آپ نے
22:49جامع القرآن کی
22:50بات کی
22:50تو ایک جملہ
22:51اور پھر بات کو
22:52آگے بڑھائیں گے
22:52کہ قرآن
22:53کو جمع کرنے والے
22:55آپ ہیں
22:56یعنی پہلے بھی
22:56یقیناً
22:57اللہ نے اس کی حفاظت
22:58فرمائی ہے
22:58لیکن پھر
22:59آپ نے
23:00جو معاملہ کیا
23:01جو کام کیا
23:02وہ پوری امت
23:03کو ایک مصحف
23:04اور ایک قرآت
23:05پہ جمع کرنے والے
23:06سیدنا
23:06سیدنا عثمان غنی
23:08رضی اللہ تعالیٰ عنہ
23:09آپ کی سمتہ ہوں گی
23:10اور ایک ناتیا
23:11کلام شامل کریں
23:12نہ ایسی ظلفی
23:16نہ ایسا چہرہ
23:21نہ یوں کسی پر
23:25شباب ہوگا
23:29نہ ایسی ظلفی
23:36نہ ایسی چہرہ
23:41نہ یوں کسی پر
23:47شباب ہوگا
23:52جواب ہوں گے
23:56سبھی کے لیکن
23:59جواب ہوں گے
24:03سبھی کے لیکن
24:06نہ مصطفی کا
24:09جواب ہوگا
24:14جو ظلف بکھرے
24:21تو رات ہوگی
24:27جو چہرہ نکلے
24:40تو دن چڑھے گا
24:47پسینہ اونکہ
24:52گرے گا جس پر
24:55پسینہ اونکہ
24:58گرے گا جس پر
25:02وہی تو
25:04ذرہ گلاب ہوگا
25:08جواب ہوں گے
25:12سبھی کے لیکن
25:15نہ مصطفی کا
25:18جواب ہوگا
25:22اور کھلے ہوئے ہیں
25:28گلاب کربل
25:33کھلے ہوئے ہیں
25:38گلاب کربل
25:44ہسین کا سر
25:50کہاں ہے بولو
25:54جواب آیا
25:57کہیں وہ نیزے
26:01جواب آیا
26:04کہیں وہ نیزے
26:08پی پر تا ام ملک
26:11کتاب ہوگا
26:14نہ ایسی ظلفیں
26:17نہ ایسا چہرا
26:20نہ یوں کسی پر
26:24شباب ہوگا
26:27جواب ہوں گے
26:30سبھی کے لیکن
26:34نہ مصطفی کا
26:37جواب ہوگا
26:40نہ مصطفی کا
26:43جواب ہوگا
26:47سبحان اللہ
26:51ماشاء اللہ
26:52بارک اللہ
26:53ایک بریک لے رہے ہیں
26:54ہمارے ساتھ رہیے گا
26:55بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:56السلام علیکم
26:57ورحمت اللہ
26:58سیرت حضرت عثمان غنی
27:01رضی اللہ تعالی عنہ کے تعلق سے
27:03آج دوسرا ٹاک شو
27:04پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
27:06پروگرام کا آخری سیگمنٹ ہے
27:08اور میں میسیجز بھی شامل کروں گی
27:10اور باتیں تو بہت ساری ہیں
27:12جناب
27:13آپ کی حیات مبارکہ
27:15اسلام کے ذریعی اصولوں کی ترجمان ہے
27:18اور
27:18ہر پہلو شاندار ہے
27:20ماشاء اللہ
27:21لیکن میں چاہتی ہوں کہ
27:23پروگرام کے اس حصے میں
27:24میں آپ سے پہلے پیغام لوں
27:26عالمہ سادیہ سعید
27:28کہ کس طرح
27:29آپ کی حیات مبارکہ سے
27:32ہم اپنے لیے
27:33اصلاح کے نکات لے سکتے ہیں
27:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
27:38دیکھیں حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
27:40اور ابتدا سے بات ہو رہی ہے
27:42کہ آپ کی حکومت اتنی شاندار تھی
27:44آپ کا اخلاق و کردار اتنا شاندار تھا
27:46آپ کی عادات اتنی پیاری تھی
27:48اور زمانے جاہلیت میں بھی
27:50آپ جس طرح
27:50آپ کو اپنے پاورفل رکھا وہ تھا
27:53ویسے ہی آپ دین اسلام میں داخل ہونے کے بعد
27:56آپ اتنے ہی پاورفل بلکہ اس سے زیادہ ہو گئے
27:58اب اگر آپ کے حکومت کی بھی بات کی جائے
28:01تو آپ کی حکومت ہی اتنی شاندار تھی
28:03کہ آج کے حکمرانوں کو
28:04اس سے بہت بڑا میسج ملتا ہے
28:06کہ کس طرح دلو انصاف کو قائم کرنا ہے
28:08کس طرح اپنے سے چھوٹے لوگوں سے
28:11جھک کر ملنا ہے
28:12یا ان کے کام سر انجام دینے ہیں
28:14اگر آپ کی عداد و اخلاق کو بھی دیکھا جائے
28:16آپ تین برے آزموں کو فتح کر چکے تھے
28:18اس کے باوجود بھی
28:19آپ کو غلام نے دعوت دی
28:21تو آپ نے اتنی ہی آج دیو انکساری کے ساتھ
28:23اس کی دعوت کو قبول کیا
28:25تو ہمیں میسج ملتا ہے
28:26کہ کوئی بھی آپ کو کسی بھی لیول پر ہو
28:29لیکن جو آپ کو محبت سے بلا رہا ہے
28:31آپ کو توفے دے رہا ہے
28:32تو اس چیز کو ایکسپٹ کرنا چاہیے
28:34پھر آپ شرم و حیاء کا بہت بڑا پیکر تھے
28:37یعنی آقا علیہ السلام کی بھی بارگاہ میں آتے
28:39تو آقا علیہ السلام بھی اٹھ کر بیٹھ جاتے تھے
28:43کہ وہ عثمان غنی تشریف لا رہے ہیں
28:45جن سے فرشتے حیاء کرتے ہیں
28:47پھر میں کیوں نہ حیاء کروں
28:49تو آج ہمارے یہاں
28:51نوجوان نسل کو بھی دیکھا جائے
28:53یا ہماری اپنی ذات شامل ہیں
28:54کہ ہم نے اس چیز کو اپنانا چھوڑ دیا ہے
28:57کیونکہ شرم و حیاء ایک ایسی چیز ہے
28:59کہ سرکار دولم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
29:01جس میں سے حیاء نکل جائے
29:03پھر وہ جو چاہے کرے
29:04اس کا پھر دین اسلام میں تو کوئی کام ہی نہیں ہے
29:07کیونکہ حیاء تو ایک ایسا پیکر ہے
29:09کہ جب حیاء آگئی تو تمام کام برائیاں
29:12ہر چیز نکل گئی اس کے اندر سے
29:14کیونکہ جب وہ حیادار ہوگا
29:15تو ہر ہر پہلو کا خیال رکھے گا
29:17حضرت عثمان غنی کی صیرت کو اٹھا کے پڑیں
29:20آپ بہت حیادار تھے
29:21اور پھر خواتین کے لیے
29:23خواتین کے لیے
29:24زیادہ بڑا میسیج ہے
29:27کہ ہم حیاء کے پیکر بن کر دکھانا چاہیے
29:30ہمیں اور ہمارا دین اسلام
29:31ہمیں کسی کام سے نہیں رکھتا
29:33ہر کام ہم کر سکتے ہیں
29:35بس شرم و حیاء کے پیکر میں رہ کر کریں
29:37تو ہر حلال کام کو عارت بھی انجام دے سکتی ہے
29:40کس نے کہا کہ وہ کوئی جوب نہیں کر سکتی
29:42کوئی سارے کام نہیں
29:43وہ آقا علیہ السلام کی
29:45امت کی مائیں ہوں
29:47بہنیں ہوں
29:47بیٹیاں ہوں
29:48یا بیویاں ہوں
29:49ہر سطح پر اپنا رول ادا کر سکتی ہیں
29:51خواتین کے پیکر میں رہ کر
29:53پھر آپ غنہ
29:54آقا علیہ السلام نے فرمایا
29:56مال جمع کرنا غنہ نہیں ہے
29:58بلکہ غنہ تو دل کا ہوتا ہے
30:00اور سخاوت ہوتی ہے
30:01مال بہت لوگوں کے پاس ہوتا ہے
30:03لیکن وہ سخی بھی نہیں ہوتے
30:04وہ غنی بھی نہیں ہوتے
30:05آپ کا لقب ہے کہ آپ غنی ہیں
30:07اور غنی ایسے
30:08کہ آپ نے بیرے رومہ کو خرید کر
30:10مسلمانوں کے لیے وقت کر دیا تھا
30:12اور آج بھی مدینہ منورہ میں
30:14آپ کے نام کا اکاؤنٹ موجود ہے
30:16جس سے یتیموں مسکینوں کی مدد ہوا کرتی ہے
30:19تو کسی بھی کنجوسی کو دین اسلام نے پسند نہیں
30:22کہ آپ کوئی شخص کنجوس ہو
30:23اتنی صدیان گزر جانے کے بعد
30:26آپ ایسے غنی تھے
30:27کہ آج تک آپ کا نام زندہ ہے
30:28ہم آپ کی
30:29ہم آپ کی صیرت کو بیان کر رہے ہیں
30:34اتنے سو سال گزر جانے کے باوجود
30:36تو کوئی شخص آپ کی صیرت پر عمل کرے
30:39اور پھر وہ غنی نہ ہو
30:40ایسا ہو نہیں سکتا
30:41تو ہمارے یہاں ان چیزوں کی کم ہی ہوتی جاری ہے
30:44تو کوشش کیجئے
30:44کہ انسان کو غنی بھی اتنا ہی ہونا چاہیے
30:47دل کی سخاوت ہو
30:48نہیں کہا کہ مالدار ہوگے
30:50تب ہی غنی نہ کر سکتے ہو
30:51بہت سارے ایسے جن کے پاس مال ہے
30:53لیکن وہ غنی نہیں ہے
30:54غنی آپ کے دل کی سخاوت کا نام ہے
30:57تو سخی بنے حضرت عثمان غنی
30:58سیرت پہ چلتے ہوئے
31:00اسی طرح باہیا بنے
31:01آپ کے کردار کی
31:02یہ دو اصاب اٹھا لیں گے
31:04تمام برائیاں آپ کے اندر سے نکل جائیں گے
31:06ماشاءاللہ سادیہ
31:07آپ نے بہت پیارے میسیجز دیئے
31:09ایک تو شرم و حیاء
31:10خواتین کو
31:11اس پہ عمل بھی کرنا ہے
31:14اور اس وصف کو اپنانا ہے
31:15اور عورتوں کو تو زیادہ اپنانا ہے
31:17کیونکہ ان کے لئے
31:18ستر کا حکم
31:19پردے کا حکم
31:20زیادہ ہے
31:20اور جو دوسری بات
31:21آپ نے غنہ کی کی
31:22تو
31:23دینا سکھانا ہے نا
31:25بچوں کو بھی دینا سکھانا ہے
31:26اور خود بھی دینا سیکھنا ہے
31:28اور جو
31:28elite class سے ہے
31:29اور
31:30یعنی
31:31well-dee ہے
31:31well-off ہے
31:32اس کے لئے بھی دینا
31:33یعنی مشکل ہوتا ہے
31:34وہ بچا بچا کے رکھ رہا ہے
31:35لیکن اس کو تو سکھانا ہے ہی ہے
31:37لیکن جس کے پاس نہیں ہے
31:38وہ بھی دینا سیکھ لے
31:39یہ کیسا پیارا
31:40یعنی عمل ہو سکتا ہے
31:41دیکھئے ایسا دین تو
31:43honestly
31:44میں تو سب کھل کے کہتی ہوں
31:45کہ میں یہ باتیں
31:46ایک
31:46neutral انسان کی حیثیت سے کرتی ہوں
31:49ایسا نہیں ہے
31:49کہ مسلمان ہوں
31:50تو میں کہتی ہوں
31:51کہ ہمارا دین سب سے perfect ہے
31:53مثال دکھا دیجئے
31:54تاکہ
31:55جھوٹا ثابت کر دیجئے
31:57کہ
31:57یہ وہ دین ہے
31:58کہ
31:58ان عمل آمالو بی نیاد
32:01سبحان اللہ
32:01اس میں آپ کے پاس
32:02کچھ ہونا نہ ہونا
32:04اتنا matter نہیں کرتا
32:05جتنا آپ کی نیت کا
32:07اخلاص
32:08اور آپ کی نیت
32:09اور ارادے کا
32:10ہونا matter کرتا ہے
32:11تو بات یہ ہے
32:12کہ
32:12رسول اللہ
32:13صلی اللہ علیہ وسلم
32:14نے ترغیب دلائی
32:15نیکی کی
32:16اور جب ہم نیکی کا
32:17ارادہ کرتے ہیں
32:18اور سوچتے ہیں
32:19حدیث رسول اللہ
32:20صلی اللہ علیہ وسلم
32:21ہے کہ
32:22کسی سبب سے
32:22ہم وہ عمل نہیں کر پاتے
32:24لیکن وہ عمل
32:25ہمارے نامائے
32:26آمال میں
32:26لکھ دیا جاتا ہے
32:28سبحان اللہ
32:29اور نہیں کر پائیں گے
32:30مٹایا نہیں جائے گا
32:31ارادہ کیا
32:32اسی لمحے لکھ دیا گیا
32:33تو مال کی
32:34ترغیب
32:36خرچ کرنا
32:36صرف مال کی بات نہیں ہے
32:38بات یہ ہے
32:39کہ احساس
32:40وہ جو مال آپ خرچ کرتے ہیں
32:41اس کے پیچھے
32:42احساس ہوتا ہے
32:43اور وہ احساس ہوتا ہے
32:45دوسرے انسانوں کا
32:47ان کی
32:48تکالیف کا
32:49ان کی ضروریات کا
32:50اور یہی
32:51عثمان غنی
32:52رضی اللہ تعالی عنہ کی
32:53صیرت مبارکہ سے
32:55ہم پر بڑا واضح ہو جاتا ہے
32:56کہ جب آپ
32:57دارہ اسلام میں
32:59ابھی داخل نہیں ہوئے ہیں
33:00اعلان نہیں فرمایا
33:01اسلام قبول کرنے کا
33:03تو بھی سخی تھے
33:04اور آپ کی
33:05خلافت کے بعد
33:06ہم سب کے لئے
33:07بہت بڑا لیسن ہے
33:08اس میں
33:08کہ چونکہ آپ
33:09ویل آف تھے
33:09آپ کو ضرورت نہیں تھی
33:12تو اصولاً
33:13ان کا حق بنتا تھا
33:14کہ وہ بیت المال سے
33:15وظیفہ لیتے
33:15کیونکہ وہ خلیفہ تھے
33:17لیکن آپ نے
33:18کبھی بیت المال سے
33:20وظیفہ نہیں لیا
33:21کہ مجھے
33:22اس کی ضرورت نہیں ہے
33:23بلکہ ایک موقع پہ
33:24فرمایا
33:24کہ اگر مجھے
33:25اسلام کا
33:26اور یہ
33:27اپنے دین کا
33:28اور اس کے
33:29پیروکاروں کا
33:30احساس نہ ہوتا
33:31تو میں مال
33:32کماتا بھی نہ
33:33تو پتہ کیا چلتا ہے
33:34آپ غنی
33:35اس لیے ہیں
33:35کہ آپ کما بھی
33:37اپنے لیے نہیں رہے
33:38بلکہ آپ یہ چاہتے ہیں
33:40کہ آپ کی دولت سے
33:41آپ کے مال سے
33:42اگر آپ تجارت
33:43فرماتے ہیں
33:43اور اس سے ترقی ہوتی ہے
33:44تو عوام الناس
33:46کچھ سے فائدہ پہنچ سکے
33:47خیر الناس
33:48اگر ہم سب
33:50اپنے دل و دماغ میں
33:51بٹھا لیں
33:51تو انشاءاللہ
33:52انشاءاللہ
33:53کہیں نہ کہیں
33:55ان کے قدموں کی
33:56خاک اور دھول
33:56کے برابر تو نہیں ہے
33:58مگر اللہ کی شان
33:59کی وجہ سے
34:00جن سے ہم
34:01محبت کرتے ہیں
34:02اور جن کے
34:02طریقے پر ہوتے ہیں
34:04حدیث رسول اللہ
34:05صلی اللہ علیہ وسلم
34:05قیامت کے دن بھی
34:06ان کے ساتھ
34:07انشاءاللہ ہم ہوں
34:08سبحان اللہ
34:09ماشاءاللہ
34:10بارک اللہ
34:10میں سے پاس گزار ہوں
34:12محترمہ
34:13پروفیسر
34:14ڈاکٹر
34:15زنیرہ امبر
34:15صاحبہ آپ
34:16اور
34:17اللہ آپ کو
34:18سلامت رکھے
34:18آپ کے یہ دعا گو رہتے ہیں
34:19ماشاءاللہ
34:20بڑے خوبی کے ساتھ
34:21بیسے تو یہ
34:22ٹرپک ایسا ہے
34:23کہ کتنے ہی
34:24نشستیں ہو جائیں
34:25اور حق ادا
34:26نہیں ہو سکتا
34:27لیکن پھر بھی
34:27ماشاءاللہ
34:28میں آپ کو
34:29سراح نہ چاہوں گی
34:31میں آپ کی
34:31اسمتہ ہوں گی
34:32اور
34:32بڑی عمدہ
34:33گفتگو آپ کی جانب سے
34:34بھی رہی
34:35عالمہ سادیہ سعید
34:36افضل عبید آپ کا شکریہ
34:38اور
34:38ہم اختتام آپ ہی
34:40کی آواز پہ
34:40کریں گے
34:41یہ قطعہ اور
34:42اس کے بعد میری جانب سے
34:43فی امان اللہ
34:44اسمان کی
34:44سخاوت کو
34:45امیری کو
34:46سلام
34:47اسمان کی
34:48تابندہ
34:49زمیری کو
34:50سلام
34:51اسمان کی
34:52شہادت کو
34:53خراج تحسین
34:55اسمان کی
34:56شہادت کو
34:57خراج تحسین
34:58اسمان کے
34:59ایام
35:00اسیری کو
35:01سلام
35:02فی امان اللہ
35:02سلام علیکم
35:03ورحمت اللہ
35:04زنور
35:09زنور
35:15اصحاب نبی
35:22حمز الفی علی
35:25اسمان غنی
35:27اسمان غنی
35:29داما دے نبی
35:32داما دے نبی
35:34اسمان غنی
35:36اسمان غنی
35:40اہل حق کے
35:44مقتدہ
35:46اسمان زنور
35:50ہے اہل حق کے
35:56مقتدہ
35:58اسمان زنور
36:01اہل حق کے مقتدہ
36:02اسمان زنور
36:03ہے مومنوں کے پیشوہ
36:08اسمان زنور
36:13زنور
36:14ہے مومنوں کے پیشوہ
36:20عثمان زنور
36:24ہے مومنوں کے پیشوہ
36:26عثمان زنور
36:28ہے مومنوں کے پیشوہ
36:30رحمت کونین کی
36:34رحمت کا دریان ہر گھڑی
36:40جن کے ہاں بہتا رہا
36:58عثمان زنور
37:01ہے مومنوں کے پیشوہ
37:05جن کے ہاں بہتا رہا
37:09عثمان زنور
37:13ہے مومنوں کے پیشوہ
37:17جان دی لیکن آنا چاہاں
37:23عرض تیبہ میں ہو کون
37:30جان دی لیکن آنا چاہاں
37:36عرض تیبہ میں ہو کون
37:41وہ شہید و باوفا
37:46عثمان زنور
37:49ہے مومنوں کے پیشوہ
37:53جان دی لیکن آنا چاہاں
37:55جان دی لیکن آنا چاہاں
37:57عثمان زنور
38:01ہے مومنوں کے پیشوہ
38:03سب لٹایا
38:06راہِ حق میں
38:09عمر بھر دل
38:12کھول کر
38:14سب لٹایا
38:18راہِ حق میں
38:21عمر بھر دل
38:24کھول کر
38:26ممبئی جو دو سخا
38:32عثمان زنور
38:35ہے ممبئی جو دو سخا
38:42عثمان زنور
38:46ہے اور جن پہ نازا مصطفیہ
38:54ہے کون ہے انسا جلیل
39:01جن پہ نازا مصطفیہ
39:06ہے کون ہے انسا جلیل
39:13کہ اُٹھے سب بر ملا
39:17عثمان زنور
39:21ہے اہل حق کے مقتدہ
39:28عثمان زنور
39:32ہے مومنوں کے پیشوہ
39:38عثمان زنور
39:55ہے اہل حق میں