Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/11/2025
کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک سچا مومن کون ہوتا ہے؟
یہ ویڈیو قرآن و سنت کی روشنی میں واضح کرتی ہے کہ وہ انسان جو برائی سے روکے اور نیکی کی تلقین کرے، اصل میں وہی حقیقی مومن ہے۔
اگر آپ بھی ایمان کی اصل حقیقت جاننا چاہتے ہیں اور اپنی زندگی میں بہتری لانا چاہتے ہیں، تو اس ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں۔

🔔 چینل کو فالو کریں تاکہ آپ کو روزانہ ایمان افروز اور سبق آموز ویڈیوز ملتی رہیں۔
💬 کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں اور ویڈیو کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

جزاک اللہ خیر!

#ایمان #اسلامی_اقوال #نصیحت #قرآن #حدیث #مومن_کی_پہچان #نیکی #امر_بالمعروف #اسلامی_ویڈیوز #دینی_باتیں #motivation #urduislamicvideos

Category

📚
Learning
Transcript
00:00جو شخص خوش ہوتا ہے کہ وہ نکیاں کرتا ہے
00:02اور وہاں رمضان کے بعد اللہ سے ایکسپٹنس کی دعا کرنا
00:17اور رمضان کے اندر بھی اور ساری زندگی قبولیت کی دعا کرنا اپورٹنٹ ہے
00:20کیونکہ اللہ سبحانہ وتعالی کے جو خلیل دے ابراہیم
00:25وہ جب بیت اللہ بنا رہے تھے
00:27تو اس کے بعد بھی انہوں نے اللہ سے دعا کی
00:29تو علماء لکھتے ہیں کہ یہ خلیل رحمان تھا
00:32بیت اللہ الحرام بنا رہے تھے
00:34اور اللہ رحمان کی حکم پر بنا رہے تھے
00:36پھر بھی انہوں نے کہا ربنا تقبل منا
00:38تو پھر ہمیں کیوں ایسا نہیں ہونا چاہیے
00:42کہ ہم قبولیت کی دعا کریں
00:43اور یاد رکھیں
00:44قبول اگر کوئی عمل ہو جانا ہمارا یہ ہمارے لئے کامیابی ہے
00:48خدا کی قسم
00:49اللہ کیوں
00:50کیونکہ انما یتقبل اللہ من المتقین
00:53اللہ سبحانہ وتعالی صرف متقین لوگوں سے قبول فرماتے ہیں

Recommended