Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/11/2025
Naam Mat Lena Us Larki Ka Mere Samne

Category

📺
TV
Transcript
00:00اممہ مجھ سے پوچھ رہی تھی کہ اتنی جلدی خوشکبری کیسے آگئی
00:03اب میں انہیں کیا بتاتا کہ تمہیں ابھی اس گھر میں لے کر آیا ہوں لیکن
00:08نکا تو ہم دو مہینے پہلے ہی کر چکے تھے
00:11ہاں میں نے ان سے کہہ دیا کہ مجھے یقین ہے کہ تم بیٹا ہی پیدا کر کے دو گی
00:16تو اور کیا میں گل کی طرح تھوڑی ہوں جو لڑکیاں پیدا کرے
00:22ایسے ایک بات بتاؤ کہ تمہاری اممہ کا مجھ سے مسئلہ کیا رہتا ہے
00:27ارے بس وہی احساسوں والی سوچ
00:30وہ چاہتی ان کے علاوہ اس گھر پہ کوئی اور حکومت نہ کرے
00:35ہاں تو پھر انٹی کو چاہیے تھا کہ تم دونوں بھائیوں کی شادی ہی نہ کرتی
00:40ایسی رکھتی نا چھڑے چانٹ
00:41ارے وہ تو بس یوں ہی بولتی رہتی ہیں
00:44میں وہی کرتا ہوں جو میرا دل کرتا ہے
00:47بس کر دو
00:48جیسے میں تو تمہیں جانتی ہی نہیں
00:50ہر وقت اپنی ماں سے پٹتے رہتے ہو
00:52یا ان کی گھٹنوں کے نیچے لگے رہتے ہو
00:57تم ان کے اشارہ پہ ناچتے ہو
00:59میں سنتا سب کی ہوں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ
01:03جہاں سب کی سنتے ہو
01:04بھا بچاری منظوم بی بی کی بھی سننیا کرو
01:07وہی تمہارا ساتھ دے گی
01:09آخر میں یہ بہن بھائی ماں کوئی کام نہیں آتا
01:14مجھے ہی دیکھ لو
01:17کیسے اپنی ماں سے لڑ کر تم سے شادی کی ہے میں نے
01:20تو میں نے کب انکار کیا
01:21میں تو تمہارا احسان مند ہوں
01:23اور دیکھو میں نے تمہیں بالکل ویسے نہیں رکھا ہوا
01:26جس طرح گل کو رکھا تھا
01:28اس سے تو شاید کبھی میں نے
01:31نرم لیجے میں بات ہی نہیں کی
01:35اچھا بس کرو
01:37اب اس عورت کا ذکر مت کیا کرو
01:39میرا آگے مجھے بہت برا لگتا ہے
01:41تم بس
01:44مجھ پر فوکس کرو اور ہمارے ہونے والے بچے پر فوکس کرو
01:47اور خبردار جو آئندہ
01:52پانچ منٹ سے زیادہ اپنی ماں کی پاس بیٹھے ہو تو
01:55وہ تمہارا گھر کبھی بس نہ نہیں دیں گی
01:57یہ بات لکھ کر رکھ لو تم آج میری
01:59ہاں ہاں تمہیں تو میں نے پیر بنا کر رکھا ہوا ہے
02:02کیوں فکر کرتی ہو
02:04اچھا سنو
02:06آئس کریم کھاؤگی
02:08آئس کریم
02:10ہاں ویسے اس حال میں بہت دل چاہتا ہے
02:13پیزا برگر خٹی میٹی چیزیں کھانے کا
02:15چلو ٹھیک ہے پہلے گول کپے کھائیں گے
02:17اس کے بعد آئس کریم کھانے چلیں گے
02:19چلو چلو بھی چلو
02:20دیکھئے جراما سیریل
02:27عشق تم سے ہوا
02:29پیر سے جمعی رات
02:31رات نو بجے

Recommended