Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/18/2025
Zarb e Mehmet Episode 39 [Urdu Dubbed]15th June 25

Category

📺
TV
Transcript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
01:32موسیقی
01:34موسیقی
01:36موسیقی
01:38موسیقی
01:40موسیقی
01:42موسیقی
01:44موسیقی
01:46موسیقی
01:48موسیقی
01:50موسیقی
01:52موسیقی
01:54موسیقی
01:56موسیقی
01:58بھائی ہو اور کوئی رحم نہیں کروں گا
02:01اپنے سہن میں یہ بٹھا لو
02:28بابا کا ہے
02:32یہی ہے تم پریشان مت ہو
02:34سہید کی واپسی پہ شکرانے کے نفل ادا کرنے گئے ہیں
02:37دیکھو بابا کیا کر رہے ہیں اس کے لیے
02:42اور سہید کے کام دیکھو
02:47محمد
02:48ذرا سوچو
02:50تم یہاں تک پہنچنے کے لیے
02:52کتنے امتحانوں سے گزرے
02:54سہرہ میں بھٹکے لیکن ہار نہیں مانی
02:56ہر آسمائش میں کامیاب ہوئے
03:00سہید بھی ایک امتحان سے گزر رہا ہے
03:02سبر کرو
03:04تم اسے نہیں جانتی زینب
03:06وہ بہت ضدی ہے اس کا کوئی علاج نہیں
03:08لیکن تمہیں تو جانتی ہوں
03:12تم میں سبر ہے
03:14سمجھدار بھی ہو
03:18میں اس پر نہیں
03:20تم پر بھروسہ کرتی ہوں
03:22جانتی ہوں
03:24تمہاری محبت
03:26ایک ویران اور بنجر دل کو گلزار کر سکتی ہے محمد
03:34یہ مجھ سے بہتر کون جان سکتا ہے
03:40اسی لئے تم میرے دل کے قریب ہو
03:42میرے لئے بیش قیمتی خزانہ ہو تم
03:48سہرہ میں میرا دل بہت تنہا تھا
03:52لیکن اب
03:54جیسے بہار آگئی ہے
03:56دل بہت تنہا تھا
03:58لیکن اب
04:02جیسے بہار آگئی ہے
04:14کاش کہ وہ بھی تمہاری طرح سمجھدار ہو سکے
04:16زخم دینے کے بجائے شفاہ دینا سیکھیں
04:18انسان زہر اور تریاد دونوں بن سکتا ہے
04:22ایسا نانی کہتی ہے
04:24اور انسان جیسا گمان کرتا ہے
04:26اللہ اسے ویسا ہی عطا کرتا ہے
04:28سعید کی حالت ابھی ایک مریض جیسی ہے
04:30لیکن ایک دن
04:32اسے بھی آبِ حیات مل سکتا ہے
04:34اسے بھی آبِ حیات مل سکتا ہے
04:40سعید کی حالت ابھی ایک مریض جیسی ہے
04:42لیکن ایک دن
04:44اسے بھی آبِ حیات مل جائے گا
04:50موت سوسی وقت ہوتا ہے
04:52جب انسان امید خو دیتا ہے
04:54اور اسے بھی
04:56جلس شفاہ مل جائے گی
04:58انشاءاللہ
05:04اللہ ہمارے لئے آسانی فرمائے
05:10مجھے معاف کر دینا
05:12اگر کوئی بات بوری لگی ہو تو
05:14ایسے نہ گاؤ
05:20تمہاری کوئی بات بری نہیں لگتی
05:22مطمئن رہا ہوں
05:34اچھا تو اب میں چلتی ہوں
05:38نانی منتظر ہوں گی
05:40ٹھیک ہے زینب
05:42خیال رکھنا
05:44مطمئن رہا ہوں
05:46مطمئن رہا ہوں
05:48مطمئن رہا ہوں
05:50مطمئن رہا ہوں
05:52مطمئن رہا ہوں
05:54مطمئن رہا ہوں
05:56مطمئن رہا ہوں
05:58مطمئن رہا ہوں
06:00مطمئن رہا ہوں
06:02مطمئن رہا ہوں
06:04مطمئن رہا ہوں
06:06مطمئن رہا ہوں
06:08مطمئن رہا ہوں
06:10مطمئن رہا ہوں
06:12کیا ہوا تم یہاں کیوں آئی ہو
06:19ہر جگہ دیکھ لیا تھا
06:22جب آپ کہیں نہیں دیکھی تو
06:24تمہیں لگا کہ میں بھاگ گئی
06:26نہیں بیگم صاحبہ
06:27ہم پریشان ہو گئے تھے کہ آپ کے ساتھ کچھ برا تو نہیں ہو گیا
06:29کتنی بار کہا ہے کہ مجھے بیگم صاحبہ مت کہا کرو
06:33معذرت چاہتی ہوں میں
06:35لیکن آپ کے لئے گھر سے باہر نکلنا خطرے سے خالی نہیں
06:38میں کیا کسی قید میں ہوں یہاں
06:40دفع ہو جاؤ مجھے اکیلا چھوڑ دو
06:42آخر یہاں سے بھاگ کر جاؤں گی بھی میں کہاں
06:50بری طرح بھس چکی ہوں میں
06:53ایک طرف تڑک ہے تو دوسری طرف نجار
06:56آخر کس جہنم میں آگئی ہوں میں
07:10ہاں مجھے
07:12مجھے
07:13مجھے
07:14مجھے
07:18مجھے
07:20مجھے
07:22موسیقی
07:52کیا ہوا کسے ڈھونڈ رہو جوان
08:02ارے علی بھائی آپ
08:08تم نے ڈھونڈ لیا مجھے
08:12آپ ہی نے کہا تھا جب مرضی چاہے آ سکتے ہو
08:17اور جب مرضی چاہے جا سکتے ہو
08:18ہاں کہا تھا
08:20تمہارا مکروز ہوں میں
08:21آپ نے پچھلی دفعہ بھی ایسی ہی بات کی تھی مگر
08:25میں اس سمجھا نہیں
08:26کیسے مکروز ہے
08:28تم نے جو مجھے کپڑے دیئے تھے
08:29اس میں پیسے بھی تھے
08:30آپ نے تو مجھے گاڑی دے دی تھی
08:33تو کیسے پیسے کیسا کرزا
08:35وہ گاڑی میری نہیں تھی
08:36کرز تو مجھے اتار نہ ہو
08:37یہ رکھ لو
08:39بس یہ ہی اور کچھ نہیں
08:41مجھے بس اتنے ہی ملے تھے
08:43کیوں میرا مزاق اڑا رہا ہے علی بھائی
08:45میرا وہ مطلب تھوڑی تھا
08:46پھر کیا مطلب تھا
08:48آپ نے کہا تھا میں جب چاہوں یہاں آسکتا ہوں
08:50اسی بارے میں پوچھ رہا ہوں میں
08:52ہاں بلکل کہا تھا میں نے ایسا
08:53اور اس میں کوئی مسئلہ بھی نہیں
08:55تو مطلب میں یہاں رہ سکتا ہوں پھر
08:58ہاں ضرور بیٹا کیوں نہیں
08:59اگر میں تمہاری جگہ ہوتا تو صرف رہتا ہی نہیں
09:01کام بھی کرتا
09:02تو کیا کروں میں
09:04جہاں چائے بن رہی ہے وہاں جاؤ اور چائے بنانا سیکھو
09:07تو کہاں بنتی ہے چائے
09:16شبابا خیر مطرمہ وکٹوریا
09:42یہ میس تمہارے لئے مانگوا ہے میں
09:46کیونکہ تمہیں فرش پر بیٹھ کر
09:48کھانا کھانے کی عادت نہیں
09:49نہیں چاہتا تھا کہ تمہیں کوئی مسئلہ ہو
09:51فرش پر بیٹھو یا میس پر کیا فرق پڑتا ہے
09:54کچھ ہی دن ہے جلد یہاں سے چلی جاؤں گی
09:57کوئی انسان ہمیشہ کسی ایک جگہ
10:00نہیں رہ پاتا مطرمہ وکٹوریا
10:02زندگی مختصر ہے
10:04جہاں پیدا ہوں وہی مرنے کا کیا فائدہ
10:07یہ پانیر پیریس سے آئی ہے
10:12تم نے چکر دیکھا اسے
10:13پیریس سے
10:15بظاہر ہمیں دیکھ کر
10:19تمہیں لگتا ہوگا کہ ہم لوگ
10:20کوئی زوق نہیں رکھتے
10:21لیکن ہمارا اب اس کے برقس ہوتے ہیں
10:24مثلا میں
10:25میرا خواب ہے کہ میں پوری دنیا گھوم ہوں
10:27دنیا گھومنے اور دوسرے ممالک
10:30دیکھنے کا شاک ہے مجھے
10:31جیسے کوئی متجسس سیح
10:33تم پوری دنیا گھومنا چاہتے ہو
10:35بلکل
10:37لیکن ظاہر ہے
10:40اکیلے تو نہیں گھوم سکتا
10:42یہ ہیرہ میں نے اندلس سے خریدہ
10:49یہ ہیرہ میں نے اندلس سے خریدہ
11:03ایک ماہر جہوری سے جو اس فن میں
11:07کمال رکھتا ہے
11:08جب اس میں مجھے یہ دیا تھا
11:10تو کہا کہ دیکھو یہ بہت قیمتی پتھر ہے
11:13اور یہ کسی ایسے شخص کو دینا
11:15جو اس سے کہیں زیادہ بیش قیمتی ہو
11:17اگر تمہاری جیسے تو
11:20مجھے ان سے ورات کا شوق نہیں سمجھ میں کیوں نہیں آتی تمہیں
11:28مجھے ان سے ورات کا شوق نہیں سمجھ میں کیوں نہیں آتی تمہیں
11:41میں اچھی طرح جانتا ہوں تم کیا چاہتی ہو موترما وکٹوریا
11:50اسی لیے میں میسٹر گوکس کو بتانے گیا کہ موترما وکٹوریا تم سے ملنا چاہتی ہے
11:54اور انہیں زیادہ انتظار نہ کرو
11:59سارا انتظام ہو چکا ہے
12:01فکر مت کرو
12:02تمہاری جلد ملاقات ہوگی
12:04کھانے کا لطف دھو
12:09موسیقی
12:39آجاؤ
12:49آؤ میرے بھائی آجاؤ
12:53سپاہی تم جا سکتے ہو
12:55خیریت تو ہے بھائی
12:57سب سے پہلے تو تمہارے لیے ڈھیرو دعایں
13:00سعید کو بچا لیا
13:02کوکس کا تو برا حال ہو گیا ہوگا
13:05اور اب اس کا جواب ہمیں ضرور دے گا
13:09اسے جو شکست ہوئی ہے
13:11اس کے بعد وہ مزید چالے چلے گا
13:13اس لیے ہمیں اب اور چکا نہ رہنا ہوگا
13:15تو کیا ہوا
13:16دشمن سازش کرے گا اور
13:18ہم ناکام بناتیں گے
13:20ہزار سالوں سے یہی کر رہے ہیں
13:22ہاں بالکل
13:23جب گیدر سازش کرتے ہیں
13:25تو پھیڑ یہ صرف ان پر ہستے ہیں
13:27جلد یا بدیر انتاظہ ہو جائے گا
13:29اب اصل مدے پر آتے ہیں
13:32میجر عبدالحلیم کا ایک ٹیلی گرام آیا ہے
13:35کیا دجلہ کی کمان اب بھی عبدالحلیم صاحب کے ہاتھ میں ہے
13:38اب بلکل
13:40کیا بیغام آیا ہے
13:42شوئبہ کی سڑک کا حفاظتی جائزہ لینے کے لیے کہا ہے انہوں نے
13:46اور کیا وجہ ہے اس کی
13:49غالباً حالات دیکھ کر آگے پیش قدمی کرنے کا حکم آئے گا
13:53سلمان اسکری صاحب کی صحت اب کافی بہتر ہو رہی ہے
13:57اور ہم اپنے رضاکاروں کی مدد سے
14:00دشمن کو بسرہ سے نکال دیں گے
14:02اس سے پہلے کہ وہ مزید مضبوط ہوں
14:11تو اگر راستہ محفوظ ہوا
14:13تو ہی شوئبہ کی طرف پیش قدمی کریں گے
14:17لیکن ٹھیک نہیں ہے تو
14:19تو کیا غلط ہے اس میں
14:21یہ حکم درست نہیں
14:24میں سمجھا نہیں علی صاحب
14:29میرا مطلب ہے کہ کمانڈر کا حکم درست نہیں ہے شفیق صاحب
14:33اگر ہمیں حکم پر سوال کرنے کا حق ہوتا
14:36تو ہم درست یہ غلط کہتے ہیں
14:38بگر ہمیں یہ حق ہی نہیں
14:42راہل، عدومیا، آئین کاثم
14:46تم جانتے ہونا کہ یہ سارے قبائل برطانویوں کے زیرے اثر ہے
14:50جب شوئبیہ تک پہنچنا ہی اتنا مشکل ہے
14:53تو پیش قدمی کرنا کہاں کے عقل مندی ہے
14:56علی، یہ کیا کہہ رہا ہوں تم
14:59شفیق میں یہاں کسی کی نیت یا حب الوطنی پر شک ہرگز نہیں کر رہا
15:05بگر حکم کی مخالفت کر رہا ہوں
15:06حکم سے نہیں بلکہ جو ہو رہا ہے اس سے مخالفت
15:08علی صاحب، ہمارا فرض حکم پر سوال اٹھانا نہیں ہے
15:11بلکہ اس پر منوان عمل کرنا ہے
15:13دشمن اور میدان جنگ انہیں اچھی طرح جانے بغیر کوئی بھی جنگ جیتی نہیں جا سکتی
15:20اگر ایسا کیا تو ٹوٹ کر بکھڑ جائیں گے
15:24ٹوٹنے والے ٹوٹ جائیں گے صرف ثابت قدم ساتھ رہیں گے
15:27اب برطانویوں کی فوج میں انسانوں کے ساتھ ساتھ مشینیں بھی آ چکی ہیں
15:31ایک دیو ہیکل مشین جو تیل سے چلتی ہے
15:34اور ان لوگوں کا اصل حدف احواز اور عبدان میں موجود تیل کے زخیرے کی حفاظت کرنا ہے
15:44ہمیں دشمن کے ایسے مقام پر حملہ کرنے کی بجائے
15:49حکم بلکل واضح ہے شوائبہ کے راستے کا موئے نہ ہوگا
15:53اسلام علیکم
16:22مجھے امید نہیں تھی کہ آپ سے یہاں ملاقات ہوگی عمر صاحب
16:27خیریت تو ہے شفیق کمانڈر نے بلایا ہے مجھے
16:31میری ان سے ابھی تفصیلاً بات ہوئی ہے
16:33آپ کو ان سے ملنے کی ضرورت نہیں میرے ساتھ آئے
16:37عمر صاحب احواز اور عبدان سے متعلق ہر ضروری معلومات چاہیے مجھے
16:56جی ضرور کمانڈر ہم ویسے بھی اسی معاملے پر کام کر رہے تھے
17:02شفیق کمانڈر کو تو میں ساری معلومات دے چکا ہوں
17:05اچھا کیا آپ نے چلے آئیں
17:07یہ پائپ لائن برتانویوں کے لیے شہرک کی طرح ہے
17:30ہم اپنے غلط حکمت عملی اور کمزوریوں کی وجہ سے
17:34وہ نہ کر سکے جو یہاں کرنے آئے تھے
17:36قیدیوں کا فراد ہو جانا بہت بوری خبر دی
17:38یہ پائپ لائن سالوں سے ہمارے اختیار میں تھی
17:41اور اب جنگ کی وجہ سے یہ خطرے میں ہیں
17:55اس لائن کی حفاظت قبائل اور بددو کر رہے ہیں
17:59ترک صرف اور صرف
18:01صرف القرنہ لینے اور دجلوں فراد پر قبضہ کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں
18:05وہ تیل کی اس پائپ لائن کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے
18:08جب تک نیا حکم نہ آئی یہ ہماری ذمہ داری ہے
18:11کہ جو علاقے ہمارے پاس ہیں ان کی حفاظت کریں
18:14روتا کی شکست اور قیدیوں کے فرار ہونے والے معاملے کو بھول جائیں
18:18آپ سب کا مقصد جنگ جیتنا اور برطانیہ کے مفادات کا تحفظ ہونا چاہیے
18:25پھر بھی ہمیں ان قبائل اور بددووں پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے
18:30الفریڈ ضروری جائزہ لے لے گا اور معاینہ بھی کر لے گا
18:34اب سے تمہاری اگلی ذمہ داری یہی ہوگی
18:37احواز محفوظ ہے آپ شوئبہ کے آپریشن پر توجہ دیں
18:43ان قریب ایک بڑا حملہ ہو سکتا ہے
18:47اب میٹنگ ختم کی جاتی ہے
18:50اب اگر آپ اجازت دیں تو مجھے مفرور قیدیوں پر ریپورٹ لکھنی ہے
18:59جاؤ اور وہ منموس فائل لے کرو
19:01جو آپ کا حکم جناب
19:17تم یہی انتظار کرو
19:23ٹھیک ہے جناب
19:39لانت ہو
19:41ایک قیدی بھی نہیں مرا
19:43تو کیا ریپورٹ میں بھی یہی لکھنا ہے مجھے
19:46ملکل نہیں الفریڈ
19:47اس سے ہماری مزید ذلت ہوگی
19:49ریپورٹ میں لکھ دو کہ تقریباً بیس قیدی ہلاک ہوئے ہیں
19:52ہم ہندوستان والوں کے ساتھ مزید اپنے معاملات نہیں بگاڑنے ہیں
19:55ٹھیک ہے جناب
20:01مسٹر کوکس آئے ہیں جناب
20:03حمد کیسے ہوئی اس کی
20:11جنرل
20:12مسٹر کوکس
20:13مجھے تم سے کوئی لینے دینا نہیں
20:14تم اسی وقت باہر چلے جاؤ
20:17ایلفرڈ
20:18جنرل صاحب بہت غصے میں کافی دنوں سے ہے
20:20کیا انہیں سکون دے سکتے ہو کچھ دیر کیلئے
20:42تمہیں میری بات سمجھ نہیں آتی
20:46میں جانتا ہوں کہ آپ بہت غصے میں ہیں
20:50اچھا
20:52غصے میں ہوں
20:55اتنے دنوں سے تمہارا کیا ہوا گن ساف کر رہا ہوں
20:58تب سے میں ہندوستان کے تمام جنرل کو
21:02حضار دینے کی کوشش کرنا ہوں
21:04خرد ہے
21:07انہیں ہم سے جیت کی امید ہے
21:08بھوکے بھیڑیے کی طرح میرے پیچھے پڑھے ہیں
21:10کہ بھغداد فتح کی خبر سنا دوں
21:15جنرل
21:17خود کو سنبھالیے
21:20دیکھیں
21:21دیکھیں
21:22عثمانی اس وقت ایسے زلزلوں سے گزر رہے ہیں جو انہوں نے کبھی نہیں دیکھے
21:28اگر ہم آج ان پر حملہ کر بھی دیں
21:30تو بسرا حاصل کرنا تو دور کی بات
21:32وہ لوگ مضاحمت بھی نہیں کر سکیں گے
21:35تو پھر کس کا انتظار ہو رہا ہے مسٹر کوکس
21:37کہ آپ اس کی وضاحت کر سکتے ہیں
21:39وہ بکھر چکے ہیں جنرل
21:40منتشر ہو چکے ہیں
21:42پیش قدمی کا حکم آنے ہی والا ہے
21:44دیکھیں آپ بسرا کے لیے اپنی فوج تیار رکھیں
21:46اور جیسے ہی حکم آتا ہے
21:48تو ترک صرف ہماری گولیوں کی بوچھار سے ہی نہیں
21:50بلکہ اپنی صفوں میں موجود اپنے ہی لوگوں سے کھائل ہوں گے
21:54تو یہ سب کیسے ہوگا آپ بتانا پسند کریں گے
21:56ہمارے ان وفادار عربوں کی بدولت جو ترک فوج میں گھس چکے ہیں
21:59اور میرا یقین کریں کہ جب وقت آئے گا
22:01تو ترکوں نے جو سوچا بھی نہ ہوگا
22:03ہزاروں اور اب ان کی پیٹ پر وار کریں گے جنرل
22:06اور پھر؟
22:08جنرل شاید آپ سمجھ نہیں پا رہے
22:14میں ان ترکوں کے بیچم بیچ آپ کے لیے ٹائم بوم لگا رہا ہوں
22:17تو کرو جو کرنا ہے میرے پاس کیوں آئے ہو؟
22:21عرب قبائل کو ہتھیار چاہیے ہیں
22:24بڑی تعداد میں بندوق ہیں
22:26اچھا تو اس منصوبے پہ کون عمل کرے گا آخر؟
22:30میں کب سے جسے قائل کرنے کی کوشش کرنا ہوں شریف نجار؟
22:33وہ اس علاقے کے سب سے بڑے قبیلے کا سردار ہیں
22:37یعنی ایک عرب
22:39ہاں بلکت
22:42جس کی بدولت ہم نے اپنے سارے قیدی کھو دی اس منصوب کی طرح
22:48تم نے یہ سوچ بھی کیسے لیا کہ میں عربوں پر تھوڑا بھی احتمال کر سکتا ہوں
22:53انہیں ہتھیار دے کر مزید مضبوط بنا دو یہی مطلب ہے تمہارا
22:57ہوشکے ناخن لو مسٹر کوکس
22:59سچ کہوں تو تم صرف ایک خیالی دنیا میں جی رہے ہو
23:02جو لوگ خیالی دنیا میں رہ رہے ہیں
23:05آج بغداد انہی کی وجہ سے ہمارے قبضے میں نہیں ہیں
23:07دیکھئے جنرل آپ دشمن کو کمزور سمجھ رہے ہیں
23:11اور اس سے بھی بتر یہ کہ اپنے دوست اور دشمن میں فرق نہیں سمجھ رہے
23:15جنرل یہ ہتھیار اس جنگ کا رخ یک سر بدل دیں گے
23:17ہاں بالکل بدل سکتے ہیں
23:19پوری دنیا مزاک اڑائی گی کہ ہمارے اپنے ہی ہتھیار ہمارے ہی خلاف استعمال ہو گئے
23:23یہ سوچیں کہ پوری دنیا بردانوی فوج کی کامیابی کے گن گائے
23:25لیکن شاید میں اس وقت تک زندہ ہی نہ رہ پاؤں
23:27تو پھر تم ایک بھوز دل کی موت مروگے جنرل
23:29گفاؤ جاؤ جاؤ یہاں سے
23:31اور تم بھی اس بائزد کرسی کو چھوڑ دو جس کے تم لائق نہیں ہیں
23:33ہمیں بہادور جنرلوں کی ضرورت ہے
23:35بہادوری صرف ان بے واکوفوں کا بنایا ہوا جھوٹ ہے
23:37جن کے دماغوں میں بھوسا برا ہوا ہے
23:39سپاہی
23:41ہمیں بلے واکوفوں کا بنایا ہوا جھوٹ ہے
23:43جن کے دماغوں میں بھوسا برا ہوا ہے
23:45سپاہی
23:57خوشاہم دی, تشریف لایئے
23:59شکریہ آپ نے ازر پکشی
24:01تشریف لایئے
24:03ڈسے دابزائی تر شکریہ
24:05آئیئے
24:07خوشاہم دی تشریف لایئے
24:09اس طرف آئیئے
24:11شکریہ آپ کو بہت شکریہ
24:12آئیے جناب اس طرف آئیے خوشان دیر
24:15اس طرف آئیے
24:17اسلام علیکم
24:23علیکم سلام
24:24آئیے آئیے خوشان دیر
24:26خوشان دیر
24:33شکریہ آپ نے عزت بکشی
24:38خوشان دیر
24:40شکریہ آپ کو
24:42خوشان شکریہ
24:46خوشان شکریہ
24:48ساد اللہ میرے بھائی
25:03مجھے لگا آپ نہیں آئیں گے
25:05کیسے نہ آتا
25:06آخر مجھے شریف نجار نے دعوت دیتی
25:08آپ نے بلایا تو کچھ
25:10ہم ہی ہوگا
25:12یقینا کچھ ایسا ہی ہے
25:14ملک و ملت کا سوال ہے
25:16تو آپ کو کیسے نہ بلاتا
25:18تشریف لائیے
25:20آپ سب پہ اللہ کی رحمت اور برکت ہو
25:26آپ سب پہ اللہ کی رحمت اور برکت ہو
25:42میرا گھر آپ کا گھر ہے
25:44آپ لوگ میرے مہمان نہیں ہیں
25:46بلکہ وقار کی علامت ہے
25:48خوشان دیر شکریہ
25:50شکریہ
25:52یہ دسترخان
25:54حضرت ابراہیم کے دور سے چلا آ رہا ہے میرے بھائیوں
25:58اور آپ کی یک جہتی سے
26:00اس دسترخان کی برکتوں میں مزید اضافہ ہوگا
26:02آپ لوگوں نے طویل سفر کیا
26:04تکے ہوئے ہوں گے
26:06سو پہلے کھانا تناول کیجئے
26:08اس کے بعد میں آپ لوگوں سے ضروری بات کروں گا
26:10کھانے سے لطفندوس ہوں
26:12شکریہ
26:14شکریہ
26:44ہمارے لئے دشمن کافی نہیں تھے
26:50جو آپ یہ مسئیبت بھی چھیلیں
26:52جناب کسی مناسب جگہ چل کر بات کرتے ہیں
26:54کس لئے
26:55کیا اپنے ہی مرکز پہ
26:56اپنے ہی جنرل پر تنقید بھی نہیں کر سکتا میں
26:58ٹھیک کہہ رہے ہیں
27:00کوئی راستہ نکلنا ہوگا
27:06میں نجار کو حصے نہیں جانے دے سکتا
27:08جناب کیا جنرل نے
27:10ہتھیاروں کی پیش کا شرط کر دی
27:12اور کیا
27:14لیکن میں اس ویسلے کو قبول نہیں کرتا
27:16کچھ نہ کچھ تو کرنا پڑے گا
27:20چلو چلتے ہیں
27:22موسیقی
27:32کیا
27:34کھین
27:36کیا
27:38کیا
27:40کیا
27:42میں شدید لڑائی سے رینگتا ہوا نکلا
27:45خون میں لت پت ہو کر
27:48کرنا کی جنگ میں آج تک نہیں بھول پایا
27:53اللہ شاہد ہے میرے بھائیوں
27:55ایسا منظر تھا کہ
27:57اسے دیکھنے سے زیادہ
28:00انسان موت کو ترجی دے
28:07اس دن ایک بات سمجھ آئی
28:10کہ ہماری حکمت عملی غلط تھی
28:13دشمن ہم سے دس گناہ زیادہ تھی
28:15ہم نے ان پر اپنی پوری طاقت سے حملہ کیا
28:18بگر کوئی فائدہ نہیں ہوا
28:23آپ سوچ رہے ہوں گے کہ میں یہ سب کیوں بتا رہا ہوں
28:30کیونکہ آج
28:32ایک ایسا حکم آیا ہے کہ ہم سے پھر دوبارہ
28:35وہی غلطی ہوگی
28:36اس صورت میں برطانویوں کو شکست دی نا
28:46محض ایک خام خیال ہی ہوگی
28:50کیونکہ اس وقت وہ بہت مضبوط ہیں
28:55سلمان اسکری صاحب نے
28:58شویبہ کے گرد علاقے کی نگرانی
29:01اور فوری کاروائی کا منصوبہ بنانے کا حکم دیا ہے
29:10تو پھر ہم لوگ آوز کیوں جا رہے ہیں
29:13دشمن کی فالادی مٹھی کھول کر
29:17ان کی انگلیاں ایک ایک کر کے ٹوڑنے کے لیے
29:21جان لیں گے کہ تشکیلات مقصوصہ ان کے بیچے سائے کی طرح ہیں
29:25ہم پہلے ہر طرف چھوٹے حملے کریں گے
29:27تاکہ ان کا حوصلہ پسٹ کر سکیں
29:32اور پھر ہم ان کی شہرک کٹیں گے
29:36وہ لوگ اسی مقصد سے یہاں آئے ہیں بھائیوں
29:40احواس سے نکالا گیا سارا تیل
29:42قارون دریہ کے ذریعے پائپ لائن سے
29:45ابادان منتقل ہوتا ہے
29:47اور پھر یہاں سے
29:48اسے بسرا منتقل کیا جاتا ہے
29:50تو کیا ہم تیل کی پائپ لائن ہی تباہ کر دیں گے
29:53ابھی نہیں
29:54لیکن وہ وقت بھی آئے گا
29:55پہلے ہم علاقے کا جائزہ لیں گے
29:58اور اپنی موجودگی کا احساس دلائیں گے
30:00اپنی طرف متوجہ کریں گے
30:02لیکن ہمیں اس کی قیمت بھی چکا نہیں ہوگی
30:05آخرکار ہم احکامات کی خلاف فرضی کر رہے ہیں
30:08شفیق کمانڈر ہمیں بخشیں گے نئے خسم سے
30:11ایک اور بات
30:13جس علاقے کا ہم رخ کر رہے ہیں
30:16وہ علاقہ بددوں کی نگرانی میں ہیں
30:18وہاں قبائل دن رات پہرہ دے رہے ہوتے ہیں
30:21صرف وہ ہی نہیں
30:22برطانوی فوج بھی
30:27اور انہیں اپنی طرف متوجہ کرنے سے کیا ہوگا
30:30برطانویوں کو علم بھی نہیں ہوگا کہ ہم کیا کرنے والے
30:33اور ان کا اصل منصوبہ
30:35شویبیا سے آگے جا کر ہمارا پر قبضہ کرنا ہے
30:37اور بغداد کے لئے رستہ کھولنا ہے
30:39اور غیر متوقع حملوں سے وہ بخلا جائیں گے
30:41بلکل ٹھیک کا ہم نے
30:43میرے بھائیوں
30:45آپ سب میرے دل کے بہت قریب ہیں
30:47اگر یہ منصوبہ مجھے پھانسی کے تختے تک بھی لے جائے
30:53تب بھی میں حق کا ہی ساتھ ہوں گا
30:58توڑے بغیر انہیں تباہ کرنا بلکل بھی ممکن نہیں ہے
31:01ہم احواز اور عبادان کے درمیان میں حملہ کریں گے
31:04اور انہیں دستہ بدستہ ختم کر دیں گے
31:07اور جو بھی میرے ساتھ آئے گا
31:09اسے اپنی جان ہتیلی پر رکھنی ہوگی
31:10جو چاہنا چاہے وہ جا سکتا ہے
31:15میری جان بھی حاصل ہے
31:18بس حکم کریں ہاں
31:24بس اتنا کہیں کہ کافر کو مارنا ہے
31:26پھر چاہے راستہ کوئی بھی ہو
31:28میں ساتھ ہوں کمانڈر
31:31جہاں میولود جائے گا میں وہاں جاؤں گا
31:34ہم دونوں ایک ساتھ ہی ماریں گے
31:35تو پھر
31:37ایک میزبان کی بھی ضرورت ہوگی آپ کو
31:41میں ان علاقوں کو اچھی طرح جانتا ہوں
31:46اللہ آپ سب سے راضی ہو
31:56آپ سب ہی شریف میں چار کو
31:58بہت اچھی طرح جانتے ہیں
31:59وہ بھی برسوں سے
32:00اور میں بھی آپ کو جانتا ہوں
32:02جب بھی ہم پہ کوئی کہت آیا
32:06ہم نے ایک دوسرے کا ساتھ دیا
32:09جب بھی کوئی وبا پھیلی
32:11تو ہم نے مل کر علاج تلاش کیا
32:13مگر
32:14اللہ کی قسم ایسی ماہوسی
32:16میں نے تو اپنی پوری زندگی میں
32:18آج تک کبھی نہیں دیکھی
32:20ہم حالت جنگ میں ہیں حضرات
32:23ہماری زمینیں
32:24ہمارے عقائد
32:25ہماری نسلیں خطرے میں ہیں
32:28اور اس لیے میں نے آپ سب کو بلائیا
32:30کہ مل کر اس کا حل تلاش کریں
32:32کچھ کہنا چاہتا ہوں شریف نجار
32:34ضرور
32:36بھائیوں
32:37ہم لوگ اس مسئلے پر پہلے بھی بات کر چکے ہیں
32:40لیکن
32:41کوشش کے باوجود
32:43کوئی حل نہ نکل سکا
32:45کچھ نے کہا کہ
32:47ہم ترکوں کے لیے جان دے دیں گے
32:49اور کچھ نے کہا کہ
32:51ہمیں تو ایک گھونٹ پانی کا بھی نہ دیا
32:53تو ہم کیوں کھڑے ہوں ان کے ساتھ
32:55مختصرا یہ کہ
32:56ہم پہلے بھی اس مسئلے پر
32:58متفق نہ ہو سکے
32:59تو اب کیسے ہوں گے
33:05دیکھئے ساد اللہ
33:07ہمارے پاس وقت ضائع کرنے کا موقع نہیں ہے
33:10یا تو ہم کسی طرف ہوں گے
33:12یا خود بر طرف ہو جائیں گے
33:14عثمانی فوج حملے کی تیاری کر رہی ہے
33:17دشمن کی فوج بھی حرکت میں آ چکی ہے
33:19ایک طوفان آنے والا ہے دوستو
33:21میں تو سوچتا ہوں
33:23کہ ماضی میں
33:25ترکوں سے ہماری دشمنی ہونے کے باوجود
33:28ان سے ہمارا آج بھی بہت اچھا تعلق ہے
33:31خون کا رشتہ ہے ہمارا
33:33ایک ہی دین کے ماننے والے
33:36میرا مطلب ہے کہ
33:38اگر مجھے سو زندگیاں بھی مل جائیں تو
33:41سب عثمانیوں پہ قربان کرتے ہیں
33:44وہ اسلامی اتحاد کے لئے شہید ہوئے ہیں
33:47بلکل ٹھیک ہے رہے ہیں
33:49نہ ہماری زبان ایک ہے
33:50نہ ہمارا دین ایک ہے
33:52برطانیوں سے ہمارا کیا لے نہ دینا
33:54میرے پاس تقریباً
33:56پانسو گھوڑ سووار اور تلوار باز ہیں
33:59مگر ایک بھی بندوق نہیں ہے
34:02تو کیسا ہوگا مقابلہ
34:03اگر بندوق نہیں ایمان تو ہے ہمارے پاس
34:07اس بارے میں آپ فکر مند نہ ہوں
34:09آپ عثمانیوں کے لئے سپاہی تلاش کریں
34:12ہتھیاروں کا انتظام نجار کر لے گا
34:14جہاد کا اعلان تو ہو چکا ہے
34:16خلیفہ وقت سے مو پھیرنا ممکن نہیں
34:18اللہ ہم سب پر اپنا کرم کرے
34:20آمین آمین
34:22اللہ کرم فرمائے آمین
34:24آمین
34:25بھائی اب بسم اللہ کیجئے
34:26کھانا شروع کریں
34:27کھانے کا لطف رائے
34:28لطف رائے

Recommended