Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Zarb e Mehmet Episode 43 [Urdu Dubbed]27th June 25

Category

📺
TV
Transcript
00:00موسیقی
00:30جنرل بیرٹ کا چہرہ دیکھنے والا ہوگا جب انہیں یہ خبر ملے گی
00:33ایک اور چیز میسٹر کوکس
00:35جنرل نے جن ہتیاروں کو دینے سے انکار کیا تھا وہ پہنچنے والے
00:38کمانڈر شفیق نے انہیں میرے حوالے کر دیا ہے
00:41یہ بہت اچھی خبر سنائی
00:42اب ایک تیر سے دو نہیں تین شکار ہوں گے
00:45بلکل ایسا ہی ہے
00:46اب تم مجھے بتاؤ میسٹر کوکس
00:49ترکوں سے میں امنا انتقام کیسے لوں
00:52ان کے ہتیاروں سے انہی پر گولیاں چلا کے
01:00ان کا اعتماد قائم رکھ کر ان کی دبائی کو یقینی بنانا ہے
01:02ان کے آنے سے پہلے ان کے اوپر گھات لگا چکا ہوں گا میں
01:05میرے آدمی آپ کی پشت پناہی میں حملہ کر کے
01:07ترکوں کو صفائے حسدی سے مٹا دیں گے
01:09اس کے بعد
01:11اس کے بعد تازیت ہوگی
01:13کمانڈر شفیق کے پاس جا کر
01:15کہو کہ میں نے بہت کوشش کی
01:17اپنے بہت سے آدمی گوان بیڑا
01:19اس طرح تم اور بھی قیمتی ہو جاؤ گے ان کے لیے
01:21تم ہی یہ کر سکتے ہو
01:24لیکن ایک بات جو بہت عام ہے
01:27اور اسے یقینی بنانا ہے
01:29کہ ایک بھی ترک فوجی زندہ واپس نہیں جانا چاہیے
01:32ایک کی بھی کچھ جائش نہیں
01:33تم بلکل فکر مت کرو میسٹر کوکس
01:36ہم تعداد میں ان سے کئی گناہ زیادہ آئے
01:38کمانڈر کے ساتھ
01:40میں اس چند فوجی ہوں گے
01:41جو اصل رشکر ہوگا وہ میرا ہوگا
01:44کوئی زندہ بچ کر نہیں جائے گا
01:46یقین رکھو
01:47بہت خوب
01:48تو چلو پھر جشن بناتے
01:51ہتھیاروں کے نام
02:11ویکٹوریا کے
02:14ہاں ویکٹوریا کے
02:16بھول گیا تھا
02:17بیٹیلین تیار ہے
02:31ہر بیلیڈ باکس میں تیس رائیفلز ہیں
02:33کل سولہ بیلیڈ باکسز ہیں
02:34بس آپ کے حکم کے منتظر ہیں
02:47تمام تیاریا مکمل ہیں
02:56ٹھیک ہے
02:57اب کیا کرنا ہے
02:58کچھ ہوگا تو نہیں لیکن
03:00پھر بھی بہت موتات رہنا
03:02ٹھیک ہے
03:04ٹھیک ہے
03:06خیروعافیت سے جاؤ
03:08ان کی ضرورت ہمیں ہے
03:36ہم انہیں کہاں لے کر جا رہے ہیں
03:37کمانڈر
03:38کیا میرے بتانے پر یقین کرو کہ
03:40ہم یہ قبائلیوں کو دے رہیں
03:43تاکہ وہ پیٹ پیچھے ہم پہ گولیاں جلائیں
03:44ہم ایسا نہیں ہونے دے سکتے
03:48اس کا حکم اوپر سے آیا ہے
03:52چلو اسے پورا کریں
03:54بسم اللہ
04:04شام بخیر
04:32شام بخیر کہیے
04:34مجھے نجار صاحب سے ملنا ہے
04:36کیا وہ گھر میں ہے
04:37نہیں وہ اس وقت گھر میں موجود نہیں ہے
04:39میں آپ کو پہچانی نہیں
04:42میں زینب ہوں
04:43اپنی نانی کے ساتھ اسی گلی میں رہتی ہوں
04:45ہماری ان کے ساتھ کافی پرانی شنس آئی ہے
04:48اس لیے ملنے آئی تھی ان سے
04:50ایاد آ گیا
04:52تم فاطمہ کی دوست ہو ہے نا
04:54جی بالکل
04:55بہت پرانی دوستی ہے ہماری
04:57اگر وہ نہیں ہے تو میں انتظار کر لیتی ہوں
05:00اللہ جانے کہ وہ کب لوٹیں
05:02میں نہیں چاہتی کہ تمہیں انتظار کرنا پڑے
05:04کوئی بات نہیں میں انتظار کر لوں گی
05:06زینب
05:07ہو سکتا ہے کہ وہ آج رات نہ آئیں
05:09بہتر ہوگا کہ تم صبح آ جاؤ
05:12اچھا چلے ٹھیک ہے
05:16انہیں بتائیے کہ ضرور کہ میں آئی تھی
05:19ضرور بتا دوں گی
05:20شب بخیر
05:42عباس
05:53جی بولیے جناب
05:55فوراں یہ کھڑکی بند کرو تاکہ دکھائی نہ دے
05:57ابھی کرتا ہوں جناب
05:59چلو جلدی کرو ہمارے پاس بہت کام ہے
06:12موسیقی
06:42محمد
06:42ان سے تم ہی بات کرنا
06:45یاد رکھنا ہمارے چیری زیادہ بجانے نہ جائے
06:48خوش آمدید
06:53میرا نام مختوم ہے
06:55بہت شکریہ
06:57آئیے اندر چلتے ہیں باہر مت رکھیں
06:59چلیئے
07:00اپنے آدمیوں سے کہو کہ
07:10وہ ان صندوقوں کو اتار لے
07:12سپاہی بہت ڈھک چکے ہیں
07:14عباس
07:16سارا سامان اتار لو
07:17احتیاط سے
07:18شریف نجاریاں نہیں ہے کیا
07:27وہ یہاں
07:29اتنا مشکل بھی نہیں ہے
07:31اس سوال کا جواب دینا
07:32نجار صاحب کا اس وقت کیا کام
07:33وہ یہاں کیوں ہوں گے
07:35تو ٹھیک ہے پھر
07:38جلدی سامان اتارو تھا کہ ہم چاہیں
07:40کل سولہ بیلٹ باکس ہیں
07:48ہر ایک میں تیس بندوقیں ہیں
07:50اگر آپ کو لگا کہ میں تفتیش کر رہا ہوں
07:56تو مازرہ چاہتا ہوں
07:56میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں تھا
07:58صرف تصدیق کے لیے پوچھا میں نے
08:00بلکل ایسا ہی ہے
08:02مختوں
08:03سولہ ڈبے اور ہر ایک میں تیس بندوق ہے
08:06جی بلکل
08:07ایک بار پھر سے آپ کا شکریہ
08:34زہمت ہوئی آپ کو
08:35کوئی بات نہیں
08:36ہم نے یہ اتیار ان کے حوالے تو کر دی ہے مگر
09:01معلوم نہیں جو کیا ہے وہ صحیح ہے یا نہیں
09:04آپ کی خاموشی مجھے
09:08علچن میں مبتلا کر دیتی ہے کمانڈر
09:10ہو سکتا ہے اس خاموشی کے بعد
09:13ایک توفان اٹھنے والا ہو محمد
09:14یقیناً آپ کے دماغ میں
09:17کچھ چل رہے لیکن آپ مجھے نہیں بتا رہے
09:19اگر تمہیں پتہ چل جائے
09:22کہ میرے دماغ میں کیا چل رہا ہے
09:23تو تم میرے سر میں گولی مار دوگے
09:25زینب
09:32اسلام علیکم
09:43والیکم اسلام زینب بہن
09:46اتنی رات گائی کیا کر رہی ہیں
09:47ایک ضروری کام تھا
09:52مگر
09:53صبح کرنا پڑے گا
09:55ٹھیک ہے
09:56ہو جائے گا انشاءاللہ
09:58انشاءاللہ
10:00اس وقت یہاں کھڑے رہنا مناسب نہیں ہے
10:03محمد
10:05چلو جاؤ
10:06شب بخیر
10:12شب بخیر
10:12شب بخیر
10:23شب بخیر
10:28تم نے بتایا نہیں
10:29وہ ضروری کام کیا تھا
10:31نانی نے
10:33مجھے کچھ لینے کیلئے بھیجا تھا
10:35لیکن دکان بند تھی
10:36اب کل جاؤں گی
10:38اور تم
10:41تم یہاں کیا کر رہے تھے
10:43کچھ نہیں
10:43کمانڈر علی کے ساتھ
10:45کسی سے ملنے آیا تھا
10:46تو پھر کیا تم ملے
10:50جسے میں ملنا چاہتا تھا
10:53مل لیا
10:54گلیاں سنسان ہیں
11:00جیسے کوئی جنگ نہ ہو
11:04بابا کہتے ہیں کہ جنگ روح کو زخمی کر دیتی ہے
11:08جو زندہ دیکھتے ہیں وہ
11:11اندر سے مر چکے ہوتے ہیں
11:14کیوں وہ ہار گے گیا
11:17نہیں
11:19کیونکہ وہ ڈر گئے
11:21ڈر وہ زہر ہے جو زمین میں کھل جاتا ہے
11:25ڈرنے والا انسان
11:27خوش رہنا بھول جاتا ہے
11:31مسکرانا بھول جاتا ہے
11:33محبت کرنا بھی
11:42مگر کچھ لوگ ایسی بھی ہوتے ہیں
11:44جو اس سب کے باوجود بھی محبت کرتے ہیں
11:48انسان جس سے محبت کرتا ہے کیا اسے کہہ نہیں سکتا
11:58کبھی کبھی ممکن نہیں ہوتا
12:00تمہیں سمجھنا ہوگا
12:04اور ہم کیسے سمجھے
12:10دل سے دیکھو گی
12:14تو سمجھ چاہو گی
12:17نانینتظار میں ہوں گی
12:26زینب
12:27محمد
12:31میں چاہتا ہوں
12:36کہ تمہاری نانی سے مل لے آؤں
12:40کس لیے
12:44تاکہ
12:45دراصل میں اکیلے نہیں آؤں گا
12:48اپنے بابا کے ساتھ آؤں گا
12:52خیریت تو ہے
12:55خسروف بابا کی طبیعت تو ٹھیک ہے نا
12:57انہوں نے تو مجھے کچھ نہیں بتایا
12:58ہاں
12:59خسروف بابا خیریت سے ہے
13:01شفا کی ضرورت تو مجھے ہے سینب
13:05ٹھیک ہے
13:20تم جب چاہے آ سکتے ہو
13:24نانی کو بتا دوں گی میں
13:27ابھی جا کے بتاتی ہوں ان میں
13:30زینب رکو
13:31صبر رکھو
13:32میں خود بتانے کے لیے کہوں گا تمہیں
13:36ٹھیک ہے جیسا آپ کو مناسب لگے
13:41اللہ ایسا ہی مسکراتا رکھے
14:02موسیقی
14:18سبایی
14:19شام بخیر
14:31پھر سے دیکھنے آئے ہو کہ میں رہائی کی درخواست کرتی ہوں یا نہیں
14:36نہیں
14:36دوبارہ آنے کی وجہ کچھ اور ہے
14:39کیا ہے وہ وجہ
14:40فکر ہے
14:42مجھے فکر ہے تمہاری
14:46کیا فکر نہیں ہو سکتی تمہاری
14:50ویسے
14:52پوچھنے آیا تھا کہ کیا تم نے ان باتوں کے بارے میں سوچا
14:57کوکس کے لیے جو بات کی تھی اسی بارے میں بات کر رہے ہو
15:01برا مت ماننا مگر یہ بس تمہاری سوچ کا دھوکہ ہے
15:10میں سمجھ سکتا
15:13لیکن تم کالات ہو
15:14تم پکڑی جاؤ یہ کوکس کا منصوبہ تھا
15:17ہم
15:18تو ثابت کر کے دکھائیے
15:20کیا اب ہر کام میں ہی کروں
15:23میں قید میں ہوں اور یہاں رہ کر میں کچھ نہیں کر سکتی
15:26سپاہی
15:28اب تم آزاد ہو
15:36جاؤ
15:37خود جان لو کوکس کی سچائی
15:40اسلام علیکم
15:55اسلام علیکم میرے جوانوں
16:01حسروف بابا
16:03حسروف بابا یہ کیا لائے ہیں آپ
16:06خوشبو تو بڑی کمال کی ہے
16:07بسم اللہ پڑھ کر اسے کھاؤ یہ تمہیں طاقت اور قوت دے گا
16:11بابا نے خود تم لوگوں کے لیے گوشت کا سالن میں آیا ہے
16:13آجو
16:13اللہ آپ کے ہاتھوں میں برکت دے حسروف بابا
16:16چلو بھائیو شروع کریں
16:17آجو بھائی آجو بھائی آجو بھائی تمہیں آجو
16:19آؤ نیازی آؤ
16:21یہ لے بھائی ہیں آپ کے لیے
16:25بہت شکریہ
16:26اللہ راضی اللہ راضی حسرو بابا
16:32واقعی یہ تو بہت نزیز ہے تم بھی لوں
16:37یہ حوالدار سفر کے لیے
16:38لاؤ دو مجھے
16:39یہ حوالدار سفر کو دو
16:40بڑا مازیکہ ہے
16:42شکریہ شکریہ بھائی
16:44آپ نے تو میری ماں سے بھی زیادہ اچھا کھانا بنایا ہے
16:49بہت ہے میرے بچے
16:50اور چاہیے ہو تو بتا دینا
16:52اللہ راضی حسرو بابا
16:53یہ لے
16:55یہ لے سارڈن میں بلوت
17:01جب تک میرے بھائیوں کا پیٹ نہیں بھر جاتا
17:05میں کھانا نہیں کھاؤں گا حسرو بابا
17:07انہیں بھی کھانا مل گیا
17:09تم بے فکر ہو کر کھانا کھاؤ اپنا
17:11بہت شکریہ
17:12شروع کرتے ہیں بسم اللہ
17:15سیر ہو کر کھاؤ
17:16تم کسے ڈھونڈ رہے ہو بیٹے
17:29میں علی بھائی کو ڈھونڈ رہا ہوں
17:31یا جاوئی ہے
17:41یہ لو بے دا کھانا کھاؤ
17:55میں ابھی بکریاں لے کر آیا ہوں اور میں نے کچھ نہیں کھایا تھا بہت بوک لگی ہے
18:09مزوے سے کھاؤ میرے بچے
18:13کیا علی بھائی یہاں نہیں ہے
18:18کونسے علی کو ڈھونڈ رہے ہو تم
18:20اپنے سکوپلو علی بھائی
18:21تمہارا مطلب کمانڈر ہے علی
18:24کیا
18:27کمانڈر
18:30سکوپلو علی بھائی کمانڈر ہے کیا
18:38کیا ہو تمہیں اندازہ نہیں تھا کیا
18:40اگر وہ کمانڈر ہے
18:42تو انہوں نے قیدیوں کو بچانے کے لیے
18:45چھاپا کیوں نہیں مارا
18:46انہوں نے نہیں کیا ایسا
18:47اہاں
18:48بلکل بھی نہیں کیا
18:49میں نے بزار میں دیکھا تھا انہیں
18:53ہر کسی کا استقبال کر رہے تھا وہ
18:55کس نے کہا تمہیں یہ
18:57میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا
18:58ایسے پائی بھائی
18:59میں جھوٹ نہیں بولتا
19:01میں نے تو انہیں کہ دیا
19:03میں نے کہا تمہیں در ادر کیوں گھوم رہے ہو
19:07تو تمہیں چھاپے پر جانا چاہیے تھا
19:08تو کیا کہا انہوں نے
19:12کہنا کیا تھا دادا
19:14بہانے بنانے لگے
19:17کہ مجھے کوئی اور کام تھا
19:20چلا اب تم مزے سے کھانا کھاؤ اپنا
19:26کمانڈر علی نے تمہارے ساتھ مزاق کیا تھا
19:29انہوں نے اکیلے ہی
19:31ان سب فوجیوں کو قید سے آزاد کروایا ہے میرے بچے
19:34یہ کیا کہہ رہے ہیں دادا
19:37کہ آپ سچ کہہ رہے ہیں
19:41کیا اس کوکلو علی بھائی بھاکہ ہی کمانڈر ہے
19:49انہوں نے ہی سپاہیوں کو بچایا ہے
19:51مجھے مسید تنگ مت کرو
19:56مجھے نیند آ رہی ہے
19:58تمہیں تنگ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں
20:00تم آزاد ہو
20:02چاہو تو جا سکتی ہے
20:04یہ سب تمہاری سازش ہے
20:08تاکہ ایک کہہ سکو
20:10مجھے بھاگتے ہوئے مار دیا
20:12تم ابھی مجھے جانتے نہیں ہو
20:14میں کبھی کسی کی پیر پیوار
20:16نہیں کرتا ماترما
20:18جاؤ
20:20اور سچ اپنی آنکھوں سے دیکھو
20:22کسی دیکھو
20:52مجھے
20:58ارے ارے کہاں جا رہی ہو
21:00حسن جانے دو سے
21:02لیکن کمانڈر
21:04حسن
21:05جانے دو سے
21:06مجھے
21:34نجار چاچا
21:35جار چاچا
21:37ہاں
21:39زینب خوشام دیت
21:41آؤ بیٹھو یہاں
21:43ناشتہ کرو میرے ساں
21:45شکریہ چاچا میں کر چکی ہوں
21:47یہ میری نانی نے بیجا ہے
21:49مجھے بہت پسند ہے
21:51اللہ راضی ہو تم سے
21:57میں صبح صبح آگئی امید ہے
21:59کہ میں نے پریشان نہیں کیا ہوگا
22:01ایسا کیوں سوچ رہی ہو بیٹا
22:03میں نہیں تو تم سے کہا تھا آ جانا
22:07جب سے آپ بغداد سے آئے ہیں
22:09میں آ ہی نہیں سکی
22:11ٹھیک کیا رہے نجار چاچا
22:13اگر فاطمہ ہوتی تو ضرور آتی تھی
22:15مجھے آج بھی یاد ہے
22:17جیسے کہ کل کی بات ہو
22:19اتنی چھوٹی چھوٹی سی تھی تم دونوں
22:21جی بلکل بلکل
22:23وقت تیزی سے گزر جاتا ہے
22:25اور بتاو
22:27ایسی ہو تم بیٹا
22:29ٹھیک ہو شکر اللہ کا
22:31اور تمہاری نانی
22:33وہ بھی خیریت سے ہے
22:35ماشااللہ
22:37مجھے پتا لگا تم کل رات بھی آئی تھی
22:39کوئی کہا میں تو بتاؤ بیٹا
22:41خوش آمدید
22:43بہت شکریہ
22:45جناب ایک ضروری بات کرنی ہے
22:47نہیں نہیں رکو بیٹا
22:49کہاں جا رہی ہو
22:51تم سے ٹھیک سے بات تک تو ہو نہیں سکی
22:53میں بس ابھی آیا
23:11کیا کیا تم نے کبھائل سے بات ہوئی تھی
23:13ہوئی تھی جناب
23:15آج ہی ان تک پہنچ جائیں گے جناب
23:17تقریباً زہر کے بعد روانہ ہوں
23:19بہت خوب
23:21تم اس منتقلی کی باتاتے خود نکرانی کرنا
23:23سمجھ گئے
23:25سمجھ گیا جناب فکر مت کریں
23:27اگر کچھ بھی غلط ہوا
23:29تو اس کے ذمہ دار تم ہو گئے
23:31جی سمجھ گیا
23:33اور کسی پہ بھروسہ مت کرنا
23:35جی حکم کریں کمانڈر
23:45تم وکٹوریا کو مجھے خبر دیئے بغیر
23:49یہاں سے باہر کیسے جانے دے سکتے ہو حسن
23:51کمانڈر وہ
23:53کمانڈر وہ
23:55علی کمانڈر نے
23:57ان کا حکم تھا انکار نہیں کر سکا
24:01اور مجھے کیا جواب دوگے یہ سوچا تک نہیں
24:03تم نے
24:05اپنی مرضی سے کوئی فیصلہ کیسے کر سکتے ہو
24:07حسن ٹھیک ہے
24:09وکٹوریا کو میں نے جانے دیا
24:11دفع ہو جاؤ
24:23علی صاحب
24:31آپ اپنی من مانی کر کے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں
24:35وکٹوریا کو کیسے جانے دیا
24:37تحمل رکھو جرا
24:39بتاتا ہوں میں
24:41تم نے میرے تحمل کی حدے پار کر دی
24:43میں نے جو کیا اس کی ایک وجہ ہے
24:45وجہ چاہے کوئی بھی ہو اس کی
24:47نتائج بھگت نہ پڑیں گے
24:49میں ایسے ہی کچھ نہیں کرتا شفیق صاحب
24:51وکٹوریا خود ہمارے پاس
24:53لوٹ کر آئے گی
24:55کوکس کی حقیقت جاننے کے بعد
24:57وہ ہمارے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہو جائے گی
24:59تھوڑا صبر
25:01کیا تمہیں دیکھتا نہیں
25:03کہ ہم نے ان کے بیچ پھوٹ ڈال دی ہے
25:05نہیں سمجھا میں
25:09کہ برسو پرانا دوست
25:11میرے ساتھ آخر ایسا
25:13کیسے کر سکتا ہے
25:15سب کو اطلاع پہنچا دی ہے
25:21جی بالکل جناب
25:23ہمارے سپاہیوں کا ایک دستہ
25:25یہاں چھپ کر انتظار کرے گا
25:27سب کو اطلاع پہنچا دی ہے
25:33جی بالکل جناب
25:35ہمارے سپاہیوں کا ایک دستہ
25:37یہاں چھپ کر انتظار کرے گا
25:39زبردست
25:41اس کے دونوں اطراف میں مشین گنے لگا دو
25:43اور جو بھی ہے اسے مار دو
25:45جناب
25:47کیا ہم شریف نجار کے آدمیوں کو بھی مار دیں گے
25:49اگر نجار کے آدمیوں کو نہیں ماریں گے
25:51تو کمانڈر یقین کیسے کرے گا
25:53جیسا کہا ہے ویسا کرو
25:55میری واحد پریشانی ہے
25:57کہ شریف نجار کی مقابلے میں ہم کمزور ہیں
25:59پہلے ہی ڈر ہے کہ اسے ویکٹوریا والے معاملے
26:01کا پتہ نہ چل جائے
26:03اور اگر اسے پتہ چلا کہ ہم نے اس کے آدمی مار دیا ہیں
26:05اس کی ڈور میرے ہاتھ میں ہے
26:07دھوکے سے بڑا کوئی زخم نہیں ہوتا
26:09شوال
26:11جناب
26:13کوئی آر آئے
26:25میسٹر کوکس
26:27آپ خود آ کر دیکھیں
26:29میسٹر کوکس
26:31جلدی سے باہر آئیے
26:33میسٹر کوکس
26:39جلدی سے باہر آئیے
26:53ویکٹوریا
26:55موسیقی
26:59موسیقی
27:00کے
27:10wy了
27:13موسیقی
27:15موس اس load
27:18طور
27:20موسیقی
27:22موسیقی
27:23کیا ہوا جاؤں کے جیسے بھوٹ دیکھ لیا ہو
27:32بیکٹوریا
27:33وہ شامدین نہیں کہاو گے مجھے
27:36وکر نہیں کرو میرا تاکوب کسی نے نہیں کیا
27:43لیکن میں تھک گئی ہوں اور پیاس بھی لگی ہے
27:46تو تم
27:51کیسے
27:53تم میں سے کوئی بھی جنٹلمن نہیں کیا
27:55جوس پلا دو
27:56آہ اندر آ جاؤ
28:21موسیقی
28:23شراب ہے تو چلے گی اور ظاہر ہے
28:29شراب ہے تو چلے گی اور ظاہر ہے ساتھ کھانا بھی
28:44موسیقی
28:46شراب ہے تو چلے گی اور ظاہر ہے ساتھ کھانا بھی
28:54موسیقی
28:55موسیقی
28:56موسیقی
28:57موسیقی
28:58موسیقی
28:59موسیقی
29:00موسیقی
29:02موسیقی
29:03موسیقی
29:04موسیقی
29:05موسیقی
29:06موسیقی
29:07موسیقی
29:08تمہاری سوچ سے زیادہ آسان تھا میری لیے
29:10تمہاری شاگرد ہوں
29:11کافی سیکھ چکی ہوں
29:13موسیقی
29:16موسیقی
29:18موسیقی
29:19موسیقی
29:48ویکٹوریا کا یہاں ہونا خطرے سے خالی نہیں
29:51تم باہر رہ کر کوکس کے لیے
29:53ایک بہت بڑا خطرہ بن سکتی ہو
29:56جب تک وہ تمہیں مار نہیں سکتا
29:57اس نے تمہیں ہمارے پاس
29:59ایک محفوظ جگہ بھیج دیا
30:00میں کہیں نہیں جاؤں گی
30:03کیا
30:04کیا کہا
30:06جو تم نے سنا
30:07میں یہی رہوں گی
30:09تم تو خود اس پہن جانا چاہتی نہیں
30:12اب میری ایک ہی خواہش ہے
30:14تمہارے ساتھ دشمن سے لڑنا
30:17موسیقی
30:47بہن امید دے سب خیریت ہوگی
31:02خوش آب دیت
31:03بہت شکریہ
31:04میں علی صاحب سے ملنے آئی ہو
31:05کمانڈر خیمے میں ہی ہے
31:06آپ جا سکتے ہیں
31:07اسلام علیکم
31:21والیکم اسلام زینب بہن
31:23تشریف رکھئے
31:25میں نجار چاچا کی حویلی سے آ رہی ہوں
31:36انہیں اپنے آدمی سے بات کرتے سنا
31:38تو سوچا فوراں آ کر آپ کو بتاؤ
31:40اچھا کیا
31:40تو کیا سنا تم نے
31:42وہ ہتیار منتقل کرنے والے ہیں
31:45جہاں تک میں نے سنا
31:48وہ شاید کچھ قبائل تک پہنچائے جا رہے ہیں
31:49کب کریں گے وہ یہ سب
31:52آج ہوگا
31:54زہر کی نماز کے بعد
31:56اس کے علاوہ اور کچھ
32:00جو سناب کو بتا دیا
32:02اچھا کیا
32:03تم حویلی آتی جاتی رہا کرو
32:06اور جیسے ہی کوئی خبر ملے
32:07مجھ تک پہنچاؤ
32:08کمانڈر
32:11نجار چاچا غددار ہے کیا
32:18ابھی تو کچھ نہیں معلوم
32:20جل جان جائیں گے
32:23تم اپنے کام پر واپس جاؤ
32:25دعا ہے وہ غددار نہ ہو
32:28ماضی میں میرا بہت ساتھ دیا ہے انہوں نے
32:31ان کی بیٹی بھی میری دوست ہے
32:34اگر اس کے بابا غددار نکلے
32:36غددارِ وطن کی
32:37کوئی شناک نہیں ہوتی زینب بہن
32:38سزا اس کا حق ہے
32:42اگر کوئی اور بات نہیں ہے
32:47میں اجازت چاہتی ہو
32:48محفوظ رہو بہن
32:56سلامت رہو
32:59کیا مطلب ہے کہ یہی رہو گی
33:01یہ خواب پورے کرنے کا وقت نہیں ہے
33:04اب وقت آ گیا ہے کہ حقیقت میں جائیں
33:06حقیقت صرف ایک ہی ہے وکٹوریا
33:08اور وہ یہ کہ تم بہت آسانی سے بچ نکلے
33:11تمہیں مجھ پہ بھروسہ نہیں ہے
33:16یا خود پہ
33:16بھروسہ بہت خطرناک لفظ ہے وکٹوریا
33:19اس لفظ کو سوچ سمجھ کر بولنا
33:21میں اچھی طرح جانتی ہوں
33:22تو بتاؤ
33:24کیا
33:25یہی کہ تم وہاں سے فرار کیسی ہوئی
33:28تاکہ میں تم پہ اور فخر کرسکو
33:31ہر جاسوس کی ایک چال ایسی ہوتی ہے
33:33جو وہ کسی کو نہیں بتاتا
33:34تم ہی نے سکھایا تھا مجھے
33:36میرے پاس تو بہت سی چالیں وکٹوریا
33:39کیا دھوکہ دہی بھی ان میں سے ایک ہے
33:41تمہیں مجھ پہ بھروسہ نہیں
33:45کسی پہ بھروسہ نہیں مجھے
34:09پھر تمہیں اس پسٹال کی ضرورت ہوگی
34:24پھر سے خوشم دید
34:25مجھے کچھ گولیاں بھی چاہیے ہوں گی
34:42آسورل
34:44پینے کے لیے کچھ لاؤ
34:45بہت یاد کیا تمہیں
34:48مجھے پیشنی
34:51مجھے پیشنی
34:55مجھے پیشنی
34:57مجھے پیشنی

Recommended