Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Mann Mast Malang Ep 52

Category

📺
TV
Transcript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
00:41موسیقی
00:41بیٹے کا ولیمہ ہے خوشی کا موقع ہے یہ تم
00:43سوک والے کپڑے بین کر کیوں آگئے
00:45اس کے پاس اچھے کپڑے نہیں تھے
00:47مائی جی وہ
00:49دکھی ہے نا بیچاری
00:52اس لئے
00:57تیارونے کی کم اندر سے
01:00کبیر کی خوشی میں خوش ہونا سیکھو
01:03میرا بیٹا بہت خوش ہے
01:11موسیقی
01:41موسیقی
01:57موسیقی
02:01جناب کیا ہو رہا ہے
02:03موسیقی
02:05موسیقی
02:07میں اپنے گھر جانا چاہتی ہیں
02:09موسیقی
02:11موسیقی
02:13موسیقی
02:15موسیقی
02:19موسیقی
02:21موسیقی
02:23موسیقی
02:25موسیقی
02:27کیا میں ابھی بھی قید میں ہوں
02:31کیسی باتیں کر رہی ہو
02:33کوئی قید میں نہیں ہو
02:34چلو میں لیا چلتا ہوں
02:36میں باپس آ جاؤں گے
02:38میں لینے آوں گا تمہیں
02:40ایسا رکھتا ہے جیسے تم نے
02:44مجھ پہ نظر رکھی ہوئی ہے
02:45تمہیں تو خوش ہونا چاہیے
02:48کہ تمہارے شوہر کی صرف
02:51تم پہ نظر ہے
02:53ورنہ ایسی بہت ساری لڑکیاں ہیں
02:56ان کی مجھ پہ نظر ہے
02:59ایک تو ہمارے گھر میں ہی ہے
03:03کون
03:04وہ منہ
03:06اچھا
03:08تو پتہ ہے تمہیں
03:09بہت محبت کرتی ہے مرسے
03:15جان بھی جسکتی ہے میرے لئے
03:18اور ایک تمہوں کے میری قدر ہی نہیں کرتی ہو
03:21یہ نہیں کہ شوہر تھکار آفیس سے آیا ہے
03:23ایک چائے کا ہی پوچھلے بندہ ہے
03:24کبیر
03:25چائے
03:32واہ
03:39اس چائے کی اتنی ضرورت ہی نہیں سکھ مجھے
03:42بہت سکھ مجھے
03:56کیسی چاہیے یہ منہ
04:04اتنی خراب
04:09جاؤ تم لے جاؤ یہ
04:15میں کبیر کے لئے خود چائے بنا دوں گی
04:18سنو
04:28یہ
04:34کب تو لے تیجو
04:35موسیقی
04:51جاؤ
04:52چلو میں تمہیں تمہیں تمہارے گھر چھوڑا ہوں
05:16نہیں مجھے میرا مطلب ہے میں تمہیں پہلے شائے بنا دیتی ہوں پھر ہم چلیں گے
05:23بس کیوں رہے ہو
05:26کوئی جوک مار رہا ہے میں نے
05:28بھائی
05:29مجھے جنرنی خوشی بہت ہو رہی ہے نا
05:31کہ اللہ تعالی نے اسی بیوی دی ہے جو میرا اتنا خیال لگتی ہے
05:34میرے چائے بناتی ہے
05:35کام ملتی ہیں آج کل اسی بیویاں
05:37موسیقی
05:39ایرے سنو
05:40موسیقی
06:07موسیقی
06:37موسیقی
06:43پتہ بھی ہے کبیر کو کیسے چائے پسند ہے
06:44نہیں
06:45لیکن میں جیسے بھی بناوں گی وہ پی لے گا
06:49چائے تو خیر وہ میری ہاتھ کے بھی بھی بھیتے ہیں
06:52اور بہت چوک سے بھیتے ہیں
06:58موسیقی
07:02بلکہ کہہ کے بنواتے ہیں
07:04لیکن اب میں آ گئی ہوں نا میرا
07:07تو تمہیں یہ تکلف کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
07:09یہ تکلف کیسا
07:11مجھے تو بہت سکون ملتا ہے کبیر کے کام کر کے
07:13تو عادت بھی ہو گیا نا
07:16جب تم نہیں تھی تو میں ہی کبیر کے سارے کام کرتی تھی
07:22جیسے ایک بیوی کو کرنے چاہیے
07:24اسی لیے تو کبیر کے بعد لگتا ہے جیسے میں ہی کبیر کی بیوی ہوں
07:32لگنے میں اور ہونے میں بہت فرق ہوتا ہے منہ
07:35جیسے خواب اور حقیقت میں
07:42کبیر تمہارا ایک خواب ہے اور میں اس کی حقیقت
07:49خواب کب حقیقت بن جائیں پتہ بھی نہیں چلتا
07:53لیکن تو میں اس حقیقت کو جتنی جلدی ایک سیپٹ کر لوں
07:57اتنا بہتر ہے
07:59تمہاری لیے
08:01چاہے ہیں یا پائے ہیں یہ اتنا ٹائم تھوڑی لگتا ہے
08:20ہاں
08:25شکریہ
08:26شکریہ
08:35کیا ہوا؟
08:36کیسے چاہے بنایے ریا نے
08:37اس نے تو کہا تھا کہ جائسی بھی چاہے بنایے گی آپ پی ہی لیں گے
08:41سمجھ
08:42نمک
08:48نمک
08:49کیا ہوا؟
08:51چاہے میں نمک ڈال دیا؟
09:01تمہارے گر میں ایسے بناتے ہیں چاہے
09:09نہیں غلط ہوتی انسانسے
09:10ساتھین سانسے ٹس آل رائٹ اچھی ہے
09:13میں نے چینی ہی ڈالی تھی
09:16نمک پتہ نہیں کیسے آگیا
09:19میرے لیے یہ نمک بھی چینی سے کم نہیں ہے
09:21کپی چھوڑو نا تو کیوں اس کی
09:23میں دوسری بنا دے
09:24ایک بات ہی نہیں ریزی بھی ہو سکتی چاہے گی
09:27آم
09:28خبیر
09:29یہ چاہے گرم ابھی بھی آم
09:31میری بس پہنے چاہے پیلی
09:45نہیں بس میں نے چائے پی لی
09:57تینکیو
09:58چلو میں رو ہوں
10:00تم نے کیا نا یار
10:08چائے میں چینی کی جگہ
10:11نمک ملا دیا تم نے
10:12نہیں
10:13میں کیوں کروں گی
10:14کوئی ثبوت ہے تمہارے پاس
10:16نہیں نا
10:23تمہاری چائے تو نہیں پی کبیر میں
10:26تمہیں کیا لگتا ہے
10:29کہ تم یہ ایک کپ چائے سے
10:31کبیر کا دل جیت لوگی
10:32نہیں نہیں
10:34ایک کپ چائے سے تو نہیں
10:36ابھی تم بہت کچھ کر کے
10:42مجھے کبیر کا دل جیتنا ہے
10:43دیکھتے ہیں
10:48پھر دیکھتے ہیں
10:49موسیقی
11:19موسیقی
11:22کیا وہ جلنا نہیں کیا
11:24تم تو یہی چاہتے ہو
11:25کہ میں چلی جاؤں
11:27تاکہ تم مینہ کے ساتھ
11:33ایک کپ چائے پر میٹھی میٹھی باتیں کرو
11:35ہے نا
11:35کیا
11:38کیا کیا کیا
11:39سب سمجھ آگئی ہے مجھے
11:45پسند کرتی ہے وہ تمہیں
11:50نہیں تو مجھے تو بہت سارے لوگ پسند کرتے ہوں گے
11:57اچھا اور یہ بات آپ کو بہت اچھی لگتی ہے
12:00نہیں اچھا بورا لگنا تو بات کی بات ہے لیکن
12:04آج کے زمانے میں یہی بہت ہے کہ کوئی آپ کو پسند کرتا جیسے
12:07میں تم کو پسند کرتا تھا کرتا ہوں
12:09ہاں ہاں بس بس
12:11بات مت بدلو سب پتا ہے مجھے
12:13محبت کا دعویٰ کھڑتی ہے وہ تم سے
12:15تو
12:16تو
12:17تو یہ تمہارے لئے کوئی بڑی بات نہیں ہے
12:20وہ تم پہ اتنا مرتی ہے کہ میری بنائی ہوئی چائے میں اس نے نمک ڈال دیا
12:29تاکہ میں بری بن جاؤں اور وہ اچھی بن جائے
12:35ارے نہیں وہ چائے میں نمک کیوں ڈالے گی
12:38کیوں نہیں ڈالا ہوگا نمک
12:44اتنے پیار سے اتنی محبت سے تو وہ چائے تمہارے لئے بنا کے لے کے آئی تھی
12:54میں نے پینے جو نہیں نا دی
12:56کیا باتیں کرے ہو وہ بیچاری تو یہاں ویسے ہی
12:59بیچاری اب بیچاری ہو گئی ہے وہ
13:02کبیر
13:08کبیر
13:09تم اس کی فیلنگز کو ڈیفینڈ کر رہے ہو میرے سامنے
13:11اس کا میں کیا مطلب سمجھو
13:13اب یہ مد ایسے پرٹینڈ کرنا کہ تمہیں پتہ نہیں ہے انجان ہو تم
13:16نہیں میں جانتا تو ہوں
13:18جان دے ہو پھر بھی تم نے اس کو کبی نہیں روکا کبیر
13:21اور اس سے پیار کی محبت کے اظہار پر سن رہے ہو
13:25کبیر
13:31اس کے ہاتھ کے بنے ہوئے کھانے کھا رہے ہو
13:33اس کے ہاتھ سے اس طریقے ہوئے کپڑے پہنے رہے ہو
13:35ایسا نہیں ہے
13:36کبیر
13:37رو
13:38بھولو مجھ سے
13:39میں نے کبھی اس کی حاصلہ افضائی نہیں کیا
13:41میں نے اسے ہمیشہ روکا ہے اس سے
13:42تو رکتی نہیں ہے
13:43ابھی نہیں ہے ہے نا
13:44ابھی نہیں
13:45کبیر آپ
13:47آپ ٹھیک ٹھیک تو ہیں
13:48آہ برو
13:50نیچے آجاں کھانا کھانے کی
13:52ٹھیک ہے تم چلو میں آرہا ہوں
13:54اب ہم آرہے ہیں
13:56نا
14:09تم
14:10کیا کر رہے ہیں
14:11کیوں بھی سات چل
14:13نہیں مجھے کہیں نہیں جانا
14:14جائیں کھانا کھایا
14:15ارے اپنے گھر نہیں جا رہا تم نے
14:17نہیں جانا
14:18تیریا میری بات سرو یار
14:41ہاں بینہ جی
14:51تم کیا ہر وقت کمرے میں بیٹھ راتی ہو
14:54وہاں نکلو
14:55باقی سب کے ساتھ بیٹھو
14:56وفا امید سے ہے
14:58کوئی گھر کا کام کاج دیکھو
15:00اس طرح اکیلے بیٹھو گی
15:05تو پھر تمہیں سوچیں گھیڑ لیں گی
15:07اور پھر کوئی ایک سوچ
15:09کام آگئی تو تم
15:10گھر چھوڑ کر چلی جاؤ گی
15:11وہ بھی بینا بتائے
15:17آپ مجھ سے اتنی نفرت کیوں کرتی ہیں
15:22ما بینہ جی
15:23یہ تم مجھ سے پوچھ رہے ہو
15:26اپنی بہن سے پوچھو
15:32اپنے بھائی سے پوچھو
15:33جو ہمیں دشمن کہتے ہیں
15:34کیونکہ آپ نے ہمیں اپنا دشمن بنا
15:40ہمارا تو باپ مر گیا تھا
15:46یتیم ہو گئے تھے ہم ما بینہ جی لیکن آپ نے اپنا ذرف نہیں دکھا
15:55جبکہ دونوں گھرانوں میں اتنی محبت تھی کہ دو ہو کر بھی ایک تھے
16:07آپ نے بالکل اکیلا کر دیا
16:11میں نے بہت کوشش کی
16:13لیکن تمہاری بہن کے دل میں پلتے ہوئے انتقام نے میری کوئی کوشش کامیاب نہیں ہونے دی
16:19کوشش
16:21کونسی کوشش
16:23الٹا آپ نے تو میرے بھائی سے سارا کام چھین دیا
16:30ہمارے ماری حالات اتنے برے ہو گئے
16:38بلکہ
16:39میں کیسے بھول گئی
16:41آپ تو گھر مٹھائیاں بھیجواتی تھی جب میں فیل ہوتی تھی
16:45کہ آپ نے تو ہمارے ہر نقصان کو یوں منایا ہے
16:54ایسے خوشی منائی ہے کہ پورے محلے میں اس کی آواز دکھائی اور سنائی دی تھی
16:59تالی دونوں آتوں سے بچتی ہے
17:01اس دشمنی کو ہوا دینے میں تمہارے بہن اور تمہارے بھائی کا بہت ہاتھ ہے
17:05اور شروعات کس نے کی
17:08آسمہ گورنگیاں آتوں پکڑا تھا میں نے
17:10کس کے ساتھ
17:11چہرہ نہیں دیکھ پائی
17:13چہرہ دیکھ نہیں پائی یا چہرہ تھا ہی نہیں
17:15صرف اور سف ایک وہم تھا
17:17جس کی بنیاد پر آپ نے میری بہن پر اتنا بڑا الزام لگا دی
17:27اچھا
17:28تو میرا وہم تھا
17:30پھر آسمہ موبین کے بچے کی ماں کیوں نہیں بننا چاہتی تھی
17:39میں نے تو بہت پردہ ڈالنے کی کوشش کی
17:49لیکن موبین اپنے بچے کے لیے ماف نہیں کر سکا اسے
17:57اور آپ نے انہیں طلاق دلوا دی
18:01تمہاری پہن کی غلطی تھی
18:03دیکھیں خیال
18:10نہ وہ مانی ہے اور نہ ہی تم مانوگی
18:13ٹھیک
18:17چلے ماضی میں تو جو ہوا سو ہوا
18:21لیکن آج
18:26جب آپ کو اچھی طرح پتائے
18:29منحہ کبیر کو چاہتی ہے
18:31پھر بھی آپ نے
18:37آپ نے اسے اجازت دیئے یہاں رہنے کی
18:40وہ سارا دن کبیر کے آگے پیچھے منلاتی رہتی ہے
18:48آپ کی وجہ سے
18:50آپ کی شہر میں
18:51اسے کبیر لے کر آیا تھا
18:53وہ وفا کی بہن ہے
19:01اور میں نے اسے کہہ دیا ہے کہ
19:08اب اگر تم گھر چھوڑ کر گئی
19:10اور کبیر نے تمہیں دلاق دے دی
19:17تو میں اس کی شادی کبیر سے کروات ہوں گی
19:19اب اس گھر کو بنا کر رکھو
19:28یا گھر چھوڑ کر چلی جاؤ
19:34یہ تمہاری مرسی ہے
19:40پہلے شر بھا کے مار ڈالا
19:49پھر سامنے بھا کے مار ڈالا
19:53تاکی نہ پھلائے تونے آخر
19:56درسہ ترسہ کے مار ڈالا
20:00بچہ نہ ملا تو پکت لدا سے
20:03درپا درپا کے مار ڈالا
20:06وفادار ہم سے زمانے میں کم ہے
20:10وفادار ہم سے زمانے میں کم ہے
20:13بابا ہم نے کی ہے وفا کر رہے ہیں
20:17کوئی ان سے کہہ دے پورا کر رہے ہیں
20:20وفاؤں کے بدلے جبا کر رہے ہیں
20:23میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں
20:27وفاؤں کے بدلے جبا کر رہے ہیں
20:30میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں
20:40سجی جب کبیر کھانا کھا لینا
20:41تو پھر کھیر لے آئیے گا فرط سے
20:43ابھی لے یوں
20:44نہیں نہیں ڈھنڈا ہونے در
20:46چلیں ٹھیک
20:57ریا
21:05میں نے کبیر کے پسند کا کھانا بنایا
21:13تمہیں بھوک لگی ہے تو آج ہو تمہاری لی بھی نکال دیتی
21:21نہیں
21:22تم نے کبیر کے لیے کھانا بنایا
21:25اس کی پسند کا
21:30تو وہ ہی کھا رہے گا
21:55ابھی struck کر رہے ہوں
21:56بھی کھانا lutrogو
21:57تو وہ کھانا Christmas
21:58ساتھے ہیں
22:09حرکو
22:10بھار رüst کی پسند یہ کھاناً
22:15بھی کھانی کھانا آج کھانا ہیا
22:17میں نے اپنی دنی نوڈلز بنایا
22:20تم کھاؤ کباب
22:22بریانی
22:23کھیر
22:24نہیں میں آج نوڈلز کاؤں گا
22:28میں بھی دکھا کے دیکھوں یہ نوڈلز کیسے ہوتے ہیں جو
22:38بیوی کے ہاتھوں بنتے ہیں
22:47اچھا جی
22:58تو یہ آج گیا نے اپنے ہاتھوں سے بنائے ہیں
23:17ہم
23:27بہت ہی مہتے کے
23:30اور کیا کیا بنا لیتی ہو
23:32بیوی کے لیتے ہیں
23:43ہم
23:44ملسے وہ سکندر کی شادی کا کیا ہوا
23:58ہاں وہ
24:01اسی سلسلے میں مجھے کہا جاننا تھا
24:03ٹھیک ہے چلتے ہیں اس خانے کی بات
24:14ملسے وہ پھیکا ہے
24:28ملسے وہ پھیک ہے
24:30ملسے وہ پھیک ہے
24:34ملسے پھیک ہے
24:36جی جناب
24:44اچھا سنو
24:47میں آج جات یہ ہی رکوں گی
24:49سکندر بھائی سے بات کر کے انہیں سمجھانے کی کوشش کرنے
24:55ٹھیک اچھی بات ہے
24:57ایک اور بات
25:06میری غیر موجود کی میں منہ سے زرہ دور رہے
25:11جو حکم سرکار
25:16خیال لکھنا اپنا
25:21تو اپنی شادی کروالی تم نے اپنا گھر بسا لیا
25:38آپ سکندر کی بھی شادی کرانا چاہتی ہیں
25:40تو کیا آپ نہیں چاہتی ہیں
25:42کیا آپ کے بھائی کی بھی کوئی پرسنل لائف ہو
25:49اس ٹھیکوں سے اس گھر سے
25:57آپ کے اور میرے علاوہ بھی ان کی کوئی مسروفیات ہونی چاہیے کے نہیں
26:00آپا
26:06کیا آپ کو ان کا اکیلا پر نہیں نظر آتا
26:09میں بھی یہی چاہتی ہوں
26:12ایک دو بار پوچھا ہے میں نے اس سے
26:20لیکن ہر بار صاف انکار کر دیا اس نے
26:23میری بات پر یقین نہیں آرہا تو خود پوچھ کے دیکھ لے نا
26:30تمہیں بھی یہی جواب دے گا
26:32آپا
26:34بھائی دن بہ دن اتنا غصہ کرنے لگے
26:37وہ کوئی بھی فیصلہ آپ تھنڈے دماغ سے لیتے ہی نہیں ہے
26:40اس دن پر ان کو یہ گھر کے کاغذ میں نے دیئے تو انہوں نے پھاڑ کی مجھے دے دیئے
26:48مجھے ڈر لگتا ہے کہ کہیں وہ غصے میں آکے کوئی غلط فیصلہ نہ لے لیں
27:00کوئی ایسا فیصلہ جو ہمیں نقصان پہنچائے
27:02اور تمہارے ذہن میں اس کا حل شادی ہے
27:07تب شادی بھی ایک حل ہے
27:12تہر
27:17ان کی زندگی آکے بڑھے گی
27:19ان کی زندگی کا ایک نیا چاپٹر شروع ہو جائے گا
27:22کشف
27:24کتنی دیر لگا دی
27:26میں کب سے بیٹ کرنی ہوں تمہارا
27:28میں لے آئیوں تسویریں
27:30کونسی تسویریں
27:36اب ظاہر ہے
27:37شادی کے لیے لڑکیاں نہیں دیکھنی
27:39آپشنز لے کے آئیے
27:42تم نے کیا مریج بیورا کولا ہوا
27:45نہیں پہلے میری اپنی شادی تو ہو جائے
27:48لا
27:49میں بھی دیکھوں کن رڑکیوں کی تسویریں لے کر آئیوں
27:52نہیں نہیں
27:53جن کی شادی ہے انہی کو تکھاؤں گی نا
27:57تم کیسے آگی
27:59انہوں نے کہا تھے کہ تم ہماری بہن نہیں ہوا
28:03میرا اپنا گھر ہے بھائی
28:05کیا میں نہیں آ سکتی
28:07میرے ساتھ تنی آئی تھی
28:10لیکن میں یہاں آپ ہی کے لیے آئی ہوں
28:22میری کوئی پرواہ نہیں آتا
28:25کیسے بات کر رہے ہیں مجھے آپ کی پرواہ ہے آپ کی فکر ہے
28:39آپ کی فکر ہے
28:50میں آپ کو یوں
28:51ہوسے میں تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی بھائی
28:53بھائی
29:01پلیز
29:03آپ ایک تفہ میری طرف دیکھیں تو
29:10آپ
29:11آپ مجھے اپنا بیٹا کہتے ہیں
29:13مجھے اپنے بیٹے کو
29:19ماہف کر دیں اپنے بیٹے کو
29:21پلیز
29:23مجھے اپنے بھی
29:44کیا یہاں
29:45تو بس پھر ٹھیک ہے کشف لاؤ یہ کچھ پچھرز ہیں یہ دیکھیں اور اسے سیلیکٹ کر لیں
29:58کیوں
29:59اپنے بھائی کے سر پہ سہرہ سو جانا چاہتی
30:03صدا چاہتی نہیں کرنے
30:05دیکھ لیں شاید کوئی پسند آج ہے آپ کو
30:15موسیقی
30:44کیا ہوا بھائی اچھی نہیں لگی
31:14موسیقی
31:22موسیقی
31:26موسیقی
31:40تم سکندر سے شادی کرنا چاہتی
31:42موسیقی
31:58موسیقی
32:02موسیقی
32:04موسیقی
32:06موسیقی
32:08موسیقی
32:16موسیقی
32:18موسیقی
32:28موسیقی
32:30موسیقی
32:32موسیقی
32:42موسیقی
32:44موسیقی
32:46موسیقی
32:48موسیقی
32:58موسیقی
33:00موسیقی
33:02موسیقی
33:16موسیقی
33:18موسیقی
33:20کپیر
33:22موسیقی
33:29موسیقی
33:31موسیقی
33:32موسیقی
33:34مجھے بتا دیتی میں تمہیں لینے آجیتا
33:41کچھ سے کیوں
33:43کیا کری
33:46تم کیا کری گیا
33:48بولو نا کیا ہو رہا ہے آپے
34:02میں بتاتیوں کیا ہو رہا ہے
34:04بے بفہ ہی ہو رہی ہے
34:10دھوکہ دیا نا تمہیں مجھے کبیر
34:20میری بیچی سے یہاں سو رہی ہے
34:30ریلاکس مجھے نہیں بتا کیوں سو رہی ہے
34:32میں تو واشروم گیا ہوں تم بولو نا کیوں آئی ہو
34:35سب کچھ کر کے تم کیسے انجان بن جاتے ہو کبھی
34:41تمہیں کچھ نہیں بتا کے کیا ہو رہا ہے
34:52پاگل ہو گئیوں میں کیا کہہ رہا ہوں تم سے کچھ نہیں ہوئے مجھے نہیں بتا کیا ہوں
34:55یہاں لیٹ گئی ہے
34:57بکواس مت کرو گئی ہے
35:00اس کہنے سننے کے لئے اب کچھ باقی نہیں رہا ہے
35:03صرف آپ پچھ مجھے کبھیر
35:08جوہاں میرے کھر میں میرے کھر میں میرے بستر پر سو رہی ہے
35:11اور تم یہاں موجود آیا
35:13ریلاکس مجھے مجھے نہیں بتا یہ کب آئی ہے
35:15میں واچھ رہا
35:16کچھ اس میں کھاؤ کبھی محبت کی جوٹی کتب ہے
35:19تو مجھے ایک ہی تفہہ کیوں نہیں موگتہ ہے
35:20بار بار بار دھوکہ دیتے ہو
35:23جوٹی باتیں کرتے ہو
35:24محبت کے دعوے کرتے ہو
35:26میں گھوٹ کی بولوں گا
35:27میں قسم گھٹنوں لیا میں تم سے پیار گھٹوں میں
35:30مجھے کچھ نہیں سننا کبیر میں جا رہی ہوں
35:32آگے لگئی ہوگی آپ بیٹھو یہاں آرام سے پوچھتا ہوں نے اسے
35:35دولا کیا ہی ہوگی ہوں تو بھی عمر
35:36دیا میری باسوں کیا ہوگی
35:38کیا ہو رہا ہے اتنا شور کیوں مچارک ہے
35:40سنیں
35:42سنیں شور سنیں آپ بھی سنیں پورے محلے کو سنائیں
35:45باس کبیر
35:46میری بہن کے بارے میں باتیں کرتی تھی نا
35:57بے وفاہے بدکے دارے بھاگ گئی تھی
36:00چکر جلا رہی تھی کسی کے ساتھ
36:02مجھے نہیں پتا وہ کیسے سو رہی ہے یہاں پر
36:32میں تمہاری قسم گھر وائی لیو میں نے کچھ نہیں کیا
36:36کھالو قسم کھالو جھوٹی قسم ایک ہی تاپا گھا گے مار دو رہا
36:40کھالو جھوٹی قسم کھو گھانگا بیٹھو یہاں پہ
36:42اور تم بیٹھو یہاں سے کس کے گھرے پیاری ہو یہاں پہ
37:02موسیقی
37:10موسیقی

Recommended