Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
Zarb e Mehmet Episode 44 [Urdu Dubbed]28th June 25

Category

📺
TV
Transcript
00:00موسیقی
00:06یہ لیجئے جناب
00:19یہ کہاں رہ گیا مکتوم
00:23کوئی خبر آئی کیا
00:25وہ آگئے جناب
00:29کیا ہوا پتاؤ مجھے
00:42ہتھیار روانہ ہو چکے جناب
00:45شیخ محمون کے آدمی آئے تھے
00:47اور وہ اپنے ساتھ سارے ہتھیار لے گئے
00:49اسامہ کیا ہوا
00:54اسامہ کے لوگ کافی دیر سے پہنچے تھے
00:56اسی لیے مجھے بھی دیر ہو گئی
00:58لیکن وہ لوگ آگئے تھے
00:59اور وہ بھی اپنے حصے کا سارا اصلہ
01:00اپنے ساتھ لے گئے
01:01کوئی مسئلہ نہیں ہوا جناب
01:03سب ایک ایک کر کے روانہ ہو گئے
01:04آلہ
01:05آلہ
01:06جیسا کہ تے ہوا تھا جناب
01:08اسامہ کے لوگ راستے میں
01:09شیخ شابان کے آدمیوں کو
01:10اصلہ تقسیم کر دیں گے
01:12بہت اچھا ہوا
01:13بہت ہی اچھا
01:15کوسر خاتون
01:18اب میں تمہارے ہاتھ کا بنا شربت پیوں گا
01:21موسیقی
01:49چلو اب جاؤ
01:51یہ سب محب بیوطن اور بہادر لوگ ہیں کمانڈر
02:11آپ فکر نہ کریں
02:13جس کے ساتھ کندے سے کندہ ملا کر آپ لڑتے ہیں
02:16اس کی غدداری گولی سے زیادہ خطرناک لگتی ہے عمر صاحب
02:19ہم جھیل چکے ہیں
02:21آپ بھی جانتے ہیں
02:22کرنا میں کیا ہوا سب معلوم ہے
02:25لیکن اگر آپ مجھ پر بھروسہ کرتے ہیں
02:29تو پھر میرے لائے لوگوں پر بھی کیجئے
02:31بہت اچھے
02:33چلو سپاہیوں قریب آجاؤ سب
02:37وہ تقریباً بیس لوگ ہیں
02:39آسانی سے ہار نہیں مانیں گے
02:41ویسے بھی اس بھیس میں ہمیں کوئی نہیں پہچانے گا
02:43بھولنا مت ہم لوٹیرے بددو بنے ہیں
02:45تم سب نے کبھی سنا ہے کہ لوٹیرے کسی کو زندہ چھوڑتے ہیں
02:48اگر کسی کو زندہ چھوڑ دیا تو شک ہوگا
03:03بلکل ٹھیک کہاں
03:04کیا ہم سب کو مار ڈالیں گے کمانڈر
03:06ایک کو چھوڑ کر
03:08اسے کیوں چھوڑیں گے کمانڈر
03:10تاکہ وہ دوسروں کو یہ کہانی سنا سکے سارجن میولود
03:14یہ لوگ
03:16مقامی طاقتور قبائل سے تعلق رکھتے ہیں
03:20اگر انہیں مار دیا تو
03:22قیامت ٹوٹ پڑے گی
03:24یہ دشمن قبائل ہیں عمر صاحب
03:26ان پہ سانس لینا بھی حرام ہے
03:28ٹھیک کہاں
03:30یہ کام تو مجھے پسند آیا
03:32سعید
03:34تمہاری آنکھوں میں تو چمک سیا گئی ہے
03:36میں نے اس دن کا بہت انتظار کیا ہے
03:40حسن سارڈن سفر
03:42تم دونوں نشان آباز بنوگے
03:44جو آپ کا حکم کمانڈر
03:46اور باقی لوگ دونوں اطراف سے حملہ کریں گے
03:48سارجن میولود
03:50عمر صاحب اور ان کے آدمی میرے ساتھ ہوں گے
03:52محمد
03:54باقی سب لوگ تمہارے ساتھ ہوں گے
03:56جو آپ کا حکم کمانڈر
03:58ان کے پاس مشین گنز ہیں
04:00ان کے اپنے ہتھیاروں تک پہنچنے سے پہلے انہیں ختم کر دیں گے
04:02اللہ اس مہم میں کامیابی اطاف فرمائے
04:04انشاءاللہ
04:06تمہاری کوئی گولی ضائع نہ جائے
04:08انشاءاللہ
04:10چلیے
04:12سرے
04:24انتظار کریں گے
04:28انشاءاللہ
04:30راستہ صاف ہے جناب
04:57چلو ہمیں آ گیا بڑھنا ہے
05:27موسیقی
05:49موسیقی
05:54میں جانتا تھے ان حالات میں آپ ان کے ہاتھ ہتھیار نہیں لگنے دیں گے کمائنڈر
05:57لڑائی ہتھیار سے نہیں دل سے لڑی جاتی ہے
06:00اگر ان میں لڑنے کی جرت پیدا ہو گئی
06:03تو اس لحابی دے دیں گے
06:04لیکن فیلحال تو یہ ہتھیار ہمارے ہیں
06:07ہاں
06:19موسیقی
06:37آ جاؤ
06:38کمائنڈر
06:42کیا ہوا آدم
06:43ہتھیار شریف نجار کے رضاکاروں کو پہنچائیں جا رہے ہیں کمائنڈر
06:46یہ منصوبے کی حکمت عملی ہے اسے فوراں لیفٹرن ڈیلی کو جا کر دے دو
06:59اگلی صف کے دستے کو فوراں ختم کرنا ہوگا
07:02جو آپ کا حکم کمائنڈر
07:04موسیقی
07:06موسیقی
07:28موسیقی
07:32موسیقی
08:02موسیقی
08:32موسیقی
08:34موسیقی
08:36موسیقی
08:38موسیقی
08:40موسیقی
08:42موسیقی
08:44موسیقی
08:46موسیقی
08:48موسیقی
08:50موسیقی
08:52موسیقی
08:54موسیقی
08:56سلام کیا ہے میں نے جواب نہیں دو گے کیا
09:01تم لوگ یہاں کیوں رکے ہوئے ہو دماغ خراب ہو گیا ہے کیا
09:06مرضی سے نہیں رکے ہمارا ساتھی بیمار ہے
09:09کیا آپ میں سے کوئی حقیم ہے
09:11میں سردی سے ٹھٹا رہا ہوں خدا کے باستے آگ لگا دو آگ جلا دو
09:15کیا ہوا اسے
09:18پریگستان میں ٹھنڈ لگ رہی ہے
09:20شاید اسے تاؤن ہو گیا ہے
09:26ہمیں ابھی شک ہے اس میں کتنی سچائی ہے معلوم نہیں
09:30قریب بتاؤ تمہارا دماغ خراب ہو گیا ہے کیا ہر کوئی بیمار ہو جائے گا
09:34ارے گھبرا کیوں رہے اب ایسا بھی کچھ نہیں
09:37کہا نہ قریب بتاؤ
09:38میں مدد مانگ رہا ہوں آپ سے
09:42میں نے کچھ نہیں کیا کچھ نہیں کیا میں نے میرے پاس کوئی ہتھیار نہیں
09:51میرے بھائی
09:52میرے بھائی
09:56یہ بہت زخمی ہے
09:57یہ زخمی ہوگی ہے بھائیوں
10:00مدد کرو اسکی
10:22میرے بھائی
10:24بھائی
10:28بھائی
10:36بھائی
10:44بھائی
10:46موسیقی
11:16مسلمان کا مال کبھی حرام خور کے کام نہیں آسکتا
11:46تمہیں تو تاؤن ہو گیا تھا میبلوت اتنی جلدی ٹھیک بھی ہو گیا ہے
11:51ہاں ٹھیک ہاں مجھے تاؤن تھا
11:53آؤ گلے لگ جاؤ تاکہ تمہیں بھی لگ جاؤ
11:54پیچھ اٹھو
11:55اتنی جلدی خوشیاں مت مناؤ شیرون
12:02یہ تو شروعات ہے
12:07ابھی تو ہمیں اپنے
12:09اصل شکار کی طرف پڑھنا ہے
12:10شکار
12:11شکار تو یہی تھا نا کمانڈر
12:13اصل شکار شویبیا میں ہے
12:15اب جلدی سے روانگی کی تیاری کرو ساتھیوں
12:20سفر بہت طویل ہے
12:24آجا
12:45آجاو
12:54کمانڈر
13:00لیفٹ اینڈا ڈالی نہیں مل رہے مجھے
13:02کیا مطلب نہیں ملے تمہیں
13:05ہر جگہ دیکھ لیا کمانڈر
13:06کسی نے بھی نہیں دیکھا
13:08رہے دو
13:10اللہ اللہ
13:32اس ہنگامی حالات میں بھی یہ آدمی کہاں غائب ہو سکتا ہے
13:38کیا ہوا؟
13:54کس نے کیا یہ
13:58اینڈا ڈالی نہیں ملے
14:00تیاری
14:02سپر دیکھنے
14:04اینڈا
14:04سپر دیکھنے
14:05اینڈا
14:06سپر دیکھنے
14:06ہاملے
14:07اینڈا
14:07گھو پیش
14:08اور
14:09اینڈا
14:10پیش
14:11اینڈا
14:11اتنے گھبرائے ہوئے کیوں ہوا مکتم کیا ہوا
14:22ہتھیار ہتھیار جناب
14:24کیا ہوا ہتھیاروں کے ساتھ
14:25حملہ کر کے چھین لیے گئے
14:27کیا کس نے
14:30بددوں نے جناب
14:31مگر وہ کون سے قبیلے سے تھے معلوم نہیں
14:34میرے ہتھیاروں کو
14:35بددوں نے چھین لیا
14:37لگ تو ایسا ہی رہے جناب
14:39اب میرے سارے منصوبے پر بات ہو گئے
14:43صرف دو دن ہے ہمارے پاس
14:45سب کچھ ٹھیک کرنے کے لیے
14:47میں کسی بھی حد تک چلا جاؤں گا
14:49چلوا جاؤ میرے ساتھ
15:09موسیقی
15:19موسیقی
15:21موسیقی
15:23موسیقی
15:33موسیقی
15:35موسیقی
15:37موسیقی
16:01موسیقی
16:03کمانڈر صاحب اندر ہیں کیا
16:07جی بالکل خیریت تو ہے
16:08انہیں کہو میں ملنا چاہتا ہوں ان سے
16:10مسئلہ بہت اہم ہے
16:11کمانڈر شریف نجار آئے ہیں
16:22اور آپ سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں
16:23بیج دو
16:33اسلام علیکم کمانڈر
16:42والیکم اسلام
16:43آپ کا چہرہ کیوں اترابہ ہے
16:54مت پوچھیں کمانڈر مت پوچھیں
16:58سب برباد ہو گیا
17:01کیا برباد ہو گیا ہے نجار صاحب
17:04کچھ تو بتائیے مجھے
17:05ہتھیار
17:08سہرہ سے گزرتے ہوئے ان پر حملہ ہوا
17:12اور سارے ہتھیار روٹ لیا گئے
17:13ہتھیار چوری ہو گیا
17:17تم ایسا کیسے ہونے دے سکتے ہو نجار
17:19کوئی میری ملکیت پہ بھی ہاتھ ڈال سکتا ہے
17:23مجھے یہ کیسے خبر ہوگی کمانڈر
17:24کس نے چوری کیے بتائے مجھے
17:28بددوں نے
17:30بددوں نے
17:33مطلب کت کے گمنام بددوں نے
17:38وہ ہتھیار چورا لیے جو میں نے تمہیں دیئے تھے
17:41ایسا ہی ہے نا
17:42جی بلکل
17:43لیکن جس نے بھی یہ کیا ہے
17:46اسے اس کی قیمت چکانی پڑے گی
17:48نا مجھے شریف نجار پہ بھروسہ اور
17:50نا اس کے خانتان پر
17:51وہ قبائلی جو وفاداری کا حلف اٹھا چکے تھے
17:54کورنا میں ایک گولی چلائے بغیر بھاگ گئے تھے چفیق بھائی اور ساتھ میں اسلحہ بھی چُرا لے گئے
17:59اسرہ پہ آسانی سے قبضہ کر لینے کی وجہ
18:01وہ ہی قبائلی تھے جن پر تم نے بھروسہ کیا اور انہوں نے تمہیں دھوکہ دیا
18:04مجھے ایسے کیوں دیکھ رہے ہیں کمانڈر
18:10کیا چل رہا ہے دماغ میں
18:14کچھ نہیں
18:16تو اس کا مطلب ہے
18:18ہمیں شویبیا اور ناصریہ کے راستے پہ جو حملہ کرنا تھا اسے ملتوی کرنا پڑے گا
18:22اور کوئی چارہ ہے ہمارے پاس
18:24پھر کیا کریں
18:26اس بارے میں
18:28بعد میں سوچیں گے
18:32اب آپ جا سکتے ہیں
18:54جناب
19:00خوراک اور عدویات کی کمی حد سے زیادہ بڑھ گئی ہے
19:04ہندوستان سے آنے والے دو جہاز
19:08جناب
19:12خوراک اور عدویات کی کمی حد سے زیادہ بڑھ گئی ہے
19:16ہندوستان سے آنے والے دو جہاز
19:18توفان کی وجہ سے امان کے قریب ہی رک گئے ہیں
19:22کیپٹن
19:24سپائیوں کا ایک دستہ بناو اور مرکز واپس لوٹ جاؤ
19:28جتنا سپائی حرکت کرے گا اتنا بیمار پڑے گا اور خوراک بھی استعمال ہوگی
19:32اور میں یہ خونی جنگ کسی بھی حال میں ہارنا نہیں چاہتا کیپٹن
19:34جو آپ کا حکم جناب
19:36روبرٹ
19:38تم ابھی بھی ٹھیک نہیں ہوئے
19:40اگر چاہو تو
19:42بہت شکریہ جناب
19:44مجھے آرام کی کوئی ضرورت نہیں
19:46اب آپ جا سکتے ہیں
19:48اگر چاہو تو
19:50بہت شکریہ جناب
19:52مجھے آرام کی کوئی ضرورت نہیں
19:54اب آپ جا سکتے ہیں
19:56تم یہیں رکو
20:06جنرل مجھے آپ سے ضروری بات کرنی ہے
20:12روبرٹ
20:14گلہ کیسا ہے اب تمہارا
20:16ٹھیک ہوں مسٹر کوکس
20:18میری زندگی بچانے کے لیے شکر گزار ہوں میں
20:20شکریہ کی ضرورت نہیں
20:22یہ تو فرض تھا میرا
20:24اب کیا ہو گیا کوکس
20:26بددوں نے شریف نجار کے وہ ہتھیار چھن لیے جو اس نے ترکوں سے لیے تھے
20:36تو کیا ہوا
20:38اتنی جو بات میں نے کہی وہ آپ نے سنی ہی نہیں جنرل
20:40میرے پاس پوری فوج سمالنے کے لیے
20:42یہ کوکس فالتو وقت نہیں ہے میرے پاس
20:44ترکوں نے اپنے وہ ہتھیار کھونے کے بعد
20:46ہمارے اگلے مورچوں پر حملے کا ارادہ ترک کر دیا ہے
20:50زبردست
20:52یہ کیا بات ہو
20:54اس میں کیا زبردست ہے
20:56ہم لوگ چاہتے تو ان ترکوں کو
20:58گھات لگا کر مار سکتے تھے
21:00یہ تو واضح تھا کہ ایسا نہیں ہوگا
21:02اب مجھے حفاظتی انتظامات کے لیے
21:04سپائیوں کا احواز منتقل کرنا ہوگا
21:06کیپٹن
21:08جو دست اگلے مورچوں کے لیے بھیجے گئے
21:10تو انہیں احواز لے جاؤ
21:12جو آپ کا حکم جناب
21:14ایک منٹ
21:16آپ ایسا نہیں کر سکتے
21:18میں پہلے پتا کروں
21:20کہ وہ آخر کرنا کیا چاہتے
21:22ترکوں نے پہلے موہن جوئی کی کوشش کی
21:24لیکن جب انہیں سمجھ میں آگیا کہ یہ ان کی غلطی ہے
21:26تو بہانہ بنا کر حملہ روک دیا
21:28جنرل
21:30کچھ نہ کچھ تو گڑڑڑ ہے جانتا ہوں
21:32مستر کوکس
21:34میرے سپاہی خوراک کی کمی کی وجہ سے کمزور ہوتے جا رہے ہیں
21:38صرف اور صرف تمہاری خیالی باتوں کی وجہ سے
21:40میں اپنے مزید سپاہیوں کو قربان نہیں کر سکتا
21:42کیوں نہیں سمجھاتی تمہیں
21:44مجھے اپنا ہر سپاہی احواز میں چاہیے
21:48بہت بڑی قیمت چکا نہیں پڑے گی اگر آپ نے یہ غلطی کی تو
21:52اور اس غلطی کا خمیازہ تمہیں اکیلے ہی بھگتنا پڑے گا جنرل
21:56آدھ آپ دینا میری طرف سے جنرل نکسن کو
22:08تم جاؤ سکتے ہو
22:26علی صاحب کہاں ہیں
22:28وہ جا چکے ہیں کمانڈر
22:30اور معلوم نہیں کہ کہا گئے ہیں
22:32جیسے ہی واپس لوٹے انہیں بتا دینا کہ
22:34میں نے انہیں مرکز بلایا ہے
22:36جو آپ کا حکم کمانڈر
22:38اللہ اللہ
22:40کہاں جا سکتا ہے وہ
22:42جن بددوں نے ہتیار چُرائے ہیں
22:44کئی انہوں نے علی صاحب کے خلابی سادش نہ کی ہو
22:46فکر ہو رہی ہے مجھے
22:48ہو سکتا ہے کہ سارجنٹ میولوت یا محمد کو ان کے بارے میں معلوم ہو
22:50اگر آپ کہیں تو ان سے پوچھ لیتا ہوں
22:52ٹھیک ہے
22:54جاؤ پتہ کرو
23:04خدا غارت کرے
23:06لانت ہو
23:12ہمارے ان احمق فوجیوں کو کچھ سمجھ نہیں آتا
23:14ہمارے ان احمق فوجیوں کو کچھ سمجھ نہیں آتا
23:16آسولٹ
23:26سو رہے ہو تم
23:28جناب وہ انتظار کرتے کرتے آنکھ لگ گئی تھی
23:30جبکہ دشمن نہیں سو رہا
23:32اس کوپلو بھی نہیں سو رہا
23:34تو تم کیسے سو رہا
23:36ویکٹوریا کیسی ہے کہاں ہے
23:38وہ بھی سو رہی ہیں
23:40اب اور کچھ ہونا باقی رہ کیا ہے کیا
23:42میں نے بہت سی جنگیں دیکھیں مگر ایسی نہیں
23:46عرب سست ہوتے
23:48اور وہ ترک ہار نہیں مانتے
23:50اور میرے سپائی ہیں کہ سو رہے ہیں
23:52جیسے کہ وہ انتظار فرما رہے ہوں کہ جنگ کب ختم ہوگی
23:56جناب کوئی آ رہا ہے
23:58بس یہی کمی رہ گئی تھی
24:00جس کو دیکھو چلا رہا ہے موٹ ہے
24:02جیسے کہ یہ مسافر خانہ
24:04آسولٹ خیمے کی جگہ تبدیل کروا دی جائے
24:06سمجھ گیا جناب
24:08سمجھ گیا جناب
24:10شریف نجار
24:20شریف نجار
24:22یہ اس وقت یہاں کیسے پہنچ گیا؟
24:24آسولٹ
24:26اگر لگتا ہے
24:28شریف نجار
24:30یہ اس وقت یہاں کیسے پہنچ گیا؟
24:32آسولٹ
24:34تم خیارت بچی چاہمے میں
24:35شریف نجار، یہ اس وقت یہاں کیسے پہنچ گیا؟
24:39آسول، تم خیال رکھو وکٹوریا نہ جھاک جائے
24:42اسے کسی بھی قیمت خیمے سوار جھاکنے بھی بات دینا سمجھ گئے، ٹھیک ہے جناب
24:47دیکھ دے
25:05شریف نجار، میں تمہارے بارے میں ہی سوچ رہا تھا
25:12میسٹر کوکس
25:17ایک اور خیمہ لگایا ہے تمہیں
25:21ہاں لگوایا ہے وہ
25:22ایک مہمان آنے والے تھے میرے پاس
25:24انہی کے لیے لگوایا ہے اور کچھ نہیں
25:26مہمان آ رہے ہیں
25:27ہاں اس لیے
25:28وہ میرے ہر الفاظ کا ایک ہی مطلب نہیں ہوتا نجار
25:33تم شاید مہمان کا مطلب ٹھیک سے سمجھ نہیں پائے
25:36ہاں بلکل بلکل
25:38جو بھی مطلب ہوگا اچھا ہی ہوگا
25:41آؤ میرے خیمے پہ چل دیں
26:02کمانڈر
26:03ہم یہاں کیوں روکے ہوئے کچھ بتائیں گے
26:05اب ہم اپنی موخر چدہ کاروائی مکمل کریں گے
26:10برطانویوں کے اگلے دستے پہ حملہ کریں گے
26:14اتنے سے لوگ کافی ہوں گے
26:17اتنے ہی لوگوں نے مغربی تھریس میں ریاست قائم کر دی تھی
26:22کمانڈر
26:23کیا صورتحال سارجنٹ سفر
26:25جیسی پہلے تھی
26:26ایک مکمل دستہ تائنات ہیں ہتھیاروں کے ساتھ
26:30وہ لوگ اب بھی وہیں ہیں میں نے تین مشین گنس دیکھی ہیں
26:32عوامی لوگ خیموں میں موجود ہیں
26:36ہر ایک کے حصے پہ تین کافر
26:40ڈر گئے کیا
26:41تمہارے حصے کے لوگ میں سمان لوں گا
26:44اس کی ضرورت نہیں پڑے گی فکر مت کرو
26:50آپ کے دماغ میں کچھ چل رہا ہے کیا
26:53اگر ویسا یہ جیسا میں نے سوچا ہے
26:55تو شریف نے چار کی ڈورے ہیں بھا ہمارے ہاتھوں میں آ گئی ہیں
27:00آج رات ہم یہی رکیں گے
27:03آگ من چلانا
27:05شاید تم ان بددوں کو ڈھونڈنے میں مدد کر سکتے ہو
27:25جن بددوں نے ہمارے ہتھیار لوٹ لیے ہیں
27:28جن لوگوں کو عظیم نجار ڈھونڈنے میں ناکام ہو گیا
27:32انہیں بیچارہ یہ کاؤکس کیسے ڈھونڈے گا
27:35مزاق کر رہا ہوں مزاق
27:38ظاہر سی باتیں تمہاری مدد تو میں ہی کروں گا
27:41جس نے ہتھیار چرائے ہیں
27:42وہ تمہارا ہی نہیں میرا بھی دشمن ہے
27:44ٹھیک کہا نا میں نے
27:45پھر اس بارے میں تو ہم بات کرتے ہی رہیں گے
27:49ابھی میں تمہیں باہر تک چھوڑ دیتا ہوں
27:51ایسی بھی کیا جلدی ہے میسٹر کاؤکس
27:53لگتا ہے آپ کی مہمان بہت بے سبر ہیں
27:57ہاں بلکل ایسے ہی ہے
28:00وہ ایسے ہی ہے
28:04کاؤکس کہاں ہے
28:15اپنے خیمے میں
28:16مجھے اس سے ملنا ہے اسی وقت بہت دیر ہو چکی
28:19میسٹر کاؤکس مسروف ہے مطرمہ وکٹوریا
28:20کس کے ساتھ
28:21ان کے ایک مہمان آیا ہے
28:23کون آیا ہے
28:24مجھے کیا معلوم
28:25مجھے اس سے اسی وقت ملنا ہے
28:27ہٹ جاؤ سامنے سے
28:28مہترمہ وکٹوریا رک جائیے
28:30میں آپ کو جانے نہیں دے سکتا
28:32ہٹ جاؤ سامنے سے
28:33مہترمہ وکٹوریا
28:34بلا وجہ زید مت کیجئے
28:36یار تھوڑی سی تو آگ جلا ہی سکتے تھے نا
28:45تمہاری یہ تھوڑی سی آگ ہم سب کو جلا ڈالے گی نیازی
28:50جیسے انہیں دھوڑا دکھا وہ ہم پر حملہ کر دیں گے
28:52کمانڈر
29:00آپ نے اب تک نہیں بتایا ہم کس کی انتظار میں ہیں
29:04ہم ان کے دستے کے جانے کا انتظار کر رہے ہیں
29:09اور وہ آخر کیوں جائیں گے کمانڈر
29:11کیونکہ مزید سپاہی چاہیے آنے
29:13جب انہیں لگے گا یہاں خطرہ نہیں ہے
29:15تو وہ دستہ واپس بلا لیں گے
29:17اور انہیں کیسے لگے گا کہ یہاں خطرہ نہیں ہے کمانڈر
29:20اگر شریف نچار نے ان سے اتحاد کر لیا ہے
29:24تو اس نے انہیں حملہ منسوخ ہونے کی خبر دے دی ہوگی
29:28غداری کے ناسور نے پورے ملک کو اپنی لفیٹ میں لے لیا ہے
29:33اور اس ناسور کے شکار لوگوں کو اپنا نشانہ بنا لیا ہے دشمن نے
29:37حالانکہ اگر وہ دماغ استعمال کریں
29:39تو اگلے سو سالوں کا اندازہ لگا لیں
29:42آپ کو کیا دیکھتا ہے بھائی
29:46اگلے سو سالوں میں
29:49جو مجھے دیکھتا ہے اگر وہ تم نے دیکھ لیا
29:53تو فوراں چندہ اٹھا کر
29:55ننگی پیر
29:57بینا ہتھیار دشمن کی درف دوڑ پڑو گے
29:59ٹھیک کا آپ نے
30:01ظاہر سی بات ہے
30:03ایبان کے سوار کیا ہے ہمارے پاس
30:06آپ نے کہا انہیں بولا لیں گے
30:11لیکن اگر وہ نہ گئے تو
30:13تو پھر ننگے پاؤں اللہ اللہ کرتے دوڑ پڑیں گے محمد
30:19شفیق کمانڈر کو کچھ نہیں معلوم
30:25ہمیں نہ دیکھ کر غصہ ہو گئے ہوں گے
30:28بھیڑیا بھیڑیا کی ہر چال سمجھتا ہے
30:30وہ یقیناً جان گیا ہوگا کہ ہم کیا کر رہے ہیں
30:33کمانڈر میولوت اور محمد کبھی کچھ پتہ نہیں ہے
30:54اور باقی سب
30:55سفر
30:58نیاز ہی
31:00کوئی بھی نہیں ہے کمانڈر ان میں سے کوئی بھی نہیں
31:03کہاں گئے یہ سب
31:05ڈھونٹے رہوں نے
31:07جیسا آپ کا حکم کمانڈر
31:09انشاءاللہ جو میں سوچ رہا ہوں تم وہ نہیں کر رہے ہوگے
31:19انشاءاللہ کچھ غلط نہیں ہوگا
31:22جو خاموش رہنے سے بہتر ہے کچھ گف شپ کر لیں
31:30چلو
31:35تم سنو سفر بھائی
31:43جنگ کے بعد کیا سوچا ہے تم نے
31:46تم ایک ہی سوال بار بار سب سے کرتے ہوئے تھکتے نہیں ہوں کیا نیازی
31:49تو اور کیا کروں میرے دماغ میں یہ ہی چلتا رہتا ہے
31:52جیسے تم خود بہت خوش ہو اور تم تو کبھی اس جنگ کے بارے میں سوچتا ہی نہیں ہو
31:58ظاہیر ہے سوچتے ہیں
32:05میں تو بس سوچتا ہوں کہ اپنے گاؤں کب جاؤں گا
32:08وہاں میرا ایک بارہ سالہ بھائی ہے
32:11چھوٹا ہے ورنہ وہ بھی آجادا
32:14مجھ سے بہت زد کی ساتھ چلنے کی
32:17بڑی مشکل سے منایا میں نے اسے
32:19اور چاچا کے پاس چھوڑایا
32:21ان کے علاوہ میرا کوئی نہیں
32:23امید کرتا ہوں کہ اس سے دوبارہ ضرور ملوں گا
32:36کوئی محبوبہ ہے
32:46کوئی نہیں
32:50اس کا مطلب تم بھی مے بلود بھائی جیسے ہو
32:55سچ کہہ رہا ہوں میں
32:57جنگ کے بارے تم دونوں ایک ہی گھر میں باز جانا ٹھیک ہے
33:01ہاں
33:03تُم واحد ہو جیسے ہم سب کے بد جانے کا یقین ہے
33:21تو
33:22لیکن
33:24اگر ماں کئی قسمت نے ساتھ دیا
33:26تو سفر ساجنٹ تم میرے ساتھ گاؤں چلا
33:29میرے گھر کے دروازے تمہارے لئے کھلے ہیں
33:32تم آ سکتے ہو
33:33اللہ راضی ہو تم سے
33:35تم سے بھی
33:36کبھی کوئی غلطی ہوئی ہو تو ماف کر دینا
33:39میں نے کئی بار بت تمیزی کی
33:41کی
33:42کیسی باتیں کر رہے ہو ایسا کچھ نہیں ہے
33:44مجھے بھی ماف کر دینا
33:45میں نے ماف کیا
33:47ہمیں ایک دوسرے سے کوئی شکوا نہیں
33:49پوری دنیا میں نفرت پھیلی ہوئی ہے
33:51ہم تو بس گزسے میں اس طرح کی باتیں کر دیتے ہیں
33:53کیا ہو گیا اس میں
33:54ارے محلود
33:55کیا کر رہے ہو یار تم
33:59آدھی رات کو ایسی حرکتیں کون کرتا ہے
34:02اب تم کیوں سے جا رہا ہے بھائی
34:05ہاں
34:06سفر تم نے میرے بیٹی کی تصویر دیکھی ہے
34:12ہاں بالکل دیکھئے نیازی دیکھی ہے
34:17ما شا اللہ
34:19اب تو سب نے ہی دیکھ لیا نیازی بھائی
34:21میں نے نہیں دیکھی نیازی
34:27اچھا
34:29ارے میں کیسے بھول گیا
34:30ابھی دکھاتا ہوں
34:31یہ دیکھیں یہ ہے میرا بیٹا
34:34ماشا اللہ
34:37بلکل تم پہ گیا ہے نیازی
34:40جی ایسا ہی ہے
34:42میولود بھائی سن لیا نا تم نے
34:44میرے بھی تو یہ ہی کہا تھا
34:46کہا تو تھا کہ تم پہ گیا ہے
34:48میں نے تو رہی سنا
34:49پھاگل ہو گیا ہے کیا
34:51اللہ اللہ
34:52بہت شکریہ
34:53موسیقی
35:03موسیقی
35:07موسیقی
35:15موسیقی
35:17موسیقی
35:19موسیقی

Recommended