- 2 days ago
Ilzam e Ishq - Episode 11 - 22nd June 2025
Category
📺
TVTranscript
00:00میرا ایمان ہے کہ تمہاری نظر تمہارا دل ہے اب میرے
00:06اتنے احسانے تو نہ یہ ہاتھ چھوٹے گا نہ یہ ساتھ اٹھے گا
00:13اس میں یارہ 23 جون سے پیر سے جمعہ شب نو پچے
00:19یا تو بیٹی کی زندگی بچا لیں یا اپنی شادی شدہ زندگی کو بچا لیں
00:32کھا بھائی دار
00:34ہاتھ مت لگانا ہاتھ توٹوں کی
00:40کیا عزت رہ گئی زارہ کی سسرال والوں کے سامنے
00:42کتنی شرمندگی ہوئی ہے سمیر کے آگے
00:45دنیا میں تماشا بنا کر رکھ دیا ہے میرا اور میری بچیوں کا
00:49بتانی ابھی کتنے انتہاں انہوں اور باقی ہے
00:54کتنی مصیبتیں لکھی ہیں ہماری قسمت
00:56رکھے چھپے الفاظ میں
01:02سمیر کی والدہ ہماری بیٹی کی قسمت کا فیصلہ سنا کر گئی ہے
01:07ان کی باتوں سے تو مجھے بھی یہی لگا تھا
01:13مگر تم فکر مت کرو ہم چل کے بات کریں گے سمیر کے والدین سے
01:18اس بات کو ٹالنے سے ہماری بیٹی کا نقصان ہوگا
01:21ایک کو دو سبر کر کے بیٹی
01:23دوسری کو جھڑ تھا وہ نہیں دیکھ سکتی میں
01:27ایسا کچھ نہیں ہوگا
01:30ایسی باتیں کیوں کر رہی ہو تم
01:32تو پھر کیسی باتیں کروں میں
01:34کیسے اپنے دل کو یہ اپنی دلاؤں کے
01:38آپ کے ہوتے ہوئے
01:40سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
01:42فوراں جانا ٹھیک نہیں ہوگا وہاں
01:47ایک دو روز کے بعد جائیں گے
01:51کھا کے انہیں بھی سوچنے سمجھنے کا وقت ملے
01:55سوچنے سمجھنے کا وقت نہیں ہے ہمارے پاس ہاں
02:00ہم آج شام کوئی جائیں گے ان کی طرف بس
02:03میں تو اب کسی سے بات کرنے کی قابل بھی نہیں رہا
02:06وہ تو پھر بیٹی کا سسرال ہے
02:10وہاں تو باگ کرنے سے پہلے بہت کچھ
02:17سوچنا اور سمجھنا پڑتا ہے
02:18بے قصور ہوتے ہوئے بھی
02:24دنیا کی تلخ باتیں سہنی ہیں
02:27اب
02:32اب میرا دل اتنا مضبوط نہیں ہے
02:36موسیقی
03:04ہی آپ
03:06بچہ وہاں کیوں کھڑی ہو
03:09آدھر آجو
03:10کوئی کام سا ہے
03:13وہ مجھے اپنی بہن سے بات کرنے آئے
03:21اگر آپ کی اچازت ہو
03:24تو آپ کیل موبائل سے کر لو
03:26ہاں ہاں کیوں نہیں
03:28آپ رو رہے ہیں
03:32میں آپ کی تکلیف سمجھ سکتے ہوں انکر
03:48بیٹیوں کے اتنے بڑی فیستے کے بعد
03:55باپ کا جینا مشکل ہو جاتا ہے
03:57امکار کر دیا تھا اس میں
03:59شادی نہیں کرنا چاہتی تھے وہ
04:02جب وہ شادی کرنا نہیں چاہتے تھے
04:06تو آپ لوگوں نے سبتستے کیوں کی
04:08ہادی چاہتا تھا کہ وہ
04:10عزت سے اپنے گھر کی ہو جائے
04:14ہر انسان کو اپنی مجھے سے جینے کا حق ہوتا ہے انکر
04:17سبتستی سے مسلط کیے ہوئے فیصلوں کا
04:21یہی انجام ہوتا ہے
04:23جو ہادی کا ہوا ہے
04:25تم کہنا چاہتی ہو کہ
04:28تمہارے باپ کے ساتھ
04:31دھوندام سے رکھت کرتا ہادی اس کو
04:34ایک
04:37بات پوچھو آپ سے
04:40پوچھو
04:42کیا کبھی
04:44ہوریا نے اس چیز کا تسکہ کیا ہو
04:47یا آپ کو کبھی اس پر شک ہوا
04:49ہوا تھا شک
04:59ہادی نے کئی بار اس کے کمرے سے
05:03موبائل کارڈز پکڑی
05:06ایک بار
05:09موبائل بھی ملا تھا اس کے کمرے سے
05:12میں نے پوچھا تو اس نے کہا کہ
05:17اس کی کسی دوست کا
05:19خاتی کے درد سے میں نے اس سے کہا کہ
05:24فوراں واپس کر دی
05:26تو کیا اس نے لٹا دیا تھا
05:29ہاں شاید
05:31دوست کہاں رہتی ہے اس کی
05:33یہ بربن علی گھر میں رہتی ہے
05:36نوشید نامیں اس کا بہت اچھی بکشی ہے
05:39میری ہوریا بھی بہت سیدھی ساتھی تھی
05:44کب پاکری ہو گئی پتہ ہی نہیں چھرا
05:48کہاں جا رہی ہو
05:59بات کرن گی تو ہے
06:01بات میں کر لوں گی
06:05کیا ہو امی
06:21آپ ایسے پریشان کیوں میٹھی ہیں
06:28سب ٹھیک تو ہے نا
06:31ابو
06:36کیا بات ہے ابو
06:40ہمسا
06:41بیٹا اگر مجھے ذرا سا بھی اندازہ ہوتا نا کہ
06:45ہاتھی تمہارے ساتھ اتنی بتتم ایزی کرے گا تو میں
06:48کبھی بھی ہایا کو تمہارے ساتھ نہ بیجتی
06:51میں بلکہ ٹھیک ہوں آپ پریشان نہ ہوں
06:54ہمیں سمجھاتی رہی ہایا
06:55کہتی رہی بتاتی رہی مگر
06:57ہم نے اس کی ایک نہیں سنی
06:59پھو پھو پھو آپ پریشان مت ہو
07:03مجھے کچھ نہیں ہوئے اور نہ ہی مجھے کچھ ہو سکتا ہے
07:07پھو پہ جان
07:10ابھی آدھو میں نے دکھا کہ
07:14مارٹ پر تالہ لگا ہوا تھا اور
07:16ساتھ سے ساتھ باہر ایک بینر لگا ہوا تھا
07:19کہ قرائے کے لیے جگہ خالی ہے
07:21یہ
07:21یہ سب کیا ہے
07:23کمیزر بچاؤں یہاں کاروبار
07:32وہ
07:36کاروبار خراب ہونے کی وجہ سے
07:38ہارس نے سارا سامان بیش دیا تھا
07:41اور جو پیسے کٹھے ہوئے
07:42وہ سٹاف کو تنخواہیں دے دی تھی
07:45پپا جان آپ مانے نہ مانے
07:49لیکن مجھے ہارس پر بلکل بھی بھروسہ نہیں ہے
07:52کچھ تو گڑ بڑ ہے
07:54سب نے ایک ایک کر کے کام چھوڑ دیا
07:56لیکن ہارس ابھی تک وہاں موجود ہے
07:58کیوں
07:58بس یوں سمجھو کہ
08:01میرے کیے ہوئے احسانوں کا بدلہ ہوتا رہے
08:04آپ لوگ پریز پریشان نہ ہو
08:12دیکھیں
08:14گھر کا خرچہ جساں چل رہا ہے
08:16بلکل ویسا ہی چلتا رہے گا
08:19پپا جان رہی بات مارٹ کے قرائے کی
08:22وہ میں خود پرسنلل مینڈڈ کروں گا
08:24دے فکر ہو جائے
08:25کیا کہہ رہے ہیں ڈاکر؟
08:43نہیں بھائی
08:45شارو کے بچے کے چانسز بہت کم ہیں
08:46ڈاکٹر نے چوبیس بھنٹے کا ٹائم دے لیا
08:48ایک ہی آسا تھا وہ بھی ہاتھ سے نکل گیا ہے یار
08:52یار پریشان نہ ہو کوئی اور راستہ نکل آئے گا
08:55اتنی آسانی سے چھوڑوں گا نہیں میں اس سے
08:58کون ہے اس کے ساتھ؟
09:01اس کی والدہ ہے کون ہے؟
09:02مدر
09:03کیسا ہے شارو؟
09:19ڈاکٹر کیا کہہ رہے ہیں؟
09:23بیٹا
09:24ڈاکٹروں نے تو نہ امید ہی کر دی ہے
09:27وہ یہ کہہ رہا ہے کہ بس دعا کرو دعاوں کی ضرور
09:33تو میٹا میرے بیٹے کے لیے دعا کرو میرا بچہ ٹھیک ہو نہیں
09:38میری تو خاص دعا ہے کہ وہ ٹھیک ہو جا
09:41آمین
09:42جیسے بٹا؟
09:47میں تو شاروک کے سارے دوستوں کو جانتی ہیں
09:49آپ کو پہلی بار دیکھا ہے کون ہے آپ؟
09:54تو آپ شاروک کے سارے دوستوں کو جانتی ہیں
09:57بس میں بھی وہی جاننا چاہتا ہوں
10:01شاروک کے سارے دوستوں کو
10:05کیا مطلب؟
10:07دیکھیں آنٹی
10:08آپ کا بیٹا کیا کرتا ہے کیا نہیں کرتا ہے آپ اچھی طرح جانتے ہوگی
10:12لیکن میری بہن غائب ہے کئی دنوں سے
10:16اور آپ کا بیٹا جانتا ہے کہ وہ کہاں ہے اور کس کے ساتھ ہے
10:20لیکن آپ خود بھی ایک ماں ہیں آپ سمجھ سکتی ہیں
10:27میری بہن مل جائے گی تو آپ کو دعا لگے گی آپ کا بیٹا ٹھیک ہو جائے گا
10:33اور آنٹی دیکھیں آپ کے بیٹے کے ٹھیک ہونے سے پہلے اگر میری بہن مل گئی
10:37تو میرا آپ کے بیٹے سے کوئی تعلق نہیں ہے
10:39مجھے صرف اپنی بہن واپس سائے
10:41لیکن اگر میری بہن نہیں ملی
10:45تو مجھے مجبوراں پولس میں جانا پڑے گا
10:48ایف آئی آر کٹوانی پڑے گی
10:50پولس آئے گی انویسٹیگیشن کرے گی
10:52لے کر جائے گی اسے
10:53کوٹ کے چہرے پتہ نہیں کیا کیا ہوگا
10:55اب آپ کو سوچیں
10:58ابھی شاروک یہاں ہسپتال سے نکلا اور جیل پہنچ گیا
11:02اچھا لگے گا آپ کو
11:04کون سے دوست کے بارے میں جاننا چاہتے ہو بیٹا
11:06وہی دوست
11:08جسے شاروک کے ہر راز کا پتہ ہے
11:11آسد
11:15میں نے شاروک کو
11:18آسد سے اکثر باتیں کرتے ہوئے دیکھا ہے
11:20ایک ہی تو دوست ہے اس کا
11:22آسد کا پتہ لگاؤ
11:36جی آپ کون
11:57میں آپ کے برابر والے گھر میں رہتی ہوں
12:01سبدر صاحب کے گھر میں
12:02جن کی بیٹی گھر سے بھاگ گئی ہے
12:04جی
12:07آج تو یہاں آ گئی ہو
12:08آئندہ یہاں آنے کی کوشش بھی مت کرنا
12:11آنگل پلیز
12:13پلیز ایک دفعہ میری بات سن لیں
12:14مجھے صرف نوشین سے ملنے دیں
12:16پلیز ایک دفعہ
12:17سبدر صاحب کی بیٹی سے نوشین کی کوئی دوستی نہیں ہے
12:20کان ہے بابا
12:21تم نوشین ہو نا
12:24جی
12:24تم اندر جاؤ
12:25پلیز مجھے تم سے ہوریا کے بارے میں بات کریے
12:27پلیز میری ایک دفعہ بات سن لو
12:29میں کسی ہوریا کو نہیں جانتی
12:32ہوریا جو جو تمہاری دوست ہے
12:34اچھا یہ جو ہادی بھائی کی بہن ہے
12:37نہیں آپ کو غلط فہمے ہوئی ہے
12:40میری ہوریا سے کبھی دوست ہی نہیں رہی
12:42ہو گیا یقین
12:45یا کچھ اور بھی پوچھنا باقی ہے
12:47آہندہ یہاں آنے کی زحمت نہ کیجئے گا
12:52برائے میربانی جائیے یہاں سے
12:54جس طرح سے ہادی اثبتال کے پہرے دے رہا ہے
13:19اگر کسی بھی وقت شاروک کو ہوش آ گیا
13:21تو میرا قصہ تو تمام ہو جائے گا
13:23اس سے پہلے تجھے کچھ سوچنا ہوگا
13:34کہ اب خود کو کیسے اس معاملے سے بچانا ہے
13:38کیا بات ہے
13:55نوٹ کر رہی ہوں
14:00تمہاری ہوایاں کیوں اڑی لی ہیں
14:02تمہاری بڑی نظریں چل رہی ہیں مجھ پر
14:05پتہ نہیں کیوں
14:08لیکن تمہاری مشکوک حرکتوں نہیں مجھے شک میں ڈال رکھا ہے
14:12تم ضرور مجھ سے کچھ چھپا رہے ہو
14:15آرے کیا چھپاؤں گا
14:18کیسی باتیں کر رہی ہو تم
14:19تو مرد ہوں ہزار پریشانیاں ہوتی ہیں
14:22اب یہ پریشانی کے کم ہے کہ
14:28جوان بہن میرے دہلیز پر بیٹھی ہوئی ہے
14:30مات بند ہو گیا ہے
14:34نوکری ختم ہو چکی ہے میری
14:36ضرور یہ ہر بات تمہیں بتائی جائے
14:39اسی بات کی تو فکر ہے
14:41آج سے پہلے تو تمہیں خیال نہیں آیا
14:43بہن کی شادی کا گھر کے خرچوں کا
14:46پھر اچانک آج اتنی فکر کیوں ہونے لگی
14:49ماں نہ سہی
14:55ماں جیسی تو ہوں
14:57تمہارے سچ جھوٹ کو بہت اچھے سے پہچامتی ہوں میں
15:02کب تم سچ بولتے ہو کب جھوٹ پتہ چل جاتا ہے مجھے
15:05جیسے ابھی
15:07پکڑے جانے پہ تم نظریں چھرا رہے ہو
15:09اے آپ
15:10حارس
15:13ضرور کوئی بات
15:20کیا ہو سکتی ہے
15:22حادی کا شک
15:25چھیک تو نہیں
15:26کہیں ہو رہا حارس کے پاس
15:29ماں کیا کرنے گئی تھی اور کس کی اجازت سے گئی تھی
15:37خوریا کی دوست نوشین سے ملنے گئی تھے کہ شاید کچھ پتہ چل جائے
15:43کس سے پوچھا تھا جانے سے پہلے
15:45مجھے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے سمجھے تم
15:50ضرورت ہے حیاء
15:51تمہیں میری اجازت کی ضرورت ہے
15:54اور میں تمہیں آخری مرتبہ سمجھا رہا ہوں
15:57اگر آج کے بعد تم میری اجازت کے بغیر اس گھر سے باہر گئی نا
16:00تو تمہاری ٹانگیں توڑ دوں گا میں
16:02میں تمہاری صرف نام کی بیوی ہوں
16:04مجھ پہ حق جتانے کی کوشش مت کر
16:06حق جتانے کی تو بات ہی مت کرو
16:08اگر حق جتانے پر آگے نا تو
16:10تو کیا
16:11کیا کر لوگے
16:12تم مردوں کو ایسا کیوں لگتا ہے
16:14کہ عورتوں کو دھمکیاں دیتے ہی عورتیں تم سے در جائیں گی
16:17میری شرافت کا فائدہ مت اٹھاؤ
16:20جاؤ اندر
16:22شریف اور تم
16:23تمہارا شرافت سے دو دو تک کوئی تعلق نہیں ہے
16:26جس کی خود کی بہن گھر سے بھاگتا ہے
16:28کمزور مرد عورتوں کے ہاتھ پراتے
16:34اور خود کو اتنا طاقت بر مت سمجھو
16:37اور بھولو مت
16:41مجھے تم سے زیادہ چل دے کہ تمہاری بہن مل جائے
16:44تاک کہ تم جیسے گھٹیا انسان سے میری جان چھوڑ سکے
16:47پتہ ہے کیا
16:50تمہارے وجود سے گھن آتی ہے
16:52موسیقی
16:58موسیقی
17:00موسیقی
17:02موسیقی
17:14موسیقی
17:22موسیقی
17:24نا ہی کوئی میسیج کیا سامیر نے
17:31ہاں ہی کوئی کال
17:33سامیر
17:54میں نے اور تمہارے ڈیڈ نے بہت سوچ سمجھ کر یہ فیصلہ کیا
17:58مام یہ ممکن نہیں ہے
18:01میں انگل کی غلطی کی سدہ زارہ کو نہیں دے سکتا
18:04وہ لڑکی میرے نکام ہے بیوی ہے میری
18:07میں کیسے تلاک دے سکتا ہوں اس کو
18:09دینی ہوگی تلاک تمہیں
18:11دو ہوگے اسے تلاک سمجھے تم
18:13ڈیڈ
18:13اب پلیز مام کو سمجھائیں
18:15کیا سمجھائیں
18:16ان کا بھی وہی ڈیسیجن ہے جو میرا ہے
18:18تو پھر آپ دونوں سو دیں
18:19میں زارہ کو تلاک نہیں دوں گا
18:22تم چاہتے ہو اس گھر میں ایک ایسی لڑکی لیا ہوں
18:24جس کا باپ اور لیڈی اس عمر میں شادی کر کے بیٹھا ہے
18:27اور جن کا دماد ایک خونڈا موالی ہے
18:29سوچو
18:30اگر غلطی سے گن چل جاتی تو کیا ہوتا
18:32کون لیتا ہے اس کی ذمہ داری
18:34تمہارے سسر
18:35بیٹا ایک ایسے خاندان میں رشتہ کیسے جھوڑ سکتی ہوں میں
18:38دیکھو سمیر جب تک بات تمہاری پسند کی تھی
18:41تو ٹھیک تھا
18:42لیکن آپ بات عزت کی ہے
18:43ان کی نا سہی لیکن ہماری عزت تو ہے نا
18:46یہ نہیں سمجھتے تم
18:48میں نے وکیل سے بات کر لی
18:49کل پیپر آ جائیں گے
18:51تم سائن کر دینا
18:52باقی میں ذمہ دار ہوں
18:54ڈیڈ
18:54پلیز ڈیڈ
18:55میں زارہ کو نہیں چھوڑ سکتا
18:57آپ سمجھنے کی کوشش کریں
18:59سمیر
19:04تمہیں سمجھ کیوں نہیں آ لی
19:06اب یہ رشتہ مزید نہیں چل سکتا
19:09بیٹھے
19:10بہتر رہ کے اپنی زد ختم کرو
19:12اور جو موم کہہ لی ہے
19:14اس کی بات پر عمل کرو
19:15موم
19:17موم میں ذارہ کو نہیں چھوڑ سکتا
19:19موم سنیے نا
19:20موم
19:21آپی
19:27میری علماری میں کیا ڈھونڈ رہی تھی
19:32میں تم سے پوچھ رہا ہوں
19:35کیا ڈھونڈ رہی تھی
19:36میرے بلاڈ کی فائل نہیں مل رہی
19:38وہ ہی دیکھ رہی تھی
19:39تمہارے پلاڈ کی فائل میری علماری میں کیا کر رہی
19:42تمہارا کیا بھروسہ
19:44تم تو کچھ بھی کر سکتے ہو
19:46کر تو خیر نہ کچھ بھی سکتا ہوں
19:52ہلو اسک
19:57امی
20:08ہاں
20:10آپ کہیں جا رہی ہیں
20:12ہاں
20:13وہ
20:17تمہاری سوسٹال جا رہے ہیں
20:20یوں
20:21اچانک
20:22کیا بات ہے
20:23کچھ ہوا ہے کیا
20:25نہیں نہیں
20:25کچھ نہیں ہوا
20:26تم پریشان مت ہو
20:28کیسے پریشان نہ ہو امی
20:30یہاں ہیا کی ٹینشن پھیلی ہوئی ہے
20:33اور
20:33آپ لوگ یوں اچانک میرے سوسٹال جا رہے ہیں
20:36تو کوئی نہ کوئی تو بجہ ضرور ہوگی نا
20:38آپ مجھے سچ سچ بتائیں کیا بات ہے
20:40آپ کو میری قصہ
20:46بتائیں مجھے
20:48وہ
20:49جب حادی آیا تھا نا حیاء کو لینے
20:53اسی وقت سمیر اور اس کے گھر والے بھی آگئے تھے
20:57اور
20:59حادی نے موقع دیکھ کر
21:02سمیر پر گن رکھتی تھی
21:04اسی لئے مجبوراں مجھے انہیں بتانا پڑا
21:09یقین کرو آج
21:12آج کجھے اتنی شرم انتے کی ہوئے تمہارے سوسٹال والوں کے سامنے
21:16اور
21:18سمیر کی والدہ نے ہماری ایک بھی نہیں سنی
21:20وہ بس
21:21فوراں
21:22سمیر کو لے کر یہاں سے چلی گئی
21:24تو اسی لئے سمیر میرا فون نہیں اٹھا رہا
21:28سمیر فون نہیں اٹھا رہا تمہارا
21:31نہیں امی
21:32تم پریشان نہیں ہو
21:35ہم جا رہے نا
21:37سب ٹھیک کر لیں گے
21:39ہم آج ہی ان سے بات کر کے
21:40تاریخ
21:41تاریخ تیکر کیا ہی ہے اچھا لرخصتی کی
21:44امی مجھے بہت ڈر لگ رہا
21:48جستہ ختم ہو گیا تو
21:50ارے
21:50نہیں نہیں
21:51تو پریشان مت ہو ایسا کچھ نہیں ہوگا
21:53تو ہی منگنی تھوڑی ہوئی ہے
21:55نکاح ہوا ہے
21:56ایسے ایک لفظ کہہ کر
21:58کیسے ختم کر دیں گے بھلا
21:59تو پریشان مت ہو
22:01ہم ان سے بات کر رہیں گے
22:03سب ٹھیک ہو جائے گا
22:05سمیر کی موم بہت انا پرستہ ہمیں
22:07ایک بار جو فیصلہ لے لیں
22:10پھر وہ اس سے پیچھے نہیں ہٹتی ہیں
22:12ہم
22:13کھڑنیں گے
22:14اب ہد سب ٹھیک ہو جائے گا
22:15تم جا کر اپنے ابو کو دیکھو
22:17ان سے کہو کہ
22:18زلدی کر انتہیر ہو رہی ہے
22:19مجھ پتا چلا ہے شاروک کا
22:38اب اس شاروک کے بات
22:39ہر جگہ اسٹی گھنٹی بج رہی ہے
22:41اب اس شاروک کی مانے میرا نام لے دی آئرہ
22:43حدیل کے سامنے
22:43کیا
22:44یہی کہ اس شاروک کی سارے راست میرے پاس ہے
22:46دیکھ بھائی
22:48میں جیل میں چکی نہیں پیسنا چاہتا
22:49اسیوں تو بھابی کا انزام کئی اور کرنے
22:51اب جہاں بھی گھر لینا ہے
22:53اپنے نام پر لے
22:54میں تو یہ شہر چھوڑ کر جا رہا ہوں
22:56ورنہ مجھے تیرے چکی میں چکی پیسنے پڑ جائے گی
22:59تو پاگل ہو گیا ہے کیا
23:00تو جذباتی ہو رہا ہے
23:01کچھ نہیں ہوگا تجھے
23:02میں ہوں نا
23:03تجھے پیسے چاہیے
23:05میں دے رہا ہوں تجھے
23:05شہر سے باہر جانا چاہتا ہے
23:08بلا شک تو چلا جا
23:09مالک مکان کو تو
23:10قرائے سے خرص ہے نا
23:12اسے کیا لینا دینا تیری خیرموجودگی سے
23:13یہ گھر کے پھٹک مت ڈال مجھ کو تو
23:15پھٹک نہیں ڈالوں
23:16اب جیسے اس حادی نے شارک کو ڈھونڈ لیا
23:18مجھے بھی ڈھونڈ لے گا
23:20بلا وجہ تیری باتوں میں آگیا ہے
23:21تیرا کیا ہے
23:23تو تو ہوا کے ساتھ نکل جائے گا
23:25فسوں گا تو میں نا
23:27دیکھ بھائی
23:28میں مزید تیری علم نہیں کر سکتا
23:30مجھے اب اس ماملے سے آزاد کر یار تو
23:32اور مجھے بچ پیسے دے
23:34تم اپنی زبان بند رکھو گا
23:36دیکھ میری بات سمجھنے کی کوشش کر
23:37میں اپنے نام پر قرائے کا گھر نہیں لے سکتا
23:39اب تو کچھ اور کے نام پر لے یار
23:41کس کے نام سے لوں
23:42تو میرا دوست کے کوئی اور ہے
23:44دیکھ حریس
23:46اگر میں فسا نا
23:47تیرا نام بھی آئے گا یاد رکھنا
23:49اب کچھ نہیں ہوگا میری بات کے حقین رکھ
23:51دیکھ کام کر
23:52یہ پیسے رکھ
23:54یہ ایک لاکھ روپے ہیں
23:56یہ رکھ
23:57شہر سے جانا چاہتا ہے
23:58چلا جا
23:59یہ ہے میں یہاں سنبھال لوں گا سب
24:00یہ ایک لاکھ روپے بہت کام ہے
24:02فیلال یہ لاکھ روپے رکھ
24:03بچواتا ہوں تجھے میں اور
24:04فکر مت کر
24:05صحیح ہے میں چلتا ہوں
24:08آج تین قسام پار لیا ہے تونہیں حارس
24:13شارک سے زہر اللہ سے یہی سابق ہوا ہے
24:21موسیقی
24:23موسیقی
24:51موسیقی
24:55مجھے تم سے زیادہ چندی ہے کہ تمہاری بہن مل جائے
24:58تاکہ تم جیسے گھٹیا انسان سے میری جان چھوڑ سکے
25:00پتہ ہے کیا
25:02تمہارے وجود سے گھن آتی ہے
25:04موسیقی
25:07موسیقی
25:09موسیقی
25:11موسیقی
25:13موسیقی
25:15موسیقی
25:17موسیقی
25:19موسیقی
25:22چلی جو یہاں سے
25:24اس سے پہلے گے میں کچھ کر بیٹھوں
25:26شاید تم نے یہ سننا نہیں
25:29شیر کی بیوی شیر نہیں ہوتی ہے
25:32تو مگر شیر بڑھ کے مجھے ڈراس سکتے ہو نا
25:36تو بھولو متمہ تمہاری بیوی ہوں
25:38تمسے تڑنے والی نہیںента
25:39اور بہتر ہے کہ تم اپنا گوثہ
25:43ہوتیا کو ڈھوننے میں نکالو
25:44نہ کہ مجھ سے ایک نئی جرم کا اعلان کرو
25:47اور
25:51ویسے بھی
25:52جنگ تو برابری والوں سروتی ہے نا
25:55تمہارا میرا تو کوئی مقابلہ نہیں ہے
25:58تمہیں یہ دینے کے لیے آئی تھی
26:03خوریا کی کمرے سے یہ نمبر ملے
26:05خوصد تیس سے کوئی مدد مل جائے
26:08اسد
26:10یہ اسد کون ہے
26:13تمہارے باپ کے مارٹ پہ کام کرتا ہے
26:17کافی دنوں سے بھاگا ہوا ہے
26:19اسی کو پتہ ہے ہوریا کہاں ہے
26:22کال کرو
26:24ہلو
26:43سیدھی شرافت سے بتا دے میری بہن کھا ہے
26:46ورنہ چھوڑوں گا نہیں تجھے
26:49ہلو
26:51ہلو
26:52کیا وہ
26:56فون کاٹ گیا
26:58چھوڑوں گا نہیں
27:00دیکھیں آسیا میں واقعی آپ لوگوں کی بہت عزت کرتی تھی
27:13اپنے سٹیٹس سے ہٹ کر میں نے اپنے بیٹے کا رشتہ آپ کے گھر میں کیا
27:17زارہ کو دل سے اپنے گھر کی بہت تسلیم کیا
27:20لیکن اب یہ رشتہ نہیں چل سکتا
27:26میں ایسی لڑکی کو اپنے گھر کی بہن نہیں بنا سکتی
27:31جس کا باپ دنیا کے سامنے اپنا موں کالا کروا چکا
27:34ہم شریف اور عزتدار لوگ ہیں
27:38کیا جواب دوں گی میں اپنے خاندانوانوں کو
27:41ایسی کوئی بات نہیں ہے بھابی
27:43آپ غلط سمجھ رہی ہے
27:45اس طرح
27:47اس طرح نہیں ہوتا
27:48اب فیصلہ ہو چکا ہے
27:49غلط ہے یہ فیصلہ
27:51رشتے اتنے آسانی سے ختم کیسے ہو سکتے
27:58اگر قصور وار میں ہوں تو
28:00سزا میرے بیٹی کو کیوں سنا رہی ہے
28:02زیہا صاحب یہ آپ کو سوچنا تھا
28:04خیر میں مزید اس بارے میں اب بحث نہیں کر سکتی
28:07میرے اور سمیر کے طرف سے رشتہ ختم سمجھئے
28:10آپ کو ڈیووز پیپر مل جائیں گے کل
28:14نہیں پریز ایسے کیسے ہو سکتا ہے
28:16اس طرح اچانت تھوڑی ہوتا
28:17مہربان ہی کر کے یہاں سے تشریف لے جائیں آپ لو
28:19چلیں آپ
28:20بھابی بات سنیں
28:22سمیر بیٹا سمجھاؤ اپنی امی کو
28:39اس طرح سے رشتے نہیں ختم کیے جاتے
28:42اسی کوئی بات نہیں ہے
28:44موسیقی
28:50موسیقی
28:52موسیقی
28:54موسیقی
28:56موسیقی
29:26موسیقی
29:38یار نمبر ہی بند آرہا ہے
29:40اب کیسے پہنچیں گے لوکیشن پر
29:41بن جا رہے ہیں نمبر
29:43یار تجھے ضرورت ہی قیادی فون اٹھا کے دھمکی دینے کی
29:47ایک ہی امید کی کرانتی وہ بھی تیری وضالت بند ہو گئے
29:50اس کا نمبر ٹیسٹ ہو سکتا
29:54تو ایک کام کر شامل کو فون لگا
29:56اسے نمبر دے اور اسے کہہ کے اس نمبر کی لوکیشن ٹریس کرے
29:59فٹا فٹ
29:59اس آخری لوکیشن کا ہم کیا کریں گے جہاں ساتھ موجود ہی نہیں ہوگا
30:03یار تو فون تو لگا نا
30:04اچھا کر رہا ہوں
30:06سوانات شروع کر دیتا بلا وجہ
30:08ہاں شامل کیا حال ہے
30:16میں تجھے نمبر سینٹ کر رہا ہوں
30:18مجھے پلیز یار اس کی آخری لوکیشن معلوم کر کے بتا دے
30:20ہاں یار
30:22تیری مہربانی میں ویٹ کر رہا ہوں تیری میسیج کا
30:24بتا رہا ہے
30:28سی بھی کیا بھات ہے سمیر
30:36کیسے بتاؤں زارہ
30:38تم اپنے پیرنٹس کا ویٹ کرو شاید
30:41وہ تمہیں بتا دیں
30:42میں تمہارے موں سے سننا چاہتی ہوں
30:44زارہ موم نے فیصلہ کر لیا
30:46کیسا فیصلہ
30:48سمیر
30:53کیسا فیصلہ بتاؤ مجھے
30:55موم چاہتے ہیں کہ رشتہ ختم ہو جائے
30:57اور میں تمہیں
30:58ڈیواز دے دوں
31:00اور
31:03اور
31:03اور
31:05اور
31:06تم
31:07تم
31:10تم کیا چاہتے ہو
31:12تم ہی بتاؤ زارہ میں کیا کر
31:15جو دل میں ہے وہ
31:16صاف صاف کہہ دو
31:17کیا تم بھی یہ ریواز چاہتے ہو
31:21زارہ موم نے فیصلہ کر لیا
31:24رشتہ ختم کرنا کیا
31:26اتنا آسان ہوتا ہے سمیر
31:28جب دل چاہا جوڑ دیا
31:32جب دل چاہا توڑ دیا
31:34تمہاری اس خاموشی کا کیا مطلب سمجھوں میں
31:41مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آرہا زارہ میں
31:43بہت بری طریقے سے فس گیا ہوں
31:45زارہ میں ڈیواز نہیں چاہتا مگر
31:49مگر
31:49مگر کیا سمیر
31:51یہی نہ کہ تم اپنی موم کے فیصلے کے سامنے کچھ نہیں کہہ سکتے
31:55یہی نہ
31:59بولو سمیر یہی نہ
32:01تمہاری اس خاموشی نے مجھے میرے سارے سوالوں کے جواب دیتی ہیں سمیر
32:09سبردستی سے نہ کوئی رشتہ کبھی بنتا ہے
32:13نہ ہی نبتا ہے
32:16بہتر یہ ہے کہ ہم کی سبردستی کا رشتہ یہیں ختم کرنا ہے
32:22موسیقی
32:35موسیقی
32:45حادی
32:47لوکیشن آگئی
32:50یہ تو ہی قریب کی ہے
32:51لگا
32:51آگاڑی میں
32:53موسیقی
33:09یہی ہے نا لوکیشن
33:10ہاں یہی وہ لاس لوکیشن ہے
33:12جہاں آسر کا فون بن ہوا تھا
33:13موسیقی
33:23موسیقی
33:39اب اتنے سارے لوگوں میں پتا کیسے چلے گا کہ آسر کون ہے
33:42موسیقی
33:48لگ جائے گا پتا
33:50اسلام علیکم
33:58وعلیکم اسلام
34:00جی کیا چاہیے آپ کو
34:01کچھ چاہیے نہیں بس میں
34:03اپنی ایک دوست کا پتہ ڈھونڈ رہا ہوں
34:05اصر نام ہے اس کا
34:06آپ جانتے ہیں اسے
34:07اصر تو بہت سارے رہتے ہیں اس علاقے میں
34:10آپ کیسے اصر کی بات کر رہے ہیں
34:12پورا نام بتائیں اس کا
34:13پورا نام تو نہیں پتا لیکن دہتا ہے اسی مولے میں
34:17نمبر ہے میرے پاس اس کا
34:19لیکن بن جا رہا ہے اگر آپ چیک کریں اپنے پاس
34:21نہیں یہ نمبر تو میرے پاس سیئنی ہے
34:35آپ ایسا کریں
34:38یہ اشرف بھائی بیٹھوں گے سامنے ہوتل پہ
34:41وہ آپ کو صحیح بتا سکتے ہیں
34:43کیونکہ سارے لڑکے رات کو آ کر یہیں بیٹھتے ہوں
34:45ان کے ساتھ
34:46اچھا
34:47لیکن آپ بتائیں گے ماجرہ کیا ہے
34:50کوئی ماجرہ نہیں ہے پرانا دوست ہے میں نے سوچا
34:53مل لوں
34:54بہت شکریہ
34:55ساوالیکم
35:05بہت شکریہ
35:06اشرف آپ ہے
35:07جی میم
35:08اصل میں وہ سامنے دکان والے بھائی ہیں نا
35:12انہوں نے آپ کے پاس دیے گا ہے
35:13میں اپنے ایک دوست اسد کو دون رہا ہوں
35:16آپ جانتے ہیں اسد کو
35:17اسد
35:17اسد کون
35:18اسی مولے میں رہتا ہے
35:22پرانا دوست ہے
35:24میں دوسرے شہر میں رہتا ہوں
35:26یہاں آیا
35:27میں نے سوچا اس سے ملافات ہو جائے گی
35:29لیکن
35:29میرے دماغ کو اس کا ایڈریس نہیں ہے
35:31اور فون نمبر ہے میرے پاس
35:33میں کافی دیر سے فون کر رہا ہوں
35:35لیکن فون بند ہے
35:35اس کا اگر آپ دیکھیں
35:36آپ کے پاس
35:37اس نمبر کا کوئی بندہ
35:39یہ تو اپنا سد ہے
35:48آپ نے کہا کام ہے اس سے
35:52نہیں کام کوئی نہیں
35:53بس ایسی ملاقات کرنی تھی
35:55پرانا دوست سے
35:56کہاں ہے اس کا گھر رہتا کہاں ہے
35:58اب وہ یہاں نہیں رہتا
35:59دوسرا سیکٹر ہے نا
36:01تو اب یہاں سے سیدھے جائیں گے نا
36:03تو سیدھے جا کے
36:04سیدھے آہت پر مر جائے گا
36:06ایک گراؤنڈ آئے گا
36:07ٹھیک ہے
36:08گراؤنڈ کے ساتھ ایک گلی جائے گی ہے
36:09اس گلی میں جائیں گے
36:11تو تیسرا جار اس کا ہے
36:12اسد
36:12بہت شکریہ
36:13کیا ہوا
36:26کچھ پیدا چلا ہے ست کا
36:28ہاں یہی
36:29اگلی سیکٹر میں رہتا ہے
36:30لیکن اٹھتا بیٹھتا ہی یہی ہے
36:32شاہاں
36:33کیا ہوا گاڑی گیا
36:42گاڑی کو کیا ہوا
36:44سٹارٹ کیوں نہیں ہو رہی
36:45مجھے لگتا ہے یہ گرم ہو گئی گاڑی
36:49سیدھ تو لے رہی ہے چٹ کر
36:52سیکل
36:52مجھے لگتا ہے
37:22مجھے لگتا ہے
Recommended
35:17
34:59
37:43