Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Ism-e-Yaraan - Episode 3 - 25th June 2025 [Shahbaz Shigri, Zainab Shabbir & Azfar Rehman]

Category

📺
TV
Transcript
00:00مجھ سے نا جانا کبھی دوسر
00:13میں نے تمہارا نقصان کیا
00:15اور نقصان میں نے بھڑ گیا
00:16اب پیچھے سے آواز مند دینا
00:19اے
00:30تم
00:45میرا پیچھا کرتے کرتے یہاں تک آگئے
00:48پیچھا تو میں کبر تک نہیں چھوڑکا
00:50آج تک کسی کی جردت نہیں ہوئی
00:53کہ مجھ سے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے باگتے سکے
00:55اور تم نے مجھ سے پتھر اٹھا
00:59اگر آج تک تمہاری بدتمیزی پہ
01:01کسی نے تمہیں جرد ہی دکھائی
01:03اس کا ہرگز مطلب یہ نہیں ہے
01:05یہ کبھی دکھائے گا ہی نہیں
01:06کیا ہوں
01:08کیا سمجھتے ہو خود کو
01:10ڈڑتی وڑتی نہیں ہو
01:11میں تم جیسے سے سمجھے
01:12تم مجھے جانتی نہیں ہے
01:17بالکل بھی نہیں جانتی
01:18اور جاننے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے مجھے
01:21اب ہٹو سامنے سے میرے
01:22مرنہ اتنا شور مچاؤں گی
01:25اتنا شور مچاؤں گی
01:26لیکن ابھی تو صرف گاڑی ٹوٹی ہے نا
01:28تم پورے کے پورے ٹوٹ پھوٹ جاؤں گے سمجھے
01:30ہٹو
01:32موسیقا
01:36موسیقی
02:05موسیقی
02:06موسیقی
02:07موسیقی
02:08موسیقی
02:09موسیقی
02:10موسیقی
02:11موسیقی
02:12موسیقی
02:13موسیقی
02:14موسیقی
02:15موسیقی
02:16موسیقی
02:17موسیقی
02:18موسیقی
02:19موسیقی
02:20موسیقی
02:21موسیقی
02:22موسیقی
02:23موسیقی
02:24موسیقی
02:25موسیقی
02:26موسیقی
02:27موسیقی
02:28موسیقی
02:29موسیقی
02:30موسیقی
02:31موسیقی
02:32موسیقی
02:33موسیقی
02:34مجھے کسی سے کوئی بات نہیں کرنی ہے
02:42میرے ساتھ تم اپنے سنسز میں ہوتے ہی کب ہو
02:46سنسز میں تو تم صرف اپنی دادی کے لیے ہوتے ہو
02:50مجھے تو دیکھتے ہی تمہارا لہجہ بدل جاتا ہے
02:53کٹ کھانے کو دوڑتے ہو ہر بات پہ
02:55کیا چاہ رہے ہیں آپ
02:57اب میں باپ کی ماں سے بات تمیز ہی کرنا شروع کر دوں میں
03:01نہیں
03:01لیکن میں بھی ماں ہوں تمہاری
03:05پیدا کیا ہے میں نے بھی پالا ہے
03:07ریلی
03:08کبھی وقت تو دیا نہیں آپ نے مجھے
03:12مجھے تو پتہ ہی نہیں چل سکا کہ آپ میری ماں ہیں
03:15کیوں ہی ہیں آپ نے
03:18کوئی کام تھا گیا
03:22زیرق سکندر نے مجھے بتایا ہے
03:24کہ انہوں نے کمپنی کی اونرشپ تمہارے نام کر دی
03:27اور یہ بہت نیوز
03:29میں بہت خوش ہوں تمہارے لیے
03:33میرا خیال ہے تمہیں بھی بہت خوش ہونا چاہیے
03:35نہ کہ اس طرح
03:36یہ بلیک موڈ
03:38جب کمپنی کی اونرشپ کسی کے نام ہوتی ہے
03:42تو اس کو کمپنی کے سارے اختیارات مل جاتے نا
03:46ہاں لیکن تم کیوں پوچھ رہا تھے
03:49ہمیں ان سارے اختیارات
03:51کیس
03:52جب کسی بار اختیار آدمی کے سامنے
03:54اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے کوئی کھڑا ہو کر اس کو چیلنج کرے تو اس کے ساتھ کیا کرنا چاہیے
04:00زیرک
04:02کسی سے ڈھگڑا ہوا ہے تمہارا
04:04کسی کی جرد ہے مجھ سے ڈھگڑا کرنے کی
04:08جہاں سے نہیں مار دوں گا مجھ سے
04:13I think you're not
04:16yourself now
04:17ٹھیک نہیں لگ رہی ہو مجھے تم
04:21خیریت ہے نا
04:23ٹھیک ہو جاؤں گا تھوڑے دنوں گا
04:27but right now I just want to be alone
04:29ڈھگڑا میری
04:31please جائے ہاں سے آپی
04:43تم نے کسی راہ چلتے کی گاڑی پر ایٹھ مار دی
04:47میرا تمہارا دماغ خراب ہو گیا
04:49اس راہ چلتے نے میرے کپڑوں کا ہشر نشر کر دیا تھا بلا
04:52میرا بس تھی چل رہا تھا
04:53دل چاہا رہا تھا اس وقت میرے پاس کوئی ٹرک ہوتا
04:56اس کی گاڑی کا کھچومر نکال دے دوں
04:58مثل
04:59imagine کرو گر تو میں ٹرک ڈائیور ہو دی
05:02ناٹ پنی
05:07مثل میں نے کتنی بار تنہیں سنجھایا کہ اپنے آپ پر کنٹرول رکھا کھا
05:11ایسے یکتاں مہاں پر نہیں ہوتے
05:13ایسے کنٹرول کروں
05:15ایک طرف گھر کی اشیوز
05:17ایک طرف جاپ کی ٹینشن
05:19پتہ ہے
05:21آفیس ملکے نہیں دے رہا ہے
05:23میں اتنی بسس بدل چکیوں
05:25اس نہیں ہوں پا رہا ہے
05:27اب دیسے آفیس پہ کیوں لگی ہو
05:29ایسے ایسے لگی ہو
05:31ایسے لگی ہو
05:33ایسے لگی ہو
05:34ایسے لگی ہو
05:35ایسے لگی ہو
05:36میں نہیں چاہتی کہ
05:38اببو کے سوت پر لیے پیسوں سے میری فیز پھریجو
05:42اور پھر ان کی امی سے لڑائی
05:46کتنی یہ فیز تمہارا
05:48کیوں؟
05:49تم دوگے؟
05:50ہاں کیوں نہیں؟
05:52کیا بات ہمارے فیز نہیں دے سکتا
05:54اتنا غیر سمال گیاں مجھے
05:56ایسے لگی
05:58ایسے لگی
05:59میں نہ خیرات نہیں دے مکتے
06:01ٹھیک ہے؟
06:02کو؟
06:06مجھے لگی
06:08میں کچھ چھوٹی باتوں میں
06:10اتنا پرسنا ہو چاہے گا
06:12تمہیں اندازہ نہیں
06:13تمہارا اتنا سا کام کر کے
06:14مجھے کتنا سکون جکتا ہے
06:16تمہیں میری
06:17کسی انداز سے
06:18نسوس نہیں ہوا گیا
06:19میرا بیگ ٹوڑ گیا ہے بیلال
06:22اس کے لیے ہاں
06:24رہاں پڑتی
06:25تمہارا بیگ
06:26میں ٹھیک کروں گا
06:27بیٹھو
06:28یہ میں ٹھیک کروں گا
06:29بیٹھو نا
06:36یہ گھر جو آکت
06:38میں خود ٹھیک کروں گا
06:39اپنے آپ میں سے
06:40سیکھے دو گی
06:41کیوں نہیں
06:44اب مو ٹھیک کرو کھانا کھا کر
06:46میں سے آرام سے دھانا
06:47اچھا موسم ہو گا
06:49موسیقی
06:512
06:532
06:542
06:563
06:592
07:002
07:011
07:022
07:032
07:043
07:052
07:063
07:082
07:093
07:104
07:114
07:124
07:135
07:145
07:165
07:175
07:17list
07:18jsem
07:19Price
07:202
07:21موسیقی
07:31موسیقی
07:45موسیقی
07:47موسیقی
07:51موسیقی
07:53موسیقی
07:55موسیقی
07:57موسیقی
07:59موسیقی
08:01موسیقی
08:03موسیقی
08:05موسیقی
08:07موسیقی
08:09موسیقی
08:11موسیقی
08:13موسیقی
08:15موسیقی
08:17موسیقی
08:19اس دنیا میں انسان کا بیڑی ازادہ ہو گئے
08:22اس لئے کہتا ہوں کہ اتیار کر آگا
08:25تو اب اندر جاؤ سے پہلے پپا بھال آجائے
08:49لو بیٹ تمہارا سوٹ اسطری ہو گیا
09:02رگ
09:04اتنا کیارا بیٹ
09:11بزار نہیں تھی
09:13میں کہاں بزار جاؤں گی
09:15بلال آئے تھا وہی دیکھے گیا
09:16کیوں
09:19بتا رہا تھا کہ پتہ نہیں
09:24کالیج والوں نے سارے ٹیچرز کو گفٹس دیئے
09:27یہ چونکہ لیڈیز بیگ تھا تو
09:28وہ مجھے دے گیا ہے
09:30آپ یوز کر لیں
09:31میل ٹیچرز کو لیڈیز بیگ دیئے گا
09:38عجیب سی بات نہیں
09:40اور ممانی کو بھی دے سکتا تھا
09:42آپ کو ہی کیوں دیا
09:43ارے بھائی
09:46میں تمہاری طرح سے بال کی کھال نہیں کھینچتی
09:48اس نے دے دیا میں نے رکھ لیا
09:51آئے
09:54تم دوروں ماں بیٹی کو گر یہ بیگ نہیں پسنا تو میں رکھ لوں
09:57مجھے تو بہت پیارا لگا
09:58مجھے تو بہت پیارا لگا
09:58ام سو سوری
10:00لیکن بلال یہ بیگ اپنی پھپوکلی لے کر آئے
10:03میری پھپوکلی نہیں
10:04نسین کا لڑکا آیا ہے
10:14وہ جوڑا دینے کے لیے
10:15اسے جوڑا دے دیں
10:16پوچھنا تھا کہ پیسی بھی لے کے آیا ہے کی نہیں
10:20لوگ موٹھا کے آ جاتے ہیں
10:21پیسے دینے میں موت پڑتی
10:23آ رہی ہوں
10:25مجھے پتا تھا بیگ ملتے ہی فورا نہ ہوگی
10:45بہت بڑا ہی گو ہے نا تمہارا
10:48تو نہیں ہونی چاہیے کیا
10:50کیوں کیا یہ سب تم نے
10:52تمہارا نکسان جو ہو گیا تھا
10:55مجھے ہی پورا کرنا تھا
10:58ہاں تو دوستوں سے نکسان ہو جاتے ہیں بیلال
11:01اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ انہی سے پورا کروایا جائے
11:05ہم صرف دوست ہیں کیا
11:09کزنز بھی ہیں
11:11اور
11:13ہم سائے بھی ہیں
11:16اور
11:18اور یہ
11:23کہ تم
11:25بلکل احمق ہو
11:27یہ
11:34کاغزی جہاز کون سمحال کر رکھتا ہے بیلال
11:37میں ہی لے جا رہی ہوں
11:38بہنہ مجھے نئے بنانے پڑیں گے
11:39یہ
11:40میرے
11:42یہ بھی تمہارے ہیں
11:45تم نے تو توڑ کے پھینک جیتے ہیں
11:49اچھا ہوا میں نے اٹھا لیا
11:51کیوں اٹھا لیا
11:52کچھ
11:56ٹوٹی چیزوں سے دن چڑھا ہوتا ہے
11:59خون سوک پی جائے نا
12:02ان میں بسی محبت
12:05اور جاتی کبھی نہیں ہے
12:07گشہ کاغز مالو
12:09راجڈ راجڈ
12:14کر دی کر دی
12:18یہ
12:19گجرے
12:20میلے ہوں کا
12:23زیرہ کہ یہ تمام علاقہ
12:39ہماری ملکیت ہے
12:41اس پہ
12:42بہت شاندار سوسائیٹی بن سکتی ہے
12:45سوسائیٹی تو بن سکتی ہے لیکن
12:47یہ جو سمنے والے فلیٹس ہیں
12:49یہ سارا سمندر کا ویو بلوک کرتے ہیں
12:51اگر ہم یہ والی پراپرٹیز بھی لے لیتے ہیں تو
12:54یہاں پہ کوئی ریسٹرانٹ اور پارک پلیئر یا بغیرہ بنا دیں گے
12:58اس سے ہماری سوسائیٹی کا رقبہ بھی ڈبل ہو جائے گا اور
13:01ویالیو بھی بڑھ جائے گی
13:03بات میں تو وزن ہے
13:05لیکن
13:06یہ رکھ یہ بہت پرانے فلیٹس ہیں
13:08لوگ اتنی آسانی سے بیچیں گے نہیں
13:11یہ آپ مجھ پہ چھوڑتے ہیں
13:14تمہیں
13:16خود پہ اعتماد ہے
13:18یا اپنی قسمت پہ
13:19دونوں پہ
13:21مجھے پتا ہے کہ یہ دونوں مجھے کبھی دھوکا نہیں دیں گے
13:25پیسے مجھے بھی کوئی اطراز نہیں
13:28and i believe
13:29you can do it
13:31پیسٹا فلک
13:32thanks
13:49رکھو
13:52ممانی میں
13:56بس
13:58میں کوئی بہانہ نہیں سنوں گا
14:00یہ جو تم صبح شام
14:02چکل لگاتی ہو نا
14:05ستاروں کا حال پوچھنے کے لیے
14:07یہ سب جانتی ہوں میں
14:09پتا ہے مجھے
14:10کیا پتا چل گیا ممانی
14:12یہی کہ اگر یہ بات تمہارے باپ کے کانوں تک پہنچ گئی نا
14:18تو تم جانتی ہو کہ کیا ہوگا
14:20ممانی
14:22پس
14:23چلو
14:24جا
14:25سات
14:46سات
14:47سات کے بچے
14:48اللہ
14:49چوڑ کھیں کے
14:50پیسٹا ٹلاش پCHکا ٹلاش
14:51پشاڑ کھیں کے
14:53میں منسی مجھے معاومی اس کا مسر پانچ بنی جاتا ہے
14:55مو جے پیسے چیکا ٹلانہ
14:56مجھے کیا متنا otherwise
14:56چڑوڑ بڑ رہ ہے
14:57پوچھو ریکی
14:58ہاں
14:58ہپا
14:59ہپاھو لیکی چور kes
15:01ہپا
15:02چڑوڑو مولیے
15:03ہپا
15:03چا ہوگیا
15:04کیویوں
15:05مرسındے ہزتی کھو goes
15:06چودوں بھی کسر بھی
15:06تم ہاتھ کیسے لگائے تم نے ایسی
15:08امی امی میں نے کشنی کیا
15:09میں تو یہاں پہن لینے آجا
15:11انہوں نے مجھ پر چوری کا الزام لگا دیا
15:14اچھا بچو پہن لینے آجا
15:16اس کی جیب چیک کریں
15:17میں نے خود دیکھا ہے پیسے ڈالیں
15:20ہاں
15:21ترڑنے رکھاؤ
15:25الزام
15:26الزام لگانے سے پہلے
15:28یہ تو سوچ لو کہ جھوٹا ہوگا تو اچھا نہیں ہوگا
15:31آرے پپو میں سچ کہہ رہی ہوں
15:32اس کی تلاشی نے اس نے یہیں کئی چھپا ہوں گے
15:34کاؤ چھپا ہے
15:38تلاشی نے تمہاری جمیل بھائی لیں گے
15:40یہ جو تم چھپکے رنگینیاں پھیلا رہی ہوتے ہو
15:42یہاں پہ
15:43اور تم
15:44کیوں آتے ہو تم یہاں پہ
15:45جاؤ جہاں سے
15:46کھڑائی کرو جا کے
15:49بچ سے بڑنام برا ہوتا ہے
15:54چھوڑ گئیں گا
16:02بھائی اب کیا کہہ رہی ہے
16:19میری منحہ چھت پہ صرف پڑھائی کے لئے جاتی ہے
16:23یا پھر اگر کوئی کپڑے سوکھنے کے لئے ڈالے ہوں
16:25یا اس طرح کا کوئی کام
16:27اچھا
16:29یہی تو میں کہنے آئی ہوں
16:30بھائی ایسی کونسی پڑھائی ہے
16:33جو وہ چھت پہ جا کے کرتی ہے
16:35نظر رکھا کرو اس پہ
16:38ماں کو آنکھیں کھلی رکھنی چاہیے
16:40ایسا کیا دیکھ لیا آپ نے ہماری منحہ میں
16:44جو شکایتی لے کر آگئی
16:45سب خیر تو ہے
16:46ہاں
16:50سب خیر ہے
16:51لڑکیاں جب جوان ہو جاتی ہیں
16:54تو ان کو بیانے کی فکر کرنی چاہیے
16:56بھائی میں تو خود چاہتی ہوں
17:02کہ بس ایک بار یہ گریجویشن مکمل کر لے
17:04میں اس کے ہاتھ پی لے کر دوں
17:06بس
17:06ویسے برا نام نانا
17:10تمہارے حالات تو کچھ ایسے ہے نہیں
17:12کہ تم بچی کی پڑھائی پوری کر سکو
17:15ویسے بھی آج کل ڈگریوں میں کیا رکھا ہوا ہے
17:18اور جمیل بھائی کو تو تم جانتی ہو
17:20بھائی جہیز کے نام پر
17:22اتنا لمبا سود اٹھا لیں گے
17:24ساری زندگی تمہیں اتارتی رہنا پھر
17:27ممانی
17:29آپ بلکل پریشان نہ ہو
17:31میرا باپ اگر سود لیتا ہے نا
17:33تو اتارتا بھی وہ خود ہی ہو
17:35کبھی کسی کو مدد کیا نہیں پکار
17:37اچھا
17:38کتنا برا لگا نا تمہیں
17:46باپ کی برائی سن کے
17:49یقین جانو
17:53ایسی جب کوئی اپنا ناپسندیدہ
17:55کام کرے نا
17:57تو بہت برا لگتا ہے
17:59سمجھ تو گئی ہوگی تو
18:04بولو
18:08چل تیو
18:12موسیقی موسیقی
18:14موسیقی
18:16موسیقی
18:18موسیقی
18:22موسیقی
18:26موسیقی
18:32موسیقی
18:42موسیقی
18:44موسیقی
18:46موسیقی
18:50ہائی منہ
18:51ہائی
18:52آوی چھیکھا
18:54کس خوشی میں
18:55یار وہ آپ کی انشورنانس کمپنی میں
18:58بہت زبردہس جاوب لگی ہے
18:59کیا زبردہس پیکجیں
19:01اور ٹائمنگ کی تو ٹینشن ہی نہیں ہے
19:04بہت ریلیفتے رہے ہیں وہ لوگ
19:06سنو تو تمہاری آپی تو
19:08یونیورسٹی میں ہی پڑھتی ہیں نا
19:10تو وہ یہ جوب اور یونیورسٹی
19:11دونے ساتھ کیسے منیج کر رہے ہیں
19:13یار وہ ہی تو بتا رہی ہوں کہ
19:14ایسی کمپنی سٹوڈنٹس کو
19:15اچھا خاصا ریلیفتے دیتی ہیں
19:17اور جس نے منیج کرنا ہوتا ہے
19:20وہ تو کری لیتا ہے
19:22آپی کے تو مزے آگے بھائی
19:24سنو تم اپنی آپی سے میری بات کروا سکتی ہو
19:28کیوں
19:29تمہیں بھی جوب کرنے ہیں
19:31ہاں نا
19:32تم لوگ تو جانتے ہو میں
19:34کہاں کہاں ڈرائے کر رہے ہوں
19:35انسواب کے لیے کہیں میل ہی نہیں رہی ہے
19:37کیوشن سے تو پورا ہوتا ہی نہیں ہے
19:40ہاں میں کروا دوں گی
19:44بلکہ مجھے لگتا ہے کہ
19:46ان کے پاس کچھ vacances بھی ہیں
19:48آپی کسی سے بات کر رہی تھی
19:50پار ٹائم کے لیے
19:52اچھا آپشن ہے
19:53موسیقی
20:06موسیقی
20:08موسیقی
20:23موسیقی
20:24موسیقی
20:25زیرک سکندر صاحب
20:26آپ تو یہ کام فون پر بھی کروا سکتے تھے
20:28لیکن یہاں پر آگے آپ نے میرے کالج کو بہت عزت بکشی ہے
20:31موسیقی
20:32موسیقی
20:33موسیقی
20:34موسیقی
20:35موسیقی
20:36موسیقی
20:37موسیقی
20:38موسیقی
20:52سلام علیکم ممانی
21:22وہ بلال ہے
21:23اگر ہے تو بلا دیں
21:25مزنوں سے بہت ضروری مشورہ لینا ہے
21:27اچھا
21:28کیسا مشورہ
21:29وہ ممانی مجھے نائے جوب آفر ہوئی
21:32تو میں نے سوچا اس سے اس بارے میں پوچھ لوں
21:34اس سے تو ساری کمپنیز کا پتہ ہوتا ہے
21:37بلال منسٹر لگایا یہاں
21:39دیکھو
21:41تم نے پہلے بھی میری بات کا برا منایا تھا
21:44لیکن میں پھر کہوں گی
21:46یہ اپنے مشورہ ہے نا
21:47اپنے ماں باپ سے کیا کرو
21:48شریف لڑکیاں ایسے ہی کرتی ہیں
21:51میرے بیٹے کو
21:53ہر چیز میں مت کسیتا کرو
21:55لیکن ممانی میں
21:57کیا
21:57کیا میں اگر وگر لیکن
22:00ہاں
22:02ویسے تو بلال گھر پہ نہیں ہے
22:05ہوتا تو میں بات کرائی دیتی
22:07ہاں جو اگر اندر آنا چاہتی ہو تو
22:10نہیں پھر میں چلتی ہوں
22:17اکل مند کے لیے
22:21اشارہ ہی کافی ہے
22:22اور ہاں
22:23یہ تمہارے جو مسئلے مسائل ہیں نا
22:26یہ صرف تمہارے ہیں
22:27ان کو حل کرنے کے لیے
22:29میرے بیٹے کا کندہ استعمال مت کرو
22:32میں نے ہی چاہتی کہ
22:34تمہارے پیچھے لگ کر
22:35اپنا مستقبل تباہ کرتا پھر ہے
22:37ہم اس کا مستقبل سمارنے پہ لگے ہوئے ہیں
22:40اور تم تباہ کرنے پہ لگی بھی ہو
22:42ٹھیک ہے ممانی آئندہ
22:46خیال رکھوں گے
22:48ہاں
22:49نا
22:50خیال رکھنا
23:02وہ تو کہہ رہی ہو
23:09کہ ساری گھر کی مرمتیں کرواتو
23:10ہم
23:11اور حکم بھی دے رہی ہو
23:14کہ ادھار رکم نہ پکرو
23:16یہ
23:17یہ سب میرے باپ کا ہے
23:20ہم
23:20کہ ادھار رکم میرے ہاتھ پہ رکھ دے گا
23:24چلیں آپ ادھار نہ رہے لیکن
23:28جو کس دیتے ہیں
23:29اسی میں سے تھوڑے پیسے دے دیں
23:31گھر کی مرمت کرانی بہت ضروری ہو گئی ہے
23:34ایسا کیا ضروری ہے
23:36سب کچھ اچھا بھلا تو ہے
23:38کہاں ہے سب اچھا بھلا
23:42آپ کے سامنے جمیل
23:44وہ فرشوں کی حالت دیکھیں
23:45ڈرائنگ روم کے دروازوں کے اندر دیمک لگی پڑی ہے
23:48پینٹ پھٹا ہوا ہے
23:49اور تو اور یہ سامنے والے روشندان کا شیشہ ٹوٹا ہوا ہے
23:53کچن کو دیکھ لیں
23:54دو چار کام تو پاہ
23:55ایک کام کرتا ہوں
23:56یہ سب گرا کر نیا گھر نہ بنا دوں
24:01تمہیں صرف سجاوٹ کی پڑی بھی ہے
24:03ارے گزارہ چل تو رہا ہے
24:06جمیل ہماری منہ بڑی ہو رہی ہے
24:09ملنے جلنے والے رشتہ دار
24:11اب اس کے رشتے کی بات کرتے ہیں
24:13کل کل آنکھوں کوئی آ گیا
24:14تو میں کہاں بٹھاؤں گی
24:16یہ میرے ہاتھ دیکھو
24:18میں اتنا نہیں کم آتا
24:21کہ شادی کے خرچہ خود پر لادنے لٹو ہے
24:24جنہیں سجاوٹ اور جہیس چاہیے
24:27وہ جائیں کسی اور کے دروازے پر
24:29جیسے تیسے کر کے میں
24:33گھر کا خرچ چلا رہا
24:34اوپر سے اس کی پڑھائی جو ختم ہونے کا نوع بھی نہیں لیتی
24:37اور تم
24:42تم چلی ہو
24:44نئے رشتے نئے شادیاں جوڑنے کے چکر میں
24:47او بی بی
24:48مجھے معاف کرو
24:51ملکہ یہ کام کرو
24:53جاؤ اگر ٹیفن تیار ہے تو مجھے لا دو میں کام پر جاؤ
24:55نہیں تو ایسی چلا جاتا
24:56نہیں نہیں نہیں میں لارہی ہوں
24:58وہ آ رہی ہو کہ جاؤں میں
25:03آگے یا آگے
25:05اردر دیکھو
25:08دیکھو در اردر
25:09بغیر اس طریقے کپڑے نہیں پہنے جاتے
25:12بند کرو یہ سارے
25:14اتنے بڑے بڑے بیل آتے ہیں کہاں سے بھڑوں گا میں
25:16بند کرو یہ خرچے
25:17ناک میں دم آگیا ہے
25:19یہ سودا تو لا دیں کچھ یہ بہت ضروری ہے
25:22اس کے بینا میں کیسے بناؤں گی کل کی ہانڈی
25:24امی
25:36میں نے کتنی دفعہ کہایا آپ کو
25:38ابو سے میرے حوالے سے کچھ مت مانگا کریں
25:41میرے تعلیم پوری ہو جائے میں سب ٹھیک کر لوں گی
25:44بیٹا کون تمہاری تعلیم مکمل کرائے گا
25:47میرے پاس پیسے ویسے کوئی نہیں ہے میں تمہیں بتا دوں
25:49اور نہیں ہو سکتی بھائی
25:50تم کہہ رہے ہو کہ تمہیں امی کرا دوں میرے پاس پیسے ویسے کوئی نہیں ہے میں تمہیں گریجویشن کر لو تمہاری میں شادی کر دوں سیدھا
25:58مجھے کوئی شادی بادی نہیں کرنی ہے امی
26:01پاس سنے نا وہ جو مجھے میں نے آپ کو کمپنی کا پیدا جانا سنے جو جاورنے دیں نا
26:05پلیز کرنے دیں امی میں سب ٹھیک کر لوں گی نا پلیز
26:07نہیں
26:08نا نا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا بیٹا
26:11وہ تم نوکری کرے نہیں سکتی
26:13تمہارے ابو کو پتہ چلا چمڑیوں دکھر دیں گے
26:15وہ انچورنس کمپنی کی نوکری ہے
26:17تم کانا گھر گھر جا کے کام کرو گی
26:19نہیں بھئی یہ نہیں ہو سکتا
26:21تو گھروں میں لوگ ہی تو رہتے ہیں امی
26:22لوگ نہیں رہتے کیا
26:24صدرہ ہے نا
26:25اس کی بہن بھی یہی والی جوپ کر رہے
26:27اور اس کی بہن یہ جوپ کر کے
26:29اپنا اور اپنی بہن کا
26:30دونوں کی پڑھائی کا خرچہ اٹھا رہی ہے
26:32میں بھی اسی کرنوں ہی نا
26:34بھاکل ہو گئی ہو تو
26:35کہانا تمہارے اببہ نے ماننا ہی نہیں ہے
26:38تو اببہ کو بتانے کی کیا ضرورت
26:41کام کریں نا
26:43مجھے پہلے اس جوپ پر جانے دے
26:45جب سیلری آج ہے کہ اببہ کو بتا دیں گے
26:46اببہ کو کوئی فرق نہیں پڑے گا پھر
26:48اپنی میں نے ساری معلومات لے لی ہے
26:50اور بھی لڑکیاں کر رہی ہیں پلیز کرنے دیں
26:52مینہ کیا آپ بات کر رہی ہو تم
26:56اتنی بڑی بات میں کیسے چھپا سکتی ہو
26:58تمہارا کیا خیال ہے کہ تم نوکری کر رہی ہوگی
27:00تمہارے اببہ کو پتے نہیں چلے گا
27:01ایک منٹ
27:03چھپ سکتی ہے
27:09اگر میں چاہوں تو
27:10ایلا
27:12یہ گھر گھر پھرے گی تو وہاں جو ہوتا ہے
27:14سو ہوتا ہے وہ ایک الگ بات ہے
27:16لیکن اس گھر کو تو میں نہیں سنبھالنا ہے نا
27:20ویسے بھی بھابی آپ
27:21وشین سے کب اٹھتی ہیں
27:22تو
27:27تو یہ کہ
27:29تمہارے سارے کام نا چھپ کر
27:31میں سنبھال لوں گا
27:32تم ایک ہاتھ دے ایک ہاتھ لے والا معاملہ کر لے نا میرے ساں
27:35تو میری جو تنخواہ آئے گی وہ اسی گھر پہ لگے گی
27:39جس میں آپ بھی رہتی ہیں
27:41آپ کا بیٹا بھی رہتا ہے
27:43منحہ کا کہنے کا مقصد یہ ہے کہ
27:48جب یہ کمائے گی انشاءاللہ تو
27:50تمہارا اور تمہارے بیٹے کا خرچہ بھی تو
27:53اٹھائیں گے نا ہم مل کے
27:54ہاں ہاں وہ تو ظاہر سی بات ہے
27:56اب سادس کا بھائی تو ہے
27:58سگا نہیں ہے تو کیا ہوا
28:00بھائی جیسے حفاظت تو کر ہی سکتا ہے تمہاری
28:02تو میں جو آپ کے لئے ہاں کر
28:06کیا بھن رہی ہے
28:17ارے وہ سلمہ کے بیٹے کا سویٹر بنا رہی ہے
28:20دیکھو لڑکی یہ کام تیز دماغ اور چرف زبانی کا ہے
28:32اس میں کسی طرح کی لاپروہ یہ سستی نہیں چلتی
28:34پھر میں سست اور لاپروہ بلکل بھی نہیں ہوں
28:38آپ کانٹریکٹ کر لیں
28:40پہلے بات پوری سن لو
28:41ابھی تمہیں ایک ماہ کے ٹرائل پر رکھا جا رہا ہے
28:44اور ٹرائل کی سیلری آدھی ہوگی
28:46اور وہ بھی اسی صورت ملے گی
28:48اگر تم پہلے ہی ماہ کمپنی کو کم سے کم دس کلائنٹس دوگی
28:51وہ بھی اچھی اماؤٹ کی
28:52میں پوری کوشش کرنگی
28:57کوشش نہیں ہر صورت کرنا ہے
28:59کانٹریکٹ اس کے بعد ہی ہوگا
29:02اوکے سر
29:03ڈن
29:03آپ جائیں
29:05اور ہاں یہ آپ پر ملسے رہے
29:08کام فرس ٹائم میں کرنا ہے یا سیکنڈ ٹائم میں
29:10ہمیں قائم چاہیں گے
29:12اوکے سر
29:15تھینک یو سو مچ سر
29:16ہیو گوڈ ڈیسر
29:18کل کسی آفیس اس چک کر لگاؤں گی
29:34ہو سکتا ہے بات پنجا
29:36یا بلال سے پوچھو
29:39ہو سکتا ہے وہ اپنی کالیج میں بات کرے
29:43کوئی
29:43ٹیچر انشورنس کروالے
29:45موسیقی
29:51موسیقی
29:57موسیقی
30:17یہ تمہارے جو مسئلے مسائل ہیں
30:20یہ صرف تمہارے ہیں
30:21ان کو حل کرنے کے لیے
30:23میرے بیٹے کا کندہ استعمال مت کرو
30:25میں نے ہی چاہتی کہ
30:27تمہارے پیچھے لگ کر
30:28اپنا مستقبل تباہ کرتا پی رہے
30:30ہم اس کا مستقبل سمارنے پہ لگے ہوئے ہیں
30:32اور تم تباہ کرنے پہ لگی ہوئے ہیں
30:34روکولو منگا تیری خیر یا راوہ
30:46مجھ سے نہ جانا کبھی دور
30:52تُجھ کو ہی چاہاں مینے
30:55اپنی دعاوں میں
30:58تُو ہی میرے دل کا سرو
31:02چیوں بس تیری ساتھ میں
31:05تو چھوڑوں کا اینات میں
31:08مجھے اپنی نگاہوں میں
31:11مجھ سے نہ جانا کبھی دور
31:21مجھ سے نہ جانا کبھی دور
31:22مجھ سے نہ جانا کبھی دور
31:23امی میں نکل رہی ہوں
31:24مہت دی رو گئی ہے
31:25اپنا خیال رکھے گا
31:26ارے اللہ حافظ
31:27مینہا رکھو ناشتا تو کر جاؤ
31:30کمال ہے
31:32خالی پیٹی چلی گئی ہے
31:57ہم پوری گیرنٹی دیتے ہیں سر
32:07آپ ابھی ہماری ویب سائٹ چیک کر لیجے
32:09کھوڑینا ہماری ویب سائٹ
32:10ہماری بہت پرانی کمپنی ہے سر
32:12آپ کو کوئی کمٹرین نہیں ہوگی
32:13پلیز
32:14ملتا کنارا ہے کہاں
32:36دن ہے بے کرار میرا
32:39تیر بے انتظار تیرا
32:42مجھ کو ام دیا ہے
32:44تُو نے امبر برکا
32:49مجھ سے ہوا ہے
32:51کیا کسو
32:55مجھ سے نا جانا کبھی دوں
33:01مجھ سے نا جانا کبھی دوں
33:07مجھ سے نا جانا کبھی دوں
33:13چونک خود
33:15چونک خود
33:17چونک خود
33:18چونک خود
33:19چونک خود
33:32چونک خود
33:34امی نگ کر رہی ہوں
33:36اللہ حافظ
34:06اللہ حافظ
34:36مجھ سے نا جانا کبھی دور
34:50مجھ سے نا جانا کبھی دور
34:57را جڑ را جڑ کر دی کر دی
35:04مجھ سے نا جانا کبھی دی
35:18مجھ سے نا جانا کبھی دی
35:26جانا کبھی دیکھیں
35:28دمیں چکٹ کریں
35:30ہماری کمپنی کی پولیسی بہت سمپل ہے
35:32بہت سات دید دیکھیں آپ کی دید کے 3 منز کے انتر اندر آپ کی فیملی کو پوری پیمنٹ ہو جائے گا
35:37آپ کی بچوں کا فیوچر سیکیور ہو جائے گا سر آپ کی فیملی کا فیوچر ہو جائے گا آپ چیک تو کریں آپ چاہیے تو ویب سائٹ چیک کر لیں ہماری بہت ساری پولیسیز ہیں آپ دیکھیں
36:02السلام علیکم سر میں انشورنس کمپنی کی طرف سے آئی ہوں ہماری کمپنی بہت پرانی اور کئی سالوں سے کام کر رہی ہے ہمارے کئی سارے کسٹومرز ہیں میں آپ کو اپنی یہ پولیسیز دکھاتا ہوں یہ آپ دیکھ سکتے ہیں ہمارے پاس کئی ساری پولیسیز ہیں آپ ذرا سی انویسمنٹ کر کے اپنے کئی کام کر سکتے ہیں اور بہت منافع ہوگا آپ کو اپنے بچوں کا فیوچر سیکیور کر سکتے ہیں آپ چاہیں تو یہ فائل یہ دیکھیں یہ فارم ہے یہ آپ جا کر اندر دکھا سک
36:32کہ انشورس کروا لے
36:34دیکھ دو لیتا
36:38مجھ سے نا جانا آ کبھی دوش
36:47مجھ سے نا جانا آ کبھی دوش

Recommended