Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Zarb e Mehmet Episode 37 [Urdu Dubbed]13th June 25
Drama Tv
Follow
6/15/2025
Zarb e Mehmet Episode 37 [Urdu Dubbed]13th June 25
Category
📺
TV
Transcript
Display full video transcript
00:00
اس لشکر کے لیے پلیونہ کا میدان بھی چھوٹا پڑ جائے
00:11
انہوں نے ہمیں چاروں طرف سے گھیر لیا
00:15
گرمی اروج پر تھی
00:17
پاشا نے استمبول کو وہاں سے کئی بار پیغمات بھیجوائے
00:23
لیکن نہ کوئی جواب اور نہ کوئی مدد
00:30
مہینوں گزر گئے
00:32
پھر ایسی سردی شروع ہوئی کہ دریائے ڈینیوب کا پانی جم گیا
00:38
سپاہی اب بھی گرمیوں کے لباس میں تھے
00:42
دشمن نے ہمیں چاروں طرف سے گھیرہ ہوا تھا
00:47
اور اوپر سے یہ سردی
00:48
اور پھر نوبت یہاں تک آ گئی
00:53
کہ کھانا بھی ختم ہو گیا
00:56
سردی نہ ہوتی تو ڈینیوب بھی سوک جاتا
00:59
ایک نوالے کو ساتھ حصوں میں تقسیم کرتے
01:06
اور کبھی کبھی ساتھ دنوں تک کچھ نہ کھاتے
01:11
گرمی سے سردی آ چکی تھی
01:15
نہ زمین پہ گھاس ہوتی
01:17
اور نہ ہی درکتوں پہ کچھ کھانے کو ملتا
01:19
روسی سپاہی سب اس انتظار میں تھے کہ ہم سب لوگ بھوک سے مر جائیں
01:28
آخر کار استمبول سے جواب آ گیا
01:34
فرمان آیا کہ پیچھے ہٹ جاؤ
01:37
مگر اس کے لیے بہت دیر ہو چکی تھی
01:41
ہمارے پاس دو راستے تھے
01:46
یا تو ہتھیار ڈال کر قید ہو جائیں
01:49
یا آزادی کی جنگ لڑیں
01:51
اور شہادت کا رتبہ پائیں
01:54
دسمبر کی دس تاریخ تھی اس دن
02:01
پاشا کمانڈر
02:03
ہاتھ میں تلوار اٹھائے خیمے سے باہر آئے
02:06
ستتر میں سے دیس
02:12
وہاں اور یہاں تقریباً پندرہ
02:15
پورے اٹھائیس برس گزر چکے ہیں کمانڈر
02:19
میری بنائی کمزور ہو چکی ہے
02:28
اور میری سماعت کا بھی کچھ اچھا حال نہیں
02:32
لیکن لگتا ہے جیسے آج ہی ہوا
02:38
ہمارے عظیم پاشا نے تلوار فضا میں بلنگ کی
02:43
تمام سپاہیوں کی نظریں صرف
02:46
عثمان پاشا پر ہی جمی ہوئی تھی
02:48
پاشا کی گرشتی ہوئی آواز
02:50
دشمن کے کھیرے میں
02:52
چاروں طرف گونجنے لگی
02:55
انہوں نے کہا میرے بھائیوں ہم دشمن کو رن ڈالیں گے
03:01
ہمارے لئے ہماری منزل صرف آزادی ہے
03:04
اگر آزادی نہ ملی تو پھر ہمیں شہدت قبول ہے
03:09
یا آزادی یا شہدت
03:13
ترکوں کو غلامی قبول نہیں
03:15
ہم نے دو لاکھ روسی سپاییوں کے لشکر پر ہملہ کیا
03:28
پاشا اس وقت بھی آگے آگے تھے
03:33
اور ہم نے بھی دشمنوں کے پر کاٹ دیئے تھے
03:36
بگر تقدیر
03:38
جیسا کہ روتا میں
03:45
کمانڈر سلیمان اسکری کے ساتھ ہوا
03:47
دشمن کو پچھارتے ہوئے ہم
03:51
جیسے ہی پلیگنا سے باہر نکلے تو
03:54
میدان جنگ میں ہمیں ایک بری خبر ملی
03:59
پاشا کو گولی لگ گئی
04:08
دشمن کی گولی پاشا کی ٹانگ میں جا کر لگی
04:19
اور وہ شدید سکمی ہو گئے
04:23
روسی زار نے بھی ان کی بہدوری کو سراہا
04:40
حالانکہ پاشا کو دشمن نے قید کر لیا تھا
04:46
اس کے باوجود بھی دشمن پر پاشا کو روپ تاری رہتا تھا
04:50
جب وہ قید میں تھے
04:57
تو ایک روسی سپاہی نے
04:59
زبردستی پاشا کی تلوار چھین لی
05:02
پاشا نے گرج کر کہا
05:04
میری جان لے لو مگر میری تلوار نہ لو
05:07
پھر اس کے بعد
05:10
جب روسی زار نے پاشا کو دیکھا
05:13
تو ان کی تلوار واپس کر دی
05:16
کہا کہ ایسے کمانڈر کی تلوار نہیں چھینی جاتی
05:21
ان کے درجات پلندو
05:30
عظیم سپاہ سالہ روسمان پاشا
05:33
آمین
05:35
آمین
05:37
آمین
05:50
کیا ہوا
06:01
کھولو
06:02
بھاؤ
06:05
نہیں کھانا
06:06
نہیں کھانا تو مت کھاؤ
06:09
یہ رسک ایک نیمت ہے نالائک
06:11
لیکن تمہیں کیا سمجھاؤں
06:13
تمہارا تو کوئی دین ایمان ہی نہیں
06:14
تم پر تو دھوکوں بھی تو شکر کرنا
06:17
مر جاؤ گے تم
06:21
اس سے کیا توقع کریں جو ایمان کا سودہ کر بیٹھاؤ
06:31
مر جاؤ گے
07:01
مر ہم لائی ہوں تمہارے لیے
07:08
زحمت کی تم نہیں
07:12
مر ہم تو نانی نے بنایا ہے
07:15
زحمت تو انہیں ہوئی
07:18
وہ صرف بابا سے کہنا کہ یہ زخم پر اچھی طرح لگاتے
07:31
شکریہ زینب
07:40
کیا اس مرہم سے
07:46
ہر زخم کا علاج ہوتا ہے
07:49
ایسا نہیں ہو سکتا
08:12
ہر زخم کا مرہم
08:15
الگ ہوتا ہے
08:16
اور دل کے زخم کا کیا
08:19
اس زخم کی دوا صرف
08:26
صرف دعا ہوتی ہے
08:29
میں ہر روز دعا کرتا ہوں
08:33
کہ ہمارے اس ملک کے
08:35
سارے دشمنوں کا خاتمہ ہو جائے
08:38
سعید واپس لوٹ آئے
08:41
کوئی اور دعا نہیں کرتے کیا
08:59
ظاہر ہے کرتا ہوں
09:02
دعا کرتا ہوں کہ
09:09
اللہ میرے دل کے خواہش پوری کر دے
09:12
آمین
09:21
کیا اسطمبول میں بھی آسمان میں
09:39
اتنے ہی ستارے ہوتے ہیں
09:41
اتنے ستارے میں نے یہی دیکھے
09:45
وہ ستارہ دیکھ رہے ہو تم
09:48
ظاہرہ کہلاتا ہے یہ
09:55
اس کے بارے میں کئی کہانیاں
09:59
لکھی گئی ہیں
10:00
کئی لوگ گیت بھی گائک ہیں
10:04
ظاہرہ
10:09
مغرب میں اسے وینس کہتے ہیں
10:14
مغرب کے لوگوں نے
10:19
ان ستاروں کے نام
10:21
اپنے خداوں کے نام پہ رکھے
10:23
اور ہم لوگوں نے
10:35
انہیں اپنے چاہنے والوں کا نام دیا
10:38
تو پھر میں
10:45
اس ستارے کو زینب کا نام دیتا ہوں
10:49
سبہ ہونے والی ہے
11:07
اب چلتی ہوں میں
11:09
بس مارہم دینے آئی تھی تمہیں
11:11
کہ نانی پریشان نہ ہوں
11:19
میں نے ایک ستارے کو تمہارا نام دیا
11:21
صبح ہوتے ہی غائب ہو جاؤ کی صحیح رہے
11:32
ستارے کا بھی غائب نہیں ہوتے محمد
11:49
ہر وقت موجود ہوتے ہیں
11:51
بس چاہنے والوں کی
11:53
وہ ایک نظر کی منتظر ہوتے ہیں
11:57
اللہ تمہیں صحت دے
12:05
اور مجھے امید ہے
12:09
کہ سعید سے تمہاری جلد ملاقات ہو جائے گی انشاءاللہ
12:13
انشاءاللہ
12:14
آہ سینہ
12:38
کہنے کو تو بہت کچھ ہے
12:43
جب ملک لہو میں ڈوبا ہوا ہو
12:50
تو کیسے کچھ کہوں
12:53
السلام علیکم
13:07
والیکم سلام کیسے ہو
13:09
یہ لے سفر سارجنٹ
13:24
اس کی تو خوشبو سے ہی دل خوش ہو گیا
13:32
بہت شکریہ
13:33
ویسے وہ کافر تم لوگوں کو کھانے میں کیا دیتے تھے
13:37
بس کیا بتاؤں میرے بھائی
13:40
کیڑو والا دلیا
13:43
وہ بھی شکر کر کے کھایا
13:58
آپ کے جانے کے بعد
14:00
ہمارے بھی گلے سے لکمہ نہیں اترتا تھا
14:03
ہم لوگ بھی بھنا گوشت نہیں کھاتے تھے لیکن
14:05
ریاست عزت سے کھلاتی ہے
14:07
حلال رسک ہو تو انسان کو اس سے زیادہ اور کیا چاہیے
14:10
یہی سب سے اہم بات ہے میرے بھائیو
14:12
جو ہاتھ روٹی کھلائے وہ پاک ہو تو
14:15
وہ روٹی بھی انسان کے لیے شفا بکش ہو جاتی ہے
14:18
آ گیا بھائی آ گیا
14:22
میں نے کہا تھا نا میری بیوی مجھے نہیں بھول سکتی
14:24
خط بھیجا ہے اس نے میرے لیے
14:26
کیا بات ہے
14:28
بہت بہت مبارک ہو نیازی بھائی
14:30
آپ کا بہت شکریہ بھائی
14:31
مبارک ہو میرے بھائی
14:33
بہت شکریہ
14:34
مبارک ہو تمہیں شریح لڑکے
14:36
میں نے اسے کہا تھا کہ بیٹے کی تصویر ضرور بھیجنا
14:40
اگر اس نے واقعی بھیجی ہو تو
14:43
وہ کہاں سے تصویر بھیجے گی تمہارے بچے کی
14:44
میں نے اسے کہا تھا کہ میرے بابا کے ساتھ شہر لے جانا
14:47
وہاں جا کر اس کی کوئی تصویر لینا
14:49
میری لیے تو میرے بیٹی کی جیسے آج ہی پیدائش ہوئی ہو
14:53
یہ میرا بیٹا ہے
15:14
میرا بیٹا ہے کیا
15:17
مولود
15:20
کیا یہ واقعی میرا بیٹا ہے
15:22
دیکھو کیا یہ میرا ہی بیٹا ہے
15:27
ماشاءاللہ بارک اللہ
15:33
مل رہا ہے مجھ میں
15:39
ارے یہ بات مجھ سے کیوں پوچھ رہے ہو میرے معصوم بھائی
15:43
مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ میں کیا کہوں
15:47
اللہ نے آخر مجھے اپنے بیٹے کا دیدار کرواہی دیا بھائی
15:52
سنو میرے دوستوں
15:55
سب دیکھو تاکہ ایک بہادر کو دیکھ سکو
15:58
اے ہامین
15:59
کدھر آؤ
16:00
ماشاءاللہ بھائی
16:04
مجھ سے ملتا ہے نا
16:05
ملتا ہے بالکل ملتا ہے
16:07
ماشاءاللہ
16:09
اللہ اسے لمبی عمرتہ فرمائے
16:11
آمین
16:12
مبارک ہو نیازی بھائی
16:14
میرا بیٹا
16:17
بیٹے کو دیکھتے ہی بیوی کو تو بھولی گئے
16:24
ہاں ٹھیک کیا رہے ہو
16:25
دیکھتا ہوں کیا لکھا ہے اس نے
16:28
کیا کر رہے ہو مفروض بھائی
16:40
اپنا بستر بشا رہا ہو
16:45
پاگل ہو گئے ہو کیا
16:48
ہم لوگوں نے مہینوں سے بستر کو دیکھا تک نہیں
16:53
تم اسے زمین پہ کیسے بشا سکتے ہو
16:54
خانہ بدوشوں کا کوئی بستر نہیں ہوتا دوست
16:58
کیا ہو گیا ہے
17:01
ہم لوگوں کو تو زمین پہ سونے کی عادت ہو گئی ہے
17:04
جب بھی اپنی آنکھیں بند کرتا ہوں
17:13
تو مجھے وہ منحوس کافری یاد آتا ہے
17:16
وہ برطانوی کمانڈر جو قید خانے میں تھا
17:18
کس کی بات کر رہا ہو
17:19
کہیں تم علی فریڈ کی بات تو نہیں کر رہے
17:22
کیا علی فریڈ یار کیا ہو گیا
17:24
الفریڈ الفریڈ
17:25
یار مجھے کیسے معلوم ہوگا
17:27
پہلی بار اس کا نام سنا تو علی فریڈ لگا
17:30
مجھے تو لگا کہ وہ بھی مصب کی طرح ہوگا
17:32
کوئی مسلمان ہے جو غددار بن گیا ہے
17:34
مجھے کیا معلوم
17:35
ویسے تو تم ہر داڑی والے کو اپنا دادا سمجھ لیتے ہو
17:41
لیکن اس ملوم کی تو داڑی بھی نہیں تھی
17:43
بہت اچھا ہوتا اگر وہ آدمی مسلمان ہوتا
17:45
تو میں اس کا نام علی فریڈ رکھ دیتا
17:47
نیازی
17:49
فضول باتیں کرنا پند کرو اور اپنا خط پڑھو
17:52
ٹھیک کیا رہا ہو
17:54
اور اپنی ان ٹانگوں کو ذرا زہمت دیجئے نیازی صاحب
17:57
بہت یاد آتی ہے
18:07
ہمیشہ اس کی تصویر پاس رکھتا ہوں
18:09
چچا جان
18:13
چچا جان آپ تو سونے لگ گئے
18:15
اپنے بھتیجے کو تو دیکھئے نا
18:17
ماشاءاللہ
18:20
ہمیشہ
18:50
تو مطلب ابھی تک اکل ٹکانے نہیں آئیں
19:20
بھولنا مت
19:28
ہم نے انتقام نہیں لینا
19:31
معلومات حاصل کرنی ہے
19:32
میں اپنی پوری کوشش کروں گا
19:36
لیکن آپ تھوڑا چلدی کیش ہے گا
19:38
تم فکر مت کرو
19:39
موسیقی
19:49
موسیقی
20:07
تم
20:30
مانت
20:32
تشکر
20:33
نامت
20:34
نامت
20:35
تم اس کے لئے
20:35
حا
20:36
جب آیا تو تو کچھ پوچھا تھا میں نے
20:40
جواب مل گیا
20:42
برطانوی قید خانوں میں ہسنا بھی بنایا
20:45
کیسے
20:47
تمہیں تو اندوستان جانے والے جہاز میں ہونا چاہیے
20:51
اور تمہیں جہنم کے داروگا کی قید میں ہونا چاہیے
20:54
خیر ہم اللہ کے کرم سے قید خانے سے آزاد ہو گئے
20:58
اور اب تمہاری باری ہے
21:06
ہمارا جو کامہ دورہ رہ گیا
21:13
وہ ہم بات میں پورا کر لیں گے
21:16
دنیا بہت چھوٹی ہے
21:28
اور اللہ بہت بڑا ہے
21:30
پہلی بار جب ہم ملے
21:32
تو ہم تمہارے قیدی تھے
21:34
اور جب ہم دوسری بار ملے ہیں
21:37
تو تم قیدی ہو
21:38
ہاتھ ٹھیک ہو گیا تمہارا
21:43
سمجھ لو آزادی کی بدولت
21:45
کیوں حصرہ تمہارا
21:53
تمہارا بھائی غائب ہو گیا
22:03
مجھے تمہاری اس بھوری قسمت پر بہت افسوس ہوتا ہے
22:08
بھوکیرہ اس انسان
22:16
تم ذرا میرے ساتھ آو
22:21
کیا کہا تھا میں نے تم سے
22:35
اس کی باتیں برداشتیں باہر ہیں
22:39
تمہیں مجھ پر اعتماد نہیں
22:40
یا بات سمجھ نہیں آتی
22:41
ایسا کچھ بھی نہیں ہے
22:42
تو پھر تم اپنے ہاتھ
22:45
اور اپنی زبان
22:46
کابو میں رکھو
22:47
جانتے ہو تمہیں یہاں کیوں لائے
23:15
سعید کی تلاشیں ہمیں
23:17
تم سے درخواست کرتا ہوں
23:20
بتا دو کہ وہ کہاں ہیں
23:22
ہم تمہیں مزید تکلیف نہیں دیں گے
23:26
دیکھو
23:30
دیکھا تم نے
23:32
کم از کم کوئی تو معصب ہے تمہیں
23:35
شاید تمہیں اس معاملے کی سنجیبگی کا اندازہ نہیں
23:37
سعید ہمارے لئے بہت مائنے رکھتا ہے
23:40
کاؤکس تمہیں بھول سکتا ہے
23:43
مگر
23:44
ہم اپنے بھائیوں کو کبھی بھی تنہ نہیں چھوڑ دے
23:47
میں نے کہا کہ مجھے نہیں مالو
23:50
پھر سے سوچو
23:51
ہو سکتا ہے کہ تمہیں کچھ یاد آ جائے
23:54
یاد آج پر زور دیا میں نے
24:12
مگر کچھ نہیں
24:13
تو پھر میں تمہارے لئے کچھ نہیں کر سکتا
24:23
اگر تمہیں کوئی اعتراض نہ ہو تو گولی مار کر کھوپڑی اڑا دو
24:37
سمجھ گیا میرے بھائی
24:41
سہرہ میں لے جا کے مارنا
24:47
زمین بھی نصیب نہ ہو اسے
24:50
نوچ نوچ کے کھائیں گے پر اندیس کو
24:54
علی بھائی
25:18
علی بھائی ایسا مات کریں رکھیں
25:20
کیا ہوا محمد
25:21
مجھے لگا تمہیں مجھ پر پورا بھروسہ ہے
25:23
بلکل مانتا ہوں میں
25:25
لیکن سعید تک پہنچنے کے لئے ہمیں اس کی ضرورت پڑے گی
25:27
آپ نے ہی کہا تھا اور اب آپ اسے مارنے والے ہیں
25:29
تو ہم سعید تک کیسے پہنچیں گے
25:31
یا تو مجھ بھی بھروسہ رکھوں
25:36
یا پھر تندور لڑ جاؤ
25:53
ایک جاسوس کے لئے ہار
25:57
کبھی کبھی اس کے منصوبے کا حصہ ہوتی ہے اس ورڈ
26:00
تو پھر بتائیے نا کہ آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے
26:04
میسٹر کوکس
26:05
سعید
26:09
اب وہ ہی ہمارے لئے ترپ کا پتہ ہے
26:11
لیکن وہ محفوظ نہیں ہے
26:14
اس کے بارے میں صرف مصب جانتا تھا
26:16
اور وہ مر چکا
26:17
ویلسن
26:18
آپ کو اس پر کوئی شک ہے کیا میسٹر کوکس
26:21
نہیں اس پر کوئی شک نہیں
26:24
وہ اپنا مونہیں کھولے گا
26:27
لیکن ایسا نہ ہو کہ وہ کوئی نادانی گھر بیٹھے
26:30
اور ترکوں کے کھیل کا شکار ہو جائے
26:31
اگر نہیں بولا تو اسے زندہ نہیں چھوڑیں گے
26:34
مار دیں گے اسے
26:35
امید تو یہی ہے
26:37
کہ مار دیں گے اسے
26:39
جانتا ہوں میں
26:40
آسورڈ
26:41
سعید کو یہاں لے کر آو
26:43
مگر شہر سے باہر نکلتے وقت کوئی خطرہ مول نہ لے لینا
26:46
دیکھ کے جانا
26:46
وہ بہت قیمتی ہے اس وقت ہمارے لیے
26:48
اسے کھونے کی کوئی گنجائش نہیں
26:50
فکر مت کریں جناب
26:51
میں اسے یہاں بزاتے خود لے کر آوں گا
27:16
زینب
27:23
یہ کیا کر رہی ہو بیٹی
27:24
نقصان پہنچا لوگی خود کو ایسے
27:26
میں بلکل ٹھیک ہو شکر ہے اللہ گبابا
27:28
محمد کے آ جانے سے جان میں جان آگئی تمہاری
27:32
تمہاری خوشی تمہارے چہرے پر ظاہر ہے
27:37
سعید بھی جلد لوٹ آئے گا انشاءاللہ
27:43
میں جب بھی حمد ہار جاتی ہوں آپ
27:50
ہمیشہ مجھے حوصلہ دیتے ہیں
27:52
جس طرح ہمارے تمام سپاہی قیدی جہنم سے نکل آئے
27:57
انشاءاللہ سعید بھی اسی طرح لوٹ آئے گا
28:00
بطن پہ ایسے کئی بیٹے قربان کر دوں
28:03
مجھے بیٹے کھو جانے کا ڈر نہیں ہے
28:06
اگر سعید جنگ میں شہید نہیں ہوا
28:10
اور اس نے غدداری کر دی تو
28:12
یہ میرے لئے زیادہ تکلیف دے ہوگا
28:15
موسیقی
28:17
موسیقی
28:22
موسیقی
28:29
سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ ہو کیا رہا ہے
28:55
اگر ہم نے اسے مار دیا
28:57
تو اس کی لاش کس کام کیا ہمارے
29:00
قسم سے مجھے بھی سمجھ میں نہیں آ رہا سفر سارشن
29:02
لیکن اس کو پلو نے اگر کچھ سوچا ہے
29:04
تو اچھا ہی سوچا ہوگا
29:05
انشاءاللہ
29:07
کیا ہو رہا ہے میرے شیروں
29:09
یہاں تماشا دیکھنے کھڑ ہو کیا
29:11
میرے ساتھ آؤ
29:12
سعید کو آج رات
29:22
اچھ سے لے جائیں گے
29:23
کسی بھی غلطی کی گنجائش نہیں
29:26
سمجھ آ گئی تمہیں
29:28
باہر جاؤ تم دولو
29:41
شریف نچار
29:49
آپ یہاں کیا کر رہے ہیں
29:50
میسٹر کاؤکس نے تو ایسی کوئی ہدایت نہیں دی
29:53
مجھے کاؤکس سے بہت ضروری کام ہے
29:55
انہوں نے کہا کہ مسئلہ عام ہے
29:58
محترمہ وکٹوریا
30:00
یہ مناسب وقت نہیں یقین کریں
30:03
میں تم سے کیا کہہ رہی ہوں
30:05
ضروری کام ہے مجھے
30:06
ہم ایک ترک سپاہی کو کچھ سے باہر نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں
30:09
خدا رہا میرے لئے مشکل نہ بنائے
30:11
کہتی وہ بھی ترک
30:13
کون
30:14
سعید نام ہے اس کا
30:17
کیا کہا سعید
30:18
ہاں سعید ہے اس کا نام
30:20
برطانوی قید میں رہنے والے اسطمبول کے محمد کا بھائی سعید
30:24
اسے کہاں رکھا ہے تم نے
30:27
یہی
30:29
محترمہ وکٹوریا یہی ہے
30:31
یہاں ہے کیا
30:33
کہیں وہ مجھے دیکھ نہ لے
30:36
ورنہ میرا راز فاش ہو جائے گا
30:38
میں اس سے ملنا چاہتی ہوں
30:40
کیوں محترمہ وکٹوریا
30:42
کیا آپ جانتی ہیں سعید کو
30:43
نہیں
30:45
بس کسی ترک کے مو پر دھوکنا چاہتی ہوں
30:48
محترمہ وکٹوریا
30:50
میسٹر کاکس نے مجھے حکم دیا ہے کہ اسے اس شہر سے باہر نکالو
30:53
جب وہ یہاں سے چلا جائے تو آپ کو جو کرنا ہو کر سکتی ہیں
30:56
لیکن ابھی ایسا کچھ ممکن نہیں
30:58
سمجھ گئی ہیں
30:59
ٹھیک ہے
31:01
سمجھ گئی ہوں
31:02
برائے مہربانی واپس چلی جائے
31:04
اور میرے پیغام کا انتظار کچھے
31:06
شریف نجار
31:08
موسیقی
31:12
موسیقی
31:14
موسیقی
31:16
موسیقی
31:18
موسیقی
31:32
موسیقی
31:34
موسیقی
31:36
موسیقی
32:06
موسیقی
32:09
موسیقی
32:10
موسیقی
32:36
موسیقی
32:39
موسیقی
32:43
موسیقی
32:47
موسیقی
32:51
موسیقی
32:52
موسیقی
32:53
موسیقی
32:54
موسیقی
32:56
موسیقی
32:57
موسیقی
32:58
موسیقی
32:59
موسیقی
33:00
موسیقی
33:01
موسیقی
33:02
موسیقی
33:03
موسیقی
33:04
کسی بھی ساپ کو پکڑنے کے بعد
33:06
اسے چھوڑا نہیں جاتا
33:08
مار دیا جاتا ہے
33:34
مہترمہ وکٹوریا یہ کیا کر رہی ہے
33:41
چھوڑے اسے
33:42
چھوڑے
33:42
چھوڑا مجھے
33:45
چھوڑا مجھے
33:47
مہترمہ وکٹوریا پس بہت ہو گیا
33:52
یہ آدمی ہمیں زندہ چاہیے
33:56
مجھے کوئی فرط نہیں پڑتا
33:58
یہ آدمی ہمارے کس کام کا ہے
33:59
مار دو اسے
34:00
ابھی نہیں
34:01
وکٹوریا ابھی نہیں
34:02
کیا ہوا
34:03
مجھے مارنا ممکن نہیں ہے ابھی
34:05
اپنا مبتد رکھو
34:06
لے جوئی
34:33
موسیقی
34:35
موسیقی
34:35
موسیقی
34:35
موسیقی
Recommended
34:50
|
Up next
Zarb e Mehmet Episode 39 Urdu Dubbed | 15th - June - 2025 | All Series 2024
All Series 2024
6/16/2025
34:55
Zarb e Mehmet Episode 38 [Urdu Dubbed]14th June 25
Drama Tv
6/15/2025
34:55
Zarb e Mehmet Episode 38 Urdu Dubbed | 14th - June - 2025 | All Series 2024
All Series 2024
6/16/2025
34:59
Zarb e Mehmet Episode 40 [Urdu Dubbed]20th June 25 - Digitally Presented By Fauji Supreme _ Green TV(360P)
Drama Serial
6/20/2025
35:18
Zarb e Mehmet Episode 36 [Urdu Dubbed] 8th June 25 - Digitally Presented By Fauji Supreme _ Green TV(360P)
Drama Serial
6/8/2025
34:36
Zarb e Mehmet Episode 37 Urdu Dubbed | 13th - June - 2025 | All Series 2024
All Series 2024
6/16/2025
34:31
Zarb e Mehmet Episode 37 [ Urdu Dubbed ] Green TV Entertainment
TRT Drama Urdu
7/9/2025
34:46
Zarb e Mehmet Episode 39 [ Urdu Dubbed ] Green TV Entertainment
TRT Drama Urdu
7/10/2025
34:59
Zarb e Mehmet Episode 40 [Urdu Dubbed]20th June 25
Drama Tv
6/21/2025
0:43
Zarb e Mehmet Episode 40 Promo Urdu Dubbed | 15th - June - 2025 | All Series 2024
All Series 2024
6/16/2025
35:18
Zarb e Mehmet Episode 36 Urdu Dubbed | 8th - June - 2025 | All Series 2024
All Series 2024
6/16/2025
34:31
Zarb e Mehmet Episode 41 [Urdu Dubbed]21st June 25 - Digitally Presented By Fauji Supreme - Green TV
Drama Tv
6/25/2025
35:00
Zarb e Mehmet Episode 43 [Urdu Dubbed]27th June 25
Drama Tv
6/28/2025
35:17
Zarb e Mehmet Episode 44 [Urdu Dubbed]28th June 25
Drama Tv
6/29/2025
35:29
Zarb e Mehmet Episode 35 Urdu Dubbed | 7th - June - 2025 | All Series 2024
All Series 2024
6/16/2025
1:59:32
Quaid-e-Azam zindabad Action Comedy Drama Movie 2022
World of Movies.
9/3/2024
34:50
Zarb e Mehmet Episode 38 [ Urdu Dubbed ] Green TV Entertainment
TRT Drama Urdu
7/10/2025
34:31
Zarb e Mehmet Episode 46 Urdu/Hindi Dubbed
SM Tv 2
7/11/2025
35:18
Zarb e Mehmet Episode 36 [Urdu Dubbed] 8th June 25
Drama Tv
6/15/2025
35:29
Zarb e Mehmet Episode 47 [Urdu Dubbed]12th July 25 - Digitally Presented By Fauji Supreme _ Green TV(360P)
Drama Serial
7/12/2025
50:21
Barbarsolar Season 1 Episode 1 Urdu/Hindi Dub
SM Tv 2
6/15/2024
35:10
Zarb e Mehmet Episode 22 [Urdu Dubbed] 9th May 25 - Digitally Presented By Fauji Supreme _ Green TV(360P)
Drama Serial
5/9/2025
34:50
Zarb e Mehmet Episode 39 [Urdu Dubbed]15th June 25
Drama Tv
6/18/2025
43:12
Barbarossa Episode 10 in Urdu Dubbed | Barbarossa in Urdu Dubbed By PTV Home HD
All Series 2024
3/11/2025
36:06
Zarb e Mehmet Episode 01 Urdu Dubbed
Naya Drama Spot
4/16/2025