Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5 days ago
Zarb e Mehmet Episode 37 Urdu Dubbed | 13th - June - 2025 | All Series 2024
Transcript
00:00اس لشکر کے لیے پلیونہ کا میدان بھی چھوٹا پڑ جائے
00:11انہوں نے ہمیں چاروں طرف سے گھیر لیا
00:15کرمی اروج پر تھی
00:17پاشا نے استمبول کو وہاں سے کئی بار پیغمات بھیجوائے
00:23لیکن نہ کوئی جواب اور نہ کوئی مدد
00:30مہینوں گزر گئے
00:32پھر ایسی سردی شروع ہوئی کہ دریائے ڈینیوب کا پانی جم گیا
00:38سپاہی اب بھی گرمیوں کے لباس میں تھے
00:44دشمن نے ہمیں چاروں طرف سے گھیرہ ہوا تھا اور اوپر سے یہ سردی
00:48اور پھر نوبت یہاں تک آ گئی
00:53کہ کھانا بھی ختم ہو گیا
00:56سردی نہ ہوتی تو ڈینیوب بھی سوک جاتا
00:59ایک نوالے کو ساتھ حصوں میں تقسیم کرتے
01:06اور کبھی کبھی ساتھ دنوں تک کچھ نہ کھاتے
01:13گرمی سے سردی آ چکی تھی
01:15نہ زمین پہ گھاس ہوتی اور نہ ہی درکتوں پہ کچھ کھانے کو ملتا
01:19روسی سپاہی سب اس انتظار میں تھے کہ ہم سب لوگ
01:26لوگ بھوک سے مر جائیں
01:29آخرے کار استمبول سے جواب آ گیا
01:35فرمان آیا کہ پیچھے ہٹ جاؤ
01:37مگر اس کے لیے بہت دیر ہو چکی تھی
01:41ہمارے پاس دو راستے تھے
01:45یا تو ہتیار ڈال کر قید ہو جائیں
01:49یا آزادی کی جنگ لڑیں
01:51اور شہدت کا رتبہ پائیں
01:54دسمبر کی دس تاریخ تھی اس دن
02:01پاشا کمانڈر
02:03ہاتھ میں تلوار اٹھائے خیمے سے باہر آئے
02:06ستتر میں سے تیس وہاں اور یہاں تقریباً پندرہ
02:15پورے اٹھتیس برس گزر چکے ہیں کمانڈر
02:19میری بنائی کمزور ہو چکی ہے اور میری سماعت کا بھی کچھ اچھا حال نہیں
02:32لیکن لگتا ہے جیسے آج ہی ہوا
02:38ہمارے عظیم پاشا نے تلوار فضا میں بلنک کی
02:41تمام سپاہیوں کی نظریں صرف عثمان پاشا پر ہی جمی ہوئی تھی
02:46پاشا کی گرشتی ہوئی آواز دشمن کے کھیرے میں
02:50چاروں طرف گونجنے لگی
02:53انہوں نے کہا میرے بھائیوں ہم دشمن کو رن ڈالیں گے
03:02ہمارے لئے ہماری منزل صرف آزادی ہے
03:05اگر آزادی نہ ملی تو پھر ہمیں شہدت قبول ہے
03:10یا آزادی یا شہدت ترکوں کو غلامی قبول نہیں
03:16ہم نے دو لاکھ روسی سپاییوں کے لشکر پر ہملہ کیا
03:30پاشا اس وقت بھی آگے آگے تھے
03:33اور ہم نے بھی دشمنوں کے پر کاٹ دیئے تھے
03:37بگر تقدیر
03:39جیسا کہ روتا میں کمانڈر سلیمان اسکری کے ساتھ ہوا
03:48دشمن کو پچھارتے ہوئے ہم
03:52جیسے ہی پلیونہ سے باہر نکلے تو
03:55میدان جنگ میں ہمیں ایک بھری خبر ملی
04:00پاشا کو گولی لگ گئی
04:09دشمن کی گولی پاشا کی ٹانگ میں جا کر لگی
04:20اور وہ شدید زکمی ہو گئے
04:23روسی زار نے بھی ان کی بہادری کو سراہا
04:41حالانکہ پاشا کو دشمن نے قید کر لیا تھا
04:45اس کے باوجود بھی دشمن پر پاشا کو روب تاری رہتا تھا
04:56جب وہ قید میں تھے
04:58تو ایک روسی سپاہی نے
05:00زبردستی پاشا کی تلوار چھین لی
05:02پاشا نے گرج کر کہا
05:05میری جان لے لو مگر میری تلوار نہ لو
05:08پھر اس کے بعد
05:11جب روسی زار نے پاشا کو دیکھا
05:14تو ان کی تلوار واپس کر دی
05:16کہا کہ ایسے کمانڈر کی تلوار نہیں چھینی جاتی
05:22ان کے درجات بلند ہو
05:30عظیم سپاہ سالہ روسمان پاشا
05:32آمین
05:34آمین
05:36آمین
05:38آمین
05:39آمین
05:40آمین
05:41آمین
05:43آمین
05:44آمین
05:45آمین
05:58آمین
05:59کیا ہوا
06:01کھالو
06:02کھاؤ
06:05نہیں کھانا
06:06نہیں کھانا تو مت کھاؤ
06:09یہ رزق ایک نیمت ہے نالائک
06:11لیکن تمہیں کیا سمجھاؤں
06:13تمہارا تو کوئی دین ایمان ہی نہیں
06:14تم پر تو دھوکوں بھی تو شکر کرنا
06:17مر جاؤ گے تم
06:20اس سے کیا توقع کریں جو ایمان کا سودہ کر بیٹھاؤ
06:50مرہم لائی ہوں تمہارے لیے
07:08زحمت کی تم نے
07:12مرہم تو نانی نے بنایا ہے
07:15زحمت تو انہیں ہوئی
07:20وہ صرف بابا سے کہنا
07:30کہ یہ زخم پر اچھی طرح لگا دے
07:32شکریہ زینب
07:40کیا اس مرہم سے
07:46ہر زخم کا علاج ہوتا ہے
07:49ایسا نہیں ہو سکتا
08:12ہر زخم کا مرہم
08:15الگ ہوتا ہے
08:17اور دل کے زخم کا کیا
08:19اس زخم کی دوا صرف
08:26صرف دعا ہوتی ہے
08:28میں ہر روز دعا کرتا ہوں
08:33کہ ہمارے اس ملک کے
08:35سارے دشمنوں کا خاتمہ ہو جائے
08:38سعید واپس لوٹ آئے
08:41کوئی اور دعا نہیں کرتے کیا
08:59ظاہر ہے کرتا ہوں
09:02دعا کرتا ہوں کہ
09:09اللہ میرے دل کی خواہش پوری کر دے
09:12آمین
09:21کیا اسطمبول میں بھی آسمان میں
09:39اتنے ہی ستارے ہوتے ہیں
09:40اتنے ستارے میں نے یہی دیکھے ہیں
09:45وہ ستارہ دیکھ رہے ہو تم
09:48زہرہ کیلاتا ہے یہ
09:55اس کے بارے میں کئی کہانیاں لکھی گئی ہیں
09:59کئی لوگ گیت بھی گائک ہے
10:03زہرہ
10:08مغرب میں اسے وینس کہتے ہیں
10:14مغرب کے لوگوں نے
10:19ان ستاروں کے نام
10:21اپنے خداوں کے نام پہ رکھے
10:23اور ہم لوگوں نے
10:35انہیں اپنے چاہنے والوں کا نام دیا
10:38تو پھر میں
10:45اس ستارے کو زینب کا نام دیتا ہوں
10:50سبہ ہونے والی ہے
11:07اب چلتے ہوں میں
11:09بس مارہم دینے آئی تھی تمہیں
11:11کہ نانی پریشان نہ ہوں
11:14میں نے ایک ستارے کو تمہارا نام دیا
11:21سبہ ہوتے ہی غائب ہو جاؤ کی ظاہر ہے
11:32ستارے کا بھی غائب نہیں ہوتے محمد
11:49ہر وقت موجود ہوتے ہیں
11:51بس چاہنے والوں کی
11:53وہ ایک نظر کی منتظر ہوتے ہیں
11:56اللہ تمہیں صحت دے
12:05اور مجھے امید ہے
12:09کہ سعید سے تمہاری جلد ملاقات ہو جائے گی انشاءاللہ
12:13انشاءاللہ
12:15احسانا
12:38کہنے کو تو بہت کچھ ہے
12:43جب ملک لہو میں ڈوبا ہوا ہو
12:50تو کیسے کچھ کہوں
12:53اسلام علیکم
13:07و علیکم سلام کیسے ہو
13:09یہ لے سفر سارجینٹ
13:24اس کی تو خوشبو سے ہی دل خوش ہو گیا
13:32بہت شکریہ
13:33ویسے وہ کافر تم لوگوں کو کھانے میں کیا دیتے تھے
13:37بس کیا بتاؤں میرے بھائی
13:40کیڑو والا دلیا
13:43وہ بھی شکر کر کے کھایا
13:58آپ کے جانے کے بعد
14:00ہمارے بھی گلے سے لکمہ نہیں اترتا تھا
14:02ہم لوگ بھی بھنا گوشت نہیں کھاتے تھے
14:04لیکن ریاست عزت سے کھلاتی ہے
14:07حلال رسک ہو تو انسان کو اس سے زیادہ اور کیا چاہیے
14:10یہی سب سے اہم بات ہے میرے بھائیو
14:12جو ہاتھ روٹی کھلائے وہ پاک ہو تو
14:15وہ روٹی بھی انسان کے لیے شفا بکش ہو جاتی ہے
14:19آ گیا بھائی آ گیا
14:22میں نے کہا تھا نا میری بیوی مجھے نہیں بھول سکتی
14:24خط بھیجا ہے اس نے میرے لیے
14:26کیا بات ہے
14:28بہت بہت مبارک ہو نیازی بھائی
14:30آپ کا بہت شکریہ بھائی
14:31مبارک ہو میرے بھائی
14:33بہت شکریہ
14:34مبارک ہو تمہیں شریح لڑکے
14:36میں نے اسے کہا تھا کہ بیٹے کی تصویر ضرور بھیجنا
14:40اگر اس نے واقعی بھیجی ہو تو
14:43وہ کہاں سے تصویر بھیجے گی تمہارے بچے کی
14:44میں نے اسے کہا تھا کہ میرے بابا کے ساتھ شہر لے جانا
14:47وہاں جا کر اس کی کوئی تصویر لینا
14:49میرے لیے تو میرے بیٹے کی جیسے آج ہی پیدائش ہوئی ہو
14:53یہ میرا بیٹا ہے
15:14میرا بیٹا ہے کیا
15:18مولوت
15:20کیا یہ واقعی میرا بیٹا ہے
15:22دیکھو کیا یہ میرا ہی بیٹا ہے
15:27ماشاءاللہ بارک اللہ
15:37مل رہا ہے مجھ میں
15:38ارے یہ بات مجھ سے کیوں پوچھ رہے ہو میرے معصوم بھائی
15:43مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ میں کیا کہوں
15:47اللہ نے آخر مجھے اپنے بیٹے کا دیدار کرواہی دیا بھائی
15:52سنو میرے دوستوں
15:55سب دیکھو تاکہ ایک بہادر کو دیکھ سکو
15:58اے ہامین کدھر آؤ
16:00ماشاءاللہ بھائی
16:04مجھ سے ملتا ہے نا
16:05ملتا ہے بالکل ملتا ہے
16:07ماشاءاللہ
16:09اللہ اسے لمبی عمرتہ فرمائے
16:11آمین آمین
16:12مبارک ہو نیازی بھائی
16:14میرا بیٹا
16:16بیٹے کو دیکھتے ہی بیوی کو تو بھولی گئے
16:24ہاں ٹھیک کیا رہے ہو
16:25دیکھتا ہوں کیا لکھا ہے اس نے
16:28کیا کر رہے ہو مفلود بھائی
16:40اپنا بستر بشا رہا ہوں
16:45پاگل ہو گئے ہو کیا
16:48ہم لوگوں نے مہینوں سے بستر کو دیکھا تک نہیں
16:53تم اسے زمین پہ کیسے بچھا سکتے ہو
16:54خانہ بدوشوں کا کوئی بستر نہیں ہوتا دوست
16:58کیا ہو گیا ہے
17:01ہم لوگوں کو تو زمین پہ سونے کی عادت ہو گئی ہے
17:04جب بھی اپنی آنکھیں بند کرتا ہوں
17:13تو مجھے وہ منحوس کافری یاد آتا ہے
17:16وہ برطانوی کمانڈر جو قید خانے میں تھا
17:18کس کی بات کر رہا ہو
17:19کہیں تم علی فریڈ کی بات تو نہیں کر رہے
17:22کیا علی فریڈ یار کیا ہو گیا
17:24الفریڈ الفریڈ
17:26یار مجھے کیسے معلوم ہوگا
17:27پہلی بار اس کا نام سنا تو علی فریڈ لگا
17:30مجھے تو لگا کہ وہ بھی
17:31مصب کی طرح ہوگا کوئی مسلمان ہے جو غددار بن گیا ہے
17:34مجھے کیا معلوم
17:35ویسے تو تم ہر داڑی والے کو اپنا دادا سمجھ لیتے ہو
17:41لیکن اس ملوم کی تو داڑی بھی نہیں تھی
17:43بہت اچھا ہوتا اگر وہ آدمی مسلمان ہوتا
17:45تو میں اس کا نام علی فریڈ رکھ دیتا
17:47نیازی
17:49فضول باتیں کرنا پند کرو اور اپنا خط پڑھو
17:52ٹھیک کیا رہا ہو
17:54اور اپنی ان ٹانگوں کو ذرا زہمت دیجئے نیازی صاحب
17:57بہت یاد آتی ہے
18:07ہمیشہ اس کی تصویر پاس رکھتا ہوں
18:09چچا جان
18:13چچا جان آپ تو سونے لٹ گئے
18:15اپنے بھتیجے کو تو دیکھئے نا
18:17شکریہ
18:19شکریہ
18:47شکریہ
18:49شکریہ
18:51شکریہ
18:53شکریہ
18:55شکریہ
18:57شکریہ
18:59شکریہ
19:01شکریہ
19:03تو مطلب ابھی تک اکل ٹکانے نہیں آئیں
19:05شکریہ
19:07شکریہ
19:09شکریہ
19:11شکریہ
19:13شکریہ
19:15شکریہ
19:23شکریہ
19:25شکریہ
19:27شکریہ
19:37چلدی کیش ہے گا تم فکر مات کرو
20:07موسیقی
20:13موسیقی
20:15تم
20:34ماں بتونی رو حسکت
20:37جب آیا تھا تو کچھ پوچھا تھا میں نے
20:40جواب مل گیا
20:42برطانوی قید خانوں میں ہسنا بھی منایا
20:45کیسے
20:47تمہیں تو اندوستان جانے والے جہاز میں ہونا چاہیے
20:51اور تمہیں جہنم کے داروگا کی قید میں ہونا چاہیے
20:54خیر ہم اللہ کے کرم سے قید خانے سے آزاد ہو گئے
20:58اور اب تمہاری باری ہے
21:07ہمارا جو کامہ دورہ رہ گیا
21:13وہ ہم بات میں پورا کر لیں گے
21:16دنیا بہت چھوٹی ہے
21:28اور اللہ بہت بڑا ہے
21:30پہلی بار جب ہم ملے
21:32تو ہم تمہارے قیدی تھے
21:34اور جب ہم دوسری بار ملے ہیں
21:37تو تم قیدی ہو
21:38ہاتھ ٹھیک ہو گیا تمہارا
21:43سمجھ لو آزادی کی بدولت
21:46کیوں حصرہ تمہارا
21:54تمہارا
21:56تمہارا
22:02اور اب تمہارا بھائی غائب ہو گیا
22:03مجھے تمہاری اس بھولی قسمت پر
22:07بہت افسوس ہوتا ہے
22:08برکیرات انسان
22:16تم ذرا میرے ساتھ ہو
22:21کیا کہا تھا میں نے تم سے
22:35اس کی باتیں برداشتیں باہر ہیں
22:39تمہیں مجھ پر اعتماد نہیں
22:40یا بات سمجھ نہیں آتی
22:41ایسا کچھ بھی نہیں ہے میں تو بس آم
22:43تو پھر تم اپنے ہاتھ اور اپنی زبان
22:46کابو میں رکھو
22:51جانتے ہو تمہیں یہاں کیوں لائے
23:15سعید کی تلاشیہ میں
23:17تم سے درخواست کرتا ہوں
23:20بتا دو کہ وہ کہاں ہے
23:22ہم تمہیں مزید تکلیف نہیں دیں گے
23:26دیکھو
23:30دیکھا تم نے
23:32کم از کم کوئی تو معاصل ہے تمہیں
23:35شاید تمہیں اس ماملے کی سنجیدگی کا انتازہ نہیں
23:37سعید ہمارے لیے بہت مائنے رکھتا ہے
23:40کاؤکس تمہیں بھول سکتا ہے
23:43مگر ہم اپنے بھائیوں کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑتے
23:47میں نے کہا کہ مجھے نہیں مالوں
23:50پھر سے سوچو
23:51ہو سکتا ہے کہ تمہیں کچھ یاد آ جائے
23:54یاد آج پر زور دیا میں نے
24:12مگر کچھ نہیں
24:13تو پھر میں تمہارے لیے کچھ نہیں کر سکتا
24:23وقت کا زیادہ ہے
24:27یہ ہمارے کسی کام کا نہیں
24:29تو اب کیا کریں اس کا
24:31اگر تمہیں کوئی اعتراض نہ ہو
24:35تو گولی مار کر کھوپڑی اڑا دو
24:37سمجھ گیا میرے بھائی
24:41سہرہ میں لے جا کے مارنا
24:47زمین بھی نصیب نہ ہو اسے
24:50نوچ نوچ کے کھائیں گے پر اندیس کو
24:54علی بھائی
25:03علی بھائی ایسا مات کریں رکھیں
25:07کیا ہوا محمد مجھے لگا تمہیں مجھ پر پورا بھروسہ ہے بلکل بانتا ہوں میں لیکن سہیتہ کونچنے کے لیے ہمیں اس کی ضرورت پڑے گی آپ نے کہا تھا اور اب آپ اسے مارنے والے ہیں تو ہم سہیتہ کیسے پہنچیں گے
25:31یا تو مجھ بھی بھروسہ رکھوں
25:33یا پھر تندور لڑ جاؤ
25:35تو مجھ بھی بھروسہ رکھوں
25:37یا پھر تندور لڑ جاؤ
25:39تندور لڑ جاؤ
25:41ایک جاسوس کے لیے ہار کبھی کبھی اس کے منصوبے کا حصہ ہوتی ہے اس ورڈ
26:01تو پھر بتائیے نا کہ آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے میسٹر کوکس
26:07سہیت
26:09اب وہ ہی ہمارے لئے ترپ کا پتہ ہے لیکن وہ محفوظ نہیں ہے
26:14اس کے بارے میں صرف مصب جانتا تھا اور وہ مر چکا
26:17ویلسن
26:19آپ کو اس پر کوئی شک ہے کیا میسٹر کوکس
26:23نہیں اس پر کوئی شک نہیں
26:25وہ اپنا مو نہیں کھولے گا
26:27لیکن ایسا نہ ہو کہ وہ کوئی نادانی کر بیٹھے اور ترکوں کے کھیل کا شکار ہو جائے
26:32اگر نہیں بولا تو اسے زندہ نہیں چھوڑیں گے
26:34مار دیں گے اسے
26:36امید تو یہی ہے کہ مار دیں گے اسے
26:39جانتا ہوں میں
26:40آسورڈ سعید کو یہاں لے کر آؤ
26:43مگر شہر سے باہر نکلتے وقت کوئی خطرہ مول نہ لے لینا دیکھ کے جانا
26:47وہ بہت قیمتی ہے اس وقت ہمارے لئے اسے کھونے کی کوئی گنجائش نہیں
26:50فکر مت کریں جناب
26:52میں اسے یہاں بزاتے خود لے کر آؤں گا
26:54ہم
27:22زینب یہ کیا کر رہی ہو بیٹی نقصان پہنچا لوگی خود کو ایسے
27:26میں بلکل ٹھیک ہو شکر ہے لگ بابا
27:28محمد کی آ جانے سے جان میں جان آگئی تمہاری
27:32تمہاری خوشی تمہارے چہرے پر ظاہر ہے
27:36سعید بھی جلد لوٹ آئے گا انشاءاللہ
27:40میں جب بھی حمد ہار جاتی ہوں آپ ہمیشہ مجھے حوصلہ دیتے ہیں
27:54جس طرح ہمارے تمام سپاہی قیدی جہنم سے نکل آئے
27:58انشاءاللہ سعید بھی اسی طرح لوٹ آئے گا
28:01بطن پہ ایسے کئی بیٹے قربان کر دوں
28:04مجھے بیٹے کھو جانے کا ڈر نہیں ہے
28:07اگر سعید جنگ میں شہید نہیں ہوا
28:10اور اس نے غداری کر دی تو
28:13یہ میرے لئے زیادہ تکلیف دے ہوگا
28:31سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ ہو کیا رہا ہے
28:56اگر ہم نے اسے مار دیا
28:58تو اس کی لاش کس کام کیا ہمارے
29:00قسم سے مجھے بھی سمجھ میں نہیں آ رہا سفر سارشن
29:02لیکن اس کپلوں نے اگر کچھ سوچا ہے
29:04تو اچھا ہی سوچا ہوگا
29:06انشاءاللہ
29:08کیا ہو رہا ہے میرے شیروں
29:10یہاں تماشا دیکھنے کھڑ ہو کیا
29:12میرے ساتھ آؤ
29:21سعید کو آج رات کچھ سے لے جائیں گے
29:24کسی بھی غلطی کی گنجائش نہیں
29:27سمجھ آ گئی تمہیں
29:29باہر جاؤ تم دولو
29:31شریف نچار
29:33آپ یہاں کیا کر رہے ہیں
29:35مسٹر کاؤکس نے تو ایسی کوئی ہدایت نہیں دی
29:37مجھے کاؤکس سے بہت ضروری کام ہے
29:39انہوں نے کہا کہ مسئلہ عام ہے
29:41مہترمہ وکٹوریا
29:43یہ مناسب وقت نہیں
29:45یقین کریں
29:47میں تم سے کیا کہہ رہی ہوں
29:49ضروری کام ہے
29:51میسٹر کاؤکس نے تو ایسی کوئی ہدایت نہیں دی
29:53مجھے کاؤکس سے بہت ضروری کام ہے
29:55انہوں نے کہا کہ مسئلہ عام ہے
29:59مہترمہ وکٹوریا
30:01یہ مناسب وقت نہیں یقین کریں
30:03میں تم سے کیا کہہ رہی ہوں
30:05ضروری کام ہے مجھے
30:07ہمیں ترک سپاہی کو کچھ سے باہر نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں
30:09خدا رہا میرے لئے مشکل نہ بنائے
30:11قیدی؟ وہ بھی ترک؟
30:13کون؟
30:15سعید نام ہے اس کا
30:17کیا کہا سعید؟
30:19ہاں سعید ہے اس کا نام
30:21برطانوی قید میں رہنے والے استمبول کے محمد کا بھائی سعید
30:25اسے کہاں رکھا ہے تم نے؟
30:27یہیں
30:29مہترمہ وکٹوریا یہیں ہے
30:31یہاں ہیں کیا؟
30:35کہیں وہ مجھے دیکھ نہ لے
30:37اس فاش ہو جائے گا
30:39میں اس سے ملنا چاہتی ہوں
30:41کیوں مہترمہ وکٹوریا؟
30:43کیا آپ جانتی ہیں سعید کو؟
30:45نہیں
30:47بس کسی ترک کے مو پر دھوکنا چاہتی ہوں
30:49مہترمہ وکٹوریا
30:51مسٹر کاکس نے مجھے حکم دیا ہے کہ اسے اس شہر سے باہر نکالو
30:53جب وہ یہاں سے چلا جائے
30:55تو آپ کو جو کرنا ہو کر سکتی ہیں لیکن ابھی
30:57ایسا کچھ ممکن نہیں
30:59سمجھ گئی ہاں؟
31:01ٹھیک ہے سمجھ گئی ہوں
31:03برائے مہربانی واپس سے لی جائے
31:05اور میرے پیغام کا انتظار کیجئے
31:07شریف نجار
31:09اوزولد
31:15ماشید
31:19موسیقی
31:21موسیقی
31:27احسان
31:31بدای
31:33احسان
31:36موسیقی
31:38موسیقی
32:08موسیقی
32:09موسیقی
32:10موسیقی
32:38موسیقی
32:39موسیقی
32:45موسیقی
32:47موسیقی
32:51موسیقی
32:52موسیقی
32:53موسیقی
32:54موسیقی
32:55موسیقی
32:56موسیقی
32:57موسیقی
32:59میں بہت پہلے مار دینا چاہیے تھا
33:00ٹھیک کا
33:03کسی بھی سام کو پکڑنے کے بعد
33:06اسے چھوڑا نہیں جاتا
33:08مار دیا جاتا ہے
33:29مہترمہ وکٹوریہ یہ کیا کر رہی ہے
33:41چھوڑے اسے
33:42چھوڑے
33:42چھوڑا مجھے
33:45چھوڑا مجھے
33:47مہترمہ وکٹوریہ بس بہت ہو گیا
33:52یہ آدمی ہمیں زندہ چاہیے
33:56مجھے کوئی فرط نہیں پڑتا
33:57یہ آدمی ہمارے کس کام کر
33:59مار دو اسے
34:00ابھی نہیں
34:01وکٹوریہ ابھی نہیں
34:02کیا ہوا
34:03مجھے مارنا ممکن نہیں ہے ابھی
34:05اپنا موپن رکھو
34:06لے جوئی
34:27موسیقی
34:35موسیقی

Recommended