Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/15/2025
Manjhli - Episode 2 - 12th Jun 2025 [ Fahad Sheikh, Khadija Saleem & Shaheera Jalil ]

Category

📺
TV
Transcript
00:00موسیقی
00:17چھوڑے کم از کم ایک جیسے ہونے چاہیے
00:19عادت میں، مزاج میں، ذہانت میں
00:23تب ہی گھاری چلتی ہے
00:25اور یہ منجلی تو بالکل اولٹ ہے ارسل کی
00:29دیکھو بیٹا اب تو کچھ بھی نہیں ہو سکتا
00:31ٹھیک ہے؟
00:32تم دونوں کی بات پچپن میں ٹے ہو چکی ہے
00:34امی مجھ سے پوچھ کر تیننگ کیا تھا
00:37ارے تم دونوں تو بہت ہی چھوٹے تھے
00:39کیسے پوچھتے تم دونوں سے؟
00:41آج مجھے ارسل نے مجبور کر دیا ہے
00:44کہ میں ایک بار پھر آپ کے سامنے اپنا دامن پھیلاؤں
00:47لیکن
00:50مہناس کے لیے نہیں
00:52زینی کے لیے
00:54بھاوی آپ ابھی سے زینی کے عمر کا جتا رہی ہیں
01:00کیا آگے بھی ایسا نہیں ہوگا؟
01:04نہیں
01:04شاوائی
01:05منیرے دے یہ مجھے بھرگز نہیں ہے
01:08وہ تو یہ کہنا چاہ رہی ہے
01:10کہ اصل کو
01:11زینی بہت زیادہ پسند ہے
01:14پہلے میں
01:16زینی سے ایک تفاہ بات کر لوں
01:19آج بھی زینی کے لیے بہت اچھا رشتہ آیا ہے
01:23اب جہاں وہ راضی ہوگی
01:26میرا فیصلہ بھی وہی ہوگا
01:29جی شاوائی ضرور
01:34آپ کی بیٹی ہے
01:36آج ضرور پھوچھیں اس سے
01:38جی
01:40زینی بہت جی
01:48آپ اکنی شادی میں
01:50ایسا سوٹ سلوائیے گا
01:51دماغ ٹھیک ہے تمہارا
01:53ابھی تو ابن نے ہاں بھی نہیں کیے
01:55اور یہ سوٹ تو دیکھو
01:56لاکھوں کا ہوگا
01:58تو کوئی بات نہیں
01:59ان کا بیٹا بیٹا بھی
02:01پاؤنس میں دماغتا ہے
02:02آپ کیلئے بنوا دے گا
02:04صدیقہ تو سارے پاؤنس
02:06دو سوٹوں پر تھوڑی ہوڑا دے گا
02:08تمہیں کیا لگتا ہے
02:14تمہارسل کو مجھ سے چھین لوگی
02:16کیا کہہ رہی ہو مہناز
02:21سیادہ معصومت بنو
02:23تمہیں نے کہا تھا نا اسے
02:25کہ اپنے ماں باپ کو
02:27تمہارا رشتہ لے کر بھیجے یہاں پہ
02:29اور نہ میرے اببا
02:31کسی اور سشاہتی کر دیں گے میری
02:33دماغ خراب ہو گیا ہے کہ تمہارا
02:35میں کیوں کہوں گی اسے ایسا
02:37اچھا
02:38تو منیرا خالا اور شزاہت خالو
02:41ایسے ہی آگے تمہارا رشتہ لے کے
02:43ہے نا
02:44جبکہ اس کی بات بچپن سے
02:47مجھ سے تھے
02:48ہاں
02:50ارسل بھائی کی بات آپ سے تھے
02:52تم تو عمر میں بھی بڑی ہو اسے
02:55تم میرا حق کیسے
02:57مار سکتی ہو
02:58میرا یقین کرو منجلی
03:00مجھے ان میں سے کسی بات کرنے نہیں تھا
03:03اچھا
03:04تو تم سے بات کیے بغیر اس نے اپنے امہ اببہ کو کیسے بھیج دیا رشتہ لے کے
03:09ہے رات ہے بھائی
03:10ہاں تم یقین کرو میرا
03:13مجھے کچھ بھی نہیں پتا اس بارے میں
03:15میری تو عرصہ سے کوئی بات نہیں ہوئی ہے
03:17میں تو ایسا سوچ بھی نہیں سکتی
03:19سہلی بھائی
03:21آپ کیوں انہیں یقین دلائیں جاری ہیں جب آپ نے کچھ کیا ہی نہیں ہے
03:25اور آپ
03:26ارسل بھائی سے جا کر پوچھیں نا انہوں نے اپنے بیرنٹس کو کیوں بھیجوا یہاں پر
03:31مجھے کچھ بات تمیزی کر کے گئی ہے
03:45اچھا آپ دلنکس پین
04:01گھر والوں نے ہاں کر دی نا
04:04زہنی کا ہے میری بات کروا اسے
04:06ارسل
04:17تمہیں پتا ہے نا
04:20کہ بچپن سے تمہاری اور میری بات ہے
04:22تم نے پر پیرنٹس کو زہنی کیلئے بھیج دیا ہے
04:26دیکھو مجھے مجھے ایسا کچھ نہیں پتا تھا
04:29اور مجھے زہنی اچھی لگتی ہے اس لئے میں نے امی اور بابا کو بھیج دیا تمہوں کے گھر
04:34وہ تم سے عمر میں پورے ایک سال بڑھی ہے
04:36وہ عمر میں مجھے دس سال بھی بڑھی ہوتی نا تو مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
04:39اور یہ تو معمولی سا فرق ہے ایک سال کا
04:42امی ابو کبھی مانیں گے نہیں اپنے زبان سے نہیں پھریں گے وہ
04:48دیکھو دونوں خاندانوں نے یہ رشتہ اس لئے کروایا تھا کہ دونوں خاندانوں کے بیچ میں قربت ہے
04:54اور وہ میرے اور زہنی کی رشتے سے بھی ہو جائے گی
04:57ارسل تم کیسے کر سکتے ہو میرے سادر شاہ
05:01میں پسند کرتی ہوں تمہیں
05:05تم مجھے پسند کرتی ہو لیکن کیوں
05:08کوئی کسی کو کیوں پسند کرتا ہے
05:12یہ چیزیں انسان کی اختیار میں ہوتی ہیں
05:15انسان کی اختیار میں ہوتی ہے
05:17انجلی میں نے جس دن سے محبت لفظ کے معنی سمجھے ہیں
05:20میں اس دن سے زینی سے محبت کرتا ہوں
05:23وہ تم سے محبت نہیں کرتی
05:25کبھی کاری نہیں سکتی
05:27نہیں کرے گی
05:28جب یہ رشتہ جڑے گا نا کرنے لگے گی
05:30تم ٹینشن لالو
05:32سب ملتا مانگنے سے
05:38تو مانگ لیتی میں سب
05:42سب ہوتا جیسے چاہو
05:45تو کیسا ہوتا یہ جگہ
06:02اب کیا ہوگا سدھی کا
06:04امہ اببہ کیا سوچیں گے میرے بارے میں
06:06یہاں ضرورت ہی ارسل کو رشتہ بھیجنے کی
06:09کرکل دماغ خراب ہے اس کا
06:12زینی باجی اس میں دماغ کی خرابی والی کونسی بات ہے
06:16وہ آپ کو پسند کرتے ہیں
06:18اس لئے بھیج دیا انہوں نے رشتہ
06:20اس نے ایسا سوچا بھی کیسے
06:22ذرا سی بھی شرم نہیں آئی اسے
06:24اس میں شرمانے والی کیا بات ہے
06:28میرے خیال میں اس نے بہت مناسب طریقہ اختیار کیا ہے
06:30کوئی بری بات تو نہیں ہے اس میں
06:32بھائی وہ کم از کم
06:34اپنی اور میری عمر کے فرق
06:36کا ہی لحاظ کر سکنا تھا
06:38زینی تم دونوں میں
06:40ایک سال کا فرق ہے یہ زیادہ فرق نہیں ہے
06:44اور منجلی آپی جو شور
06:46مچا رہی ہیں کہ ارسل بھائی سے ان کی بات
06:48ہے تھی
06:50اور رشتہ انہوں نے زینی باجی کا بھیج دیا
06:52اس میں شور مچانے والی کونسی بات ہے
06:54دو گھرانوں کو قریب
06:56لانے کے لیے یہ بات ہوئی تھی کونسی بقاعدہ
06:58کسی کی مانگنی ہوئی تھی
07:04میرے سبان کی کوئی امیت نہیں
07:06آپ لوگوں کی نظر میں
07:10اور یہ زینی
07:12یہ تو بچپن سے میرے
07:14اس سے کی محبتیں چین دی آئی ہے
07:16مجھ سے اپنی خوش آمدوں سے
07:18مگر اب ایسا ہونے نہیں دوں گی
07:20ایسا ہونے نہیں دوں گی میں
07:26انجلی تم ایسا سوچتی ہو میرے بارے میں
07:28وہ تو کیا خلط کہہ رہی
07:30اممائی
07:32جو تمہاری تعریفیں کرتے تک ہی نہیں ہیں
07:34اببہ
07:36جو تمہارے گنگاتے رہتے
07:38اور یہ دونوں بہن بھائی
07:40ارے ہر وقت
07:42تمہارے قصیدے پڑھتے رہتے ہیں
07:44انجلی کوئی نہ کوئی وجہ ہوگی نہ اس بات کی
07:46کوئی بلا وجہ کسی کے قصیدے نہیں پڑتا
07:48مارنا پڑتا ہے اپنے آپ کو
07:50جا کر بتا دے
07:52اببہ کو
07:54کہ اگر ایسا ہوا
07:58تو میں اپنی جان دے دوں گی
08:00تم پاغل ہو گئی ہو
08:02بھائی کوئی زمردستی ہے جب
08:04اصل ہی تمہارے سے شادی نہیں کرنا چاہتا
08:06ہاں ہے زمردستی
08:20بھائی
08:26ابھی تک آئے کیوں نہیں لوگ
08:28بھائی آپ چین سے بیٹھ کر نہیں جاتے
08:30آ جائیں گے وہ لوگ
08:32خریدے میں آپ کا جواب بھی آ جائے گا
08:34اگر ان لوگوں نے نہ کر دی تو
08:36پتہ نہیں
08:38اشارت کر بھی سکتے ہیں
08:40مطلب آپ کام خرینا کرتے ہیں
08:42پہی پڑھ رہے ہیں تو وہ لوگ سوچیں گے تو
08:44ضرور
08:46کیا مطلب جب منجلی کے لئے ہاں کی تھی
08:48کیا مینجر لگا ہوا تھا
08:50بھائی بچتوں میں ہی سا تھوڑی نہ دیکھتے ہیں
08:52اب اس وقت
08:54اگر رشتہ تائے کریں گے تو
08:56اوویسن ہی ساری چیزیں تو دیکھیں گے
08:58تانی زینی کا کیا ریکشن ہوگا یہ سب سن کر
09:00ویسے بھائی
09:02زینی بھائی نے کبھی بھی آپ کے بالے میں ایسا تو نہیں سوچا ہوگا
09:04اس بات کا مجھے پورا یقین ہے
09:06اب اتنا پورا بھی نہیں ہوں میں
09:08بڑے تو آپ بالکل بھی نہیں ہیں
09:10لیکن آپ خود سوچیں
09:12مرکل رکھے کبھالے میں کیوں سوچیں گی
09:14اب ایک سال چھوٹا ہونا جیسے میرا
09:16ابھی بھی بن گیا ہوں
09:18بھائی
09:20السلام علیکم
09:22والیکم السلام
09:24اب کیا جواب دیا انہوں نے
09:26ابھی تو کوئی جواب نہیں دیا انہوں
09:28جیوں جواب کیوں نہیں دیا
09:30ارے بھائی اتنی جلدی کیسے جواب دیں گے
09:32پہلے
09:34زینی سے پوچھیں گے اور اس کے بعد خود بھی تا سوچیں گے
09:36پھر ہی تو جواب دیں گے
09:38امی
09:40انہیں مجھلی آپی والی بات پر کوئی اتراز تو نہیں ہوا
09:43بیٹا کیوں نہیں ہوگا اتراز
09:46ایک بیٹی سے رشتہ توڑ کے
09:50دوسری سے جوڑنا اتنا آسان نہیں ہوتا
09:52پتہ نہیں یار آپ لوگوں نے وہ رشتہ تیہ ہی کیوں کیا تھا
09:56ہاں ہماری غلطی ہے
09:58بچوں کے بچپن میں رشتہ تیہ نہیں کرنا چاہیئے
10:02کیونکہ بڑے ہو کے
10:04ان کے خیالات بدل جاتی ہیں
10:06میں سے کب تک جواب دیں گے
10:08ہرسل
10:10تم تو ہتیلی پہ سرسوجمانے والی بات کر رہے ہو بیٹا
10:12تمہیں ابھی تو بتایا ہے
10:14کہ وہ ایسے تنہی جواب دے سکتے
10:16اور کیسے بتا سکنے اتنی جلدی
10:18زینی سے پوچھیں گے
10:20آپس میں مشورہ کریں گے
10:22اس کے بعد ہی بتا پائیں گے بیٹا
10:24چلے
10:26موسیقی
10:38کیا جواب تم شہزاد کو
10:40اب بیس میں سوچنے ماری کونسی بات ہے
10:42آپ فوراں انکار کر دے ہونے
10:44تم جلدی نہیں ہے
10:46فیصلہ مت لو
10:48اسل ایک بہت اچھا لڑکا ہے
10:50تم سوچنے سے یہ ہے اس بات پر
10:52یہ کیوں سوچے
10:56اور کیا سوچے گے
10:58منگیتر تو میرا تھا نا وہ
11:00کیا بتتمیزی ہے
11:02شرم نہیں آتی تمہیں
11:04باپ کے سامنے تم کس طرح کی بات کر رہی ہو
11:06یہ آپ کی بیٹی ارسل کو اپنے پیچھے لگا کر
11:08ان لوگوں کو یہاں پر لے کر آگے رشتے کے لیے
11:10یہ نظر نہیں آر آپ کو اس میں بتتمیزی نہیں ہے
11:12خاموش ہو جاؤ میناس
11:14حد ہوتی ہے بتتمیزی کی
11:18تم بد زبان تھی
11:20یہ تو مجھے پتا تھا
11:24پر بد لحاظ بھی ہو
11:26اس کا مجھے اندازہ نہیں تھا منجلی
11:28ارے اپنے حق کیلئے آوازات آنے میں بد لحاظ ہی کیسی ہے
11:30کیسا حق
11:32باروں کے درمیان ایک بات ہوئی تھی
11:34کوئی باقاعدہ رسم تو نہیں ہوئی تھی
11:36اور ارسل اگر یہ رشتہ نہیں کرنا چاہتا تو اسے مجبور تو نہیں کیا جا سکتا
11:40آخر تمہیں یہ بات بتائی کس نے
11:42جو تم دل نے لے کر بیٹھ گئی ہو
11:44آپ لوگوں کو لگتا ہے کہ میں کم اقل ہوں نا
11:46مجھے چیزوں کی سمجھ میں نہیں آتی پتا نہیں ہوتا
11:48ایکن سب پتا ہے مجھے
11:50منجلی تم فکر مت کرو
11:52ارسل سے تمہاری ہی شادی ہوگی
11:54مجھے ویسے بھی اس میں کوئی دلچسپی نہیں ہے
11:56اببا
11:58آپ ان کو انکار کر دیں
12:00اببا
12:02آپ ان کو انکار کر دیں
12:04میرے خیال ہے کہ یہ ہی مناسب ہے
12:06جس بات میں فتنہ اور فساد کا خدشاہوں سے قریص ہی کرنا چاہیے
12:10اس میں فتنہ پھیلنے والی کونسی بات ہے
12:14بات تو ابھی تک صرف گھر میں ہی تھی نا
12:16ارسل بہت اچھا لڑکا ہے
12:19میرا تو یہ خیال ہے کہ ہمیں انکار نہیں کرنا چاہیے
12:24اگر آپ نے ارسل کی شادی اس کے ساتھ کروانے کی کوشش بھی کی نا
12:32تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
12:36کیا کرو گی تم
12:40ارے جو میں کروں گی نا
12:44وہ تو آپ سب دیکھیں گے
12:46آج شدت سے مجھے احساس ہو رہا ہے
12:52کہ بہی جا پیار میں اسے پھر کوئی پکاڑ دیا ہے
12:56افسوس ہو رہا ہے مجھے
12:58میں نے تو ہمیشہ آپ کو سمجھانے کی کوشش کی
13:02کہ نہ آپ نے کبھی بھی میری بات نہیں مانی
13:06انتہا کی کوئی بدتمیز ہے منجلی آپی
13:08آپی
13:20تم
13:22اسلام علیکم
13:24تم کیوں آئے ہو یہاں
13:25کم سے کم میرے سلام کا جواب تو دو
13:28کھلچہ تم نے حرکت کی ہے
13:29اس کی وجہ بتا سکتے ہو مجھے
13:33کونسی حرکت
13:35باعظت طریقے سے پرپوزل بھیجا تھا
13:37کوئی گناہ تو نہیں کیا
13:40چھوٹے ہو تم عمر میں مجھ سے
13:42منچلی سے تمہاری بات تیہ ہوئی بھی ہے
13:44تم نے میرے لئے مو تھا کہ رشتہ بھیج دیا
13:46سرہ سی بھی شرم نہیں آئی
13:47سینی اس میں شرم والی کونسی بات ہے
13:49میں تمہیں پسند کرتا ہوں
13:51تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں
13:53پسند کرتے ہو
13:55میری کوئی
13:56انوکھی بات تو نہیں کی
13:57پسند کرتا ہوں تمہیں
13:58بلکل کی ہے
14:00تم نے مجھے میرے مہباپ کے سامنے شرمندہ کر دیا
14:06کیا سوچیں گے وہ میرے بارے میں
14:08کچھ نہیں سوچیں گے
14:09بہت اچھی طرح جانتے ہیں مجھے بھی اور تمہیں بھی
14:12ہم نے کوئی افیر چلانے کی کوشش تو نہیں کینا
14:14میرے گھر والے آئے ہیں
14:16بائزہ طریقے سے رشتہ لے کر تمہارے
14:18تم نے ایک بار مجھ سے پوچھا تک نہیں
14:20کیا پوچھ لیتا
14:22کیا پوچھ لیتا
14:24کہ تم بھی مجھ سے اتنی محبت کرتی ہو
14:26جتنی میں تم سے
14:28بھار میں جائسی محبت
14:30جو ہمیں بارے پڑوں کے سامنے نظریں ملانے کے کابل تک نہ چھوڑے
14:38سینیو
14:46توم
14:56تم زینی سے محبت کرتو
15:02صرف محبت ہی ہے
15:04یا پھر کوئی اور بات بھی
15:06جبکہ وہ تم سے عمر میں بھی بڑی ہے
15:08رویس بھائی میں جو
15:10قوالٹیز اپنے لائف پارٹر میں دیکھنا چاہتا ہوں
15:12وہ سب زینی میں ہے
15:14مسلہ ہے
15:16وہ بہت کے رہی ہیں
15:18بہت سلجی ہوئی
15:20سب سے نرم لہجے میں بات کرتی ہے
15:22گھرے لو ہے سمجھدار ہے
15:24سب کا خیال رکھتی ہے
15:26اتنی کافی ہیں یا اور بتاو
15:28اچھو
15:30مجھے تو نہیں پتا تھا کہ اس میں اتنی خوبیاں
15:32آپ کی تو بہن ہے
15:34امومن گھر والوں کو لڑکیوں کی خوبیاں
15:36ایک ہاں نظر آتے ہیں
15:38میں ایسا نہیں ہے
15:40ہم سب کو زینی کی خوبیاں نظر آتی ہیں
15:42وہ واقعی میں ایک بہت پیاری بہنے میں
15:44وہ کیا
15:46میں آپ کو اس کے قابل نہیں لگتا
15:48سمجھ تم
15:50اپنی جلد بازی میں کیوں ہو
15:52شاہ ویس بھائی میں ڈر گیا تھا
15:54جب مجھے پتا چلا کہ زینی کا کوئی رشتہ آیا ہے
15:56اور کہیں آپ لوگ ہاں نہ کرتے ہیں
15:58ہاں وہ لوگ بہت
16:00جلدی جلدی مچا رہے ہیں
16:02ہمیں بھی یہ بات کھٹ کی ان کے بارے
16:06آپ انکار کر دیں
16:08سمجھ اس بات کا اختیار
16:10صرف اببہ کا ہے
16:12اور وہ ہی یہ پیستہ لینا ہے
16:14بہت
16:16اگر مجھ سے پوچھا گیا
16:18تو میرا ووٹ
16:20تمہارے ساتھ کی ہوگا
16:22تھانکیو
16:24تھانکیو شاہ بیس میں
16:26تھانکیو سو مچ
16:28تھانکیو
16:36تم
16:42تم چاہے
16:44ارسل کے سامنے
16:46اپنے حسن کے جتنے بھی جلوے بکھیڑھو
16:48اس کی شادی مجھ سے ہوگی
16:50کیا بکواس کر رہی ہو
16:52منشلی
16:54شرم نہیں آگی اپنی بہن سے اتنی غٹیا بات کرتے ہوئے
16:56بڑی بہن کو تمیز ہے
16:58اور یہ بڑی بہن
17:00جو اپنی چھوٹی بہن کا حق ماری ہے
17:02مہناز اپنی بکواس بند کرو
17:04میں نے ارسل کو نہیں کہا تھا کہ وہ میرے لئے رشتہ بھیجے
17:06ہاں وہ تو مو تھا کہ ایسی رشتہ لے کر آگیا
17:08ظاہر ہے امید دلائی ہوگی نا
17:10تب ہی حمد کی ہے اس نے
17:11مہناز
17:12ہو ہو
17:13تم دون اتنا چھوٹیو کر رہی ہو
17:15باہر تک آواز آرہی ہے
17:16اما اسے کہیں کہ اپنے الفاظ واپس لے
17:18کتنے الزامات لگا اس سے مجھ پہ
17:20کیا غلط کہہ رہی ہوں
17:22اما اس کی شہ پہ تو ارسل آیا نا رشتہ لے کے
17:24دیکھیں اما دیکھیں کتنی بکواس کر رہی ہے
17:26اس کی اپنی کوئی مرضی نہیں ہے اس کے اندر
17:30یہ تو اپنے اببہ کو انکارتا کر چکی ہے
17:32اے میری معصوم اما
17:34سب ڈرامے سب دکھاوا ہے آپ لوگوں کی نظروں میں معصوم بننے کے لئے
17:40تکوہ کو تم نے اپنے بکواس بند نہیں کی نا
17:42تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا منجلی
17:44میرا ہی مو بند کر مائے
17:46میرا ہی مو بند کر مائے
17:48اس سے تو پوچھیں پہلے
17:50کیوں اے ارسل رشتہ لے کے
17:52ریزلٹ آگیا ہے میرا اما
17:54وہی دیکھنے بیٹھی تھی لیکن اس کی تو بتمیزیاں ہی نہیں ختم ہوتی
17:56آرے تو ریزل دیکھو
17:58اس کو تو رہنے دو
18:00یہ تو بولتی رہتی ہے اس کی بات تو پہ زہمت دیا کرو
18:02دیکھاؤ
18:04کیا ہوا
18:06ہاں
18:08ہاں
18:10ہاں
18:12ہاں
18:14کیا ہوا
18:16ہاں
18:17ہاں
18:18ہاں
18:20مجھے
18:22مجھے
18:24تاہین
18:26کہ
18:28کیا روھ رہتی ہے
18:30است proper
18:32مجھے
18:34پوری
18:36ہاں
18:38چاہب
18:39چلے دا
18:40کونسا تیر مار دیا ہے کہ سب چھوڑ چھڑ کے دوڑے چلے آئیں گے
18:43باس مزیشن آئی ہے
18:45ارے یہ تو شاویز نے بھی آج سک نہیں لی
18:49اور اپنا بھول گئی تم
18:51آپ کی چہیتی کا ریزرٹ کیا اچھا ہو گیا
18:54کیا ساری زندگی مجھے اس چیز کا تانے ملیں گے
18:57تمیز نہیں ہے تمہیں
18:59کس طرح سے ماں سے بات کرتے ہیں
19:01ہاں پھر تفہ یاد دلانا پڑتا ہے
19:04خیل
19:07بیٹھا تم بابا جان کو فون ملا کر بتاؤ
19:10میں تمہارا اببہ کو بتاتی ہوں
19:12ٹھیک ہے
19:13بہت ہی پتہ نیز ہے
19:18کبھی جو خوش ہو لو
19:19ماشاءاللہ بھائی بہت اچھا ریزرٹ آیا ہے دوبارہ
19:30نانا جان مٹھائی
19:31ارے صدیقہ
19:32بابا جان کو مٹھائی کیوں کھلا رہی
19:34شگر ہے انہیں
19:35شگر ہے تو کیا ہو گیا
19:38ارے بھائی اتنی بڑی خوشی ہوئی ہے
19:41ہماری بیٹی کی
19:42ہم مٹھائی بھی نکھائیں
19:43یہ کیا بات ہے بھلا
19:45اللہ علیہ اللہ علیہ اللہ
19:46نا
19:47بھائی بات زینی کی کامیابی کی ہو تو
19:51بابا جان کوشیاں کیوں نہ منا ہے
19:52زینی آپ کی بیٹی ہے ہم تو کچھ لگتے نہیں آپ کے
19:58بھائی بات یہ ہے کہ تم سب مجھے بہت پیارے ہو
20:02لیکن
20:03زینی کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا
20:07کیوں
20:08کیوں نہیں کر سکتا کوئی مقابلہ سکا
20:12آپ آج بتائی دیں کہ کیا ہے اس میں سا ہوں
20:16دیکھو
20:21جب زینی پیدا ہوئی تھی نا
20:24تو مجھے یوں لگا جیسے میرے گھر میں کوئی پری اتر آئی ہو
20:28لوگوں کو بیٹے بہت پسند ہوتے ہیں
20:31لیکن مجھے بیٹیاں پسند ہیں
20:35جب ساپرا کی شایدی ہوئی اور یہ رخصت ہوئی
20:40تو ہمارا گھر ایسا ہو گیا تھا جسے اوجا رگیا ہے
20:45خالی ہو گیا ہے
20:46پتا ہے بچھو
20:49جب میری رخصتی ہو رہی تھی
20:52تو بابا جان اتنا روئے ہیں
20:54اتنا روئے ہیں کہ میں کیا بتاؤں
20:56ہے نا شاہ سام
20:58ہاں بلکل
21:00اور مجھے تو ایسے لگ رہا تھا کہ
21:02میں رخصت کر کے گھر لے گیا تو میں نے کوئی بہت بڑا
21:04ظلم کر دیا
21:05پھر جب شاید کے بعد
21:13زینی میری گود میں آئی نا
21:16تو مجھے یوں لگا جیسے
21:18سابرہ نے مجھے دوسری سابرہ لوٹا لیا
21:20میری زینی با جی ہے اتنے پیار کے قابل
21:26اچھا بابا جان آپ سے ضروری بات کرنی تھی
21:33ان فیکٹ آپ کا مشورہ چاہیے
21:37زینی کے دو بہت اچھے رشتے آئے ہوئے ہیں
21:41تو اسی سسلے میں آپ کی رائے چاہیے
21:44بھائی آپ بیٹ کیوں نہیں جاتے
22:11یار یہ بابا اور امی نے اتنی دھیر کیوں لگا دی
22:15آ جائیں گے کونسا کوئی دور جان ہے
22:18برابر می تو ہے زینی با جی کا گھر
22:20وہ تو میں جانتا ہوں لیکن ان دونوں نے تو لڑکیوں کو بھی مات دے دی آج
22:24بلکل صحیح بات کیا آپ نے
22:25ہم لڑکے تو بلا ہوچے بدنام ہے
22:27اچھا رشتے کچھ زیادہ زبان نہیں چلنے لگی ہے تم دونوں کی
22:31ہاتھ کر دی نا میرے آپ نے بھی
22:33کتنی تیاری کرنی تھی آپ دونوں کو
22:35بھئی تمہارے سسرال جا رہے ہیں
22:38کیا اب اتنا تو بند رہا ہے نا کہ
22:40ٹھٹھاک تیاری ہو
22:41ابھی کہاں کا سسرال کونسی انہوں نے ہاں کی ہے
22:44بیسے تم سے بھی نا صبر نہیں ہوتا ہے
22:47صاحب زادے
22:47تھوڑا انتظار کر لو
22:49سب ٹھیک ہو جائے گا
22:51بچی کا رزلٹ کتنا اچھا ہے نا
22:53اور ایک وہ مہناس کا آیا تھا
22:56دیکھیں بھئی
22:58بھئی دیکھیں
22:59کمپیریزن نہ کریں
23:00دونوں بہنوں کے دلوں میں فرق آ چاہے گا
23:05ایسی بات مت کر دینا
23:06ارے ہم کیا کریں گے
23:07آپ دیکھیں گا وہ لوگ بھی یہی سوچ رہے ہوں گے
23:09اچھا چلے نا آپ لوگ آپ اس باتوں میں لگ گئے
23:12ہاں ہاں
23:13ارے بھائی چلے
23:14چلے چلے چلے چلے چلے
23:16پہلے لیٹو لے خواب
23:18ارے بابا جان آگئے
23:26اسلام علیکم
23:28کیا ہوا
23:31اللہ علیکم بیٹا
23:33لو بھائی ارسل
23:34ہی تیرا
23:36ارسل
23:42مٹھائی دو
23:43بہت بہت مبارک ہو
23:48ہاں بھائی کیوں نہیں کیوں نہیں
23:50بھائی زینی ہماری ہی تو بیٹی ہے نا
23:53بھائی ہمیں جیسی پتہ چلا نا
23:56کہ زینی کا رزلٹ آ گیا ہے
23:58تو شہزاد سے تو رہا نہیں گیا
24:00کہنے لے کہ مٹھائی منگائے
24:01ہم لوگ آج ہی جائیں گے
24:02بلکہ ابھی جائیں گے مبارک بات دینے
24:04تو بس ہم لوگ مبارک بات دینے آئے ہیں
24:06بابا جان
24:08آپ کو شہ بھائی نے بتایا تو ہوگا
24:10ہاں بتایا تھا ارسل کے رشتے کا
24:13اچھا تو چاہے تم لوگوں نے
24:15یعنی آپ کو اس پہ کوئی اتراز نہیں ہے
24:23بھائی اتراز کیوں ہوگا
24:26دیکھے بھارے لوگوں تم
24:28اور لڑکا بھی لاکھوں میں ایک ہے
24:30اور وہ بچپن والی بات
24:37بھائی کوئی باقاعدہ منگنی یا نکاح تو نہیں تھا نا
24:42بس بڑوں میں بات تھی دو گروں کو قریب لانے کی
24:45اور بچوں کو تو اس بات کا پتہ بھی نہیں تھا
24:49دیکھو نا پڑے ہو کر بچوں کے خیالات اور نظریان بدل جاتی
24:54لو بھائی بابا جان نے تو مسئلہ ہی حل کر دیا
24:59چھت ہاں بھائی دوسرا رشتہ اجنبی لوگوں سے آیا ہے
25:05بہت دور رہتا ہے لوگ کا میرا دل نہیں ٹھکرا
25:19صدیقہ جا جا کے زینی سے کہو کہ رات کے کھانے کی تیاری کرے
25:23ہم سب لوگ رات کا کھانا ساتھ کھائیں گے
25:25جی اممہ ابھی کہہ دیتی ہوں
25:27دیکھیں ہمیں کوئی جلدی نہیں ہے
25:31ارسل کا لاسٹ یار ہے
25:33تب تک آپ لوگ سوچنا ہے
25:35ارے بھائی تم لوگوں کے بارے میں کیا سوچنا ہے
25:38بس ایک دفعہ میں زینی سے بات کروں گا کہ وہ کیا سوچتی ہے
25:43ہاں کیوں نہیں ضرور بات کریں آپ
25:45تم نانا ابو کو پہلے سے تیار کر کے لائیو نا
25:54کہ وہ یہاں پہ آئیں اور امم ابا کو اس رشتے کے لئے راضی کر لیں
25:58اے نا
25:59میری نانا سے اس بارے میں کوئی بات نہیں ہوئی ہے
26:03سہری جھوٹ نہیں بولو بکواس نہیں چاہیے مجھے
26:06انجلی آپی آئیستہ بہر آواز نہیں چاہیے
26:08ڈر گئی میں تو
26:09ڈڑتی وڑتی نہیں کسی سے جاتی آواز تو جائے میری بلا سے
26:15پھر میں ابھی کس کو کہہ رہی ہوں
26:18ڈرتی تو اب ویسے بھی کسی سے نہیں ہے
26:21ہم
26:22پھر بیٹا تم دونوں
26:24ایک بات کان کھول کے سن لو
26:27میری لاش پڑ سے گزر کے ہوگا یہ رشتہ
26:33پھر کیا کہہ رہی ہے
26:38مرزینی
26:39مرزینی
26:41دھمکیا نہیں دے رہی ہوں
26:43کر گزروں گی
26:46ٹھیک ہے
26:54کیا کہ کہ گئی ہے یہ
26:56پھر دھمکیا اور کچھ نہیں
26:59لگتا ہے آج کل سرطان رائے کی بہت حلمیں دیکھ رہی ہے
27:04پتہ نہیں وہ مجھ سے اتنی انسیکیور کیوں ہے
27:07میں کون سا ارسل سے شادی کرنا چاہتی ہوں
27:09لیکن مجھ سے تو کرنی ہے
27:11اور میں تمہیں بھی منع لوں گا یہ میرا بات آیا تم سے
27:15تم کیوں آئے ہو یہاں
27:16پھلا نے کہا ہے کہ کھانے سے پہلے چائے بنا دو
27:19شابیس بھائی ساموسے لے نے کہا ہے
27:22اور یہ سب کہنے کے لئے انہوں نے تمہیں بھیج دیا
27:25کیوں
27:27تم سے پسندیتی کا اظہار کرنے کے بعد
27:29کیا میرا اس کیچن میں آنا بھی منع ہو گیا
27:31نہیں نہیں ارسل بھائی
27:33ایسا کچھ بھی نہیں ہے
27:35تم چپ رو صدیقہ
27:37پلیز تم جاؤ یہاں سے
27:39موٹھا کے میری لئے رشتہ بھیج دیا
27:54یہ غلط کیا ہے
27:56مجھے تو نہیں لگتا کہ انہوں نے کچھ غلط کیا ہے
27:58اچھا پلیز
27:59مجھے تم سے کوئی بحث نہیں کرنی اس بارے میں
28:01مجھے پر گائے
28:03نصال
28:04مجھے
28:05دی
28:26شکریف
28:28مجھے
28:29اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے
28:32میں نے سب کے لئے بنائی ہو جائے
28:33مجھ سے ناچھا ہے
28:39میں نے بھی کی باتوں کے راسے
28:41ٹینشن مات لینا ٹھیک ہو جائے گی
28:42زینی بیٹا
28:45میرے پاس آؤ
28:47یہاں
28:48یہاں بیٹو
28:49اچھا بھئی میں آپ لوگوں کو
28:54ایک بات بتانا چاہتا ہوں
28:56زینی جب پیدا ہوئی نا
28:58تو میں نے اسے اپنی بیٹی بنا لیا تھا
29:01اور اس کے فوراں بعد
29:03میرے کاروبار میں بہت فائدہ ہوا
29:05میں یہ سمجھتا ہوں کہ
29:07یہ صرف زینی کی وجہ سے ہوا ہے
29:10کیونکہ
29:13کسی نہ کسی کے آمد سے
29:14اللہ تعالیٰ
29:15کاروبار میں برکت ڈال دیتا ہے
29:18یہ تو آپ کی محبت ہے بابا جا
29:20برنا اللہ تعالیٰ اپنی محنت کا صلح
29:23تو سب ہی کو دیتے ہیں
29:24ہاں یہ بھی ہے
29:26لیکن بدپن سے یہ زینی کا جو
29:28میرے دل کے ساتھ لگا ہو ہے
29:30وہ آپ لوگوں سے ڈھکا چھپا نہیں ہے
29:33بابا جان ہم سب جانتے ہیں
29:36آپ کی جان اٹکیوی زینی کے اندر
29:39اسی لیے میں نے ایک فیصلہ کیا ہے
29:43کہ اپنا آبائی گھر اور یہ کاروبار
29:46میں زینی کے نام کر دوں گا
29:49میرے مرنے کے بعد زینی ہی اس کی مالک ہوگی
29:53اور میرے خیال ہے آپ لوگوں میں سے کسی کو بھی
29:56کوئی اتراز نہیں ہونا چاہیے
29:58نانا ابو
30:01مجھے سب کی قطعی کوئی ضرورت نہیں ہے
30:04آپ بھی اس مرنے کی باتیں مت کیا کریں
30:07بیٹا دیکھو مرنے تو سب کوئے
30:10اور تمہارا نانا جو ہے نا
30:13یہ تو اب بہت بوڑا ہو چکا ہے
30:15خانہ ابو
30:17اللہ آپ کا سایہ ہم سب کے سروں پر سلامت رکھے
30:21تیس ایسی باتیں مت کیا کریں
30:23اچھا بھئی نہیں کھپا
30:26اچھا رونا نہ شروع کر دینا
30:28بیسے
30:32اللہ کا لاک لاک شکر ہے کہ ہم نے زینی کا رشتہ پہلے مانگ لیا تھا
30:36اور اگر اب مانگا ہوتا نا
30:38تو شاید وہ لوگ یہ سمجھتے کہ ہم لوگ جائیداد کے لالس میں کر رہے ہیں
30:42ارے منیرہ
30:43وہ لوگ ہمیں سالوں سے جانتے ہیں
30:46کیسا سوچ سکتے ہیں ہمارے بارے میں ایسا
30:48ابو امی بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
30:51وہ لوگ ایسا سوچ سکتے ہیں
30:52ارسل کیا بات ہے
30:54تم کیوں اتنا چوب بیٹھے ہو
30:56بابا
30:58سینی ششتے کے لیے بلکل راضی نہیں ہے
31:02اور تو اور اس کا رویہ پہ بدل گیا میرے ساتھ
31:05آپ لوگ پلیز اسے تھوڑا ٹائم دیتے ہیں
31:10ارے تو ہم لوگ انہیں کونسے جلدی مچ رہی ہے بیٹا
31:13بھئے اب تو ہم اسرار بھی نہیں کر سکتے ہیں
31:19پانا وہ سمجھیں گے کہ ہم جائیداد کے لیے ایسا کر رہے ہیں
31:23بابا آپ پلیز انہیں کہہ دیں کہ ہمیں کچھ نہیں چاہیے
31:27کوئی جائیداد کوئی جاہیز کچھ نہیں
31:30اور تو اور یہ گھر وہ اگر اپنے بہن بھائیوں کو دینا چاہے
31:33یا کسی ٹرس میں دے دے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں
31:36بھئے پہلے سے اس بحث کی کیا ضرورت ہے
31:40جب وقت آئے گا اور وہاں کریں گے
31:43پھر ہم یہ بات کریں گے
31:46اب جیسی مرضی ان کی چھوچتے ہیں
31:48یقیناً اتنی بڑی بات نانا جانے تمہیں پہلے سے بتائی ہوگی
31:56اور تم نے جا کے ارسل کو
31:57تب ہی تو بغیر کچھ سوچے سمجھے اتنی جلدبازی میں اس سے رشتہ ہی بھجوا دیا
32:02بکواز بند کروکنی منشلی
32:04مجھ پر الزام لگانے کی ضرورت نہیں ہے تمہیں
32:08جیسی کوئی بات معلوم تھی ہی نہیں
32:10اور اگر ہوتی بھی تو میں ارسل کو کیوں بتاتی
32:14دماغ خراب ہے تمہارا
32:16بیٹا جتنی تم زمین کے اوپر ہو نا
32:18اتنی زمین کے نیچے ہو
32:20گھنی نسنی
32:23خدا کے لیے جب ہو جائے منشلی آپی
32:25اپنی بڑی بہن سے کوئی اس طرح ایسے بات کرتا ہے
32:28اللہ
32:28صحیح کہہ رہی ہو
32:30مگر یہ جو بڑی بہن ہے
32:32یہ بغیر سوچے سمجھے اپنی چھوٹی بہن کا حق مار رہی ہے
32:36ہاں
32:38کوئی افسوس بھی نہیں ہو رہا اسے
32:39تو میں کیوں سوچوں
32:41کیا ہوں گے
32:44کیوں ایک ہی بات کے پیچھے پڑی ہوئی ہوں
32:46ختم کرو جھگڑے کو
32:48ہاں
32:49تاکہ آپ کی یہ بیٹی چلاکیاں کرتی پیرے
32:51امم آپ کو اندازہ بھی نہیں ہے یہ کیا کر رہی ہے
32:55کچھ نہیں کیا اس نے
32:59یہ فیصل تمہارے نانا جان کا ہے
33:02تو میرے نانا جان کا یہ جو فیصلہ ہے یہ ارسل کو کیسے پتا چلا
33:06کسی نے بتایا نا زہر ہے
33:07یہ میں نہیں جانتی
33:09لیکن زینی نے ارسل کو کچھ نہیں بتایا
33:11کیونکہ اس کو اس بات کا خود ابھی پتا چلا ہے
33:14اممہ میری معصوم اممہ
33:17آپ یقین کر سکتی ہیں ان باتوں پہ میں نہیں کر سکتی بھائی
33:21بھائی کیا کرو تمہارا
33:23چھوڑے ہمائنے
33:25اببہ آکر سمجھائیں گے
33:27سوپہ سے بیٹھ کر ہمارا دماغ خراب کر رہی ہے
33:29پیٹا اببہ کی دھمکیوں سے تو
33:31ڈرائیا ہی مت کرو مجھے
33:33اببہ سے نہیں ڈڑتی ہوں میں
33:34ہاں
33:35تم تو کسی کی دھمکیوں سے نہیں ڈڑتی
33:37تنہی کیا کھا کر میں نے تمہیں پیدا کیا
33:41میری کوئی بھی علاق
33:43تم جسی اُڑتے دماغ کی ہے ہی نہیں
33:49میں اس کمرے سے باہر جا رہی ہوں
33:51تیری باجی آپ کو اگر آنے تو میں یہ ساتھ آجائیں
33:55تمہارے انہی حرکتوں کی وجہ سے
33:57تمہارے انہی حرکتوں کی وجہ سے
34:09ایک دن تمہارے بہنڈ بھائی تم سے دور ہو جائیں گے
34:12اور مجھلی پھر تم بہت پشتا ہوگی
34:15دیدے آپ بھی شوق سے بدوائیں دے
34:18یہ سگی ماں ہیں بھی یا نہیں آپ
34:21بس
34:24یہ عزام لگنا باقی تھا
34:27شرم نہیں آتی تمہیں
34:29ماں پر یہ عزام لگا رہی ہوں
34:31عزام نہیں لگا رہی ہوں حقیقت ہے
34:36جو جین میں آئے بولو
34:38مجھے تو افسوس ہو رہا ہے
34:40کہ میں نے بابا جان کو کیوں روکا
34:43اگر انہوں نے پیماری باتیں سن لی نا
34:46تمہیں کیا سوچیں گے
34:48تم کبھی نہیں سودھرنے والی
34:50تیری کیا سمجھتی اپنے آپ کو تو
34:53مجھے تو سمجھ نہیں آتا
34:56مجھے تو سمجھ نہیں آتا منجی آبی ایسا کیوں کرتی ہے
35:03ہمارے گھر میں تو کوئی ان کے جیسے نہیں ہے
35:05مجھے تو سمجھ نہیں آتا منجی آبی ایسا کیوں کرتی ہے
35:20ہمارے گھر میں تو کوئی ان کے جیسے نہیں ہے
35:23شتی کا مجھے تو خود سمجھ نہیں آرہا
35:25کہ میں اس کے دل سے شک کیسے دور کروں
35:27میں نے اسے سے نہیں کہا کہ وہ میرا رشتہ بھیجے
35:30میرا رشتہ بھیجے
35:32سینی بھائی
35:33میری بات سمجھ
35:35آپ کو کیا ضرورت سپائیاں دینے کی
35:38چنتی ہے آپ سے
35:40جلن کا کوئی علاج نہیں ہے
35:48انسینی بھائی
35:50ارسل بھائی
35:52تانی یہ یہاں کیا کر رہا ہے
35:56کسی نے دیکھ ریا تو تمہا شاہ ہو جائے گا
35:58میں اندر جا رہی
36:00بیٹھی نہیں
36:01کیوں گرتی ہیں آپ لوگوں سے
36:02کچھ کار تونی نے بیٹھے میں تو ہے ہم لوگ
36:05صدیقہ
36:06ترکیوں کی عزت نازک آئینے جیسی ہوتی ہے
36:09سارا سی ٹھیس پڑھنا ٹوچ جاتی ہے
36:13لوگ کچھ بھی ایسا نہیں کر رہے ہیں
36:15اپنا گھر ہے ہمارا بیٹھے میں
36:17بیٹھے میں
36:19اور سب آپ کو جانتے ہیں
36:20کوئی کچھ کہے گا تھوڑی
36:22پتہ نہیں تمہیں اکل کب آئے گی
36:24فکر مت کہنے دینی بھائی
36:26بہت اکل مند ہوں میں
36:28ہاں
36:30پتہ ہے مجھے کتنی اکل مند ہو
36:32تم بیٹھو یا شوق سے میں جا رہی ہوں
36:47وہ جو ملا ہے آسان اس تجھ کو
36:51وہ عشق ہی کیا وہ عشق ہی کیا ہے

Recommended

35:25
Up next