Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6 days ago
Dastakhat - Episode 20 - 13 Jun 25 [ Amar Khan, Affan Waheed & Ali Ammar ]

Category

📺
TV
Transcript
00:00اگر اس کو پتے چل گئے تو نراز ہو جائے گی وہ
00:24یہی بات ہر وقت ڈراتی دیتی ہے مجھے تارہ
00:30شہر ہی جاتے ہیں
00:34کیا بات ہوئی تارہ سے تمہاری مجھے نہیں بتاؤ گئے
00:45اب تک ناراض ہیں وہ بھی
00:48سلمان
00:56میں کچھ پوچھ رہی ہوں تم سے
01:06اگر وہ رو رہی تھی تو تمہیں کیا فرق پڑتا ہے
01:12کوئی ایسا ہوتا نہیں ہے
01:14بن جاتا ہے
01:16یہاں بنا دیا جاتا ہے
01:22وہ رو رہی تھی
01:24تو اس لئے پوچھ لیا میں
01:26چھاں
01:28تمہارا تو بس نہیں چل رہا تھا کہ اس کے آنسو پہنچ دوں
01:30اگر وہ رو رہی تھی
01:34تو تمہیں کیا فرق پڑتا ہے
01:36ایک گھر میں رہتے ہیں
01:38پورا بچوان ساتھ بسرنے پڑتا ہے
01:40اگر وہ رو رہی تھی
01:42میں نے اس سے پوچھ لیا
01:44تو اس میں اتنا برا منہ میں
01:46ابھی کیا بات ہے ایمان
01:48ایمان
01:50اتنی سی بات ہے
01:52ایمان
01:54تمہیں کیا لگا تھا
01:56تمہیں کیا لگا تھا
01:58تم شک کر رہی ہوں
02:00ہاں
02:02اور تم کوشش کرو کہ میرا یہ شک یقین میں نہ بدل جائے
02:06ورنہ
02:08ورنہ
02:10ورنہ میں مر جاؤں گی
02:12اور تمہیں بھی مار دوں گی
02:14اور تمہیں بھی مار دوں گی
02:44موسیقی
03:01موسیقی
03:04سارج
03:08موسیقی
03:09موسیقی
03:11اس نے میرے نمبر بلوگ کر دی ہے
03:41مجھے تو کچھ سمجھ دیں آلی میں کیا کروں
03:44چھپ کر کے سو جاؤ ہمزہ
03:47صبح بات کر لینا اس سے
03:50نہیں آئے گی وہ
03:53آج بھی جلدی چلی گئی تھی
03:56نہیں آئے گی تو کل آ جائے گی نا
03:59کرنی آئے گی تو پرسوں آ جائے گی
04:01کبھی تو آئے گی نا
04:03تب کر لینا بات منا لینا اس سے
04:05مجھے نہیں پتا وہ کیوں نراز ہے
04:11پتا ہونا چاہیے
04:12کہ کوئی کیوں نراز ہوتے ہیں
04:17I'm sorry
04:18سو جاؤ ہمزہ لائٹ بند کرتا
04:35تیمور صاحب آپ کو اس سے مل کر جانا شایئے تھا
04:54اس کا مطلب ہے تمہاری بات ہوئی اس سے
04:57ہم
05:00کون آیا تھا اس کا
05:01interesting
05:03but I'm not interested to know
05:06کہ تمہاری اس سے کیا بات ہوئی
05:07پوچھ رہی تھی آپ کے بارے میں
05:09اس سے میٹ چاہیے تھی
05:11میں نے عویج کر دی
05:12good for her
05:13آپ ملیں گے نہیں اس سے
05:18میرا مطلب ہے جانے سے پہلے
05:20نازو
05:22do whatever you want to do
05:25لیکن مجھے نہ
05:26اب اس کہانی سے
05:27دو رکھو پلیس
05:29ایسے بھی میں اس موضوع پہ اب
05:32مزید کوئی بات کرنے میں
05:35بالکل بھی انٹریسٹی
05:36ہوئی
05:53اسلام علیکم
05:55والیکم اسلام
05:56کوئی کام ہے تو آپ مجھے بتا دے
06:00نہیں مجھے کوئی کام نہیں ہے
06:02چو
06:03چاہےرے بنا رو آپ کے لئے
06:07میں خود چائے بنا لیتی ہوں
06:08پڑے بو کے لیے بھی بنانی ہے
06:10جی میں نے ان کو بنا کے دے دی ہے چاہے
06:12آپ نے پڑے بو کو چائے بنا کے دے بھی دی ہے
06:20جی
06:21بیگم صاحبہ نے مجھے سارا کام سمجھا دیا تھا
06:26میں آٹھ سال سے ان کے ہاں کام کر رہی ہوں
06:28یہاں پہ تو کوئی کام ہی نہیں ہے
06:30انشاءاللہ آپ کو کبھی شکایت کا موقع نہیں ملے گا
06:36ملازمہ نے وہ ناشتہ بلکہ بڑے بو کو چائے تک دے دی
06:49ہاں تو میں نے کہا تھا تارا کوئی مسئلہ ہے کیا
06:53بڑی امی آپ نے مجھے کیوں نہیں اٹھایا
06:56پہلے بھی مجھے اٹھنے میں دیر ہوتی سی تو آپ اٹھا دیتی تھی نا
06:59تارا اب گھر میں ملازمہ ہے تو وہ ہی کام کرے گی نا
07:04کمرا دے رہے ہیں اس کو ہم
07:05کھانا پینا اس کا یہاں پہ ہے تمخواہ بھی دیں گے اس کو
07:08تو پھر کام بھی تو کروائیں گے نا اس سے
07:10تو ایسے بھی تارا تم نے جتنا کام کرنا تھا کر لیا
07:13اب اپنی ہنڈیاں گزانے کی کیا ضرورت ہے
07:15تم نہ بس ریسٹ کیا کرو اور اپنی مرضی سے اٹھا کرو
07:20میں پہلے بھی اپنی مرضی سے اٹھتی تھی
07:22اپنے شوق سے سارے کام کرتی تھی بڑی امی
07:25وہ تارا
07:27یہ نا وہ ہے نا وہ کام کر لے گی
07:29تم یقین جانو میں یہ تو ہمیشہ سے خواہش تھی
07:32کہ اس گھر میں کوئی نہ کوئی ملازمہ ہو لیکن
07:34نہ کبھی تمہیں دادوں مانی اور نہ ہی تمہارے بڑے ابو مانے
07:37اچھا ہے نا ہمیں کیا ضرورت پڑی اب کام کرنے کی
07:40تم صرف حمزہ کا خیال رکھا کرو دیکھو
07:43اس میں کسی چیز کی ضرورت نہیں ہے
07:44مدد کرو اس کی تیاری میں
07:45جی
07:48سوکس مل گئی ہیں مجھے
08:07اب آپ راڑھا بنا دے آپ پالا
08:08موالے کو گھر میں ملازمہ آ گئی ہے
08:13گھر بھی کمرہ بھی مل رہا اسی گھر میں
08:17خانے پینے کو بھی ملے گا
08:20بدلے میں سارے کام کرتے ہیں
08:22اور طور اسے تنخواہ بھی مل رہی ہے
08:43خانے پینے پورو ملس ہے
09:02اور ہمارا چاہتے ہیں
09:04ایسا ہوں
09:05ہمارا چاہتے ہیں
09:06نمید
09:08تمام
09:10آپ
09:12مجھے
09:13ہمارا چاہتے ہیں
09:15مجھے
09:16ہمارا چاہتے ہیں
09:18اپنے
09:20سلمان
09:22امید
09:23مجھے
09:25مجھے
09:26مجھے
09:28دادوں کی
09:30میرے پیچھے دیکھ رہا ہوں
09:31یہ بھی کیپٹ بہو
09:32میرے تھا
09:33میرے پیٹ بہتر دور ہے
09:35میرے پیٹ بہتر دور ہے
09:35چیتہ دو
09:40بات کرنی ہے مجھے تم سے
09:43خریت ہے نا
09:46آؤ میرے ساتھ
09:48میں بتاتی ہوں
09:49کلسو
10:00ادھر آؤ بات سنو میری
10:02مجھے تو یہ سمجھ میں نہیں آتا
10:05ارے اس لڑکی میں
10:07کوئی شرم
10:08کوئی لحاظ ہے بھی کہ نہیں
10:10کس میں کس کی بات کر رہی ہیں
10:12ارے تمہاری بہو کی بات کر رہی ہوں
10:15پڑوسیوں کا تو نہیں پوچھوں گی نا تم سے میں
10:17کیا ہوا امی
10:19ارے اس لڑکی کے بارے میں کیا بولوں میں
10:21پتہ نہیں ان کے گھر کا کیا دستور ہو
10:24کیا طریقہ ہو
10:25لیکن بیٹھا
10:28تم تو جانتے ہو
10:30یوں دن دھاڑے کمروں میں گھس کر
10:33بیوی کے ساتھ ہنسی ٹھٹول کرنا
10:34یہ ہمارے ہاں اچھا نہیں بانا جاتا
10:37ارے ان کی بھی تو شادی ہوئی ہے نا
10:42حمزہ اور تارہ کی
10:43دیکھا ہے کبھی ان کو ایسی اوچھی حرکتیں کرتے ہوئے
10:46کونسی حرکت آ دو
10:48اپنی بیوی کے ساتھ کسی بات پر
10:51ہسنا کب سے اوچھی حرکت سمجھا جانے لگے
10:53میں نے کب کہا ہے
10:55کہ رویا کر اس ہاتھ بیٹھ کر
10:57ہوتا ہے ہسی مزاق ہوتا ہے
11:00بیوی سے بات ہوتی ہے
11:01سو باتیں کی جاتی ہیں
11:03لیکن بیٹا لحاظ رکھا جاتا ہے
11:06گھر میں اور روگ بھی رہتے ہیں
11:09اچھا لگتا ہے کیا تمہیں یہ سب کچھ
11:11رہ ندہ امی
11:13اب کون کرتا ہے اس طرح کی باتیں
11:15تو ہمارے زمانے کی باتیں ہوا کرتی تھی
11:17ہرے تمہارا زمانہ کونسا گزر گیا ہے بیوی
11:20زندہ سلامت ہو
11:22ماشاءاللہ
11:23اور جب تک ہو
11:24اس وقت تک تمہارا زمانہ ہے
11:27زمانے کی بات مت کرو میرے سامنے
11:29تم اپنی بات کرو
11:31تمہیں اچھا لگ رہا کیا یہ سب کچھ
11:33اور تم سنو میری بات
11:36بیوی کو اپنے ماحول میں
11:38ڈھالنے کی کوشش کرو
11:40اس کے ماحول میں جانے کی ضرورت نہیں ہے تو ہے
11:43دیر ہو رہی ہے مجھے میں جا رہا ہوں
11:46امی ناشتہ بھی نہیں کر کے کیا آپ ہو
11:53اور کلسوم
11:55ارے بیٹے کی محبت اپنی جگہ
11:58مگر یہ غلط باتوں میں ساتھ تو مت دیا کرو کم سے کم
12:02امی میں اس کا ساتھ نہیں دے رہی تھی
12:05میں تو صرف اس لئے کہہ رہی تھی
12:06کہ گھر کا محول مزید خراب نہ ہو
12:08پہلے ہی کچھ بھی نارمن نہیں آئے
12:11لیکم صاحبہ ناشتہ لنگ گیا
12:14تم جاؤ آ رہا
12:16چلے آئیں
12:18چلے گے ناشتہ کریں
12:19آجیں چلے گے ناشتہ دھوکیں آجیں
12:22کوئی بات بری لگتی ہے تو بندہ بات کرتے ہیں
12:36انہیں تو میں نے نمبر ہی بلوک کر دی ہے
12:39کیا تمہیں وجہ نہیں پوچھنی چاہیے کہ میں نے ایسا کیوں کیا ہے
12:42کوئی تو پوچھ رہا ہوں
12:45شو بلوک کی ہے میرا نمبر
12:46سارا زور نمبر بلوک کرنے پر ہی ہے تمہارا
12:52اور وجہ بھی تم مجھ سے جاننا چاہتے ہو
12:54کیوں
12:56تو میں خود نہیں پتا کہ میں نے ایسا کیوں کیا
12:59I'm sorry
13:02جانبوچھ کے اگنور نہیں کیا تھا میں نے تمہیں
13:05ہاں
13:07ساری بات جو پیرویٹی کی ہوگی
13:08یا پھر تمہیں ایسا لگتا ہوگا کہ مجھے تمہارا ویٹ کرنا چاہیے
13:12ایمپورٹنٹ جو فیل ہوتا ہوگا تمہیں
13:15ایسے بات نہیں ہے رمشا
13:18ایسے بتاؤں تمہیں تم
13:20نہیں سمجھو مجھ
13:22کچھ سمجھ آنے کے قابل ہوتا
13:25تو تم مجھے ضرور بتاتے
13:26ایمیز کلاس کا ٹائم ہو رہا ہے مجھے جاننا ہے
13:30میری بات سنو
13:31سوری کھا تو ہونا بے تمہیں
13:35صرف
13:37میری بات سمجھو مجھے
13:38لیکن میں آپ کو تحسن مسانی دے
13:40مجھے
13:41مجھے
13:42مجھے
13:43مجھے
13:44مجھے
13:45مجھے
13:45مجھے
13:46مجھے
13:47مجھے
13:48مجھے
13:49مجھے
13:50مجھے
13:51مجھے
13:52مجھے
13:53یا اللہ اس لٹکی کو بھی چہنے
14:00تارا منا نہیں کیا تھا تم کو مینے کوئی بھی کام کرنے سے
14:03بڑی امی اب یہ بھی نہ کروں
14:05وہ ہے نا وہ کر دے گی کام
14:08میں ساجدہ کو کہتی ہوں آنکھیں ڈالے گی پانی
14:09تم چلو اندھر
14:10سیکن بڑی امی
14:11بڑی ہوں نا تو بڑوں کی بات مانتے ہیں
14:14چلو
14:14رکھو اس کو
14:16چلو چلو چلو چلو
14:17تارا میں سوچ رہی تھی کہ
14:25ایمن بزار چل لے کا کہہ رہی ہے
14:27تم بھی ساتھ میں چلو
14:28بڑی امی میں
14:30ہاں
14:32اپنے لے کوئی کپڑے بغیرہ دیکھ لینا
14:34یا جو بھی تمہارا دل چاہتا ہے
14:35وہ خرید لینا
14:36اب جا رہے ہیں تو ایکی چکر میں سب کام کرائیں گے
14:39ویسے مجھے کچھ نہیں چاہیے
14:42پھر تمہارا وہ یہ عجیب سجا باب ہے
14:44کیوں نہیں چاہیے
14:45دیکھو
14:47تم میرے ساتھ چلو نا
14:48میں لے کے جا رہی ہوں تمہیں ساتھ میں
14:50میں کراؤں گی نا تمہیں شاپنگ
14:52آپ جائیں گے ایمن کے ساتھ
14:56تارا ظاہری بات ہے
14:59اب وہ کہہ رہی ہے
15:00تو مجھے جانا ہی پڑے گا
15:02انہا اس کا کیا وہ اکیلی چلی جائے گی
15:04اور پھر تمہیں اپنے بڑے بو کا پتہ ہے نا
15:06وہ منع کرتے ہیں کہ
15:07گھر کے کوئی بھی عورت اکیلی باہر نہ جائے
15:08پھر آس پڑو اس والے کیا کہیں گے
15:11نایی نویلی دولن باہر پھر رہی ہے
15:13ساتھ میں کوئی آیا بھی نہیں
15:14تو ٹھیک ہے پھر آپ چلی جائیں
15:18مجھے کوئی چاہی ہوگا تو میں بعد میں چلی جاؤں گی
15:21تارا اگر تمہیں بعد میں جانا ہے
15:23تو پھر ابھی ساتھ چلو
15:24ابھی کیا مسئلہ ہے
15:26ایمن سے پرابلم ہے تم کو
15:31اوپیسلی
15:33اس لئے تو میں نے اسے خود نہیں پوچھا
15:36لیکن اب میں تم سے پوچھ رہی ہوں
15:38چلو نا ہمارے ساتھ تارا
15:40بہت مزہ کریں گے
15:41نہیں
15:44تھانکیو
15:45اچھا چلو کوئی نہیں
15:50میں چل رہی ہوں نا
15:52دو منٹ دو
15:53میں بیگ لے کر آ
15:53عبد الرحیم
16:04کلسون نے تم سے پوچھا تھا بہر جانے کے لیے
16:08جی امیو وہ کہہ رہی تھی کہ
16:11ایمن کو کپڑے چاہیے
16:13اس کے پاس کم ہے
16:15اجازت مانگی تھی اس نے مجھ سے
16:18پھر
16:22داہرہ کسی نے تو جانا تھا اس کے ساتھ تو
16:25لیکن میں نے ان کو بان کیا
16:27کہ آج کے بعد کچھ بھی چاہیے ہو
16:29کوئی بھی ضرورت ہو
16:30لیکن سلمان کے ساتھ
16:32تم مجھے ایک بات بتاؤ عبد الرحیم
16:33تم سلمان سے بات کیوں نہیں کرتے
16:36آخر کیا خصوریں میرے پوتے کہیں
16:39اس کے بیوی کو تو تم نے قبول کر لیا ہے
16:43اس کو معاف کیوں نہیں کر لے
16:45اور اس سے بھی پہلے
16:47مجھے یہ بتاؤ
16:49کہ دو دن میں
16:51کائیا پلٹ کیسے ہو گئی
16:53تم تو اس رڑکی کا چہرہ بھی نہیں دیکھنا چاہتے تھے
16:57اور نہ ہی تمہاری بیوی
16:59اب ایسے کیا سبز باغ دکھے ہیں تمہیں
17:03جو تم سب کچھ بھول گئے
17:05تو کیا کروں
17:07اس گھر میں آ چکی ہے وہ
17:10گھر کا حصہ بن چکی ہے
17:11بلکہ بنا دیا ہے آپ کے لادلے پوتے نے
17:14لیکن میں تو کہتا ہوں کہ نکال دیں دونوں کو
17:17لیکن کوئی مانتا ہی نہیں
17:18تم دونوں نے یہ تو سوچائی
17:22کہ تارہ کیا سوچے گی
17:26دکھ نہیں ہوگا اسے
17:28تارہ کو کیوں دکھ ہوگا
17:29میں نے تو کہا تھا اسے ساتھ دیکھ کر جائے
17:32کیا تارہ نہیں گئی ساتھ
17:36تم بتاؤ مجھے
17:38اس صورتحال میں
17:40کیا جواب ہوگا تارہ کا
17:42ہمیں ایک منٹ میری پوری اس بات تو سننے پہلے ہیں
17:50میں کوئی بات نہیں کرنا چاہتے
17:52میں تمہارے پاس آئے کے تمہارے بیوی کے رویہ کی شکایت کرنے کے لیے
17:58اگر یہاں تو پتا چلا کہ تم بھی اس کے ساتھ ہو
18:01ظاہر ہے
18:04بڑا بیٹا ہے
18:06جسے چھوڑا نہیں جا سکتا
18:08جب چھوڑ نہیں سکتے تھے
18:12تو اتنا ڈراما کرنے کی کیا ضرورت تھی
18:42موسیقی
18:54موسیقی
18:58موسیقی
19:14موسیقی
19:44موسیقی
20:14ایک بات بتائے آنٹی
20:17ہم
20:19کیا کہہ رہی تھی تارہ
20:21اس میں اس سے کیا پروپل ہے
20:25نہیں ایسا تو پوچھ رہی کہا اس نے
20:27نہیں لیکن
20:30آپ اسے کچھ پوچھ رہی تھی نا
20:32اس سے کچھ کہا ہوگا برنہ
20:34کون پوچھتا ہے اس طرح
20:35آپ سے تو لازمی کی ہوگی اس سے اپنے دل کی بات
20:38یا پھر
20:40آپ نے کچھ فیل کیا ہوگا
20:42نہیں وہ
20:45ایسی
20:45اس نے کچھ نہیں کہا
20:46میرے ذہن میں ایسی ایک بات آگئی تھی
20:48اس کے ذہن میں کچھ ہوتا
20:49تو وہ ضرور بولتی ہی مشکل
20:51ہاں بات آ سکتی ہے ذہن میں
20:53میں نے بھی سوچا اس بارے میں
20:55سوچنے کے بعد
20:57مجھے تو ایسا لگا کہ
20:59میں کبھی بھی اچھی نہیں لگوں گی اسے
21:02نہیں ایمان
21:04ایسی کوئی بات تھی
21:06تم ایسا کیوں سوچ رہی ہو
21:07سلمان کو پسند کرتی ہے نا وہ
21:09اس کی تو شادی ہونے والی تھی سلمان کے ساتھ
21:13ہو گئی میری
21:13ظاہر ہے
21:15مجھے تو تا دشمن ہی سمجھتی ہوگی نا
21:18ایمان یہ سب تو پہلے کی بات ہے نا
21:20اب ان باتوں کو کرنے کا کیا فائدہ
21:22پریس دوبارہ ایسی بات پر کرنا
21:24بیسے مجھے تو پتہ بھی نہیں تھا
21:28کہ سلمان اور تارہ کی شادی ہونے والی ہے
21:31اگر مجھے پتہ ہوتا
21:32تو میں ان دونوں کے بیچ میں کبھی نہ آتی
21:35سلمان کو بتانا چاہئے تھا مجھے
21:37مجھے تو لگ رہا ہے
21:57اب یہ سوچ رہی ہیں
21:57کہ جب مجھے پتہ چلی گیا تھا
21:59ان دونوں کے بارے میں
22:00تب میں پیچھے کیوں نہیں آتی
22:02ایمان
22:12تارہ ایک بہت سابر لڑکی ہے
22:14اگر اس نے کبھی ایسی کوئی بات سوچی ہوتی
22:17وہ وہ ضرور بولتی
22:19ایسی کوئی بات نہیں
22:20اور ویسے بھی
22:21یہ سب باتیں پرانی ہیں
22:23روز روز پرانی باتوں میں
22:25وہ الجھیں گے
22:26تو نئے نئے مسئلے پیدا ہوں گے
22:28اس نے ان سب چیزوں کو بھول جاؤ
22:31بھولنے کی کوشش کرو
22:32آگے بڑھنے کی کوشش کرو
22:34جیسے ہم سب کر رہے ہیں
22:35ٹھیک ہے
22:36تم نے کہا تھا تمہاری امی آنا چاہ رہی ہے
22:44میں نہیں کہا تھا
22:47ہاں ایمان تم نے کہا تھا مجھ سے
22:51ایمان تم نے کہا تھا
22:53ہاں یاد ہے
22:55لیکن میں نے دوبارہ بات نہیں ہوئی ہمی چاہ
22:58بھولنے کی کوششش راہاں
23:17خانات
23:18راமشہ کی دے دے
23:20باہر ہی گئی آئی تینک
23:21کب
23:21کہی تھی کویں عجنسی ہو گئی ہے
23:23پارکنگ نہیں ہوگی
23:24اب ہی بھی گئی ہے
23:24آہ
23:25آہ
23:28موسیقی
23:58امی دیکھیں نا کتے پیارے پیارے جوڑے ہیں
24:01آپ کو پتائیں اتنی دور کچھ شوپنگ مالتا ہے
24:04میں نے تو پہلے کبھی دیکھا بھی نہیں تھا
24:06نہ ہی نام سنا تھا
24:07ابھی دیکھتی جاؤ
24:09تمہاری بہو تمہیں اور کیا کیا کچھ دکھاتی ہے
24:11امی آپ نے خود ہی تو کہا تھا کہ سب کچھ نارمل کرنا ہے
24:14یہ سب کچھ تمہیں نارمل لگ رہے ہیں
24:17اگر آپ کو پسند نہیں تھا
24:20تو آپ اس وقت مجھے بنا کرتی ہیں
24:21نہ میں نہیں جاتی اس کے ساتھ شوپنگ پہ
24:23تم نے کونسی مجھ سے اجازت لی تھی آکے
24:25تم نے آکے پوچھا
24:27تم نے تو صرف آکے مجھے بتایا تھا کہ تم جا رہی ہو
24:30اور ویسے بکل سو
24:32مجھے تمہارے اس کے ساتھ جانے پہ کوئی اتراز نہیں ہے
24:35مگر مجھے بہت برا لگا یہ سب جو تم نے اس سے لیا ہے تو
24:38امی یہ میں نے نہیں لیا ہے
24:40یہ اس نے لے کے دیا ہے
24:41وہ جب خرید رہی تھی مجھے پتا بھی نہیں تھا کس کے لئے خرید رہی
24:44وہ تو گھر آکے اس نے مجھے بتایا کہ آپ کیوں میرے لیے ہے
24:47میرے لیے کیوں
24:48مجھے نہیں چاہیے سب کچھ
24:50نہیں وہ شرمندہ آئے گلتی فیل کر رہی ہے
24:53ہاں شرمندہ ہے
24:55اور مارے شرم کے شاپنگ کے یہ نکل کھڑی ہوئیں تو لن بیگم
24:59ارے ہم نے تو پوری زندگی میں ایسا کبھی نہیں سنا
25:02اور میں آپ کے اس بات کا کیا جواب دوں
25:04اور اس میں میرا کیا خصورے میں تو ہمیشہ سب کے بیچ میں پھس جاتی ہوں
25:06دیکھا
25:07مان گئی نا آخر تم
25:09وہ فسا رہی ہے اور تم فس رہی ہو
25:12ارے بڑی چالاک لڑکی ہے وہ
25:15اپنے پیسے کے زور پہ ہم کو دبانا چاہتی ہے
25:18پہلے ملادمہ رکھوا دی
25:20اور اب یہ سب کچھ
25:22نا تو مجھے ایک بات بتاؤ گلسون
25:24تم ایسی تھی تو نہیں
25:26تم اتنی لالچی کیسے ہو گئیں
25:28چلی
25:28آپ کہلیں مجھے لالچی بھی
25:30اور سمجھ لیں مجھے خود حرص بھی
25:32لیکن امی اگر میں نے لالچ کرنا ہوتا نا
25:35میں تب کرتی جب میں ان کے گھر گئی تھی
25:36میں نے دیکھا تو ان کا رہن سہن اور تھاٹ باٹ
25:39لیکن تب بھی میں نے ان کے گھر میں کھڑے ہو
25:40کہ ان کی بیزتی کی اور اپنے بیٹے کو
25:42میں اپنے ساتھ واپس لے کر آئی
25:44ہاں تو اب کیا ہو گیا ہے یہی تو میں نے تم سے پوچھ رہا ہے
25:47اٹھاؤ یہ سب کچھ واپس کر دو اسے
25:48اور اس کو کہہ دو
25:50میں اس کے توفوں پر لانت بھی نہیں پھیجھنا چاہتی
25:53اور اندہ احتیاط رکھے
25:55میں اندہ ایسے کرے گی تو میں خود دوب ادو اس کو بول دوں گی
25:58ٹھیک
25:59آجاؤ حمزہ
26:11ایک منٹ
26:17آجاؤ
26:23کوئی کام تھا
26:34کیوں میں نہیں آسکتی تمہارے کمرے میں
26:39تمہارے لیے کپڑے لیے تھے
26:44رہی دینے آئے
26:46میرے لیے کیوں
26:47تمہارے لیے نہیں لیے سکتی کپڑے
26:50میں نے تو آنٹی کو کہا بھی تھا
26:53کہ تمہیں ساتھ لے کر چلتے ہیں شاپنگ پر
26:55لیکن
26:56تمہیں تو پرابلم ہے نا میرے ساتھ جانے میں
26:59ایسا آنٹی نے کہا ہے
27:05وہ کہہ رہی تھی کہ بہت محبت تھی سلمان سے تمہیں
27:08جتنی اس سے محبت
27:11اتنی ہی مجھ سے نفرت
27:15ایسا انہوں نے نہیں کہا
27:16ایسا میں کہہ رہی ہوں
27:17ایسے ہی ہوتا ہے نا
27:19خیر میں تمہاری مشکل سمجھ سکتی ہوں
27:22لیکن کیا کریں تارا
27:24اب جو ہے
27:27ایسا ہی ہے
27:28میرے دل میں ایسی کوئی بات نہیں ہے
27:31اس لیے آئندہ مجھ سے ایسی بات مت کرنا
27:33تمہیں دیکھ کے لگ تو نیرا
27:35کہ تمہارے دل میں ایسا کچھ ہے نہیں
27:38خیر یہ سب چھوڑو
27:42یہ لو
27:43تمہاری لے لائی
27:45لے لو نا
27:49پیار سے لیے میں نے
27:51مجھے نہیں چاہیے
27:52وگر سلمان لاتا
27:54تب بھی یہی کہنا تھا تم نے
27:57چلو یہی سمجھ لو
28:00کہ میں نہیں سلمان دے رہا ہے تم
28:02ٹھیک ہے
28:10اب جاؤ
28:11اچھا میں کچھ اور بھی کپڑے نکالے تھے
28:15تمہارے لیے یہ بھی رکھ لو
28:16میں نے بس یہ ایک ہی بار پہنے ہوں گے
28:19پکڑو اپنے یہ کپڑے اور یہ والے بھی
28:24مجھے تمہارے کپڑوں کی کوئی ضرورت نہیں
28:25اور اب جاؤ یہاں سے
28:26جاؤ
28:27رہ لگا تمہیں
28:30کیا ہوا ہے
28:32تم کیا کر رہی ہو یہاں پر
28:34کچھ نہیں ہوا
28:36بات کر رہے ہم
28:37جاؤ
28:38سونا نہیں تم نے
28:39دھفا ہو جائے ہی آن سے
28:41مالی اتنی ہمت
28:43حمزہ
28:44حمزہ چھوڑو اسے
28:45حمزہ کیا کر رہا چھوڑ
28:47میں بات کر رہی ہوں نا
28:48چھوڑی اس کا ہاتھ
28:49چھوڑ
28:49حمزہ میں بات کر رہی ہوں نا
28:51جاؤ یہاں سے
28:51آپ بھی مجھے کہہ رہی ہیں
28:53یہ جائے گی یہاں سے
28:54یہ کیا کر رہی ہے ہمارے کمرے میں
28:56ہاں میں تمہیں کہہ رہی ہوں
28:57میں اس سے بات کر رہی ہوں نا
28:59تمہارا کوئی کام نہیں
29:00جاؤ یہاں سے
29:01چلو
29:02آتو
29:06تم بھی جاؤ یہاں سے
29:08یومیشہ سے اتنا ہی بدتمیز ہے
29:11یہاں صرف میرے ساتھی ایسا ہے
29:14اوہ
29:14اور آپ اپنے آپ کو نہیں دیکھ رہی
29:17آپ کی حرکتیں بالکل ٹھیک ہیں
29:19حمزہ بدتمیز نہیں ہے
29:21لیکن اگر آپ یہ سب کروگی
29:23تو وہ برداشت نہیں کرے گا
29:24اور پھر اس نے کچھ کیا
29:26تو سب کو ایسا لگے گا
29:27کہ وہ بدتمیزی کر رہا ہے
29:28اس لئے اگر تم چاہتی ہو
29:30یہ سب ڈراما دوبارہ نہیں ہو
29:31تو پیز
29:32سٹے ہوئے
29:34اچھا
29:35تو تمہارا مطلب
29:37کہ مجھے ڈسٹنس منٹین کرنا چاہیے
29:39ورنہ تم لوگ
29:40اس سے بھی زیادہ برا کرو گے میرے ساتھ
29:43میں نے یہ نہیں کہا ایمان
29:47تمہارا مطلب تو یہی تھا
29:50اچھا
29:51آپ کو ایسا لگتا ہے
29:53کہ میرا مطلب یہی تھا
29:54تو ٹھیک ہے
29:55میرا مطلب یہی تھا
29:56اب آپ مجھ سے
29:58اور حمزہ سے
29:59دور رہیں
30:00ٹھیک ہے
30:01اب جائیں
30:01اللہ حافظ
30:02حالانکہ کہنا تو یہ مجھے چاہیے
30:05کہ دور رہو سلمان سے
30:08تم
30:09ورنہ مجھ سے برا
30:13بلکہ
30:17مجھ سے برا تو اس گھر میں کوئی ہے ہی نہیں
30:20اور یہ
30:25یہ کپڑے بھی لے کے جاؤ
30:27آپ نے بھی مجھ سے کہا میں بارچالہ چاہوں اس کو کچھ نہیں کہا آپ نے
30:34حالکہ گلتی بھی اس کی تھی میری نہیں تھی
30:37لیکن میں اس سے کیا کہتی حمزہ
30:39میں تو تمہیں کہہ سکتی تھی نا
30:41پھر بھی میں نے اس سے کہا ہے کہ وہ تم سے دور رہے
30:44مجھے اچھا نہیں لگتا جبکہ یہ آپ سے بتمیزی کرتا ہے
30:48تھیل کرتے موہ پہ تپڑ مار ڈوز کے
30:51وہ بھی تو یہی چاہتی ہے
30:58اور تم نے اسے موقع دے دیا
31:00بچوں کی طرح
31:02ریاکٹ کرتے ہوگا
31:03آپ کو نہیں بتا
31:06کتی بری ہی لگتی ہے مجھے وہ
31:08اس کی وجہ سے ہوئے سب کچھ
31:12اگر موڑا ہوتی نا تو ترمان دائیا
31:14لیز
31:16لیز حمزہ
31:18میرا سلمان کے ساتھ نام مت لیا کرو
31:20تم گھٹا ہے میرا
31:22تکلیف ہوتی ہے مجھے
31:24کھے
31:26کھے
31:28آج کے بعد ایسی کوئی بات نہیں کروں گا
31:30سوری
31:32موڑا
31:34موڑا
31:36موڑا
31:38موڑا
31:40موڑا
31:42موڑا
31:46موڑا
31:48موڑا
31:50موڑا
31:52موڑا
31:54موڑا
31:56موڑا
31:58موڑا
32:00موڑا
32:02موڑا
32:04موڑا
32:06موڑا
32:08جگناپا آپ تو برا ہی مانگئی
32:10میں نے تو ویسے ہی بات کی تھی
32:12ظاہر ہے بچوں کی خوشی ہے
32:14جیسے آپ ٹھیک سمجھیں
32:16بھئی بتائیں گے کیوں نہیں بتائیں گے
32:18واقاردہ دعوت نامہ بھیجیں گے
32:20اسلام علیکم
32:24وعلیکم السلام
32:26ماشاءاللہ اتنی پیاری بچی ہے
32:28آنٹی آپ نے بتایا ہے نہیں انہیں
32:32ہم ولیمہ کر رہے ہیں سونہ تاریخ کو
32:34سلمان کی بردے والے دن
32:36آپ نے ضرور آنا
32:38کر رہے ہیں ولیمہ
32:40اس نے چھپایا آپ نے جگناپا
32:42کیا ناراضگی ہے کوئی بس سے
32:46ہم لوگ دراصل بہت موڑرن ہو گئے ہیں
32:48اب ہمارے بچے طے کرتے ہیں
32:50کب شادی ہوگی
32:52کب ولیمہ ہوگا اور کب عقیقہ
32:54ہمیں بھی تو ابھی ابھی پتا چلا ہے
32:56اب
32:58میں کچن دیکھوں
33:00میں کچن دیکھ رہا ہوں
33:02کچن نے چلی گئی
33:04اتنی جلدی کھیر میں
33:06ہاتھ ڈالوا دیا تم نے
33:08ہاں تم تو کھیر کی بات کر رہے ہو
33:12یہاں تو پتا نہیں بہو نے
33:14کہاں کہاں ٹانگڑائی ہوئی ہے اپنی
33:16کل سوم
33:18جی
33:20چلو مریہ مدد کرو تم
33:22نماز کا وقت ہو رہا ہے
33:24اور تم بھی چل کے نماز پڑھو
33:26جی میں آ رہا ہوں آپ سے
33:28ارے یہ کیا
33:32مجھے کیا بیزت کروانی
33:34کیا بھلائے اپنے گھر
33:36بیزتی کیسے ہو گئی ہے
33:38حضور کیا بلڈ پریشر آئے ہوتا
33:40تو کچھ بھی کہہ دیتی ہے
33:42ہمیں بھی ڈانڈ دیتی ہے
33:44تم بیٹھو میں چاہے لے کر آتی ہوں
33:46ارے واہ
34:00تیاری دیکھ کے لگ رہا ہے شاید سلا ہو گئی ہے
34:04کہاں اس نے بات ہی نہیں کی مجھ سے
34:08بلکہ کہاں آف ہونے کے بعد بات کرے گی لیکن
34:12لیکن خود پہلے چلی گئی
34:14کسے ہوا کیا تھا
34:16کس بات پہ ناراض ہے تم سے
34:18پتہ نہیں
34:20چھوڑی چھوڑی باتوں پر مو بنا لیتی ہے
34:22میں اس کی کال نہیں لے سکا تھا
34:24گھر پہ جو چل رہا تھا سب کچھ
34:26بات نہیں کر سکا اس سے
34:28میں نے بتایا بھی گھر میں ایشو سین
34:30لیکن پھر بھی ناراض ہوئی خوام کا
34:32کیا ایشو یہ بتایا تم نے اسے
34:38یہ کیسے بتا سکتا ہوں میں اسے
34:42میں نے کہا کہ
34:44بس ایشو کے بارے میں کچھ نہیں بتایا
34:46کہاں کے گھر پہ پرابلم ہے
34:48خمزہ
34:50لڑکیاں چھوٹی چھوٹی باتیں محسوس کرتی ہیں
34:54اسے لگا ہوگا کہ تم جھوٹ بول رہے ہو
34:58تمہیں خیال رکھنا چاہیے نا
35:00تمہیں خیال رکھنا چاہیے نا
35:02محسوس کرتی ہے تو اسے بتانا چاہیے نا مجھے
35:05وہ بتائے گی نہیں تو مجھے پتا کیسے چلے گا
35:09ہاں یہ غلطی ہے
35:11شاید ساری لڑکیاں یہ غلطی کرتی ہیں
35:16محسوس کرتی ہے پر کچھ کہتی نہیں
35:19کہہ دینا چاہیے
35:22بتانا چاہیے
35:26آنا کوئی کہے گا نہیں تو ہمیں کیا الہام ہوگا
35:29اب آپ بھی تو لڑکی ہے نا
35:31آپ بھی تو یہ کہہ رہی ہیں کہ اسے بتا دینا چاہیے
35:34پھر وہ کیوں نہیں بتا سکتی
35:36میں بھی اب جا کے کہہ رہی ہوں یہ سب
35:39جب سمجھ آیا
35:41تو بہت دیر ہو چکی تھی
35:45اوکے بھائے
35:55آپ کا ہاں رہے تھے میں کب سے آپ کو انتظار کر رہی ہوں
36:12اتنی دیر کر دیا آپ نے
36:13اوکے بھائے تو تمہیں کبھی نہیں پوچھا اس طرح
36:15سوری وہ میں دراصل بہت زیادہ پریشان ہو رہی تھی
36:21وہ شکیلہ باجے آئیں تھی
36:23سنمان کے ولیمہ کا پوچھ رہی تھی تو
36:26ایمن نے کہہ دیا کہ ہم کر رہے ہیں ولیمہ اور تاریخ بھی بتا دیا
36:29آپ کو تو پتہ ہے نا ان کا
36:32کیسے اس خبر کو ہر جگہ پھیلا دیں گی
36:35تو
36:36تو یہ کہ ایمن نے سولہ تاریخ کا کہہ دیا ہے
36:41موسیقی
36:51موسیقی
36:53موسیقی

Recommended

0:37
Up next