Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6 days ago
Ishq Tum Se Hua Episode 36 (Subtitles) 12th June 2025 - Fahad Sheikh - Sukaina Khan - Hassan Ahmed

Category

📺
TV
Transcript
00:00بھائی آپ اسے طلاق دے چکے ہیں
00:06اور ہم سب جانتے ہیں اس کا کسی کے ساتھ کوئی چکر نہیں تھا
00:09اور اگر آپ نے ایسا کیا
00:10تو کوٹ میں آپ کے خلاف گواہی میں دوں گا
00:14پھر ٹھیک رہیں گے
00:18کب ہے تم میرا خلاف گواہی دے گا
00:20نہیں
00:21کر لو بات
00:23ہم اپنے بیٹے کو کیا سمجھائیں
00:27وہ تو خود اس بد کردار عورت کے لئے پارٹی بنا بیٹھا ہے
00:31میں سمجھاؤں گا
00:42کوئی عزت نہیں ہے آپ کے اس گھر میں میری
00:48ارے حد ہو گئی ہے
00:50آپ کی بہن عدت میں بیچھی ہوئی ہے
00:54خیر لڑکوں کا آنا جانا کیا مناسب بات ہے
00:59میں نے تو اچھے کے لئے کہا تھا
01:02کہ محلے والے پڑوسی دنیا والے کیا کیا باتیں بنائیں گے
01:06لیکن نہیں
01:07آپ کی امی کو تو عزت پیاری ہی نہیں ہے
01:10ارے میرے منع کرنے پر انہوں نے مجھے اتنی باتیں سنائی ہیں
01:15کہ اپنے کام سے کام رکھوں
01:16یہ میرا کام نہیں ہے
01:18اس گھر کی ذمہ داری میری نہیں ہے
01:20بس بہت ہو گیا نمانت میں اور ذلت برداشت نہیں کر سکتی
01:26اپنی بہن کو بولیں کہ شرافوت سے عدت میں بیٹھی رہ
01:30اور منہ کریں اس احور کو
01:32بند کریں اس کا اس گھر میں آنا چانا
01:34امی آپ یہاں سب خیریت ہوئے
01:44ہاں تم سے بات کرنے کے لیے آئیں
01:46ویسے تو تم میرے ہاتھ آتے نہیں
01:48آپ مجھے کال کر کے بلا لیتی
01:51میں آپ کے کمرے میں آ جاتا تھا
01:53پہلے کہاں منع کیا میں نے آپ
01:54نہیں منع تو نہیں کیا
01:55لیکن نافرمانی ضرور کرتے ہو تم میری
01:58میں سمجھا نہیں
01:59تمہیں کیا لگتا ہے
02:01کہ تمہاری ماں کو کوئی خبر نہیں ہوتی
02:03کہ تم سارا سارا دن گھر سے باہر کیا کرتے ہو
02:06مہی مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہا
02:08آپ کیا کہنا چاہ رہی ہیں
02:09میں یہ کہنا چاہ رہی ہوں
02:11کہ تم کہاں جا رہے تھے
02:12اپنی گاڑی میں گل کے ساتھ صبح
02:14اب کوئی جھوٹ مت بولنا
02:16صرف گل نہیں تھی
02:17خالہ بھی تھی گاڑی میں
02:18ہاں کیوں
02:19کس خوشی میں بھائی
02:20گل ہسپیل سے ڈسچارج ہوئی تھی
02:22گھر چھوڑنے گیا تو
02:23ہاں تو فہمیدہ با جی کا
02:24اپنا بیٹا نہیں ہے کیا
02:25تم کیوں موفت میں
02:27ڈرائیور بنے ہوئے ان لوگوں کے
02:28آپ نے تو خالہ کا بائیک آٹ کر کے
02:30ان سے مکمل لا تعلقی اختیار کر رکھی ہے
02:32آپ تو نہیں جانتی ان کے گھر میں کیا چل رہا ہے
02:35نو میرے گل اور خالہ کا
02:36جینا محال کر رکھا ہے
02:38خالہ خالہ خالہ
02:39بس کر دو خالہ
02:40خالہ سے پہلے ماں آتی ہے
02:42جس کی نہ تمہیں کوئی فکر ہے
02:44اور نہ ہی کبھی احساس کیے
02:46یسی بات نہیں ہے
02:47میں ان کی ہلپ کرنے کیا تھا
02:48بس کر دو یہ ہلپ
02:49بہت ہو گئی ہلپ
02:50بہت ایکی رو میں یہ تماشا
02:52تم دعا چکیوں
02:54ایسا نہ اب کسی دن جا کے میں
02:56فہمیدہ با جی کا اچھے طریقے سے
02:58دماغ درست کر کے آجاؤں
03:00پھر مجھ سے شکایت نہ کرنا
03:01میری بات تو سنے
03:02مجھے نہیں سننی کوئی بات
03:03یہ کیا تماشا لگایا ہے آپ لوگوں نے
03:15میرے منع کرنے کے باوجود
03:17ایمر باہر باہر اس گھر میں کیوں آتا ہے
03:19یہ کس لہجے میں بات کر رہے ہو تم نومی
03:24اور کس لہجے میں بات کروں اممہ
03:26کوئی اور لہجے آپ کی سمجھ میں کہا آتا ہے
03:29منع کر رہا ہوں آپ کو
03:31سمجھا رہا ہوں آپ کو
03:32کہ اس شخص سے کوئی تعلق واسطہ نہیں رکھنا
03:34اس سے اس گھر میں نہیں گھسنے دینا
03:36لیکن پھر بھی
03:36پھر بھی وہ روز موٹھا کے جلا تھا یہاں پہ
03:39جانبوچ کے کرتی ہیں یہ دو
03:42تاکہ ہمیں اچھی طرح جلا سکے
03:45بھاوی آپ کی قیمتی رائے دینے کا بہت شکریہ
03:49میں جاتی ہوں کہ
03:52میں نومی بھائی سے اگر بات کر رہی ہوں
03:55تو آپ بیچ پہ مد بولیں
03:56میں خود ہی بھائی سے بات کر رہوں گی
03:57تمہاری اسی زبان کی وجہ سے
04:01تمہیں طلاق ہوئے
04:02لیکن تم
04:06تمہیں عقل نہیں آئی
04:09بہت اچھا ہوا
04:13جو تمہارے پتھر جیسے بھائی سے
04:15جان چھوٹ گئی میری بیٹی کی
04:16اللہ تعالی نے یہ یقینان
04:21اس میں کوئی نو کوئی بہتری ہی رکھی ہوگی
04:23دیکھا
04:25آج اپنی زبان سے اقرار کر لیا ان دونوں نے
04:28جان بوچھ کے انہوں نے ایسے حالات پیدا کیے ہیں
04:32کہ میرا بھائی سے طلاق دے دے
04:34نومی بھائی بہتر ہوگا کہ بھابی کو آپ چھپ کر آ لیں
04:37میں آپ سے بات کر رہی ہوں
04:38سریہ
04:39میں بات کر رہا ہوں نا
04:40مجھے بات کرنے لگا
04:42میں بتا رہا ہوں آپ
04:46اب میں روز روز کی یہ زلط
04:50کی شرمندگی برداشت نہیں کروں گا
04:52آپ کیا برداشت کر رہے ہیں
04:55اگر کوئی اس گھر میں برداشت کر رہے ہیں
04:58تو وہ میں اور میری ماں ہیں
05:00جو آپ لوگوں کی بتمیزیاں
05:05دھمکیاں اور سب کچھ سنتے ہیں
05:07اس کے باوجود بھی آپ سے ایک لفظ نہیں کہیں
05:09ذاتیاں
05:11دھمکیاں
05:12تم نے برداشت کی
05:14جھوٹ
05:15گل تومنا کم اکل ہونے کے ساتھ ساتھ
05:18اچھی خاصی بتمیز بھی
05:20بڑے بھائی سے بات کیسے کرتے ہیں
05:23اس بات کی تمیز نہیں ہے تمہیں
05:25بہن کی زبان نظر آتی ہے تمہیں
05:29اور بیوی کی چلتی ہوئی زبان نظر نہیں آتی
05:32جو ہر وقت فساد پھیلاتی رہتی ہے اس گھر میں
05:36اما میں نا اس روز روز کی چکچک سب تنگ آگیا ہوں
05:41اسے میں نے فیصلہ کیا
05:44کہ اسے اس گھر میں تو میں نہیں بیٹھنے تھی
05:47اچھا
05:50تو آپ سیدھا سیدھا کہیے نا بھائی
05:52کہ آپ کو اپنی بہن اور ماں بوجھ لگنے لگے
05:55کوئی بات نہیں
06:00اگر اللہ تعالیٰ نے ماش کی ذمہ داری میرے کاندوں پر ڈالی ہے تو
06:04تو وہی پورا بھی کروائے گا
06:07آپ فکر مت کیجئے
06:08میں ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کے گھر میں نہیں بیٹھوں گی
06:11میں جوب کروں گی گھر سے باہر نکلوں گی
06:13اپنا اپنی اولاد کا یہاں تک کہ اپنی ماں کا بھی خرچہ پورا کرو
06:16نہیں دیکھوں گے میں آپ کے ہاتھ
06:17مگر آپ میری اور میرے بچے کی فکر مت کیجئے
06:23اپنے بچے کی تمہیں فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے
06:26اس کی فکر کرنے کے لیے اس کا باپ اور اس کا دھدیالہ بھی ہیں
06:30اٹھا لیں گے اس کا خرچہ
06:32اور کیا مطلب ہے اس بات کا؟
06:39مطلب صاف ہے گول
06:41بچہ جن کا ہے انہیں ہم بچہ لوٹا رہے ہیں کیونکہ صاف بات ہے
06:46میں کسی غیر کے بچے کی ذمہ دارین اٹھاؤں گا
06:49خبردار
06:51خبردار جو مجھ سے میری اولاد کو کسی نے جدا بھی کیا تو
06:55آپ لوگ کیا سمجھتے ہیں کہ اتنا آسان ہے کہ آپ میرا بچے اٹھا کے ان لوگوں کو دے دیں گے
07:04سوچئے گا بھی من
07:06اگر آپ کو مجھ سے میری اولاد چاہیے نا
07:11تو آپ لوگوں کو میری لاش پیسے گزرنا پڑے گا
07:14سمجھے آپ
07:16اور میں بھی دیکھتی ہوں کہ مجھ سے میری اولاد تو کون چھینتا ہے
07:20اپنی مردانگی اور طاقت کے نشے میں بدمست ہو کر اتنا ہی ظلم کرو نومی جتنا سہ سکو خود
07:34کیونکہ وہ پلٹ کر ضرور آتا ہے جو آگے بھیجاؤ
07:41موسیقی
07:59اب تم کھڑی کھڑی کیا دیکھ رہی ہو
08:02یہ ساری آگ تمہاری ہی لگائی ہوئی تو ہے
08:05موسیقی
08:33ملے اللہ حافظ
08:42امید
08:47ملے اللہ حافظ
08:50ملے اللہ حافظ
08:51کیا بات ہے
08:51جماعت نے آنکھ کھولی
08:54توم آنکھ کھولی
08:55رات کو دیر سے سویا تھا
08:57اس لئے دیر سے آنکھ کھولی
08:59کچھ دنوں سے میں دیکھ رہا ہوں
09:01کہ تم دیر سے سوتے ہو
09:03دیر سے جاگتے ہو
09:05کام کا مسئلہ ہے کوئی
09:08نہیں ابو اللہ کا شکر ہے
09:09کام تو دوڑا ہے
09:10تو پھر کیا تمہیں کیس کی کوئی ٹنشن ہے
09:13نہیں کیس تو
09:14ویسے بھی کچھ دنوں میں ختم ہو جائے گا
09:17تو پھر بیٹا کیا چیز ہے
09:18کہ تمہیں سلسل پریشان کیے ہوئی ہے
09:22بہی دنوں سے میں نوٹ کر رہا ہوں
09:25کہ نہ تم پہلے کی طرح ہستے ہو
09:27نہ بولتے ہو
09:28پتہ نہیں ابو مجھے یہ بات آپ سے کرنی بھی چاہیے
09:31کہ نہیں
09:31بیٹا پہلے تو تم کوئی بھی بات شیئر کرتے ہوئے
09:35اس کے تاتے نہیں تھے تو
09:36اب کیا ہو گیا
09:37بات کچھ عجیب سے ہے ابو
09:42پتہ نہیں آپ کیا سوچیں
09:44بیٹا کھل کے بات کرو
09:46کہہ دو جو بھی کہنا ہے
09:47وہ میں
09:49کہو
09:53یار اکیوں گئے
09:54شادی کرنا چاہ رہا ہوں
09:57اورے یہ تو بڑی خوشی کی بات ہے
10:00میں گول سے شادی کرنا چاہ رہا ہوں
10:02گڑے مردے نہیں اکھاڑا کرتے بیٹا
10:12یہ گڑے مردے نہیں ہے وہ میری محبت ہے
10:14جو شاید قسمت بھی اس سے ملانا چاہ رہی ہے
10:17جذباتی مت بنو بیٹا
10:22بہت کچھ بدل چکا ہے
10:24تمہاری زندگی میں بھی اور گل کی زندگی میں بھی
10:29یہ نہ ہو کہ تمہاری اس خواہش سے کوئی طوفان آ جائے
10:33اور اگر میں کہوں کہ یہی میری زندگی کی پہلی اور آخری خواہش ہے تو
10:38مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے بیٹا لیکن تمہاری ماں
10:44وہ کبھی نہیں مانے گئی
10:46گل سے شادی کر کے بھی تم نہ اسے خوش رکھ سکو گے اور
10:52نہ خود خوش رہ سکو گے
10:55مجھے خود پر بروسہ ہے ابو
10:57میں اگر بیوی اور ماں کو خوشنا بھی رکھ سکا
11:01تو بھی ان کے حقوق ضرور پورے کروں
11:03سوچ لو بیٹا کوئی آسان کام نہیں
11:07یہ نہ ہو کہ وقتی عبال میں تم اسے شادی کر لو اور اس کے بعد پھر
11:15ایسا کبھی نہیں ہوگا
11:16میں گل کو اتنی خوشیہ دوں گا کہ وہ اپنے سارے گم بھون جائے گا
11:21یہ میرا بادہ ہے آپ سے
11:22ٹھیک ہے بیٹا
11:26اس یہی امید ہے کہ تم اپنے وعدے پر قائم رکھ لیں
11:33یہ تو پتہ لگ گیا نا نومی کو
11:52کہ کتنی معصوم اور بے زبان ہے اس کی بہن
11:56پڑھ نکل آئے ہیں اس کے جوب کرنے کی باتیں کر رہی ہیں وہ
12:00ہاں بھئی اسی لئے تو طلاق لی تھی اس نے
12:03کہ مردوں کے ساتھ آسانی سے کام کرے اور ہا ہا ہی ہو کرے
12:09لیکن نومان تو بڑا غصے میں ہے
12:12انہوں نے تو صاف صاف کہتیا ہے
12:14کہ بچہ اس کے باپ کے حوالے کرنے کی تیاری کرو
12:18آئے میں قربان جاؤں کتنا سمجھدار ہے میرا دامات
12:22اس کی بہن
12:24اتنی ہی کور مغص
12:26ہرے امی ایک بار بچہ آپ کے گھر پہنچائے بس
12:31پھر کسی بھی اندھے لنگڑے کو ڈھونڈ کرنا
12:34نومان نے اس کا نکاح پڑھوا دینا ہے
12:37مت تو نہیں ماری گئی نومی کی
12:39بہن کا دوسرا نکاح کروائے گا
12:42بہت سوان
12:43ہمارے خاندان میں آج تک
12:46کسی مطلقہ عورت کی اس طرح سے
12:48دوسری شادی نہیں ہوئی
12:50اب ساری زندگی اسے گھر میں تو نہیں بٹھا سکتے
12:52ایک بار اس کے قدم نوکری کے لیے
12:56گھر سے باہر نکل پڑے
12:57تو پڑھ نکل آئیں گے
12:59اس کے آزاد عورتوں کی طرح
13:00بھئی پھر بھی
13:02میرا دل نہیں مانتا
13:04کہ اس کی زندگی میں کوئی بھی خوشی آئے
13:07یہ شوہر کی جو
13:08نافرمان عورتیں ہوتی ہیں
13:10ان کو تو دنیا میں سزا ملنی چاہیے
13:13ہرے امی
13:14ہم کون سا بھی شادی کروا رہے ہیں اس کی
13:17میں تو اسے ایسی جگہ بھیجوں گی
13:21چہانا وہ زندوں میں رہ گی اور نہیں مردوں میں
13:25چلو دیکھو
13:26تم کہتی ہو نا
13:27تو میں مان لیتی ہوں
13:29بس ہمارا بچہ مل جائے ہمیں
13:32میں پھر یہ کھڑوا گھونٹ پی لوں گی بس
13:35اسی کی جگار کرنے میں لگی ہی ہوں میں
13:38جانتی تو ہیں اب اپنی بیٹی کو
13:40سرائیہ نام ہے میرا
13:41اب آپ کے نقشے قدم پر تو چلوں گی نا امی
13:45موسیقی
14:15کون
14:16گل
14:17میں ہوں بیٹا دروازہ کھولو
14:20گل
14:24تم ٹھیک ہو گل
14:26کیا ہو گیا
14:30اپنے کمرے میں گئی تھی میں ذرا دیر کو
14:33تم نے دروازہ ہی بند کر لیا
14:35بس مجھے در لگ رہا تھا اس لیے میں دروازہ بند کر دیا
14:38ڈر لگ رہا تھا
14:40کس سے ڈر لگ رہا تھا
14:43کس سے کا کیا مطلب ہے امم
14:44آپ تو ایسے بول رہی ہیں جیسے آپ نے سنا نہیں تھا
14:48نومی بھائی نے کیا بولا تھا
14:50کہ اس کو مجھ سے چھینکے وہ نفیس کو دے دیں گے
14:53باگل ہو گئی ہو کیا
14:56اس کی تو عادت ہے وہ تو ایسی باتیں کرتا رہتا ہے
14:59زبردستی تھوڑی کر سکتا ہے تمہارے ساتھ
15:02باتا نہیں امم یہاں تو کوئی کچھ بھی کر سکتا ہے
15:06مجھے تو سمجھی نہیں آرہا تھا
15:08اس لیے میں بہت ڈر گئی تھی اور
15:10وہ پھر میں دروازہ بن کر دیا
15:12کیوں میں ایک اور پریشانی کو اپنے سر پہ سوار کر رہی ہیں
15:19پہلے کیا کم دکھ ہیں ہماری زندگی میں
15:24بس امم میں
15:26میں چاہتی ہوں کہ
15:28ہم دونوں میں سے کوئی ایک نہ ایک بچے کے پاس رہے
15:31اکیلا نہیں چھوڑنا ہے
15:33اچھا اچھا
15:34ایسے ہی ہوگا
15:36تم یہ بتاؤ اس کا کوئی نام سوچا ہے تم نے
15:39نہیں امم
15:42ابھی تک تو نہیں سوچا
15:45سات دن کے اندر اندر نام رکھنا چاہیے
15:50پتا ہے نا
15:51اگر آپ کے ذہن میں کوئی نام ہے اچھا سا تو آپ ہی بتا دیجئے
15:57مجھے تو اسد نام بہت پسند ہے
16:03تو پھر ٹھیک ہے
16:06آج سے اس کا نام اسد ہے
16:09اسد مطلب شیر
16:13انشاءاللہ یہ بہت بہادر ہوگا
16:19اپنی ماں کی طرح بزدل نہیں
16:21یہ کیا کہہ رہی ہے تم تو بہت بہادر ہو
16:26اور یہ بالکل اپنی ماں کی طرح ہوگا
16:30بہادر ندر انشاءاللہ
16:34پریشان نہ ہوا کروچھا
16:45میں کب سے تمہارا انتظار کر رہا ہوں اور تم ابھی نہیں ابھی نہیں کہہ جا رہی ہو
17:04لگتا ہے تمہارے بس کے بعد نہیں ہے یہ کام
17:07ایسے نہیں کر سکتی
17:09موقع محل دیکھ کر چلنا پڑتا ہے
17:12اندھوں کی طرح کوئے میں چھلانگ لگا دوں
17:13تین گھنٹے ہو گئے ہیں مجھے یہاں ویٹ کرتے ہوئے
17:16اور تم ابھی بھی موقع کی تلاش میں ہو
17:18تو خود کر لیتے نا
17:20پہلے ہی میں اتنی پریشانی میں ہو
17:23اگر کسی اور مصیبت میں بھنس گئی تو
17:25ارے کچھ نہیں ہوگا
17:30میں ہوں نا
17:31سب سمال لوں گا
17:32اچھا اچھا ٹھیک ہے
17:34آتی ہوں میں
17:35آپ تیار رہیے گا
17:43موسیقی
17:53موسیقی
17:55موسیقی
18:07موسیقی
18:11موسیقی
18:27موسیقی
18:31موسیقی
18:32موسیقی
18:34موسیقی
18:36موسیقی
18:38موسیقی
18:40موسیقی
18:42موسیقی
18:44موسیقی
18:46موسیقی
18:48موسیقی
18:50موسیقی
18:52موسیقی
18:54موسیقی
18:56موسیقی
18:58کل تیری شکل کا ہے
19:00وا وا وا وا سبحان اللہ
19:01ہے اللہ تیرا لاک لاک شکر
19:04تو نے پوتے کی شکل دکھائی
19:06ورنہ وہ گل
19:08وہ تو اس کی ہوا بھی نہیں لگنے دے دیتی
19:10یہی تو ٹنچن ہو رہی ہے
19:15مجھے اممہ
19:15تمہارے اور سوریہ کی کہنے پر
19:18میں اسے لے تو آئے ہوں لیکن
19:20نہ باگے کیا ہوگا
19:21کیا مطلب کیا ہوگا
19:23ارے ہمارا بچہ ہے
19:24ہم پالیں گے اسے اور کیا
19:26پہلے یہ تو پتا چلے
19:27کہ اس کا کیا رتنبال ہوگا
19:29جب وہ جانے گی کہ یہ بچہ
19:30خواہ ہو چکا ہے
19:31اور یہ دنیا میں شور مچاتا
19:34نا اس نے ہے
19:35ارے ہٹاؤ
19:37ہم بچے کے مالک ہیں
19:39اس نے کیا کیا
19:41بچہ پیدا کیا
19:42بچہ تو ہمارا ہے نا
19:43زیادہ شور کرے گی
19:44کچھ دے دل آ کے اس کا موت کریں گے
19:46لو اممہ وہ ایسے تھوڑی مانے کی
19:50اگر اس نے کہیں پولیس پولیس
19:53کو بلالیا تو
19:54تو بھائیا ہم تو صاف مکر جائیں گے
19:59کہ یہ ہم پہ الزام لگا رہی ہے
20:00ٹھیک ہے پکے رہنا بس اب اس بات کو بدلنا نہیں
20:07دادی کے پاس آیا ہے
20:11دادی کو دیکھ لے گھر سے
20:12کیسے پالا میرا بچہ ہے
20:15میرا نفیش چھوٹا چھوٹا ہو گیا
20:17آگیا
20:17دیکھ کے اسے دیکھ رہا ہے نا
20:19موسیقی
20:28موسیقی
20:30ستھکای
20:31موسیقی
20:32موسیقی
20:36موسیقی
20:41موسیقی
20:43موسیقی
20:45موسیقی
20:46موسیقی
20:46امم
20:47امم
20:48امم وہ اصد
20:49اصد
20:50کیا ہو گیا اتنی گھبرائی بھی کیوں ہو
20:53اصد نہیں ہے میرے کمرے میں
20:55اصد نہیں ہے
20:56تمہارے ساتھ ہی تو سو رہا
20:58میرے پاس نہیں ہے کیا آپ کہاں تھی
20:59میں تو ڈاکٹر کے پاس گئی تھی دوائیں لینے کے لیے
21:03آپ نے کیوں اسے اکیلا چھوڑا
21:06کہا جا سکتا ہے
21:08تمہارے پاس ہی تو سو رہا تھا
21:10پتا نہیں مجھے نہیں پتا کہاں ہے وہ میں اٹھی ہو تو وہ میرے ساتھ نہیں ہے
21:14اچھا
21:15اچھا
21:15سرائیہ لے گئی ہوگی شاید
21:18تم سو رہی تھی تو رو پڑا ہوگا
21:20چلو چل کے سرائیہ سے پوچھتے ہیں اس کے پاس ہوگا
21:23یکنا شد امی
21:26اب تو دو شد ہو گئے
21:28پہلے تو مجھے تسلی تھی کہ بیٹی پیدا ہو رہی ہے
21:30کوئی بات نہیں
21:31خیر ہے
21:32ہمارے ہاں کونسا بیٹیوں کو جائدات میں حصہ دیا جاتا ہے
21:36لیکن اب
21:37اس نے تو بیٹا ہی پیدا کر دیا
21:38اور اوپر سے
21:39نفیز بھائی اس بچے کو ہوا کر کے گھر ہی لے آئے
21:43کیا
21:44اٹھا لائے اتنے چھوٹے بچے کو
21:46پاگل تو نہیں ہو گئے یہ لو
21:48امی مجھے نہیں پتا
21:49یہ لوگ پاگل ہو نہ ہو لیکن میں اس جنجال پورے میں پاگل ضرور ہو جاؤں گی
21:55اپنا دماغ سیدھا رکھو
21:56خبردار جو کوئی اُلٹی سیدھی حرکت کی
21:58پہلے ہی بہت زلط اٹھا چکے ہم تمہاری میں جیسے
22:02نہیں تو میں کونسا جا کے اس بچے کا گلہ گھونٹنے لگی ہوں
22:05میں تو آپ سے ایسے ہی بات کر رہی تھی
22:07اور آپ ہیں کہ ہمیشہ میری پیچھے ہی پڑھ جاتی ہیں
22:08کیوں کہ تمہاری ماں ہوں
22:10اور تمہاری رگ رگ سے واقف ہو
22:12فکر نہ کریں آپ
22:14اتنی بھی ظالم نہیں ہوں
22:16ایسے ہی آپ سے بات کر کے اپنا دل ہلکا کر رہی تھی
22:19ایسے کئی بار رئی سے بہنا ہے
22:21میں نے کہ ہم کسی دوسرے شہر جا کر
22:22اپنی نئی دنیا بساتا ہے
22:24لیکن وہ ہے کہ اپنے بھائی اور ماں
22:27کو چھوڑنے کے لیے تیار ہی نہیں ہے
22:29جو بھی ہے تم اس ماملے سے
22:31اپنے آپ کو الگ رکھو
22:32اور تمہاری ساز کی حرکتیں دیکھو
22:34ٹانگیں کبر میں لٹکی ہوئی ہیں
22:36اور دوسروں کے بچے چورات ہی پھر رہی ہیں
22:38نفیس کا اپنا دماغ کام نہیں کرتا کیا
22:42ویسے یہ نکمی نفیس بھائی کو
22:45کھانے
22:46گیمز اور میرے شوہر کا پیسہ
22:48اڑانے کے علاوہ آتا ہی کیا ہے
22:50زہد لگتے ہیں مجھے یہ سارے
22:52میرے شوہر کا خون چوس رہے ہیں
22:54میرا بس چلے نا تو ان سب کو اوگ لگا دوں
22:56بس بس
22:57اپنا دماغ ٹھنڈا رکھو
22:59اور شکر کرو کہ تمہیں رئیس جیسا
23:01شریف شوہر ملا ہے
23:03اگر نفیس جیسا کوئی تمہیں مل جاتا
23:06تو پھر لکھ پتا جاتا
23:08اللہ معافی دے امی
23:10جو نفیس بھائی جیسا نکمہ میرا شوہر ہوتا
23:13چلے فون رکھ رہی ہوں میں
23:15جا کے رمیز کو دیکھوں
23:17نکمہ تایا کی طرح
23:19ہر وقت کمپیوٹر کے گیمز کھیلتا رہتا ہے
23:21دادی نے اور تایا نے
23:23بھلکے اسے بگاڑ دی ہے
23:24دیکھوں میں جا کے اسے خیال رکھیں اپنا
23:27اللہ حافظ
23:28اللہ حافظ
23:29سوریہ
23:39ارے آرہ بھائی
23:41کیا ہو گئے آپ کو
23:44چین سے سونے بھی نہیں دیتی آپ
23:46کیا کام پڑ گیا آپ کو
23:47سوریہ وہ
23:49اسے تمہارے پاس سنی ہے
23:51ہاں
23:53ارے مجھے کیا پتا
23:54اپنی میٹی سے پوچھیں
23:55اسی کے پاس سوتا ہے
23:57کمرے میں جا کے دیکھیں
23:58ہاں وہ میرے ساتھ ہی سو رہا تھا
24:01لیکن جب میں اٹھے ہوں تو
24:02وہ میرے پاس نہیں تھا
24:04کیا
24:05ارے وہ کام سا پاؤں سے چلتا ہے
24:08جو چل کر باہر چلا گیا
24:09کھیڑنے کے لیے
24:10جا کے دیکھو کمرے میں ہی ہوگا
24:12نہیں ہے وہ میرے کمرے میں
24:14نہیں
24:17ارے تو کہاں چلا گیا
24:21تم نے کہیں غائب تو نہیں کر دیا
24:25میرے بھائی کے بیٹے کو
24:26غائب میں نے نہیں
24:28غائب آپ نے کیا ہے
24:29آپ ہی نے غائب کیا اسے
24:30بتائیں کہاں ہے وہ
24:31ارے دماغ خراب ہو گیا ہے کہ تمہارا
24:34خبردار جو مجھ پہلزام لگایا
24:38دھونکے لاؤں میرے بھائی کے بیٹے کو
24:41اگر اسے کچھ ہوا نا
24:45تو جان سے مار دوں گی تم دونوں کو
24:47لیکن میں اچھی طرح جانتی ہوں کہ
24:49حسن آپ ہی کے پاس ہے
24:50اسے آپ ہی نے غائب کیا ہے
24:52ارے الٹا چور کو اتوال کو ڈانٹے
24:55باگل ہو گئی آپ کی بیٹی نفسیاتی عورت ہے یہ
24:59دھونکے لاؤں میرے بھائی کے بیٹے کو
25:02جا
25:02اممہ حسن
25:05اممہ میرا بچہ
25:06تم گھبراؤ نہیں میں
25:09میں احمد سے بات کرتی ہوں نا
25:12موسیقی
25:42تم پاگل باگل تو نہیں ہو گئے ہو
25:48کیوں
25:50ایسا کیا کر دیا میں نے
25:52تم گل کا بچہ گل کے گھر سے اٹھا لائے ہو
25:55اور پوچھے کہ تم نے کیا کیا ہے
25:57وہ میرا بھی اتنا ہی بچہ ہے جتنا کہ وہ سورند کا
26:00اور اٹھایا نہیں ہے میں نے
26:03اسے اس کے اصل گھر واپس لائے ہو
26:06سمجھی تم
26:07یہ بات تم مجھے سمجھا کے مجھے تو مطمئن کر سکتے ہو
26:10لیکن پولیس کا کیا
26:11سوچو کہ گل تھانے پہنچ گئے بچے کا کیس لے کے
26:15تو تمہارا کیا ہوگا
26:16تم فکر نہ کرو
26:18میں نے اممہ نے سوچ کر پلان بنا لیا اس کے بارے میں
26:23کیا پلان بنایا ہے
26:26آپ مکر جائیں گے
26:27مانیں گے نہیں کہ وہ بچہ ہمارے پاس ہے
26:29پھر وہ ثابت کیسے کرے گی
26:30کیا پلان سوچا ہے
26:33مکر جائیں گے
26:35اور وہ پولیس
26:36وہ اندھی ہے
26:38جب وہ اس گھر کی تلاشی لے گی
26:40تو اسے وہ ننہ فترہ دکھائے نہیں دے گا کیا
26:42تم فکر نہ کرو
26:44اس کا بھی حل نکال لیا
26:45اممہ بچے کو لیکھو
26:48تھوڑی دنوں کے لیے
26:49فاطمہ کی ماں کی طرف چلی جائیں گے
26:51معاملہ ٹھنڈا ہوتے ہی
26:54واپس آ جائیں گے ملوک
26:55ہر گھدہ چلانگ لانے سے پہلے اپنا آپ کو ہرنی سمجھتا ہے
26:59کیا مطلب ہے تمہارا
27:05مطلب یہ کہ اگوا کے کیسز اتنے ہسان نہیں ہوتے
27:08پہلے پولیس سارے گھر والوں کو اٹھا کر لے کے جاتی ہے
27:12پھر ان کے ناک میں دم کرتی ہے
27:14اور پھر ان پر الٹے سیدھے کیسز آ کے چھوڑتی انہیں
27:17تمہاری اممہ نے
27:20تمہیں مروانے کا تو سارا بند بس کر لیا ہے
27:24وہ بچہ آگواہ کروا کے
27:25لکھ لو تم میری بات
27:27میری ماں ٹھیک کہتی ہے
27:29تم ہو ہی کالی زبان والی
27:32میرا دماغ خراب تھا جو تمہیں بتا بیٹھا میں
27:38اللہ کرے پکڑا ہی جائیں
27:45جان چھٹے میری اس منحوس آدمی سے
27:47کہ کس سے شادی کر کے بیٹھ کری ہوں نے
27:50ہائے اللہ فون ہی نہیں اٹھا رہی ہوتا
28:02ارے اممہ ایسے کیسے مو اٹھا کے گھر سے نکل گئی
28:06اور کہاں گئی
28:07پہلے کون سا وہ کہیں بتا کر جاتی ہے
28:10اپنی مرضی تو کرتی ہے
28:13پر ممانی نے تو اتنا
28:15اتنا روک کا اسے آوازیں دی لیکن
28:17وہ تو جلدی سے بھاگ گئی
28:19تم لوگ اس وقت گل کو مرابلہ
28:21کہنے کی بجائے
28:22بچے کی تلاش میں نکلو
28:25اسد کی گمشدگی کی
28:28ریپورٹ کرانے کے لیے تھانے جاؤ
28:31اممہ کیا باتیں کر رہی ہیں
28:33آپ کہاں جا کے ریپورٹ کر رہے ہیں اس کی
28:34کون سا کسی ملے میں گم ہے وہ
28:36یہاں پہ گھر میں ہی تھا آپ کے کمرے میں
28:38یہاں سے غائب ہوئے
28:39اور نہیں تو کیا
28:41کمرے میں تو گل کے علاوہ کوئی تھا بھی نہیں
28:43اور وہ تو اپنی بچے کو اسے پروں میں
28:47چھپا کر رکھتی ہے
28:48پتہ نہیں کیا کر دیا اس نے بچے کے ساتھ
28:52خدا کا خوف کرو سریا
28:56جو بھو میں آتا کہہ دیتی ہو
28:59بلکل سچ کہتی ہوں میں
29:01تب ہی تو میری باتیں آپ کو
29:03تیر کی طرح لگتی ہیں
29:04آپ خود ہی بتائیے بچے نے اسی ٹائم پہ گم ہونا تھا جب گھر میں کوئی نہیں تھا
29:11تم تو تھی نا
29:12اچھا تو آپ یہ کہنا چاہ رہی ہیں کہ بچے کو چھوم انتر کر کے میں نے گم کر دیا ہے کہیں
29:20دیکھ رہے ہیں آپ
29:22بات چاہے کوئی بھی ہو
29:24قصور کسی کا بھی ہو
29:25لیکن گھما پھیرا کر میرے گلے میں فٹ کر دیتی ہیں آپ کی امی
29:29خدا کا واسط ہے
29:33ماں خدا کا واسط ہے
29:34بس کر دیں آپ تو بس کر دیں
29:36سب ہی بورے ہیں آپ
29:38یہ بھی بوری ہے میں بھی برا ہوں
29:39نفیز بھی خراب ہے
29:40ایک اگر اچھی ہے اور نیک پرمین ہے تو وہ آپ کی صحابزادی ہیں
29:45پہلے نفیز سے طلاق لے کر بیٹھ گئی
29:48آپ بچہ گم کر دی ہے اس نے
29:49جانبوجھ کے کیا اس نے
29:51اس نے یہ سب جانبوجھ کے کیا تاکہ کسی کو پتہ نہ چلے
29:54پتہ نہیں کیا کر دیا اس نے میرے بھائی کے بچے کے ساتھ
29:57کہیں ایسا تو نہیں
29:59کہ میرے بھائی کے بیٹے کو اس نے
30:02اس نے گلا گھونٹ کر
30:04کہیں کھوڑے میں بھینگ دیا ہو
30:07اللہ کا نام لو سرائیہ
30:10اللہ کا نام لو اس کی لاتھی بے آواز ہوتی ہے
30:13کچھ تو خدا کا غاف کرو
30:15میں آپ کو بتا رہی ہوں
30:18اگر میرے بھائی کے بیٹے کو کچھ ہوا
30:21تو سب کو جیل میں دلوا دوں گی
30:23مجھے
30:25مجھے
30:27مجھے
30:29مجھے
30:31مجھے
30:33مجھے
30:49مجھے
30:50مجھے
30:51مجھے
30:52مجھے
30:54ہمارس
31:14لوگ
31:16آپ تو ڈرتے بھی نہیں ہیں
31:21وہ اللہ سے ڈرتے ہیں وہ کس سے نہیں ڈرتے ہیں
31:24ہمم پھول بڑے پیارے لگ رہے ہیں
31:29آپ کی پسند تو بہت پیاری ہے
31:31تینکیو
31:33احمر
31:36احمر
31:37احمر وہ
31:38وہ میرا بچہ
31:39گول تم یہاں سب خیریت کھالا ٹھیک ہے
31:42وہ
31:43اسد اخواہ ہو گیا ہے
31:45اخواہ ہو گیا مگر کیسے کس نے کیا
31:48مجھے پورا یقین ہے کہ
31:50نفیس کے پاس ہی اسد
31:51تو پلیز رو مات وہ مل جائے گا
31:53تو پلیز میرے ساتھ چلو
31:55مجھے ابھی اور اسی وقت میرا بچہ چاہیے
31:56مانا میں اپنی جان دے دوں گی
31:58پلیز سب چلو
32:01چلو
32:02چلو
32:03چلو
32:04گول
32:09پلیز چلو
32:10موسیقی
32:11موسیقی
32:14موسیقی
32:16موسیقی
32:20موسیقی
32:22موسیقی
32:23موسیقی
32:24موسیقی
32:25یہی موقع ہے فاطمہ
32:27اس موسیبت سے ہمہیشہ کے لئے جان چھڑوانے کریں
32:30اگر یہ زندہ رہا تو تمہارے شوہر کی جائدات میں سے حصہ دار بن جائے گا
32:40تمہارے بیٹے کا حق کھا جائے گا
32:44اس لیے کر گزرو
32:48فادمہ کیا کر رہی ہو
32:57آپ واپس آگے
33:00آپ لاہور نہیں گئے
33:01میری فلائٹ کینسل ہوگی اس لیے گھر واپس آگیا
33:03یہ بچہ کس کا ہے
33:06یہ گل کا بیٹا ہے یہ
33:10کیا
33:13گل کا بچہ یہاں کیا کر رہا ہے
33:16فادمہ تم مجھے بتاؤ گی یا نہیں
33:20میں کچھ پوچھ رہا ہوں تم سے
33:21آپ مجھ سے اتنی تفتیشیں کیوں کر رہے ہیں
33:24جا کر اپنی ماں سے پوچھیں نا انہی کا سارا پلان تھا یہ
33:27ان سے تو میں بعد میں پوچھ لوں گا پہلے تم مجھے بتاؤ
33:30میں کچھ نہیں بتا رہا ہوں
33:33کیونکہ ہر الزام مجھ پہ آ جاتا ہے کہ اس کے پیٹ میں کوئی بات نہیں رہتی
33:37سو دیکھ مینز تم مجھے نہیں بتاؤ گی
33:39کیا موسیبت ہے
33:41اچھا آپ باپ اتنا پوچھ رہے ہیں تو بتائی دیتی ہیں
33:44آپ کی ماں بھائی اور بہن نے
33:48مل کر اس بچے کو اغوا کیا ہے
33:51ایمار کھا ہے
34:00گم لی سیٹ کر رہے ہیں دونوں مل کر
34:02نوشی گم لی سیٹ کر لیا ہے تم دونوں میں
34:05نہیں موقع ہی نہیں ملا
34:08کیا مطلب
34:10ایمار کھیں ایمرجنسی میں چلی رہا
34:14یہاں نا خیر
34:16کہاں گیا ہے ایمار
34:18پتہ نہیں
34:20گل آئی تھی
34:21وہ لے کر چلی گئے اپنے ساتھ
34:23گل
34:26وہ اس وقت کہاں سے آگئی
34:30اب میں کیا کہہ سکتی ہو
34:33وہ گل آئی
34:35اس نے کہا کہ ایمار میرے ساتھ چلے وہ
34:37لنگے پہری ساتھ جانے لگے تو
34:39میچ اپ لے لے کر آئی اور
34:41انہیں دی
34:42دیکھ لی نا اپنے اپنے بیٹے کی حرکت
34:45بینہ کسی کو بتائے مو اٹھا کے
34:48اس لڑکی کے ساتھ چلا گیا
34:49اپنی طرف سے اندازیں مت لگاؤ
34:52ایمار پہلے گھر آ جائے
34:55اس کے بعد ہی پوری بات کا پتہ چلے گا
34:58پتہ ہمیں نہیں
35:00پورے محلے والوں وہ چلے گا
35:02اس لڑکے کی بے وکوفی کا
35:03ابھی پہلی گرد بیٹھی نہیں
35:07کہ اس نے دوسرا توفان کھڑا کر دیا
35:09اممہ ان کا کیا کسور ہے
35:10وہ تو گل اچانک سے آئی گا
35:11اور زبردستی ان کو اپنے ساتھ لے کر چلی گی
35:13وہ بیچارے تو وہ میرے ساتھ گملے لگا رہے تھے
35:17یہ ماں بیٹی ایسے نہیں سمجھے گی
35:20میرے بچے کو برباد کرنے پر تولینی ہے
35:22لیتی ہوں آج جا کے ذرہ میں ان کی خبر
35:25نوشی میری چادر لے کے آؤ ذرہ
35:28خبردار
35:28خبردار جو تم نے کوئی اُلٹی سی دی حرکت کی
35:32تم اس وقت تک خاموش رہو گی
35:35جب تک احمدہ سے پوری بات نہیں ہو جاتی
35:37بہت مسلحت سے کام لے لیا ہم نے
35:41ارے ان لوگوں نے تماشا مچا کے رکھا گا ہے
35:45اب تو ان کے دماغ درست کرنے ہی پڑیں گے
35:48جاتیوں میں ذرا فحمیدہ باجی کی طرف
35:50تم نے اگر میری اجازت کے بغیر فحمیدہ کے گھر جانے کی کوشش کی
35:54تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
35:56سمجھیں
35:57کل پلیز تم پریشان مت
36:10اور رونا بند کرو اور سب نل جائے
36:12کیسے پریشان نہ ہو
36:13ان لوگوں کو کیا لگ رہا ہے کہ میرے آگے پیچھے کوئی بھی نہیں ہے
36:16تو ان کا جو دل چاہے گا وہ وہ کریں گے
36:19ٹھیک ہے میرے سر پہ میرے باپ کا سہارا نہیں ہے
36:21تو کیا میں کچھ نہیں کر سکتی
36:23میرے پہلوں سے میری اولاد کو اٹھا کر لے
36:25کس نے کہا تمہارا کوئی سہارا نہیں
36:28میں ہوں اب
36:29میرا مطلب ہم ہیں تمہارے ساتھ
36:32تم اکیلی نہیں
36:32تم پلیز ابھی پولیس کو کال کرو
36:37اس سے پہلے کہ وہ لوگ اسد کو
36:38میں نے تمہارے سامنے کال کی ہے اس پی
36:40وہ ہمارے پیچھے پیچھے آ رہا ہے
36:42اگر اسد وہاں ہوا تو ہمیں مل جائے گا انشاءاللہ
36:45مجھے پورا یقین ہے کہ اسد وہی ہے
36:47وہی ہے نفیس کے پاس ہے اسد
36:49تو انشاءاللہ مل جائے گا تم تسلی رکھو
36:52مجھے تسلی نہیں مل سکتے
36:53جب تک میں اپنی اولاد کو اپنی گود میں نہیں لوں گے
36:56مجھے تسلی نہیں ملے گی
36:58اسی لئے تو ہم وہیں جا رہے ہیں
37:00مجھے تک میں اپنی Fernک групп

Recommended