Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6 days ago
Na Tum Jano Na Hum Episode 53 (Subtitle) 13th June 2025 - Hassan Khan - Hina Tariq

Category

📺
TV
Transcript
00:00نہ تم جانو نہ حفظہ
00:30اچھا خالہ ایک کامنا اور تھا مجھے آپ سے
00:34ہاں ہاں بولو
00:37خالہ دیکھیں نا کتنا عرصہ ہو گیا ہے شادی کو
00:41ہے اور ابھی تک کوئی خوش خبری نہیں ہے
00:45کھلسم اللہ کرم کرے گا انشاءاللہ ہو جائے گی اولاد بھی
00:52ہاں وہ تو ہوئی جائے گی اتنا تو ہمیں پتا ہے
00:55لیکن میں یہ چاہ رہی تھی کہ ہم سارا کو ذرا کسی
00:59اچھے سے ڈاکٹر سے چیک کروالیتے ہیں نا
01:02اب دیکھیں نا شروع شروع میں تو لڑکیوں کے ساتھ ہو جاتے ہیں
01:05مسئلے دوائی وغیرہ کھائے گی تو پھیک ہو جائے گی
01:09ٹھیک ہے لے چلیں گے اسے ڈاکٹر کو دکھانے
01:13اے شکریہ خالہ ہم تو اتنی منت کر رہے ہیں بھائی نے
01:17اتنی منت کی مان ہی نہیں رہی تھی
01:19چلو آپ کی بات تو مانے گی نا
01:23تو ہم لے چلتے ہیں پھر اس کو
01:24اچھا تم پریشان نہ ہو
01:26میں خود اسے بات کرتی ہوں ٹھیک ہے نا
01:29صحیح ہے خالہ اوکے
01:31اللہ حافظ
01:33اللہ حافظ
01:34کیا کہا ہوں نے
01:41مان گئی نا
01:42دیکھا میں کہہ رہا تھا نا
01:45اپنی ماں کی بات وہ مانے گی
01:47بس یہ جندی سے علاج ہو جائے
01:49آپا بہت اچھا لگا آپ کو
01:54اچانک اس طرح دیکھ کے
01:56میں اور جنت ابھی کل ہی آپ کی طرف چکر لگانے کا سوچ رہے تھے
02:03اور دیکھو پہل میں نے کر دی
02:05بڑی جو ہوں
02:06ایک ہی بات ہے آپا
02:10آپ آئیں یا ہم آ جائیں
02:12بلکل
02:14بس میں فالتوباتوں میں وقت زائے نہیں کروں گی
02:17کام کی بات کرتے ہیں
02:18ہاں جی جی بسم اللہ
02:20تو ٹھیک ہے
02:21پھر ہم ڈیٹ فکس کر لیتے ہیں
02:24بچوں کی رخصتی جتنی جلدی ہو جائے
02:27اتنا ہی اچھا ہے
02:28میں اب اور ویٹ نہیں کروں گی
02:30آپا آپ نے تو ہمارے بلکل کی بات کر دی
02:32ہم بھی یہی چاہ رہے تھے کہ جل سے جل
02:35مہا کو بیاء کے لے آئیں
02:37بھئی جب سب کا یہی خیال ہے
02:40تو پھر ہمیں دیر نہیں کرنی چاہیے
02:42بس اگلے ہفتے آ جاؤ تم لوگ
02:45اور مہا کو رخصت کر کے لے جاؤ
02:48ٹھیک ہے آپا
02:52جیسا آپ کہیں
02:53لیکن بس اس دفعہ ہم
02:55سادگی سے کریں گے سب کچھ
02:58ہاں ہاں
03:00بلکل سادگی سے کریں گے
03:01تم جاؤ یہاں سے
03:15مجھے تم سے کوئی بات نہیں کرنی
03:17سارا اس سے کیوں بات کر رہے ہو
03:19میں نے کیا بگاڑا تمہارا
03:21تا حصہ تو مت کرو
03:22اچھا تو میرے ساتھ اس گھر میں
03:25کسی نے بھی نہیں کیا
03:26اسی لئے تو آئیوں تاکہ تمہاری دل جوئی کر سکو
03:29مجھے کسی کی ضرورت نہیں ہے تم جاؤ یہاں سے
03:31میں تم سے معافی مانگنے آئی تھی سارا
03:35کس لئے
03:37وہ بچھلے کچھ دنوں میں
03:39ندیم بھائی نے مجھ پہ الزام لگایا تھا نا
03:41بس اسی کے لئے
03:42تم جانتی ہو
03:43مجھے تو اندازہ ابھی نہیں تھا کہ وہ یہ سمجھیں گے
03:46بس ایک بار کھول آگی تو
03:47میں نے جیجا سمجھ کے بات کر لی مگر
03:50میں نے تم سے کوئی صفائی مانگی ہے
03:53نہیں مگر
03:55میرا تو فرض بنتا ہے نا
03:57کہ میں اپنے دامن پہ لگے دا کو صاف کروں
03:59چھو تو بالکل اندازہ نہیں تھا کہ وہ اتنی گھٹیا
04:03دیکھو
04:05میں جانتی ہوں
04:06ان کی نظر کردار
04:09اور نیت سب ہی برا ہے
04:11تو
04:13کیا تمہیں اس سے کوئی شکایت نہیں ہے
04:15نہیں
04:17اب تم جاؤ یہاں سے
04:19علی
04:33تم کا بار
04:34بس ابھی ابھی آیا ہوں
04:36امی نے بتایا تھا سارا آئی بھی ہے
04:39اس لیے سوچا چل کے مل لیتا ہوں اس سے
04:41نا بابا نا وہ تو بہت ہی غصے میں ہے
04:43مجھے بھی ڈان کے کہہ دیا کہ مجھ سے بات مت کرو
04:45اور کہہ رہے ہیں کوئی بھی اس سے بات نہ کرے آج
04:47ایسے
04:52ایسے
04:52آپ جانتے ہیں
04:54آپ جانتے ہیں
04:54آپ جانتے ہیں
04:56آپ جانتے ہیں
04:57بہت پیاری ہے
04:59لیکن تو سے کم
05:01تومیں بتا ہے
05:02مہا تمہاری بہت زیادہ تاریف کرتی ہے
05:04مہا تو فوت بہت اچھی ہے
05:06شیس اچا پیور سول
05:10تمہاری فیملی بہت اچھی ہے
05:13اور
05:15کیا کھا نوتیس کیا تمہیں
05:16یہی کہ
05:18تم کم بولتی ہو
05:20بس سمائل کرتی رہتی ہو
05:22ایسی بات نہیں ہے
05:24میں باتیں کرتی ہوں
05:26بلکہ تم بہت کم بولتی ہو
05:28میں تو بہت زیادہ بولتی ہوں لیکن
05:32موم نے کہا ہے وہاں جا کے زیادہ باتیں مت کرنا
05:34اسی لئے تھوڑی ریزارب ہوں
05:36تو مجھ سے کوئی بھی بات کر سکتی ہو
05:40اچھا اگر
05:42ایک سوال پوچھوں
05:43برا تو نہیں مناؤکی
05:44پوچھو
05:46آپ نے روفی کو کیوں چھوڑا
05:48ایم ریلی سوری اگر
05:53برا لگا ہے تو
05:53بس
05:57روفی اور
05:59میری سوچ بہت مختلف تھی
06:01ہم دونوں ایک دوسرے کے ساتھ
06:04کبھی خوش نہیں رہ پاتے
06:05انفیق روفی بہت اچھا انسان ہے
06:09ایم شور وہ تمہیں بہت خوش رکھے گا
06:12میں سمجھ ست تھی
06:16اور شادی کی پیاری کیسی
06:20ہاں
06:22سب بہت اچھا جا رہا ہے الحمدللہ
06:23پہلے تو مجھے یہی لگا کہ ساری غلطی ندیم اور اس کی بہن کی ہے
06:30مگر آج جیسا سلوک سارا نے خالہ کے ساتھ کی ہے نا
06:34اس کو دیکھ کر تو یہی لگ رہا ہے کہ کہیں نہ کہیں غلطی سارا کی اپنی بھی ہے
06:38امی کو کیا کہا ہے سارا نے
06:41وہ جب میں یہاں آئی تھی نا تو خالہ بہت رو رہی تھی
06:45اور ان کی طبیعت بھی بہت زیادہ خراب ہو گئی تھی
06:47اچھا
06:49سارا نے آج سے پہلے تو کبھی ایسا نہیں کیا کچھ
06:52پہلے بھی وہ ایسا ہی کرتی تھی
06:54اس سے میں تو وہ بلکل بھول جاتی کہ خالہ اس کی ماں ہے
06:57اور ہم بھی اس کی غلطیوں کو بچہ سمجھ کر ماف کر دیتے تھے
07:01مگر اب تو اس کی عادتیں پکتا ہو گئی ہیں
07:04اور مجھے تو لگتا ہے کہ وہ اپنے سوچرال میں بھی ایسے ہی کرتی ہو کی
07:09اب علی مجھے غلط بس سمجھنا یہ میں نہیں کہہ رہی ہوں
07:14یہ سب باتیں مجھ سے خالہ نے خود کہیں ہیں
07:16اگر تم چاہو تو خالہ سے جا کے ان باتوں کے تصدیق بھی کر سکتے ہو
07:20نہیں نہیں سمیرہ مجھے تم پر بھروسہ ہے
07:23لیکن امی نے تم سے کیا کہا ہے
07:26مجھ سے تو آج تک کبھی ایسی کوئی بات شیئر نہیں کی انہوں نے
07:29وہ تم سے کیا ہی کہیں گے علی
07:31وہ جب بھی تم سے کچھ کہتی ہیں تم ہمیشہ انہیں ہی غلط سمجھتے ہو
07:34اس لئے تو میری بیچاری خالہ اپنے ہی غم میں گھلتی جا رہی ہیں
07:38تینکیو سمیرہ تم نے مجھے یہ سب بتایا
07:41آئندہ میں امی کی ایموشنز کا خیال رکھوں گا
07:47سنو علی
07:48تم نہ ہو سکے تو سارا کو بھی سمجھاؤ کہ وہ اپنے گھر کا خیال رکھے اور ایسے خراب مت کرے
07:55سمیرہ اسے کیا سمجھاؤ میں
07:57غلطی ساری ندیم کیے وہ اچھا شور نہیں ہے
08:00میں جانتی ہوں علی
08:01کہ ندیم ایک اچھے کردار کا انسان نہیں ہے
08:04مگر خود ہی بتاؤ
08:05کہ ہمارے معاشرے میں کتنے مرد ہیں
08:07جو دھوٹ کے دلے ہوئے ہیں
08:08اب خامیاں تو سب ہی میں ہوتی ہیں نا
08:12سچ کہوں علی
08:13تو میں نے بھی ان کی غلطی کو ماپ کر دیا
08:16اور جب سے تم نے انہیں سمجھایا نا
08:18مجال ہے کہ انہیں مجھے آنکھ اٹھا کر بھی دیکھا ہوں
08:20اس علی
08:23تم نہ خالہ کا خیال رکھنا
08:25میں تو آج انہیں اس حال میں دیکھنا بہت ڈر گئی ہوں
08:28بہت بہت مبارک ہو میسس
08:46فائنلی آپ ہماری ہونے جاری ہیں
08:49میں تو پہلے سے ہی تمہارے نام تھی
08:52اب تو بس یہ رسمیں نبھائی جا رہی ہیں
08:56اسے کبھی کبر سمجھ نہیں آتے
08:58یہ قدرت بھی کیا کھیل کھیل تھی ہمارے ساتھ
09:01کبھی کچھ عرصے پہلے ہم دونوں ایک دوسرے سے کتنی محبت کرتے تھے
09:06اور اچانک اسے ہمیں الگ کرتے ہیں
09:09اب پھر سے ایک ہونے جائے
09:11اور اتنی عرصے میں کبھی یہ بھی نہیں سوچا تھا
09:15یہ بات کہ ہم دوبارہ ایک ہو جائیں گے
09:17فیسے یہ تو سچ ہے نا کہ انسان کچھ بھی سوچے
09:20اسے سمجھ نہیں آسکتا کہ
09:22اس کے ساتھ کیا ہونے جارے
09:24اس کے لیے کیا بہتر ہے اور کیا نہیں
09:26ہاں اور
09:27ماما اسی وجہ سے کہتی ہیں کہ
09:30ان چیزوں سے ہی پتا چلتا ہے
09:32کہ اللہ ہے
09:33بے شک
09:34وہی ہے جس نے اپنی رحمت کے سائے ہمیں پھر سے اکت لیا
09:41تو پھر شکرانہ تو واجب ہے
09:43بلکل
09:44اللہ کا شکرہ دو تو کرنا ہوگا نا
09:48کہ بات میں
09:49تھوڑی سی نماز کی چور ہوں
09:51پھر تو مجھے ٹھیک کر دینا
09:53تم فکر مت کرو
09:55بیسے میری بھی کچھ آتا تھی پکڑی ہیں
09:57تمہیں وہ بھی ٹھیک کرنی ہوں گی
09:59کیا
10:00اے یار میں
10:01تھوڑا پیار کا بھوک رہا ہوں
10:04تھوڑا چیلیز بھی ہو جاتا ہوں
10:05زدی بھی ہوں
10:06تو بس یہ چھوٹی موٹی عادتیں ہیں
10:08جسے تو میں ٹھیک کرنا ہوگا
10:09وہ تو میں ایسے ٹھیک کر دوں گی
10:30امی میں جا رہا ہوں آفیس
10:35اے بھوک چوہ ناشتہ کر کے جانا
10:38سارا
10:38چھوڑ دیں میں باہر سے کرلوں گا
10:40سارا
10:41پیٹھا ناشتہ دو بھائی جا رہا آفیس
10:43وہ میری آنکھ نہیں کھولی تھی امی تو میں نے نہیں بنایا
10:46کیا
10:47اے تو الام لگا لینا تھا نا
10:49کہا تھا سبا اوٹ کے بھائی کا ناشتہ بنا لینا
10:51لیکن نہیں
10:52اب سارا دن بھوکا رہے بھاہر کا تو کچھ کھاتا نہیں ہے
10:55تو کیا ہوگی امی میں بھی انسانو روبورٹ نہیں ہوں
10:57وہاں جاؤ وہاں بھی کام کرو یہاں آؤ یہاں بھی کام کرو
11:00اوپر سے آپ کی باتیں
11:01چلیں چھوڑے نا میں باہر سے کرلوں گا
11:04نہیں تم نہیں جاؤ گنا چکے بغیر یہی پکائے گی
11:07ابھی میں اس کا دماغ درست کرتی ہوں
11:09میں کہہ رہا ہوں نا میں کرلوں گا تم جاؤ سارا
11:12جاؤ
11:13سیلی نا مجھے اس ڈھیٹ پر اتنا خصہ آتا ہے
11:16خود دیکھ لو کیا روہی ہے اس کا گھر پہ
11:19تو اپنے شاہر کے ساتھ کیا روہیہ ہوگا
11:21تب ہی تو وہ بیچارہ روتا رہتا ہے
11:23نہیں سارا شروع سے ہی ایسی ہے
11:25موپر ٹائپ کی آپ کو پتا ہے یہ بات
11:27اکلواتی بیٹی سمجھ کے نا ہم نے اسے سر پر چڑھا لیا ہے
11:30اب آج بھگت رہیں
11:32چھلیں ٹھیک ہے میں جا رہا ہوں دیر ہو رہی ہے مجھے
11:35اچھا سنو
11:35آج میں اسے اس کے گھر چھوڑنے جاؤں
11:38ٹھیک ہے
11:41جیسے آپ کی مرضی
11:49جیسے آپ کی مرضی
12:02گوڈ مارنگ
12:04گوڈ مارنگ بیٹا
12:05خوشی
12:06آج تم آفیس سکپ کر سکتی ہو
12:09ہم شاپنگ پہ چلیں گے
12:10نہیں ماما جانا ہے بس ایک دو میٹنگز ہیں
12:13جیسے ہی ہونگی تو آچوں گی کر
12:15ٹھیک ہے
12:17لیکن زرہ جلدی آ جانا
12:19انا اسے بزنس پر فوکس کرنے دو
12:23تم ایسا کرو کسی ملازمہ کو ساتھ لے جاؤ شاپنگ پر لیے
12:27اچھی بات کرنے ہیں اس کے بھائی کی شادی ہے
12:30اور شاپنگ میں ملازمہ کے ساتھ کرلوں
12:32میں چلوں گی ماما
12:33مارکت تو کافی لیٹ تک کھولی رہتی ہے نا
12:36میں آفیس سے آؤں گی پھر ہم چلیں گے شاپنگ کرنے
12:38چلو ٹھیک ہے بیٹا
12:40میں سوچ رہی تھی
12:42کپڑے زیور اور کچھ چھوٹی موٹی چیزیں لے لیتے ہیں
12:46مگر کوئی پرانی چیز
12:48مہا اور عباد کے استعمال میں نہیں ہوگی
12:51لیکن بابا اس میں کیا حرج ہے
12:55کیونکہ بیٹا
12:56پرانی چیزوں کے ساتھ نہوسہ جڑی ہوتی ہے
12:59اور میں نہیں چاہتا
13:02کہ میرے بیٹے کی زندگی کے نئی شروعات
13:05ان منوس چیزوں کے ساتھ ہوں
13:12سنا تم نے اپنی باپ کی باتیں
13:19ماما فگیٹ اٹ
13:20اب وہی کریں جو بابا کہہ رہے ہیں
13:25میں نے خامخہ گھر کا ماحول خراب ہوگا
13:27میشہ اپنی مرضی چلاتے
13:31خاتر میں ہی نہیں لاتے میری تو کوئی بات
13:42تمہیں اپنے گھر میں سکون نہیں ہے سمیرہ
13:49ہر وقت یہی ٹپکی رہتی ہو
13:51سارا میں خالہ کا ہاتھ بٹانے آتی ہوں روز یہاں پہ
13:54کوئی لڈو کھیلنے تو نہیں
13:56اچھا بھائی خالہ کی چمچی
13:58مانا کہ خالہ نے تمہارے سے بلکل بھی اچھا نہیں کیا
14:02ایک ایسے انسان سے تمہاری شادی کروا دی
14:04چھے تمہارے بلکل قابل نہیں تھا
14:06اگر اس کا یہ ہرگز مطلب نہیں ہے
14:08کہ تم سارا بدلہ مجھ سے لو اور مجھ پہ غصہ کرتی رو
14:11حصہ نہیں ہوں میں
14:12لے جہی ایسا ہے میرا
14:14ایسا تو نہیں تھا سارا
14:17پہلے تم کتنا ہستی کھیلتی تھی
14:19اور کتنی باتیں کرتی تھی
14:20اور ہمارے پیچھ کتنی دوستی تھی
14:23پہلے جیسا
14:24خوش رہا ہی کہاں ہے
14:26ہم
14:28اسی وجہ سے تو مجھے اب تمہاری باتیں بری بھی نہیں لگتی
14:31خیر
14:32یہ بتاؤ کہ
14:34تم واپس کب اپنے گھر جاؤگی
14:36گھر نہیں
14:39جیل ہے وہ
14:40یا پھر جہنم کہلو
14:41جہاں سزا جافتہ کیدیوں کو
14:44سزائی دی جاتی ہے
14:46ہم
14:46سچ پوچھو تو میں نے
14:48خالہ کو بہت سمجھانے کی کوشش کی
14:50کہ وہ تمہاری سے سختی نہ کرے
14:52مگر
14:53وہ تو الٹا مجھ پہ غصہ کرنے لگی
14:56ہاں
14:58ان کا غصہ صرف بیٹی پہ ہی نکلتا ہے
15:00بیٹے کو تو آج تک انہوں نے کچھ نہیں کہا
15:04ہاں وہی تو
15:05دیکھو تو ذرا
15:06بیٹے کو پوری ازادی ہے
15:08کہ وہ اپنی بی بی کو چھوڑ دے
15:09اگر بیشاری بیٹی
15:11اس کو تو اتنا بھی حق نہیں ہے
15:12کہ وہ گھٹیا شخص سے اپنی جان چھوڑوا دے
15:14حالا یہ بھی کوئی انصاف ہوا
15:16یہاں ایسی ہوتا ہے سمیرہ
15:19کاش میں بھی خوشی باپی کی طرح
15:22امیر باپ کی اولاد ہوتی
15:24تو میں دیکھتی کون مجھے مجبور کرتا
15:27اس بڑے کے ساتھ رہنے پر
15:28اگر میری کسی ایسے بندس شادی وہ بھی جاتی نا
15:35اور گھر میں کوئی میرا ساتھ بھی نہ دیتا
15:37میں پھر بھی اسے چھوڑ کر بھاگ جاتی
15:40بھاگ ساتھی
15:42لیکن کہاں
15:43چب میں کے والے ہی رکھنے برازی نہیں ہے
15:46تو لڑکی کہاں ہی جائے گی
15:48اری بڑی جگہ ہیں جانے کو
15:50اسکل تو اتنے شردوں کو اسے بن چکے ہیں
15:53جہاں عورتیں جاتی ہیں
15:54رہتی ہیں
15:55کام بھی کرتی ہیں
15:56آزادی بھی اور تحفظ بھی
15:57وہاں اچھی جگہ ہوتی ہیں وہ
16:26تیرے نکلے ہائے
16:28بھن تیرے رہا نہ جائے
16:32پاگل سا مجھ کو کر گیا
16:36اس درد میں بھی ہے
16:41انجان سکھوں سا
16:45اس درد کو لیکن
16:48کر پاؤ بیانا
16:51سجنا سجنا
16:54نہ تم جانو نہ ہم جانے
16:58سجنا
16:59سجنا
17:01نہ تم جانو نہ ہم جانے
17:06کیا سوچ رہی
17:10روفی
17:12میں سوچ رہی تھی
17:14کیوں نہ شادی کی لیٹھ
17:15تھوڑی آگے کرتے ہیں
17:17کیسی باتیں کر رہی ہوں
17:18شکہ کرو تم نے یہ ماما کی سامنے نہیں بڑھا
17:21میں نے تو بس ایک بات کی
17:23تم بھی اپنی مام کی طرح فوراں میری گلتی پکڑ لیتی ہو
17:26تو سوچ سمجھ کے بولا کر رہو
17:27سوچ اگر یہ ماما کی سامنے کردی ہوتی
17:29تو کتنی انسٹ ہوتی
17:30اور پھر ماما مجھے سناتی
17:32سوچ سمجھ کر
17:33تم لوگوں کی طرح نا مجھے باتیں گھما پھر آ کر کرنی نہیں آتی
17:37میرے دل میں ایک بات تھی کہہ دی میں نے
17:39یار ایک تو تم سے بحث کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے
17:42اکلوٹی بہو میں اس گھر کی
17:45ایک بیٹے کی ماں ہو
17:46لیکن بجالے کوئی عزت دیتا ہو مجھے
17:48مجھ سے زیادہ پروٹوکول نے اس گھر کے سرونٹس کو ملتا ہے
17:51ہاں کیونکہ وہ سب ماما کی آرڈرز کو فالو کرتے ہیں
17:55ایک کام کرو تم بھی نہ ماما کو فالو کیا کرو
17:57کچھ سیکھ لوگی تو بہتر ہو جائے
17:58میں ویسے بھی جا رہا ہوں آفس پر
18:01اللہ آپ
18:15وہ مجھے
18:18میٹنگ ختم ہو چکے
18:20آپ میرے پی اے کے ساتھ نیکس سیشن میں جوئن کر لیجئے گا
18:23میں چاہ رہا تھا کہ
18:26بزنس کے علاوہ اپنی پرسن لائف پر بھی کچھ سنجید کی سا بات کر لیں
18:30ہم دونوں
18:30مجھے بات کرنے میں کوئی دلچسپ بھی نہیں ہے
18:33آپ ہمیشہ کی طرح جلد بازی سے کام لے کر
18:37اپنی رائے قائم کر چکی ہیں
18:38خیر
18:41میں بھی یہاں صلح کی درخواست لے کر نہیں آیا ہوں
18:44اسے پیپرز لے کر آیا ہوں
18:46کونسے پیپرز
18:49ہماری طلاق کے
18:52جو ہم مل کر سائن کریں گے اور کوٹ میں جمع کروائیں گے
19:13کیا مطلب
19:17یہی کہ
19:19میں نے چاہتا کہ ہم دونوں
19:21کوٹ کچھیری کے چکر لگائیں
19:23جس طرح ہم نے شادی کے فیصلے میں کسی کو شامل نہیں کیا تھا
19:27تو ہم علیدہ بھی اس طریقے سے ہو سکتے ہیں
19:31جو رائے
19:33جو رائے
19:35تو کیا ہے دوکیمنٹس میں
19:37شادی ختم کرنے کا مائدہ ہے
19:39کہ ہم دونوں اپنی مرضی سے الگ ہو رہے ہیں
19:45سجنا
19:47نہ تم جانونا
19:49ہم جانے
19:51کیوں کہنا
19:53کہ مجھ سے خلا کے نوٹس ملنے میں تمہاری ایگو ہرٹ ہو رہی ہے
19:55جانونا ہم جانے
20:01ایسا بالکل بھی نہیں ہے
20:03میں طلاق دوں
20:05یا تم خلا لو
20:07بات ایگ کی ہے
20:09ہم دونوں نے بہت اچھا ٹائم ساتھ گزارا ہے
20:11اس لئے میں چاہ رہا تھا کہ
20:13الگ بھی خوشی خوشی ہوں
20:15ٹھیک کہہ رہا
20:17میں نہیں چاہتا کہ
20:19دنیا ہم پر ہسے
20:21کہ شادی تو بہت خوشی خوشی کی تھی
20:27لیکن چل نہیں سکی
20:31واقع
20:33ہمیں اس رشتے کا اقتدام بہت اچھے طریقے سے کرنا چاہیے ہیں
20:35ہم بہت اچھے طریقے سے کرنا چاہیے ہیں
20:40ٹھیک ہے
20:41سائن کر دیتی
20:44ایک بار پڑ ضرور لینا
20:47میں نے آپ کو حق مہر بھی دے دی ہے
20:57مجھے تم سے کوئی پیسے نہیں چاہیے ہیں
20:59یہ میرا پیسہ نہیں ہے
21:05یہ تمہارا حق ہے جو
21:07اللہ نے تمہیں دیا ہے
21:13اور جو چیز اللہ دے اسے ٹھکنانا نہیں چاہیے
21:15اس لئے لے لو پلیز
21:17خوش کو س �ید
21:19جو چیز
21:20کہ
21:27فائل
21:28ٹھیک ہیا سزائے
21:30کوئی
21:31ٹھیک ہسے ٹھیک ہٹھے
21:32اس لئے
21:38ٹھیک ہیا سزائے
21:40ٹھیک ہی تہتے ہیں
21:42اس میں تمہارے سالین تو نہیں ہے
21:54نہ بات میں کر دوں گا
22:12ایک درد ہے تھوڑا تھوڑا
22:24نیندوں نے آگن چھوڑا
22:27بے چین سا مجھ کو کر گیا
22:31سنگ تیرے نکلے ہائے
22:37دن تیرے رہا نہ جائے
22:41پاکل سمجھ کو کر گیا
22:46اس درد میں بھی ہے
22:51انجان سکونسا
22:54اس درد کو لے کے
22:57کر پاؤ بیانا
23:01سجنا سجنا
23:04نہ تم جانو
23:06نہ ہم جانت
23:08سجنا سجنا
23:10سنو
23:15تو فائنلی تم نے ایک اچھا ایکشن لے لیا
23:24کیا مطلب سمجھا نہیں میں
23:28یہی اپنی اور خوشی کی
23:30الہدگی کا فیصلہ
23:32خوشی ہوئی مجھے سن کے
23:36ٹائم بچ گیا ہمارا اور تمہارا پیسہ
23:42ویسے بھی
23:43بڑی مشکل سے پیسہ کمارے ہو تو
23:46اب جل سے جلد
23:50کاغذات جمع کرا دینا
23:52مجھے بھی شوق نہیں ہے
23:56اس رشتے کو لمبا کرنے کا
23:58اسیوز می
24:01موسیقی
24:04موسیقی
24:06موسیقی
24:19موسیقی
24:31میں اسے اچھی طرح سمجھا کر آئی ہوں
24:33اب تم لوگوں کو کوئی شکایت کا موقع نہیں ملے گا
24:37خالہ پچھلی بار بھی تم نے بہت سمجھایا تھا
24:40لیکن یہ اپنی حرکتوں سے بالکل باز نہیں آئی
24:42نہیں نہیں میں تمہیں گارنٹی دے رہی ہوں
24:45اب ایسا نہیں ہوگا
24:46ندیم بیٹا
24:48تم اس سے پیار سے بات کیا کرو
24:52نادان ہے بچی ہے ابھی کم اونڈ ہے
24:54سمجھ جائے گی ہے
24:56لو بھئی خالہ
24:57میرا بھائی بیوی لے کر آیا ہے
24:59یہ بچی گودھ لی ہے اس نے جو اسے پیار محبت سے سمجھائے
25:02اسے خود پتہ نہیں چلتا
25:04کہ کب کہاں کیا بات کرنی ہے
25:06کیسے کرنی ہے
25:07دیکھ لیے امی
25:08ان کے ساتھ جتنا بھی اچھا کر لو یہی سرہ ملتا ہے
25:11اور آپ پتہ نہیں کیوں
25:12منع کیا ہے نا میں نے تمہیں
25:14خاموش رہو تو
25:16لو یہ سمجھیں خالہ
25:19زبان تو ابھی تک ویسے کے ویسی چل رہی ہے
25:21نہیں بیٹا
25:23یہ ذرا غصی کی تیز ہے نا
25:26میں معافی مانگتی ہوں تم لوگوں سے اس کی طرف سے
25:28ارے خالہ تو
25:30آپ کیوں معافی مانگ رہی ہیں آپ کی غلطی تھوڑی ہے
25:32جو اصل قصوروار ہے وہ معافی مانگے مجھ سے تو بات ہے نا
25:36ہاں ہاں کیوں نہیں
25:37ابھی مانگے کی تم لوگوں سے معافی
25:39سارا معافی مانگو
25:42بڑی بہن ہے نا تمہاری
25:44چلو شاباش
25:44کہاں نا
25:48معافی مانگو
25:49پتہ چل گیا خالہ مجھے کی کتنا مانتی ہے اپنی ماں کی
25:55رہنے دیں گلتی ہو گئی مجھ سے
25:58معافی مانگتی ہوں
26:00آئندس ایسا نہیں ہوگا
26:02ارے خالہ
26:07یہ اس نے مجھ سے معافی مانگی ہے یا میرے سر پر اینڈ دے کے ماری ہے
26:11معاف کرنے کا انتظار بھی نہیں کیا اور مو اٹھا کے چلے گئی
26:16آپ کو بس کریں
26:18میروانی ہے آپ کی خالہ کہ آپ اسے منع کر یہاں لائیں گے
26:23آپ چاہے پیئیں
26:27خوشی بیٹا
26:39بابا آپ یہاں
26:42آپ
26:42آپ مجھے بتاتے تھے اگر آپ کی آنے کا ارادہ تھا تو
26:45بھائی میرا تو کوئی پلان نہیں تھا
26:48پھر میں نے سوچا چلو
26:50چل کے سرپرائز دیتا ہوں
26:51لیکن میں تو خود حیران ہو گیا
26:54جی
26:56ہاں
27:01میں نے غیر ارادی طور پر تم دونوں کی گفتگو سن لی
27:09میں سوکے بابا
27:13لیکن مجھے بہت اتمنان ہوا
27:17ورنہ میں سمجھتا تھا کہ میں تمہارا
27:19صبردستی رشتہ ختم کر آ رہا ہوں
27:21تمہاری ماں ہر وقت مجھے ایموشنان بلیک میل کرتی رہتی تھی
27:27کہ میں اپنا ڈیسیشن تم پہ امپوس کر رہا ہوں
27:30اور تم دونوں ساتھ رہنا چاہتے ہو گا
27:34لیکن علی کی بات سن کے میرا شک دور ہو گیا
27:37بس اب تم خود پہ اور بزنس پہ توجہ دو
27:41میری ایک ریکویسٹ ہے کہ
27:43نہیں بابا
27:45آپ یہ ہر بات مان سکتی
27:49سوائے اس کے
27:51دیکھو بیٹا
27:53اگر تم ٹھنڈے دماغ سے سوچو
27:55تو یہ ہی مناسب ہے
27:57ورنہ تم اکیلے کیسے
27:59میں پال لوں گی بابا
28:01میں اپنے بچے کو پال لوں گی اکیلے
28:05ٹھیک ہے بیٹا
28:11جیسی تمہاری خوشی
28:15ہم تمہاری خوشی میں خوش ہیں
28:17ایسے کیا گھورے جا رہی ہو
28:31کیا کہہ دیا میں نے
28:33اپنی بہن کی بیزتی کرواتے ہوئے
28:35بیزتی کس نے کی اور کب
28:37اچھا ابھی تھوڑی دیر پہلے
28:39اپنی بیوی کے ہاتھ ہو
28:40اور وہ بھی اپنی ساسوما کے سامنے
28:42کیا سوچ رہی ہوں گی کہ
28:43دو ٹکے کی عقاد ہے میری
28:44ارے وہ بیزتی نہیں تھی
28:46میں نے بات ختم کرنے کے لیے
28:48کہہ دیا تھا کہ بس ہو گیا
28:49ایسے کیسے بات ختم ہوگی بھائی
28:51وہ ٹھیک سے مجھ سے معافی مانگتی نا
28:53یا میرے کلیج کو ٹھن پڑتی
28:55ارے مانگ لی تھی اس نے
28:56معافی بول دیا تھا
28:57سوری اب تم پر ہے کہ
28:58تم اسے معاف کرتی ہو
28:59یا نہیں
29:00واہ واہ واہ
29:01بڑی طرف داری ہو رہی ہے بیوی کی بھائی
29:03واہ زبردست
29:04یار
29:05آپا
29:06میں تھک چکا ہوں
29:08ان لڑائیوں سے
29:09مجھے گھر بس آ لینے دو
29:11اپنی بیوی کے ساتھ
29:12گھر بس آوگے تم
29:14گھر بس آنے والی نہیں ہے
29:15تمہاری بیوی
29:16جس طرح کہ اس کے چال چلنے نا
29:18کسی بھی دن اس گھر سے بھاگ جائے گی وہ
29:20دیکھتے رہنا تم موں
29:21آپا
29:22بدگمانیاں پھیلانا بند کرو
29:24بدگمانیاں پھیلائیوں میں
29:26اسی لیے ہاتھ پر جوڑ کے
29:28تمہاری بیوی کو مارانی کو
29:29واپس نہیں کر رہی ہوں
29:31بیپ
29:32مانتا ہوں یہ بات
29:34کیا مانتا ہوں
29:35خاک مانتا ہوں
29:36بس کر دو
29:37مجھے پتہ چل گیا
29:38کہ تم کیا کر رہے ہو
29:40آئندہ نا میں تم
29:41میاں بیوی کے معاملات میں
29:42بلکن نہیں بولوں گی
29:43توبہ میری توبہ
29:44اوہ میرا یہ مطلب نہیں تھا
29:46تو کیا مطلب تھا
29:47ہاں کیا مطلب تھا
29:48مجھے تو بڑا مان تھا
29:49اپنے بھائی کے اوپر
29:50بڑا یقین تھا
29:51میرا بھائی میرا مان رکھے گا
29:52لیکن وہ میری غلط پہمی تھی
29:54چھوٹ ہے یہ چھوٹ ہے
29:55چھوٹ بولنا نا بھائی
29:56تم بند کرو
29:57اب آج کے بعد
29:58نہ نہ میرے گھر پہ آنا
29:59نہ مجھے کال کرنا
30:00مر گئی تمہاری بہن
30:01جا رہیوں میں
30:04ارے
30:17اور امی کہہ رہی تھی
30:18اس سے بات کرو
30:21اس کا انتظار کرو
30:25اس نے تو ایک لمحہ بھی نہیں لگایا
30:27سوچنے میں
30:29اور فوراں سے سائن کر دیئے
30:32میں کب تک اس کے سائے کے پیچھے بھاگتا رہوں گا
30:37وہ صرف ہوا کا ایک جھوکا تھا
30:42جو آیا اور
30:44گزر گیا
30:48آپ اس جھوکے نے میرا کتنا نقصان کیا ہے
30:52کہ تو صرف میں ہی جانتا ہوں
31:09آپ یہاں پر ہیں
31:10میں سارے گھر میں آپ کو دھون رہی تھی
31:12کیا ہوا آپ
31:16آپ کا مور خراب لگ رہے
31:19شکل ہی ایسی ہے
31:20تمہاری موم کے مطابق
31:22شکل تو آپ کی بہت پیاری ہے
31:25لگتا ہے ماما کی کسی بات کو پھر آپ دل میں لے کر بیٹھ گئی ہیں
31:29ماہ میں ان کی دل دکھانے والی باتیں اگنور نہیں کر سکتی
31:33اچھا؟
31:34میں نے ایسا کیا کہہ دیا؟
31:36صرف یہی کہا تھا نا اپنے بچے پر توجہ دو اپنے شوہر کا خیال رکھو
31:40آپ تو یہی چاہتی ہیں نا
31:42سانس بھی مت لو
31:43فسو بھی مت
31:44کچھ کھاؤ بھی مت
31:45بلکہ مر ہی جاؤ میں
31:47دیکھو ذرا
31:48کیسے زبان چلا رہی ہے میرے سامنے
31:51تو ماما آپ بھی تو سارا دن تنزیہ گفتگو کرتی رہتی ہیں
31:54انسان ایریٹیٹ ہو جاتا ہے نا یہ پوائنٹ پر آ کر
31:57تو ٹھیک ہے
31:58پھر آج کے بعد
31:59نہ میں کسی سے کچھ بولوں گی
32:01نہ کسی کو سمجھاؤں گی
32:03جو میرا دل چاہے گا وہ کروں گی
32:05وہ میں نے ایسا بھی کچھ نہیں کہا میرے یہ مطلب نہیں تھا
32:10یہ تو چاہتی ہے
32:11ہم سب کو آپس میں لڑوانا
32:15میں کیوں لڑواؤں گی آپ لوگوں کو
32:17دشمن نہیں ہوں میں آپ کی
32:18اس گھر کے وارے اس کی ماں ہو
32:20لیکن کوئی سمجھے تو
32:22ایش
32:24ایش
32:25پس
32:27سن لیں اس کی باتیں
32:29بیٹے چلو کھانا کھاؤ
32:31باد میں کام کرنا
32:32جی امی آئی رہا تھا بس
32:33رہنے دو آ رہا تھا بس
32:35جب دیکھو تم اسی میں گھسے رہتے ہو
32:37اچھا آئندہ خیال رکھوں گا
32:39آپ بتایاں آپ کی طبیعت ٹھیک ہے
32:41دوائی ٹائم پہ لے لی تھی نا آپ نے
32:43رہنے دو میری طبیعت
32:45میری طبیعت ابھی ٹھیک ہوگی جب
32:47تمہاری بہن نا اپنے سوچال میں دل لگائے گی
32:49امی چھوڑا ہی تھی آپ اسے
33:03ندین نے کچھ کہا تو نہیں
33:05وہ بچارہ کیا کہے گا
33:07وہ تو جاتی شروع ہوگئی تھی
33:09اپنی نن سے لے رہی تھی
33:11دلچارہ سے کھیج کے چماٹ ماروں اس کو
33:13امی کیوں اتنی سختی کر رہی ہیں آپ
33:15آپ دیکھ نہیں رہی ویسی وہ باغی ہوتی جا رہی ہے
33:17باغی ہوتی جا رہی ہے باغی نہیں
33:19بدتمیز ہے تمہاری بہن اور شروع سے ہے
33:21ایسے لوگوں کے لیے نہ ڈنڈے ہی چاہیے
33:23ٹھیک ہے بھر کر لیں آپ اس کے ساتھ
33:25زبردستی پھر وہ جذبات میں آگے
33:27قدم اٹھائے گی تو آپ روئیں گی
33:29اٹھائے کوئی قدم میں اس کے دونوں ٹانگیں
33:31اب توڑ دوں گی میں بتا رہی ہوں تمہیں
33:33اچھے تم چھوڑو بس آؤ چلو کھانا کھائیں
33:43کیا ہوگی آئیے
33:45بنا رہی تھی ہوتے کو سب چل گیا ہے
33:47چلو چلو کوئی بات نہیں پہلی بار ہے نا
33:57میں سب کو سرپرائز کرنا چاہتی تھی
33:59میں نے واقعی میں میں سرپرائز کیا ہے
34:01چونکہ
34:03میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ
34:05تم میرے لئے اتنا پچھ کر ہوگی
34:07وہ بیلی کیا جو
34:09نے شوہر کی ضرورت کا خیال نہ رکھی
34:11کی
34:19می گاڑ
34:21کولی سرپر صرف آپ کو چھو کر گزری ہے
34:23ابھی
34:25اٹی ہوئی ہے
34:27تو اتن دل میں ٹیک ہو جائیں گے
34:29آپ
34:31آپ تو ٹھیک ہے نا
34:33جب بہبت کے بڑے بڑے دعوے کرنے والی کے لئے
34:37اس کا محبوب چھوٹا ہو جائے
34:39تو اس کا مطلب جانتی ہو کیا ہوتا ہے
34:41تم
34:43تم کیوں بار بار ایسی باتیں کر کے مجھے ہرٹ کر رہے ہو
34:47کیونکہ تم
34:49تم جوٹی ہو مکار ہو اور دل کے باز ہو
34:51تم نہ خود خوش رہنا چاہتی ہو
34:55نہ مجھے رہنے دیتی ہو
34:57تم کہاں جاتی ہو کہاں آتی ہو
34:59میں نے کبھی پوچھا ہے تم سے
35:01تو پوچھو نا
35:03کیوں نہیں پوچھتے
35:07کیونکہ مجھے
35:09کوئی دلچسپی نہیں ہے اب
35:13نہ ہی تم میں اور نہ ہی
35:15تمہارے اردگرد کے لوگوں میں
35:17سجینا
35:19سجینا
35:21نہ تم جانو نا ہم جانو
35:23نہ تم جانو
35:25نہ تم جانو
35:27نہ ہم جانو
35:29
35:31وفتاد

Recommended